#bulletin #modi #pmshehbazsharif #imrankhan #rain #weathernews #pmlngovt #asimmunir
Rain, thunderstorms alert issued across Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Rain, thunderstorms alert issued across Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Bڑی جگہ سائکے بعد بھی موڈی کو اقل نائی
00:02دیشتگردوں کے مہا گرو کی پر سے گیدر فاکیاں
00:06گجرات کی قسائی کا گجرات میں یہ مو اور موسور کی دال کی مصتح
00:09انوکہ خطاب، قیال پلاو پکا ڈالا
00:12کہا پاکستان سے آتنک ختم کرنے
00:14پاکستان کے نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا
00:17بھارتی وزیر آزم نرندھر موڈی کے بیان پر
00:20بزارت خارجہ کا رد عمل
00:21موڈی کا بیان نفرت انگیز اور پرتشدد ہے
00:30Pakistan Moodi کے بیان کو لا پرواحی اور اشتیال انگیزی سمجھتا ہے
00:33Pakistan اپنی سالمیت خود مقتاری کے لیے کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرے گا
00:38عالمی برادری کو بھارت کی بیان بازی کا نوٹس لینا چاہیے
00:41بھارت کی بیان بازی سے خطے کے امن اور استحکام کو نقصان پہنچا
00:45Moodi کے بیان کا مقصد جو غرافیہ تبدیلی سے توجہ ہٹانا ہے
00:49بیان کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے خلاف فرضیوں سے توجہ ہٹانا ہے
00:54پاکستان اقوام متحدہ کے قیام امن میں سرکردہ شراکتدار ہے
00:58پاکستان انصداد دہشتگردی کے کوششوں میں مسلسل کرداردہ کر رہا ہے
01:02پاکستان خود مقتار اور باہمی اعترام کے تحت امن کے لیے پوراسم ہے
01:06ہندوستان کو اپنے ملک کے اندر انتہا پسندی پر گور کرنا چاہیے
01:10ہیران ہے اتنے بڑے ملک کی قیادت کیسے ہاتھوں میں چلی گئی
01:14سب بھارت سے سوال کرتے ہیں آپ کے پاس ثبوت کیا ہے
01:17جس پر اتنا بڑا قدم اٹھایا
01:19سابق سیکرپری خارجہ اجاز احمد چودری کی پروگرام 11 آور میں گفتگو
01:23ہیران ہے یہ اتنے بڑے ملک کی قیادت کیسے ہاتھوں میں چلی گئی
01:29سب ان سے سوال پوچھتے ہیں کہ بتا یہ ایویڈنس کیا ہے
01:32جس کی بنیاد پر آپ نے اتنا بڑا قدم لے لیا
01:34امریکہ نے بوجھا ہوگا کہ بھئی یہ کیسا دھڑا ہم تیار کر رہے ہیں
01:38چین کے خلاف
01:39ڈانرڈ ٹرمپ صاحب نے پاکستان کے حوالے سے کوئی منفی بات نہیں کیا
01:44جہاں جہاں وہ فود بیج رہے ہیں
01:46کشمیر کا بھی مدہ سب ٹیبل پر آ رہے ہیں
01:49اور ساتھ ہی ساتھ یہ خود بہت ہائیفنیٹ ہو رہے ہیں
01:51سینہا صاحب کو کہ انہوں نے کہا کہ یہ سب کا سب الیکشنز کے لیے ہوتا ہے
01:57اس دفعہ چناؤ میں بھی پٹائی ہوئی
01:59اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مار کھائیے انہوں نے
02:01اس دفعہ تو ہمیں موقع ہے کہ ہم اندوستان کا اثر چہرہ دنیا کو دکھائیں
02:06وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں پاکستان امن چاہتا ہے
