- 5/30/2025
Category
✨
PeopleTranscript
00:00. . . . .
00:30if you have a week before or three days before you have a week
00:33in which you will be able to get in the house
00:35which will be the riddle of the highest
00:38this is why we should be able to get in the house
00:42I have to see it in the house
00:44but I am going to get in the house
00:47I often have a round of houses
00:50that this year would be a good time
00:52I will not do it
00:53but I will not do it
00:56I will not do it
00:58So
01:03,
01:07,
01:10,
01:12,
01:23.
01:24,
01:27,
01:28And then our parents will not be able to change.
01:31Or it can be possible that
01:32They have also been able to change the world
01:34What can I do?
01:35They will not have a better way
01:37They'll have a better way
01:39And one can be able to change the world
01:43If it's possible, if it seems to be a better way
01:47Then they will adjust the way to our own
01:50Then this will be able to change the self-inficiente
01:52Because there is a better way to change the world
01:55If it's going to change the world
01:56So that will be it will be a better way
01:58So if you have a job to do that you will be able to get in your job
02:01Yes, if you have a job, you will have two juniors or two guys
02:04Or they will have a job
02:05One of the Kabini's
02:13Is a job to do that
02:15Those� who are the first
02:16Number 1
02:16Muslim vara
02:17Kafir for not to be
02:18A good and good
02:20A good and good
02:21A good and good
02:22And a bad and good
02:23A good and good
02:23economic and good
02:25Tieser
02:25A good and good
02:27We shall be able to become a neighbors
02:48کی نیت نہ کر لیں
02:49یا پھر وہ آپ کا وطن اصلی ہو
02:52وطن اصلی کہتے ہیں جسے
02:53مثال کے طور پر جہاں پر آپ پیدا ہوئے
02:56اور آپ کا آبائی گھر اب بھی
02:58وہاں موجود ہے ماباپ ہیں یا آبائی گھر
03:00موجود ہے کم از کم وہ آپ کا وطن
03:02اصلی ہے جیسے آپ کراچی میں کام کے لیے
03:04آئے اور پھر دو دن کے لیے اپنے
03:05وطن اصلی میں چلے گئے قربانی کے ایام میں
03:08تو وہ تو پھر آپ کا وطن اصلی ہے
03:10جیسے آپ پہنچیں گے مقیم ہو جائیں گے
03:12اور اسی طریقے سے اگر آپ نے
03:14کسی اور جگہ رہائش اختیار کر لی
03:16اور وہاں سے نکلنے کا ارادہ نہیں ہے
03:18کہ اب میں مستقل یہاں رہوں گا وہ وطن اصلی
03:20ہوتا ہے اور تیسرا کہیں پر
03:22آپ نے شادی کی ہو اور آپ کی زوجہ
03:24وہاں پر ہوتی ہوں موجود ہیں
03:25تو پھر آپ جیسے دوسرے سٹی میں چلے گا ہے جیسے
03:28اپنے اس شہر میں آئیں گے جہاں آپ نے شادی کی ہے
03:30اور زوجہ بھی ادھر ہونی چاہیے
03:40چیزوں کے علاوہ تو کم از کم پندرہ دن
03:41کی نیت کریں گے تو مقیم ہوں گے ورنہ
03:43مسافر رہیں گے تو مسافر پر
03:46قربانی واجب نہیں ہوتی ہے
03:47مقیم پر واجب ہوتی ہے
03:49اور چوتھا یہ اچھی طرح ذہن میں رکھئے گا
03:52کہ قربانی کے تین دنوں میں
03:54اگر آپ کے پاس اتنا مال
03:56ہے کہ جس کی
03:57مالیت ساڑھے باون تولہ
03:59چاندی تک پہنچ جائے
04:01اور وہ آپ کی ضرورت سے
04:03یا حاجت اصلیہ سے زائد بھی ہو
04:06تو آپ پر قربانی واجب ہوگی
04:08یعنی یہ قربانی کا نصاب ہے
04:09بس اتنا اگر اماؤنٹ آپ کے پاس ہے
04:11اور آپ کی ضروریات زندگی سے زائد
