Sher Episode 6 Danish Taimoor Sarah Khan Atiqa Odho 4th June 2025 ARY Digital Drama
Cast:
Danish Taimoor as Sher Zaman
Sarah Khan as Fajar
Arjumand Rahim,
Sunita Marshall,
Nadia Afgan,
Yousuf Bashir Qureshi,
Faizan Shaikh,
Atiqa Odho, and more.
Cast:
Danish Taimoor as Sher Zaman
Sarah Khan as Fajar
Arjumand Rahim,
Sunita Marshall,
Nadia Afgan,
Yousuf Bashir Qureshi,
Faizan Shaikh,
Atiqa Odho, and more.
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:14بیٹا اپنے بابا کو بلاؤ کے لانا ذرا
00:16موسیقی
00:27وہ سید نعیم شیرازی صاحب ہے نا
00:29ان کی بیٹی ہے ریدہ
00:31شیر کو پسند آگئی ہے
00:33اس سے شادی کرنا چاہتا ہے
00:35لیکن
00:37وہ تو سید ہے نا
00:39وہ تو غیروں میں شادی نہیں کرتے
00:40مالکہ
00:43بات کرنے میں
00:44کوئی حرج تو نہیں
00:46بالکل کوئی حرج نہیں ہے
00:48پہلی دفعہ میرے بیٹے کو کوئی لڑکی پسند آئی ہے
00:51اور اس کے بارے میں وہ سیریس ہے
00:53میں بات کیا میں تو جا کے گڑ گڑاؤں گا
00:56اور اگر انہوں نے ننا کرتی نا
01:00تو شیر کا دل ٹوٹس ہے
01:02بابا
01:05بابا وہ بڑی امی آپ دونوں کو چائے پہ بولا رہی ہیں
01:11ٹھیک ہے
01:12میں سید ساب سے ٹائم لیتا ہوں
01:16اللہ پیٹھ درکے
01:18اللہ پیٹھ درکے
01:20آئیے بھائی چاہیے
01:34آئیے بھائی چاہیے
01:35شاہ زمان میں آپ سے اکیلے میں بات کرنا چاہوں گی
01:40آئیے بھائی کام نے کہا
02:10ہمارے داماظ کو اس کے اخصیار کیوں نہیں دیا گیا ہے
02:14کیا میں آپ کی بیوی نہیں ہوں کیا یہ ہماری بچی نہیں ہے
02:23میں بھی زندہ ہوں اور میرے جیتے جی کس کو کیا حصہ ملنے
02:28اس کی وضاحت کیا بھی کوئی ضرورت نہیں
02:30تو جب شیئر کو حصہ دے رہے تھے تو ہماری بچیوں کو آپ نے حصہ کیوں نہیں دیا ہوں گا
02:35شیئر کو حصہ نہیں
02:36ذمہ داری دی گئی
02:40اور جب ترسوں کی باری آئی دینا
02:42تو مرجان اور نسیم کا ایسا کوئی دی نکھا سکتا
02:46بیائی ہوئی بچی ہے
02:48اس کو اس کا حق دیں اور فارق کریں
02:50ارے اگر بیاء کے کہیں باہر جا رہی ہوتی تو حق دیتا نا
02:55چھوڑے بھاوی
02:55میں کیا بٹوارے کی باتیں لے کے بیٹھے
02:58بھائی صاحب سے وہ کہوں جو
03:01وہ میں نے بسا رشکی دی
03:02میں چاہتیوں کہ نسیم کا رشتہ فہد سے پکا کیا جائے
03:08تیہ کر چکی ہو
03:16یہ تمہاری خواہش ہے
03:18فیلال تو خواہش ہے
03:22لیکن اگر آپ نے
03:24غلط فیصلے لیا ہے نا
03:27پھر میں بات پکی کر دوں
03:30ٹھیک ہی تو ہے بابا
03:36فہد اپنا ہے
03:37گھر کا لڑکا ہے دیکھا والا ہے
03:40گھر کی بات گھر میں رہ جائے گی
03:42ہاں اپنا اس لیے سب جانتے ہیں
03:44کتنا غلط ہے وہ
03:46تم تو چھپی رہو شیر
03:51تمہیں کیا پتا ہے
03:54ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
03:56دشمنیاں کیسے نبھائی جاتی ہیں
03:58بس مو اٹھایا اور
04:00ملکوں کے گھر پہنچ گئے
04:02کبھی ہسپتال
04:03اور اپنوں کو تو کھڑے لائن لگایا وہ ہے
04:05اچھا بس
04:06مجھے میری بہن کے لیے
04:08فہد کا رشتہ ٹھیک نہیں لگ رہا
04:10یہاں بات ختم ہو جائے
04:10میں اس کی سگی اور بڑی بہنی
04:13مجھے ٹھیک لگ رہا ہے
04:15میں اس کا اقلوتا بھائی ہوں
04:17مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
04:20بائی صاحب
04:22شیر سکوہ میری برداشت کی بھی ہاتھ ہے
04:25کسی کو اچھا لگے یا پورا
04:30لیکن میں اپنی بہن کو اندھے کوئے میں نہیں گرنے دوں گا
04:34میں بہت دیکھتا ہوں
04:40میری بہن پیشادی کیسے ہوتی یہ فاتس ہے
04:43بابا
04:48دیکھ رہے ہیں آپ
04:57کتنی بتمیزی سے بات کر کے گیا ہے
05:00گھر میں رہتے رہتے دھمکی دے گیا ہے
05:02میں ماں ہوں
05:04اگر مجھے اعتراض نہیں ہے اس رشتے سے
05:07تو یہ کون ہوتا ہے منہ کرنے والا
05:09بہت کچھ شیر میرا بیٹا ہے
05:12اور میرا وارس میں
05:15جب تک اس کی رضا مندی نہیں ہوگی
05:22یہ بات آگے نہیں گوٹ سکتے
05:25یہ کو ابزور کر رہے ہیں
05:30نا انصافی ہے
05:32اس کا مطلب ہے کہ
05:34میرے کسی فیصلی کی اہمیات ہی نہیں ہے اس گھر میں
05:37مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
05:47آؤ بیٹھو
05:49بولو
05:53یہ دیکھو
05:54کیا ہے یہ
05:57انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکٹ ہے اور کیا ہے
06:01کس کا ہے
06:03تمہارا ہے اور کس کا ہے
06:06بس یہ ایک ہی سرٹیفیکٹ ہے میرے پاس
06:08اور وہ
06:09جسے تم میرے لئے رجیکٹ کر کے آئے ہو نا
06:12وہ بہار کا پڑا لکھا انجینئر ہے
06:15اور میں
06:16ایفے پاس
06:18وہ بھی سیکنڈ ڈیویجن میں
06:20وہ آدمی تمہارے لئے ٹھیک نہیں ہے
06:22نہ ہو
06:22دیکھو
06:23میرے لئے نا
06:25اس سے اچھا اور کوئی نہیں آ سکتا
06:27میرے پیارے بھائی نہیں ہو
06:29جا کے فور ہاں کرا کے
06:30ارے کیوں ہاں کرا دوں
06:31میں تمہاری شادی سے بہت اچھی جگہ کر آؤں گا
06:35ٹرسٹ می
06:35نہیں نہیں مجھے نہیں کرنی
06:38مجھے ادھر ہی کرنی ہے
06:40وہ
06:43اچھا لگتا ہے مجھے
06:45ہیرو جیسی شکل ہے اس کی
06:50اور کرتود ویلن والے
06:51میں داؤں کیا گیا کرتا پڑتا ہے وہ
06:53بس مجھے نہیں پتا
06:55تم پلیس بابا سے جا کے کہہ دو نا کہ
06:57تم رازی ہو
06:59ورنہ
07:02ورنہ میں جان دے دوں گی اپنی
07:29اب ہمیں اللہ نے بیٹیاں بنایا ہے تو اس میں ہمارا تو کوئی قصور نہیں
07:34کہ ہمارے کہے کی کوئی حیثیت ہی نہ ہو
07:37آپ کو تو ہم نظر ہی نہیں آتے جیسے اببا
07:41سگے اور سوتیلے کا فرق مجھے کبھی محسوس ہی نہیں ہوا
07:44مجھے میری بہن کی خوشیہ عزیز تھی
07:50اس لیے وہ ڈیسیجن دے رہا تھا
07:53اگر آپ سب لوگوں کی یہی راہ ہے تو
07:59مجھے کوئی ادراز نہیں ہے
08:02اب اگر آپ کو لگتا ہے کہ
08:08نسیم فات کے ساتھ خوش رہے گی تو
08:10تو پھر میں راضی ہوں
08:20میں نسیم سے پوچھ لیا ہے
08:23کہہ رہے گی کہ وہ راضی ہے
08:29آپ چاہے تو آنانس کرتے ہیں
08:31میری رائے کے خلاف کوئی جاتا ہے نا تو
08:33عوصہ چڑ جاتا ہے بس اتنی سی بات تھی بٹا
08:37عوصہ کس بات کا یہ تو مبارک بات کا وقت ہے
08:40بابا پہلے ماما کو بلا لیں پھر مبارک بات کے دی جی
08:45ہاں ہاں تہمینہ
08:48تہمینہ
08:52جی
08:57بابا نے چھوٹی سی انانسمنٹ کرنی ہے
09:00ہاں اور آپ سب لوگوں کے ایک بات بتانی ہے
09:08ہم لوگ کل شیر کا رشتہ لینے کے لیے جا رہے ہیں
09:11اس پر لڑکی پسند آ گئی ہے
09:15ہائی
09:17کیا لڑکی پسند کر دی
09:21بات پکی کر دی آپ لوگوں نے مجھے پتہ چل رہے ہیں
09:25مجھے پتہ چل رہے ہیں
09:26مہیں ابھی تو یہ میسیج آیا ہے سیجد صاحب کا
09:31تم تو بڑی میسنی نکلیتے ہیں مینہ
09:34نہیں امی
09:36میں نے ماما کو بھی بتایا ہے
09:38رہنے دو
09:40جیسے ماں ویسی بیٹا
09:43خیر میں نے تو بہت ساری تیاریاں کرنی آپ لوگ لگے رہے ہیں
09:47موسیقا
09:57موسیقا
10:02موسیقا
10:07موسیقی
10:37موسیقی
11:07موسیقی
11:09موسیقی
11:11موسیقی
11:13موسیقی
11:15موسیقی
11:17موسیقی
11:19موسیقی
11:21موسیقی
11:23موسیقی
11:25موسیقی
11:27موسیقی
11:29میں شرم سارل بابا
11:48میں مرید
11:52کہ میں آپ سے وعدہ کرتی
11:59کسی کی چاند لینے سے چاند دینے تک
12:03آپ کا ہر حکم مانگی
12:06کبھی آپ کی نافرمانی نہیں کرنگی
12:10سائکہ
12:18اسے بتا دو
12:21کہ اب یہ میری اولاد کی گنتی میں نہیں آتا
12:29میرے لیے یہ مردوں سے بھی بہتر ہے
12:32جب تک زندہ ہوں
12:35مجھے اس سے بات نہیں کرتا
12:39بابا ذہنے دینا
12:43بیٹی ہیں آپ میرا مان نہیں رہی
12:49کوئی کچھ نہیں گونے گا
12:52موسیقی
13:02موسیقی
13:08موسیقی
13:18موسیقی
13:32موسیقی
13:46موسیقی
14:00مٹھائی کافی ہے کہ
14:08واہ واہ ماشاءاللہ
14:10اتنی مٹھائی
14:11کہاں کی تیاری ہے
14:13تمہاری طرح نا
14:15کمرے میں چھپ چھپ کے فیصل نہیں کرتی
14:17بیٹی کی بات پکی ہوئی ہے
14:19خاندان اور محلے میں
14:21مٹھائی بندفا رہے ہیں
14:23ماشاءاللہ ماشاءاللہ
14:25مبارک ہو
14:26اللہ تعالیٰ اس کے
14:28بہت اچھے نصیب کرے
14:31سنو
14:33تم یہ ہر وقت
14:35اچھی کیوں بنی رہتی ہو
14:37اگر میں تمہیں زہر لگتی ہو
14:41تو مو نوچھلو نا میرا
14:43یہاں پہ کونسی شازمان بیٹھے ہوئے
14:46کہ سن لیں گے یا دیکھ لیں گے
14:47اور اگر میں وہاں کچھ کہنے بھی جاؤں گی
14:50تو میری بات تو نہیں سنیں گے
14:51آپ مجھے زہر نہیں لگتی
14:55سوطن اچھی بھی نہیں لگتی
14:58آپ اچھی بھی نہیں لگتی
15:00موٹی موٹی کتابیں پڑھ کے
15:03نماغ تو نہیں خراب ہو گیا تمہارا
15:06جیسا بھی آپ سمجھیں
15:09خیر میں آپ کو یہ بتانے کے لیے آئی تھی
15:11کہ آج شام کو ہم شیر کا رشتہ دیکھنے کے لیے جا رہے ہیں
15:14سو تیاری کر لی جائے گا
15:16اب صحیح بات میں پہنچی ہو نا تم
15:20کیوں
15:22میں کیوں جاؤں
15:24کون ہوں میں
15:25میری اوقات کیا ہے
15:27ارے
15:28لڑکی تم سب نے پسند کی
15:30رشتہ بھی تم سب لینے جاؤ
15:32یہ دیکھتا سن رہی ہو تم
15:34مجھے لے کے جا رہے ہیں
15:36تاکہ لوگوں کو دکھا سکے نا
15:38کہ پہلی بیوی کو بڑے پیار محبت سے رکھا ہو
15:40واہ کیا بات ہے
15:42میں نہیں جاتی
15:42لڑکی تو شیر نے خود پسند کیا
15:45اس نے مجھے بتایا تو میں نے اس کے بابا کو بتا دیا
15:48آپ کے سامنے تو میسج آیا تھا نا
15:51سید صاحب کا
15:52بیسے تو چوبیس گھنٹے شیر کھڑا رہتا ہے
15:55کہ میری بیٹی کا وارث بنے گا
15:57جب اس کی باری آئی تو مو ہی بند کر دیا اس کے
16:01ہے نا کچھ بولا ہی نہیں
16:01یہ رشتہ بیسے بات پشکے لے
16:03پتہ نہیں سید صاحب مانتے بھی ہیں یا نہیں
16:06اگر آپ اس طرح سے ناراض ہو کے بیٹھی رہیں گی تو
16:10شیر اتنی مشکل منزل آپ کی دعاوں کے بغیر
16:14کیسے حاصل کر بائے گا
16:15ٹھیک
16:17میں اور میری بچے ہیں
16:21رئیس شاہ زمان کی گاڑی میں اس کے ساتھ جائیں گے
16:25تم دوسری گاڑی میں آوگی
16:27ضروری نہیں کہ میں
16:30ہر جگہ سخی بن کے اپنے شوہر کو بانٹی پھروں
16:40کہیں تو میں کوئی ہلپ کروا دوں
16:50تم تو رہنے ہی دو
16:52کانکا صاحب
17:03سمیر کو ملوانے لایا تھا آپ سے کارکہ صاحب
17:23سمیر پتر تم ہوئی پیرے بیٹھا ہے
17:27پتہ نہیں ہم سے ملتا بھی ہے کہ نہیں
17:29گھر تو ایسے رائے
17:34جیسے میں نے کوئی گناہ کیا ہوں
17:36پتر
17:38گناہ میں نے نہیں کیا
17:40گناہ کی سزا دے رہی تھی
17:42اب اس کی ماہ جان بوچ کے بیچ میں آگئی
17:47تو اس میں میرا جا کسو
17:48سالوں سے اس گھر کی بنیادیں کھود رہی تھی
17:53کلیجے ستھنڈ پہ گئی
17:57باپ کو جدا کر دیا نا بیٹے سے
18:00میں جدا نہیں ہو رہا کھاکہ صاحب سے
18:03میں اپنے گھر کو بچانا چاہتا ہوں
18:05ان دونوں کو بچانا چاہتا ہوں
18:06تمہیں تو ہمیشہ سے شوق تھا
18:08دشمنوں کو گھر میں لانے کا
18:10کر لو پورا اپنا شوق
18:12یاد رکھنا
18:15جو لڑکی اپنے ماں باپ سے
18:18وفا نہ کر سکی وہ تم سے کیا وفا کرے گی
18:21الگ کر دے گی تمہیں ہم سے
18:24اور وہاں لے جا کے مارے گی
18:27جہاں سے تمہاری آواز بھی نہیں آنی ہم تک
18:29چینے نہیں دے گی یہ
18:31میرا ساتھ تھا تو اس لیے شاید بچ گیا
18:35ورنہ آپ کی طرح زہر ہی اگلتے رہتے ہیں
18:41بکواس بند کر
18:43تیری موہ میں زبان کہا سے آگئی
18:45جب سے آپ کی زبان کے ساتھ ساتھ ہاتھوں سے بھی کولیاں چلنے لگیں
18:51کاغا ساتھ ان سے کہیں کہ جا یہاں سے
18:55کیوں
18:56میں کیوں جاؤں یہاں سے
18:59تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے
19:01جو تم حکم چلاوگے
19:02جی اس لیے ہی چھوڑ کے جا رہے ہیں
19:04حتاج میرے سمیر کا دل نہ خراب کر
19:07یہ نہ ہو کہ مجھ سے گھلے بھی نمجے
19:09صحیح ہے کاغا ساتھ
19:11اب تو میں ہی بھاری پڑھ گئی
19:13نا آپ پر
19:14تو جائے تھوڑی دیر دی گال ہے
19:16اس کے بعد اس نے ویسے ہی چلے جانا ہے
19:18تو ان سے گلا کریں نا جنہوں نے زخم دیا ہے
19:23میرے پوٹر
19:32تو آپ نے کہا کے ساپ
19:34اسے گھلے نہیں ملے گا
19:36ہاں
19:36موسیقی
19:40موسیقی
19:46موسیقی
19:56جربائے میں کھڑا آئے
20:00کھا کھا سمیر ہمیشہ کیلئے تھوڑا جا رہا ہے
20:16جلکھا ہے ٹپڑا ہے کی ویڈا
20:26موسیقی
20:50موسیقی
20:52موسیقی
21:22موسیقی
21:27موسیقی
21:30موسیقی
21:38موسیقی
21:42میں اور ہماری بیٹھی آپ کے ساتھ گاڑی میں چلیں گے
21:45اور تیمینہ
21:48یہ تک گھبرا کیوں رہے ہیں
21:49بہت ساری گاڑییں آ رہے ہیں
21:50کسی گاڑی میں آ جائے گی
21:51برا لگتا ہے
21:53دوسری شادی کرتے وقت تو برا نہیں لگا آپ کو
21:57بیٹے کو سب پر سونکتے وقت برا نہیں لگتا
22:00میں اور میری بچے آپ کے ساتھ گاڑی میں چلی جائیں گے
22:02آپ کو برا لگے کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
22:04نہ یہ وقت ہے
22:05نہ یہ موقع ہے یہ بات کا تو
22:07ہم تو آپ ہی کے ساتھ گاڑی میں جائیں گے آج
22:10چاہے کسی کو اچھا لگے یا بورا لگے
22:13چلو
22:15کیا وہ آپ پاپا کے ساتھ گاڑی میں نہیں جائیں گے
22:28نہیں
22:30آج میں اپنے بیٹے کے ساتھ آجا
22:33ہے
22:37ہے
22:37موسیقی
23:06اسلام علیکم
23:08واریکم اسلام
23:09تازمان
23:11جی جی آپ کو کون نہیں جانتا
23:13اور آپ کی دو گاڑیاں ہی ہمارے گھر میں پوری نہیں آرہی تو
23:17آپ کی مہمان نوازی ہے ہم کیا خاک کریں
23:20ہم مہمان نوازی تھوڑی
23:21ہم تو رشتداری کرنے ہوں
23:23ہماری بڑی بیگم
23:25نائمہ بیٹی ہمیں
23:36یہ میرا بیٹا شیو
23:43اور اس کی والدہ ہے
23:45موسیقی
23:57موسیقی
24:01وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن شازمان صاحب
24:23ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹی نہیں دی جاتی
24:26موسیقی
24:38بولو پھر
24:40کیا کرنے
24:42ملالو انہیں
24:47ایسے مت کا ایساہ صاحب
24:52یہ کوئی دین تھوڑی ہے
24:55لیکن رواج تو ہے
24:57ہمارے خاندان کا رواج
24:59میں کیارنٹی دیتا ہوں آپ
25:06ہم پوری طرح آپ کے میار پر اترنے کی کوشش کریں
25:10میں تو کہتا ہوں کہ
25:12شیرالہ گھر میں رکھ سکتا ہے اسے
25:14میرا مطلب ہے
25:19بھائی صاحب کی دو شادیوں پر اتراز ہے آپ کو
25:23یا جوئن فیملی سسٹم پر کوئی طرح سے تو کچھ کیا جا سکتا ہے اس کا
