Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/19/2025

Category

People
Transcript
00:00ڈیکھیں میرا تعلق صرف پاکستان اور پاکستانیت سے کسی سیاست سے کوئی تعلق نہیں یہ میں آپ کو برملہ کہہ رہا ہوں اور جو کلٹ موجود ہے پاکستان میں جو مجھ جیسی فگرز کو بھی پولٹیسائز یا سیاست کی نظر یا کوئی لانچ بندہ کرنے کی کوشش کرتا ہے نا وہ یہ یاد رکھے کہ 18 مئی کے بعد سے آپریشن سندیور 2 کا آغاز کرنا ہے انڈیا نے اور انڈیا یہ سارا آغاز کرتا ہے اپنے فالس پروپیگنڈا پر
00:28میری ویڈیو آپ نے دیکھ لی اس ویڈیو میں میں نے کلیرلی نریٹ کیا آپ کو کہ کس طرح کلیرلی میں نے نریٹ کیا اس ویڈیو میں کہ دھرور آٹھی نے کیا جھوٹ بولیں میرا دین ایمان سب پاکستان اور پاکستانیت پر قربان ہے اور ہر پاکستانی سٹیزن کا یہی ہونا چاہیے
00:46مجھے صرف ایک بات کا جواب دیں آج انڈیا نے مدہ بیلڈ کیا آپ کے گینسٹ کہ آپ ایک ٹیرریسٹ نیشن ہیں اور وہ ٹیرریسٹ کیمپ پر حملے کر رہی ہیں
00:55اگر وہ مدہ باہر وہ کیش کر لیتے ہیں اور ہم جیسے لوگ ہم جیسے جن کا انفلوینس ہے اکتیس پرسنٹ سے زیادہ انڈیا میں
01:04اگر میں کیمرے پر نہیں آتا یا میں کھڑا نہیں ہوتا یا میں نہیں بولتا اور آپ لوگ آ کے ہمیں ٹارگٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
01:13کہ ہم کوئی لانچ بندے ہیں تو ہم پاکستان کے لیے لانچ ہوئے ہیں میں نا ہم پاکستان کے لیے بات کر رہا ہوں اور فرد واحد کے طور پر کر رہا ہوں
01:20اس کی ایک نالجمنٹ ہے کہ ہمیں بلایا جا رہا ہے ہمیں عزت دی جا رہی ہے ہمارے کام کو سراہا جا رہا ہے
01:26ہوں تو میں ون مین آرمی یا میرے نیچے میری ریسرچرز کی ٹیم کام کر رہی ہے
01:30یا وہ لوگ جن کے ساتھ ہم ڈیپلی کنیکٹ ہیں یا میرے تعلقات ہیں میں ابھی بھی اسلام آباد بیٹھا ہوں
01:36ان پہاڑوں کے پیچھے جو دشمن بیٹھا ہے نا وہ ایسی کی تیسی پھیرنے کے لیے بیٹھا ہوئے آپ سب کی
01:41اور ان کا مائنڈ سیٹ اتنا گوبر ہے مطلب مودی کہہ رہا ہے کہ اگر میں نے آ کے اٹیک کر دیا آپ پہ
01:48اور میں نے حملہ کر دیا تو ہم تو آپ کے اندر دہشتگرد مارنے آئے تھے
01:52یعنی پاکستانی فوج ان کے ساتھ مل کر مزائل داغتی مسجدوں اور بچوں پہ تاب مودی خوش تھا
01:58تاب مودی خوش تھا وہ یہ چاہ رہا تھا انڈیا بالکل ٹیررلیس نیریٹیف کو پرموٹ کر رہا ہے
02:05میں پھر کہہ رہا ہوں میں میرے سے میں کوئی قسم نہیں کھانا چاہ رہا ہوں میرا نیریٹیف صرف پاکستان اور پاکستانیت ہے
02:13نہ آپ مجھے زندگی میں کبھی کوئی الیکشن لڑتے دیکھیں گے نہ آپ مجھے کسی سیاسی عوضے پر دیکھیں گے
02:19میں کیمرے میں باتیں کہہ رہا ہوں میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے
02:22میں ہے ایڈوائزری اور یہ چیزیں ضرور چاہتا ہوں کہ میں نیشنل انٹرسٹ میں کیونکہ میں نے اتنا ہومور کیا ہے
02:28اور میں بولتا ہوں اور میرا انفلوئنس ہے کہ ہم ایک پوزیٹیوٹی کے لیے پاکستان کو ضرور کنٹریبیوٹ کر سکیں