04:13ہونا چاہیے
04:14ضروریات زندگی میں کون سا ہوگا
04:16جیسے اگر فرض کہ لیں آپ کو سیلری ملی
04:18تو راشن لینا ہے بچوں کے فی پے کرنی ہے
04:20اور چیزیں ہیں
04:21یا گھر کے جو ضروریات زندگی
04:24کا سامان ہوتا ہے جیسے آپ کے کپڑے ہیں
04:26آپ کے جوتے اور
04:28اگر آپ نے ایسی لگائے وہ بھی حاجت
04:36طرح آپ کا ذاتی مکان یہ حاجت
04:38اصلیہ میں ہے اس سے فالتو
04:40کوئی بھی سامان ہو
04:41جو آپ کی ضروریات زندگی سے
04:44زائد ہے یا پھر
04:46سونا چاندی کی شکل میں ہے
04:47تو وہ اس پر قربانی واجب ہوگی
04:50لہذا آپ کو دیکھنا یہ ہوگا
04:51مثال کے طور پر اگر کسی بہن کے پاس ایک طولہ
04:54سونا ہے تو یہ خیرن ساڑھے باونط
04:56طولہ چاندی تک اس کی قیمت پہنچتی ہے
04:58تو ان پر قربانی واجب ہوگی
05:00یہ زکاة کے نصاب
05:02کو نہ دیکھئے گا اس میں یہی لکھا ہے
05:04کہ اگر کسی کے پاس بھی
05:06کسی بھی قسم کا مال ایسا ہو
05:08جو حاجت اصلیہ سے زائد ہو
05:09اور اس کی مالیت ساڑھے باونط
05:11طولہ چاندی تک پہنچ جائے
05:12تو اس شخص پر قربانی واجب ہے
05:14لہذا یہاں تک فقہہ نے لکھا ہے
05:16مثال کے طور پر اگر آپ نے کوئی مکان
05:18قرائے پر چڑھایا ہوا ہے
05:19تو وہ تو آپ کی ضرورت سے زائد ہے
05:21تو اس مکان کی بھی مالیت کا حساب ہوگا
05:24قربانی واجب
05:25اسی طریقے سے اگر آپ کا ذاتی مکان
05:27آپ رہ رہے ہیں
05:28اس میں چھے کمرے ہیں
05:29چار یوز ہوتے ہیں
05:30دو کمرے بلکل بند پڑے ہوئے ہیں
05:32ان دو کمروں کی قیمت کا بھی حساب کیا جاتا ہے
05:34اسی طرح آپ کے وہ کپڑے
05:36جو آپ پہنتے نہیں ہیں چھوڑ دیئے ہیں
05:37جیسے بہنوں کے شادی کے ہوتے ہیں
05:39ایک صرف شادی کے چائمی پہنا جاتا ہے
05:42پھر ایسی فالتو پڑا ہوا ہے
05:43اس کی قیمت کا بھی اعتبار ہوگا
05:45یعنی جو بھی حاجہ تیسلے سے زائد
05:47اسی طریقے سے اگر آپ نے
05:49بیسی بھری ہوئی ہے
05:50اور ابھی آپ کی نکلی نہیں
05:52تو سمجھ لے وہ آپ کا قرضہ آپ نے دیا ہوا ہے
05:54اس کی مالیت کا بھی حساب ہوگا
05:56اسی طرح کسی کو قرض دیا ہوا ہے آپ نے
05:58اس کی مالیت کا بھی حساب ہے
06:00تو خلاص ایک الام یہ ہے
06:01کہ قربانی کے دن جب قریب آ جائیں
06:03تو آپ یوں کریں
06:04جتنا آپ کا سونا ہے
06:05اس کی قیمت نکلوالے
06:08چاندی کی قیمت نکلوائیں
06:09جتنا کیش روپیہ پڑا ہے
06:11وہ بھی پرائز بانڈ ہوں
06:13شیئرز ہوں
06:14سیونگ سرٹیفکیٹس آپ نے لے کر رکھیں
06:16ان سب کی قیمت اس میں ایڈ کر لیں
06:18اس کے علاوہ آپ نے اگر بی سی دی ہے
06:20ابھی نکلی نہیں
06:20وہ آپ کا قرضہ ہے سمجھ لیں
06:22اسے بھی ایڈ کریں
06:23کسی کو ویسی قرض دیا ہوا ہے
06:25وہ بھی اس میں ایڈ کر لیں
06:27اور اس کا ٹوٹل نکال لیں
06:29ٹوٹل نکال لیں کے بعد
06:30پھر ہی آپ یہ ضرور دیکھئے گا
06:32کہ کیا اس میں سے کچھ ایسا پیسہ ہے
06:33جو مجھے فوری طور پر گھر میں خرچ کرنا ہو
06:36یا پورے مہینے میں
06:37جیسے بجٹ کا ہوتا ہے
06:38آپ ایٹریٹی بلز کے لیے
06:40اور راشن وغیرہ کے لیے رکھتے ہیں
06:43اسے اس میں سے مائنس کر دیں
06:44اس کے علاوہ ہر وہ قرضہ
06:46جو اس منت میں آپ کو فوری طور پیدا کرنا ہے
06:49جسے کوئی انسٹالمنٹ دینی ہے آپ نے
06:51یا کسی کا قرضہ لیا ہوا
06:52اور وہ کبھی بھی مطالبہ کر سکتا ہے
06:54ایسا کوئی قرضہ جس کی کوئی میاد وغیرہ مقرر نہ ہو
06:57اس سب کو بھی اس میں سے مائنس کر دیں
06:59اب جو باقی بچے دیکھیں
07:01اگر وہ ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر پہنچ جاتا ہے
07:04تو بس پھر ٹھیک ہے آپ کے قربانی واجب ہے
