Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/31/2025
Weldone Pakistan Army. May Allah bless our country. #foryou #bunyanulmarsoos #pakistan #trending #viralvideo
Transcript
00:00نحمدہ و نسلی علی رسول کریم
00:05اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:12ان اللہ و ملائکتہو نسلون علی النبی
00:17یا ایوہ الذین آمنوا صلو علیہ وسلم و تسلیمہ
00:21اللہم صلی علی محمد و علی محمد مبارک و صلیم
00:30میرے غیور حموطنوں
00:31السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
00:35سب سے پہلے مشن دنیا نم مرسوس کی کامیابی پر
00:43پاکستانی افواج کو
00:45بالخصوص کیف آف آرمی سٹاف
00:48سید حافظ آسم منیر
00:52اور بی جی آئی ایس آئی آسم ملک
00:57ان دونوں ہیدری سفوتوں کو
01:00مبارک بات پیش کرتا ہوں
01:02اس کے بعد پاکستانی قوم کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
01:07اللہ تبارک و تعالی نے ہمیں اس مشن میں کامیابی سے ہوں کنار فرمایا
01:13اور اللہ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں
01:18کہ اللہ تبارک و تعالی آئندہ بھی کامیابیاں ہمارے نصیب میں کرے
01:24میرے عزیز ہم وطنوں
01:27جس طریقے سے جس طرح انتہائی بلبلہ انگیز انداز میں
01:34انتہائی جوش و خروش کے ساتھ
01:37آپ پاکستانی افواج کے شانہ بشانہ چل رہے ہیں
01:41میں آپ سے صرف یہی گزارش کروں گا
01:45کہ آپ نے اسی جرت اسی مستعدی اور اسی جذبے کے ساتھ
01:53پاکستانی افواج کے ساتھ چلنا ہے
01:55اور انشاء اللہ تعالی آپ دیکھیں گے
01:59کہ ان قریب اس کا انتہائی اچھا تاثر پوری دنیا پر ظاہر ہوگا
02:07اور جہاں تک مسئلہ ہے
02:11اس جنگ کے اختتام کے حوالے سے
02:15اللہ تعالیٰ میروانی فرمائے
02:19یہ جنگ طویل نہ ہو
02:22دونوں طرف
02:24یہ چیز سمجھا جائے
02:27کہ کسی مسئلے کا حل
02:29جنگ نہیں ہوتا
02:31جنگ مسئلے بنا تو سکتی ہے
02:34مسئلے ختم نہیں کر سکتی
02:35اس لئے بہتر تو یہی ہے
02:38کہ ہم پر امن رہ کر
02:41اپنے معاملات ان سے تیہ کریں
02:43اور وہ بھی امن کے ذریعے
02:46ہمارے ساتھ اپنے معاملات تیہ کریں
02:48سب سے بہتر تو چیز یہی ہے
02:50لیکن اگر خدا نہ خواستہ
02:53وہ اس طرف نہیں آتے
02:55تو پھر الحمدللہ ہماری فوج جو ہے
02:58وہ ہماری فوج کا جوان جو ہے
03:01ایک جوان وہ ان کے ہزاروں پر بھاری ہے
03:03وہ بات کوئی نہیں
03:04اور دوسری بات
03:08جو اس فوج میں
03:12اور سیولین
03:14جو اس جنگ میں شہید ہوئے ہیں
03:17ان کے لئے دعا گو ہوں
03:18اللہ تبارک و تعالیٰ
03:20برزرکی مقامات میں انہیں بلندیہ اطا فرمائے
03:23ان کے لوحکین کو
03:25صبر جمیر اطا فرمائے
03:26عجر عظیم اطا فرمائے
03:28اور سرط پار کے باسیوں کے لئے بھی ایک پیغام ہے
03:33کہ وہ بھی ذرا یہ دیکھ لیں
03:37کہ جس قوم سے انہیں پالا پڑا ہے
03:41یا جو قوم ان کے مدے مقابل ہے
03:44وہ قوم اپنی ماں کو
03:47اپنی شہادتوں پر رونے نہیں دیتی
03:51اور جو قوم اپنی ماں کو
03:54اپنی شہادتوں پر رونے نہ دینا
03:55وہ اپنے ملک کو
03:57کبھی بکھونے نہیں دے گی
03:59یہ چیز وہ بھی اپنے ذہن میں
04:01پکی رکھ لیں
04:03یہ ذہن نشین وہ کر لیں
04:06اتنا آسان کام نہیں ہے
04:07اور الحمدللہ
04:08مجھے اپنی فوج پر
04:11انتہائی فخر ہے
04:12کہ الحمدللہ
04:14ہمیں اللہ نے وہ فوج دی ہے
04:17جو اپنی مثال نہیں رکھتی
04:19جو اپنی نظیر نہیں رکھتی
04:20بے نظیر بے مثال فوج
04:22اور آخر میں
04:24میں ملک پاکستان کیلئے دعا گؤ ہوں
04:27کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی خیر ہو
04:30پاکستانیوں کی خیر ہو
04:32پاکستان کی خیر ہوگی
04:34تو ہم سب پاکستانیوں کی خیر ہیں
04:35اور اسی دعا کے ساتھ میں آپ سے اجازت چاہوں گا
04:38اللہ تعالیٰ میرا آپ کا
04:40ملک پاکستان کا
04:41فاجر پاکستان کا
04:43سب کا حامی و ناصر ہو
04:44وآخر دعوانا
04:46ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended