Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/26/2025
Inteha Episode 7 - Janice Tessa | Furqan
Transcript
00:00میں نہیں چاہتا میرا نام یا پیسہ میری شناخت بنے
00:02چاہنا ہے تو اس کو چاہو
00:04اس میں کیا رکھا
00:05یہ بھی براہ نہیں ہے
00:24بیٹا
00:26بس ماما میں گھر چلتیوں
00:28بس ماما میں گھر چلتیوں
00:30ارے ابھی تو آئی تھی
00:31اتنی جلدی جا رہی ہو
00:33بس انم سے ملنے آئی تھی
00:35اچھا آؤ بیٹھو
00:36میں نے کچھ بات کرنی تھی تم سے
00:38آؤ
00:50بیٹا صرف مجھے
00:51تمہارے نبیت کے بارے میں بتا رہا تھا
00:54تم تو بڑی سمجھنار بچی ہو
00:56میری انم سے بھی زیادہ مچور ہو
00:59جذباتی ہو کے مات سوچو بیٹا
01:03میرے ساتھ جو کچھ ہوا ہے نا
01:05مجھے مطلب نہیں ہے کہ تمہارے ساتھ بھی ہوگا بیٹا
01:11نبیت سے بد گمان مات ہو پلیز
01:14لیکن ماما میں تو صرف یہ
01:18نبیت نا
01:19رشتے نبھانے والا بچہ ہے
01:22تمہارے سامنے کے وہ اپنی فیملی کے لئے
01:24کتنے افراد کر رہا ہے
01:25اس کی سنسیریٹی کو ڈاوٹ نہ کرو
01:28ہیس ویری جنیون تم سے پیار کرتا ہے وہ
01:34پریشان ہے
01:37تکلیف میں ہے
01:39اسے اور پریشان مات کرو پلیز
01:41ہم سوری ماما
01:43آئندہ نہیں کروں گی
01:44یہ سوری کی بات نہیں ہے بچے
01:46میں سمجھتی ہوں
01:48ہم سب جس
01:50مشکل وقت سے گزر رہے ہیں نا
01:52وہ اور سوری کی بات نہیں کر رہے
01:54اور تم بھی تو ہمارے ساتھ ہی جوڑی ہوئی ہوئی ہے نا
01:56اسی بات کا تو دکھ ہے مجھے
01:58اگر آپ لوگ مجھے واقعی فیملی سمجھتے ہیں
02:00تو آپ لوگ نے مجھ سے کچھ کیوں ڈسکس نہیں کیا
02:03ہوش ہی نہیں تھا ہمیں
02:05اتنا کچھ اتنی جلدی ہو گیا
02:06جعبت ہمیں چھوڑ کی چلے گیا
02:08کچھ سمجھ میں ہی نہیں آرہا تھا بیٹا
02:10ڈلیبرٹلی کچھ نہیں کیا ہم نے تمہارے ساتھ
02:14تھوڑا سا
02:16سوچو
02:17تھوڑا سا
02:19سوچو
02:21احساس کرو
02:23کہ ہم سب پہ کیا گزری ہے
02:26اور
02:27تمہیں پھر نظر آئے گا کہ
02:30نویت کس قلب سے گزر رہا ہے نا
02:34ہیس ریلی ریلی اپسیڈ
02:36دکھاتا نہیں ہے
02:38وہ ہمیشہ کوشش کرتا ہے کہ
02:40سب کو بڑا وہ
02:41طاقتور نظر آئے ہے نا
02:42لیکن اندر سے ٹوٹ رہا ہوتا ہے
02:45اسے تمہاری سپورٹ کی ضرورت ہے بیٹا
02:47اگر تم اسے سپورٹ نہیں کروگی نا
02:49تو وہ
02:51حمد ہار جائے گا
02:53ڈونٹ فرید
02:55میں آئندہ پورا خیال رکھوں گی
02:56تینکیو تینکیو تینکیو
03:00کاش جاوید زندہ ہوتے اور ادر ہوتے ہمارے ساتھ
03:03میں تو تمہاری رخصتی کا سوچ رہی تھی
03:06لیکن انشاءاللہ
03:08بہت جلد انہم کی شادی کر کے اسے رخصت کر دوں گی نا
03:11پھر تمہیں گھر لے کے آؤں گی میں
03:12پھر تمہیں گھر لے کے آؤں گی میں ہے نا
03:15ابھی فیلال نوید سے کہتا ہوں تمہیں گھر چھوڑ دیں
03:18ڈونٹ فائیٹ اوت ام ہاں
03:20ٹھیک ہے
03:21آپ اپنا بہت سا خیال رکھیے گا
03:23میں اپنا خیال تو رکھوں گی
03:24لیکن تم جب اس گھر میں آوگی نا
03:26تو تم بھی تم میرا خیال رکھو گی ہے نا
03:27بالکل
03:28چلتی ہوں چل
04:13پاگل لڑکی ہے
04:15اپنی ماما پہ بھروسہ نہیں ہے تمہیں کیا
04:18میں نے جب کہا تھا کہ میں سب سنبھال لوں گی
04:20تو تم نے یہ بیوکوف ہی کیوں کیا
04:23کیوں کہ یہ ایک بیوکوف بچی ہے
04:28لیکن ماما مجھے آپ پہ ہمیشہ سے بھروسہ تھا
04:30اور ہمیشہ رہے گا
04:33آپ نے اس گھر کو
04:35اس گھر میں سنبھال کردیا
04:38ہمارے ممالک ہماری مہدی
04:40اور ہماری مہدی
