- 6/13/2025
Pehli Mohabbat - Episode 60 - Noreen Gulwani Ibrahim
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:55موسیقی
00:57شاید تمہارے انتظار میں شدت کی کمی تھی
01:00یا پھر تم نے اس طرح سے نورے کو پکارا نہیں
01:04موسیقی بات پوچھو
01:07آپ سے مہم ہانیا
01:09چک کیوں گے ذریعہ
01:13میک عظیم آئے
01:15میرے ایک خواہش سے انہیں دربتر کرتے
01:18تمہارے دل میں ہانیا کو اپنانے کا خیال کیسے آیا
01:22مہم پتہ ہے
01:23ایک وقت تھا جب میرے حسوس آف کرنے والی صرف مہم ہانیا تھا
01:28جب میری ماما مجھے کہتی تھی نا
01:31کہ مہم ہانیا کی شادی ہو جائے گی
01:33مجھے دور چلی جائیں گی
01:35تو میں اللہ سے دعا کرتا تھا
01:38کہ ان کی شادی میرے سے ہو
01:40تھا کہ وہ کبھی میرے سے دور نہ جائے
01:42کبھی مجھ سے جدہ نہ ہو
01:44یہ دعا
01:45یہ دعا میری تمنہ بن کے
01:48میرے ذہن میں نقش ہوئی
01:50میں ان پر اپنا حق سمجھتا تھا
01:52جو ان کی طرف قریب آتا تھا
01:54اس کا سر پھار دیتا تھا
01:56اس درست کے کہیں میرے مہم ہانیا مجھ سے چھن نہ جائے
01:59اسی لئے میں نے
02:03آپ کا سر بھی پھار دیا تھا
02:05میری دیوانگی کی وجہ سے
02:08میرے مانیا نے خود کو گھوم کر لیا
02:10میں ایک لئے آپ کا بھی مجرم ہوں
02:13جبھی
02:14مورے بھی میرے پکارنے پر نہیں آئیں
02:17نفرت کرتی مجھ سے
02:18سب نفرت کرتے مجھ سے
02:20میں تم سے نفرت نہیں کرتا ہوں ذریعہ
02:23لیکن تم اس وقت بہت زیادہ پریشان ہو رہے ہو
02:26تمہیں آرام کرنے کی سب ضرورت ہے
02:29اور میرا یقین کرو
02:31سب کچھ بالکل ٹھیک ہو جائے گا
02:33تمہیں مزید پریشان ہونے کی ضرورت گئی
02:35مگر ہاں
02:37اس وقت جو تمہاری سیچویشن ہے
02:38تمہیں بہت سیریس ہو کے
02:41بے ڈریس کرنا پڑے گا
02:43میں ذرا بل کے معاملات دیکھ کر آتا ہوں
02:48پھر ہم چمتے ہیں انشاءاللہ
03:08نورے کہاں تھی تم
03:13زریعہ تمہیں پکار رہا ہے
03:15تمہاری یہاں پہ ضرورت ہے
03:16پریز یہاں پہ آ جاؤ
03:18ہلو
03:19تم سن ڈیون میں کیا کہہ رہا ہوں
03:21تم خاموش کیوں
03:23مام
03:34جی ناں سر انکل
03:49سب حریت ہے نا
03:50کیا بات ہے میں اتنی دیر سے تم سے بات کر رہا ہوں
03:52تم جواب نہیں دے رہی ہو
03:53یہاں سر یہاں تمہیں پکار رہے
03:55تمہاری سخت ضرورت ہے
03:56پریز یہاں آ جاؤ یہاں
03:57انکل اس وقت میں نہیں آسکتی ہوں
04:02بھار میں بات کرتا ہوں
04:04موم
04:19نورے
04:22تمہیں ایک
04:24call آئی تھی زریعہ آپ کی
04:25اس نے بلایا تھا نا تمہیں
04:30جی موم
04:32تو پھر تم گئی کیوں نہیں اس سے ملنے
04:35زریعہ آپ کے فون کے بعد
04:39آپ کا فون آ گیا تھا
04:42آپ نے کہا آنے کو
04:43تو میں آ گئی
04:44تو تم مجھ پہ حسان جتا رہی ہو
04:47کہ تم زریعہ آپ کے پاس نہیں گئی اس کے بلانے پر
04:50اور یہاں آ گئی میرے پاس
04:54نہیں موم
04:54احسان تو آپ نے مجھ پر کیا ہے
04:57گھر سے نکالنے کے بعد
04:59واپس گھر میں بلا کر
05:01یہ احسان تو آپ کا ہے
05:03آپ نے میری لئے اپنے گھر کے دروازے کھولے
05:06نورے
05:11تمہیں برا تو نہیں لگا
05:14کہ تم میرے کہنے پر
05:16اس کے پاس نہیں رہیے
05:18بلکہ اس کو چھوڑ کر یہاں آ گئی میرے پاس
05:21موم آپ کی محبت تو
05:23میرے زندہ رہنے کی وجہ ہے
05:25نہیں نورے
05:28اگر ایسا ہوتا نا
05:31تو تم میری بات مانتی
05:33اور اسطح شادی کے لئے تیار ہو جاتی
05:37میری محبت میں تم
05:38ایک خوربانی بھی نہ دے سکیں
05:40موم میں نے انکار نہیں کیا ہے
05:42بس تھوڑی سی محلت مانگی ہے
05:46اور اس دوران
05:49اگر ذریعب کی محبت نے تمہیں مجبور کر دیا
05:52کہ تم مجھے انکار کر دو
05:54پھر
05:55میں مجھے
05:56ناکام حسرتوں کو
05:58تل میں رکھ کر جینا آ گیا
06:00میں آسووں کو
06:02تل میں رکھ کر
06:04اس کو راکھ کر
06:06جی لوں گی
06:07ایکل آپ کی طرح
06:12ایسے کیا دیکھ رہی ہے موم
06:18کچھ نہیں نورے
06:20تم
06:26خور درباد چلی جانا زریعہ
06:30آپ کو دیکھ رہے ہیں
06:41بیٹھ جو زریعہ
06:42ایسے کیا دیکھ رہے ہو
06:44تمہارا اپنے ہی تو گھر ہے
06:45اسے گھر مت کہیں
06:48آپ کو مجھے ادھر نہیں لانا چاہیئے تو
06:50یہ دیواروں سے مجھے وحشت ہوتی ہے
06:54خود کو سمالو زریعہ
06:56تمہاری حمد
06:59تمہارا حوصلہ
07:00اسے ہارنے مت دینا
07:02دیکھو زندگی تو ہر قدم پہ امتحان لیتی ہے
07:07میرا بھی امتحان لے رہی ہے
07:09مجھے دیکھو
07:10صرف ایک آس کے سہارے زندہ ہوں میں
07:13آپ کی آس بھی تو میری وجہ سے ٹوٹی
07:16خیر میں آپ کے اور مہمانیہ کی بیچ میں نہیں آتا
07:23تو آپ کا آپ کی قربانیوں کا صلاح مل چکا ہوتا
07:27ایک دیوانگی نے آپ کی محبت کا خون کیا ہے
07:30میں تمہاری محبت کی بہت قدر کرتا ہوں
07:32یہ جو محبت ہوتی ہے نا
07:37اس کے الگ الگ تقاضے ہوتا ہے
07:40لیکن تمہارے تقاضوں نے تمہیں نقصان پہنچا ہے
07:44تمہارا نقصان نورے
07:50میرا نقصان ہانیاں اور
07:52لیکن پھر بھی آپ نے میرے اتنا خیال رکھا
07:54کیونکہ میں چاہتا ہوں تم یہ بات سمجھ جاؤ
07:57کہ محبت پا لینے سے
07:59مکمل نہیں ہوتی
08:01خود کو جدہ رکھ کے محبت کو زندہ رکھا جاتا ہے
08:06بس محبت کو عزت دینا سیکھو ذریعہ
08:11یہ سب سے زیادہ ضبوری ہے
08:13چلاتم فریش ہو جاؤ
08:15میں توی دیر میں تم سے بات کرتا
08:43نورے
08:44میں نے کچھ کھانا پیک کیا ہے
08:46اپنے ساتھ لیتی جانا
08:48کھانا کس لی ہے
08:50ہاسپٹل کے لیے
08:52میرا مطلب ہے
08:55ناصر اور سریعاپ کے لیے
08:58نہیں موم
09:00میں نہیں جاؤں گی
09:01نہیں جاؤں گی
09:02کیوں
09:03کب تک روکو گی اپنے آپ کو بیٹا
09:08موم میں آپ سے کہہ چکی ہونا
09:10کہ میں نہیں جاؤں گی
09:11آپ کو شاید مجھ میں بھروسہ نہیں ہے
09:14بار بار مجھے حضبانت ہی رہتی ہیں
09:16بتائے کیا نورے
09:19میں نے تمہارے بابا سے وعدہ کیا تھا
09:23کہ تمہیں کبھی
09:25خود سے دور نہیں کروں گی
09:27پر میں نے وہ وعدہ توڑ دیا
09:29اور اسی طرح میں تمہاری اور زیرک کی مجرم بن چکی ہوں
09:34تو پھر میں
09:35کیسے معاف کر سکتی ہوں زریعاپ کو
09:38اب زریعاپ کے خوف کی وجہ سے مجھ سے دور ہوئی ہے نا
09:40اب یہ خوف اپنے جل سے نکال دیا
09:43میں زریعاپ سے سارے کے سارے تعلق ختم کر دوں گی
09:47اگر آپ
09:48اگر آپ
09:50میرے ساتھ گھر چلیں
09:52اپنے گھر
09:53نورے
09:57وہ مجھ سے یہ گھر کے معاملات
09:59یہ بزنس کے جنجٹ نہیں سمال لے جاتے
10:01پھر آپ چلیں میرے ساتھ
10:03اور یہ سب چیزیں اب آپ سمال لیں
10:06نورے میں نے تم سے کہا تھا
10:08تم جب شادی کے لئے ہاں کرو گی نا
10:10میں صرف تب ہی گھر جاؤں گی
10:12بس
10:13موم
10:14آپ مجھے منٹلی طور پر تیار ہونے کے لئے تھوڑا ساتھ ٹائم دیں
10:18میں ابھی سارے وقت آپ کے ساتھ گزارنا چاہتی ہوں
10:21پھر آپ چلیں میرے ساتھ گھر
