Sher Episode 5 Danish Taimoor Sarah Khan Atiqa Odho 29th May 2025 ARY Digital Drama
Cast:
Danish Taimoor as Sher Zaman
Sarah Khan as Fajar
Arjumand Rahim,
Sunita Marshall,
Nadia Afgan,
Yousuf Bashir Qureshi,
Faizan Shaikh,
Atiqa Odho, and more.
Cast:
Danish Taimoor as Sher Zaman
Sarah Khan as Fajar
Arjumand Rahim,
Sunita Marshall,
Nadia Afgan,
Yousuf Bashir Qureshi,
Faizan Shaikh,
Atiqa Odho, and more.
Category
😹
FunTranscript
00:00میں تو اس لئے کہہ رہا تھا کہ
00:03تکلیف ہوا کرے گی شہر کتنی دور جانے میں
00:07اپنے کام میں تکلیف کیسے
00:10بابا مجھے آپ سے بات کرنی ہے
00:14ہاں بولو
00:15اکیلے میں
00:18بجائی رات ہے بڑی
00:30بابا مجھے آپ کیا
00:35کہ
00:37تم کس طرح باگ کرنے لگوں
00:38بابا مجھے آپ ہی بتاتی جے
00:43چوروں کے ساتھ مجھے کسے بات کرنی چاہیے
00:47بے بے یہ سیلپ شہر
00:49کچھلے ہاتھ سالوں میں اس کمپریگو جو بی پیمنٹس کی گئی
00:56وہ سب فکتی بابا
00:59یہ سب دمائن پیس تھی
01:01نہ یہ کمپنی اگزیسٹ کرتی تھی
01:05اور نہ اس سے کئی مال خریدا گیا ہے
01:08اس بر میں نے آرڈی ڈالک سے گروایا تھا
01:11اس کی مجھے پتا لگا
01:14اور ان پیمنٹ کی اپروول
01:19آپ کے چھوٹے بھائی دیتے آئے ہیں
01:29اس لئے آٹھ سالوں میں
01:34سکسٹی فائد میلین کا قبن کیا
01:37آپ کے چھوٹے بھائی دیتے
01:59بابا آپ نے بھائی نی بھل کے سان پالا ہوا ہے
02:02آپ بلائیں انہیں
02:06یا پھر پولیس کو بلائیں
02:09ان سے پوچھیں انہوں نے کیوں کیا یہ سب کچھ
02:11اگر آپ کو برا لگتا ہے تو میں بولا کے پوچھ لیتا ہوں
02:17نہیں
02:18مگر کیوں بابا
02:20یہ ساری ایمپائر آپ نے اپنی محنس سے بنائی ہے
02:24دادا نے جاہ داد میں ہمارے نام نہیں کی تھی
02:26تو سب مل باٹ کے کہا رہے ہیں
02:27آپ بلائیں پوچھیں ان سے کیوں کر رہے ہیں وہ یہ سب کچھ
02:30بس شیر بس
02:32مت بولو اتنا
02:34چاچا ہے تمہارا
02:36بابا لوٹ رہے ہیں آپ کو
02:40بلڈی سکسٹی فائد میلین
02:42it's a very big amount
02:43آپ کو کبھی آئیڈیا نہیں ہوا
02:48ہاں ہوا
02:50بابا پھر بھی آپ
02:56ہاں
02:57اتنی amount کا تو نہیں
03:00لیکن کچھ کچھ اندازہ تھا
03:03میں یوں سمجھو کہ میں نے
03:08جان ہی کے audit نہیں کرایا
03:10وہ اپنے auditors لاتا رہا
03:13وہ جو رپورٹیں وہ بناتے رہے
03:15وہ ان کو سچ مانتا
03:17بابا آپ نے ایسا کیوں کیا
03:19اکیلے ہونے کے ڈرز
03:22وہ کہتے ہیں نا
03:25بات تو سچ ہے
03:27اگر بات ہے رسوائی کی
03:31میں نہیں چاہتا دنیا میں
03:35یہ بات مکلے گے
03:36وقت زمان کے بیٹوں میں
03:38پھوٹ پڑ دے
03:38زمانہ یہ کہہ کے
03:42ہسے گا
03:44کہ ان کے پاس
03:46کچھ بھی نہیں رہا
03:47نہ دوستی
03:50اور نہ ہی رشتے
03:54بابا لیکن یہ بات آپ ہی کیوں سوچتا ہے
03:57انہیں بھی سوچنی چاہیے گا
04:00ساکے بھائی ہیں آپ
04:01خوچ چھوٹا ہے
04:02اس کا کام نہیں ہے سوچنا
04:05کہ کس طرح خاندان کو جوڑ کے رکھتا
04:07یہ کام بڑوں کا ہے
04:09اور میرے بعد
04:11اس خاندان کے بڑے تم بنو
04:14اسی لئے تم بھی ابھی سے پریکٹس شروع کر لے
04:18بابا کیا جب تکی بیوکو گناتے رہیں گے
04:21شیر
04:22بدر زمان چوری تو کرے گا
04:26لیکن ڈاکہ نہیں ڈال سکتا میرے سامنے
04:29تم چوکیڈائری اچھی رکھو
04:33اور اسے چوری کا موقع مت دو
04:35خاموشی سے
04:38نہ اس کی سیلری بند ہوگی
04:41اور نہ ہی تم کسی کو کچھ کہو گی
04:44آپ غلط کر رہے ہیں بابا
04:45جس شخص کو ایک بار چوری کی عادت پڑ جائے
04:48دکیتی کرنے میں دیر نہیں کرے گا
04:51جب ڈاکیت بن کے آئے گا
04:53تو میں ہی دیکھوں گا
04:55آئی ہے میرے ہوگا
04:58چوری سے
05:02اکیلی زاد تو اللہ کی اچھی لگتی ہے بیٹا
05:08بندہ تو اپنوں میں ساتھ ہی چاہتا ہے بیٹا
05:16میٹنگ ہے ٹائم ہو رہا ہے لیٹس کو
05:23دے نصیب دے نصیب
05:29آج میرے بیٹک مجھ پتنا پیار گیسے آگیا ہے
05:32بابا میں آپ سے صرف اتنا کہنا چاہتا ہم کہ آپ اپنی آپ کو اکیلہ مسلم چیئے
05:36میں ہوں آپ کے ساتھ
05:40تم پا پتا ہے میری زندگی کا سب سے قیمتی لمحہ کون سا تھا
05:45جب تم پیدا ہو
05:47جب میں نے تمہیں گود میں اٹھایا
05:53اور اپنا ہاتھ بڑھا
05:54تم نہیں سی طرح میرا عادت تھا
05:58میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں مابا
06:03آپ کا بازو بمکے
06:05اسکیوز می سر
06:07آپ میٹنگ کا تاہیم
06:09آپ کنٹینیو
06:11چلی پس
06:35موسیقی
06:45موسیقی
06:57موسیقی
07:27میرے کول ایک کوئی آلے
07:29شہری جھٹکے چلی جائیے
07:36پہلے بطا دیتے تو
07:42جان تو نہ لینے پڑتی اس کی
07:46وہیں کہیں کونے میں ڈال دیتے اسے
07:51جان نہیں گئی
07:53بچ گئی ہے
07:57اور بچ گئی ہے
08:06وہاں تمہیں
08:06اس کا پورسا دن نی نہیں آیا
08:10تمہاری ایزت کا پورسا دن نی ہے
08:14اس کو کمرے میں شپڑ کردی
08:17موسیقی
08:47ڈاکٹر صاحب آپ ہی سمجھائیں ایسے
09:08بیٹا آپ اگر کھائیں گے نہیں تو کس طرح ٹھیک ہوں گی
09:12ٹرائے کریں کوشش کریں
09:13جوز بھی پیئیں اور آپ بھی انہیں کوشش کر کے کھلائیں
09:17اور میں شام کو راؤن پہ آؤں گا
09:19تو مجھے پتا چلا آپ نے کھایا ہے
09:22ٹھیک ہے بیٹے
09:23ٹھیک ہے ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
09:25ٹھیک ہے اب ڈاکٹر صاحب نے بھی کہا
09:30اب کچھ کھاؤ
09:30یہ میرے ہالک سے نہیں اترے گا
09:34کھاؤ گی نہیں تو ہمیں کیسے پتا چلے گا
09:37کہ میدہ صحیح کام کر رہا ہے
09:38ورم تو نہیں ہے اس پہ
09:39کھالو بیٹا ضروری ہے
09:41چاچی ٹھیک ہے
09:45چاچی کو کچھ
09:47اللہ کا شکر ہے
09:48اللہ نے بڑا کرم کیا اس کی جان بچا لی
