- 5/28/2025
#pakindiawar #pakindiaconflict #pakistanarmy #pakistanairforce #pakistanarmedforces #pakistannuclear #nuclearpower #khabar
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)
- Jalil Abbas Jilani (Former Caretaker Minister Foreign)
Why does the second round of the Indo-Pak war seem to be becoming a reality? - Malick's Report
"India Ko Safarti Mahaz Par Bhi Bara Dhachka Laga Hai...", Jalil Abbas Jilani
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)
- Jalil Abbas Jilani (Former Caretaker Minister Foreign)
Why does the second round of the Indo-Pak war seem to be becoming a reality? - Malick's Report
"India Ko Safarti Mahaz Par Bhi Bara Dhachka Laga Hai...", Jalil Abbas Jilani
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:30. . . .
01:39has had one in the national security advisor and foreign secretary who has been
01:44and three-four people. They have written statement statement statement
01:50in the argument court. They have been doing India's Pakistan
01:54with the trade trade, tariffs are on the top of trade.
01:59They are not saying that they are under the head of the war. They are not saying that they are
02:03saying that India has been doing. Now, the court has been doing the trade trade trade.
02:06جماع ہو گئے ہیں جس میں بیانات ہیں top US administration officials کے جو بتا
02:12رہے ہیں کہ ہم نے trade کی بات کی اور انڈینز بھی لائن پہ آگئے پاکستان
02:16بھی بات مان گیا انڈینز خود منتے کر رہے تھے تو اب یہ جو بیانیاں
02:20تھا کہ جی امریکہ نے امریکہ نے نہیں کرایا پاکستانی ہمارے پاس آئے
02:23ہیں وہ کھل کے بعد سامنے ان اکورٹ اف لاو بھی آگئی ہے تو اس لیے
02:27ان کی مصیبتوں میں کافی زیادہ اضافہ بھی ہو گیا پھر کافی سینر
02:31The Indian Express quite separately has claimed that 20% of Pakistan's Air Force
03:01infrastructure has been destroyed.
03:03Or is that a bit exaggerated?
03:04The very expression a bit exaggerated is a bit exaggerated.
03:09I mean, it's a ludicrous claim.
03:11The level of nature of the damage done to those Air Force bases may not be as great as
03:15we are pretending it is.
03:16It's certainly nothing even close to 20% of their air assets.
03:20Nothing even remotely close to their air.
03:23Incompetence is very clear.
03:24I don't think this government has anyone within it who has a very significant understanding
03:30of military matters, of military cultures, of strategy in any meaningful sense.
03:34I mean, we talk about, of course, certain elements of, you know, strategy, offensive defense
03:40and stuff like that.
03:41But that's at a very generalized level.
03:43It's not at a level of really understanding war.
03:46So I think the first failure is quite simply a failure of competence.
03:51The second failure is also, I think, substantially a failure of responsibility because we didn't
03:56enter into this with the seriousness it deserves.
03:59So we're saying that the political handling of Operation Sindhur was incompetent and irresponsible.
04:06Absolutely.
04:06I have no doubt.
04:07Is this insatiable hunger for publicity?
04:10Everything that is done must be claimed, must be displayed.
04:14And that is the greatest weakness of this government.
04:17It's not as if we haven't done things across the border in the past under preceding regimes.
04:22But now everything that is done must be proclaimed and must be taken credit for at the highest
04:27levels of leadership.
04:28And that is going to be our undoing.
04:30Now, the prime minister has told the country that the ceasefire happened because the Pakistani
04:35DGMO rang, promising to stop terror and pleading for a ceasefire.
04:40First of all, the DGMO is in no position to make long-term commitments on Pakistan's core
04:46strategies.
04:47So Pakistan will do whatever fighting is necessary and India will suffer the consequences.
04:52And a third factor is that the demonstration of their weapon systems, there is a clamor
04:56for the acquisition of Chinese weapon systems across the world today.
05:00The Chengdu Aviation Corporation, I believe is the name, which is the manufacturer of the
05:05jet planes that were employed by the Pakistanis.
05:09Their share prices have risen enormously in the wake of this operation.
05:14They have asked me, they have asked me, they have asked me, they have said, they have
05:19ڈیس فیصد تباہ کر دی ہم نے انفرسٹیکچر ایر فوز کا انہوں کا لاغ
05:22ہے بکواس ہے ان کو خود بھی پتا کیا بات کر رہے ہیں ساتھ کی
05:26سیاست کرتی ہیں اور ان کو یہ نہیں پتا کہ سیاست کیا اور جنگ
05:30کیسے کرنی ہے absolute ridiculous انہوں نے اڑا کے رکھ دیا اس
05:34تھا کہ اور بھی آپ کے یاد ہے یشون سینہ جو فارمر ان کے فارن
05:37میسٹر تھے انہوں نے یہاں تک کہا کہ یہ بتائیں تو سیم نرندرہ
05:40مودی کہ جب بھی election ہوتا ہے تو پلوامہ ہو جاتا ہے پیلگرام
05:45ہو جاتا ہے اور ریکارڈ کی بات ہے کہ آج تک انہوں نے نہیں