10:24موسیقی
10:30چاپ
10:31ٹھیک ہے
10:33میں تمہارے ساتھ چلنے کو تیار ہوں
10:37موسیقی
10:38موسیقی
10:40موسیقی
10:42موسیقی
10:46موسیقی
10:48موسیقی
10:50پتہ جب آپ کو میں نے پہلی دفعہ دیکھا تھا
10:52موسیقی
10:53موسیقی
10:54ساتھ
10:57موسیقی
10:58نہیں زریعہ آپ
11:00انتقام لینے کا جذبہ انسان کو کمزور بناتا ہے
11:03اور معاف کر دینا
11:05بہدر
11:06مجھے ایک باہ بتایا ہے
11:08جب سے مہمانیہ گھوموئی ہے
11:10آپ کیوں کو دھوننے کی کوئی کوشش نہیں کی
11:12ان فاکٹ آپ
11:14گھومانے سے آپ کا ساتھ فرق بھی نہیں پڑیا
11:16کیوں
11:17ساری زندگی اس کو دھونتا ہی تو راؤں گئی
11:19رہا ہوں گے ملی کہاں وہ مجھے انتظار ہی کیا ہے میں نے اس کا اور آج بھی کر رہا ہوں
11:27میں نے کہا جہاں اتنا انتظار کیا ہے وہاں تھوڑا سا اور سا ہی اور ویسے بھی یہ بات میں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ وہ وہ شاید میرے لیے واپس نہ آئے لیکن نوری کے لیے واپس ضرور آئے گی
11:43بتائیں آپ کو آپ کے اندر بہت صبر ہے اور مجھے دیکھیں میں نے آپ کی محبت ہی آپ سے چھین دی
11:52لیکن ایک بات بتاؤں میں تمہاں ان سب میں سادہ نقصان نورے کا ہوا ہے
12:00تم نصرس کی ماں بھی چھین لیا اور محبت بھی
12:07شاید مجھے اسی لئے سزا ملی ہے میں آپ کو دشمن سمجھتا رہا ہوں اور دیکھیں
12:11تقدین نے مجھے آپ کا مہتاز کرتی ہے
12:14مجھے تم سے کوئی شکوہ نہیں ہے ذریعات
12:16میں بس یہ چاہتا ہوں کہ تم اپنے اندر کی یہ مایوسی ختم کرتا ہوں
12:21زندگی کی مشکلات کا سامنا کرو
12:24بہادر انسان بن جاؤ اور نورے کو اس کی محبت لٹا دو
12:29اب ٹھیک ہے نوری میرے زندگی سب سے بڑی حقیقت ہے
12:36اچھا ہوا ذریعات تم نے اپنے آپ کو بہتر انسان تسلیم کر لیا ہے
12:40اب میں چاہتا ہوں کہ تم
12:45مایوسی کے اندھیر سے نکلو
12:47ایک نئے سورج کے طرح
12:50ایک بہتر انسان کی طرح
12:52اپنی زندگی کی نئے شروعات کرو
12:55ہم سے وعدہ کرتے ہیں
12:58میں خود کو مایوسی سے نکال لگی پوری کوشش کروں
13:02اللہ بیسٹ
13:04اسلام علیکم نانو
13:30صبح صویرے کہاں سے آ رہی ہو
13:34رات کو کہاں تھی
13:36وہ میں اپنی پوری مین کر کر آ رہا ہوں
13:41میرے اللہ اتنا چھوٹ بولتی ہے
13:44ارے یہ تم کن راہوں پہ چل نکلی ہو
13:47وہ ناصر بھی رات کو گھر میں نہیں تھا
13:49یہ کیا ڈراما چلایا ہوئے تم سب نے مل کے
13:52نانو اگر اللہ نے چاہنا
13:55تو یہ ڈراما بھی حقیقت میں بدل جائے گا
13:57اچھا آپ ایک کام کریں
13:59خان ساما کو بول کر اچھا سا خانہ بنوا دیں
14:01خانہ بنوا لو
14:03سچ سچ بتاؤ
14:04کسی کی دعوت کر رہی ہو کیا
14:06یہی سمجھ لیچے
14:10موسیقی
14:32کیا ہوا
14:33آجل گیا
14:33مجھے نہیں لگتا یہ آپ کے بس کا کام ہے
14:36اچھا
14:39مزاگ اڑا رو تم میرا
14:41ایک دفعہ یہ دال بند ہے نا
14:44انگلیاں چاٹتے رہے جاؤ گے تم اتنے
14:46ایسا ذائقہ ہے میری چنے کی دال میں
14:48اچھا
14:49وہ تمہیں چکر بتاؤں گا نا
14:51کہ کتنا اچھا ہے
14:52اس سے پہلے میں ٹیسٹ کرلوں
14:54کیا ہوا
14:59مجھے لگتا ہے نمک زیادہ ہو گیا
15:01نہیں نہیں
15:03بہت خوش ذائقہ یہ
15:04اچھا
15:05تمہیں خاکر بتاؤں گا
15:07مجھے لگتے رائیڈر آگیا
15:11میں روٹی لے کر آتا ہوں
15:12آپ چکھیں یہ نمک
15:13ہو سوری جو بھی آپ بنا رہے ہیں
15:16بیٹا خیر سے آپ تو اپنے گھر جانی ہیں
15:32میرے لئے کیا حکم ہے
15:34وہ آپ میرے ساتھ چلیں گی
15:37میری مہمان بن کر
15:39میرے پاس ہی رہیں گے میرے گھر میں
15:41اسلام علیکم
15:42والیکم السلام ناصر
15:45آو بیٹھو
15:46وہ آپ چاہے لے آئیں
15:51جی اچھا
15:53تم نراز ہے مجھ سے
16:03ناصر
16:05تم جانتے ہو
16:07بہت مشکل سے میں نے
16:09ذریعہ کوئی خیال
16:10نورے کے دماغ سے نکالے
16:11تم پھر آگئے
16:12اسے ذریعہ کی یاد دلانے
16:15نہیں ہے نورے گھر پر
16:18ذریعہ بدل گئے
16:19اسے شدت سے احساس ہے کہ
16:22اس نے نورے کے ساتھ
16:23ہیٹ نہیں کیا
16:25اور میرے ساتھ جو برا کیا ہے
16:27اس نے اس کا کیا
16:27مجھے اتنی عذیت دیئے اس نے
16:29اس کا احساس ہے اسے
16:31ایک وقت تھا جب
16:33ذریعہ کی وجہ سے
16:34میری بیٹی مجھے اپنا دشمن
16:35سمجھنے لگی تھی
16:36ذریعہ بہت شرمندہ ہے
16:38جانتی اس صبح سے بھوکا ہے وہ
16:40اور نہیں اس کو کوئی دیکھنے والا ہے
16:43کھانا کھلانے والا ہے
16:44تو کیا چاہتے ہو تم
16:47نورے اس کے گھر چاکے کھانا پکائے اس کے لیے
16:49صفائی کرے
16:50خدا کے لیے ہانیا پلیز
16:53بس کر دو یار
16:54تمہیں تو دیکھ کے ایسا لگ رہا ہے
16:56جیسے تم انتقام پر طلی ہوئی ہوئی
16:57کیا تمہیں اس بچے سے کوئی حمدردی نہیں ہے
17:00جیسے تم نے زمانے کے سٹھ گرب
17:02موسم میں بچایا ہے
17:03اگر اس نے تمہیں تکلیف ہو چاہی ہے
17:07تمہیں دکھ دیا تو اس کو معاف کر دو
17:09ہاں بٹا
17:10ساپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
17:12معاف کر دو اسے
17:14نورے بہت محبت کرتی ہے اس لڑکے سے
17:18وہ اس کے بغیر خوش نہیں رہ سکے گی بٹا
17:21ہلو
17:27ہاں ہاں
17:30اچھا
17:31چلو ٹھیک ہے میں آجا ہوں گا
17:33ہاں ہاں میرا بیٹا آجا ہوں گا
17:35اوکے
17:37اوکے
17:38لافز
17:39مورے تھی
17:41کیا کہہ رہی ہے
17:43ہاں
17:46آج آج کو اس نے ڈینر رکھا ہے
17:49اور
17:51کوئی سپیشل گیسٹ ہے جس سے وہ منوالے والی ہے
17:54کیا تم جانتی ہو کون ہے وہ
17:56نہیں
17:57میں نہیں جانتی
17:59دیکھو حانیا میں یہ بات جانتا ہوں
18:01کہ تم نے زندگی بھر نورے کی خوشیوں کا بہت
18:03زندگی بھر نورے کی خوشیوں کا بہت خیال رکھا ہے
18:06بڑی بڑی قربانیاں دی ہیں
18:08میں بس یہ چاہتا ہوں کہ تم
18:11ایک آخری قربانیاں ہوتے دو
18:14ذریعہ آپ کو معاف کر دو پلیس
18:17پلیس
18:18میں ایسے انسان پر بھروسہ نہیں کر سکتی ناصر
18:21جس کی نیت پہ ہی مجھے شک ہو
18:26پھر
18:27دو آئے تو تم انہیں لے جانا
18:30لیکن
18:32میں اس کا نام بھی نہیں سننا چاہتی
18:35اور میرا ذکر مت کر ناظر یہ آپ کے سامنے
18:48وہ آپ مجھے چھوڑ کر جا رہے ہیں
18:51ہاں بیٹا
18:52زندگی اپنے لیے بہت گزار لیں
18:55اب سوچا کسی کے کام آ جاؤ تو اچھی بات ہے
18:59لیکن
19:01آپ کے دل میں اچانک اتنی ہمدردی کیوں آگئی ذریعہ آپ کے لئے
19:04نہیں بیٹا
19:06میں تو آج تک اسے دیکھا تک نہیں ہوں
19:08اور نہ جانتی ہوں
19:10لیکن میں نے نورے بیٹی کی آنکھوں میں
19:13اس کی تصویر ضرور دیکھی
19:16واہ
19:17مجھے تو ایسا لگتا ہے
19:18جیسے جیسا میں نورے بیٹی کا ہو
19:21اور اس میں روح ذریعہ کی
19:24واہ
19:26میں اس کی روح کو ایسے دھوان دھوان ہوتے نہیں دیکھ سکتی
19:30وہ اس وقت مشکل میں اس کا کوئی والی وارث نہیں ہے
19:35اور وہ غائل پڑا ہے
19:37میں اپنی نورے بیٹی کی روح کو غائل ہوتا ہوں
19:40وہ نہیں دیکھ سکتی
19:42وہ آپ جانتی بھی ہیں
19:44اس نے کس طرح سے میری بیٹی کا دل توڑا ہے
19:46کیا حرکت کی اس نے آپ کو پتہ ہے
19:51لیکن ماف کرنا تو آپ کے اختیار میں ہے نا
19:54اگر بچے کی خطہ ماف نہ کی جائے
19:57تو یہ ہی خطائیں اسے بری عادت میں ڈالتی تھی
20:01نہیں بھوا یہ خطہ کسی بچے کی نہیں تھی
20:03نہ جوان کی تھی
20:05آپ کو پتہ ہے وہ دو بار میرے گھر آیا تھا میری بیٹی کا ہاتھ مانگنے
20:08اور دونوں بار اس نے مجھے چاہا
20:12اب آپ مجھے بتائیں یہ غلطی خطہ یہ جو بھی ہے یہ مافی کے قابل ہے
20:18اور بیٹی کو اپنے آپ سے جدہ رکھنا یہ بھی خابیل معافی جرم نہیں ہے
20:25بوا میں آپ سے بحث نہیں کرنا چاہتے ہیں
20:27آپ جانا چاہتی ہیں تو ضرور جائیں
20:29لیکن اگر آپ کو میرا ذرا بھی خیال ہے نا
20:32تو پلیز ذریعہ کے سامنے میرا ذکر مت کیجئے گا
20:36اسے نہیں بتائیے گا کہ ہمارا کوئی بھی تعلق رہا ہے
20:39پلیز
20:41ٹھیک ہے
20:42اچھا میں چلتے ہوں
20:44اپنا خیال رکھئے گا باب
20:45رکھئے گا باب
20:58نانو
21:00اتنا ویران لگ رہے نا یہ کمرہ
21:03تو تم مجھے اس خالی کمرے میں کیوں لے آئی ہو
21:06اللہ میری ہانیاں واپس آ جائے گی تو یہ کمرہ پھر سے آباد ہو جائے گا
21:10ویسے نانو ایک خاص مہمان آنے والا ہے آج
21:15جو اس کمرے میں میرے ساتھ رہے گا
21:18کیا کہہ رہی ہے
21:20ارے نورے کہیں تم نے شادی تو نہیں کر لی وہ کیا کہتے ہیں اس کو گورٹ میریج
21:28یہی سمجھ لیا ہے
21:30کیا ارے کیا ہو گیا ہے تمہیں
21:33تم پہلے تو ایسی نہیں تھی
21:35اممہ کے در ادھر ہوتے ہی تم
21:37بے شرم ہو گئی شرم نہیں آ رہی تمہیں یہ بات کرتے ہوئے
21:40آپ دیکھیں گی نا تو حیران رہ جائیں گی
21:44میں تو سنتی حیران ہو گئی ہوں یا اللہ میاں
21:47یہ کیا کیا دن دیکھنے پڑ رہے ہیں
21:55ان سے ملو زریاب یہ
21:57یہ کنیزن بو آئے ہیں
21:59اسلام علیکم
22:01والیکم سلام
22:03اللہ آپ کی تمام مرادیں پولی کرے
22:05اور آپ کو ایک وفادار ساتھی ملیں
22:07آپ مجھے یہ ساری دعائیں کیوں دے لیے
22:11مجھے لگا کہ آپ کو انہی دعاوں کی ضرورت ہے
22:15وفا کی
22:16آپ کون ہیں
22:17اور مجھے ایسے کیوں لگ رہے کہ آپ
22:19میرے بارے میں سب کو جانتی ہیں
22:21ناصر انکر
22:23یہ میرے
22:25بہت ہی قریبی دوست ہیں وہاں کام کرتی تھی
22:28بہت ہی وفادار ہیں
22:29ان کو میں کافی ٹائم سے جانتا ہوں
22:31ان کو میں نے تمہارے بارے میں پتایا
22:33تو انہوں نے کہا کہ میں
22:36خود چلوں گی اور ان کی دیکھ بھال کروں گی
22:37یہ اپنی خوشی سے آئیں ہیں
22:39تو اس کا مطلب یہ ہے کہ
22:40آپ اپنی خوشی سے آئیں
22:42ہاں بیٹا
22:44میں نے سوچا
22:45کہ شاید میں آپ کو سمجھا سکوں
22:47کہ ٹوٹے ہوئے رشتوں کو جوڑنا
22:50اللہ کو کتنا پر سمجھ
22:52اور کسی کو ایسے ہی انتیان میں ڈال دینا
22:54کہ اس کی زندگی اس پر تنگ ہو جائے
22:58بہت بڑا گناہ
23:00ٹھیک کہہ رہی ہاں
23:03شاید ہی نہیں گناہ ہوگی مجھے سزا مل رہی ہے
23:05اگر دل میں خدا کا ڈر آ جائے نا
23:09تو پھر زبان سے اخرار کر کے معافی مانگ لینا چاہیے
23:13اچھا بٹا مجھے بتا دیں کچن کدھر ہے
23:15زرہ میں اسے دیکھ لیوں
23:17جی کچن اس طرف ہے
23:24موسیقی
23:28کون ہے؟
23:29میں نے تمہیں بتایا ہے نا
23:31میرے ایک بہت عزیز دوست ہم کیاں کام کرتی تھی ہیں
23:34مجھے تھی لگ رہے ہیں یہ نورے کو بھی جانگتی ہو