09:51ورنہ تمہاری پھپو نے پوری کوشش کی تھی
09:54چاچی کا تو پوری خصور بھی نہیں تھا
09:58خامخوا میرے اس سے کی بولی گا
10:01بابا تو بہت
10:06ناراض ہوں گے نا کہ
10:08میں بھج گئی
10:10ہونے تو
10:11اور آپ
10:13کہ تو جن چاہ رہا ہوگا
10:15کہ مجھے تھکرمارے
10:16مجھے میری شکل بھی نہ دیکھے کبھی زندگی میں
10:18ہاں فجر
10:21بہت دل کر رہا ہے
10:22پر پھر سوچتی ہوں کہ
10:26یہ کام تو زمانہ بھی کرے گا
10:28کپنی زلط سہنی پڑے گی تم کو
10:32نیڈہال ہو جاؤ گی تو
10:34اور آپ
10:36آپ کو بھی تو زلط سہنی پڑے گی
10:40میرا کیا ہے فاجر
10:41میں دنیا والوں سے ملنا ہی چھوڑتوں گی
10:44میری بجبوری تو نہیں ہے نا کہ میں لوگوں سے ملوں
10:48بس میرا کلیجہ تھنڈا رہے
10:50میرے لئے یہی کافی ہے
10:52چلو کھو
10:54مبابا ہے
10:57ہاں
10:59تمہارے بابا کی فکر ہے مجھے
11:03ظاہری بات ہے
11:05انہیں تو دنیا کا سامنا کرنا ہوگا
11:07سمینوں کے کاموں کے سلسلے میں لوگوں سے ملنا تو پڑے گا
11:12آپ تو بھی قسم آنے میں جی رہے ہیں
11:14دنیاں بدل گئی ہے
11:16براتے لوٹ جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے
11:22آئے دن شادیاں ان موقع پر کال آف ہو جاتے ہیں
11:25لیکن دوسری جگہ شادیاں بھی ہو جاتی ہیں
11:27یہ تو بس ہمارے گھر کا رواج ہے
11:30کم مردوں کو دفنانا نہیں ہے
11:33ان کی سڑی ہوئی لاشوں کو گھر پر رکھے سے بینک کیے جاؤ
11:36فجر
11:38پلیز تم اپنے آپ کو اس ڈپریشن سے نکالو
11:41ہو گئی غلطی
11:43اُڑ گیا غلط قدم
11:45شادیاں کال آف ہوتی ہیں
11:47لیکن بیٹیاں اپنے باپ کا گھچ ہو گیا
11:50ایسے دشمنوں کے ساتھ نہیں بھاگ جاتی
11:51پلیز فجر
11:53غلطی ہو گئی
11:55غلطی کی سزا ہوتی ہے
11:57یا معافی ہوتی ہے
11:58سزا تم نے کٹ لیا ہے
12:00اور معافی تمہیں مل جائے گی
12:02ہج نہ سہی
12:04تو کچھ عرصے بات ہی سہی
12:06چل سکھے
12:09چھوڑے سے کچھ کہا دھو
12:10چھو نہیں کھان
12:12بابا کا میرسے چاہے
12:14ہم لوگ لاہور کے لیے روانہ ہو رہے ہیں
12:21تم لوگ فارق ہو جاؤ
12:23تو سیدھا لاہور آجانا
12:36دیڑی یہ ای میل دیکھی آپ نے
12:48ہاں
12:50دیکھ لیا
12:51یعنی آپ کے تمام اختیارات
12:58اٹھا کے شیر زمان کے حوالے کر دئیے گئے ہیں
13:00اب ایک معمولی سے سگنیچر کیلئے بھی
13:03ہمیں اس کی منتیں کرنا پڑیں گے
13:05میں تو کہتا ہوں یہاں پڑے ہوئی کیوں ہیں
13:09چلے کیوں نہیں جاتے ہیں یہاں سے
13:11اتنی آسانی سے
13:12نہیں
13:14بھائی صاحب کے ساتھ ساتھ میں نے تیکھی ہے میں نے
13:18دن راہ دیکھ کر کے
13:20تو ہم اپنا بزنس بھی تو سٹارٹ کر سکتے ہیں
13:23کب تو
13:25یہ سب کچھ بھی ہمارا ہی ہے
13:29بھائی صاحب کے ساتھ
13:32محنت کی ہے میں نے
13:34ایک اور بار شروع انہیں کیا تھا لیکن
13:37سینچہ میں نہیں ہے