04:41گھر کو، ہم سب کو اور ہماری ساری پروبلمز کو سولف کیا ہے
04:46اور ہمیشہ کرتی رہیں گی
04:51تمہارے بابا بھی یہ ہی کہہ کرتے تھے
04:58اس دن بھی وہ مجھ سے یہ ہی کہہ رہے تھے
05:03وہ میرا اتنا بڑا سہارہ تھے
05:06میں تو ان کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں
05:08بیٹا
05:11بابا وہ صحیح تھا
05:13تمہارا اتنا بہترین مام تھا
05:17شکریہ بیٹا
05:23ہاں
05:24تم
05:24اوہ
05:25دعوید بھائی سے
05:27تمہارا اتنا بہترین مام تھا
05:31اور ہم تمہارا بہترین مام تھے
05:35تم زیادہ لادنی لے رہی ہے
05:36بٹھو
05:37بٹھو
05:38بٹھو
06:08حکم
06:18یہ اتنی پرسکون کیسے ہے
06:24اتنا کچھ ہو گیا
06:26ہو رہا ہے
06:28پھر بھی
06:29اتنی مطمئن
06:34ایسے چھٹکی میں سارے مسئلیں حل کر لیتی ہے
06:39بیٹی کی منگنی ٹوٹنے سے بچالی اس نے
06:45اس کے بچے نا اس کے تابع دار ہیں
06:49اس کا حکم مانتے ہیں
06:51اور تو اور
06:53جویت صاحب
06:56وہ بھی اس کا حکم مانتے تھے
07:03یاد ہے نا
07:04اسی کے کہنے پر مجھے آ کر کہا تھا
07:07کہ میں یہاں سے چلی جاؤں
07:09بہت ہی کوئی چالاک اور شاطر عورت ہے یہ امی
07:12دیکھا نہیں
07:13کیسے سب کو اپنے کنٹرول میں کیا ہے اس نے
07:15یہاں تک کہ بابا بھی اس کے کنٹرول میں تھے
07:19اس کا سکون مجھے اب بے سکون کر رہا ہے
07:25پہلے تو مجھے اس پر رشت کاتا تھا
07:29کہ جویت صاحب کی منظور نظر ہے
07:33لیکن اب حاصل ہوتا ہے
07:36اب تو جویت صاحب اس دنیا میں نہیں ہے مگر
07:39پتہ نہیں کیوں
07:42اب اسماں کو دیکھتی ہوں نا
07:46تو اس کا موازنانا اپنے آپ سے کرنی لگتی ہے
07:51تفاہ کریں امی
07:52آپ کے پاؤں کی جوتی کے برابر نہیں ہے وہ عورت
07:55اگر آپ کو یہاں رہنے سے تکلیف ہو رہی ہے نا
07:58ہم چلے جاتے ہیں یہاں سے
07:59ارے نہیں
08:01ایسے کیسے چلے جائیں گے
08:05اب تو نہیں جا سکتی میں
08:08ان لوگوں نے میرے زندگی کا سب سے بڑا ساہرہ چھین لیا ہے مجھ سے
08:14ان کے پاس تو سب کچھ ہے
08:16بیٹھ کے اپنی خوشیاں ان کی پلاننگ کر رہے ہیں
08:19اس کی شادی اس کی منگنی
08:21میں اکیلے
08:23اتنے مسائل ہیں میرے
08:24کیسے حیدر کروں گی
08:26تمہاری شادی کرنی ہے میں نے
08:28احمد کی پڑھائی کرنی ہے
08:30کیسے کروں گی
08:32اب نا یہ شہر چھوڑ کے میں چلی گئے
08:35یہ تو بزنس بھی حلب کر لیں گے
08:40تو بس ٹھیک ہے ماما
08:43ہم یہ ہی رہیں گے
08:46اور لیتے ان سے بابا کی موت کا بدلہ
08:49اور کرتے ان کا سکون برباد
09:00موسیقا
09:25جو بات میں نے کی ہے وہ صحیح بات ہے
09:27اگر کوئی بھی سو
09:28ہاں آگے
09:30سر یہ پی آرڈر بن چکا ہے
09:41ٹھیک ہے
09:43ٹھیک ہے ٹھیک ہے
09:44شکریہ
09:46صحیح ہے آپ جا سکتے ہیں
09:47شکریہ
09:48شکریہ
09:50اچھا صد میری وکیل سے بات ہو گئی ہے
09:53میں نے اس کو گھر بلائے
09:54تاکہ وہ ویٹنس ہو
09:55کہ ہم اپنے پورے حصے کی پیمنٹ کر رہے ہیں
09:57ٹھیک ہے بھائی لیکن
09:58پلیز ان پیپرز پر سائنز ضرور کروائے گا
10:01کیونکہ ایسے لوگوں کے ایمان اور نیت کا کچھ نہیں بتا ہوتا
10:03آج پیسے لے کے کل کو مکھر گئے تو
10:05نہیں نہیں
10:06اس لیے تو میں نے وکیل کو گھر پہ بلائے
10:08تاکہ ساری سائننگ اور ساری پیمنٹ
10:10اس کے سامنے آو
10:11آپ فکر نہ کرو
10:13ہاں
10:25اس پروپیٹی کو ہم نے
10:26ڈیفرنس سورس سے ایوالویویٹ کیا ہے
10:29اس کے اکورڈنگ
10:30آپ کی شیئرز کیلکولیٹ کیے گئے ہیں
10:35جو اماؤنڈ بنی ہے