23:38اہا
23:39ایک منٹ
23:40امپورٹنٹ کال ہے
23:42ہلو
23:54اگر میں گھر چلی گئی
23:57تو کہیں تبارہ زریاب اسرار نہ شروع کرتے ہیں
24:01میں کیا کروں؟
24:03نورے سے وعدہ کر چکی ہوں
24:05کہ ایسا نہ ہو نورے مجھے دھوکہ دے
24:08تبارہ زریاب کی پیچھے چلی جائے
24:11اور زریاب زندگی بھر مجھے بلیک میل کرتا رہے
24:15مجھے ہر صورت نورے کو زریاب سے روکنا ہوگا
24:18دور رکھنا ہوگا
24:19نہ ہوگا
24:23تینکیو سو مچ عفضل صاحب
24:25یہ آپ کا مجھ پر بہت بڑا حسان ہوگا
24:27جتنی جلدی ہو سکے آپ اپنے وکیل سے کہیے کہ ڈاکیومنٹس سیار کروالے
24:32میں آپ کو پیسے ٹرانسفر کروا دیتا ہوں
24:34تینکیو سو مچ مچ سکے
24:36او کے اللہ حافظ
24:40بہت بہم وارہ کو تمہیں ذریعہ
24:42یہ گھر اب تمہیں پرایا نہیں لگے گا
24:45یہ گھر اب تمہارے نام ہو چکا ہے
24:47یہ گھر؟
24:49آپ نے؟
24:50بس
24:51اب کوئی سوال دواب نہیں
24:53یہ کیوں کیا آپ نے؟
24:54میرا کون ہے ذریعہ
24:57اب اتنا سب کچھ لے کے میں قبر میں تو نہیں جاؤں گا
25:01ہاں لیکن
25:03آپ کا یہ احسان میں نہیں بھولوں ماں
25:06احسان کیسا ذریعہ؟
25:08میں نے تمہیں بیٹا کہا ہے
25:10جیسے نوری کو بیٹی
25:12اور میرا سب کچھ جیسے نوری کا ہے ویسی تمہارا ہے
25:16میں تو بس خالیات واپس سلا جاؤں گا ایک دن
25:19کیا مطلب؟
25:20آپ یوں ہی چلے جائیں گی؟
25:21اکیلے؟
25:23میں زندگی بار اکیلہ ہی رہا ہوں ذریعہ
25:25آپ؟
25:27وہ مہمانیاں
25:29مطلب آپ اور مہمانیاں میری وجہ سے دور ہوئے نا؟
25:32ہم دونوں ہمیشہ سے دور ہی تھے ذریعہ
25:35تمہاری لئے خوش خبری اور بھی ہے
25:37افضل صاحب کے ریفرنس ہے تمہاری
25:41تمہاری مدر سے بات ہوئی میری
25:44انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ سب کچھ انہوں نے صرف اور صرف اس لئے بیچا
25:49تاکہ تم ہمیشہ کے لئے ان کے پاس آجا
25:52نہیں
25:53میں کہیں نہیں جاؤں گا
25:55اور ایک دفعہ جب میں ٹھیک ہو جاؤں گا نا
25:57تو اپنی محبت سے سب حاصل کرلوں گا واپس
26:00جوڑ
26:04تمہیں ایک بہادور انسان ہو زریعہ
26:08میں اس انسان کو بہادور آپ ہی نے بنایا ہے
26:11تو آپ مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتے
26:26نورے
26:28ہاں
26:29بولو میری جان
26:30موم بس آپ جلدی سے آجائیں
26:32میں بہت بے چینی ساپ کا انتظار کر رہی ہوں
26:35میں بس آ رہی ہوں نورے
26:37پریشان مت ہو
26:38موسیقا
26:58یہ لو بٹا
26:59سوپ پیو اسے پینے سے آپ کی طبیعت بہال ہو جائے گی
27:02وہ یہ کیا سوپ بنا دیا آپ نے
27:05اسے نیاری بریانی کوفتے کھانے کا دل ہوگا
27:08اس سوپ کو میں دیکھ رہا ہوں نا
27:11مجھے اندر سے اور بیماری فیل ہو رہی ہے
27:13ارے بیٹا سب پکاؤں گی سب کھلاؤں گی
27:16میں تو آئی آپ کا خیال رکھنے کے لیے ہوں
27:18وہ جو پچھلی بیگم صاحبہ تھی نا جہاں سے میں آئی ہوں
27:23وہ میرا بڑا خیال رکھتی تھی
27:25اپنی ماں کا درجہ دیتی تھی مجھے
27:27ہم دونوں ساتھ اکھٹے بیٹھ کے کھانا کھاتے تھے
27:30بہت عظیم ہوگی پرتاپ کی مانکل
27:33ہاں بہت عظیم
27:35پچاری بھلی جوانی میں بیوہ ہو گئیں
27:37اور شادی بھی نہیں کی
27:39ان کی ایک بیٹی ہے نا اس کی وجہ سے
27:41پیٹا یہ ناصر صاحب آپ کے کون
27:45ناصر انکل
27:47کچھ دن پہلے تک تو وہ کچھ بھی نہیں تھے
27:50آپ کو ایک بار بتائیں
27:52تھوڑ ڈائیم پہلے نا