02:09بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی سمیت تمام وسائل پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں
02:17بھارتی جہریت کے دوران پاکستان کے حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں
02:20تہران میں ایرانی صدر پزکشیان کے ساتھ مشترکہ پرس کانفرنس میں
02:24وزیراعظم نے کہا ایران کو دوسرا گھر سمجھتے ہیں
02:28ایرانی صدر کے ساتھ تعمیری اور مفید بات چیت ہوئی
02:31بھارت نے دوبارہ جہریت کا راستہ اپنایا تو بھرپور جواب دیں گے
02:35ایرانی صدر نے پاک بھارہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا
02:38خطے کی طرح کیا اور خوشحالی امن سے ہی ممکن ہے
02:42to transform these relations into very proactive cooperation in various fields of life
02:51i also took this opportunity to thank dear brother president سود سچکیان
02:57for taking the trouble to call me and showing his concern
03:02situation in the subcontinent a few weeks ago
03:06Pakistan came out of this crisis as victorious by the grace of god
03:11we will work for peace in the region through talks on the table
03:16and resolve our outstanding issues including Kashmir problem
03:22we are ready to talk for the sake of peace on water issue
03:27we are ready to talk to promote trade also counter-terrorism if they are serious
03:34but if they choose to remain aggressor then we shall defend our territory and our country
03:41like we have done a few days ago
03:44Pakistan stands by our brothers and sisters in Iran
03:48to promote peace, progress and prosperity
03:51and we fully support Iran's right to have for civilian use peaceful nuclear program
03:58Pakistan اور ایران کی درمیان تہران میں وفود کی سطح پر مزاکرات
04:02وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی وفت کی خیارت کی
04:05جس میں تجارت سرمائے کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
04:10وزیراعظم شہباز شریف کا تہران میں پرتپاک استقبال کیا گیا
04:13ساداباد محل پہنچنے پر ایرانی صدر نے استقبال کیا
04:17دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے
04:19وزیراعظم شہباز شریف کو بارف وانوں پیش کیا گیا
04:22ساداباد محل میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیاں بھی دیا گیا
04:26اس سے پہلے وزیراعظم ترکیہ کے دورے پر تھے
04:28جہاں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان کے حمایر پر شکریہ دا کیا
04:33وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا
04:35استمبول میں پیارے بھائی رجب عیدہی بردوان سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا
04:39پاکستانی عبام کی جانب سے ترک بھائیوں اور بہنوں کے لیے شکریہ کے جذبات کا اظہار کیا
04:44وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سپریم لیڈر آیداللہ خامنائی سے ملاقات
04:54حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ایران کی جانب سے پاکستان کے حمایر پر شکریہ دا کیا
04:59اہم ملاقات میں فیل مارشل سید آسمونی، اسحاق دار، موسی نکوی اور عطا تارر بھی شریک تھے
05:05وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر کو امت مسلمہ کی رہنمائی کا ستون قرار دیا
05:10اور کہا عطاللہ خامنائی کی شخصیت مسلم دنیا میں نمائی مقام رکھتی ہے
05:15مسلم امہ رہنمائی اور سرپرستی کے لیے ایرانی سپریم لیڈر کی طرف دیکھتی ہے
05:19پاکستان نے ہمیشہ کتنے میں امن اور خوشحالی کو ترجیح دی
05:23وزیراعظم نے بھارت کی جاہریت اور توسیع پسندانہ آزائم پر بریفنگ دی
05:27مورو بائی پاس پر ہوئے پرتشتت مظاہرے میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے
05:38وزیراعظم نے بھارت کی جاہریت اور توسیع پسندانہ آزائم پر بریفنگ دی
05:40ہملاور سندھی یا سرائکی نہیں کوئی اور زبان بول رہے تھے
05:44احتجاج کی کال جسم دہنما شفی برفت نے دی
05:47پشاور میں پیپلز پارٹی کا صوبہ بچا مہم احتجاج
05:51پشاور اسمبلی چوک پر پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ
05:54پیپلز پارٹی کی قائدین اور کارکون ریڈ زون میں جمع ہوئے
05:57تو ریڈ زون کی خلاف فرسی پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کرتی
06:00مشتعل افراد نے تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آکھ لگائی
06:04پولیس حکام بتاتے ہیں نکاب پوشوں نے ریڈ زون میں داخلے کی کوشش کی
06:08جس پر پولیس کو شیلنگ کرنا پڑی
06:10ملاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی کارکونوں پر تشدد کی مضمت کی
06:14اور کہا کہ پی حکومت نے پرام نہ احتجاج رو کر کرپشن چھپانے کی کوشش کی
06:25بانی پی ٹی آئی نے واضح کہہ دیا
06:26پارٹی تیاری کرے بڑی تحریک کا اعلان کرنے والا ہوں
06:29صاحبی وزیراعظم کی ہم شیلہ علیمہ خانم کی آڈیالا جیل کے باہر گفتگو
06:33میں نے کہا کہ یہ نظریہ کی پارٹی ہے
06:37وہ لوگ جو بکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں
06:40ان کی کوئی پارٹی میں جگہ نہیں ہے
06:42انہوں نے کہہ دیا آج واضح طور پر
06:44کہ اب تیاری کریں پارٹی
06:46میں بالکل نہیں بلاؤں گا کسی کو اسلام آباد
06:49موومنٹ کی اناؤنسمنٹ کرنے لگا ہوں
06:51پورے پاکستان میں
06:53انہوں نے کہا دیا
06:53وہ ایک عام قیدی کی سہولیات ہیں
06:57ان کے حقوق ہیں
06:58وہ بھی مجھے نہیں دیے جا رہے ہیں
07:00بچوں سے سات آٹھ مہینے میں
07:03ایک دفعہ بات کرائی گئی ہے
07:04میری فیملی کو
07:05اتنے ہفتوں سے
07:07علاقات نہیں کروانے دینے جا رہے ہیں
07:09کہتے ہیں کہ آپ جو مرضی ٹوچر کر لیں
07:12یہ جو جزیدی اور فیرونیت کا نظام ہے
07:16اس کے آگے نہیں جھکوں گا
07:17پاری زندگی جیل میں بھی رکھ لیں
07:18تو میں نہیں جھکوں گا
07:21تحریک اس قدر بڑی ہے
07:24کہ راستے میں ہی ہمارے مطالبات
07:25مان لیے جائیں گے
07:26سنی اتحاد کاؤنسل کے سروزرا
07:28صاحبزادہ حامد رزا کی
07:30پروگرام خبر میں گفتگو
07:31کہا پاک بھارت کشید کی کی وجہ سے
07:33پی ٹی آئی کی تحریک کو روکا تھا
07:35اب دوبارہ شروع کر رہی ہے
07:36پرسنلی ڈی چوک کا ویسی آنے کا مخالف ہوں
07:40کیونکہ ڈی چوک ہر پولٹیکل تحریک کے لیے
07:42قبرستان ثابت ہوں
07:51پی ٹی آئی اب اس پوزیشن میں نہیں
08:20کہ احتجاج کرے یا تحریکیں چلائے
08:23پی ٹی آئی کا مقصد صرف بانی پی ٹی آئی
08:25کو جیل سے باہر لانا ہے
08:26تو یہ کوئی سیاسی نظریہ نہیں
08:28وزرعظم کی مشیرانہ سناؤلہ کی
08:30پروگرام خبر میں گفتگو
08:31یہ بھی بڑی باتیں کر رہا ہے
08:34وہ بھی کہہ رہا ہے کہ میں کر دوں گا
08:36وہ کر دوں گا
08:36باتیں یہ بھی کر رہے ہیں
08:37لیکن اسے یہ ہو نہیں سکے گا
08:39یہ تحریک ناؤنس کر رہیں گے
08:41چلانے کی کوشش کریں گے
08:43لیکن نہیں چل سکی
08:44جو مارکہ حق ہوا ہے
08:46اس میں جہاں مودی کا دڑن تختہ ہوا ہے
08:49وہیں پہ پی ٹی آئی کا بھی
08:51کولیٹرل ڈیمج جسے کہتے ہیں نا
08:52جنگوں میں ہوتا ہے
08:53ان کا بھی جڑکہ ہو چکا ہے
08:55اب ان کے لیے بڑی مشکل ہے
08:57کہ اس قسم کا کوئی معاملہ کر سکے یہ
08:59باقی کوشش ضرور کریں گے
09:01فوکس ہے
09:01وہ مین تو ہے نا
09:03اسیبلشمنٹ کے اوپر
09:05اور اس کے بعد پھر
09:06باری باری آتی ہے
09:08کہ اس وقت جو پوزیشن ہے
09:09جو عوامی رائے ہے
09:11اس میں اگر یہ اس قسم کی حرکت کریں گے
09:13انپپلر ہو جائیں گے
09:15ڈسکارڈ ہو جائیں گے
09:16یہ محول ہی نہیں ہے
09:17انہوں نے وہی کرنا ہے
09:18نو مئی کو کر کے
09:19جو ہے وہ پھر بعد میں
09:20ذلیل ہوئے ہیں
09:21اور جو چوبیس نومبر کو کر کے
09:23جو ہے وہ مسئیبت میں پکڑے گئے ہیں
09:25یہ کرتے رہے ہیں
09:26اگر ان کا ایجنڈا
09:27صرف اور صرف عمران خان کو
09:29جیل سے باہر لانا ہے
09:30تو پھر وہ کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے
09:32پھر ان کی کوئی جو ہے وہ
09:34سیاسی ان کا نظریہ نہیں ہے
09:36کسی لیڈر کے جو ہے وہ
09:38باہر رہا کروانا
09:40یا اس کا قید ہونا جو ہے
09:42اس کا نظریہ سے کہتا ہے
09:43ادھر کراچی میں لٹیروں نے
09:45ایک اور کم عمر بچی کی جان لے لی
09:47کورنگی نمبر ساڑھے تین میں
09:49داکوں کی فائرنگ سے
09:50دس سالہ عارفہ جانبہ حق ہو گئی
09:52بورسہ نے لاش کورنگی نمبر چار پر
09:54رکھ کر احتجاج کیا
09:55کورنگی ساڑھے تین نمبر پر
09:57ملزمان نے موٹر سائیکل چیننے کی کوشش کی
09:59تو شہری نے اپنی لائسنس یافتہ پسٹول سے فائرنگ کرتی