05:49بتایا کہ کون involved تھا پہل گامنچنین میں بلکہ ان کے فارن
05:52سیکریف جیش انکر ابھی ڈینش ٹی بی کنٹیویو دے رہے تھے تو جب انہوں
05:56نے پوچھا ان سے تو انہوں نے کہا ہم نے identify کر لیے ہیں مگر اور
06:00ہر چیز میں مگر اگر وہ بھائی identify کیے ہیں کیسے کیے ہیں کیسے
06:03نہیں کیے برحال بڑی باتیں ہمیں اس پر ہی بات کریں گے اسرائیل اور
06:07انڈیا کا جو connection گٹ چھوٹ سامنے نظر آئے اس پر ہی بات کریں گے
06:11ہمیں joint کیا ہوئے ہیں جلیل باجلانی صاحب نے former foreign
06:15minister پاکستان کے former ambassador to US اور یہ acting high commissioner
06:19انڈیا میں بھی تھے پھر ان کو نکال دیا انڈیا نے بلکہ ان پر
06:23مقدمہ بھی بنا دیا terrorism کا تو وہ کافی ہے یہ ان کو پسند
06:28کرتے ہیں انڈیا والے یہ بھی ہمارے چاہتھ ہیں major general
06:30zahid mamool retired say senior security analyst ہیں اور پہلے میں آپ
06:35آ چکا ہوں he's a war veteran war hero گولیاں بھی کھا چکے میں ہیں
06:40he's lost a limb also so we have two very very serious gentlemen today
06:43اسلام علیکم جل بھائی جی اسلام علیکم کیسے آپ خیریہ سے آپ نے
06:50ایک بڑا interesting واقعہ شروع کیا تو آپ سوال پوچھئے میں
06:54تھوڑا سا اس واقعہ جو مجھے پی این جی ڈیکلیر کیا تھا اس کے
06:58بارے میں بھی تھوڑا سا وہ میں میں نہیں پہلے واقعہ سنا
07:02دیں پھر آگے چلتے ہیں آپ واقعہ سنائیں میں تو بلکہ آپ کو
07:05پوچھ رہا تھا پوچھتے لگا تھا کہ اب آپ جائیں گے یہ اپنی
07:08diplomatic offensive کی ٹیم کا حصہ ہے تو کہیں انڈیاز آپ کو
07:12وہاں سے نا ہوا ہو کر کے لے جائیں وہ تو live case ہے آپ کے
07:16خلاف جی مالک thank you so much for taking me in your program وہ جو آپ
07:24نے جس واقعہ کا بات ذکر کیا میجھے پی این جی ڈیکلیر کرنے
07:27تھا تو وہ ہوا یہ کہ آئی نائنٹی نائنٹی نائن سے لے کے اور دو
07:32ہزار تین تک جب میں وہاں پہ انڈیا میں posted تھا تو اس زمانے میں
07:36بھی حالات میں بہت زیادہ tension بھی اس میں آئی نائنٹی نائن سے لے
07:41کے دو ہزار تین تک وہ ہم نے آئی کارگل کی دیکھا konflikt
07:45دیکھا پھر آئی جیکنگ آف تی انڈیا نیئر لائنر دیکھا جس کا بھی انہوں
07:50نے پھر الزام پاکستان پہ لگایا اور پھر انہوں نے پارلیمنٹ کے
07:54اٹیک جو ہوا تھا اس کا بھی الزام پاکستان پہ لگایا اور پھر آپ
07:57کو یاد ہوگا کہ کوئی تقریباً ایک ملین کے قریب انہوں نے ٹروپس
08:01موبیلائز کیے اگینسٹ پاکستان اور اسی دوران میں ان کے ایک آرمی
08:07کیف ہوا کرتے تھے جنرل پدمنہ بھن ان سے جب سوال کیا گیا کہ کیا
08:12ایک ملین ٹروپس موبیلائز کرنے کے بعد کیا آپ پاکستان سے کوئی
08:16decisive war impose کر سکیں گے تو اس نے کہا کہ نہیں وہ نہیں کر سکتے
08:21کیونکہ because of the nuclear factor تو اس کے بعد انہوں نے جب فوجیں
08:25withdraw کرنی شروع کی تو حکومت کے بڑا صاف جیسے some criticism آیا
08:31اور لوگوں نے یہ سوال کرنے شروع کرتی کہ جی آپ نے دس ہزار کروڑ
08:36پہ موبیلائزیشن پہ خرچ کیا پانچ سو سے زیادہ آپ نے سولجرز جو
08:40سے ہیں ان کو مروا دیا ہے اپنے موبیلائزیشن کی اندر تو آپ کو
08:45فائدہ کیا ملا ہو پھر آپ نے جنگ بھی نہیں کی تو اسی دوران میں
08:48انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ کوئی ایسا کام کیا جائے جس سے کہ وہ
08:53situation internal ان کی defuse ہو تو انہوں نے مجھے نہ صرف پرسانہ
08:58non greater declare کیا بلکہ میرے خلاف ایک case بھی register کیا انہوں
09:04نے اندر draconian pota law جو terrorism act ہے انڈیا کا وہ جو
09:09کہ وہ جو case ہے وہ آج بھی وہی time time ہے اور انہوں نے
09:13اس کو خارج نہیں کیا لیکن interesting بات میں مالک صاحب آپ
09:18کو یہ بتاؤں کہ ان زمانے کی بی جے پی کی leadership اور جو
09:22موجودہ leadership ہے پرائم منسٹر موجی کی بہت ہی فرق ہے اس کے
09:27اندر اس کی میں مثال یہ دیتا ہوں کہ میں اب پی این جی
09:30declare ہو کے آیا فروری کے مہینے میں دوہزار تین میں تو اس کے
09:36بعد اپریل کے اندر پرائم منسٹر واجبائی وہ مقبوضہ
09:40کشمیر جائے اور وہاں پر انہوں نے ایک statement issue دی کہ وہ
09:45کہ ہم لوگ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کو تیار ہیں اور پاکستان
09:53سے بات چیز کرنے کو تیار ہیں اور کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لیے
09:57ہم نہ صرف یہ کہ جمہوریت کے تقاضے پورے کریں گے انسانیت
10:03کے تقاضے پورے کریں گے بلکہ ہم کشمیریت کے اصولوں کے
10:07اوپر بھی فیصلہ کریں گے مطلب ہے کشمیری aspirations کے
10:10مطابق تو اس کے بعد پھر وہ اپنا ایک peace process start ہوا اور
10:16وہ میں سمجھتا ہوں کہ بہت ہی ایک effective peace process تھا میں جب
10:20واپس آیا تو میں جی جی ساؤٹ ایشن لگا foreign office میں اور اس کے
10:24بعد میں ایک پی این جی حلنکہ وہ unprecedented ہوتا ہے کہ آپ
10:27واپس اسی ملک میں جائے foreign purpose تو میں لیکن کوئی تقریباً
10:31بیسیوں مرتبہ گیا peace process کے سلسلے میں negotiation کے سلسلے میں
10:36اور ہم نے کافی اور ایک بڑی interesting بات یہ ہے کہ اس
10:40جمعنی کی leadership میں اور موجودہ بی جی پی کی leadership میں افرق یہ
10:44ہے کہ میں جب as foreign secretary ہندوستان گیا دو ہزار بارہ میں
10:51اس وقت جو ایڈوانی صاحب تھے جو کہ جنہوں نے مجھے پی این جی
10:56declare کیا تھا سن دو ہزار تین میں وہ deputy prime minister تھے تو انہوں
11:01نے مجھے اپنے گھر پہ بدوب کیا تو بہت سارا میڈیا وہاں پہ کٹھا تھا
11:06اور اس میڈیا میں ان سے سوال کیا کہ جی آپ نے جس بندے کو آپ نے
11:10اپنے پرسانہ نان گراتہ declare کیا اسی کو آپ نے ذہر سے مدود کیا ہے
11:16تو انہوں نے کہا کہ بس ہز کے کہا کہ رات گئی بات گئی تو یہ تھا
11:20اس زمانے کی جو leadership اور موجودہ جو leadership ہے موڈی صاحب میرے
11:25خیال میں بالکل ہی بوکھلا گئے ہیں آپ نے ان کی statement کا ذکر
11:28کیا انہوں نے کہا کہ میں پاکستانیوں کے لیے روٹی کی بجائے گولی
11:34کو replace کروں گا اب اس قسم کی statement دینا میں سمجھتا ہوں کہ کسی
11:39بھی صورت میں کسی ایک بلک کے وزیراعظم کو جو کہ اپنے آپ کو
11:43global leader سمجھتا ہو جو اپنے آپ کو regional leader سمجھتا ہو تو وہ
11:48کسی بھی صورت میں مناسب نہیں ہیں جاندی صاحب مجھے جلی صاحب یہ
11:52بتائیں کہ ان کا بڑا massive ایک offensive launch ہوا ہے انہوں تقیبا
11:57ان کی 59 60 اپنے politicians بغیرہ کوئی دس delegations بنا کے بھیجے
12:03میں ہیں ہمارا ابھی شروع ہو رہا ہے آپ ابھی واشنگٹن پہنچے ہیں
12:07باقی لوگ بھی پہنچتے ہیں تھوڑے دنوں میں میری ایک بڑے ہی relevant
12:10بہت senior western diplomats سے بات ہو رہی تھی تو چاہ دن پہلے انہوں نے
12:15بڑی ایک interesting بات کی انہوں نے کہا دیکھیں پہلی دفعہ ہوا ہے
12:18کہ پاکستان کی بات سننے کے لیے ویس تیار ہے ہمیشہ ہوتا تھا کہ آپ
12:22لوگ terrorism کراتے ہیں support کرتے ہیں label جو ہمارے پہ لگا
12:27با تھا اور انڈیا کا کینیڈا کی قتل میں پکڑے جانا امریکہ کا
12:31bossed attempt پھر minorities والے issue اور خاص طور پر جاب لوگوں نے جنگ
12:35جیتی ہے اس کے بعد دنیا اور زاویہ سے دیکھ رہی ہیں بٹ انہوں نے
12:39کہا کہ یہ بڑا ضروری ہے کہ آپ سمجھیں کہ اتنا سمجھیں کہ آپ
12:43لیے دروازہ کھل گیا ہے جس میں سے گھس کے آپ نے اپنا کیس اب دینا
12:48ہے لیکن وہ بڑا evidence based ہونا چاہیے social media کی چیزیں نہیں اور
12:53اور بڑی بات persistence ہونا چاہیے because ہمارے آپ تو خود
12:57ڈپلومیٹ ہے آپ شاید اس سے agree کریں انہوں نے کہا جو ہم embassy
13:00level پہ اطلاعات بھیجتے ہیں چیزیں ہوتی ہیں اس میں اور جو بڑے
13:04فیصلے policy changes کی ہوتے ہیں اس میں کم از ہم ایک دو سال کا
13:08time lag ہوتا ہے تو اگر آپ یہ سمجھیں گے کہ آپ کے اب جائیں گے
13:12delegates اور یہ اور وہ تو دو چار مہینے میں بہت changes نظر آئیں گی وہ
13:16نہیں آئیں گی persistence آپ کو کرنی پڑے گی آپ لوگ جو بھی اب گئے ہیں
13:21کیا آپ کو نظر آتا ہے کہ کیا image it آپ کو کچھ short term gains
13:26آئیں گے اور کتا پاکستان کو اس میں persistence کس طرح
13:29دکھانی ہوگی نہیں بالکل آپ نے صحیح کہا کہ جتنی بھی جو ایک
13:36نہ صرف ہمیں ڈفائی محاصل پہ بہت ہی کامیابی ملی ہے ہندوستان
13:41کے خلاف ہم نے ان کے چھ جہاز گرائے ان کے infrastructure کو
13:45تباہ کیا ان کے communication system کو completely ہم نے اس کو جیم کر
13:50دیا بلکہ ہندوستان کو جو diplomatic جو انہوں نے ایک space gain
13:55کر لی تھی اس کے اندر بہت زیادہ ان کو دھچکہ ملا ہے دھچکہ اس
13:59طرح سے ملا ہے کہ ان کی جو narrative تھا وہ بہت ہی زیادہ اور ان کا
14:03image جو ان سے ہے بہت ہی زیادہ تانش ہوا ایک تو یہ ہے کہ جھوٹ بہت
14:07بولا گیا ہندوستان کی طرف سے ہندوستان کی طرف سے آپ نے صحیح
14:11بتایا کہ فرمایا کہ جس طرح سے انہوں نے assassination carry about کی نہ صرف
14:18کینیڈا میں اور امریکہ کے اندر انہوں نے attempt کی اور اسی طریقے سے
14:24پاکستان میں کی تو اس سے ان کی credibility بہت ہی زیادہ بہت حد تک
14:29متاثر ہوئی ہے اور آپ تو معلوم ہے کہ یہ کینیڈین حکومت کے پاس تو
14:33ثبوت بھی تھے اور انہوں نے ثبوت کو دیکھتے ہوئے مدد نظر رکھتے
14:38ہوئے ان کے جو پانچ senior most diplomats تھے جو کینیڈا میں posted تھے
14:42ان کو انہوں نے ملک سے نکالنے کا حکم دیا جس میں ان کے ہائی
14:46commissioner بھی شامل تھے اور ان کے جو راک station chief تھے کینیڈا میں
14:50posted ان کو بھی انہوں نے نکال دیا وہاں سے مٹھتے صرف ثبوتوں کی
14:54بنیاد سے امریکہ کے پاس بھی ثبوت بالکل موجود ہیں اور آپ نے یہ
14:58جو بات کی کہ پاکستان کو جو بہت زیادہ پذیرائی بھی لی ہے ایک تو یہ
15:02ہے کہ ہندوستان کا جھوٹ پکڑا گیا ہے نہ صرف پہل گام میں وہاں سے
15:08ہندوستان سے آوازیں اکنی شروع ہو گئیں راہل گانڈی نے کہا کہ جی جو
15:13ہماری موڈی کی حکومت ہے وہ بہت کچھ چھپا رہی ہے یشوان
15:18سنہ صاحب جو سابقہ وزیر خارجہ تھے ہندوستان کے اور ان کے
15:21وزیر خزانہ تھے انہوں نے بھی یہ بات کی انہوں نے کہا کہ ہماری
15:26جنسی حکومت ہے جب بھی کوئی الیکشنز قریب آتے ہیں موڈی صاحب وہ
15:29سامنے اپنے کوئی نہ کوئی اس قسم کا ایشو کھڑا کر دیتے ہیں تو پہل
15:34گام کے بارے میں جتنے سوالات ہندوستان میں اٹھے ہیں اسی سے
15:38زیادہ جو سوالات اٹھے ہیں وہ باقی ممالک میں ہوئے ہیں اب حقیقت
15:43تو یہ ہے کہ ان کو کسی بھی جگہ سے حضیرائی نہیں ملی یہ اس
15:48واقعے کے بعد کسی کی بھی ملک کی طرف سے نہ امریکہ کی طرف سے نہ
15:53روس سے نہ یورپ سے اور نہ ہی خطے کی کسی چھوٹے ملک سے اور یہ
15:57ساری چیزیں جنسی ہیں ان کے لیے ایک بہت ہی ڈیمیجنگ کی ہمیں جنسے ہیں
16:01ہم جو جو ڈیلیگیشن میرے خیال میں حکومت نے بڑا صحیح فیصلہ کیا ہے
16:05اور اس سٹیج کے اوپر ہمیں نہ صرف ہندوستان کے جھوٹ کو ایکسپوز
16:11کرنے کا موقع ملے گا وہ lies and deceit جو انہوں نے ہندوستان سے
16:15سٹارٹ کی تھی اپنے انٹرنلی وہی lies and deceit جنسی ہیں ان کا جو
16:20ڈیلیگیشن جو جہاں پر بھی جاتے ہیں آپ لوگوں کو بریفز تو ہوئی
16:24ہوں گی کیا آپ لوگ complete evidence based dossiers لے کے جا رہے ہیں اپنی
16:28بریفنگز میں جو آپ کریں گے مالک صاحب ہمارے پاس اتنے
16:34evidence ہے اتنے وہ جو incontrovertible evidence جس کو کہتے ہیں وہ ہمارے
16:40پاس موجود ہے ہندوستان کی جو انسی ہے یہ جو involvement ہے پاکستان
16:46کے اندر دہشت گردی کی اب حساب یہ ہے کہ صرف خالی پاکستان کے
16:50اندر وہ دہشت گردی نہیں کر رہے خطے کے ہر ملک میں انہوں نے
16:53دہشت گردی کی ہے پاکستان کے اندر کلبوشن یادب جو ہمارے پاس
16:59موجود ہیں وہ جو ایک سینئر نیوی کے افسر تھے انہوں نے جس طریقے سے
17:03ساری کی ساری انہیں نے ساری تفصیلات بتا دی ہیں کہ کس طریقے سے وہ
17:07operate کرتے تھے میں نے خود ان کا ایک evidence جو میں نے اپنی جو
17:12ویڈیو کی shape میں موجود ہے کہ ان کے جو station chief تھے ہندوستان
17:17کے ایک پاکستان میں posted تھے انہوں نے ایک بی لے کے ایک بندے کو
17:21اسلام آباد بلا کے چکری کے اندر انہوں نے ان کو بے کافی وہ زیادہ
17:27پیسے دیئے ان کو اور ان کو instruction دیں گے کس طریقے سے یہ
17:31وہاں پہ دیشتگردی پھلانی ہے تو یہ کہ سارا کا سارا مواد تو
17:34ہمارے پاس موجود ہے پھر transcripts ہیں پھر اپنا بے شمار اور جو
17:39ان کی جو جو ٹی ٹی پی کو جس طریقے سے استعمال کر رہے ہیں ہمیں
17:43تو کوئی اس میں شکشبے والی بات نہیں اور وہ سارا کا سارا
17:46اچھا ایک چیز بتائیں ہمارا پہلا سٹاپ جو ہے وہ امریکہ میں ہے آپ
17:52بھی وہی پہ ہیں بڑی انٹرسٹنگ ڈیولپنٹ ہوئی جب یہ سیس فائر کی
17:55بات ہوئی تو انہوں نے یہ انڈیا نے کہنا شروع کر دیا کہ جھوٹ
17:59بول رہا ہے ٹرمپ اور کوئی انہوں نے سیس فائر میں رول پلے نہیں
18:02کیا وہ جیش ہنکل کو پچھو تو انہوں نے کہا where is u.s
18:05اس نے کہا u.s is in Washington u.s is in u.s اس قسم بھی بات نہیں
18:09اب آج جو کوٹ کے اندر بھی کاغذہ جمع ہو گئے ہیں کل جس
18:12پہ انہوں نے official stance لیا مارک و روبیو ہیں ان کا
18:16commerce secretary ہیں ان کے دوسرے لوگ ہیں کہ یہ ہم نے
18:19trade کی بات کی سو ایک بودی پہ بہت pressure ہے انڈیا کے
18:24اندر یہ امریکہ کی intervention پہ تو یہ ہمیں ایک بہتر
18:28advantage نہیں دیتا doesn't it give us an inside track کہ ہم
18:32Trump administration کے ساتھ we can start on a better footing اور اس پہ
18:36ہم کھیلیں گے نہیں نہیں بالکل صحیح کہہ رہے ہیں آپ ایک
18:40تو number one ہمارا جنسہ ہے یہاں پہ آنے کا مقصد ایک تو یہ
18:43ہے کہ انڈیا کے جھوٹ کو expose کرنا اپنی ایک جو ان کی ہماری
18:47position ہے on various issues چاہے وہ کشمیر کا مسئلہ ہو چاہے
18:51water issues ہوں جس طریقے سے ہندوستان نے انڈس waters
18:54treaty کو suspend کیا ہے اس میں پوری دنیا کی طرف سے ان کو ان کی
18:59مضمت کی جا رہی ہے مجھے کوئی بھی کسی ملک کا ایسا کوئی
19:03diplomat نہیں ملا یا senior official نہیں ملا
19:06جس نے ہندوستان کے اس خدم کو جو انڈس waters treaty کو
19:10suspend کرنے کی انہوں نے اس کی تائید کی ہو یا endorse کی ہو
19:14بلکہ انہوں نے یہ کہا ہے کہ ایک بہت ہی غلط president انہوں
19:18نے establish کیا ہے یہ violation ہے international law کی
19:21international treaty law کی
19:23last question before i let you go یہ مجھے بتائیے کہ ہمارے
19:29schedule میں جو آپ کا delegation آئے گا بلاول بھٹو صاحب بھی
19:33آئیں گے former foreign minister وہ بھی ہیں بڑا high power delegation
19:36ہے کس level پہ ہماری ملاقاتیں expect کر رہے ہیں آپ وہاں پہ
19:41ہم نے ہمارے mission نے یہاں پہ ambassador نے request سب سے کی ہوئی
19:47ہے ہم لوگ security of state national security advisor جو کہ وہ دونوں کے
19:52پاس وہ combine ہی ہیں اس وقت جو عہدے ہیں اس کے علاوہ members of the
19:56congress یہاں کی جو انسی committees ہیں ان کے پاس ان کے ساتھ جو انسی
20:00ہم ایکسپیکٹ کرنے ہم اپنے think tanks کے ساتھ interaction ہے جتنے بھی
20:05یہاں پہ think tanks ہوں گے academics جو انسی ہیں یہاں پہ امریکہ میں
20:08ہیں ان کے ساتھ بھی وہ جو ہیں پھر new york میں UN secretary general
20:13اور باقی اور جو senior officials ہیں ان کے ساتھ بھی meetings انسی ہیں وہ
20:17کوئی آپ کی کوئی possibility ہے کیا آپ کی possibility ہے کہ u.s president
20:23کے ساتھ بھی کوئی وقت مل جائے گا any possibility نہیں وہ وہ وہ مشکل
20:28ہوگا وہ مشکل ہوگا میں ہمیں you know realistic expectation from from from
20:35this delegate from from our you know outreach لیکن ایک چیز میں آپ کو ضرور میں
20:39بتانا جاؤں گا کہ ہم لوگ یہاں پر hindustan کی اور اپنی position
20:44جو issues ہیں ان کے اس کے علاوہ ان بات چیت کرنے کے علاوہ ہم
20:49ہندوستہ جو امریکہ کی جو administration ہے ان کا بھی ہم شکریہ
20:53ذا کریں گے کیونکہ جس قسم کا ایک positive اور constructive role
20:57US administration میں play کیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ وہ اس کے recent
21:02جو جتنے بھی عدوار گزرے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی پریزیڈن
21:08ٹرمپ نے دونوں مملک کے درمیان ایک بہت بیلنسٹ اور
21:12neutral role play role play کیا اور جس قسم کا انہوں نے role play
21:16کیا اس کو میں سمجھتا ہوں کہ ہندوستان والے بہت ہی خلطی کر
21:20رہے ہیں ان کی حکومت ان کی administration ان کے foreign minister
21:23کہ وہ اس کو باعث سے تنقید بنا رہے ہیں امریکہ کو جس کی
21:28چلیں اچھا اچھا اس کا ہمیں ہی فائدہ ہے نا ہمیں تو کوئی نقصان
21:32نہیں ہے جلیبا صاحب بہت شکریہ for your time as always thank you so
21:36much for taking your time for us جن صاحب thank you for your patience
21:41thank you
21:41یہ میں چاہ رہا تھا تھا ہمیں idea ہو جو بتا رہے تھے کس کس کو
21:44ملیں گے سب کچھ آپ کو جو اجزہمت دی ہے نا میں نے اس کا ایک
21:48angle totally different ہے بہت سے articles آ رہے ہیں انڈیا
21:51israel connection کے اوپر میں دو تی چیزیں دیکھ رہا تھا کہ ایک ڈاکٹر
21:56ashrit بہ ویدکر ہیں senior fellow the jerusalem institute for strategy and security
22:03وہ بتاتی ہیں کہ انڈیا سب سے بڑا بائر ہے defense equipment کا
22:09israel aerospace industries سے اور یہ ڈرون شونز انہوں نے لیے ہیں یہ انہوں
22:15نے ان کی بہت زیادہ technology کو اس میں فرق پڑ گیا لیکن اس کو
22:19خالی israel ان کو خالی ایک strategic partner پہ نہیں دیکھتا جو اس کی
22:24ideology ہے فلسطینیوں کے بارے میں انہی کی مسلمانوں کے بارے میں تو
22:28they are on on many levels آج indian defense ministry announced کیا ہے
22:32project اپنا stealth fighter کا ناظرین stealth fighter کو اب میں اردو میں
22:37کیسا سمجھاؤں اب یہ سمجھ لیں کہ وہ plane جو radar سے detect نہ ہو
22:42سکے اس کی special technology ہوتی ہے coatings ہوتی ہیں everything لیکن
22:46stealth US کے پاس ہیں کچھ لوگوں کے پاس ہیں تو وہ اس کا بھی
22:49انہوں نے contract launch کر دیا ہے جنگ کا پورا محول ہے
22:53Israelis کھل کے سامنے آئے میں اور ہم نے ان کے دیکھے ہیں
22:56drones جنہوں نے آ کے یہاں برحال اللہ کا شکر ہے limited
23:00تباہی ہوئی لیکن ہوئی ہے یہ جو بات اب انڈیا کے میڈیم
23:04فالو کرتے ہیں لگتا یہ ہے کہ اسرائیل پہ بہت امیدیں جاگیمی ہیں
23:07کہ یہ کچھ ان کو اندازہ ہو گیا ہے ہماری abilities کا
23:10تو اسرائیل اور ان کو help out کرے گا how serious is that
23:16بسم اللہ الرحمن الرحیم مالک صاحب thank you very much for the invite
23:19دیکھیں اب تو کسی کو یہ شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ جو
23:22زائنیزم اور ہندوتوہ کا ایک کومبو آیا ہے جی پاکستان کے
23:27اوپر یہ بہت serious application ہے جی اور ان کے آپ نے
23:32equipment بھی دیکھ لیا ہے آپ نے ان کا thought دیکھ لیا ہے اور
23:36وہی model ہم پاکستان پہ apply ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں دیکھیں
23:39دیکھیں اسرائیل نے اپنے ایک genocidal attempt میں اپنے ایک effort
23:43میں انہوں نے ایک reduce کیا ہے اور ان کا جو main enemy جس کو وہ
23:47گردانتے ہیں اور west بھی I mean Washington بھی اس کو مانتا ہے
23:52that is Iran اب وہ کہتا ہے جی کہ جو بھی Iranian صحیح ہے یا غلط ہے
23:56ان کے جو بھی proxies کہہ لیں یا جو بھی جن کے ساتھ میں نے fight
23:59کیا پھر اس نے genocidal approach کی پلیسٹائن کو اور اپنی جو
24:03immediate issues ہیں ان کو address کر رہے ہیں اپنے enemies کو مار رہے ہیں
24:08اور اپنی expansionist policies کو وہ pursue کر رہے ہیں اب ہوتا یہ
24:13ہے کہ جب آپ پاکستان کے اندر عمد دیکھیں یہ بھی کشویم نے وہی
24:16model follow کر رہے ہیں اسی ازار انہوں نے دوسرے لوگوں کو
24:19domiciles دے دی ہیں laws change کر دی ہیں تاکہ پوری demographic ان کی
24:23بھی shift کریں سب کو فارق کریں بلکل ایسے لیکن مالک صاحب دیکھنے
24:27کی چیز یہ ہے کہ war میں models apply نہیں ہوتے آپ اسرائیلی
24:31model لاکہ ادھر کی environment یہاں کی چیزیں ڈیفرنٹ بار میں
24:34theories ہوتی ہیں models نہیں استعمال ہوتے تو یہ model لاے ہیں اور
24:38مجھے لگتا ایسا ہے کہ یہ انہوں نے جو چیز ابھی آپ نے
24:42drones کی بات کر لی پھر intelligence sharing ہے ان کے یہ بھی اطلاعات
24:46ہیں کہ ان کے لوگ بھی یہاں پر موجود تھے اور وہ پورا اس کو
24:49monitor کر رہے تھے کیونکہ یہ جس طریقے سے جو escalation ladder پہ
24:53چیزیں یہ ایک traditional ہوتا یہ ہے کہ جی آپ نے چلے آپ کی
24:57proxy چل رہی تھی اب کئی دفعہ جب proxies استعمال آپ کر رہے
25:00ہوتے ہیں تو یا تو proxies کے استعمال کرنے سے پہلے آپ ایک
25:03military application اپنی کرتے ہیں conventional forces کے ساتھ اور پھر
25:06proxy سے آپ ایک جگہ پر اپنے objectives کو لے جاتے ہیں اور
25:10حاصل کرتے ہیں لیکن how do we know کہ Israelis خود operating
25:12کر رہے تھے وہ systems نہیں میں تو یہی کہہ رہا ہوں کہ
25:14I'm sure I'm sure کہ وہ کر رہے ہوں گے اور جس طریقے سے یہ ان کے
25:18drones آئے ہیں ان کا number مجھے تو بھی یہ دیکھنے کی بات ہے کہ
25:22یہ کون سی deals تھیں کب انہوں نے یہ حاصل کیے تھے اور I'm sure
25:26کہ ان کے traces بھی آپ کو نہیں ملیں گے کیونکہ ورنہ جو country to
25:29country آپ deals کرتے ہیں آپ کو سب ہوتا تھا کتنا equipment آ رہا
25:33ہے کیسے آ رہا ہے کہاں پہ آ رہا ہے تو اچانک انہوں نے یہ
25:35جو drones کا استعمال کیا تو اب میں انڈیا کی بات کر رہا تھا
25:39کہ انہوں نے proxies کا استعمال کیا اب یہ پاکستان سے مجھے
25:43انڈیا کی ایک expectation تھی پاکستان کے بارے کہ جی بلوچستان میں
25:47conditions ہم نے create کر دی ہیں اور جو ان کے capture documents بھی
25:50ملے ہیں جو documents ملے ہیں جو انہوں نے application کرنے سے
25:53پہلے وہ اس میں وہ بڑا clearly indicate کرتے ہیں کہ یہاں پہ
25:56جب ہماری application ہوگی تو بلوچستان کے اندر already
25:59ہمارے جو deployed elements ہیں وہ اپنا کام کرنا شروع کر دیں
26:02گے اور of course وہ کرنا شروع کر دیا اچھا اس کے علاوہ پھر
26:06آپ ایک سے دو کلومیٹر ہم کشمیر میں جو post ہیں وہ لے لیں
26:10گے اور کہیں گے جی ہم نے ان کے roots withdrawl کر دی ہیں اور ہم اس
26:14کو اس level پہ لے جائیں گے کہ جب پاکستان اپنے missiles یا اس
26:18طرح کی کوئی چیز استعمال کرتے تو ہم nuclear کے ایک شور
26:20مچا کے تو ایک international pressure ہم build کر لیں گے اب
26:23دیکھیں شروع کے جو 24 hours ہیں اس escalation کے آپ کو
26:27international pressure اس طرح کا build ہوتا ہوا نظر نہیں آتا اور
26:30آپ کے یاد ہے ہم program میں بیٹھے ہوئے تھے جس دن صبح یہ
26:33کروائی ہوئی ہے تو ہم نے وہ یہ دیکھا کہ ایک ایک scramble
26:37کیا ہے international forces نے little later جب چوبی سے چھتیس
26:41گھنٹے ہو گیا اور اس سے پہلے کہ بیانات آپ دیکھ لیں
26:43جی ڈی وینس کی وہاں جا کے statement دیکھ لیں اور
26:46Trump کا جو statement دیکھ لیں گے ہمارا issue نہیں ہے ہمارا
26:50issue نہیں ہے چوبیس گھنٹے پہلے آپ کا issue نہیں ہے اور
26:53پھر آپ اور میرے خیال ہے کہ جو چھے گھر خدا نہ
26:55خستا ہمارے گری ہوتا ہے تب بھی issue نہیں بننا تھا
26:58of course نہیں بننا تھا انڈیا کے گرگیاں تو بن گیا ہے
27:00it fell on its head انڈیا کا اچھا انہوں نے پھر اس کو
27:03استعمال کرنا شروع کیا اچھا they thought کہ situation is good
27:07جس کی میں بات کر رہا ہوں خیبر پختون خواب میں بھی ہے
27:09یہاں پہ بھی internal بھی عوام کا افواج کا تھوڑا سا
27:12unrest ہے political polarization this is the best time اور
27:16لگتا ہے کہ Israelis نے ان کو push کیا ہے to go for it
27:20اور اس کے ساتھ ہی ہوتا ہے میں اس لیے آنا ہے واپس آپ سے
27:23مجھے ایک break لینے کا کہا جا رہا ہے break کے بعد میں آ کے
27:26آپ سے ہی پوچھنا چاہتا ہوں کہ as an army guy سارا کچھ اور جو
27:30انبیانات سن رہے ہیں کتنی possibility ہے کہ ground two ہو
27:34because وہاں پہ temperature بہت بڑھا رہا ہے موڈی اور election
27:38ابھی پانچھے مہینے پر ہے اور اور آن ورڈز election ہے
27:42تو اتنی دیر یہ indefinite چل نہیں سکتا کہ روز آبیان اور
27:46یہ ساری چیزیں exercises ہو رہی ہیں یہ چیزیں serious
27:49possibility کتنی ہے round two is break کے بعد
27:51stay with us
27:58you welcome back to the show میں سوال تو چھوڑ کے گیا تھا جنرل
28:01صاحب کے لیے کہ جنگ ہونے کے کتنے امکانا اس کا میں جواب
28:04لوں گا لیکن ہمیں وہ مل گئے ہیں جسٹن تھارمس رسل ہیں یہ
28:08executive director global foreign policy center US based
28:12ویجینیا میں ہیں یہ بڑے treaties اور خاص طور پر پانی کے
28:15بہت بڑے expert international مانے جاتے ہیں ان سے میں پوچھنا
28:18چاہ رہا ہوں کی کیا انڈیا کر سکتا ہے جو کرنا چاہتا ہے
28:21انڈا واسٹر ٹویٹی پہ آہ گوڈیوننگ جسٹن
28:24گوڈیونگ محمد good to be with you in fact it should be late late
28:29afternoon i i believe over there two three quick two three quick questions
28:34justin the indian prime minister has held the the treaty in dust water treaty in
28:39abeyance and he's every day he's making statements he says i have to look after
28:43my people's interest and everything now the question is we know they can't do
28:48it there are no provisions how can india be compelled short of pakistan
28:52declaring a war if they actually go through with it and if they try to stop
28:56water and everything what are the options that pakistan has because the world
29:00bank president i heard he was saying in some interview that you know we can only
29:04put an arbitrator to get the matter sorted out because it does settle a very
29:09dangerous precedent if an upper raparion unilaterally decides to play around
29:14with water then lower raparians world over would end up having a very dangerous
29:18precedent to follow how does one stop india from doing anything stupid
29:23well that that's the big question muhammad and and the reality is there's there's
29:31several things in play here i mean one of the things we have to look at is that
29:35the industry was was like it was arranged by the world bank back in 1960 so they
29:41kind of have some governance over this but you know one of the things that i've
29:46always stated is water is a humanitarian issue it is a humanitarian tool it should
29:52not be used as a weapon of war or a weapon of conflict uh water is for
29:59sanitation cooking cleaning uh bathing agricultural cooling heating it is needed
30:07for human existence and to use water as a tool of conflict is just a bad idea all
30:16around and it escalates things that being said back to your question muhammad is
30:21are there uh aspects or are there tracks that pakistan could possibly do let me
30:28clear up that i am not a lawyer but my understanding is that if pakistan wanted to
30:34if if if the presidency and and the and the leadership in his own but wanted to take a
30:40case to the international uh the international court of justice they could bring civil a civil complaint to the
30:51incj which would kind of settle the legal dispute uh and provide advisory opinions on how the uh in this treaty should be interpreted
31:04and if it becomes it is a humanitarian issue like you laid it out yourself doesn't it become an equally important case to be put up in the security council and not as a bilateral treaty issue but an entire area life and livelihood being threatened and water being weaponized doesn't it come under that uh purview as well
31:26that's a very interesting question muhammad and and the answer is i i really can't put my finger on it the reason being is this if you're asking if the security council would bring this up the security council in my opinion would probably push back on it saying look this is a signed enacted treaty between pakistan and india
31:53this is a situation uh this is a situation between uh islam and new delhi figure it out if there is a legal case that needs to be brought take it to the icj um there is possibly a u.n resolution that could be brought up but again you're bringing up a a treaty conflict
32:15that is kind of somehow on the periphery attached to what could be construed as the an offshoot of an escalated
32:25arm conflict that we saw over the kashmir region the reason earlier this reason the reason uh justin i brought it up for us
32:34because if this thing is allowed to go unchecked there are some universal understandings there are some universal norms
32:40and uh givens like like we put it and one thing is that upper raparians cannot arbitrarily block
32:49water supplies to lower raparian countries and we are not this is not the only unique situation in india
32:54pakistan it's canada u.s you have a lot of other countries in europe and everything so if this
33:00this thing is allowed to go unchecked doesn't it set a very dangerous precedent elsewhere also
33:06then tomorrow brahmaputra comes out from china then maybe china would be perfectly legit in blocking
33:12water coming into india and the same could be happening if india is allowed to weaponize water
33:18how does the world stop from other countries from weaponizing water
33:22well this this dynamic of of how uh new delhi is going to try and kind of divert water usage
33:36off of the indus treaty as you put it it sets a very bad precedent i mean anybody who's watched
33:44american movies knows that you watch any western anytime you block water to another man's ranch land
33:51there's going to be a fight yeah this does not this does not uh take away the tension this escalates
34:00detention between pakistan and india that's never a good idea what i would say is that in the india
34:08has an as a as a very interesting dilemma that they have to look at here excuse me if you look at the
34:16fact that that india is saying look we're not getting enough water we're giving too you know uh
34:22islamabad is in pakistan they are overestimating their usage and their need the reality is some
34:30experts are saying that india underestimated when they did the treaty and they overdeveloped which
34:37means that this is an india problem not a treaty problem india either needs to have water restrictions
34:45or controls in their development or they need to find another source of water that doesn't conflict
34:54with the terms of the industry that's a very interesting that's a very interesting angle that
34:59might be india's own problem anyway justin uh i'm gonna cut cut you off at this point but i'll
35:05definitely be talking to you again in future i think you have some very interesting angles to to add
35:09to the to the debate thank you justin russell for taking our time sir whoo bhi کہتے ہیں
35:15ke lagda india ne api miscalculate karliya apana sara ye bo but coming back to that vital critical
35:20question junk ho saktiya kiungo 27 september ko in ke sasal ho ryei rss ke yeh yudh bhi marindra
35:27moodyne eske liye ki ta ulta pard gya kiung yeh dobarah nahi ho sakti hausse pehle eek nia
35:33shusha kiung ni chheed sakti hao tiki with this mindset ah bilkul ho sakti hao sakti hao
35:40ager aap dhekhen is ki joh approach is ki wajah yeh ki woe khud pehle bhi is konflikt
35:45se pehle bhi apne aap ko band gali me lye gya aur konflikt ke duran bhi band gali
35:50me lye gya koi sane mind is ko eek to aap jab se in ko abhi chabu uska to reasons
35:55hai mujhe بتائیں forge air force ke joh top command hai wahan us ko nahi kee ki bhai hi haem nai
36:01leđ sakti hao yaar ager tukai ho gaya hai tumneye aur humara bhi nukstan hai like it is
36:06more than just moody now on the line indian forces unki prestige unka sab kuch wo to
36:12bilkul lenge ho gaya hai dunya ke samanye jih malik sahab dekhe yeh thinking wahan
36:15peh bhot seriously pae jati hai abhi apne programe ke shuruo meh ajay sanii sahab ka
36:19joh zikr kiya ager inki aap ko pura inka interview chalayan to us mein انہوں
36:23ne eek hi baat hi hao ki is leadership ko in extremist ko leadership ko war ki
36:28understanding hi nahi hai they don't understand war and this is
36:31a serious charge ایک ایسی leadership jis ke pats nuclear bhi
36:35aya hua hai wo extremist unki tendencies bhi hai expansionist design bhi hai
36:40to unko understanding of war in hi hai or of course dekhe na do
36:43lieutenant generals اور ایک flexed officer انہوں ne saik kiya before the war
36:48to aapka kiya khiyal hai ki unki wo bhaagya hongi woa se saik is lihi kiya
36:53ki they were not indio ne pata hai دیکhe وہاں peh serious minds hai
36:56وہاں peh strategist mojood hai akal mand log hai wo paakistan ki
36:59capabilities ko paakistan ki capacities ko janttei hain
37:03paakistan kiya akal mandhi kiya karaygi wo extremist hai wo es ko abhi roking
37:07agar khuda anha khasthah hoti hai toh pher uski intensity is lidaai se
37:12toh bhoat zhaada hooggi
37:13jih dhekhe وہ abhi yehi karayga ki a mess massive aque use karne ki košish karayga
37:17apni force ko already escalation ladder peh jab measles ka exchange hoa hai this was
37:21a serious war escalation ladder peh gaii aur wo joh kahta na kraft kar raha hai abhi
37:27dhekhe isi magis hai nahi ki mein unhi ki baat kerta ho chalye chhoڑ دیں
37:30hamarai analysis ko apne unki joh military thinking minds hai
37:33ya terrorism ki experts hai ya joh log wii experts
37:35wou کہتا ہے جی مودی صاحب نے ابھی attach کر دیا
37:37تین چیزیں
37:38ki any terrorist act will be
37:40new normal
37:41new normal
37:43new normal
37:43تو ایڈوانی نے بھی set کرنے کی کوشش کی تھی
37:45جب 98 میں
37:46کیا تو انہیں کہا جی پاکستان کس reality کے ساتھ
37:48رہنا ہوگا
37:48اور within no time پاکستان نے دھماکے کر دیئے
37:51new normal ختم
37:52ابھی
37:53پلواما میں
37:54جو ہی اب new normal create کرتے ہیں
37:55new normal اب ایک یہ کہ
37:56india is becoming irrelevant
37:58اور یہ extremist your policies
38:00anyways
38:00تو اس کے بیچ میں بھی جب وہ create کرنے کوشش گئے رہے گا
38:03تو پاکستان کا response بھی massive ہی جائے گا
38:06پاکستان نے تو decide کر دیا
38:08آپ پھر دیکھتے ہیں ہمیں اور بھارت کو
38:10آپ ایک حالت جنگ میں
38:12کتنا کم از کم ایک سال اور دیکھتے ہیں
38:15حالت جنگ میں اس mindset کے ساتھ تو prolong دیکھتا ہو جی
38:19اب military کی جو application ہے
38:21اس کو ہم دیکھتے ہیں
38:21لیکن proxies میں میں اضافہ دیکھ رہا ہوں
38:23terrorism میں بہت اضافہ ہونا ہے
38:26اب یہ پاکستان انشاءاللہ
38:27اگر ہمارا یہ western front
38:29اس کو ہم اچھے طریقے سے handle کرتے ہیں
38:32وہاں پہ understanding
38:33good developments are coming
38:36اور ہم پورا focus کرتے ہیں
38:37blochistan کے اندر ان کی proxies
38:39and we are going a hard way against these proxies
38:41چلے میں وہ segment ختم ہو گیا
38:43اس بات پہ ختم کر لیں
38:44آپ کو اگر میں correct me if I'm wrong
38:46کہ ہمیں پریشان نہیں ہونا
38:48لیکن ہمیں جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے
38:50not at all
38:51not at all
38:51as far as military is concerned
38:53ہمیں بالکل
38:54لیکن ہمیں یہ جنگ کے لیے تیار ہونا چاہیے
38:56اور جنگ کے لیے جو پوری قوم کی application ہونی ہے
38:59اس کو address ضرور کرنا چاہیے
39:01ہماری جو economics ہیں
39:02ہماری جو باقی political چیزیں ہیں
39:03کیونکہ ابھی whole of a nation کے بغیر
39:05hybrid کی application ہے
39:07every citizen being the center of gravity
39:09of Pakistan is the target
39:11جنرل جاید thank you very much as always
39:13بہت شکریہ
39:13آجنگ بریک لیتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے
39:14جی welcome back to the show
39:19ایک بات تو انڈیا کو بتا دیں
39:21کہ ہم صرف چائنہ کے مال پہ نہیں بیٹھے ہوئے
39:23ایوم تکبیر ہے
39:24یہ بھی جو ہمارے پاس
39:26nuclear ہے
39:27یہ ہمارا ہوم گرون ہے
39:28اور جلیل واس صاحب کی بڑی انٹرسٹنگ بات تھی
39:31جب انہوں نے کہا کہ پہلے بھی بی جے پی کی قیادت تھی
39:33اور انہوں نے قصہ بھی سنایا
39:34اس قیادت میں
39:35قیادت میں زمین آسمان کا فرق ہے
39:37یہ ایک پاگل دیوانہ آدمی بیٹھا ہوا ہے
39:40اور جیسے جنرل زائد بتا رہے تھے
39:43کہ پریشان ہمیں نہیں ہونا
39:44ہمیں لیکن تیار ہونا پڑے گا
39:47اور رہنا پڑے گا
39:48he's a mad man
39:49he can do anything
39:50اور جیسے آپ کو میں نے پوائنٹ آٹ کیا
39:51رس ایس کی بھی سوہمی سائل گرا ہے
39:53اس کے لیے بھی یودستیں بنانا ہے
39:55پھر اس کے بہار کے الیکشنز ہیں
39:57anything happen
39:58تو بہت ضروری ہے اس ایک ملک میں
39:59تمام political parties
40:01تمام جو یوتھ اور دوسرے لوگ ہیں
40:04خدارہ اپنے differences
40:05کچھ حرصہ اور
40:07بالکل side پر رکھیں
40:08ابھی ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی
40:10ہمارا ایک conflict ختم ہوا
40:13جو active کچھ اسلاح چلا
40:14دونوں طرح مزائل چلے
40:16we are still in a state of war
40:17a state of war
40:19ابھی ختم ہوتی نظر نہیں آنی
40:21تو جو بھی فیصلے کرنے ہیں
40:22چھوٹے بڑے
40:23اس میں یہ ہماری تمام political leadership
40:25سے دماغ میں ہونا چاہیے
40:26کہ پاکستان ابھی
40:28جنگ کی دل سے نکلا نہیں ہے
40:30وہ پاگل آدمی بیٹھا وایا
40:31he is desperate
Recommended
42:42
|
Up next