02:35تو مجھے کبھی متنازہ نہ آپ بنائیں یہ چیز بڑی کلیر ہے کہ پاکستان اور پاکستانیت کے ساتھ کھڑے ہوا
02:42ٹھیک ہے میرا کیا نیریٹیف ہے پاکستان نیریٹیف ہے
02:45اٹھارہ مئی کے بعد اگر یہ آپریشن سندور ٹو لانچ کرتے ہیں اور آپ کی ہر مسجد ہر بیس ہر آرمی کیمپ پہ حملے شروع کر دیتے ہیں
02:53اور پھر سیویلینز کے اوپر میزائل لے آتے ہیں تو ہم اس کی کیا جیسٹیفیکیشن دیں گے
02:57ان کا جھوٹا نیریٹیف وہ اپنے کسی یوٹیوبر کو اپنے اگینسٹ نہیں بولنے دے رہے ہیں
03:02ابھی میری ایک ویڈیو آ رہی ہے انہوں نے اپنی ایک ویڈیو خاتون ہے جو ہی تھی
03:06اس کو اریسٹ تک کیے انہوں نے اس کو پکڑ لیا ہے اب ایک بات یاد رکھیں
03:10اس ٹائم انڈیا میں اگینسٹ انڈیا کوئی بھی نیریٹیف دینا یا انڈیا آرمی کے اگینسٹ بولنا
03:17یا انڈیا نے جو کچھ پاکستان میں کیا ہے اس کے فیکٹس لانا کہ انہوں نے مساجد شہید کی
03:22قرآن شہید کی یا عورتیں شہید کی اگر یہ نیریٹیف دینا ان کا مقصد ہے نا
03:28تو اس بات کو بڑا کلیرلی یاد رکھیں کہ وہ اگر کوئی کرتا ہے وہ اس پہ توہین مذہب لگاتے ہیں
03:35یعنی ہندووں کا توہین مذہب ہندتوہ کا توہین مذہب اور وہ اس کو مارنے لگ جاتے ہیں
03:40یہ بالکل ایسے آپ سمجھ لیں کہ اگر یعنی کہ انڈیا میں کوئی انٹی آرمی یا انٹی سٹیٹ بات کرے گا
03:46یا اس جو آپریشن انہوں نے فالس فلیک کیا یا پہل گام ہوا
03:50تو وہاں کے ہندو یہ کہتے ہیں کہ آپ ریلیجن کے گینس جا رہے ہیں
03:55یعنی آپ ہندووں کا توہین مذہب کر رہے ہیں اور وہ اس چیز کو اتنا سخت لے لیتے ہیں اور وہ پھر اٹیک کرتے ہیں
04:02اب ان کا ایک مائنڈ سیٹ ایسے آپ سمجھنے کی کوشش کریں کوئی مائنڈ سیٹ تو ہوگا
04:07کہ پچھلے دو سال سے غازہ میں بچوں کو ایک ایک بچے کو بم مارا گیا
04:12دیواروں سے باندھ کے چیتھڑے اڑا دیئے گئے بچوں کے چھوٹے بچوں کے چھے چھے مہینے کے بچوں کے
04:17لیکن ویسٹ سے کوئی نہیں بولا
04:19ٹھیک ہے الٹا قطر جو ہے اس نے تیارے گفٹ کر دیئے
04:23اس نے پتہ نہیں کیا کیا قطر نے گفٹ کیا بھی
04:26سعودی عرب امارات میں عورتیں آپ کی بچیاں لڑکیاں
04:29ینگ بال ہلا ہلا کے صدر ٹرمپ کو جو ہے وہ انوائٹ کرتی نہیں
04:33تو ان کا کوئی مائنڈ سیٹ تو ہوگا نا
04:36ان کا کوئی مائنڈ سیٹ تو ہوگا جو مائنڈ سیٹ وہ پرموٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
04:41تو وہ ان کا مائنڈ سیٹ بڑا کلیر ہے
04:43اور وہ مائنڈ سیٹ ہندتوہ کا مائنڈ سیٹ ہے
04:46وہ مائنڈ سیٹ بڑا خطرناک ہے
04:48میرا کیا ہے میں زدگی میں اب ایک سیٹل ڈاکٹر ہوں
04:52ٹھیک ہے فیم میں گین کر چکا ہوں
04:54میں چیزوں کو گین کروں
04:55یہ ان جیسے فائیو سٹار ہوتلز میں بیٹھ کے
04:57میں کھانے پینے کھاؤں
04:58مجھے کیا ضرورت ہے میں قوم کو پڑھاتا پھر ہوں
05:01کہ آپ یہ سمجھنے کی کوشش کریں
05:03کہ this time اگر آپ پہ terrorist label
05:06وہ لگانے کی کوشش کرتے ہیں
05:08بلکل ویسے terrorist label جیسے انہوں نے
05:10گازہ میں لگایا