10:02دو طرفہ فائرنگ کی ضد میں آ کر
10:04دس سالہ بچی عارفہ جانبہ حق ہو گئی
10:06لاش کو زابطے کی کاربائی کے لیے
10:08اسپطال منتقل کر دیا گیا
10:09مہنگی منشیات ویڈ کی سمکلنگ کا نیا طریقہ
10:18کراچی میں ویڈ کی موٹر سائیکل رائیڈرز
10:24کے ہاتھوں گرفتار ملزم عبدال کے انتشافات
10:26ملزم نے بتایا
10:28ویڈ ایران سمند دہرے جی
10:29اور پھر سید آباد تک موٹر سائیکل پر لائی جاتی ہے
10:32ایران میں موجود ویڈ گینگ سربراہ حسنین بلوچ کی تصویر
10:36اے آوائی نے حاصل کر لی
10:37ملزم عبدال نے بتایا
10:39حسنین بلوچ آسکانی گینگ کا سرگنہ ہے
10:41جو ایران سے نیٹ وک چلا رہا ہے
10:43سید آباد میں منشیات حنیف بلوچ وصول کرتا ہے
10:46پھر پوش علاقوں میں سپلائی کی جاتی ہے
10:47منشیات کی قیمت پچیس ہزار روپے فی گرام ہے
10:50ادایگی آن لائن کی جاتی ہے
10:52رائیڈر کو ایڈریس کی پرچی دی جاتی ہے
10:54ڈیلیوری پر معاوضہ ملتا ہے
10:56کراچی میں ایس آئیو پولس کی کاربائیاں
11:09سٹریٹ کرائم میں قتل کرنے والے دو ملزمان سمیت
11:12منشیات فروش کرو کے اہم کارندے کو گرفتار کر کیا
11:15کامل عارف کے ریپورٹ
11:17سپیشل انویسٹیگیشن پولس کا جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن
11:21سائٹ کے علاقے میں کاربائی کے دوران دو ملزمان
11:23کاشف اور شپو اور شویب کو گرفتار کیا گیا
11:26دونوں ملزمان مومن آباد کے علاقے میں
11:27دورانے ٹکیتی قتل کی واردات میں ملوث تھے
11:30کاشف اور شپو والد سید غوث
11:34اس کو ہم نے گرفتار کیا ہے مومن آباد کے علاقے سے
11:37یہ آپ کے سامنے بھی ہے
11:39یہ دو ملزمان ہیں
11:40ان میں سے ایک جو ہے
11:41اس رابری ویٹ مرڈر میں ملوث ہے
11:43دوسرا اس کا گینگ میمبر ہے
11:44یہ لوگ واردات کرنے گئے تھے
11:46تو دورانے واردات جو
11:48وکٹم تھا جس کی دیت ہو گئی تھی
11:51اس وکٹم کا نام تھا
11:53گلزار
11:54اس نے جو ہے ان کے ایک ساتھی کو
11:56جس کا نام احسان اللہ تھا
11:58اس کو پکڑنے کوشش کی
11:59تو یہ جو ہے اس نے وکٹم کو بھی گولی ماری
12:02اور اپنے ساتھی کو بھی گولی ماری
12:03اس کے اس کا ساتھی بھی
12:05احسان اللہ حلاق ہو گیا تھا
12:06اس کے بعد سے ہم اس کی
12:07تلاش میں تھے
12:09اور ہم نے فائنلی جو اس کو گرفتار کیا ہے
12:11ایسائیو نے منشاعت فروش
12:12اسکانی گروہ کا کرندہ
12:13عبدالسجاد کو گرفتار کیا
12:15ملزمان کے قبضے سے
12:16ایک کروڑ مالیت کی منشاعت برامت ہوئی
12:17ایرانی ویڈ جو آپ کے سامنے
12:19یہ اس وقت پڑی ہوئی ہے
12:20اس کا جو ہے ملزم
12:22ہم نے عبدالسجاد
12:24ولد عبدالسلام کو گرفتار کیا ہے
12:26ایک اور کاروائی میں
12:37موبائل فون چھیننے کی واردات میں
12:38ملوث ملزم کو گرفتار کر کے
12:40چھینا گیا موبائل فون برامت کیا گیا
12:41کیمرمن نومان کے ساتھ
12:43کامل عارف ایر ویڈ نیوز کراچی
12:45سو بھر آج اسپتال میں
12:46نو ملود بچوں آئی سی او کا افتتاح کر دیا
12:48تقریب کی میمان خصوصی وزیر سیہت سین
12:51ڈاکٹر ازرہ پیچوہو کا کہنا تھا
12:53حکومت اس سن محکمہ سیہت کے اقدام سے
12:55نو ملود بچوں کو ہنگامی صورتحال میں
12:57جدید طبی سہولت حاصل ہوگی
12:59اندر خان کے ریپورٹ
13:00بچوں کے آئی سی او کا افتتاح
13:04صوبہ وزیر سیہت
13:05ڈاکٹر ازرہ فزل پیچوہو نے کیا
13:06وزیر سیہت نے میر کراچی مرسوسہ بہاب
13:08سیکیرٹری ہیلت ریہن بلوچ
13:10ایس آئی سی ایچ این کے ایگزیکیٹیف ڈیریکٹر
13:12ڈاکٹر جمال رضا اور سابق نگرا
13:13صوبہ وزیر سیہت ڈاکٹر ساتھ
13:15خارید نیاز کامرہ وفظیر وارکہ دورہ کیا
13:17وزیر سیہت ڈاکٹر ازرہ فزل پیچوہو نے کہا
13:19کہ صوبہ اسپطال پر پیدا ہونے والے بچے
13:21جنہ یا سیور اسپطال بھیجنے کے بجائے
13:23ان کا علاج یہاں آئی سی ایو میں کیا جائے گا
13:25قابل از دفت پیدا ہونے والے بچوں کے لیے
13:26نیو نیٹل آئی سی ایو میں
13:27پچیس انکیو بیٹرز اور ونٹلیٹر فرام کیے گئے ہیں
13:30اور جلدی بچوں کو یونٹ کا ستاوی کیا جائے گا
13:32پچیس انکیو بیٹرز پہ یہ بشتمل ہے
13:36اور یہاں ونٹلیٹر کی بھی سہولت مہیا ہے
13:41اور آپ نے یہاں دیکھا ہوگا
13:44کہ چھ سو گرام تک کے بچے موجود ہیں
13:47جو داخل ہوئے ہیں
13:48اور ان کا بہترین علاج ہو رہا ہے
13:53مرکراج جی مرزب آپ نے کہا
13:54کہ لوٹ شیڈنگ پورے شہر کا مسئلہ ہے
13:56میٹ میں سہر کے ساتھ مل کر لوٹ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کام کر رہے ہیں
13:59لوٹ شیڈنگ کے مسائل کو مدردہ رکھتے ہوئے
14:01سولر آئیزیشن کو بھی ترجیح دیں گے
14:03ہیلتھ رپارٹمنٹ اور انرجی رپارٹمنٹ کی مدد سے
14:05جو لوٹ شیڈنگ ایگزیمشن ڈیکلیئر کرانا ہوتا ہے
14:08وہ کروا لیں گے
14:09تاکہ یہاں کے بچوں کا پیشنٹس کا
14:12سٹاف کا یہ مسئلہ انشاءاللہ
14:14حل ہو سکے
14:15بلکہ میں آپ کو ایک اور خبر یہ دوں
14:16ہم سولر آئیزیشن کے اوپر بھی کام کر رہے ہیں
14:19انتظامے کے مطابق نو مرد بچوں کے آئی سی یو کو
14:21ایس آئی سی ایچ این کے زیرانتظام چلائے جائے گا
14:24کمرنمن کاشم انتظامی کے ساتھ
14:25انور خان ای آر وائی نیوز کراچی
14:27بنجاب میں سال کی تیسری قومی انصداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
14:31سربرا پولیو پروگرام ادیل تصور کا کہنا تھا
14:34کہ انصداد پولیو مہم کے دوران
14:35دو لاکھ سے زائد پولیو ورکرز حصہ لے رہی ہیں
14:38لاہور راول پنڈی فیصلہ بات میں مہم سات دن
14:41جبکہ دیگر اسلام میں پانچ دن جاری رہے گی
14:43مہم کے دوران دو کروڑ تیس لاکھ بچوں کو
14:46پولیو سے بچاؤ کی وکسین پلائی جائے گی
14:48وزیر اعلیٰ کی فوکل پرسن برائے پولیو
14:50عظمہ کاردار کہتی ہیں
14:51والدین پولیو ٹیموں سے تعاون کریں
