Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Pehli Mohabbat - Episode 61
Transcript
00:00موسیقی
00:30میں پاپا کی قسم کھاتی ہوں
00:32سری آپ کو کچھ بھی نہیں پتا
00:34اس کو تو یہ تک نہیں پتا کہ میں آپ سے ملتی ہوں
00:38اچھا
00:40تو پھر یہ ضرور ناصر کی چال ہوگی
00:42انکل
00:44موم کھائیں
00:46غشہ چینج کرنے گئی ہے
00:48نورے مجھے بہت خوشی ہے کہ تم
00:50تم اپنی ماں کو منا کے یہاں لے آئی
00:54لیکن ایک بات تو بتاؤ
00:56تم دنوں کے درمیان
00:58یہ جو ایگریمنٹ ہوئے کن شرائط پر ہوگا
01:00ہم
01:02آپ سمجھ سکتا انکل
01:04یہ تم نے اپنی محبت کی قربانی دیا
01:06نا
01:08یا تمہاری ماں نے تم سے ذریعہ
01:10کی قربانی مانگی ہے
01:12بہت بڑی قربانی دینے جاری ہو تم
01:14انکل میرے لئے موم کی محبت سے
01:16بڑھ کر کوئی محبت نہیں ہے
01:22اچھا
01:24کیا یہی بات تم اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے کہہ سکتی ہو
01:26انکل
01:28میرے سینے میں اب دل کائیں
01:30بس ایک پتھر باقی رہ گیا ہے
01:32جس سمجھ میں نہیں آتا
01:34تم نے ذریعہ آپ کو کیوں قربان کیا نورے
01:36انکل وہ بے وقوق تو کب کا میری محبت کو جھوڑ چکا تھا
01:40اس کی خاطر
01:42میں اپنی موم کا احسان
01:44ان کی محبت
01:46کیسے بھول سکتی تھی
01:48تم ذریعہ آپ کو بھول سکتی ہو
01:50تم اس کی جگہ کسی اور کو دے سکتی ہو
01:52تم اس کی جگہ کسی اور کو دے سکتی ہو
01:54کبھی نہیں انکل
01:58پھر تم ذریعہ کو اس کی غلطی کا ازالہ کرنے کا موقع دو
02:00بچپن سے لے کے آج تک
02:02ہانیا کا جو تصور اس کے دل و دماغ میں تھا وہ اس کے لئے شرمندہ ہے
02:06وہ ہانیا اس سے بہت شرمندہ ہے
02:08تمہیں بہت مس کرتا ہے نورے
02:10انکل
02:12اسے معاف کر دو نورے پلیز
02:14میں جانتا ہوں تم آج بھی اس سے اتنی ہی محبت کرتی ہو
02:16میں جانتا ہوں تم آج بھی اس سے اتنی ہی محبت کرتی ہو
02:18میں نے کب انکار کیا انکل
02:20لیکن
02:22لیکن میں اپنی موم کے بغیر رہ نہیں سکتی ہوں
02:24ہانیا کی پدر میں
02:26تم اس شخص کو قربان کیسے کر سکتی ہو
02:28وہ تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا
02:30وہ مر جائے گا
02:32انکل
02:33نورے
02:34یہ کیا
02:36تم رو رہی ہو
02:38نہیں موم بس انکل سے آپ کے آنے کی خوشی شیئر کری تھی
02:42اسی لئے آنکھوں میں آنس ہوا گئے
02:44کیسی ماں ہو تم
02:46کہ اپنی بیٹی کی آنسوں کی وجہ بھی نہیں جانتی ہے
02:50وجہ میں جانتی ہوں ناصر
02:52میری بیٹی میرے آنے پر بہت خوش ہے
02:55اس لئے اس کی آنکھیں بھیگی ہوئی ہیں
02:57ہے نا نورے
02:59جی ماں
03:01دیکھا
03:03خیر
03:05تم جانے نہیں والے تھے
03:07جا رہا ہوں
03:09نورے نے بس چائے کیلئے روک لیا تھا
03:11مجھے نہیں لگتا اس کی ضرورت ہے
03:14چلتا ہوں
03:21تم بھی آرام کر لو بیٹا تھک گئی ہوگی
03:23بیٹا ایک بات پوچھو
03:29بیٹا ایک بات پوچھو
03:43جی پوچھو
03:44آپ کا کوئی دوست نہیں ہے
03:46جس کے ساتھ آپ بگ گزار سکے
03:48جب تک آپ ٹھیک نہیں ہو جاتے
03:51ہے نا
03:52بلکہ ناصر انگل تھے
03:54اور اب آپ آگئی ہیں
03:56میرا مطلب ہے
03:58آپ کا کوئی ہم عمر
04:00کلاس فیلو
04:02وہ بھی تھے
04:04لیکن اب نہیں ہے
04:06ان کو لگتا ہے میں بہت بورا انسان
04:08بیٹا سب سے آسان نا
04:10روٹے ہوئے دوستوں کو بنانا ہوتا ہے
04:12راپتہ کریں ان سے
04:14بھلا لیں انہیں
04:16ٹھیک ہے رہا ہوں
04:18رات میں میں کال کرتا ہوں
04:20اسلام علیکم
04:26والیم اسلام
04:28بہت دیر کر دی آپ نے آنے میں
04:30میں کب سے انچار کر رہا تھا آپ کا