05:11اور آپ پر بمباری چڑھ دھوڑتے ہیں
05:13آج اگر انڈیا اپنے جھوٹے پروپیگنڈے سے
05:16امریکہ اور ویسٹ کو یہ ثابت کرنے
05:18کے قابل ہو جاتا
05:20کہ واقعی ہی اور پھر اس کو
05:22اسامہ بن لادن سے کیوں ریلیٹ کرتے ہیں
05:24یہ لوگ
05:24کہ جی وہاں کیمپ آیا گیا اور اس کیمپ کے ساتھ
05:27ریلیٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
05:29ٹھیک ہے وہ declared اگر terrorist تھا
05:31امریکہ کا تو امریکہ جانے اور وہ جانے
05:33اس کا انڈیا سے کیا لینا دینا ہے
05:35it means کہ انڈیا اس سب کو mix کرتا ہے
05:37انڈیا اس سب کو mix کرنے کی کوشش کرتا ہے
05:40وہ ہماری مساجد کو
05:42ہمارے بچوں کو ہماری عورتوں کو
05:44سب اس کے ساتھ ریلیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے
05:47اور ہمیں کچلنے کے
05:48ہمیں مارنے کے جواز کو
05:49جسٹیفائے کرتا ہے
05:50اور اگر وہ یہ سب کرتا رہا
05:52اور western media
05:53اگر میں نہ بولا
05:54فان کیسر نہ بولا
05:56جیسے آج میں نے دھرور آٹی کو جھوٹا کیا ہے
05:58اگر ہم نہ بولے
05:59اور ہم سامنے نہ آئے
06:00تو مجھے صرف ایک بات کا جواب دیں
06:04تو اس narrative کو kill کون کرے گا
06:06سب سے پہلے تو national interest ہے نا
06:08سب سے پہلے تو ہم یہ ثابت کریں
06:10کہ وہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں
06:11اور وہ لوگ غلط کر رہے ہیں
06:12اور وہ narrative kill کرنے کے لیے
06:15مجھے میں چاہتا ہوں
06:16میری قوم میرے ساتھ کھڑی ہو
06:17مجھے بتائیں باقی influencers کیوں نہیں بولے
06:20اس لیے کیونکہ ان کی youtube کی dollar income جاتی ہے
06:22ان کے youtube پہ attack آتے ہیں
06:24ان کا سارا narrative kill ہوتا ہے
06:27مجھے کیا ضرورت ہے
06:28میں آپ کو پی ایل 15 نے کس طرح رافیل گرایا
06:31میں اتنی اندر سے details لے لے کہ آپ کو بتا رہا ہوں
06:34رافیل میں جو meteor missile لگاوا تھا
06:36میں نے آپ کو ایک ایک چیز بڑی تفصیل سے پڑھائی
06:38پورا narrative پڑھایا
06:40if i am meeting people
06:42i am meeting prime minister
06:43i am in these meetings
06:45اور میں اوپر ہوں
06:46یا میں ہمیشہ کھڑا ہوں
06:49اور ہم سب کو کھڑے ہونا چاہیے
06:51اس stage پر اگر آپ کو بچایا
06:53تو پاک forces نے بچایا
06:54پاک فوج نے بچایا
06:55آپ کی ispr جو پورا انڈیا کا narrative kill کر رہی ہے
06:59میں ایک بات بتا ہوں
07:01میری اگر ابے سے
07:02یا میری امہ سے
07:03یا میری بہین سے
07:04چھوٹی موٹی ناچاکی ہو
07:05اور باہر سے ایک ڈاکو کود پڑے گھر میں
07:08اور ڈکیت بھی next level کا ہو
07:10میں اس ٹائم اس چیز کو address کروں گا
07:13کہ ابا تو میری انی جداد دینی ہے
07:15یا انہا میں نے حصہ دینی ہے
07:16یا انہا نہیں دینی ہے
07:17یا پہلے میں اس ڈاکو کو جا کے
07:19kill کروں گا
07:20یا اس ڈاکو کو پوچھوں گا
07:21اور اس کو گولی ماروں گا
07:22narrative تو سمجھنے کی کوشش کریں
07:24ہر بات کا کوئی موقع محل ہوتا ہے
07:27ہر بات کرنے کی کوئی تمیز لحاظ ہوتا ہے
07:31تو مجھے خدا کے لیے
07:32کبھی کوئی
07:33مجھے غصات ہے
07:34مجھے بات بری لگتی ہے
07:36why you make me people
07:37کہ جناب یہ قاسم علی شاہ ہے
07:39یہ کوئی second launch ہے
07:40یہ کوئی فلان ہے
07:41میں کوئی launch نوج نہیں ہوں
07:43launch وہ ہوتی ہے
07:43جس کے کوئی مقاسد
07:44کوئی narrative
07:45وہ میرا کون سا مقصد ہے
07:47میں نے کون سی چیز مانگی ہے
07:49میرا مقصد صرف پاکستان
07:50اور پاکستانیت ہے
07:51اور میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں
07:53don't ever dare to drag me
07:56into any politics
07:57don't ever dare to
07:58میں نے کہا ہے
07:59میں نے MNMPA کے election لڑنا ہے
08:00میرا کوئی تعلق ہی نہیں ہے
08:02میرا تعلق ہے
08:03آپریشن سندور 2 نہیں ہونا چاہیے
08:04میرا تعلق ہے
08:06کسی مسجد پہ
08:07بم نہیں گرنا چاہیے
08:08کسی بچے کو
08:09انڈیا کی جررت نہیں ہونی چاہیے
08:11انڈیا کی جررت نہیں ہونی چاہیے
08:13کہ وہ آئندہ میلی آنکھ سے
08:14میرے وطن کو دیکھے
08:15جررت نہیں ہونی چاہیے
08:16انڈیا کی کیا جررت ہے
08:18کہ وہ ہماری عورتوں
08:19بچوں پہ مزائل مارے
08:21ہمارے قرآن پاک شدی شہید کرے
08:23ہماری مساجد شہید کرے
08:24انڈیا کی کیا جررت ہے
08:26میرا سارا نریٹیو
08:28پاکستان اور پاکستانیت ہے
08:30اسی لئے مجھے انڈیا سے
08:31گھالیاں پیڑی ہیں
08:32یہ طرح آکے گھنڈی گھالیاں دیتے ہیں
08:33کیونکہ ان کی نظر میں
08:35میں ان کے نریٹیو کی توہین کر رہا ہوں
08:37جو ان کی نظر میں توہین ہے
08:39مذہب ہے
08:39ہندتوہ کی توہین کر رہا ہوں
08:41اب ہندتوہ یہ سکھاتی ہے
08:42کہ آکے عورتوں کو مزائل مارو
08:44بچوں کو مزائل مارو
08:45قرآن پاک جلاؤ
08:46مساجد جلاؤ
08:47اٹیک کرو
08:49خون خرابہ کرو
08:50نیوکلئر ویپنائزیشن کو پرموٹ کرو
08:52یا پیس اور امن سکھاتی ہے
08:54ہم کھڑے ہیں
08:56ہم کھڑے ہیں
08:57تادم مرک
08:58پاکستان
08:59پاکستانیت کے ساتھ
09:00پاکستان آرمی کے ساتھ
09:02پاکستانی ائر فورس کے ساتھ
09:03جنہوں نے ان کے تیارے گرائے ہیں
09:05پاکستان نیوی کے ساتھ
09:06اور پاکستان آرمڈ فورسز کے ساتھ
09:08میرا تن من دھن
09:10پاکستان
09:11پاکستانیت پر قربان
09:12پاکستان فورسز پر قربان
09:14پاکستانی فورسز کو
09:16پاکستانی فوجیوں کو
09:17بارڈر پر کھڑے فوجیوں کو
09:18جہاد اڑاتے فوجیوں کو
09:19ایک کروڑ دفعہ میں سلوٹ کرتا ہوں
09:21ایک کروڑ دفعہ
09:22ان کی وجہ سے میں آج یہاں
09:24اس فائیف سٹار ہوتل میں بیٹھوں
09:26ورنہ پہاڑوں کے پیچھے
09:27ادھر وہ دشمن ہے
09:28اس ٹائم میں سنٹورس کے ٹاپ پر
09:38مسلم کی لڑائی لڑے ہیں
09:39تو وہ ان کے نظر میں
09:41ہماری کیا ہے
09:41وہ تو مذہب کی لڑائی پہ آگئے ہیں
09:43وہ تو ہمیں ختم کر دیں
09:45وہ تو چاہتے ہیں ہمیں مار دیں
09:46تو do you want
09:48کہ ہم ایسے نوریٹیف کو
09:50بیلڈ کریں
09:51do you want
09:52کہ آپ کا حال بھی
09:53گازہ سے شاؤ
09:54do you want
09:55کہ آپ کی ساتھ بھی
09:55وہی کچھ کیا جائے
09:56جو گازہ میں ہوا
09:57اگر آپ ایسے نوریٹیف کو
09:59بیلڈ کرتے ہیں
09:59تو دیں ان ہندووں کے ساتھ
10:01مل کے مجھے بھی گالیاں دیں
10:02مجھے کہیں کہ
10:03میں لانچ ہوا ماؤں
10:03ہاں میں ہوا ماؤں
10:04لانچ پاکستان کے لئے
10:05پاکستانیت کے لئے
10:07لانچ ہوا ماؤں
10:08میری ساری لانچ ہی پاکستان ہے
10:09پاکستانیت ہے
10:10اور حبل وطنی ہے
10:11میری جان
10:12میرا تن مندھن
10:13پاکستان پر قربان
10:14مطلب ہندووں سے بھی
10:16گالیاں کھائیں
10:17اور جو کلٹ نیریٹیف ہے
10:18کلٹ وہ ہیں
10:19جو بالکل گوبرگ
10:20جن کے دماغ میں
10:21بھر دیے گئے پاکستانیت کے لئے
10:23ہمیں وہ بھی گالیاں دیں
10:24مطلب ہم پاکستان کی بات کریں
10:26پاکستانیت کی بات کریں
10:28آپ اسے پولیٹی سائز کریں
10:29آپ اسے کنٹروورشیل بنانے کی کوشش کریں
10:31کیوں بھئی
10:31تمہارا فرض نہیں بنتا
10:33تم آؤ پاکستان کے لئے بولو
10:35پاکستانیت کے لئے بولو
10:36جب انڈیا والے میزائل ماریں گے
10:38وہ تمہیں اور ہمارے بچوں کو
10:39ڈیفرنشیئٹ کریں گے
10:40وہ جب وہ ہندو صاحب آئیں گے
10:43ادھر سے
10:43اور آپ کو رگڑا لگانے
10:45اور پانچہ پھیرنے آئیں گے
10:46اور میزائل ماریں گے
10:47سندور ٹو میں
10:47تو وہ آپ کی ڈیفرنشیئٹ کریں گے
10:50کہ بھئی یہ تُو پی ٹی آئی کا ہے
10:51تُو پی ایم ایل این کا ہے
10:52تُو پیپلز پارٹی کا ہے
10:53تُو عوامی مسلم لیگ کیا
10:54یا تُو فلانی پارٹی کا ہے
10:55تجھے نہیں میں چھیڑتا
10:56نہ انہوں نے فرقہ دیکھنا ہے
10:59نہ انہوں نے کچھ اور دیکھنا ہے
11:01جب انہوں نے کچھ نہیں دیکھنا
11:02تو تم لوگوں کی تفرقے بازی
11:04کس کام آئے گی
11:05اس ٹائم پولٹیکس اور سیاست میٹر کر رہی ہے
11:07کہ پاکستان میٹر کر رہے ہیں
11:09اس ٹائم جو کچھ ہے بھائی
11:10پاکستان اور پاکستانیت ہے
11:11اس ٹائم گرین فلاغ ہے
11:13اور اس گرین فلاغ کو پروٹیک کرنے کے لیے
11:15فرنٹ لائن پہ فورسز ہیں
11:16جو اپنی جانے قربان کر رہی ہیں
11:18آپ لوگوں کے لیے
11:19آپ میں سے کتنے بندے اٹھ کے گئے ہیں
11:21بھائی بارڈر پہ
11:21کتنے بندے اٹھ کے گئے ہیں
11:23کتنے اس جہاز میں بیٹھے ہیں
11:25مجھے بتائیں جو جہاز جا کے
11:26ان کی بیسوں کو ٹیک کر کے آ رہا ہے
11:28پتھان کوٹ اور یہ
11:29ایس فور انڈرڈ
11:30یہ پورا جو سسٹم تباہ کیا ہے
11:32آپ میں سے کسی کی جرت ہے
11:33کہ آپ اس تیارے میں بیٹھ کے
11:34صرف ساتھ چلے جائیں
11:35کہ بھائی میں بھی ساتھ بیٹھتا ہوں
11:37آؤ کٹھے بم مار کے آتے ہوں
11:38ہے کسی کی اوقات
11:39میرا بیٹھ کے کی بورڈ وارئر بننا ہے
11:41میری بکواس صرف گھروں میں بیٹھ کے
11:43ڈرائنگ روموں کی حد تک ہے
11:44یعنی ادھر اگر بات ہو
11:46تو ہندتوہ کٹھی ہو جاتی ہے