14:54پاک پتن میں پانچ روزہ قومین سے داد پولیو مہم کے دوران
15:02اٹھارہ سو سے زائد محکمت صحت کی ٹیم میں
15:05تین لاکھ سے زائد پانچ سال سے کام عمر بچوں کو
15:07پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں
15:09امداد حسین کی ریپورٹ
15:10جلہ پاک پتن میں پانچ روزہ پولیو مہم کے دوران
15:14تین لاکھ بانوے ہزار سے زائد بچوں کو
15:17پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
15:19ڈپٹی کمیشنر ماریا تاریخ کا کہنا تھا
15:21کہ والدین اپنے بچوں کو عمر بھار کی مازوری سے
15:24بچانے کے لیے پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلوائیں
15:27زلہ پاک پتن میں آج ہم نے پولیو کمپینٹ افتادہ کر دی ہے
15:30جو کہ بقاعدہ طور پر 26 سے لے کر 30 مائی تک کنٹینیو رہے گی
15:34اس پانچ دنوں میں ہم زلہ پاک پتن کے
15:36تین لاکھ بانوے ہزار بچوں کو پولیو کے دورکس پلائے گے
15:38میری ساری پیرنٹ سے یہی ریکویسٹ ہے
15:40کہ آپ اپنے بچوں کو پولیو کے دورکس پلائیں
15:42تاکہ انہیں کسی بھی مازوری سے بچایا جا سکے
15:44زلہ پاک پتن کی اٹھارہ سو ٹیمیں ہیں
15:46جو کہ مختلف سٹیشنز پہ مختلف سینٹرز پہ
15:48بس ٹاپ پہ یا پھر گھر گھر جا کے
15:50پولیو کے قطرے پھلائے گی
15:51پینٹی سو کے قریب سٹاف ہیں جس میں ہیلڈ دپارٹمنٹ کی
15:54اور دوسرے ملہ سائنڈ دپارٹمنٹ
15:56محکمہ صحت کی اٹھارہ سو سے زائد
16:08ٹیم میں شہری اور دہی علاقوں میں گھر گھر جا کر
16:10بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں
16:13کیمرہ ٹیم کے ساتھ امداد حسین
16:15ایئر وی نیوز پاک پتن
16:17پاک امریکن کلچرل سینٹر میں
16:19پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر
16:21یوم فتح منایا گیا
16:22روبین آلوی کی رپورٹ
16:24ان کی شکست دینے پر
16:27کراچی کے امریکن کلچرلل سینٹر میں
16:29یوم فتح منایا گیا
16:31جس میں افواج پاکستان کے
16:32ہر جوان کو بھرپور خراج تحسین
16:35پیش کیا گیا
16:36ہمارے جو تینوں افواج کی
16:38جو کارنامے ہیں جو ان کی دلیری کے قصے ہیں
16:41ان کو وجاگر کیا جائے
16:42اور ان کو عوام میں پہنچایا جائے
16:45اور اسی طرح جو شہدہ ہیں
16:48ان کی قربانیوں کو
16:49ہم یاد رکھیں
16:50آج اوارڈ بی اسی سلیم
16:53اور ہر تقریب میں دیے جاتے ہیں
16:54غازی فاؤنڈیشن کے تحت
16:56منقضہ تقریب میں شہدہ کی فیملیز کو
16:58اوارڈز بھی دیے گئے
16:59تقریب کا اختتام
17:11ملی نغمے گا کر کیا گیا
17:13کیمرمن ادنان کے ساتھ
17:15روبینہ الوی
17:16اے آر وائے نیوز کراچی
17:17پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ
17:20کے جانب سے
17:21مارکہ حق میں کامیابی پر
17:22لندن میں بھارت کے خلاف
17:23یوم تشکر منائے گیا
17:25جس میں چیئرمین
17:25اوپی ایف سید کمہ رزا
17:27اور ہائی کمیشن لندن میں
17:28متعین پریس فرنیسٹر