04:32سوری بیٹا
04:34میڈیسنس لیا آپ نے
04:36جی میں نے
04:38سب دوانیے کھلا دی
04:40ٹھیک ہے بیٹا تم
04:42تم ریسٹ کرو میں بھی چینج کر کے آتا ہوں
04:44کیا وہ صرف ٹھیک ہے
04:46آپ کی طبیت صحیح نہیں لگ رہی مجھے
04:48آپ کے دوستوں کا get together اچھا نہیں تھا
04:50نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
04:52ذرا تھک گیا ہوں
04:54ریسٹ کرو ماں
04:56کیونکہ
05:02آپ بھی جائے آپ ریسٹ کریں
05:04ٹھیک ہے بیٹا جی تیرا
05:16ہاں بولو ہانیا کیوں فون کیا ہے
05:18جو بات میں نورے کے سامنے نہیں کہہ سکتی
05:20وہ کہنے کے لئے فون کیا ہے ناصر
05:22میری بیٹی کو ذریعاب کے لئے
05:24اکسانہ بند کرو ورنہ
05:26ورنہ کیا
05:28ورنہ تم نورے کو بلیٹ میل کروگی
05:30ایک بات یہاں دکھنا
05:32میں نورے اور ذریعاب کے ساتھ کچھ بھی غلط نہیں ہونے دوں گا
05:34اور اس ذلم کا کیا
05:36جو تم مجھ پہ ڈھا رہے تھے
05:38اتنی فکر تھی نا نورے کی
05:40تم مجھ پہ دباؤ نہ ڈالتے
05:42ذریعاب سے شادی کرنے کے لئے
05:44اس وقت ذریعاب کو اپنی غلطی کا احساس نہیں ہوا تھا
05:46تو تم کیا سمجھ رہے ہو ناصر
05:50ذریعاب کو اگر اب اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے
05:54تو کیا میں اس کو معاف کر دوں گی
05:56اور نورے کو اجازت دے دوں گی کہ وہ اس سے شادی کر لے
05:59اس کی جھوٹی محبت کے دلدل میں پھر سے کچھ جائے
06:02ہرگز نہیں
06:03تم ظلم کر رہیے اپنی بیٹی کے ساتھ
06:07یہ ظلم ہے تو میں ظالم ہی سنگھ
06:10کل میں نورے کی بات پکی کر رہی ہوں
06:13تم شریک ہونا چاہو تو آجا نا
06:15اور آ کر دیکھ لینا کہ میں نے ذریعاب کی محبت کا کیا انجام کیا ہے
06:19ذریعاب میرے بھی بیٹے کی طرح ہے
06:21اور میں اپنی بیٹے کی محبت کو
06:23تمہارے انتقام کی بھیٹ کبھی بھی انچڑھنے نہیں گا
06:25نہ صرف تم تو رہنے ہی دو
06:27تمہیں تو عادت ہے ہر کسی کو بیٹا بیٹی بنا لینے کی ہاں
06:31یہ بھی بات مانو ذریعاب کو سنبھال کے رکھو
06:34اپنے بیٹے کو کنٹرول میں رکھو اپنے
06:37کیونکہ اگر اب اس نے نورے کی طرف آنکھ بھی اٹھا کر دیکھا نا
06:41تمہیں اس کی آنکھیں نوچ لوں گی
06:43سمجھے تم
06:44پھر میں بھی دیکھوں گا
06:45تم کیسے نورے کا رشتہ کہیں اور کرتی ہو ہانیا
06:47یوہانیا
07:07زریعاب
07:08زریعاب
07:12میں سوچ بھی نہیں سکتے آپ مجھے جھوٹ بولیں گے
07:14کیا آپ مجھے دوکہ دیں گے
07:17دیکھو زریعاب
07:18میں نے تم سے جھوٹ نہیں بولا
07:20اور نہیں میں نے تمہیں دھوکہ دیا ہے
07:22قصور آپ کرنے
07:24قصور تو میرا ہے
07:25کہ میں نے پچپن سے جس پہ بروسہ کیا ہے
07:27اس نے مجھے دھوکہ ہی دیں
07:29وہ الگ بات ہے کہ
07:30آپ کو تو سب پتا دیں
07:31بلکہ آپ تو
07:32اہمانیا سے ملے بھی تھے نو
07:34میں نے مجھے کچھ نہیں بتا دیں
07:36اور میں ہے ادھر
07:37پشتہاوی کی آگ میں جلتا رہا
07:39مجھے لگتا تھا کہ اہمانیاں
07:41میری وجہ سے دور ہوں
07:43میں خود کو بلیم کرتا رہا
07:45خود کو مجرم بنا کر بیٹھ گیا ان کے سامنے
07:47کیوں؟ کیوں آپ نے میں سے سچ چھپایا
07:49بلکہ آپ نے تو مجھے احساس بھی دلائے تھا نا
07:52کہ میں ظالم ہوں
07:53مجھے اپنی محبت کی عزت کرنا نہیں آتی
07:55لیکن مجھے کیا پتا
07:57کہ مہمانیاں کے یوں غائب ہونا تو پلان تھا
07:59آپ کا مہمانیاں کا نورے کا
08:01دینی زریعاب
08:04دیکھو
08:05ہانیاں کافی عرصے تک گھن رہی
08:07اور اس کے بارے میں
08:09نہ مجھے پتا تھا نا نورے کو
08:11اگر تمہیں یقین نہیں آتا تو
08:13تم بوا سے پوچھ لو
08:15بوا سے؟
08:35نورے؟
08:36کیا ہو بیٹا؟
08:38میرے پکارنے پر
08:40اتنا خوف زیادہ کیوں ہو گئی؟
08:48ایسے کیا دیکھ رہی ہو؟
08:50کچھ نہیں موم کچھ نہیں
08:52نورے
08:54ابھی تو تم میرے آنے پر
08:56اتنا خوش تھی
08:58اب تمہاری آنکھوں میں یہ دکھ
09:00کیا ہوا کوئی بات پریشان کر رہی ہے؟
09:02موم
09:04موم
09:06آپ میری آنکھوں میں مت دیکھا کر رہے ہیں
09:08بلا وجہ ہی شک کرنے لگتی ہیں
09:10ماں کا شک
09:12کبھی بلا وجہ نہیں ہوتا نورے
09:14فلحال تو آپ
09:16بلا وجہ ہی شک کر رہی ہیں
09:18میں اتنا خوش ہوں
09:20اتنے ٹائم بعد میں
09:22سکون کی نیند سوں گی
09:24میری تو یہ دعا ہے بیٹا کہ
09:26تم ہمیشہ
09:28ہمیشہ ایک سکون کی نیند ہی سو
09:30کوئی بھیانت خواب
09:32یا برا تصور
09:34تمہیں پریشان نہ کرے
09:36خواب اوپر کب کس کا بس ہوتا ہے موم
09:42دماغ میں سے اگر پرانے خیال نکال دیے جائے نا
09:46تو برے خواب بھی نہیں آتے
09:48ہمیشہ
09:50ریسٹ کرو
09:52ہاں بیٹا
10:00یہ ہی سچ ہے
10:02جو میں نے آپ کو بتایا ہے
10:04اگر میں ناصر صاحب کو
10:06اپنے ساتھ اس دن لے کر نہیں جاتی نا
10:08تو ہانیا بی بی تو
10:10کبھی بھی کسی کے سامنے نہیں آتی
10:12مہم ہانیا کی ملنے کے بعد بھی نا
10:14ناصر انکر اور
10:16مورے نے مجھے کچھ نہیں بتایا
10:18اور میں ادھر پچھتہاوے کی آنگ میں جلتا رہا ہوں
10:22زریعہ ہم نے
10:24جان پوچھ کے تم سے ہی بات چھپائی
10:26کیونکہ ہمیں اس بات کا ڈر تھا
10:28کہیں ایسا نہ ہو تم ہانیا کے سامنے
10:30آ جاؤ اور تمہاری دیوانگی دیکھ کے
10:32کہیں پھر سے غائب ہونے پر
10:34مجبور نہ ہو جائے
10:36تمہاری وجہ سے
10:38تمہاری وجہ سے ہانیا نے بہت دک اٹھایا
10:40زریعہ
10:42بیٹا وہ تو آپ کا نام تک
10:44سننا نہیں چاہتی
10:46یہ تو بس اس ماسوم بچے کی فکر ہے
10:48جو اپنوں کی محبت
10:50کیلئے ترس ترہ
10:52اور جسے دیکھ کر ان کے دل پہ
10:54ممتہ جاگتی تھی
10:56وہ تو اسے اپنی اولاد
10:58پلیس جب ہو جائے
11:00آپ دونوں جو ادھر کھڑے ہوئے نا
11:02ایک مقصد کی وجہ سے کھڑے ہیں
11:04آپ دونوں کو کوئی خاص ہمدردی نہیں مجھ سے
11:06اسے اب آپ کا پلان ایک
11:08ہے نا
11:10میں ایک بار پھر ہم سب کو غلط سمجھ رہے ہو
11:12اگر مجھے تم سے ہمدردی نہیں ہوتی
11:16تو میں کبھی بھی ہانیا سے دون نہیں جاتا
11:18میں تو اس وقت بھی دل سے یہی چاہتا تھا
11:20کہ ہانیا صرف اور صرف تمہاری ہو جائے
11:22لیکن بھئی تمہیں قبول کرنے کیلئے تیار نہیں تھی
11:24اسے موت تو قبول تھی
11:26لیکن تمہارا ساتھ نہیں
11:28اور نہ ہی
11:30وہ اپنے اولاد کے حق میں ڈاکہ ڈالنا چاہتی تھی
11:32اور نہ ہی وہ اس بچے کو بھول سکتی ہے
11:34جسے وہ اولاد کا درجہ دیتی ہے
11:36پلیز نا باس کر دیا آپ
11:38آپ جائیں آسے بلکہ آپ دونوں جائیں آسے
11:40مجھے نہیں بات کرنے کیسی سے
11:42سمجھ میں نہیں آتا ابو اب
12:04جس کے لئے اچھا سوچو
12:08وہ ہمیشہ برا ہی کیوں سمجھتا ہے
12:10اس پہ کسی کا خصور نہیں ہے ناصر صاحب
12:14یہاں تو ہر کوئی اپنے الجھنوں میں گرفتار ہے
12:18لیکن آپ یہ الجھنے ختم کر سکتے ہیں
12:22میں
12:23میں کیسے ختم کر سکتا ہوں
12:27ان سب کرداروں میں نا
12:29سب سے قابل رحم
12:31ہانیا بی بی ہے
12:33کیسے انہوں نے اپنی بیٹی کے بغیر زندگی کے دن گزاریں
12:37یہ میں ہی جانتا ہوں
12:38ناصر صاحب
12:40آپ ان کی خوشیاں انہیں لوٹا سکتے ہیں
12:42آپ ہانیا بی بی سے شادی کر لیں نا
12:46کیا؟
12:52یہ کیا کہہ رہی ہے آپ؟
12:54زندگی نے نا انہیں جینے کا حق نہیں دیا
12:58اپنے لئے تو وہ ایک پل بھی نہیں جی سکیں
13:02ساری عمر دوسروں کے خاطر جیتی رہیں
13:04اپنی عارضوں اور تمناوں کو سبر کے پتھر تلے دبا کر
13:10دل پہ بوجھ رکھ کے جی رہی ہیں وہ
13:14میرے سامنے انہوں نے
13:20ان کی محبت انہیں لوٹا دیں
13:24کچھ تو زندگی سے سلہ ملے انہیں
13:26کوئی تو خوشی جینے کا بہانہ بنیں
13:32مگر بہا
13:34بیٹا
13:36جو گھٹ گھٹ کے جی رہی ہیں
13:38انہیں اس گھٹن سے آزاد کر دو بیٹا
13:40آپ ہی انہیں آزاد کر سکتے
13:42یہ کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہوا
13:44آپ پلیز جائے
13:58آنٹی نے مجھے کال کر کے بھولایا
14:00تمہارے سسرال والے آرہے ہیں
14:02کیا؟
14:04موم نے؟
14:06کیا ہوا؟
14:08اچانک اس طرح پریشان کیوں ہو گئی؟
14:10ارے اسما
14:14تم آگئی؟
14:16اسلام علیکو انٹی، کیسی آپ؟
14:18میں ٹھیک ہوں
14:20تمہیں اس لئے بلائے تھا کیونکہ
14:22ایسے موقعوں پر دوست ہی کام آتے ہیں
14:24اور نورے کی تم ایک ہی اچھی دوست ہو
14:26انٹی، لوگ کون ہیں؟
14:28کیا نورے مل چکی ہوں ان سے؟
14:30Of course
14:32نورے مل چکی ہے اور
14:34نورے کی پسند بھی ہے
14:36اسی لئے تو نورے راضی ہوئی ہے
14:38کیوں نورے؟
14:40جی موم، لیکن
14:42وہ؟
14:44کیا وہ؟
14:46نہیں، کچھ نہیں
14:48تم اور نورے دونوں مل کے ڈیسائیڈ کر لو
14:50کہ کیا پہننا ہے
14:52آج وہ لوگ انگیجمنٹ
14:54رنگ بھی پہنا کے جائیں گے
14:56تو اس کے حساب سے دیکھ لینا
14:58میں ذرا کچن دیکھ لوں
15:02نورے کیا ہے؟
15:04پہلے تو انٹی نے اس کا ذکرنی کیا
15:06چھ نہیں بتا
15:08تم خوش نہیں ہو اس کا مطلب
15:10بچی
15:14یہ بچی کیسے خوش ہو سکتی ہے؟
15:16دو بار دلہن بن چکی ہے
15:18اور تیسری بار کسی اور
15:20کی نام کی انگوٹی پہننے جا رہی ہے
15:22نانو، چپ ہو جائیں
15:24کیسے چپ ہو جاؤں؟
15:26اس سے بڑی ذلت اور کیا ہوگی؟
15:28دلہن کسی اور کی بنی ہے
15:30سیج کسی اور کی نام کی سجائے
15:32نانو؟
15:34نورے؟
15:36سچ بات بولو نا
15:38تو آگ لگ جاتی ہے
15:42نورے تمہیں پتہ ہے نا
15:44نانو کچھ بھی بولتی رہتی ہیں
15:46ان کی باتوں پر اتنا اثر نہیں لیا کرو
15:48نانو ٹھیکی تو کہہ رہی تھی
15:50میں تو اس خیال سے ہی شرمندہ ہو جاتی ہوں
15:52کہ دو بار ذریعاب کی دولن بن کر
15:54تیسری بار کسی اچھا جاتی ہوں
15:56کہ دو بار ذریعاب کی دولن بن کر
15:58تیسری بار میں کسی اور کی دولن بنوں گی
16:00یہ تو تمہاری خوش قسمتی ہے
16:02جو تم دو بار اس مکار کے جال میں فسنے سے بچ گئے
16:04نورے نا تو اس سے تمہاری قدر ہے
16:06اور نا ہی رشتوں کا احترام
16:08وہ شرمندہ ہے اسماع
16:10وہ شرمندہ ہے
16:12تو ذرا سوچو
16:14انٹی کتنا شرمندہ ہوں گی
16:16دوبارہ اس سے رشتہ جھوڑتے ہوئے
16:18میں کچھ بھی نہیں جانتی ہوں
16:20وہ شرمندہ ہے
16:22تو ذرا سوچو
16:24انٹی کتنا شرمندہ ہوں گی
16:26میں کچھ بھی نہیں جانتی ہوں
16:28نورے
16:30اگر تمہیں اتنا ہی طراز ہے
16:32تو اس رشتے کیلئے کیوں ایگری ہو گئی
16:34اسماع میں نے تو کتنی دفعہ منہ کیا موم کو
16:36لیکن ان کو تو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
16:38میرے اتنا منہ کرنے کے باوجود بھی
16:42موم نے بلالیا ان لوگوں کو
16:44تو تم اس بار بھی نا صاف انکار کر دو
16:46نہیں اسماع
16:48اگر موم کو پتا چلا کہ
16:50میں ذریاب کی وجہ سے انکار کر رہی ہوں
16:52پھر سے چھوڑ کے چلی جائیں گی
16:54نہیں
16:56میں مر جاؤں گی موم کے بغیر
16:58تو پھر ذریاب کو بھول جاؤ
17:00پھر بھی اسماع
17:02میں پھر بھی زندہ نہیں رہ سکوں گی
17:04میں نے اپنا آپ کو بہت سمجھایا
17:06لیکن
17:08میں نہیں رہ سکتی ہوں ذریاب کے بغیر
17:10یا اللہ
17:12یہ کس ازمائش میں ڈال لیا تم نے خود کو
17:16اسماع اگر کسی طرح ذریاب کو معلوم ہو جائے
17:18تو وہ کچھ نہ کچھ ضرور کرے گا
17:20تمہیں ابھی ذریاب سے امید ہے
17:22اسماع پھلیز
17:24میری سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا
17:26تم کوٹ میریش کروگی کیا آپ
17:28اسماع
17:38نہیں بیٹا
17:40ناصر صاحب تو گھر پہ نہیں ہے
17:42آپ صاحب کے نمبر پہ کال کر لو نا بیٹا
17:44نہیں ببا جی
17:46میں نے ان کے نمبر پہ کال کیا
17:48وہ میری کال رسیب نہیں کر رہے
17:50تو آپ نے بتا دیں
17:52آج نورے کی منگنی ہے
17:54تو وہ ضرور شرکت کریں
17:56کیا؟
17:58نورے کی منگنی؟
18:00اب بتا دیجئے گا پریز
18:02جی جی میں تو بتا دوں گی
18:04لیکن یہ نہیں ہونا چاہیے
18:06ہلو
18:08ہلو
18:16وہ بیٹا
18:18وہ کیا بیٹا کیا مسلا ہوا ہے
18:20کیوں پریشانہ اب اتنی؟
18:22بتائیں مجھے
18:24وہ نا
18:26وہ نورے کی نا
18:28نورے کی کیا
18:30نورے کی منگنی ہو رہی ہے
18:32کیا؟
18:34ہاں
18:36اس کی دوست کی کال آئی تھی
18:38وہ
18:40ناصر صاحب کو نا
18:42اس میں شرکت کے لئے بلا رہی ہیں
18:44نہیں
18:46یہ پوسیبل نہیں ہے
18:48مجھے پکا یقین ہے
18:50یہ سب
18:52اس کی مرضی کے خلاف ہو رہا ہوگا
18:54وہ ایسا نہیں چاہتے
18:56جیتے جی مر جائے گی
18:58آپ کے بغیر
19:04خدا کے لئے نورے
19:14نہ تم مجھے ہانیا انٹی سے بات کرنے دے رہی ہو
19:18اور نہ ہی تم خود ذریاب کو کال کر رہی ہو
19:20تانی بوا نے
19:22بتایا بھی ہوگا ذریاب کو کہ نہیں
19:24بوا سب کو جانتی ہیں
19:26انہوں نے ضرور بتایا ہوگا
19:28ہانیا انٹی بارور
19:30تمہیں تیار ہونے کا کہہ رہی ہے
19:32میں تو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
19:34تانی کیا ہوگا
19:36پھر ہانیا انٹی آ جائیں گے
19:38تمہیں اس حال میں دیکھیں گی تو
19:40تمہیں کام کرو
19:42موم کو کہہ دینے کہ میں تیار ہو رہی ہوں
19:44میں چینج کر کر آتی ہوں
19:46ہانیا
19:48اتھنے سادے کپڑیں
19:50تمہیں بھی تیار نہیں ہو
19:52امی
19:54یہ بہت ہے میرے سمجھ میں یہ نہیں آ رہا
19:56کہ تم نے نورے کی اچانک منگنی کا فیصلہ کیسے کر لیوں
19:58ہانیا
19:59اتھنے سادے کپڑیں
20:01تمہیں بھی تیار نہیں ہو
20:02امی
20:03یہ بھی بہت ہے میرے سمجھ میں یہ نہیں آ رہا
20:07کہ تم نے نورے کی اچانک منگنی کا فیصلہ کیسے کر لیوں
20:12امی میں منگنی خاموشی سے کرنا چاہتی تھی
20:14بھئی
20:15تمہارے معاملات سمجھ میں نہ آنے والے
20:18پتہ نہیں
20:20نورے تیار ہوئی ہے کہ نہیں
20:22آنے والے ہوں گے یہ لوگ
20:24اسے تو بس اسی کی فکر پڑی ہوئی ہے
20:26نورے نورے
20:27آپ نورے سے رابطہ کرنے
20:33وہ آپ کا ساتھ دیں گی
20:35پھر سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
20:38کیسا ساتھ بوا
20:40میں مہمانیہ کی مرضی کے خلاف
20:45نورے سے با کر شادی کرلوں
20:47مزید رسوائے ان کا مقدر بنا دوں
20:49کچھ نہیں ہو سکتا
20:52میرے نصیب میں نا
20:55کسی کی محبت ہے ہی نہیں
20:56ہے ہی نہیں
20:57بیٹا
20:58میرے لئے زندگی میں کچھ نہیں رکھا
21:00سب ختم ہو گیا اب
21:02اب جائیں پلیز
21:04کچھ کرو بیٹا
21:06نورے کو مننے سے بچا لو
21:08نورے کو میں نہیں موت کی طرف دکھیل ہے
21:11میں ہی اس کا مجرم ہوں
21:13اور میں اس کی سزا بلکل کٹوں
21:16میں دعا کرتا ہوں کہ کچھ جس انسان کے ساتھ بھی ہے نا
21:20خوش رہے
21:22اتنی خوش رہے
21:24کہ میری بے وفائی بھول جائے
21:26وہ عورت ہے بٹا
21:28ساری زندگی
21:30آپ کے دے ہوئے زخموں کو نہیں بھولی گئے
21:34چلیں
21:36اللہ تعالی آپ کو سکون دے
21:40اللہ سب بہتر کرے گا
21:42میں آپ کے لئے کھانا بنا کر لاتے
21:44اسلام علیکم
21:58علیکم سلام
22:00زریاب کا ہے
22:02زریاب اپنے کمرے میں
22:04لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں
22:06سب ٹھیک تو ہے نا
22:07آپ اتنی پریشان کیوں ہیں
22:09میں تو زریاب کے لئے خوشخبی لے کر رہا تھا
22:11یہی نا
22:12کیا نورے بٹیا کی
22:14منگنی ہو رہی ہے
22:17میں نے تو اس بات کا ذکر کسی سے بنی کیا
22:19آپ کیسے جانتے ہیں
22:24میں آپ سے زریاب کا اس لئے پوچھ رہا تھا
22:26کیونکہ باہر اس کی گاڑی نہیں ہے
22:28کیا
22:30زریاب کی گاڑی نہیں ہے
22:32لیکن وہ تو
22:33اچھا میں جا کے دیکھتی ہوں کمرے میں
22:36زریاب بٹا
22:38زریاب بٹا
22:40زریاب بٹا
22:42زریاب
22:44زریاب
22:46زریاب بٹا
22:56زریاب
22:58زریاب
22:59ہیلا
23:04پتنی کہاں چلے گئے غصے میں تو تھے
23:08کہاں نکل کے چلے گئے پتنی
23:10تاسر صاحب
23:13زریعہ بیٹا تو اوپر کہیں پہ بھی نہیں ہے
23:15مہین
23:17آپ نے اس کو بھار جاتے ہوئے دیکھا تھا
23:19میں تو آپ کے سامنے ماں چامل جون رہی دی
23:21کہاں چلے گیا یہ لڑکا
23:23کیا یہ
23:25آنیا بی بی کے گھر تو نہیں چلے گئے
23:27ہانیا کے گھر
23:29جی
23:30میری بات سمجھ رہے ہیں نا آپ
23:39یہ
23:43یہ کیا کیا تم نے نورے
23:45اسما
23:46اس کے علاوہ میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے
23:48میں کسی کو بھی دھوکے میں نہیں رکھ سکتی ہوں
23:51اس کا نتیجہ کیا ہوگا
23:53اندازہ ہے تمہیں
23:57جن پہ بھروس ہے
23:58میرا نام نہیں آئے گا
24:00اللہ کرے
24:02پرناہ ہانیاںٹی کتنا ناراض ہوں گی تم سے
24:04وہ کبھی معاف نہیں کریں گی تمہیں
24:06تم بس
24:09اس میری لئے دعا کرو
24:10وہ تو کروں گی
24:12اب چلو
24:13چل کر دیکھتے ہیں باہر
24:15میری لئے دکھتے ہیں بھی
24:30نورے
24:31ملیاب
24:32ملیاب
24:33تم یہاں
24:34تم
24:35تمہاری جرت کیسے بھی میرے گھر میں کدم رکھنے کی
24:39جیسے آئے ہونا
24:41ویسے ہی الٹے پاؤں واپس چلے جو
24:43ممانیہ میں نورے سے
24:46موم
24:47پلیز
24:48چپ
24:49ایک لبز نہیں نکالا ہے
24:51ابھی بتاتیوں کیا کرنا اس کا
24:53گارز
24:55گارز
24:56تی بات تو سنے آپ
24:57چپ ایک لبز نہیں
24:58اسے لے جائے یہاں سے
24:59اور باہر پھیکے ہیں
25:00موم پلیز
25:01نورے
25:02بس
25:03لے جائے
25:04تی بات تو سنے آپ لیکن
25:05چپ
25:06لے جائے اسے فورن
25:07سر یا آپ
25:08نورے
25:09کھر جا رہی ہو تم
25:10یہی کھڑی رہاں
25:11لے جائے
25:13موسیقی
25:31چھوڑو یاد
25:35یہ
25:36یہ کیا کر رہے ہو
25:37جو حکم ملے وہی کر رہے ہیں
25:39چھوڑو سر
25:41میں کہا ہوں چھوڑو سر
25:42چھوڑو سر
25:47زریاب
25:48تم یہاں
25:50میں اپنی گلتیوں کی مافی مانگنے آئے تھے
25:55موم میرا یقین کریں
25:57میں نے نہیں بولایا تھا
25:58زریاب کو یہاں پر
26:00لیکن آپ نے اس کے ساتھ سلوک کیا ہے
26:02وہ
26:03نورے پلیز چھپ ہو جاؤ
26:04چھوڑو جاؤ
26:05میں نے تو پھر بھی ریایت کی اس کے ساتھ
26:06ورنہ تو اسے شوٹ کر دینا چاہیے تھا
26:08وہاں گھٹیاں انسان ہے وہ
26:10زریاب تم یہی رکو
26:12میں آپ تا ہوں
26:13تم ہوتی کون ہو کسی کو اتنا زلیل کرنے والی
26:27کس نے دیا تمہیں یہ حق
26:29او اچھا
26:30تو تم نے اسے بھیجا تھا
26:31ہاں میں نے بھیجوائی رہا
26:32ایک انسان جس کو اپنی غلطیوں کا احساس ہو جائے
26:35اپنی کوتاہیوں کا احساس ہو جائے
26:36اس کو گنڈوں سے پٹوا کے گھر سے باہر نہیں پھیکا جاتا
26:39وہ گنڈے نہیں ہیں نا صرف گارڈ ہیں اس گھر کے
26:42اسی بات کی وہ تنکھا لیتے ہیں
26:44ان کا فرض ہے کہ اگر کوئی چوڑ یا ڈاکو گھر میں گز جائے
26:47تو انہیں دھکے مار کے باہر گا لیں
26:49آپ ان کو شوٹ کریں
26:50زریاب چوڑ ڈاکو نہیں ہیں
26:52سمجھی تم
26:53پیٹا ہے میرا
26:54چوڑی ہے وہ ڈاکو ہی ہے
26:56ڈاکا ڈالیا ہے اس نے اس گھر کی عزت کا
26:58میری ممتہ پر چوڑی کی ہے اس نے
27:00ترس ہوتا ہے مجھے تم پہ
27:02تم تو درگزر کرنے کی فضیلت کو ہی بھول چکی ہے
27:05کیا یاد رکھوں میں
27:07وہ بچہ جس کو میں نے زمانے کی سختیوں سے بچایا
27:10جس کی شخصیت کو میں سمیٹتی رہی
27:12اپنی اولاد کی طرح ٹریٹ کیا ہے میں نے اس کو
27:14وہ میری بیٹی کو چھوڑ کر مجھے
27:23وہ شرمندہ ہے
27:25شرمندہ تو میں بھی ہوں ناصر
27:28آج پھر اس نے ہمیں اس طرح زلیل کیا ہے
27:31میری بیٹی کے آج منگنی تھی
27:34تیسری بار آج اس نے ہمارے ساتھ یہ کیا ہے ناصر
27:37آج مہمان آنے والے تھے سب کچھ ریڈی تھا
27:40اور پھر آج اس نے یہی تماشا لگایا ہے
27:42اس ماسون کو دیکھا ہے تم نے
27:44دیکھو اس کو
27:45سمجھو اس کی فریاد کو
27:47بند کرو یہ سب ناصر
27:49لے جو اسے یہاں سے
27:51اور اب دوبارہ یہ جررت نہ کریں
27:53ورنہ اب اس کے پیچھے کوئی رونے والا نہیں ہے
27:55اچھا
27:57لوارت سمجھتے ہو تم اسے
27:59لا وارث نہیں ہوں
28:01اور میں بھی دیکھتا ہوں
28:03تم کس طرح ذریعاب کی محبت کو
28:05کسی اور کے حوالے کرتی ہوں
28:07موسیقی
28:11موسیقی
28:13موسیقی
28:15موسیقی
28:25موسیقی
28:27موسیقی
28:29تو وہ اس ساتھ والے پیٹرول پرمپ ہیں
28:31تم مٹینی دور سے پیدا لائے ہو
28:34اس وقت میں ہر تک ہی پرتاش کر سکتے ہوں
28:37اب چھوڑ دے مجھے میرے حال پر
28:39میں ادھر ہی مر جانا چاہتا ہوں
28:40چھپ کرو زریاب
28:41مجھ سے مرنے مرنے کی کوئی باتیں مت کیا کرو
28:44مایوسی کی کوئی بات نہیں ہوگی
28:46اور یہ جو تمہاری جنگ ہے اس پر میں تمہارے ساتھ ہوں
28:49دس دفعہ میں تم سے کہہ چکا ہوں
28:50خود کو اکیلا مت سنجھو
28:59بس کرو نورے اٹھو
29:07اپنی حالت سوارو
29:09ان لوگوں کے پاس تم مسکراتے ہوئے جانا ہے اچھا
29:12آپ نے صحیح نہیں کیا ماو
29:14نورے میں نے جو کیا ہے نا
29:15بلکل ٹھیک کیا ہے
29:16تمہارے پاپا ہوتے ہیں تو وہ بھی یہی کرتے
29:18بلکہ وہ تو اس کی جان لے لیتے
29:20ماو
29:22کیا خصور ہے زریاب کا
29:25خصور
29:26تم مجھ سے خصور پوچھ رہی ہو نورے
29:29کتنی بار دور آؤں تمہیں میں
29:31خیر
29:33اس وقت میں کسی اور بحث میں نہیں پڑنا چاہتی
29:36انہی حالت درست کرو اور نیچے آؤ
29:38منگنی ہو گئی تو میں آج شادی کی تاریخ بھی تیار کر دوں گی
29:41سمجھی
29:41کیا
29:50آپ لوگ نہیں آ رہے
29:52آپ یہ کیا کہہ رہی ہے نگر بیگم
29:55کیا
29:55اسد نے منا کر دیا
29:57ہیلو
29:58ہیلو
30:00ہیلو ہیلو کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
30:02بند کرو فون
30:02آپ کو کیا سے معلوم ہوا امی کہ وہ لوگ آ رہے ہیں یا نہیں
30:10مجھ سے کیا پوچھ رہی ہو
30:11ان سے جا کے پوچھو
30:12جنہوں نے نگھت کو منع کیا ہے
30:14شگن لانے سے
30:16اپنی ناکام محبت کی داستان سنا کی
30:18کیا
30:19کیا کہہ رہی ہے
30:21اس بار تمہاری عزت کی دھجیاں
30:23دریاب بیچارے نے نہیں اڑائی
30:24خود تمہاری عزت نے تمہارے لیے زلط کا انتظام کر رکھا ہے
30:28کیا
30:29امی اب کیا کہنا چاہ رہی ہے
