Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/29/2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00بھارت جان لے پاکستان کشمیر سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا
00:03مارکہ حق ثبوت ہے قوم مل کر آہنی دیوار بن جائے تو کوئی نہیں گرا سکتا
00:09فیل مارشل سید آسم منیر کی حلال ٹاکس میں شرکا سے اہم گفتگو
00:13آئی اس پی آر نے بتایا حلال ٹاکس میں مختلف جامعات کے وائس چانسلرز محققین اور اساتذہ سمیت
00:19ایک ہزار آٹھ سو افراد شریک ہوئے
00:21فیل مارشل نے کہا پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے
00:25چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے
00:29بلوچستان میں دہشتگرد فتنال ہندوستان ہیں
00:32ان کا بلوچوں سے تعلق نہیں
00:34پاک فوج کے چار جوان مادر وطن پر قربان
00:39آئی اس پی آر کے مطابق
00:40بھارتی سپانسر شدہ خوارج نے شمالی وزیرستان کے زلاش عوال میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا
00:45سیکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بناتے ہوئے چھے خوارج کو جہنم واصل کیا
00:50فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹن دانیال اسماعیل، نائب صوبیدار کاش فرزا، لانس نائک لیاقت علی اور سپاہی محمد حمید شہید ہو گئے
00:58لورالائی میں چار بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے
01:02حلاق دہشتگردوں نے نیشنل ہائیوے پر تیس شہریوں کو شہید کیا تھا
01:06وزیر آزم شہباز شریف کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات ہوئی
01:11وزیر آزم آزربائی جان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان پہنچے
01:14تاجک صدر نے وزیر آزم شہباز شریف کی اعزاز میں خصوصی استقبالیہ دیا
01:19وزیر آزم شہباز شریف نے تاجکستان کی پانی کے مسائل پر عالمی کوششوں کو سراہا
01:24وزیر آزم نے گلیشیئرز کانفرنس کی مزبانی پر تاجک صدر کو مبارک بات بھی دی
01:29جاری اعلامیے میں کہا گیا
01:31وزیر آزم نے خطے میں بھارت کے سات مئی کے جارہانہ اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا
01:36وزیر آزم نے کہا بھارت کی غیر قانونی کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہیں
01:41پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن خود مختاری کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گا
01:46مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق نہ گزیر ہے
01:50دونوں راہنماوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا
01:54اس سے پہلے لاچین ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر آزم نے کہا
01:59آزربائی جان سے تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں
02:02آزری صدر نے پاکستان میں دو ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے
02:06برادری کنٹری، ایک بہت کنٹری
02:11جوائنٹ کوپریشن میں جوائنٹ کوپریشن میں جوائنٹ کوپریشن میں
02:13فیلڈ اف ٹریڈ، کامرس، انویسمنٹس
02:16ریزیرنٹ الہام علی ایب اگین ریٹویٹڈ اس کمیٹمنٹ
02:20تو انویسٹ 2 بلین ڈالرز پاکستان
02:22اور ہمارے ریڈی فر اس انویسمنٹ
02:24موچول بینیفٹس
02:26اور ہمارے رہے ہیں
02:27بہت کامرس، دیفنس، کوپریشن
02:32اور ایڈوکیشن، ہیلتھ
02:34اور مئنی ایڈر ایریاں
02:35شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو وفد کے ساتھ
