Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00اعزاز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں
01:03فیل مارشل آسم منیر کہتے ہیں
01:04اعزاز قوم افاج خاص کر سیبل اور ملٹی شہدہ اور غازیوں کے نام وقت کرتا ہوں
01:09صدر مملکت وزرعظم اور قابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں
01:13یہ اعزاز قوم کی امانت ہے
01:14جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں آسم بھی قربان
01:16یہ انفرادی نہیں بلکہ افاج پاکستان اور پوری قوم کے لیے اعزاز ہے
01:21فیل مارشل آسم منیر نے قوم کا شکریہ دا کیا
01:24صدر مملکت کی آسم منیر کو فیل مارشل بننے پر مبارک پاس
01:32وزرعظم نے صدر مملکت کو فیصلے پر اعتماد ملیا
01:34ایوان صدر میں ملقات کے دنان صدر آصف علی زردارے نے کہا
01:38جنرل آسم منیر کی قیادت ومسلح فاج نے مادر وطن کا کامیابی سے دفاع کیا
01:43بھارتی جارت کا مطور زواب بہترین جنگی حکمت عملی پر جنرل آسم منیر
01:48فیل مارشل کے عوضے کے مستحق ہیں
01:50وزرعظم نے کہا جنرل آسم منیر نے قائدانہ صلاحیتوں سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا
01:55بنیان المرسوس کی کامیابی میں جنرل آسم منیر کی دلیری دانشبندی کا قلیدی کردار تھا
02:01دفاع وطن کے لئے گران قدر خدمات پر فیل مارشل کے عوضے پر ترقی دی گئے
02:06چیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کی فیل مارشل آسم منیر کو مبارک پاس
02:10جنرل ساہر شمشات کا سید آسم منیر کی قیادت اور خدمات کو زبردست خراج تحسین
02:15بیان المرسوس کی کامیابی پر فیل مارشل آسم منیر کی قیادت کو سراحہ کیا
02:20یہ ایک عزاز ہے اور یہ عزاز جو ہے ان کے ساتھ ان کی زندگی میں بھی ان کے ساتھ رہے گا
02:32بلکہ اس کے بعد بھی رہے گا
02:34کچھ لوگوں کو جو ہے نا وہ یہ چیز شاید حضم نہیں ہو رہی
02:38تو وہ اس طرح کی تنقیہیں نکار رہے ہیں
02:42فیل مارشل کا عزاز جنرل آسم منیر کے ساتھ ہمیشہ رہے گا
02:49وزرعظم کے مشیر دانا سناولہ کہتے ہیں کچھ لوگوں کو جنرل آسم منیر کا پیل مارشل بننا حضم نہیں ہو رہا
02:54پاکستان کی مسئلہ فاز نے مارکہ میں ملک کا موثر دفاع کیا
02:58ملک کو عزت ملی اس کے روح روان جنرل آسم منیر میں
03:02اور یہ قوم چاہتی تھی کہ جنرل آسم منیر کو عالی ترین عزاز دیا جائے
03:06بھارت پانی روکنے کے لیے کوئی ڈیم بنائے گا تو پاکستان ٹارگرد کرے گا
03:10جنرل آسم منیر کو فیل مارشل بنانا قوم کے دل کی آواز ہے
03:38گورنسین کامران تیسوری کی مبارک پاک کہا بدرازم اور قابلہ نے قوم کی آواز سنی
03:43سپسلہ میں دو جنگوں میں کامیابی حاصل کی
03:46ملک میں دشت کر دی اور سازشوں کے خلاف اور بھارت کو عبرتناک شکست دے کر کامیاب ہوئے
03:51سینٹر فیصل وابجنے کا حارمی چیف جنرل سید آسم منیر کو فیل مارشل بنانا حکومت کا بہت اچھا فیصلہ ہے
03:58فیل مارشل آسم منیر بجہ طور پر اس کے اہل ہیں
04:01ایسا قابل چیف صدیوں میں ملتا حکومت کے اس فیصلے پر سب خوش ہیں
04:06یاوے فیملی کی سید آسم منیر کو فیل مارشل کا اہدہ ملنے پر دلی مبارک پاک
04:11پہلی ترجیح امن ہے لیکن پاکستان نہ پہلے جھکا تھا نہ پہلے جھکے کا
04:23شہادت کی آر جو زندگی سے زیادہ ہے
04:25ڈی جی آئی اس پی آر لیفٹن نے جنرل احمد شریف جوزی کا شائنہ میڈیا کروپ کو انٹرویو کہا
04:30ہم اللہ کے بعد سب سے زیادہ خود پر انظار کرتے ہیں
04:33پاکستان کی اہم چیز اس کا آزم اور طاقت ہے
04:36جو ہم نے دکھایا دنیا پہلے ہی مسائل سے نبردازمہ ہیں
04:40ایسے میں کیا اس کا حل یہ ہے کہ ایک ملک دوسرے ملک پر بلا جواز جھوٹے بیانیوں اور بغیر ثبوت کے چڑھ دوڑے
04:46اس وقت پاکستان اور چین امنرستہ اکام کیلئے کوشن دہشت کردی کی لانت سے لڑے ہیں
04:51اس دہشت کردی کا مقصد ہی ترقی رکھنا
04:54وزرعظم شہباز شریف اور مصر کے صدر میں رابطہ
05:07حدرعظم نے حالیہ بہران میں فال سفارتکاری پر عبدالفاتیل سیسی کا شکریہ ادا کیا
05:12مصر کے صدر کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مکدہ
05:15جنبی ایشہ میں پاہدار امنوں استحکام کے لئے پاکستان کی کوششیں کو سراغ
05:19کہ مصر پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں مزہود تعلقات کے خواہ ہیں
05:23مصر کے صدر نے دور پاکستان کی دعوت قبول کر لی
05:25پاہدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے
05:34بھارت کا سنتاز معاہدہ معتل کرنا غیر قانون اقدام ہے
05:37عالمی برادری نوٹس لے
05:39نائف درازم ساکھدار کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیرز ملاقات میں گفت شکر کہا
05:44مسئلہ کشمیر کا حل اکمامی متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ناغسید ہے
05:48نائف درازم نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقہ سالمیت کی حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا
05:53لیو جیوان شاہو کا کہنا تھا چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو ہمیشہ ترچی دے گا
06:08پاکستان اور چین کا اتحاد امن اور ترقی کا زامن ہے
06:11چیف مارشل کی چینی سے پیس اکتہ تک
06:13ملقات پر پاک پیزائیہ اور چین کے درمیان دفاع اشتراک میں محصد پر اتفاق
06:17رابطے اور مشترکہ مشک کے بڑھانے کازم نے چیف مارشل
06:20زہر بابا سیدو نے کہا پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاری خطے میں امن و استحکام کزام
06:25پاک شین تعلقات مستقبل میں مزید مصبوطی اختیار کریں گے
06:29اے چیف نے ان چین کے دفاع ٹیکنالوجی تربیت تحقیقی اشتراک میں معاونت پر شکریادہ کیا
06:35چینی صفی نے پاک فضائیہ کی مشکی محاص پر کارکردی کی گسر آہا
06:39کہا پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ محارت متاثرکن ہیں
06:42جدید ٹیکنالوجی کا موصر استعمال کیا
06:45پاکستان اور ایم ایف کے دمیان بجٹ مذاقرات ایم ایف کی پیٹرولی مسکنوات پر پانچ روپے کا
07:02کاربن لیوی آیت کینی کی ودجویس
07:04رقم محول دوس منصوبوں پر خرچ کی جائے کی
07:08دیا کے کہنے پیٹرولیم لیوی فی لیٹر اٹھتر روپے سے زائد نہیں ہوگی
07:12بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درامت پر آئیت وابندیاں ختم کرنے پر تفاق
07:16نئے گاڑیوں کی نسبت چالیس ویسد زیادہ ٹیکس لگانے پر غور
07:19خات پر جنرل سے اس ٹیکس کی عمومی شرح نافذ کرنے کا مطالبہ
07:23ایم ایف کا سابقہ فارٹہ اور پارٹہ کے لیے ٹیکس چھوک ختم کرنے پر زور
07:27نوشے رو فیروز میں سنگھ کے ودرداخلہ زیل انجار کی گھر کو آگ لگا دی گئی
07:38مشتل افتاد نیاغ لگانے سے پہلے گھر میں گھسکا توڑ پڑ کی
07:42پولیس و مزارین میں تصادیوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخنے ہو گیا
07:45شہر پسندوں نے شہرہ پر کھڑے پیٹرول ٹینکر اور ٹرولر بھی جلا ڈالے
07:50پولیس نے قوم پرس کارکنوں کو متشر کر دیا
07:52چیرمن پیپس پارٹی بلاو البھوٹو کی زیال انجار کے گھر پر حملے کی مضامت کہا
07:56زیال انجار کے گھر پر حملہ درشد گردی کے مترادک ہے
07:59سادشیہ ناصرے کے خلاف کاروائی کی ادائر
08:01پیفاقی وزر داقلہ محسن نقوی نے زیال انجار کے گھر پر حملہ
08:04افسوسنا قرار دیا کہا
08:06مزارین کا یہ پیل ناقابل بردارت ہو
08:08The horrific situation in Gaza
08:23where the level of suffering
08:24innocent children being bombed again
08:27is utterly intolerable
08:29the recent announcement that Israel will allow
08:32a basic quantity of food into Gaza
08:35a basic quantity
08:37is totally and utterly inadequate
08:40Amen
09:07ڈیوٹ لیمی کہتے ہیں بھوک سے لاکھل لوگوں کی مرنے کا خطرہ ہے
09:10امداد کی بندش کھناونا عمل ہے
09:12برطانیہ فرانس اور کینیڈا کی مغربی کنارے میں
09:14اسرائیلی بستیوں کی مخالف ہے
09:16امیرے کے صدر ڈاللڈ ٹرم نے بھی اسرائیل کو سخت پیغام بھیج دیا
09:19نتن جاہو کو خبردار کر دیا
09:20غزہ میں جنگ بند کرو
09:21ورنہ امریکی حمایت سے محروم ہو جاؤ گے
09:23غزہ میں چودہ ہزار بچے موت کے دہانے پڑا
09:43اٹھالیس گھنٹے میں امداد نہ پہنچی
09:45تو بچے بھوک سے مر جائیں گے
09:46اقوام متحدہ کی دعائی
09:48پراک کے شدید غلط
09:50عدویات بھی ناپیت
09:51غزہ میں انسانی بہران شدت افتیار کر گیا
09:53اسرائیلی فوج کے اسپتالوں
09:54سکولوں اور پناکوزین کیمپس پر حملے جاری
09:56مزید تیہتر فلسطنی شہیر
09:58امریکی سینیڈرز نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کے سامنے
10:06غزہ کی علمی پر سوال اٹھاتی ہے
10:08پوچھا کیا نتن جاہو غزہ سمیت دگر علاقوں پر قبضہ کریں گے
10:11اشاریلی فوج غزہ میں امداد سامن جانے کیوں نہیں دے رہی
10:15امریکی وزر خارجہ مارکو روبیو نے جواب دیا
10:17کہ غزہ میں امداد کی ترصیل شروع ہو گئی ہے
10:19اماس کے ہوتے ہوئے غزہ کے لوگ خوشحال نہیں ہو سکتے
10:22نہ ہی غزہ میں امن قائم ہو سکتا ہے
10:24دربار صاحب امریک صرف بھارتی پوچھ کے حملی کی اکتالیسویں برسی
10:39سکھ پور جسٹس گروپ کا پنجاب میں بھارتی فضائیہ ائر بیسس اور چھانیوں کے محاسے کلا
10:44پیغام دیا بھارتی حکومت پنجاب سے ائر پوچھ کے اڈے اور چھانیاں منتقل کر
10:49سکھ پور جسٹس کا سربرا گروپت پن سنگھ پنو نے کہا
10:52بھارتی حکومت کو امبالہ آدمپور پتھانکورٹ پھٹنڈا سے فوج اڈیہ ہٹانے پر مجبور کریں گے
10:58بھارتی فوج کو نقل مکانے پر مجبور کرنے کے لیے بجلی پانی کے سپلائے بند کر دیں گے
11:10وزارت خاجہ میں سفارتی مشن پر جانے والے وفد کا اہم اجلاس ترجمان دفتر خاجہ نے بتایا
11:15وفد کو پاک بھارت تنازع کے مختلف سفارتی پہلوں سے بریفنگ دی گئی
11:19بھارتی پروپیگنڈے کا جواب دینے کے لیے سفارتی وفد کی سربراہی چیئرمن پی بس پارٹی بلاول بھوٹو کر رہی ہیں
11:25دیگر عراقین میں ہینا ربانکھر شریر حیمان جلیل ابباس جلانی
11:29ڈاکٹر مسادک ملک فیصل صاحب زباری تہمینہ جنجوہ شامد ہیں
11:32پاکستانی گولڈن ٹیمپل پر حملے کا بھارتی الزام استرد کر دیا
11:47ترجمان دفتر خاجہ کہنا ہے تمام مذاہب کے مقدس مقامات کا احترام کہتے ہیں
11:52گولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں کر سکتے
11:57بھارت نے چھہ اور ساتھ مئی کی دمیانی شہ پاکستان میں عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا
12:02بھارت کا الزام عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کے ناقابل قبول اقدام سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے
12:07پاکستان سکھ مذہب کے مقدس مقامات کا فخر سے نحکبان ہے
12:12پاکستان کرتار پر رہداری کے ذریعے ویزا فری رسائے فرام کرتا ہے
12:16رافیل کی تباہی بھارت اور فرانس میں تناؤ بڑھ گیا
12:27پیرس کا نئی دلی کو رافیل کے سورس کورٹ دینے سے انکار
12:31بھارت نے رافیل بنانے والی ریسولٹ ایوییشن ڈیفائی کمپنی سے سورس کورٹ تک رسائی مانگی تھی
12:37ترک میڈیا کہنا ہے بھارت اپنے تیار کردہ میزائلوں کو رافیل کا حصہ بنانا چاہتا تھا
12:42ریسولٹ کمپنی نے احتراز کر دیا
12:44پیسل کا پہلا مرلہ ختم دو ٹیموں کی چھٹی چار ٹیمیں بڑھائیں گے ٹاپک کے جانب قدم
12:51پشاور ظلمے اور ملتان سلطان پلی آف میں جانے میں ناکام
12:54کراچی، کوئچہ، اسلامباد اور لاہور نے ایجکہ بنائی
12:57میکا ایونٹ کے پہلے کالیفائر میں اسلامباد اور کوئچہ کی ٹیمیں ٹھکرائیں گی
13:01جتنے والی ٹیم فانل میں جائے گی ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع بلے گا
13:05پہلے ایلیمنیٹر میں روایت تحریف لاہور کلندرز اور کراچی کنگز کا مقابلہ ہوگا
13:09جو ہارا وہ گھر جائے گا
13:11بات ہے ٹیم کالیفائر ہارنے والی ٹیم سے ٹکرائے گی
13:13میکا ایونٹ کے تمام ایچز دیکھے سپورٹس براہ راگ
13:15لگتا ہے فائنل اسلامباد اور لاہور کے درمیان ہوگا
13:40اباست علی کی ہرڈمہ پرجوش میں پیش کری
13:42کہا ایونٹ کی سب سے تگری ٹیم اسلامباد یونیٹڈ ہے
13:45کراچی فائنل میں پہنچا تو اپسیٹ ہوگا
13:47کامران اکمل بولے کراچی برا نہیں کھیلا
13:49اسلامباد کی ٹیم اچھا کھیل
13:51نیک لڑوی کے آنے سے اسلامباد کی ٹیم متوازن ہوگی
13:54اس وقت چوائز سابزادہ فران ہیں
13:57جسے نظرانداز نہیں کنا چاہے
13:59آج بنی مہمان
14:00ازاکار فائد خان
14:02یا ماسومانہ سوالات کا سامنا
14:03آدھی اور مصطفیٰ چودلہ حسی کا طوفان
14:15یومی تقبیر پر ملک پر میں عام تعتیل ہوگی
14:21وفاق حکومت نے دشتہ سال دسمبر میں
14:2328 مائی کو عام تعتیل کی فیرس میں شامل کرتا
14:25سندھ حکومت نے 28 مائی کو عام تعتیل کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا
14:29وفاق نے سندھ حکومت کو دیگر صبحوں میں منصوبوں کے لیے
14:36نو عرب روپیت دیئے ہیں
14:37سندھ حکومت رحمجر خان راولپنڈی میں
14:39ایس آئی ایو ٹی اسپتال بنائے گی
14:42وزرالہ سندھ کہتے ہیں
14:43ایس آئی ایو ٹی رحمجر خان کے لیے دو عرب
14:45جبکہ ایس آئی ایو ٹی راولپنڈی کے لیے
14:47ایک عرب مختص کیے گئے ہیں
14:49بلوچستان خیبر پختونخواہ میں
14:51سلاب انتاثین کے لیے مقانات بنائے جائیں گے
14:53سندھ کابینہ نے چیفی کامینین میں
14:55اہم ترمیم کے منظوری دی
14:56غیر فیٹ کمیشل گاڑیوں پر دس ہزار روپے جرمانہ ہوگا
15:07بلوچستان کے ظلہ عوستہ محمد
15:09پانی کی قلت کا شکاید ریسن سے
15:11محلق بلوچستان کے پٹی میں پینے کے
15:13پانی کا بہران شدت افتیار کر گیا
15:15پانچ لاکھ سے زائد
15:16عبادی والی ظلہ عوستہ محمد میں طلاب خوش ہو گئے
15:19پنجاب کی تعلیمی اداروں میں
15:2828 ماہ سے گرمی کے چھٹیوں کے اعلان
15:30وزیر تعلیم پنجاب نے
15:31سکولوں کے اوقاتکار میں پی کمی کر دی
15:33سکولوں کے نئے اوقاتکار
15:34صبح ساڑھے ساتھ سے ساڑھے گیارہوے تک
15:36ایدے قربان کی تیاریاں ملک پھر میں
15:46مویشی منڈیاں سج گئیں
15:47کراچے میں نورڈن بائی پاس پر
15:49سبی، جولستانی اور ساہیوال کے
15:51بیل خریداروں کی توجہ کا مرکز بن گیا
15:53سبی کے آٹ فٹ کے چاند بیل نے
15:55سب کو دیوانہ کر دیا
15:56موسیقی