27:54میرے سب سے بڑے دشمنتے
27:55اور اب دیکھیں
27:57آخر میں وہ ہی میرے ساتھ کھڑے ہیں
27:59ہاں بیٹا
28:00کبھی کبھی
28:02یہ غلط انداز ہے نا
28:05بڑے عذیت کا باعث بن جاتے
28:07بیٹا آپ ایسا کریں نا
28:10شادی کر لیں
28:11شادی کرنے سے گھر میں رونک بھی ہو جائے گی
28:14اور برکت بھی
28:15شادی
28:16شادی میرے نصیب میں نہیں ہے
28:19بیٹا
28:20نصیب کو برا مت کاؤ
28:22ہو سکتا ہے
28:24آپ نے کسی کا دل دکھایا
28:25یا پھر کسی نے آپ کا
28:28میرا دل تو ان مشتوں کے ہاتھ تو زخمی ہے
28:32چنہ ماں باپ کہتے ہیں
28:34عرجات ایک بات رہی
28:35دل توڑنے کی
28:36میں نے کسی کا برم ضرور توڑا ہے
28:39اس سے اپنی نظروں میں گرا دیا
28:40تو بیٹا
28:41ماں بھی بانگ لو اس سے
28:44وہ پتہ نہیں کہاں گھوم ہو گئے
28:45ارے بیٹا
28:47اگر آپ سچے دل سے ڈھونیں گے نا
28:50تو مل جائے گی
28:51آپ نے کسی کا دل توڑا ہے
28:53یا کسی کا مان
28:54میرا مطلب ہے کہ
28:56وہ آپ کو کچھ اور سمجھانا چاہ رہے
28:58اور آپ کچھ اور سمجھے
29:00آپ کو بیٹا ہے
29:02وہ میرے لئے دو بار دولن بنی تھی
29:05اور تیسری بار میں نے
29:07کسی اور کی طرف نظر اٹھار نہیں
29:08توبہ توبہ
29:10یہ تو بہت بڑا گناہ ہے بیٹا
29:12آپ اس گناہ کا ازالہ کر لیں
29:14ورنہ اللہ بھی ماف نہیں کرے گا آپ کو
29:17دعا
29:19اچھا لٹا
29:21آپ سوپ پیئے
29:22میں آپ کے لئے کچھ کھانے کے لئے لاتی ہوں
29:24ناصر صاحب تو
29:26اپنے کسی دوست کے گھر گنش ہے
29:28میں ابھی آلی
29:30توبہ توبہ
29:39یہ تو بہت بڑا گناہ ہے بیٹا
29:41آپ اس گناہ کا ازالہ کر لیں
29:44ورنہ اللہ بھی ماف نہیں کرے گا آپ کو
29:46مام پلیز میری خاطر
29:50نورے
29:52میں پہلی بھی تمہاری خاطر
29:54اس گھر کو چھوڑ کر آئی تھی
29:55اب میں پھر سے تمہاری خاطر
29:58نہیں جا سکتی وہاں
30:02موم گھر پہ سب آپ کا انتظار کر رہے ہیں
30:04تو نورے تم
30:06تمہارے
30:07جو دل میں آئے
30:09جو سمجھ میں ان سے کہہ دو
30:11میں نہیں جاؤں گی
30:12موم
30:13ادا کے لئے انکار مت کریں
30:15پلیز میرے ساتھ چلیں
30:17آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی
30:19نورے مجھے پلیز ایموشنل بلیک میل مت کرو
30:23میں جانتی ہوں تم مجھے کیوں وہاں لے جانا چاہتی ہو
30:26موم
30:29نورے تم نے پہلے بھی میرے ساتھ یہی کیا تھا
30:33مجھے ذریعاب سے شادی کے لئے مجبور کیا تھا
30:37اس لئے میں وہاں سے بھاگ کر
30:38وہ گھر چھوڑ کر یہاں آگئی
30:40اور تم اب بھی یہی کرنا چاہتی ہو میرے ساتھ
30:43ذریعاب کی خاطر مجھے وہاں بلانا چاہتی ہو
30:46اس کے سامنے اپنی محبت کو عمر کرنا چاہتی ہو
30:51میری خربانی دے کر
30:52نہیں موم
30:54میں قسم کھا کے کہتی ہوں
30:56میں پاپا کی قسم کھاتی ہوں
30:59ذریعاب کو کچھ بھی نہیں پتا
31:00اس کو تو یہ تک نہیں پتا کہ میں آپ سے ملتی ہوں
31:03اچھا
31:05تو پھر یہ ضرور ناصر کی چال ہوگی
31:08وہ ویسے بھی آج کل بہت حمایتی بناوا ہے اس کا
31:11وہ بھی یہی چاہتا تھا کہ میں
31:13ذریعاب کی بات ماننوں
31:15نہیں موم
31:16ناصر انکل کو کچھ نہیں پتا
31:18ان کو تو یہ بھی نہیں پتا ہے کہ آپ
31:20گھر آ رہی ہیں
31:21ہاں تو
31:24بوا نے انہیں بتا دیا ہوگا
31:26ویسے بھی ناصر کے بھیکاوے میں آ کر
31:29بہت ہمدردی ہو رہی ان کو
31:30ذریعاب سے
31:31مجھے چھوڑ کر