11:48تم اسلام کی خاطر کٹھے نہیں ہو سکتے
11:50پاکستان کی خاطر کٹھے نہیں ہو سکتے
11:52پاکستانیت کی خاطر کٹھے نہیں ہو سکتے
11:54تب ہم لانچ ہو گئے ہیں
11:55خدا کے لیے پاکستان اور پاکستانیت کا سوچیں
12:07ہوں گے اور ہماری ایکانومی
12:08ہماری ایکانومی
12:10بلکل اس قابل نہیں ہے کہ کوئی بہت
12:12لمبی جنگ لڑ سکے
12:13یہ آپ کے وقتی بھپڑے ہیں
12:15یہ سمجھیں آپ کی فوج بہت طاقتور ہے
12:18no doubt about it
12:19لیکن اگر انڈیا کو بیکنگ شروع ہو جاتی
12:22اور ابھی ٹرمپ جو ہے اگر بیک کر جاتا
12:24انڈیا کو اور انڈیا کا نریٹیو
12:26میڈیا پر ٹیررریزم والا نریٹیو
12:28کیش ہو جاتا اور واقعی
12:30امریکہ کہتا کہ ہاں بھی جیسے ہم نے
12:31اسامہ بن لادن کو مارا تھا
12:34تو تمہارا نریٹیو بالکل ٹھیک ہے
12:35تم بھی مارو ان کو جیسے وہ کہہ رہے ہیں
12:38ہم سندور ٹو کریں گے اب ان کے مائنڈ میں کیا ہے
12:40کہ پاکستان نہیں ہم پہ حملہ کرنا شروع کر دیا
12:43یعنی پاکستان ہم پہ حملہ
12:44بلکل نہ کرتا ہمارا نریٹیو
12:46بالکل فٹ تھا ہمیں
12:48پاکستان کی آرمی سپورٹ کرے
12:50اور مل کے ہم کٹھے
12:52مزائل مارے مسجدوں کو
12:53عورتوں کو بچوں کو
12:54پھر مودی خوش ہے
12:55پھر ہندو طبع خوش ہے
12:57ادروائز وہ مارے دشمن ہیں
12:58یہ ہے ان کا گوبر مائنڈ سیٹ
13:01تو اب اس گوبر مائنڈ سیٹ کو
13:03ہم ایزا نیشن ایزا قوم سپورٹ کریں
13:05یا ہم پاکستانیت کو سپورٹ کریں
13:06میں جو مارکہ حق کی سرمنی میں تھا
13:10جب جہاز ہوڑے تھے
13:11اوپر کل اسلام آباد کی انہی فضاؤں میں
13:14trust me میری آنکھوں میں آسو تھے
13:16there were goose bumps
13:17میں اتنا خوش تھا
13:19میں نے کہا یار
13:20وہ ہادیہ بچی نے گانا گیا
13:22میں پانچ منٹ بیٹھ کے روتا رہا
13:23میری آنکھوں میں آسو تھے
13:25میں نے کہا یار پاکستان
13:26پاکستان زندہ آباد
13:28یہ پتر ہٹانتے نہیں وکتے
13:30پاکستان ہے تو ہم ہیں
13:32stand with پاکستان
13:33پاکستان سے بڑھ کے کیا ہے
13:35بہاڑ میں گئے یہ عوضے
13:37بہاڑ میں گئی یہ
13:38جتنی آپ کی political party ہیں
13:40یہ ہوتی رہے گی سیاست
13:41پاکستان رہے گا تو سیاست ہوگی
13:43پاکستان نہیں تو سیاست کیسی
13:45پاکستان ہے تو ہودے ہیں
13:48پاکستان ہے تو سیاست ہے
13:50پاکستان ہے تو
13:52اعزاز, ایوارڈز, میڈلز
13:53مجھے لوگ کہہ رہے ہیں
13:54جی ڈاکٹر افان کو
13:55جو ہے
13:56تمغہ فلانے کے لئے
13:57نومینیٹ کیا جانا چاہیے
13:59میرے لئے سب سے بڑا تمغہ
14:00پاکستان کا باقی رہ جانا ہے
14:02پاکستان کی بغاہ
14:04سب سے بڑا تمغہ ہے میرے لئے
14:05I am not doing it for any
14:08تمغے چیزیں
14:09یہ مجھے اللہ نے بہت نواز دیا
14:10میں تو اس قابل ہی نہیں تھا
14:12میں بندہ بشیر
14:13اللہ نے مجھے
14:14specialist ڈاکٹر بنایا
14:15اللہ میانے مجھے
14:16ایسا influencer بنایا
14:17جسے انڈیا میں
14:18گلف میں
14:20امریکہ میں
14:21USA میں
14:21UK میں
14:22اتنے پیار کرنے والے
14:23پاکستانی
14:24میرے بھائی ملے
14:25overseas آرڈینس ملی
14:27مجھے دنیا میں اور کیا چاہیے
14:29اللہ نے مجھے پیارے سے
14:30بچے دیئے
14:31میرے ساتھ
14:32کوپریٹی پڑھی لکھی
14:33ڈاکٹر سپیشلس بی بی دی
14:34میرے ماں باپ
14:35سلامت ہے
14:35میرا ملک سلامت ہے
14:37میرے ملک کی سلامتی ہے
14:39میرے ہمارے پاس
14:40پاکستان کی
14:40سب سے طاقتور
14:42فورسز ہیں
14:42ہماری ائر فورس
14:43اتنی تگڑی ہے
14:44ہماری آرمی
14:45اتنی تگڑی ہے
14:45ہماری نیوی
14:46اتنی تگڑی
14:46اور میں
14:48ایک اچھے خوشحال
14:49ملک میں رہتا ہوں
14:49مجھے اور کیا چاہیے
14:50اس سے بڑا تمگا کیا ہوگا
14:52بھرے پاسپورٹ سے
14:53بڑا تمگا کیا ہوگا
14:54پاکستانیت سے
14:55بڑا تمگا کیا ہوگا
14:57میں کسی کی لانچ نہیں ہوں
14:59میں خود اپنی لانچ ہوں
15:00میں پاکستان کی لانچ ہوں
15:02مجھے کسی نے لانچ نہیں کیا
15:04مجھے پاکستان نے لانچ کیا
15:05مجھے پاکستانیت نے لانچ کیا
15:07ہاں میرا تعلق ہے
15:09ڈاکٹر فان آپ کا کس سیاسی پارٹی سے تعلق ہے
15:17میرا تعلق ہے اس سیاسی پارٹی کا نام ہے پاکستان
15:21میرا انتخابی نشان کیا ہے گرین فلیک
15:25یہ میری سیاسی پارٹی ہے
15:28میرا تعلق ہے سیاسی پارٹی سے
15:30ہنگالیاں دنیاں ہندوانال مل کے تے دو
15:32مجھے لانچ کر دیا گیا
15:34ہاں بالکل میں لانچ ہو گیا ہوں
15:35مجھے لانچ پاکستان نے کیا
15:36میں نہیں ساتھ چاہتا ابھی دیکھیں یہ انڈین کومنٹس کر رہے ہیں
15:40جے ہند
15:40تو I want to see پاکستان زندہ بات
15:43on my time میں
15:43I want to see پاکستان زندہ بات
15:46Don't ever dare to tell me
15:48کہ میں فلانے کی لانچ ہوں
15:49یا میں کسی میڈل کے لیے کر رہا ہوں
15:50میں openly کہہ رہا ہوں
15:52میرا میڈل صرف گرین فلیک ہے
15:53اس سے بڑا میڈل مجھے نہیں چاہیے
15:55مجھے بلکل یہ باتیں نہ کہی جائے
15:58میں سندور 2 آیا
16:00اس سے ڈبل ٹپوں گا
16:01اللہ نہ کرے کبھی ہمارا دشمن آیا
16:03میں نے بالکل مجھے بارڈر پہ جا کے لڑنا پڑا
16:06میں لڑوں گا
16:06مجھے آرمی کے انڈیا کے ٹینکس کے نیچے
16:09بم باندھ کے لیٹنا پڑا
16:10میں لیٹوں گا
16:11یہ ہے میرے اندر حبل وطلی
16:13This is my patriotism
16:15تو please یاد رکھیں
16:17میرا سارا سٹیک پاکستان ہے
16:20پاکستانیت ہے
16:22میرا ایک سیاسی جماعت سے بڑا گہرا تعلق ہے
16:24اور اس سیاسی جماعت کا نام پاکستان ہے
16:26میرا انتخابی نشان ہرا فلیگ ہے
16:28اور میرا ایمان نعرہ تکبیر
16:32اللہ اکبر ہے
16:33لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ہے
16:35اور میری جان مال آن شان
16:38سب ان سب پر قربان ہے
16:40نعرہ تکبیر پر قربان ہے
16:42اللہ اکبر پر قربان ہے
16:43لا الہ الا اللہ پر قربان ہے
16:44گرین فلیگ پر قربان ہے
16:46پاکستان پر قربان ہے
16:47اور تمغے میڈلز
16:49کہ مجھے ستارہ اس کے لیے نامزد کیا جائے
16:52بالکل یہاں تمغہ امتیاز دیا جائے
16:54And do not even dare to compare with me
17:22کہ جی یہ قاسم علی شاہ کی طرح لانچ ہو گیا
17:24یا فلانے کی طرح لانچ ہو گیا
17:25اگر میں نے یہ ساری لانچنگ پیڈ پکڑنے ہوتے
17:28تو میری لانچنگ ہوتی انڈیا کے اٹیک سے پہلے
17:31جس وقت انڈیا اٹیک کر رہا تھا
17:33اس ٹائم یہ میرا ملینز کا پیج بھی ایڈ تھرٹ تھا
17:35اور آج بھی ایڈ تھرٹ ہے
17:37میری سٹیک بھی ایڈ تھرٹ تھی
17:38میری ہر چیز ایڈ تھرٹ تھی
17:40میں تب بھی پاکستان کے لئے بولا
17:42جب کوئی انفلنسر نہیں بول رہا تھا
17:44آج بھی بول رہا ہوں جب کوئی انفلنسر نہیں بول رہا
17:46تو خدا کے لئے یہ یاد رکھیں
17:48کہ میرے لئے سب پاکستان ہے
17:50پاکستانیت ہے
17:51پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں
17:53میرے سارے تمغے پاکستان ہے
17:55اور پاکستانیت ہے
17:56میرا سارا سٹیک پاکستان ہے
17:58اور پاکستانیت ہے
17:59میرا ساری لانچ انڈیا کے حملوں کے بعد ہے
18:02وہ پاکستان ہے اور پاکستانیت ہے
18:04اور سندور ٹو میں
18:05Allah نہ کرے اگر انہوں نے
18:07dare to
18:08Indians don't ever dare to see
18:11Pakistan like this
18:12no force can undo Pakistan
18:14تم نے اگر پہاڑوں کے اس پہاڑ سے آ کر
18:16میرے بطن
18:19کو کچھ کرنے کی کوشش کی
18:20تو we will be on front line
18:22and I salute Pakistan army
18:24Pakistan forces
18:26I salute the people who are
18:28standing with Pakistan
18:30میں ان تمام لوگوں کو
18:32political non-political
18:33جو آج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
18:35چاہے وہ حکومت میں ہیں یا حکومت میں نہیں ہیں
18:38جو آج پاکستانیت کے لئے
18:40اپنا سب کچھ قربان کر رہے ہیں
18:42میرا ان سب کو salute ہے
18:43پاکستان سب سے پہلے ہے
18:45کیونکہ ہماری سب کی مشترکہ
18:48سب سے بڑی political party پاکستان ہے
18:50ہم سب کا انتخابی نشان
18:52پاکستان ہے
18:53ہماری زندگی پاکستان ہے
18:55اور ہماری خواتین بھوڑے بچے بزرگ
18:58چاہے وہ حکومت میں ہیں
19:00چاہے وہ حکومت میں نہیں ہیں
19:02چاہے وہ گھروں میں بیٹھے ہیں
19:04چاہے وہ offices میں بیٹھے ہیں
19:05چاہے وہ کوئی کام کر رہے ہیں
19:06چاہے وہ کوئی جاب کر رہے ہیں
19:08ان سب کا سب سے پہلا focus
19:11صرف پاکستان اور پاکستانیت ہونا چاہیے
19:15پھر کہتے ہیں
19:16پاک فوج زندہ بات
19:18پاکستان زندہ بات
19:19پاکستان ہمارا فخر
19:22ہمارا pride
19:23اور جو لوگ بھی
19:24within government of Pakistan
19:26sitting government
19:27یا اپنے offices میں non-government
19:30جو لوگ بھی آج
19:31پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
19:33وہ ان لوگوں پر
19:34جان مان شان سب قربان
19:36سب سے پہلے پاکستان اور پاکستانیت
19:39پاک فوج زندہ بات
19:40پاکستان زندہ بات
19:41ڈاکٹر فان کیسر
19:42with all love signing off
19:44اللہ اکبر نعرہ تکبیر