25:28نہیں ہمارا خوی لینا دینا نہیں ہے باتوں سے
25:32وہ ایسے بھی ہر انسان کی اپنی اپنی زندگی ہوتی ہے
25:35میری تو روح کام چاہتی
25:39کاغس صاحب میں
25:42دوبارہ نہیں مرنا چاہتا
25:45ویسے ہی پردیسی لوگ ہیں جلدی جلدی میں کر لیتے ہیں
25:50وہاں محتصر لوگوں میں
25:52وہاں کہیں پاڑوں میں
25:55وہ ڈسٹینیشن ویڈنگ جو ہوتی ہے
25:57نا نا نا اس کی ضرورت ہی نہیں ہے
25:59رکشندہ میری بڑی پرانی سہیلی ہے
26:02اسے کوئی پرواہ نہیں ہے
26:04اور ویسے بھی
26:06انہوں نے لڑکی کو بیعا کے باہر چلے جانا ہے
26:08کیا مطلب
26:11اتنی بڑی سزا
26:13یہ شبنی ضرور پھپو نے چھوڑی ہوگی
26:16یہ فیصلہ کرنے کہا
26:18کہ نے دیا کس نے ہے
26:19تمہاری بہن کے کرتوت
26:22میں تو کچھ کہنے سننے کے لائک نہیں رہی ہوں
26:30پھر بھی ماما
26:32بھی کی پوری سندگی کا سوال ہے
26:34لے جی کاکہ دی آگی
26:50کاکہ صاحب آپ نے بولایا تھا
26:53سائکہ
26:54تمہیں پتہ تو ہوگا کہ کیوں بولوایا ہے
26:57بیٹھو
26:58اس گھر کی دیواروں کے کان تو اسی دن بن گئے تھے
27:02جس دن تم دونوں بھاوجے بیا کے آئی تھی
27:04اب اس کا کیا کر سکتے ہیں شاہ تاج
27:08کہ ہم تمہارا کبھی نہ قتم ہونے والا غم بن کر رہے گئے
27:11کاکہ صاحب آپ نے کچھ کہنا تھا
27:15سائکہ اب تو یہ لاپروائی چھوڑ دو
27:18تمہاری بیٹی نے تو عزت خاک میں ملا دی
27:21اب دوسری کی فکر کرو
27:23اس کو تو اپنے گھر کا کرو
27:25بھئی گھما پھیر کے گھل نہ کر
27:28چیزی چیزی گھل کر
27:30کاکہ صاحب میں باگ گھما کے نہیں کر رہی
27:33لیکن اس کو بھی تو سوچنا چاہیے نا
27:36کہ اس کی بیٹی نے جو ہمیں گول گول گھمایا واہ ہے
27:38تو دوسری کو اس گول چکر سے بچانے کا ایک ہی آسرا ہے
27:42تاج نے اپنی سہیلی
27:47مرشندت سے سارا کے رشتے کی بات کیے
27:51لڑکا کیا کرتا ہے
27:58ڈاکٹر ہے
27:59امریکہ میں
28:01نمال نام ہے اس کا
28:03وہ لوگ آئیں گے
28:04سارا کو دیکھنے تو اسے کہنا کہ اچھے سے تیار ہو کے آئے
28:07کاکا صاحب
28:12سارا نہیں مانے گی
28:14وہ کبھی بھی باہر نہیں جانا جاتی
28:16اسے کیوں آپشن سمجھ میں نہیں آئے گا
28:19یہ دیکھو
28:20گھر کی عزت چوری ہو گئی
28:22اور ان کی فرمائشیں چیک کرو
28:24سائقہ
28:26اتنی بیستی کے بعد بھی اگر کوئی رشتہ آ رہا ہے نا تو شکر کرو
28:29اتنے نخریں دکھاؤ گی نا تو پھر بھول دے آپ کے سارا کی شادی ہوگی
28:33تاج ٹھیک کہہ رہی ہے ہمارا انکار نہیں بنتا
28:37اور کیا
28:38تمہیں تو اس کے ہاتھ چومنے چاہیے
28:40فجر کے بارے میں جانتے ہیں وہ لوگ
28:43رکشندہ جانتی ہے
28:46اس نے اپنے بیٹے کو نہیں بتایا
28:48بھی بڑی پرانی دوست ہے
28:50میری خاطر وہ زہر کا گھوڑ پینے کے لیے تیار ہے
28:52شجاعت آپ تو جانتے ہیں
28:55وہ نہیں جائے گی باہر کے ملک میں
28:57نہیں جانا جائے گی