31:32اس کی خدمت کرنے گئی بھی ہیں
31:34موم میرا یقین کریں
31:37ہم دونوں کے بیچ میں ذریعاب اب
31:39کہیں بھی نہیں ہے
31:40میں دوبارہ ان الجنوں میں نہیں
31:43فسنا چاہتی ہوں
31:44جس سے میں اتنی مشکلوں سے نکل کر آئی ہوں
31:46موم خدا کے لئے آپ میرا یقین کریں
31:48اگر آپ میرے ساتھ نہیں گئیں
31:51تو
31:52تو میں
31:53تو میں خود کو ختم کر لوں گی
31:55اور اس دفعہ میں دھمکی نہیں دے لی ہوں
31:58اس دفعہ میں کر کے دکھاؤں گی
32:00راستے میں ہی نا
32:01میں خود کو ختم کر لوں گی
32:18باتا نہیں کہاں رہ گئی
32:19کس کو لانے والی تھے
32:26نورے
32:30کہاں رہ گئی تھی
32:31ہے
32:32تم تو اپنے ساتھ کسی کو لانے والی تھی
32:35کیا بات ہے نورے تمہیں تینی پریشان کیوں
32:39ہانیا
32:43ہری میری بچی
32:44کہاں چلی گئی تھی تو
32:46یا لاغ تیرا لاغ لاغ شکر ہے میری بیٹی آگئی
32:49بس امی
32:51اپنی بیٹی کو زیادہ
32:54تک ہی نہیں دیکھ سکی میں
32:55شکر
32:56موم
32:57تھانکیو سو مچ کہ آپ آگئیں
32:59ماما آپ کا مسئلہ کیا ہے
33:15آپ کو سمجھ نہیں آتا کہ مجھے آپ سے بات نہیں کرنی ہے
33:18مجھے بات کال کرے بار بار
33:20کیا ہوا بیٹا
33:23سب خیر تو ہے
33:25کس کی کال تھی
33:26کی کال تھی
33:28جو پیدا کر کے نا
33:30خوشیوں کی وید سے مجھے بول دی
33:32کیمون کے اولاد
33:33میرے بچپن میں نا
33:35جو میرا گھر چین بیا
33:36بجائے کہ مجھے یہ بتائیں
33:39کہ مجھے اپنی تیچر کی رسپیکٹ کرنی چاہیے
33:41مجھے دماغ میں دالا کہ مجھے ان سے شادی کرنی چاہیے
33:44کیا مطلب
33:45آپ اپنی تیچر
33:47ہاں
33:48بچپن میں میں سوچتا تھا
33:50کہ میں مہانیہ کے مجھے دور چلی گی
33:52تو میں کیا کروں گا
33:53تو مممہ مجھے بتاتی تھی
33:55کہ تم ان سے شادی کر لینا
33:56کیا
33:57ابھی کیا نام لیا اپنے
34:01میں مہانیہ
34:03مہانیہ ہی کا ہے نا
34:05جی
34:05میں مہانیہ
34:06آپ کو پتا ہے
34:08بچپن میں
34:09پھر پاس کوئی نہیں تھا
34:11تو ایک انسان ہمیشہ مہ ساتھ کھڑا رہا تھا
34:14وہ میں مہانیہ تھی میلے لئے
34:15ان کو پتا تھا
34:17کہ میں نا ہی
34:18تو کرایوہ بچہ ہوں
34:20اور وہ ہمیشہ میرے آسو پوچھتی
34:22اور میں یہ دعا کرتا تھا
34:24کہ ہم ایک ہو جائے
34:25جبکہ میں جانتا تھا
34:27کہ وہ کسی اور کی محبت ہے
34:28کسی اور کی بیوی ہے
34:29میں نے ان کی محبت کو زلیل بھی کیا
34:31شاید پھر وہ
34:33مجھ سے دور چلی گئی
34:34تو اچھا ہوا نمی ممہ نے مجھے سنبھالا
34:37کہ میں تو پاگل ہو جاتا
34:39تو کیا آپ کو
34:41ہانیہ مہم سے محبت ہو گئی
34:44محبت
34:45ان کی محبت کو میں عبادت سمجھتا تھا
34:48بیٹا
34:49جسے آپ عبادت کہہ رہے ہو نا
34:52وہ اس ہانیہ بیچاری کے لیے
34:54گناہ بن گیا
34:55نہ کردہ گناہ
34:57اور اس کی
34:59اس نے ایسے بھیانک سزا کاتی ہوگی نا
35:02یہ تو سچے لیکن
35:03ایک دفعہ ان سے مل لو
35:05اور اپنے اس گناہ کی معافی مانگ لو بیٹا
35:08بتا نہیں کہیں
35:11وہ نے خود کو اس دنیا سے دور کر لیا ہے
35:14میری تو یہی دعا ہے
35:15کہ اللہ کرے وہ آپ کو مل جائے
35:18اور اگر بیٹا مل جائے
35:20تو معافی ضرور مانگ لیجیے
35:22اچھا آپ کی دعا کا وقت ہو گیا
35:26میں پانی لے کر آ رہا ہوں
35:35موسیقی
35:40موسیقی
35:42موسیقی
35:44موسیقی
Recommended
36:02
38:26
37:27
37:22
35:28
1:00
38:59
0:50
36:09
36:39
34:14
58:54
1:10
34:15