13:39بینکوں کے تک کہ میں نے کھائے انہوں نے نہیں
13:44اساتھ ایک ایک قدم پہ چلا ہوں میں
13:47انہیں تو کبھی احساس دی ہوا کہ
13:50یہ سب میرا نہیں ہے
13:52یا ہم دونوں بھائی الگ الگ ہیں
13:55یہ سب نا اس شیر زمان کی وجہ سے ہو رہا ہے
13:58وہ واپس آیا ہی کیوں
14:00میرا تو دل کرتا ہے جان لے لوں اس کی اپنے
14:03پیار سے
14:04پیار سے مارے نہیں میٹھا
14:07پیار سے گھتے گے
14:10یعنی ہم لوگ اپ شیر زمان کے موت آج ہیں
14:16ہو نہیں پڑے گا
14:17نیا نے آپ آکے سوڑایا
14:20اگر اس کے جو حرکتیں
14:24بھائی صاحب پہجل تو سینگل روڑا ہسوڑا دیں گے
14:28میں اس کے راستے میں اتنے روڑے ہٹکا ہوں گا کہ
14:33باگ جائے گا
14:35وہ بہت سخت جان ہے
14:37اگر سیدھا ہے
14:39اور سیدھا انسان جتنا بھی سخت جان ہو
14:43پیچ و خمبالی رستوں سے باگ جائے کرتا ہے
14:47سب سے پہلے تو آپ اس کے پیاروں پر کھڑا کریں اس پو
14:53آج ہی اس کی بات پکی کرتے ہیں
14:56اور بابا آپ کمس کا مجھ سے پوچھ تو لیتے ایک دفعہ
14:59ایک دم اچانک کھڑے ہو کہ نسیم کا ہاتھ مانگ لیا میرے لی
15:02تو اسی چیننگ سمجھتا نہیں بٹھا
15:04میرے چیننگ مہت پڑی ہے
15:06بچاتا ہوں تم دونوں
15:09بھائی صاحب کے داماد بن چاہتا
15:12داماد بننے کے لیے ضروری نہیں ہے
15:15کہ ان کی بیٹیوں کو آنکھوں پر بٹھا کر رکھیں
15:17اور آپ
15:19ماروش کا ہاتھ بھی مانگ سکتے ہیں
15:22موقات سے باہر ہو دے ہو سو
15:26کیسی عوقات
15:29باہر سے پڑھ کر آیا ہوں میں
15:31اس کے چاچا کا بیٹا ہوں
15:33تم سے دس سال چھوٹی ہے یار
15:35بچی ہے ابھی
15:37اور بھی اچھی بات
15:38دب کے رہے گی
15:40مرضی مانے گی
15:41ہو نانا
15:42چھپ کر جا
15:43وہاں بات کر لی ہے
15:46مامنا وہیں پہ ہوگا
15:48اس طرح بھائی کے عداد کے حصے میں سے
15:52سارا حصہ میں مل جائے گا
15:55اس سے کرتے تو شیر تھا وہاں
15:58بڑا حصہ کھانے کو
15:59ہوئی نہ جائے
16:01آرڈٹ کوئن والے آرڈٹ کرنے آئے تھے
16:04اس اب انہی کا کیا در آئے
16:05اور وہ سب جانتے ہیں آپ کے بارے میں
16:08آپ سے پوچھ گچھ کریں گے
16:10تو کیا کہیں گے آپ
16:10بھائی صاحب مجھے یہ
16:12اور وہ تیوے نہیں دیکھ سکتے
16:15موسیقی
16:23موسیقی
16:25موسیقی
16:35موسیقی
16:37موسیقی
16:45موسیقی
16:47موسیقی
16:49موسیقی
16:55موسیقی
16:57موسیقی
16:59موسیقی
17:02موسیقی
17:32موسیقی
18:02موسیقی
18:32موسیقی
18:37موسیقی
18:39موسیقی
18:44موسیقی
18:48موسیقی
18:52موسیقی
18:53موسیقی
18:57موسیقی
19:02موسیقی
19:06موسیقی
19:07اور جوٹے سے ہو گیا
19:10آپ سے بہت شہردہ مجھے محب کرتے
19:14یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا
19:18یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے
19:24یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے نا تمہارے سا
19:25اب بس کرو یہ رونتھو نا
19:37کچھ مرد کے لئے نہ محبت کرنا زیادہ آسان ہے
19:44اچھا ہت
19:46عورت کو نہیں ہونی چاہیے
19:53بڑا بھاری بوجھ ہوتا ہے کندوں پر
19:58خاندان کا
20:00جو ہو گیا سو ہو گیا
20:07بھول جاؤ
20:09سندگی میں آگے بڑھوں
20:11آگے بڑھنے کے لئے
20:15قدموں کے ریجن زبیر ہی رہی
20:16اب آبے مولنک
20:20کوئی کیسے چلے
20:22شکری چاچی آپ تھیں
20:29کہ آپ صلاح بطر
20:30شکر آپ کو کچھ بھی ہوا
20:31ہاں
20:36بظاہر سلام ہو
20:39جیسے ڈاکٹرز نے تمہیں بچا لیا
20:43بیسے ہی مجھے بھی بچا لیا
20:46تو تم سمجھ رہے ہیں
20:49تمہارے زہر کا اثر ختم ہوگی
20:52زہر کا اثر ساری زدد کے لئے ختم ہوتا
20:57دا ہوں کا دا میں ہونے دوں گی
21:01اگر کبھی آپ کے بھتیجے کو میری وجہ سے نقصانوا تو
21:06بھتیجے نے لاج بھی تو رکھی
21:12منتوں اور مرادوں سے مانگے چانے والی اولاد میں گن بھی آنا ہوتے
21:20سنا تھا
21:25شاہ زمان بھائی نے بڑی دعائیں مانگی تھی بیٹے کے لئے
21:29منتوں اور مرادوں سے تہمینہ بھابی کو یہ بیٹا ہوا
21:36بھتر زمان بھائی کو تو بن مانگی ہی بیٹے ملکے
21:41اخلاق ضروری نہیں سمجھتے تھے نا
21:46اس لئے مانگا بھی نہیں رب سے
21:49تب ہی تو فہاد نے اتنی گری ہوئی حرکت کی
21:54ٹھر تم خوش رہے آباد رہے
22:04اور جب میری یاد ہے تو میرے پاس چلیا
22:09آپ ایسے کیوں کہہ رہے جیسے آپ کہی جاری
22:16جاہی تو رہی
22:20کہاو
22:22وجاہت مجھے اور سمیر کو انگلینڈ لے کے جا رہے ہیں
22:26تاکہ میرا صحیح طرح علاج ہو سکے
22:30اور سمیر کی تربیت پور سگون محول میں ہو سکے
22:35سمیر اس محول سے دون رہے تو
22:39ایک اچھا انسان بنے گا
22:47میں اسے نفرت نہیں سکھانا چاہتی
22:49وہ خود بھی نفرت نہیں سیکھنا چاہتی
22:54میں تو پہلے ہی پتا تھا
23:08جب سے وہ ڈین آئی نا گھر میں یہ تو میرے دونوں بھائیوں کو کھا جائے گی
23:13کاکہ صاحب آپ کی دشمنی آپ کی دوستی کی قربانی اگر کسی نے دی ہے
23:19تو صرف اور صرف میں ہوں
23:21صرف اور صرف میں اور میری زندگی وار دی آپ کی قربانی پر
23:27آپ کے کہنے پر
23:29وہ بے غیرت تو زیر کھا کے بھی نہ مری
23:32اور یہ بے غیرت دشمن کی بیٹی کو بیعا کے عزت دے کے گھر میں بیٹھا رہا
23:38اور اب لندن جا رہا ہے
23:40اسے عیش کرانے
23:41یہاں میں ایک بھٹکتی ہوئی روح کی طرح گھومتی رہو نا
23:47جیسے کہ ٹھیک آتھا ہے بھائی عزت کا
23:49عزت اپنے سال پر لے کے بھٹکتی ہوئی روح کی طرح گھومتی رہو اس گھر میں
23:52بے غیرت
23:54ہو گیا
23:55میں نلائک ہوں تو نلائک ہوں
24:01تاج بی بی میں برا بیٹا ہوں
24:04برا بھائی ہوں
24:05برا شوہر ہوں
24:07مگر میں برا باپ نہیں بن سکتا
24:10کاکا جی
24:12میں اب مزید کسی چیز کا حصہ نہیں بن سکتا ہوں
24:16اگر آپ چاہیں گے نا کاکا ساپ
24:18تو میں آپ کے لندن والے گھر میں بھی نہیں رہوں گا
24:21اتنا پڑا لکھا ہوں کہ
24:22نوکری کر کے اپنے بی بی بچے کو پال سکتا ہوں
24:25دیکھا
24:27ابھی بھی زمباری نہیں لینی اس نے
24:29ابھی بھی دشمن کی بیٹی کو لے کے بھاگ رہا ہے
24:32بے غیرت کہیں کار
24:33امینس
24:34پاس ہو گئی ہے تاج بی بی
24:37وہ صرف دشمن کی بیٹی نہیں ہے
24:42میری بی بی بی ہے
24:44میری عزت ہے
24:46اس نے میری خاطر اپنا گھر چھوڑا ہے
24:49باپ چھوڑا ہے خاندان چھوڑا ہے
24:50اور سب سے بڑھ کر وہ میرے بیٹے کی ماں
24:53اس وقت
24:53جو مجھ سے اس لیے بات کرنے پر راضی ہوا ہے
24:57کہ میں اس کی ماں کو لندن لے کر جاؤں گا
25:00کاکہ صاحب
25:02آپ کی بیٹی کو صرف دکھ
25:05اس بات کا ہے کہ یہ ساری زندگی
25:07آپ کی فرما بردار کیوں بنی رہی ہے
25:08ہماری طرح اس نے بغاوت کیوں نہیں کی ہے
25:10یہی دکھ یہی غصہ
25:13ساری زندگی نکالتی آ رہی ہے
25:14اور جب سے شاہ زمان کی شادی ہوئی ہے نا
25:17ملک محل کی دیواروں نے صرف اس کی چیخیں سنی ہیں
25:21اور جب سے میری شادی ہوئی ہے
25:23اس کی چیخوں کی آوازیں اور بلند ہو گئی ہیں
25:26آپ نے اس کو کبھی نہیں روکا
25:29اسی لیے یہ اس مقام پر آ گئی ہے
25:32کہ اب یہ لوگوں کو گولیاں مارتی ہے
25:34زیر کھلاتی ہے
25:35کاکا صاحب
25:37آپ دیکھیں
25:40یہ مجھے سناتا جا رہا ہے
25:42اور آپ میرے حق میں ایک لفظ نہیں بول رہے
25:46کاکا صاحب
26:02میٹے تم نے وہ باقی جوڑے بنوالی ہیں
26:05ہاں مامینے کہا ہے اس کو گھر آکے لی جائے
26:25آج کھم چیزے سوپی ہیں
26:29ہاں آپ اسے سکتا ہے
26:32ہاں نہیں کہاً
26:33موسیقا
27:03موسیقا
27:33موسیقا
28:03موسیقا
28:05موسیقا
28:06شو همیٹا
28:07موسیقا
28:12موسیقا
28:33موسیقا
29:03آپ کو کبھی وقت نہیں ملا اسے جج کرنے
29:06چکر چھوڑو اس کو
29:08آج مجھے کوئی تمہیں بہت ہی امپورٹنٹ چیزیں دینی ہے
29:12نہیں نہیں پلیز آپ پہلے نعیمہ کو بلائیں
29:15بعد میں پھر انہیں گلا ہوتا ہے
29:16ارے نعیمہ کو بلا لیتا
29:18اگر اس کے بچوں کے بارے میں بات ہوتی
29:20شیر کی ماں تم ہو
29:23اسی لئے امانت بھی تمہیں ہی سونکنی ہے
29:25میرا بیٹ کہا ہے
29:27وہ شیر کے روم میں ہے
29:31میں لے کر آتی
29:31ٹھیک ہے
29:32بری بات
29:54سیدوں کی لڑکی ہے
29:55اس ٹاک مت کرو
29:56ممہ ادنی بیاری ہے
29:59میں خود کو کیسے روکوں
30:00یہ اکاؤنٹس ہم اسی لئے تو بناتے ہیں
30:02دوسرے کو دیکھ رہے ہوتے ہیں سب
30:04اسی بات مک کرو
30:06یہ پوری بات ہے
30:08تمہارے بابا کا بیگ لینے آئی
30:10ماما
30:11بولو
30:13ہم سید نہیں بن سکتے کیا
30:16سید بنتے نہیں
30:19سید ہوتے ہیں
30:21تو یہ رئی سیدوں سے چھوٹے ہوتے ہیں کیا
30:25سید آلِ رسول ہوتے ہیں
30:31اور رئیس امتی ہوتے ہیں
30:33آلِ رسول کسی کو خود سے کم تر سمجھتے نہیں ہیں