02:39آج سے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے
02:41سفارتی ذرائع نے بتایا
02:43سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ
02:45جلیل عباس جلانی اور ہینا ربانی
02:47گھر بھی امریکہ میں ہیں
02:48بلاول بھٹو دو جون سے امریکی حکام سے
02:50بازابتہ ملاقاتیں شروع کریں گے
02:52ملاقاتوں میں امریکی حکام کو پاک بھارت
02:54کشیدگی پر پاکستان کے موقع
02:56اور بھارت کی ڈیس انفرمیشن پر بریفنگ دی جائے گی
02:59پاکستانی وفد کی نیو یارک میں
03:01انتونیو گوتریش اور صدر یو این جنرل
03:03اسمبلی سے بھی ملاقات متوقع ہے
03:05اب سب سپاسپورٹ پر دنیا گھومنے کا مزہ آئے گا
03:13وزیر اطلاع سیند شرجی لنام ایمن کہتے ہیں
03:15دبائی گیا تو عربوں نے کہا
03:17ویل ڈن پاکستان
03:18دبائی ائرپورٹ پر بھارتیوں کے چہرے دیکھنے والے تھے
03:21بھارتی فوج کی جیسی دھلائی ہوئی مزہ آگیا
03:24جنگ تین سے چار روز چلتی تو بھارت مٹ جاتا
03:27بھارتی میڈیا نے جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بولا
03:30بھارتی میڈیا کے حساب سے تو کراچی بندرگاہ تباہ ہو چکی ہے
03:33بھارتی میڈیا پر برطانیہ میں توہین کے مقدمے چلنے چاہیے
03:36بھارتی چینلز اور فوج نے جھوٹی خبروں کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
03:41مودی سرکار کے لیے شرمندگی بننے والی خبریں چھپا لی
03:43آپریشن سندور کے دوران گودی میڈیا نے کراچی بندرگاہ تباہ کرا دی
03:47مارکہ حق میں شکست کے بعد اپنا مزائل دشمن کا کہہ کر ایکس پر شیئر کر دیا
03:52انڈی ٹی وی نے رپورٹ کیا پاکستانی ٹینک راجستان کی طرف بڑھ رہے ہیں
03:56ٹائمز ناؤ، ریپبلک ورلڈ، نیوز نائن، انڈیا ٹی وی نیوز نے بھی جی بھر کر جھوٹ بولا
04:02ایک پاکستانی پائلٹ گرفتار کرنے کی جھوٹی خبر چلائی
04:05جی ایف سیونٹین تھنڈر مار گرانے کا جھوٹ بھی بولا گیا
04:08اس کے برعکس ہیماچل پردیش میں فوجی بس پر حملے کی خبر چھپا دی
04:11حملے میں کئی بھارتی فوجی ہلاک ہوئے
04:14مودی کے گودی میڈیا نے اپنے فوجیوں کے ہلاکتوں کی خبر تک نہ دی
04:17ٹائمز آف انڈیا نے پہلے ویب سائٹ پر چلائی پھر ہٹا دی
04:20صرف ایک بھارتی چینل نے خبر نشر کی لیکن پھر دوبارہ نہ چلائی
04:30پاکستان نے رافیل تیاروں کے ساتھ بھارت کو فرانس کی نظروں میں بھی گرا دیا
04:34فرانسی سی فوج نے تیاروں کے آرڈٹ کے لیے رابطوں کی تصدیق کر دی
04:37مودی سرکار کے ڈیسول کمپنی سے اختلاف بھی شدید ہو گئے
04:41فرانسی سی ماہرین کی چین کو بھارت آنے کی اجازت بھی نہ دی
04:44ریپورٹس میں کہا گیا بھارت کے پائلٹ غیر تربی اتیافتہ ہیں
04:51شیمن پی ٹی آئی نے علیمہ خانم کے بیان کی وضاحت کر دی
04:54پیرستر گوھر نے کہا کچھ دو کچھ لو والی بات خلط سمجھی گئی
04:58بانی پی ٹی آئی کہہ چکے کبھی ڈیل کر کے باہر نہیں آئیں گے
05:02بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نے آج کہا
05:05بانی کی رہائی کے لیے ملک گیر تحریک چلے گی
05:07بانی نے پارٹی کو پیغام دیا ہے مضبوط رہیں خوف زدہ نہ ہو
05:11پارلمنٹ اور اسٹیٹ بینک کے بغیر کرپٹو کانسل کیسے بن گئے
05:15قوم اسمبلی کے قائمہ کمیٹی براہ خزانہ کا کرپٹو کانسل سے بریفنگ لینے کا فیصلہ
05:20سیکیٹری خزانہ نے کمیٹی کو بتایا
05:22وزیر آزم نے ایک ایزیکیٹیو آرڈرز کے ذریعے کرپٹو کانسل بنائی
05:25ابھی کرپٹو سے متعلق ابتدائی بات چیت چاری ہے
05:28سٹیٹ بینک اور ایسی سی پی میں کرپٹو پر پابندی برقرار ہے
05:31جب حکومت فیصلہ کرے گی تب ہی ریگولیٹری فریم ورک ہوگا
05:35کمیٹی کے رکن محمد مبین نے کہا
05:37سٹیٹ بینک کرپٹو کو کیوں نہیں دیکھ رہا
05:39سرکار کیوں دیکھ رہی ہے
05:41مرزا اختیار بیگ نے کہا
05:42کرپٹو پر پابندی ہے لیکن لوگ سرمایہ کاری کر رہے ہیں
05:45اگر کل کو کرپٹو قبول نہیں کی جاتی
05:47تو لوگوں کا پیسہ ڈوب جائے گا
05:49کرپٹو کو دو ہزار میگا وارٹ بجلی دینے کے بجائے
05:52سنتوں کو کیوں نہیں دیتے
05:53کمیٹی نے کرپٹو کے لیے دو ہزار میگا وارٹ بجلی دینے کے فیصلے پر
05:57سیکیٹری طوانائی سے بھی بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے
06:00پاکستان نے پہلے سرکاری حمایتی آفتہ بیٹکوائن ریزرو اور قومی بیٹکوائن والٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے
06:11پاکستان کرپٹو کاؤنسل کے سی او بلال بن ساقب نے اس بات کا اعلان بیٹکوائن ویگلز دو ہزار پچھنس کے دوران کیا
06:17پاکستان کی کرپٹو مارکٹ میں سرمایہ کاری کی اپیل بھی کی
06:21بلال ساقب نے کہا بیٹکوائن کو پاکستان کے زخائر کا حصہ بنائے جا رہا ہے
06:25یا قومی بیٹکوائن والٹ قیاس آرائیوں یا ہائپ کے لیے نہیں
06:28ہم ان بیٹکوائن کو کبھی فروغ نہیں کریں گے
06:31یہ بیٹکوائن خطرناک اور غیر مستحقم نہیں ہوں گے
06:34پاکستانی گورنمنٹ is setting up their own government led بیٹکوائن strategic reserve
06:43the national بیٹکوائن والٹ is not for speculation or hype
06:47we will be holding these بیٹکوائن and we will never ever sell them
06:50and there is something that is very close to my heart
06:53is that pakistan and bitcoin has suffered from bad pr
06:56we were looked at it being dangerous risky and unstable
07:00but that is not the case
07:02once we look beyond these headlines we can see a lot of potential resources and talent
07:08so pakistan is looking for allies pakistan is looking for access
07:12because pakistan wants to build
07:14and hence why i think that today could be that remarkable day
07:17where pakistan is seen from a different lens
07:21it is not seen from a lens of fear it is seen from a lens of possibility of innovation of building
07:27so let today be the day where it's not just a new dawn for pakistan but for the whole world
07:32بھارتی ریاستی دہشتگردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے
07:36آئی جی آزاد کشمیر رانہ عبدالجبار کا کہنا ہے
07:39دہشتگرد ڈاکٹر عبدالعوف کشمیری نوجوانوں کی جہاد کے لیے ذہن سازی کر کے دہشتگردی پھیلا رہا ہے
07:46اسے غازی شہزاد کی معاونت حاصل ہے
07:48فتنہ خوارج آزاد جمعو کشمیر میں دہشتگردی کی نئی مہم شروع کرنے کا خواہا ہے
07:53گزشتہ روز اترہ ملی تھی خارجی زرنوش نسیم اور اس کا گروہ حسین کورٹ میں موجود ہیں
07:59پولیس سے مقابلے میں چاروں دہشتگرد مارے گئے
08:01آپریشن کے دوران پولیس کے دو جوان شہید پانچ شدید زخمی ہوئے
08:05وائی کرنے کے لیے اور یہاں پر ایک کانہ بنانے کے لیے وہ چاروں کے چاروں مارے گئے
08:12پولیس انتاؤنٹر بھی مارے گئے
08:13ان کے خلاف جنگ جو ہے وہ ایک کنٹینیوز ایفٹ ہے
08:16اور ایک مسلسل جہر ہے
08:23ان کو بھی اسی پولیس میں گرفتار کیا
08:25ہم کسی کو بھی خاک کسی نے اگر اس کو ایزی لوڈ بھی کروایا ہے
08:28تو میں اس کو دہشتگرد سمجھ دوں
08:29اور اگر کسی نے اس کو ٹرانسپورٹ دی ہے
08:31تو اس کو بھی میں ان کا ساتھی سمجھتا ہوں
08:33اور ہم ان کو اسی طرح سے ٹریٹ کریں گے جیسے دہشتگرد کو ٹریٹ چکے گا
08:36سیمن ایم کی ایم ڈاکٹر خالد مقبل صدیقی کہتے ہیں
08:40بانیانے پاکستان کی اولادیں ملک کے تحفظ کے قسم نبھا رہی ہیں
08:43پاکستان کی مسلح فاج نے 72 گھنٹوں میں بھارت کو وہ سبق سکھایا
08:48جو وہ صدیوں یاد رکھے گا
08:50رافعہ حسین کی رپورٹ دیکھئے
08:51پاکستان کی اولادوں نے ملک کو بنانے سے لے کر چلانے
09:05اور اس کے تحفظ کی جو قسم کھائی تھی آج تک نبھا رہے ہیں
09:09ان ستر سالوں میں اس شہر کا تمام تر راستہ روکنے کے اقدامات
09:15فیصلوں سادشوں کے باوجود
09:16یہ شہر جب چلتا ہے تو یہ ملک پلتا ہے
09:19ہم وہ لوگ ہیں جو آج سلائے سے نہیں حوصلے سے لڑتے
09:22جب تک ہم ہیں ہمارے ارادے ہیں
09:25کہ پاکستان سلامت رہے گا
09:27چینلمن ایم کیم نے کہا کہ ہماری افواج نے بھارت کی جاریت کا
09:30تیس سالہ بھرم 72 گھنٹوں میں ملیا میٹ کر دیا
09:33بھارت کو کوئی بڑی جنگ پاکستان پر مسلط کرنے کی حمد نہیں ہوئی
09:37اور اسے جو جھڑپ کی ہے اور اس کا جواب جو چند گھنٹوں میں گیا ہے
09:41تیس سال سے بھارت کا بناوا ایمیج
09:45بہتر گھنٹوں میں پاکستان کو نہ صرف عسکری محاصل بلکہ سفارتی اور سیاسی محاصل بھی
09:53بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے
09:55بنیان المرسوس کی کامیابی پر جمخانہ انتظامیہ کے جانب سے شاندہ آتش بازی کا مظہرہ کیا گیا
10:00بلدیا ٹاؤن کی پہاڑیوں سے بارہ سال کے بچے کی لاش ملی
10:12برہنہ لاش کی شناک نہیں ہو سکی
10:14پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں
10:16سلمان لودھی کی رپورٹ دیکھئے
10:18بلدیا ٹاؤن رئیس گوٹ کی سنسان پہاڑیوں پر ایک بچے کی کئی روز پرانی لاش ملی
10:23پولیس کے مطابق بچے کی فوری طور پر شناک نہ ہو سکی
10:27وقوع کے اطراف کئی کلومیٹر تک کوئی عباد نہیں
10:30پولیس نے بچے کی لاش کو زابطے کی کاروائی کے لیے سیول اسپتال منتقل کر دیا
10:47پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹ موٹم رپورٹ میں بچے کی وجہ موت سامنے آ سکے گی
10:52کیمرمن شاہد ویرانی کے ساتھ سلمان لودھی اے آر وائی نیوز کراچی
10:55خبر یہ کہ اسرائیل نے امریکہ کی جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی
11:00حماس تجویز کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گا
11:03امریکی الچی نے بتایا نئی تجویز میں ساٹھ دن تک جنگ بندی شامل ہے
11:06حماس دس اسرائیلی شہریوں اور اٹھارہ کی لاشیں واپس کرے گا
11:10معاہدے کے تحت اسرائیل گیارہ سو سے زائد فلسطینیوں کو رہا کرے گا
11:15اسرائیل غزہ میں فوج کم کر کے انسانی امداد کی فراہمی میں اضافہ کرے گا
11:19تجویز کے مطابق اسرائیل غزہ کی حکومت خود مختار فلسطینی کمیٹی کو منتقل کرے گا
11:25حماس کا کہنا ہے تجویز کا جائزہ لینے کے بعد فلسطینیوں کے مفات کے مطابق فیصلہ کریں گے
11:30ترجمان وائٹ ہاؤس نے تصدیق کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ جلد جنگ بندی ہو جائے گی
11:35امید ظاہر کی امید ظاہر کیا
12:05اندھی اور توفانی بارشوں نے تباہی مشا دی
12:08ماں بیٹی سمیے چھے افراد جان کی بازی ہار گئے
12:11کہیں بارشوں کے سبب حادثات پیش آئے تو کہیں موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں کے چہرے کھیل اٹھے
12:17مختلف علاقوں میں توفانی بارشوں نے تباہی مچا دی
12:20مردان میں گھر کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جان کی بازی ہار گئی
12:26دیوارے گرنے سے تین خواتین سمیے دس افراد زخمی
12:29مختلف علاقوں میں کئی درخت گر گئے
12:32نیجنسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو مزدور جا بہک
12:35ایک ڈرائیور زخمی ہوا
12:36کہ علاقے بہادر خان میں مدرسے پر آسمانی بجلی گر گئی
12:39ایک بچہ جا بہک پانچ بچے جھلس گئے
12:42اسپتال میں داخل پنجاب کے مختلف شہروں میں توفانی بارش
12:45حادثات میں ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا
12:48آٹھ افراد زخمی
12:49مالکن میں توفانی ہواوں سے بجلی کے دو پول گر گئے
12:53ٹریفک کی روانی موتل
12:54چار فیڈروں سے بجلی کی فراہمی بند ہو گئی
12:57صرف میں شدید بارش کے بعد نشے بھی علاقے زیرے آب آ گئے
13:00بنو اور گردو نواب میں بھی آندھی اور موسلہ دھار بارش
13:04سواد اور لوڑ دیر کے مختلف مقامات پر
13:06گرد چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
13:09پور اور کوٹلی آزاد کشمیر میں بھی موسلہ دھار بارش
13:13موسم خوشگوار ہو گیا
13:14ایدہ قربہ قریب آتے ہی
13:17کراسی میں مویشی چوری کی وارداتیں معمول بن گئی ہیں
13:20تفصیل کیا ہے
13:20سلمان لودھی سے جان لیتے ہیں
13:22سلمان آگاہ کیجئے
13:24گلچہ نے میمار میں بیوپاری کو
13:26ڈھکیتی کی واردات کے دوران
13:28تشدد کا نشانہ بنایا
13:29اور چلٹی گاڑی سے اس کو پھیکا گیا ہے
13:31بیوپاری کہتا ہے کہ
13:32بکرے خرید میں آنے والے شہری نے کہا
13:35کہ گلچہ نے میمار مور کے پاس رقم دے گا
13:37اور اس کو گاڑی میں بٹھایا
13:38دو بکری بھی گاڑی میں بٹھائے
13:39لیکن کچھ فاصلے پہ جانے کے بعد
13:41اس کو دھکا دے گا
13:42اور تشدد کرنے کے بعد
13:43اتھیک دیا
13:44اور بکری لے کر فرار ہو گیا
13:46پولیس کہتی ہے
13:47واقعی کی تحقیقات شروع کر دی گئے
13:49زخمی بیوپاری کو
13:50طبیعی امداد کیلئے
13:50باسی شہری رسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
13:52بہت شکریہ سلمان لو دھی
13:54ڈائیو ایکسپریس نے پاکستان کی پہلی
13:59انٹر سٹی گرین الیکٹریک بس کا افتتاہ کر دیا
14:02ابتدائی طور پر
14:03لاہور سے سیالکورٹ کے لیے
14:04الیکٹریک بس کا آغاز کیا گیا
14:06وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب
14:07بلالک برخان نے کہا
14:08ڈائیو کی جانب سے
14:09الیکٹریک بس سروس کا آغاز
14:11بہترین اقتام ہے
14:12لاہور میں افتتاہ ہی تقریب سے جائی گئی
14:14وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب
14:15بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے
14:17چیئرمن ڈائیو ایکسپریس
14:19شہریار چشتی
14:20اگزیکیٹیو چیئرمن فیصل احمد صدیقی
14:22صدر وقار ازغر
14:24اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں
14:26وزیر ٹرانسپورٹ بلالک برخان نے کہا
14:28ڈائیو کا یہ اقدام
14:29حکومت کے ویجن کی عملی تصویر ہے
14:30اس سے نہ صرف محولیاتی آلودگی میں کمی آئے گی
14:33بلکہ قرائوں میں بھی عوام کو رعایت مل سکے گی
14:36نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے

Recommended