Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/19/2025

Category

People
Transcript
00:00Lore, lakse hai bata ko horea pardene vuala naihi samahi sakaata
00:03kyeunke lidanye vuala ahisaas liikta hai
00:05aur pardene vuala sif alfaas padhta hai
00:07Eek hud ke baad inshan sabe ko chhord djeta hai
00:11Rootna, manana, shikaite karna
00:13Gilay, shikwye aur phir diil aisee ho jata hai
00:16kye koi bat karay to bhi thik, nai karay to bhi thik
00:19Kuch log hemesha muskratte raitay hai
00:22kyeunke vuh jantte hai ki muskratana asan hai
00:25banisbet hareik ko yeh batana
00:27kye woa dukhi kiyoon hai
00:28हर उगने वाली चीज ये बताती है
00:31एंसान जो बीज़ता है वही कारता है
00:34एए मेरे दोस्त अगर तुम समझधार हो
00:36तो महबत के सिवा कुछ न बीज़ो
00:38कोशिश करें जहां रहें
00:40वहां अच्छा किद्दार, अच्छा इखलाक
00:42اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں
00:44لوگوں کی خدمت کریں
00:46لوگوں کے لئے آسانیہ پیدا کریں
00:48کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے
00:49مگر آپ کا کردار
00:51آپ کے اخلاق
00:52آپ کی خوبصورت یادیں
00:53باقی رہ جائیں گے
00:55ہر اس محفل میں گھسنے کی کوشش نہ کرو
00:58جہاں تمہارا کوئی جوڑ نہ ہو
01:00کسی کے ماضی پر اس کی تظلیل کرنے سے پہلے سوچ لو
01:04کہ کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جائے
01:07ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی عذیت ہے
01:10اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی کہانی ہے
01:13لیکن اس عمل میں محبت یتیم ہو جاتی ہے
01:16شکوے بہت عزت دار ہوتے ہیں
01:18سب کے ساتھ نہیں ہوتے
01:20اور سب کے سامنے بھی نہیں ہوتے
01:22لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے
01:24اور چلے جائیں گے
01:26لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص
01:28ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا
01:30لہٰذا خود کو جانے
01:32خود کو پہچانے
01:33اور خود کی قدر کریں
01:34اچھے لوگوں کی مثال اس مومبتی کی ماند ہے
01:38جو خود تکلیف اٹھا کر دوسروں کو
01:40روشنی مہیا کرتی ہے
01:41جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں
01:44تو کنارہ کر لیں
01:45کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا
01:47کھویا ہوا مقام واپس نہیں لاسکتی
01:49ہاں مگر خاموشی آپ کو
01:51مزید تضلیل سے ضرور بچا لیتی ہے
01:54کون کیا کر رہا ہے
01:56کیسے کر رہا ہے
01:57اور کیوں کر رہا ہے
01:58ان سب سے آپ جتنا دور رہو گے
02:01اتنا ہی خوش رہو گے
02:02زندگی میں کچھ تجربات
02:04ہمیں پتھر بننے پر مجبور کر دیتے ہیں
02:06ایک حساس انسان
02:08کیسے سخت دل والا بن جاتا ہے
02:10یہ صرف وہ خود ہی سمجھ سکتا ہے
02:13ہم عجیب لوگ ہیں
02:14اپنی بیٹی کو دنیا کا ہر سکھ دینا چاہتے ہیں
02:17اور دوسرے کی بیٹی کو
02:19اپنے گھر لاکر سارے دکھ بھی دے دیتے ہیں
02:21جب انسان اپنی حیثیت سے زیادہ سوچنے لگتا ہے
02:25تو زندگی مشکل ہو جاتی ہے
02:27رشتہ ہمیشہ وہی کامیاب ہوتا ہے
02:30جو دل سے جوڑا جائے
02:31فرصت یا ضرورت سے نہیں
02:33ہزار چاہنے والوں سے ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے