Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/14/2025
#khawajaasif #bulletin #asimmunir #pmshehbazsharif #pakindiawar #pakarmy #asifzardari #sikh

President Zardari inquires after health of injured personnel, civilians

PM Shehbaz urges UN chief to resolve Kashmir dispute

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00بولٹن میں خوش آمدید
00:02محارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا
00:06پوری دنیا کو بتا دیا کہ افعاد پاکستان کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی
00:10وزیر آزم شہباز شریف کا آگلے مورچوں پر جوانوں اور افسروں سے خطاب
00:15کہا ہم امن اور جنگ دونوں کے لیے تیار ہیں
00:18مسٹر موڈی چوائے ساپ کی ہے کان کھول کر سن لو
00:22اگر ہمارا پانی بند کرنے کا سوچا تو خون اور پانی کٹھا نہیں بہے گا
00:27وزیر آزم نے کہا آرمی چیف، ائر چیف اور نیول چیف قوم کی آنکھوں کے تارے بن چکے ہیں
00:33اس پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سید آسم منیر نے کی
00:37بطور پاکستانی آرمی چیف پر فخر ہے
00:40وزیر آزم شہباز شریف اور آرمی چیف کا آگلے محاضوں کا دورہ
00:46جوانوں سے گلے ملے بہادری اور محارت پر شاباش دی
00:49وزیر آزم اور آرمی چیف کی موجودکی میں فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی
00:54میں اس پری اور چھزائی اور بہری فوج کے ایک ایک جوان اور افسر کو
01:09میں آج یہاں پر سلام پیش کرنے آیا ہوں
01:12بھارتی جہریت کا مو توڑ جواب
01:23افواج پاکستان کا جذبہ اروج پر
01:25وزیر آزم شہباز شریف اور آرمی چیف کا مارکہ حق کے دوران
01:29آپریشن بنیان مرسوس کے اگلے محاضوں کا دورہ
01:32آرمی چیف جنرل آسم منیر خود جیب چلا کر وزیر آزم کو اگلے موچوں تک لے کر گئے
01:37وزیر آزم اور آرمی چیف افسروں اور جوانوں سے ملے گلے سے لگایا
01:45فضا پاکستان زنداباد اور تکبیر کے نعروں سے گونج اٹھی
01:49وزیر آزم شہباز شریف پسرور چھاؤنی بھی گئے
02:09نائب وزیر آزم اسحاق دار
02:11وزیر دفاع خواجہ عاصف
02:12اے چیف ماشل زہیر احمد بابر صدو بھی ساتھ تھے
02:16وزیر آزم کو لڑائی کی نویت اور فوجی دستوں کی تیاری پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
02:21موڈی کا مستقبل ختم شد
02:24یہ صدی چین کی ہوگی
02:25وزیر دفاع خواجہ عاصف کہتے ہیں
02:28موڈی نے اپنی اننگز کھیل لی
02:29جلد پاویلین لوٹ جائے گا
02:31بولے جنرل باجوا کے دور میں بھی اتنی سیویل میلٹری ہمہانگی نہیں تھی جتنی آج ہے
02:36دیکھئے وزیر دفاع کا مکمل انٹرویو پروگرام خبر محمد مالک کے ساتھ میں
02:41رات دس بجے اے آر وائی نیوز پر
02:43موڈی نے اپنی انٹرویو پروگرام خبر محمد مالک کے ساتھ میں
03:13بعد ویسٹ کے ساتھ اس کا کمپیرزن کریں
03:16وہ کھنڈرات نظر آتے ہیں
03:17اس وقت پاورٹی الیمنٹ ہوگی ہوئی اس ملک سے
03:20انمیجنیبل ٹیکنالوجی انہوں نے اچھیو کر دی ہے
03:24خبریں اور بھی ہیں شامل کریں گے اس پریک کے بعد
03:26امریکی صدقہ دورہ سعودی عرب ہر لحاظ سے تاریخی رہا
03:35ڈانلڈ ٹرمپ نے کئی عرب ڈالر کے معاہدے کر ڈالے
03:38شام پر سے پابندیاں اٹھا کر اور ایران کو ام کی پیشکش کر کے
03:42امریکی مفادات کے لیے عرب دنیا میں کامیاب سفارتکاری کا مظاہرہ کیا
03:46سیاست مفاہمت اور کاروبار
03:48صدق ٹرمپ کے دورہ عرب و خلیج میں ایک تیر سے کئی شکار
03:52صدق ٹرمپ سعودی عرب پہنچے
04:02تو ولی اہد محمد بن سلمان نے
04:04چھ سو عرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا تحفہ دیا
04:06جو بڑھ کر ایک خرب ڈالر تک جا سکتا ہے
04:09صدق ٹرمپ نے لگے ہاتھ سعودیہ کو
04:11ایک سو بیالیس عرب ڈالر کے ہتھیار اور تیارے بھی بیش ڈالے
04:15آج ہم چھ سو عرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی امید دلاتے ہیں
04:24جس میں سے تین سو عرب ڈالر پر اس فورم کے دوران دستغت ہوئے
04:27آنے والے مہینوں میں ہم دوسرے مرحلے میں کام مکمل کریں گے
04:32اور معاہدوں کو ایک خرب ڈالر تک لے جائیں گے
04:34امریکی صدر نے شام پر آئے پابندیاں بھی ہٹا دی
04:40چند ماہ پہلے تک آلمی دہشت گھت کہلانے والے نئے شامی صدر
04:44احمد الچھرہ سے ملے مکمل حمایت کا یقین دلائیا
04:48سعودی ولی اہر بل مشافہ جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان آن لائن موجود تھے
04:53Donald Trump نے ایران کی طرف بھی دوستی کا ہاتھ بڑھایا
05:09کہا امریکہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے
05:11ایٹمی تاکت بننے کا خواب بھول جاؤ
05:13امریکی صدر اسرائیل کو بھی نہ بھولے
05:24ہر موقع پر سعودی قیادت کو معاہدہ ابراہیمی کا حصہ بننے کی ترغیب دی
05:28قطر قطر نے امریکہ سے ہتھیار اور دو سو عرب ڈالر کے بوئنگ تیارے خرید لیا
05:42Donald Trump کے دورہ قطر کے دوران مختلف معاہدوں پر دستخط
05:45امریکی صدر کے دوہا پہنچنے پر امیر قطر نے استقبال کیا
05:49شیخ تمیم نے کہا امریکی صدر کا تاریخی دورہ خوش آئند ہے
05:53Trump کے ساتھ مختلف امور پر اہم گفتگو ہوئی
05:56Donald Trump نے کہا امریکہ کے پاس بہترین دفاعی ہتھیار ہیں
06:00معاہدہ خوش آئند ہے
06:01مشرق وستہ میں صورتحال کی بہتری کے لیے کوشش کر رہے ہیں
06:05قطر نے مختلف امور میں ہمیشہ بہت مدد کی ہے
06:08امیر قطر سے پرانی دوستی ہے یہ بہترین شخص ہیں
06:11شیخ تمیم بن حمد الزانی امیر قطر
06:17اور دونال جی ٹرمپ
06:26امریکی صادر ڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر سے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
06:35دارالحکومت دمشق سمیت ملک بھر میں جشن کا سما
06:38شامیہ اور سعودی پرچمتہ میں ہزاروں افراد نارے لگاتے سرکو پر نکلائے
06:43آتش بازی بھی کی گئے
06:45امارت رنگوں سے سچ گئے
06:47بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والے بھارک کا حال دیکھ لیں
06:50افواج پاکستان نے موڈی سرکار کا غرور خاک میں ملا دیا
06:54وزیر اعلیٰ صحفراز بکٹی نے کہا
06:56بلوچستان اور پاکستان کے عوام سپاہ سالار کی شکر گزار ہیں
06:59ان کی قیادت میں فواج نے بھارت کو ناکھو چنے چپوا دیا
07:02خودی کے وزیر کی مسلمانوں سے نفرت کی انتہا
07:05بھارتی فواج کی کرنل صوفیہ قریشی کو دہشت گردوں کی بہن قرار دیا
07:09مادیا پردیش سے بی جے پی کے سینئر رہنما ویجے شاہ نے کہا
07:13موڈی نے حملہ آونوں کی بہن کو ہی جہاز میں بھیج کر حملے کر آئے
07:16اس نفرت انگیز بیان سے حکومہ شدید تنقید کی زد میں آگئی
07:20مادیا پردیش آئی کورٹ نے ویجے شاہ کے خلاف مقدمہ درس کرنے کا حکم دے دیا
07:25برطانوی حکومت نے امیگریشن مزید مشکل کر دی
07:29ورک پرمیٹ والوں کو دس سال بعد مستقل شہریت ملے گی
07:32طلبہ کے لیے بھی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے
07:35لندن میں بیرسٹر دانیال خالد سے ہمارے نمائندے فرید قریشی نے خصوصی گفتگو کی ہے
07:39آپ بھی دیکھئے
07:40برطانوی وزیراعظم سرکیر سٹارمر کی طرف سے
