Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/28/2025

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30اور لورکوہستان کے مقام پر بارش کے باعث شہر قرآکران ون
00:34لائن سلائڈنگ راستے بند ہونے سے کے مصافحہ تھاز گیا
00:37سوابی میں آندھی طوفان سے حاصلات 58 افراد زخمی ہو گیا
00:41پنجاب میں بھی آندھی اور طوفان چھتیں اور دیوارے گینے سے
00:44بچے سمیت دو افراد جانبھاک متعدل زخمی
00:47کلامباد میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش اور جالہ باری
00:50کئی درخ گر گیا
00:51بابا سر ٹاپ میں برفاری وادی کاغان و ناران میں موسم سرد ہو گیا
00:57اسلامباد میں فیضاباد میٹرو اسٹیشن کے قریب
01:01ڈکیتوں کے فارنگ پولیس افسر صدیر احمد اباس شہید
01:06کانسٹیبل جعفر جانگر زخمی
01:08سی آئی اسلامباد پولیس ڈکیتوں کی گھتاری کے لیے پیچھا کر رہی تھی
01:12مرزمان نے پولیس ٹیم پر اندر دن فارنگ کر دی
01:14کراچی میں نامل افراد کے پانی سے ٹیفک پولیس ارکار شہید
01:17مرزمان نے زین محمد کو مائی پولاچی پھارٹیک قریب نشانہ بنایا
01:19کراچی میں کھلے مین ہول نے بچے کو نگل لیا
01:46چار سال کا محمد علی جانبہاد
01:49اہلی خانہ کا تجاج پھائی نے بتایا
01:50راکر شخص نے بچے کو گھٹر سے نکالا اور وہیں چھوڑ دیا
01:54ایم کیم کا رکن اساملی عامر صدیقی نے کہا
01:56کراچی کو کھنڈر رونا دیا گیا ہے
01:58جانبوچ کا شہر سے انتقام لیا جا رہا ہے
02:00سعودی عرب میں زلحج کا چاند نظر آ گیا
02:03حج پانچ جون بروز جمرات عیدالعزاد شہید جون جمعہ کو ہوگی
02:07پاکستان میں زلحج کا چاند نظر نہیں آیا
02:09یکم زلحج 29 مئی بروز جمرات عیدالعزاد 7 جون ہفتے کو ہوگی
02:14چیرمن مرکز روحطلال کمیٹی بولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کر دیا
02:18لاہور کراچی سمیت کسی شہر سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہے
02:22امان سمیت کئی خلیجی ملکوں اور انڈونیشیا میں چاند نظر آ گیا
02:25عیدالعزاد 6 جون بروز جمعہ کو ہوگی
02:28پاکستان سفارتی محاس پر بھی سرگرم وزرعظم ایران سے آزربائیجان پہنچ گیا
02:33وزرعظم شواشیف کی آزری صدر الہام علی آف سے ملقات
02:37حالیہ پاک بھارت کے شدکی میں پاکستان کے حمایت پر آزری صدر سے اظہارت شک ہو
02:42دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تباہ دے خیال
02:45وزرعظم لاچین میں پاکستان، ترکیہ اور آزربائیجان پر مشتمل سیفریکی جلاس میں شریک ہوں گیا
02:51اس سے پہلے وزرعظم نے تہران میں ایرانی سپریم ریڈر صدر، ڈاکٹر، مصور سے ملقات کی
02:58بھارتی جاریت سے آگاہ کیا
03:00کشنگی کے دوران پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا
03:03وزرعظم ازربائیجان کے بعد آجکستان دھوانا ہوں گیا
03:07بلاول بھٹو کی سر براہیمی عراقین پارلیمان کی کمیٹی
03:09تیس مہیں کو غر ملک کی دورے شروع کرے گی
03:12ذرائق مطابق دو جن سے بلاول بھٹو امریکی حکام سملاقاتوں کا غاز کریں گے
03:15پاک بھارت کی شدگی پر پاکستانی مواقع پر بریفنگ دی جائے گی
03:18بھارت کی ڈس انفرمیشن سے آگاہ کیا جائے گا
03:21کمیٹی نو جن کو امریکہ سے بڑھتا نہیں جائے گی
03:24آرمی چیف فیلم مارشل سید حاصل منیر کی دورے تہران کے دوران
03:35ایران کے چیف آف جنرل سٹاف سملاقات
03:37علاقائی سیکیورٹی کے صورتحال
03:39مہمی دیپام میں تعاون کے فروق پر گفت گئی
03:41آئیس پی آر کمتابق ملاقات میں
03:43فوجی تعاون سیکیورٹی میکانیزم میں بھیتری
03:46علاقائی استحقام پر بھی بات چیت گئی
03:48جنرل سٹاف ہیڈکورٹرز تہران آمد پر فیلم مارشل کا پرتفاق استقبال کیا گیا
03:52فیلم مارشل آسی مونیر وزرازم کے ہمراہ ایران سپریم لیڈر اور سرزہ سبی ملے
03:56یوم تکبیر تاریخ ساس سنہرہ دن
04:02اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے کو پاکستان دنیا کا ساتھوں اور عالم اسلام کا پہلا ایٹمی ملک بنا
04:08بھارت نے گیارہ مئی انیس سو اٹھانوے کو ایٹمی دھماکے کی
04:11پاکستان نے جواب میں اٹھائیس مئی کو چھائے دھماکے کر کے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا
04:16ڈاکٹر عبدالقادر خان کے نگرانے میں پاکستانی سائنزانوں نے ایٹمی دھماکے کی
04:21تو پورا ملک خوشی سے جھوم اٹھا
04:22صدر زرداری وزرعظم شباز شیف کی یوم تکبیر پر قوم کا مبارک پار
04:27پیغام میں کہا یوم تکبیر قوم کے اتحاد
04:30ازادی اور خودمختاری پر سمجھاتا نہ کرنے کے اعلان کے دن ہیں
04:33پاکستان اس پار یوم تکبیر ایک اہم اور تاریخی موقع پر منا رہا ہے
04:38پاکستان کے دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں کو سلام
04:43یوم تکبیر پر چیرمن جائن چیف آف سٹاف کمیٹی اور سرویسز چیف کی عوام کو دلی مبارک پار
04:48خصوصی پیغام میں کہا یوم تکبیر تاریخ کا وہ سنہرہ دن ہے جب انیس سو اٹھانوے میں
04:53پاکستان ایک جہوری طاقت کے طور پر اپرا
04:56پاکستان نے جنوبی اشہ میں سٹرٹیجک توازن کو بحال کرتے ہوئے دفاع کا حق منوایا
05:01تاریخی کامیابی قوم کے غیر متزلزل عظم اتحاد اور امد بقائے بہامی کی جسٹجور ہے
05:07پاکستان کے سٹرٹیجک صلاحیت عوام کی مشترک امنگوں کی افخاص اور قومی امانت ہے
05:12پاکستان کی جہوری صلاحیت صرف دفاعی مقاسد کے لیے ہے یہ امن کی زامن ہے
05:18مسئلہ پاش تمام خطرات کے خلاف مادر وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عظم کا یادہ کرتی ہے
05:29مودی کا بیان نفرت انگیز اور پرتشدد ہے
05:32پاکستان مودی کے بیان کو لاپرواہی اور اشتیال انگیزی سمجھتا ہے
05:36بھارتی وزرازم کے بیان پر وزارت خاجہ رضی عمل
05:39درجوان دفتر خاجہ کہنا ہے پاکستان اپنی سالمیت خود مختاری کے لیے کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرے گا
05:46عالمی برادی کو بھارت کی بیان بازی کے نوٹس لینا چاہیے
05:49بھارت کی بیان بازی سے ایک خطے کے امن و استحقام کو نقصان پہنچتا ہے
05:52مودی کے بیان کا مقصد جگرہ پیائی تبدیلی اور مقروضہ کشویر میں انسان حقوق کی خلاف ورزوں سے توجہ ہٹانا ہے
05:59بھارت کو اپنی ملک کے اندر انتہا پسندی پر غور کرنا چاہیے
06:02امن کے دشمن نرندر مودی کی پاکستانی نوجوانوں کو کھلی دھمت کی
06:08نوجوانوں کا مودی کو موتوڑ اور دو ٹھوک جباب
06:10کہا مودی کا دماغ خراب ہو گیا ہے وہ احمقانہ بات کر رہا ہے
06:14ہم کچھ لوگ کچھ دو پر بات کرنے کو تیار ہیں
06:17بتائیں ایسا کیا کریں کہ بانی رہا ہو جائیں
06:19بتا دے بھائی نے آپ کو کیا بگاڑا گیا
06:21بانی پیچائے کی بہن علیمہ خانم کی میڈیا سے گفتگو
06:24کہا بریشتر گوھر نے کہا تھا پانچ تاریخ کو بانی رہا ہو جائیں گے
06:28جس پر بریشتر گوھر نے جواب دیا کہا
06:30امید ہے بانی کا کیس سماعت کے لئے مقرر ہو جائے گا
06:33سزا موتلی کا کیس لسٹ میں آ گیا
06:35امید ہے پانچ جن کو سماعت ہو گئے
06:37دنیا دیکھے گی کیس بے بنیاد اور سیاست اندقام کا ہے
06:40بانی پیچائے سے اسما اور نورین خان کی چالیس منٹ طویل ملقات
06:44بانی پیچائے سے وکلہ کی ملقات بھی گئی
06:46کراچی کی نیجی سکول میں خاتون ٹیچر سے
07:02بتتمیزی تشدد اور حرسانی کا واقعہ
07:04مبینہ پولیس حلکار عبدالحفیز نے سکول میں داخل ہو کر
07:07خاتون ٹیچر کو تھپڑ مارے اور نقاب پھاڑ دیا
07:10واقعی کی ویڈیو سامنے آگئے
07:11اسکول انتظامے نے پولیس کو کاروائی کے لیے درفاز دی
07:14پولیس کے مطابق درفاز حصول کر کے کاروائی عمل میں
07:17الائی جا رہی ہے کاروائی میں کسی سے بھی کوئی ریایت نہیں بٹی جائی
07:28لہور کے لاکے باغبان پورا میں پولیس کا چھاپے کے دوران
07:31خواتین پر تشدد پولیس ٹیم نے گھر کے دروازے پر نیچر
07:34اور قیمتی سمان توڑ دیا
07:35پولیس حلکار مبینہ طور پر علماری سے چار تولہ سونا اور ڈیڑھ لاکھ نکتی بھی ساتھ لے گیا
07:40خواتین پر تشدد کی سی سی ٹی بھی فٹے سے منظر آم پر آگئے
07:43سادہ لباس کپڑوں سمیت وردی میں ملبوس پولیس حلکاروں نے خواتین پر تشدد کیا
07:47پولیس نے فراڈ کے کیس میں مطلوب مرزم کی ارتاری کے لیے چھاپا مارا تھا
07:51پولیس نے کام کا کہنا ہے کہ واقعی کی تحقیقات کریں ہیں
07:53ذمہ داروں کو خلاف کاروائی کریں گے
07:54موسیقی

Recommended