30:37لیکن ہم امتی خود کو ان سے دو قدم پیچھے رکھتے ہیں احتراما
30:42تو کیا ہم سیدوں کی لڑکی بیعا کے نہیں لاسکتے
30:49منا تو نہیں ہے
30:51ان کے گھر میں منا ہے
30:57تم اتنے سیریس ہو
31:04یہ بات کسی غیر سنجیدہ انسان کے کرنے کی آئے بھی نہیں
31:11یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
31:23ماما وہ اتنی پیاری ہے کہ ستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
31:33اب ان کے شہر میں تھہریں کی کوچھ کر جائیں
31:37فراز آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں
31:43تمہارے بابا کو بتاتے ہیں
31:47تینکی ماما
31:47موسیقی
31:57موسیقی
31:59موسیقی
32:11موسیقی
32:13موسیقی
32:15موسیقی
32:17موسیقی
32:19موسیقی
32:21موسیقی
32:23موسیقی
32:25موسیقی
32:27چپل کا ہے میری
32:29شگفتہ
32:31شگفتہ کام مر گئی ہے
32:35جی جی بی بی جی وہ چپل دھو رہی تھی
32:38چھوٹے رئیس کی
32:44مستر سے کپڑے بھی تک نہیں اٹھے
32:47اٹھا نا تیرا باپائے کا اٹھانے جلدی کر
32:52کتنی ہر ڈرام ہے
32:54نظر آرہی ہوتی چیزیں کچھ نہیں کرنا
32:57جی بی بی جی اور کوئی کام
33:15نہیں کچھن میں برتن پڑے کچھن ساف کر جاؤ
33:19جی
33:27تایا جی نے سارے اختیارات شیر کے حوالے کر دی ہے
33:36پیچاری تائی جان
33:39چھوٹی تائی ان کے مقابلے میں پھر بازی لے گئی
33:42اور تمہیں
33:44تمہیں بھی تو وہ اختیار نہیں دیا
33:47میں بھی تو بابا کی بیٹی ہوں
33:49میرے شوہر کے لیے کچھ بھی نہیں چھوڑا
33:52آخر
33:53میرا نمہندہ میرا شوہر ہی ہے نا
33:56تو جا کے بات کرو نا اپنے بابا سے
33:58مجھے کیوں باتیں سنا رہی ہیں
34:00میں بولتے کہ اچھا تو نہیں لگوں گا
34:06صحیح کہہ رہا ہوں
34:08پیچاری پہ جا کے بات کرتی ہوں سب کے سامنے
34:11اچھا سنو
34:14آج بہت پیاری لگری
34:17سچ
34:30یلو
34:52مارے ہوش کیوں اڑ گئے
34:55آپ نے بات ہی ایسی کر دی کہ
34:57میری تو جان ہی نکل گئی
35:00میرے لیے
35:03شیر کا سن کر
35:05ہاں شیر کے لیے نکل سکتی ہوں
35:07پر نا میرے لیے تمہاری جان کہاں نکلے
35:12مجھے آپ سے بہت سروری بات کرنی ہے
35:15پہلے اسی کسی جگہ سمال کر رکھو
35:18جی
35:28مجھے کام کسی جگہ
35:29جی
35:30مجھے آپ
35:31جو
35:54جاؤ
35:59اپنا درکا ہے بھابی جی
36:02دیکھا باڈا
36:04وہ تو شیر نے سبا
36:06مجھے جیب سے عرکت کر دی
36:13لیکن چھوڑے
36:14خسل بات یہ ہے کہ
36:16آپ ہے میڈی کی مانک
36:20بس اپنی بچی
36:22میری چھوڑی میں ڈال دے
36:24ہم تو رشتتہ رہے ہیں بھابی جی
36:29آپ کا پڑھا پسی کور ہو جائے گا
36:32ٹیڈی آپ کیا بات کر رہے ہیں
36:37تائی جی ہماری اپنی ہے
36:40اب تایا جان ان کو حصہ دیں یا نہ دیں
36:45میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
36:49وہ بھی شیر کے رحم و کرم پہ
36:51آپ کیا بھی شیر پ ہوج
37:21موسیقی