07:43امیگریشن کے نئے اور سخت قوانین کے اعلان کے بعد
07:46لوگوں کو ذہنوں میں بہت سارے سوالات جنم لے رہے ہیں
07:49ماہر قانون بیرسٹر دانیال خالد سے رابطہ کیا
07:51برطانیہ آنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے کیا نئے قوانین لائے گئے ہیں
07:55ایسے افراد جو برطانیہ پہنچ چکے
08:14کیا وہ بھی نئے قوانین کی ضد میں آئیں گے
08:16ان کے لیے وہی قانون لاغو ہوں گے جس وقت وہ آئے تھے
08:19ان کے اوپر یہ اس چیز کا کوئی اثر نہیں
08:22انہیں پانچ سال کے بعد
08:23انہوں نے بتایا کہ برطانوی شہریوں سے شادی کر کے آنے والوں پر
08:28نئے قوانین کا اطلاق نہیں ہوگا
08:30اور ان کا کہنا تھا کہ نئے قوانین اسی سال نافذ العمل ہو جائیں گے
08:34تاہم ابھی تک ان کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا
08:37فرید قریشی ایروائی نیوز لندن
08:40ملک کے بہتر حصوں میں آج سے ہیٹ ویف کا خدشہ
08:43محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
08:44جنوبی پنجاب سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے
08:48چار سے چھے ڈگریز زیادہ رہنے کی توقع ہے
08:51بارائی پنجاب، خیبر پختنخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت
08:55پانچ سے سات ڈگریز زیادہ رہ سکتا ہے
08:57شدید گرمی کی لہر بیس ماہی تک جاری رہے گی
09:00انیس اور بیس ماہی کو کشمیر، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں
09:04بارش اور یارہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے
09:07بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے
09:09ورف پگلنے کی رفتار تیز ہونے کا خدشہ ہے
09:11کراسی کے علاقے جہر آباد میں باپ کو قتل کرنے والے بیٹے پکڑے گئے
09:16دوران تفتیش قاتل بیٹوں کا کیا کہنا تھا
09:19اور پولیس نے ملزمان کو کیسے پکڑا
09:20تفصیل بتا رہے ہیں سلمان لودھی
09:22اچھی کے علاقے جہر آباد میں آج ایک قتل کا ایسا واقعہ پیش آیا ہے
09:26جس میں بیٹوں نے اپنے والد کو قتل کرنے کے بعد
09:29لاش بورے میں ڈالی
09:30اور موٹ سائیکل پر کچھرا کنڈی پھیکنے کے لیے جا رہے تھے
09:33جس کو پولیس نے سنائپ چیکنگ کے روزان دیکھا
09:35اور بولا جب چیک کیا تو اس کے اندرے سے لاش نکلی
09:38بیٹوں نے اعتراف میں بتایا ہے
09:39کہ والد صاحب ان کو یہاں پڑھنے کے لیے لے کر آئے تھے
09:42ڈیٹھ سال قبل
09:43لیکن ان کا دل پڑھائی میں نہیں لگ رہا تھا
09:45اور یہ دلچسپی نہیں لے رہے تھے
09:46جس کی وجہ سے والد صاحب ان سے ناراض تھے
09:48انہوں نے ان کو کہا کہ میں تمہیں گاؤں واپس بھیج دوں گا
09:50تو وہاں جا کے محنت مزدوری کرو
09:51جس پر یہ ان کا اپس میں لڑائی جھڑب ہوئی
09:54اور انہوں نے یہ انتہائی قدم اٹھائے
09:56اور والد صاحب کیوں مرڈر کر دیا
09:57ڈیٹھ بوڑی پیٹھنے جا رہے تھے
09:59کڑے والی جگہ پر
10:02تو ہم نے تھانے کی پولیس نے دیکھ لیا
10:04اور ہم نے کرفتار کر کے
10:05پولیس کہتی ہے
10:16اس ویٹوں نے والد کو
10:17قتل کیونکہ اس مارے میں
10:19مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے
10:20نہور میں ڈمپر
10:22رکشوں اور موٹر سائکلوں پر
10:24اُلٹ گیا
10:24حادثے میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جام بہاق ہو گئے
10:27ڈرائیور فرار ہو گئے
10:28بابر خان کی رپورٹ دیکھی ہے
10:30کوئٹہ میں رکن صوبائی اسمبلی
10:32علی مدجتہ کیر علی پر دستی باموں سے حملہ
10:34ایک شخص جام بہاق