28:59ہمارے حالات ایسے نہیں ہیں سائقہ
29:01کہ ہم اسے کوئی آپشن دے
29:03ہم بھی اپنا گاؤں والا گھر چھوڑ کی یہاں بیٹھیں
29:07اسے سمجھاؤ
29:09قدرت نے اسے شاندار موقع دیا ہے
29:13موچ پانے کا سمندر پار
29:15ہمیں دیکھو ہمارے پاس کیا چوئیس ہے
29:18صرف سمندر میں ڈوب مرنے کی
29:20کاکہ صاحب جو کہہ رہے ہیں
29:25ویسا ہی ہوگا
29:26ورنہ
29:28اسے بھی ہماری طرح
29:30فجر کی رسوائی کا بوجھ اٹھانا پڑے گا
29:32مگر شجاعت بات
29:34تمہیں یہاں پوچھنے کے لیے
29:35نہیں صرف انفارم کرنے کے لیے بلایا تھا
29:37یا مہمانداری کا انتظام کرو
29:43بڑا ہی اچھا رشتہ ہے
30:01ایک بلا تو ٹلے نا
30:06پھر ابھی تو میں پڑھ رہی ہوں نا
30:18اور اسے کیا آفت آگئی ہے
30:20کہ سب کو میری شادی کی پڑھ گئی ہے
30:21آفت آئی نہیں ہے تاری ہو گئی
30:24جان نکل رہی ہے نا زندگی مل رہی ہے
30:28جیب بیچ میں لٹک کر رہ گئے ہیں
30:31مابا یہ گھر نہیں
30:33دھوزک ہے
30:34جہاں کھلتے ہی ایک عورت کی دھکار سنتے اور سہتے ہیں
30:39بابا تو اچھے سے جانتے ہیں نا
30:44کہ مجھے ملک سے باہر شادی نہیں کرنی
30:46یہ بات اب ایک خواب ہے
30:49بھول جو اس کو
30:50فجر کی ایک غلطی نے
30:52پسند نہ پسند کا حق چھین لیا تم سے
30:54بابا نے صرف زد لگائی تھی اور کوئی بات نہیں ہے ماما
30:59بیٹیاں جب باپ کا مان توڑ دیتی ہیں نا
31:03تو باپ بھی بیٹیوں کا بھرم رکھنا چھوڑ دیتے ہیں
31:07پیچھے بس پھر زد باقی رہ جاتی ہے
31:11اور تمہارے باپ نے اس زد کو کھلا پلا کے بڑا کر لیا
31:14یہ سب کچھ میرا غصور ہے میری غلطی ہے نا
31:22تو سزا مجھے ملنی چاہیے
31:24مجھ سے نفرت ہے کریں لیکن اس کا کیا غصور ہے
31:26مجھے نہیں بتا فجر
31:28ایت پہ جو جوڑا بنا کے دیا تھا
31:31وہ اچھا ہے وہ پہل لینا جب وہ لوگ آئے
31:33اور تم اس کو تیار کر دینا
31:35میری بات سنے
31:36آپ ایک تفہہ بابا سے بات در کے دیکھیں
31:39آپ کی بات سنتے ہیں نا
31:40سنتے تھی
31:43اور پھر تمہیں محبت ہو گئی
31:47اور تمہاری
31:48اسے ایک محبت نے
31:50باقی ساری محبتوں کا گلہ گھوٹ دیا
31:53پہلے یہ گھر تھا
31:55تو ہماری سنی جاتی تھی
31:58اب قید خانہ ہے
32:00جہاں تمہارے بابا سیاد
32:03اور ہم سید ہیں
32:04اور پھر یہ تو
32:09سیاد پہ ہے نا
32:10کہ وہ کتنا
32:13کھانا کتنا پانی کتنی حواد ہے
32:16جہاں تک بات رہی محبت کی
32:19وہ تو کہت کہ
32:21مینفیسٹوں میں ہی نہیں ہے نا
32:24یہ سب کچھ میری وجہ صحیح ہو رہا ہے
32:29نہ میں گھر سے جاتی نہ یہ سب کچھ ہوئی تھا
32:33میرے چھوٹی سازہ اس کو کیوں مل رہی
32:40آپ ایک دفعہ تو بات کر کے دیکھیں نا بابا آپ کی بات مانیں گے ہو سکتا ان کا دل نرم ہو جائے
32:46دل ہوتا تو نرم ہوتا نا
32:50وجھر
32:53تم نے اپنے بابا کو پتھر کے بوت میں بدل دیا ہے
32:58جس سے اب تینوں
33:00صرف سر ٹکرا سکتے ہیں
33:03میرا بیٹا ان مردوں میں سے نہیں جو بار بار
33:32نئی لڑکیوں کے خواہش کریں
33:34اس نے اپنی پوری زندگی میں پہنی دفعہ کسی لڑکی کا نام لیا ہے
33:39میرا بیٹا بہت اچھا لڑکا ہے
33:43اس میں کوئی برائی نہیں ہے
33:46اتنا سیدھا ہے
33:50یہ ہماری ملجیوے دنیا میں کس طرح چلے گا میں سوچ سوچ کے پریشان ہوتا ہوں
33:55دیکھیں
33:58یہ میرے بیٹے کی زندگی بھار کی خوشیوں کا سوال ہے
34:02میں اپنے بچے کو بہت گہرائی سے جانتا ہوں
34:07دیکھئے شاہ دوان صاحب اگر
34:09ذرا بھی گنجائش ہوتی تو میں ہاں کرنے میں بلکل دیر نہیں لگا تھا
34:14لیکن
34:14ہمارے خاندان کی مجبوری ہے
34:18لیکن سیدھا صاحب اب تو زمانہ بدل چکا ہے نا
34:23آپ کی بیٹی کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک رشتے ہوں گے
34:27اور ان سب کے ہوتے میں اس رواج کو بدلنے میں اگر کوئی صاحب حیثیت انسان پہل کرے تو کتنا اچھا ہوگا
34:35کہ میرا خیال ہے بہت سے ایسی رڑکیاں ہوں گی جن کو سید رشتے نہیں مل پاتے
34:44ایسے ماں باپ آپ کے کندے کی آر میں اپنی بچیوں کے گھر بس آ سکیں گے
34:50انہیں بیاؤ سکیں گے
34:52وہ سب تو آپ ٹھیک کریں گے لیکن
34:56میں بہت مجبور ہوں بھابی
35:00مادرت چاہتا ہوں
35:02مادرت چاہتا ہوں
35:16مادرت چاہتا ہوں
35:18مادرت چاہتا ہوں
35:20مادرت چاہتا ہوں
35:22جب انسان کا ترد چاہے
35:24انسان کی میں صرف کردار میں پاتا ہے
35:27جی نہیں پاتا
35:30میں نے ہمیشہ سوچا تھا
35:33میں اپنی اولاد کو کسی آزمائش سے نہیں گذرنے کھوں گا
35:37پلیز
35:40آپ سمجھیں آپ کا ایک مورید
35:48اپنی اولاد کی خوشیوں کی بھیک آپ کے پاس مانگنے آئے
35:51اب آپ مجھے بہت شرمندہ کر رہے ہیں
35:54دیکھیں اگر آپ اٹھ کے اوپر وہاں نہ بیٹھے
35:57تو میں بھی آپ کے ساتھ یہاں فش نرشی ہو جاؤں گا
35:59پلیز اٹھئے بابا اب اٹھے ہیں انا سے
36:02میں نے ایسا کبھی نہیں چاہتا
36:06میں بہتا کرتا ہوں
36:11اگر یہاں سے مایوس بھی گئے نا میں خوش رہوں گا زندگی میں
36:14میرے باپ نے سب کے سامنے گھٹنوں پر بیٹھ کے
36:22میری خوشیوں کی قیمت تو عطا کی ہے
36:31بابا میں سب چلیں
36:34میں دیکھوں
36:35جل بابا
36:41جی تیرو بیٹھا
36:42بیٹھا
36:45تم واقعی سالے اولاد ہوں
36:50ورنہ تو اولاد اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے ماں باپ کو بیکاری تک بنا دیتی ہے
36:59میری بیٹی ردہ
37:01جس کا ہاتھ تم مانگنے آئے ہو
37:04وہ بھی بلکل تمہارے جیسی ہے
37:05ٹھیک ہے میں
37:10اس سے بات کرتا ہوں
37:12اگر وہ مان جاتی ہے تو
37:16آپ میری طرف سے ہاں سمجھیں
37:35ٹھیک ہے
37:36ٹھیک ہے
37:38ٹھیک ہے
37:40SUPER
37:42turbo
37:46ٹھیک ہے
37:48Because
37:59ٹھیک
38:02ٹھیک