30:32مجھے جو کہنا تھا میں نے کہہ دیا
30:33اب اس کا مطلب کیا ہے
30:35جا کے اپنی لڈلی بیٹی سے پوچھو
30:37آنٹی پلیز
30:54کیا کہیں گے وہ لوگ نورے
30:57کیسی تربیت کی ہے میں نے تمہاری
31:00تم خود ان کو فون کر کے منع کر رہی ہو رشتے کے لیے
31:02کوئی شرم ہے کہ نہیں تمہیں
31:04میں نے آپ کو بار بار کہا تھا
31:07کہ مجھے نہیں کرنی ہے شادی
31:09میرا حکم تھا نورے
31:10میں نے خود نگت کو آنے کے لیے کہا تھا
31:13آنٹی آپ کو
31:16آپ کو نورے کی مرضی کا خیال رکھنا چاہیے تھا
31:19خود یہ مجھے کہہ چکی ہے
31:20کہ جہاں چاہاں اس کی شادی کر دوں
31:22آنٹی آپ کی ناراضگی کے خیال سے کہہ دیا ہوگا
31:25پرنا یہ تو
31:26تو کیا یہ کیا سمجھتی ہے
31:29ساری زندگی ذریعہ کی محوت کا مزار بنا کر
31:32بال کھول کر کسی مزار پر مجاور بن کے بیٹھ جائے گی
31:34تو ایسا نہیں ہوگا
31:35اسے شادی کرنی ہوگی
31:37پلیز موم
31:38بے زریعہ
31:40صاف بولو نورے
31:41کہ زریعہ کے سوا کسی اور کی نہیں ہونا چاہتی
31:43بتاؤ یہی بات ہے نا
31:45موم
31:46یہی سب سنانے کے لیے مجھے یہاں لے کر آئی تھی نا تم
31:49اپنی محبت کا انتقام لینے کے لیے
31:52تو اب میں یہاں نہیں رہوں گی نورے
31:54سمجھی
31:54نہیں موم
31:56موم پلیز آپ
31:57مجھے چھوڑ کے نہیں جائے
31:58میں نہیں رہ سکتی آپ کے بغیر
32:00یہ لو پانی پی
32:08کہاں تھی لے گئے تھے بٹا تو
32:13میں گناہوں کی معافی مانگنے گیا تھا
32:19ہانی اب تمہیں ساتھ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
32:22بہت غلط کیا اس نے
32:25آج نورے کی منگنی ہے
32:28اسے دیکھ کے لگ رہا تھا وہ بہت مجبور ہے
32:31بہت بے بس ہے
32:32جب میں ہانیہ نے مجھے تمہچا مارا
32:35نا
32:36اسے دیکھ کے لگ رہا تھا کہ
32:38وہ تمہچا اس سے لگ ہے
32:40تمہیں
32:43تمہیں ہانیہ نے تھپڑ مارا
32:45میں تو اس سے زیادہ کا حق دار تھا
32:48کیوں کہ اٹلیس مجھے بات تو سنیں
32:50پھلے پھر مجھے جان سے مار دیں
32:52خیر
32:53تمہیں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
32:57ہانیہ تمہاری بات سنیں گے اور ضرور سبھی گی
33:00ٹھیک ہے بٹا
33:04آپ وہ ہاتھ دھولیں
33:05میں آپ کے لئے کھانا لگاتی ہوں
33:08پریشان نہیں ہے زریعہ
33:17سب ٹھیک ہو جائے گا
33:19چلو کھانا کھانا کھانا
33:22موسیقی
33:36موسیقی
34:06موسیقی
34:08تمہارے لئے
34:09یہ کیا ہے
34:10کھولو
34:15یہ کیا ناصر انکل
34:22آپ نے سب کچھ میرا اور نورے کے نام کر دیا
34:27کیونکہ تم دونوں میری اولاد جیسے ہو
34:31میرا سب کچھ اب تمہارا ہے
34:34موسیقی
34:36اینہ اسن کلافی خود کی بھی تو زندگی ہے
34:38اور یہ سب کچھ
34:40میری زندگی
34:42کیا ہے میری زندگی
34:44زریاب تم دونوں ہو میری زندگی
34:48بس یہ سمجھ لو کہ
34:52میں نے اپنی زندگی تم دونوں کے نام کر دی ہے
34:56اسی باتیں کہہ رہے ہیں آپ
34:58موسیقی
35:00مجھے معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ہے
35:02آپ نے ہم دونوں کو پارٹنر بنا دیا
35:04پارٹنرشپ غلط ہے
35:06دیکھو زریاب
35:08اگر تم نے ڈیسائٹ کر لیا ہے
35:10کہ تمہیں نورے کو حاصل کرنا ہے
35:12تو پھر تمہیں کسی بھی رکاور سے رکنا نہیں چاہیے
35:16تم اپنی جنگ خود لڑو گیا
35:18مگر ہاں
35:20یہ میرا تم سے بعد ہے
35:22میں اس میں تمہارا ساتھ ضرور دوں گا
35:24موسیقی
35:30سب جب میں گیرا ہونے ناسر انکر
35:32آپ نے مجھے سنبھالیں
35:36تو پھر مائیوسی سے نکلنے کے لئے
35:38بہترین راستہ چونو زریاب
35:54موسیقی
35:56موسیقی
36:00موسیقی

Recommended

38:26
Up next