17:30علی نواز ملک نے
17:31بطور مہمان خصوصی شرکت کی
17:32مزلعہ افواج پاکستان کو
17:34خراج تحسین پیش کیا گیا
17:36لندن سے چودری عبد الرحمن سجاد
17:38کی ریپورٹ
17:38پاکستان پیپلز پارٹی
17:41برطانیہ کی جانب سے
17:42مشرقی لندن میں
17:43بھارت کے حلاف مارکہ حق میں
17:45کامیابی پر
17:45یوم تشکر منائے گیا
17:47جس میں چیئرمین
17:47اوپی ایف سید کمہ رزا
17:49ایم ایم ایمیر
17:49منور تعلپور
17:50اور پی پی یوکے کے صدر
17:51محسن باریس میں
17:52دیگر جماعتوں کی قیادت
17:53نے شرکت کی
17:54تقریب میں
17:55ہوا تین کی بھی
17:55بڑی تضاد نے شرکت کی
17:57پاکستانی پرچم کے
17:58لباس پین کا
17:59جذبہ حب الوطنی سے
18:00سرشار مسلح حوات کی
18:01حق میں فلق شکاف نعرے لگائے
18:02یوم تشکر کی تقریب میں
18:04پاکستان
18:04ہائی کمیشل لندن کی
18:05نمہندگی کرتے ہوئے
18:06پریس منسٹر علی نواز ملک
18:08نے شرکت کی
18:08سید کمہ رزا
18:09محسن باری اور دیگر
18:10کا میڈیا سے
18:11خفتگو کرتے ہوئے
18:12کہنا تھا کہ پاک آرمی
18:13نے مارے سار فخر سے
18:14بلاند کر دیئے ہیں
18:15الحمدللہ
18:16اللہ نے آج ہمیں
18:17یہ موقع دیا ہے
18:17پوری قوم کو
18:18یقجا کر دیا ہے
18:19اور اللہ کا شکر
18:20ادا کرتے ہیں
18:21اور یہاں سے عید کرتے ہیں
18:23کہ پاکستان کی
18:24تعمیر و ترقی کے لیے
18:25ہم دیبرات ایک کریں گے
18:27اپنی افواج کو
18:28خراج تحسین پیش کی ہے
18:30جنہوں نے
18:32بری ویژن کے ساتھ
18:34یہ جو لڑائی لڑی
18:35اور اس کا واضح سبوٹ لیے ہے
18:37کہ یہ جو ہماری سپر پاور
18:40جو ہمارے پر
18:41ترن ترن کی
18:42انزامات لگتے رہے ہیں
18:44ان کو انہوں نے
18:44صاف کر دیا ہے
18:46افواج پاکستان
18:47اور فیلڈ مارشل
18:49سیب آسم انیر صاحب
18:50کو راج تحسین پیش کرتا ہوں
18:51جس طرح انہیں قوم
18:53نے ان کو عزت اور ترام دیا
18:54وہ سپاہ کا فواج کی
18:55قیادت کرتے ہوئے
18:56اہم دا بھی آنے والے وقتوں میں
18:57جو ملکوں پر
18:59عملہ کرے گا
19:00اس کو ہمیشہ
19:00کے لیے انہوں نے
19:01واضح کو خموش کرے
19:02پاکستان آرمی
19:03اور پاکستان
19:04نیوی پاکستان
19:04کی جو فضائیہ ہے
19:06انہوں نے جو کمال
19:06کیے ہیں
19:07اور جس طرح سے
19:07پاکستان کے
19:08بہت بڑی مصیبت سے
19:09بچا ہے
19:09ہم اس کے لیے
19:10جتنا بھی
19:11ہزارت شکر کریں
19:12کم ہے
19:13شرکہ تقریب نے
19:13اس عظم کے ظہار کیا
19:14کہ آورسز پاکستانی
19:15فوج کے شانہ بشانہ
19:16کھڑے ہیں
19:17چودری عبد رفمن
19:18سجاد
19:18ایرونیوز
19:19لینڈن
19:20میک میں موسمیات
19:21نے آن سے
19:22یکم جون تک
19:22سن کے سوا ملک
19:23بھر میں تیس بارش
19:24کی پیش کوئی کی ہے
19:25آئندہ چوبیس
19:26گھنٹے کے دوران
19:27پنجاب میں آن بھی
19:28جھکڑ اور گرچمہ
19:29کے ساتھ
19:30بارش کا امکان ہے
19:31تک کے لیے
19:34اتنا ہی