07:07ورنہ نہیں ہے
07:08اسی طریقے سے آپ نے ان تمام چیزوں کو ایڈ کیا
07:13قرض باہر نکالا
07:14آپ نے کوئی مکان کے رائے پر دیا ہوا ہے
07:16دکان کے رائے پر دی ہوئی ہے
07:18یا آپ دکان چلاتے ہیں
07:19وہ دکان آپ کی حاجت اصلے سے زائد کلائے گی
07:22اس کی قیمت ایڈ کریں گے
07:23تو قربانی بن جائے گی
07:25اس طریقے سے ہر گھر کا فرد قربانی کا حساب کرے
07:28اچھا جب اس قسم کی مسائل لوگ سنتے ہیں
07:30چونکہ اس میں خرچہ ہوتا ہے
07:31تو کہتے ہیں یہ تو ہم نے آج تک نہیں سنا تھا
07:34پتہ نہیں کہاں سے مسائل نکال کر لے آئے
07:36تو ہماری صحت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا
07:38ہمارا کام ہے آپ کو سمجھانا
07:40اگر آپ ایک ایسے محول میں رہے
07:42کہ جہاں آپ کو کسی نے یہ مسئلہ نہیں بتائے
07:44تو وہ
07:46بتانا نہ بتانا وہ چھوڑ دیجئے
07:48ہمارا کام تھا
07:50ان مسائل کو سیکھنا
07:51اگر ہم ایسے محول میں تھے
07:53کہ جہاں کوئی بتانے والا نہیں تھا
07:55یا ہم نے علماء سے کوئی کانٹیکٹ ہی نہیں رکھا
07:57یا ہم کوئی دینی پرگرام ہی نہیں دیکھتے ہیں
07:59ہمارا ریمورٹ کنٹرول ہاتھ میں ہوتا ہے
08:03ہر قسم کا سپورٹس کا چینل
08:05فلم کا چینل
08:05دیگر چینل چلتے ہیں
08:06لیکن جب دینی چینل آتے ہیں
08:08تو ہم ان پرگرام کو نہیں دیکھتے
08:09تو اس میں کسی کا قصور نہیں
08:11یہ وہ مسائل ہیں
08:12جن کا سیکھنا
08:13ہر آقل بالغ مسلمان
08:15مرد و عورت پر لازم قرار دیا گیا ہے
08:17اگر آپ نہیں سیکھیں گے
08:18اور لاعلمی کی وجہ سے
08:19کوئی ایسی کتاہی ہوئی ہے
08:20تو آپ قابل گریفت ہیں
08:22بروزی قیامت
08:22اللہ کی بارگاہ میں حساب دینا ہوگا
08:24تو مجھے تو ایسے سے لوگ ملے ہیں
08:26کہ جب اس قسم کے آپ نے مسائل بیان کیے
08:28تو وہ سر پکڑ کے بیٹھ گیا
08:29کہ مفتی صاحب ہم پہ تو اس کا مطلب ہے
08:31بیس بیس سال سے قربانی بن رہی تھی
08:33ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
08:34تو بھئی نہیں پتہ تھو تو کریں
08:36تو لہٰذا اگر کسی کی پچھلی قربانیاں رہتی تھی
08:39تو یا جیسے پتہ تھا
08:41کہ قربانی ہم نے کرنی ہے نہیں کر سکے
08:43یا لاعلمی کہ ہمیں مسئلہ ہی پتہ نہیں تھا
08:46ایسے افراد اب قربانی کے جگہ قربانی نہیں کر سکتے
08:49وہ نکل گئی
08:49اب وہ ایک قربانی کے قیمت صدقہ کر دیں
08:52یا تو بکری کے قیمت کر دیں
08:54بکرے کی
08:54اور یا پھر ایک کم از کم ایک گائے کا حصہ
08:57جو معتدل قسم کا ہو
08:58یوں نہیں کہ چار پانچ ہزار آپ نے خرش کر دیئے
09:01چار پانچ ہزار میں
09:03سات چوک اٹھائیس اٹھائیس ہزار کی گائے کیسی آئے گی
09:06سات حصے ہو سکتے ہیں تو کیسی گائے آئے گی
09:08اچھی تھوڑی سے درمیانے درجے کی گائے کا حساب کریں
09:11اور اس کو آپ
09:13یعنی جتنے رہتی ہیں
09:14دس قربانیاں ہیں
09:15تو اگر آپ سات حصے
09:16ایک گائے کے اور تین حصے اور گائے کے اندر ملالیں
09:19تو دس حصے ہو گئے
09:20اتنے آپ کو رقم صدقہ کرنی ہوگی
09:23فوری طور پر کر سکتے ہیں
09:24بیسٹ ہے
09:24ورنہ اگر اتنے پیسے نہیں ہیں
09:26تو بارال اس دفعہ کی قربانی واجب ہے
09:28وہ پہلے کریں
09:29اور پیچھے والی قربانی کے
09:30تھوڑے تھوڑے سال بسال خرش کرتے رہیں
09:32تاکہ وہ آپ کا حساب کتاب پورا ہو
09:35اور آپ آخرت کی گریف سے
09:36محفوظ رہ سکیں
09:38اللہ تعالیٰ سمجھ کی توفیق عطا فرمائے
Recommended
0:25
|
Up next
0:30
8:47
0:23
0:18
0:16
0:11
0:50
18:39
0:02
1:00
0:31
0:24
0:11
19:47
25:15
0:10
1:27
0:15
0:43
0:15
0:14
0:10
0:14
2:37