10:36دس افراد زخمی ہو گئے
10:37حملے کے وقت پی پی رکن اسمبلی
10:39ریلی کی قیادت کر رہے تھے
10:40علی مدد ہماکے میں محفوظ رہے
10:42لیکن گاڑی کو نقصان پہنچا
10:44ولوچستان حکومت نے
10:45قافلے پر حملے کی مضمت کر کے
10:47رپورٹ طلب کر لی
10:48ترجمان حکومت ولوچستان
10:50شاہد رند نے کہا
10:51منتخب نمائندوں پر حملے
10:52جمہوری نظام پر حملے کے مترادف ہیں
10:54حملہ آوروں کو
10:55کیفر اکردار تک مہچایا جائے گا
10:57لاہور شفیق آباد کے عراقے میں
11:04گلی میں کرکٹ کھیلنے کے تنازے پر
11:05دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ
11:07فلمی انداز میں
11:08فائرنگ کی فٹیج بھی منظر آم پر آ گئی
11:10فائرنگ کا واقعہ سومبار کے روز پیش آیا
11:13شدید فائرنگ سے عراقے میں خوف و حراس پھیل گیا
11:15فائرنگ کی ضد میں آ کر
11:17علی رضا نامی نوجوان زخمی ہو گیا
11:18فوٹیج میں دو نوجوانوں کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
11:21پولیس کے مطابق
11:22ملزم وقاس اور وقار نے
11:24معمولی تلق کلامی پر محلے دار پر فائرنگ کی
11:26واقعے کے ملزم باپ بیٹا فرار ہو گئے ہیں
11:30پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں
11:33مہارت نے سکھوں کے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی
11:41مہارتی سکھوں کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے لیے
11:44تیس جون کو پاکستان آنا ہے
11:45پابندی کی وجہ سے پانچ سو سکھ یاتریوں کا پاکستان آنا
11:49غیر یقینی ہو گیا
11:50مہارت نے سات مئی سے سکھوں کی پاکستان یاترہ پر پابندی لگا رکھی ہے
11:55کرتار پور رہداری بھی بند ہے
11:56شامن میں اسکولوں کے طرباقہ پاک فوج کے ساتھ ایک دن
12:02طلبانے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا
12:04آرمی فورٹ میں فوجی ساز و سامان کی بھی نمائش ہوئی
12:07تقریب میں قبائلی مشہران علماء کرام نے بھی شرکت کی
12:10اختر گلفام کی رپورٹ دیکھئے
12:12کہ مختلف سرکاری و نجیس کولوں کے طلباں نے
12:15فاق فوج کے ساتھ ایک دن گزارا
12:17جہاں انہیں مسلح افواج کی ذمہ داریوں اور کردار سے مطلق ایک آگائی لیکچر دیا گیا
12:22جس میں قومی سلامتی میں فوج کے کردار اور ان کی قربانیوں پر روشنی ڈالی گئی
12:26طلباں کو مختلف اتیاروں کی نمائش اور فائرنگ کی عملی مشک بھی کروائی گئی
12:30پاچستان کا بچہ بچہ یا اس وطن کا بچہ بچہ اس دیس کے لئے مرے گا
12:35اس دیس کے لئے ہم قربانی دیں گے
12:37ہم پاک پوچ میں ناز کرتے ہیں
12:38ہم پاک پوچ کا شکریہ ادا کرتے تھے انہوں نے بچوں کو لائیا اور اس لئے کی نمائش کی
12:44فاق کو جو اس لئے استعمال کرتے ہیں ہم نے وہ دکھایا ہے
12:47طلباں کو فاق اوانس حد کا دورہ کریا گیا
12:49بابی دوستی اور انیل سی پر بریفنگ دی گئی
12:52جو پاک فوج اس لئے استعمال کرتی ہے اس کے بارے میں ہمیں بتایا گیا
12:55اور ہمیں انیل سی کے بارے میں بتایا گیا
12:57اور بارڈر دکھایا گیا آج ہمیں
12:59آج ہم نے بہت انجوائے بھی کیا
13:01پاکستان کو کوئی بھی ملک شکست نہیں دے سکتا
13:03آرمی پورٹ میں طلباں نے تکاریر اور ملی نغمیں پیش کیے
13:07تقریب پاک فوج ایف سی قبالی مشاران اور علماء نے شرکت کی
13:11تکاری اور ملی نغموں میں نمیع پوزیشن لینے والے طلباں کو نقد انعامات دیے گئے
13:17طلباں اور اسازہ نے فاک فوج کی کاؤشوں کو سراہا
13:20کیمرہ چین کے ساتھ اخترگو فارم ایر وائی نیوز
13:23چمن
13:23اس بولٹن سے فیل وقت اتنا ہے

Recommended