10:37وہ اس پی اوڈر میں ہے
10:43اس پی اوڈر کو اکسیپٹ کرنے کا مطلب یہ ہے
10:45کہ اس گھر میں آپ کے کوئی شیئرز نہیں ہیں
10:50اور اس کا یہ بھی مطلب ہے
10:51کہ اس گھر میں آپ لوگ
10:53مزید نہیں رہ سکتے
10:55وکی سار
10:57تینکیو
10:59آپ پلیس ان پیپر سے سائن کر لیں
11:13میں ان پیپر پر سائن نہیں کروں گی
11:21شہر کے گھر میں
11:23دینا میرا
11:25میرے بیٹے کا حق ہے
11:31شہر کے گھر میں
11:33دینا میرا
11:35میرے بیٹے کا حق ہے
11:43دیکھیں
11:45ہم آپ کو پیسے دے رہے ہیں
11:47ہاں
11:49پیسے نہیں چاہیے مجھے
11:55سپردستی تو نہیں کر سکتے نا جی
11:57آپ میرے ساتھ
11:59میکن نوی صاحب
12:01آپ نے تو کہا تھا کہ
12:03یہ لوگ راضی ہیں
12:05اور اپنی مرضی سے اپنا شیئر دے کے جا رہے ہیں
12:07کیونکہ یہ ہمیں فورس کر رہے تھے
12:09ہاں تو کر رہے ہیں فورس
12:11کیا کرو گے آپ لوگ
12:13آپ لوگ ہم سے برداشت نہیں ہو رہے ہو
12:15آپ لوگ کو سمجھ کیوں نہیں آرہی ہے بات
12:17نوشین کیوں ہمارے سکون کو
12:19برباد کر رہے ہو
12:21بہتر ہے تم لوگ اس گھر سے چلے جاؤ
12:25اس طرح
12:27تم سب کی بھی زندگی آرام سے گزر جائے گی
12:29اور ہماری بھی
12:31ہم ایک چھت کے نیچے ساتھ نہیں رہ سکتے
12:33لیکن
12:35میں تو بڑی مطمئن ہوں
12:37اسما جی یہاں پر
12:39اپنے شوہر کے گھر میں
12:41اتنے عرصے بعد
12:43رہنے کا مجھے سکون ملا
12:45بھلے ان کے جانے کے بعد
12:49مجھے
12:51میرے بیٹے کو
12:53اپنے باپ کی شنافت ملی ہے
12:55خاندان کی پہچان
12:57ملی ہے
12:59میں تو بڑے سکون میں ہوں
13:01یہاں پر
13:03اگر آپ لوگوں کو پریشانی ہے تو
13:05آپ لوگ چلے جائیں
13:07ہم کیوں چلے جائیں
13:09ہم کیوں جائیں
13:11اور ایک اور بات
13:13میں آپ کو بتاؤں
13:15کہ اس گھر میں ہمارے شہز
13:17آپ سے کئی زیادہ ہیں
13:19آپ کو پتا ہے
13:21اس گھر کی قیمت کیا ہے
13:23آپ لوگ
13:25کہاں سے دیں گے اس گھر کے پیسے
13:27پیسے ہیں آپ لوگوں کے پاس
13:29ہاں
13:31صحیح کہہ رہے ہیں
13:33ہمارے پاس تو نہیں ہے پیسے
13:35ہاں تو
13:37آپ کے پاس تو ہے نا
13:39یہ جو آپ ہمیں دے رہے ہیں
13:41پیسے جا کر کوئی اور گھر خرید لیں
13:45خریدنے کی کیا ضرورت ہے
13:47بابا کے اور بھی تو پروپرٹیز ہیں نا
13:49وہاں جا کے شفٹ ہو جاؤ
13:51ہاں تو تم ہو جاؤ نا شفٹ
13:53نکلو یہاں سے
13:55تکلیف بھی تو تم ہے تم نکلو
13:57مجھے کیا پرابلم ہے تمہیں پرابلم ہے
13:59آپ لوگ چھگر نہ بند کریں
14:01ہم اس معاملے کا حل
14:03بیٹھ کے باچی سے ہی کر سکتے ہیں
14:05وقید صاحب اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں ہے
14:09اب ان سے بات نہیں ہو سکتی ان کو بتا دیں
14:11یہ پی آرڈر پکڑیں
14:13اور بھاگیں یہاں سے
14:17دیکھیں نبی صاحب
14:19آپ کسی کو اس طرح زبردستی
14:21اپنا حق بیچنے پر مجبور نہیں کر سکتے
14:23اٹلیس اس معاملے میں آپ کی کوئی حل نہیں کروں گے
14:25میں بالکل سمجھے
14:27لیکن وقید صاحب
14:29لیکن وقید صاحب
14:31آپ مجھے سننے کی ضرورت ہے
14:33وقید صاحب یہ مصنف ہے
14:37چلو چلو آجاؤ
14:39اتو
14:41آجاؤ
14:43چلو
14:49پھر
14:51سارے ساتھ ملکے رہنا
14:55اچھا خاصا بڑاو گھر ہے سجل
14:57اچھا خاصا بڑاو گھر ہے سجل
14:59اچھا سنو
15:01یہ جو
15:03پوشنہ میں دکھایا ہے
15:05اس میں کمرے کتنے ہیں
15:07کمرے تو بہت سارے ہیں
15:09خالی کون کون سے ہیں
15:11خالی کمرے تو دو تھی نہیں ہوں گے
15:13تو بس ٹھیک ہے
15:15پھر جو سب سے بڑا والا کمرا تھا
15:17وہ آپ دونوں رکھ لو
15:19کونسا والا
15:21وہ جس کے پیچھے چھوٹا سا کمرا تھا
15:23ہاں
15:25وہاں میں رہ لوں گی
15:27ہاں ٹھیک ہے
15:29اور اس کے ساتھ والا تم لے لینا
15:31ہاں صحیح ہے وہ بھی ٹھیک ہے
15:33اچھا ہے نا پرائیوٹ ہے وہاں
15:35اچھا تم ایک کام کرو
15:37تم ہمارا سارا سامان گیسٹ رونگ سے اٹھاؤ
15:39اور وہاں شفٹ کر دو
15:41دونوں کا مومن
15:43لیکن بیگم صاحب جو تو پوچھنے نہیں ملے
15:45پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے
15:47لیکن باجی
15:49باجی
15:51اسما کو کیا کہ کر بلاتی ہو تو
15:53وہ
15:55بیگم صاحب ہا
15:57تو میں بھی آج سے بیگم صاحب ہوں
15:59اس گھر پر میرا کم حق نہیں ہے
16:01سمجھی تو
16:03جی سمجھ گئی
16:05اچھی بات ہے اب یوں کرو
16:07گیسٹ رونگ سے ہمارا سامان اٹھا کے
16:09ان کمروں میں جا کے رکھ دو
16:11کیونکہ ہم گیسٹ نہیں ہیں
16:13جی
16:21موسیقا
16:41بیگم صاحب اب پھر کیا کرنا ہے
16:43ان کا جو سمان ہے وہ
16:45ان دو بیڈرون سے جا کے شفٹ کر دیں
16:47آپ تو کہہ رہی تھی وہ لوگ چلے جائیں گے
16:49کیا کروں میں بیٹا
16:51شیز لینے سے منع کر دی ہے اس نے
16:53اور وہ بھی وکیل کے سامنے
16:55اس دن نوشین بھائی بلکل ٹھیک کہہ رہے تھے
16:57ان لوگوں کو دھکے مار کے گھر سے باہر نکال دینا چاہیے تھا
16:59میں تو کچھ سمجھ بھی نہیں آرہا
17:01کل تک تو نوشین میرے
17:03منتے کر رہی تھی اور آج
17:05مجھے اٹیٹیوٹ دکھا رہی ہے وہ
17:07ماما وہ عورت آپ کو خود سے کمپیر کر رہی ہے
17:09کاش اس دن آپ نے اس کے جھوٹے
17:11پھنسوں پر ترس نہ کھایا ہوتا اور نویب بھائی کی بات مان رہی ہوتی
17:13مجھے لگتا ہے
17:15مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوگی بیٹا
17:19پیٹ یہاں پہ آگئی
17:25کیا ہوگا
17:41اسلام علیکم فہد بھائی
17:43وعلیکم اسلام
17:45علامہ اور آنٹی گھر پہ
17:47جی آپ بیٹھیں
17:49میرے مدد ہوتی
17:51جی
18:11عوام
18:23مرحبا
18:31جی جی
18:37میرے
18:41ہاں?
18:46جیجی
18:48نہیں کوئی تنجید کرنا
18:49مجھے کہا اماں
18:50ابھی بہت ساری دنیا
18:54چلے باغ
18:54مجھے ہے
18:55چلے بائی
18:55بھیگے
19:07امم مجھے مخالف ہوں
19:08میری وجہ سے آپ کا فون گر گیا
19:12چاہتا ہوں، چاہتا ہوں، چاہتا ہوں
19:33سیسی علم
19:37مجھے معذرت
19:41چاہتا ہوں
19:53یہ کیا ہو رہا تھا فاہد؟
19:54کیا مطلب؟
19:56تم سجل کے ساتھ کیا کر رہے تھے؟
19:59مجھے کیا مطلب ہے انم؟
20:00میں تو ادھر کھڑا ہوا تھا وہ آئی تھی میرے پاس
20:02تم نے اس کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا فاہد
20:05مجھے مجھے مجید ہے انم؟
20:07میں یہاں پر کھڑا ہوا تھا
20:08میرا فون سلپ ہوا
20:09اس نے میرا فون مجھے پکڑا ہے
20:10جیسے تم مجھ پر شک کر رہی ہو
20:12میں شک نہیں کر رہی
20:13لیکن کیوں وہاں آپ کے ساتھ تھا؟
20:15تمہارا اور اس کا کیا تعلق ہے؟
20:17وہ تمہارے پاس کیوں کھڑی رہی تھی؟
20:18اور تم؟
20:19میرا اس کا کیا تعلق ہو سکتا ہے؟
20:20میں تو یہاں پر کھڑا تھا وہ
20:23مجھے مطلب ہے میں چاہتا ہوں
20:25مطلب ہے مجھے یہاں آنا ہی نہیں چاہیے
20:30فاہد
20:31فاہد میری بات سنو فاہد
20:34فاہد بات تو سنو
20:41بات سنو فاہد
20:44سیریسکی ہے نا
20:46کیا تمہیں یہ بھروسہ ہے مجھ پر؟
20:48بینہ سوچے سمجھے
20:49اتنا بڑا نظام لگا دیا تم نے
20:52وہ تم دونوں اتنا کلوس کھڑے ہوئے تھے
20:54so what?
20:56کیوں آئی تھی وہ اس وقت وہاں؟
20:59I have no idea
21:00مجھے نہیں پتا
21:01کہ وہ وہاں کیوں آئی تھی
21:02I was on my phone
21:03میں پیچھے مڑا
21:04میرا فون نیچے گر گیا
21:05اس نے مجھے پیچھے مڑا
21:06مجھے پیچھے مڑا
21:07I was on my phone
21:08میں پیچھے مڑا
21:09میرا فون نیچے گر گیا
21:10اس نے میرا فون اٹھا کے
21:11مجھے پکڑایا and that's it
21:14مجھے لگا تم دونوں
21:15آپس میں کوئی بات کر رہے تھے
21:17میرے پاس اس سے بات کرنے کا
21:18کوئی ریزن نہیں ہے
21:19and I don't even know
21:20who is she
21:22اور اگر میں اس سے واقف بھی ہوتا
21:23تو تب بھی تم
21:24مجھ پر شک نہیں کر سکتی ہیں نا
21:27فاہد
21:29تمہاری محبت
21:30میری سب سے بڑی ویکنس ہے
21:32and I am so scared
21:33of losing you
21:34کیوں
21:37تمہاری محبت
21:38میری سب سے بڑی طاقت ہے
21:41I mean just look at yourself
21:44جس کے پاس تم ہو
21:45تمہاری بینتیاب محبت ہو
21:47کسی اہری گہری لڑکی کی طرف
21:48آنکھ اُدا کر بھی دیکھ لے
21:49تو اس سے بڑا ایمک انسان
21:50کوئی نہیں ہے
21:52you are so special for me
21:56وہ تو بہت ordinary سی لڑکی ہے
21:58بہت معمولی سی ہے
21:59بہت average سی ہے
22:02تم اپنے آپ کو
22:03محبت کریں
22:14چلو
22:15اندر جلتے ہیں
22:17hello
22:27وہ تو بہت ordinary سی لڑکی ہے
22:29بہت معمولی سی ہے
22:30بہت average سی ہے
22:32تم اپنے آپ کو
22:33اس سے compare مت کرو
22:34please
22:38تم
22:39تمیز نہیں ہے تمہیں
22:40دروازہ knock کر کے آتے ہیں
22:42بدتمیز
22:43مجھے میرے ہی گھر میں
22:44کھڑی ہو کے تمیز مت سکھاؤ
22:45یہ میرا بھی گھر ہے
22:47یہ صرف میرا گھر ہے
22:48just mind it
22:50and by the way
22:51تم فاہد کے پاس
22:52کیا کرنے گئی تھی
22:54وہ
22:55میں
22:56مجھے لگا کہ
22:57تمہارے گیسٹ ہیں
22:58میں چائے کا پوچھ لو
23:00oh wow
23:01تمہیں اتنا ہی شوک ہے نا
23:02گیسٹ کو انٹرین کرنے کا
23:04تو میں مام سے کہتی ہوں
23:05کہ وہ میٹ کو ہٹا دے
23:06اور کچن کا سارا کام
23:07تمہارے سپورٹ کر دے
23:11تم پہ suit بھی کرتا ہے
23:13and by the way
23:14تمہاری cheap mentality نا
23:16کھل کے سامنے آ چکی ہے
23:18فاہد کو تم جیسی
23:19third class لڑکی میں
23:20کوئی interest نہیں ہے
23:22so its better
23:23تم مجھے آج کے بعد
23:24اس کے عدد نظر بھی مت آنا
23:30تمہیں cheap لگ رہے ہیں
23:31third class
23:34فاہد کا interest
23:35تمہیں حاصل کر کے رہوں گی
23:38تمہارا خرور بھی
23:39حاق میں ملاؤں گی
23:59تم کھول دی
24:18بھائی آج آپ کی میٹنگ تھی نا
24:20ہمارے next consignment کی
24:21shipments کے حوالے سے
24:23آپ نے کچھ ہی نہیں بتایا
24:24کیا ہوا میٹنگ کا
24:25وہ cancel ہو گئی
24:26بلکہ میں نے cancel کر دی
24:27میں نے ہی کانسل کر دی
24:28کیوں بھائی؟
24:30ارے یار میں کیا کروں میرا دماغ ہی نہیں چل رہا
24:33کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کروں میں
24:36میرے بابا زندہ تھے
24:38سب کچھ وہ سمالتے تھے
24:41جب سے وہ گئے مجھے
24:51کدھر بیٹا؟
24:55کچھ نہیں
24:56تو جاؤ نا یہاں کیوں کھڑے ہو
24:57دماغ کیوں خراب کر رہو میرا
25:02یہ
25:03ان کی وجہ سے میں اپنے کام پر کانسل کر دی نہیں کر پاتا
25:06بیجو اس کو یار
25:13دماغ خراب کرتا ہی
25:16خیر
25:17آپ اسے چھوڑے بھائی
25:18ریلاکس کرے
25:20اور میں نے کہا کہ
25:21میں جانتا ہوں کہ آپ پر بہت پریشن ہے اس وقت
25:23بابا کے جانے کے بعد سے
25:25سبھی آپ کچھ سنبھال رہے ہیں
25:27لیکن
25:28ہم حقیقت میں
25:29ہماری کام پر مركز کرنے کی ضرورت ہے
25:31یہ حقیقت میں مهم ہے
25:34بابا کی یہی خواہش تھی
25:54میری بات سننے
25:55جی سر
25:56یہ گاڑی کس کی ہے
25:57یہ بیگم صاحب کی ہے سر
25:59اور یہ کالی ملی
26:01یہ اصحاب کی ہے سر
26:03ارے بابا کونسی گاڑی استعمال کرتے تھے یار
26:05سر بڑے صاحب یہ مل گاڑی استعمال کرتے تھے
26:07لیکن آج کل نوی صاحب استعمال کرتے ہیں
26:10اچھا بڑے اس کی چاوی دو
26:12جی
26:14آواز نہیں آرہی کیا
26:15چاوی دو
26:15مجھے جانا ہے باہر
26:16جی وہ
26:19پولیس صاحب سر
26:20ارے ان سے پوچھ چکا ہوں میں
26:22چاوی دو تم مجھے
26:23تو میں لے جاتا ہوں سر آپ کو جہاں جانا ہے
26:26یار میرا کام ہے نا
26:27مجھے ضروری جانا ہے
26:29مجھے چاوی دو آپ کو
27:21جی جی جی
27:21نہیں نہیں میں
27:22مجھے سمجھ سکتا ہوں
27:25میں ابھی آفس آ رہا ہوں
27:26ہم اس کو ابھی فائنلائز کرتے ہیں
27:28بالکل
27:29بالکل
27:29بالکل ایسی ہی
27:30ٹھیک
27:31ٹھیک ہے
27:32ایسی شاید
27:33ہاں میں آنکھے کرتا ہوں
27:35میں آنکھے کروں
27:38بالکل ٹھیک ہے
27:38پارفیکٹ پارفیکٹ
27:39سیو سیو
27:40خدا حفظ
27:42کہاں ہے گاڑی تیار
27:43باہر کڑی جیوی
27:44وہ
27:44احمد صاحب لے گئے
27:45سر
27:46کیا
27:47کس کی اجازت سے لے کر گئے
27:48تمہیں دیا چاہیئے اس کو
27:49سر وہ تو کہہ رہے تھے
27:50آپ سے اجازت لیئے
27:51بڑے صاحب کی گاڑی استعمال کرنے کے لیے
27:53ایک کیا بک
27:56کیوں جانے دیا تمہیں اس کو
27:58سر میں نے انہوں نے کہا ہے
27:59میں آپ کو لے جاتا ہوں
28:00انہوں نے میری بات ہی نہیں سنی سر
28:05اچھا چاہیئے دو اس گاڑی کی
28:08مجھے باہر کڑھنے کے لیے
28:09باہر کڑھنے کے لیے
28:10اچھا چاہیئے دو اس گاڑی کی
28:13اس سب کو بولنا کہ
28:14میں اس گاڑی لے کر گیا ہوں
28:21السلام علیکم
28:21وعلیکم السلام
28:23آپ یہاں آج
28:24میں اپنے ہوم سروس کے لیے
28:26افرادمین بک کر آئی تھی
28:28نہیں میں نے تو بک نہیں کی
28:31میں نے کال کی تھی
28:34ارے
28:35انم
28:36آپ اتنے دن سے سالون نہیں گئی تھی
28:37تو میں نے سوچا
28:38انہیں گھر پہ چلو
28:39میٹا
28:40میں اس بات کو نہیں چاہتا
28:41مجھے ان سب چیزوں کی ضرورت نہیں ہے
28:43مام
28:44آپ پہلے ہر ویک سالون جاتی تھی
28:46اور اب دیکھیں
28:47آپ خود کو کتنا اگنور کر رہے ہیں
28:52میٹا جب تک تمہارے بابا زندہ تھے نا
28:53تو
28:54یہ سب کرنے کا کچھ فائدہ بھی تھا
28:57وہ چلے گئے تو
28:57میں کس کیلئے یہ سب کچھ کروں
29:00تو اب آپ ہمارے لیے
29:01اپنا خیال رکھا کریں نا
29:03مجھے اپنی مام
29:04مجھے اپنی مام
29:05سید اور ٹائرڈ لوک نہیں چاہیے
29:07آپ مجھے
29:08پرکول پہلے کی طرح فریش چاہیے
29:10اچھا اوکے اوکے
29:11I'll get it done
29:13So you
29:14enjoy your me time
29:16اور
29:17مام مجھے آپ سے فرمیشن چاہیے تھی
29:19ہاں
29:19کس بات کی؟
29:20وہ مجھے فاہد نے
29:21دنر پہ انوائٹ کی ہے
29:22اوہ very nice
29:23جاؤ نا
29:25Go have a good time
29:26Thank you so much
29:27and yes
29:27آپ ماما کی
29:28بہت اچھی سروسز کیجئے گا
29:30ٹھیک ہے
29:30Thank you
29:31شکریہ بیٹا
29:32Have a good time
30:01سچل
30:04ایک بات بتا
30:06اثماں جو ہے
30:07بالوں میں د Cocaine
30:10با Rendezvous
30:11بچ گcias
30:13اس کا گذشت
30:16اور
30:16م класс
30:17س ор و LAURA
30:27Pourquoi
30:28کیوں
30:28ہماں
30:29بالوں میں کون سا ڈائے کرتی ہے، تجھے پتہ ہے؟
30:33مجھے کیوں پتہ ہوگا امی؟
30:34اور میں نے کبھی غور بھی نہیں کیا کیوں؟ کیا ہوا ہے؟
30:39مجھے لگتا ہے وہ بالوں میں دو تین کلر مکس کر کے لگاتی ہے.
30:45اچھا اور آپ کو بھی ویسے ہی کروانا ہے کیا؟
30:48میں سوچتا ہوں میں بھی بلاک نہیں کروں گی.
30:50دو تین کلر مکس کر کے لگاؤں گی.
30:53پرا تو نہیں لگے گا نا؟
30:54پرا کیوں لگے گا امی؟
30:56بہت اچھا لگے گا.
30:57میں چیک کرتی ہوں آپ کے لئے.
31:00ہاں لیکن پارلر جا کر گھر پہ نہیں.
31:03ظاہر سی بات امی سیلون ہی جائیں گے.
31:05گھر پہ تو ستیہ ناس ہو جاتا ہے.
31:07اچھے سی سیلون سے جا کر کروائیں گے.
31:09اور پروبلم بھی کیا ہے؟ اب تو آپ کے عدد بھی ختم ہو گئی ہے.
31:13ہاں.
31:14عثمہ کرا سکتی ہے تو پھر میں بھی تو کرا سکتی ہوں نا.
31:18میں تو پھر بھی اس سے چھوٹی ہوں.
31:20بےرکل.
31:23احمد کہاں ہے؟
31:25پتہ نہیں امی یہاں کیوں ہوگا؟
31:27کمرے میں گئی تھی میں وہاں نہیں.
31:29تو امی لون میں ہوگا صبح سے بیچارہ اتنا بور ہو رہا تھا.
31:33کہہ رہا تھا کہ میں گھر میں رہ رہ کے پک گیا ہوں.
31:35صحیح تو کہہ رہا ہے بچہ.
31:37چوبیس گھنٹے گھر میں بیٹھ بیٹھ کے پریشانی ہوگا نا.
31:40تو کسی یونیورسٹری میں اس کا داخلہ کیوں نہیں کرا دیتی؟
31:43دیکھ رہا ہوں امی وہی بلکہ میں نے کچھ شارٹ لسٹ بھی کیا ہے انسٹیٹوٹس.
31:47اس کو واتس اپ کیا ہے میم؟
31:49ہاں بھئی اسی ہفتے اس کا کہیں نہ کہیں داخلہ کرا دیں.
31:52بس امی داخلہ تو ہو جائے گا اس کا لیکن…
31:55لیکن؟
31:56کنوینز کا کیا کریں گے؟
31:58مطلب وہ کیسے آئے جائے گا؟
32:00تنہیں گاڑیاں کھڑی ہیں باہر استعمال کریں گے
32:03اور اگر ان لوگوں نے نہیں کرنے دینا کوئی گاڑی استعمال ہم اپنی خرید لیں گے.
32:09اوکی.
32:12سچل احمد کو دھون کے آنا جا میرے پاس بلا کر لا.
32:17چل جاتے ہوں.
32:20جانا ہی بڑے گا.
32:28جلدی آنا.
32:34باہر کٹواں ہوں گے نہ کٹواں؟
32:38نہیں باہر نہیں کٹواں ہوں گی بس کلر چینج کروں گی.
32:45احمد!
32:48احمد!
32:50کہاں چلا گیا یہ لڑکا؟
32:57سنو.
32:57جی.
32:59احمد کو کہیں دیکھا ہے تم نے؟
33:01وہ تو باہر گئے صاحب کی بڑی ہوئی گھر لے کے.
33:04چلو شکر ہے پھر تو ٹھیک ہے.
33:06اور ویسے کچھ بتا کے گئے کہاں جا رہا ہے؟
33:08میں نے کہا تھا میں لے جاتا ہوں لیکن وہ دانتے لگے اور چاوی لے کے چلے گئے
33:12اور نوی صاحب بھی بہت بصرہ ہو رہے تھے.
33:15تو ہوتے رہے تمہارے نوی صاحب نراز؟
33:18تم ڈڑتے ہو گئے ان سے.
33:19میں نہیں ڈڑتی.
33:21سمجھتا کیا ہے خود کو.
33:22سب کو اپنے حکم کا غلام بنایا ہے اس نے.
34:15باہر آؤ.
34:18باہر آؤ.
34:21باہر آؤ.
34:23ادھر آؤ.
34:24کس طرح گاڑی تلا رہا ہو؟
34:27کیا کر رہا ہے یہ؟
34:28میں نے کیا کیا ہے؟
34:30یہ اتنا نقصان کروا دیا گاڑی اٹھ کر دی.
34:34ہو گیا نا.
34:35میرا رائٹ تھا تمہیں گلی نہیں دیکھ رہی ہے.
34:38گاڑی تلانی آتی تمہیں؟
34:39مجھے ڈرائیونگ آتی ہے.
34:41ریسینس دکھاؤ.
34:42تمہیں اس سے کیا ہے؟
34:44نقصان بھرو میرا.
34:45تو میرا بھی نقصان ہوا گیا.
34:46میرا نقصان ہے تمہارا.
34:47گلتی ہے تمہاری.
34:48اب ہو گیا نا.
34:51نقصان نہیں بھرو گے.
34:52پولیس کو بلاتا ہوں میں ابھی.
34:53پولیس کی کیا ضرورت ہے؟
34:57پولیس.
35:10السلام علیکم سر.
35:12گاڑی ہٹ کر رہی ہے.
35:13نہ آئی ڈی کارڈ ہے نہ لیسنس ہے.
35:15اپنا آئی ڈی کارڈ اور گاڑی کے پیپر دکھاؤ.
35:17سر وہ تو گھر پر ہے.
35:20گاڑی کس کی ہے؟
35:21گاڑی میری ہے.
35:22ریجسٹیشن پیپر دکھاؤ کوئی.
35:24گاڑی کے پیپر وہ...
35:26سر وہ گھر پر ہے وہ بھی.
35:28سر ابھی بھی کال آئی ہے.
35:29گاڑی چوری کی ہے.
35:30نہیں سر یہ جھوٹ بول رہے ہیں.
35:31گاڑی تو میری ہے.
35:33سر یہ دیکھو الانٹا ہے.
35:34گاڑی گھر کے واعر سے چوری ہوئی ہے.
35:35ارے ارے میری بات کا یقین کریں
35:37یہ گاڑی میرے بابا کی ہے.
35:38چوری کی نہیں ہے.
35:39میں کیسے یقین کرلوں
35:41کہ یہ گاڑی تمہاری ہے.
35:42ارے باپ بھی تو میرا ہی ہے.
35:43کبھی کہہ رہو میری ہے
35:44کبھی کہہ رہو میرے باب کی ہے.
35:46نہ کوئی تمہارے پاس آئی ڈی ہے
35:47نہ کوئی ریجسٹریشن پیپر ہے تمہارے پاس.
35:49یہ گاڑی میرے بابا کی ہے، میں بس لے کے نکلا ہی تھا، دہیں لینے جا رہا تھا، لگ گئی تو لگ گئی نا
35:56ان کو انفرم کر دو کہ چور اور گاڑی پکڑی گئی ہے
36:00ارے چور نہیں ہوں میں مالک ہوں اس گاڑی کا
36:03مٹھاو اس کو گاڑی میں تھانے لے دیو
36:04ایسی کہ آپ گاڑی لے جاؤ
36:06ارے
36:13جی پینکیو
36:15ہاں
36:18نہیں آپ مجھے میل کر دیں
36:20پرفیکٹ پرفیکٹ اسی خوبصورت نیوز ہے
36:23اوکے
36:24اوکے مران صاحب
36:26وداحفظ
36:27ایسی خوبصورت نیوز
36:29ہاں خوبصورت نیوز تو ہے
36:31تو پھر بتائیے نا بھائی
36:33اب تو کان ہی ترس گئے اچھی خبر سننے کے لیے
36:37حسد سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
36:39انشاءاللہ وہ تو ہو ہی جائے گا
36:41لیکن بھائی
36:42خوبصورت نیوز کیا ہے
36:43وہ پروجیکٹ ہمارا
36:45اس کے حوالے سے ہے کوئی
36:47نہیں نہیں
36:48شاید وہ کام نہ ہو
36:50اس کے لیے پہلے کچھ چیزیں وہ سورٹ آؤٹ کرنی پڑے گی
36:54کاش بابا ہوتے تو وہ کوئی اچھا مشراہ دیتے ہیں
36:59بابا ہوتے تو یہ نوبت ہی نہیں آتی ہے حسد
37:02حقیقتاً آپ صحیح ہیں
37:05جب سے بابا ہماری لائف سے گئے
37:08سب کچھ
37:10لائف سے جیسے ڈی ریل ہو گیا ہو
37:13سب کچھ
37:15آؤٹ آف آرڈر لگ رہا ہے
37:17ایسے مت کو بیٹا
37:19اللہ چاہے گا تو سب ٹھیک ہو جائے گا
37:22تم دونوں
37:23پہلے بھی تو بزنس میں انوالف تھے
37:25آپ سوال کریں
37:27لیکن بابا کی وجہ سے بہت ہیلپ ہوتی تھی
37:30اب ایک بات کہوں میں آپ سے
37:31میری سب سے بڑی ٹینشن پتہ ہے کیا ہے
37:36میری سب سے بڑی ٹینشن ہے
37:38ان کی ہماری لائف میں ڈفیرنس
37:44ایک بار میں سوچتا ہوں
37:45میں خود کو کیوں حلقان کر رہا ہوں
37:48جب سے بابا نے اپنی ویل میں
37:49کوئی ایک کل شہز دی ہے
37:53میں سوچتا ہوں
37:54اس سب کا کیا مقصد ہے
37:57وہ میرے دل چاہتا ہے
37:58کہ میں ایک کل شہز دیں
38:00وہ میرے دل چاہتا ہے
38:01کہ میں
38:03میں سب سے پیچھا اٹھ جاؤں
38:06بھائی لیکن اس سے
38:07ایمینشلی نقصان تو
38:08ہمارا ہی ہوگا نا
38:11ہمارے شیئرز کی ویلیو زیادہ ہے
38:16ان کا کیا ہی نقصان ہوگا
38:18ہم صرف ہمیں
38:19کونسیکونسز اور لوس کا مقابلہ ہوگا
38:23ہمارے ایموشن لوس کا کیا حاصل ہے
38:29اس کا خسارہ کون دے گا
38:33کوئی نہیں دے سکتا
38:35سبائے ان کے آنسوں مکہ
39:00کہاں چلا گیا یہ
39:02اب تک تو آ جانا چاہیے تھا
39:03دیکھو رات کتنی ہو گئی ہے
39:05پدھر نہیں کہاں چلا گیا
39:08کب سے فون کر رہی ہوں امی
39:09نمبر ہی بند ہے اس کا
39:11میرے تو دل بیٹھ
39:13تو فون کرو اسے دوبارہ
39:15کتنی تفاہ کیا ہے
39:16بند ہے اس کا فون
39:18اے اللہ
39:20اللہ نہ کرے
39:21کوئی حادثہ ہوسکتا
39:22مجھے دل بیٹھا
39:23مجھے دل بیٹھا
39:24مجھے دل بیٹھا
39:25مجھے دل بیٹھا
39:27اللہ نہ کرے
39:28کوئی حادثہ نہ ہو گیا
39:29اللہ نہ کرے امی
39:30کیسے باتیں سوچ رہی آپ
39:32کچھ نہیں ہوگا
39:33بالکل ٹھیک ہوگا وہ
39:34کیا ضرورت تھی جانے کی
39:36اتنی مہنگی پرائی
39:37گاڑی لے کر گیا
39:39ہمارا تو کوئی واقع والا
39:40بھی نہیں ہے اس چہر میں
39:41سارے اجنبی لوگ ہیں
39:43فون کرو اسے
39:51یہ تک آف ہے
39:52یہ تک آف ہے
39:54اچھا نا امی
39:55سنبھالیں خود کو
39:56کبھی خراب کرلیں گے
39:57آپ اپنی احساس
39:59آجائے گا
40:23سمتا نہیں
40:24ہر جائی
40:26دل میں کتنا شور ہے
40:28اتنا مجھ کو ماتا دے
40:31کیسے تجھ کو ملا دے
40:34دل تو میرا ہے
40:36اس پہ چلتا
40:37اس کا زور ہے
40:52دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
40:53دل توڑن والے آ
40:54دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
40:55دل توڑن والے آ
40:56دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
40:57دل توڑن والے آ
40:58دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
40:59دل توڑن والے آ
41:00دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:01دل توڑن والے آ
41:02دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:03دل توڑن والے آ
41:04دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:05دل توڑن والے آ
41:06دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:07دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:08دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:09دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:10دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:11دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:12دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:13دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:14دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:15دل توڑ کے کدھرے جاوے گا
41:16دل توڑ کے کدھرے جاوے گا

Recommended