Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Wedding Night _ How modest a girl should be on her first night _ Akhter Abbas Videos _ Urdu _ Hindi(360P)
Kashif Mag
Follow
5/25/2025
How modest a girl should be on wedding 💑 🤵♀️ night.
By
Kashif Mag
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
He said that if you are a good person, there is nothing to know, so what the first person of the girl in the world is a good person?
00:08
That is why the people are so sensitive and so sensitive, like feeling of the body, or the body of the body, and the body of the body.
00:21
so a lot of people can't say that they can't say that they can't say that they can't say that they can't say that they can't tell
00:33
one thing never forget that this process is not a process that God and the Messenger of Allah has been
00:42
عبادت قرار دیا
00:45
بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
00:55
خاطر حضرات میں ہوں اخترب باس
00:56
اور آپ سب کو میرا سلام پہنچیں
00:58
جس موضوع سے میں عام طور پر
01:00
آوائیڈ کرنا چاہ رہا ہوتا ہوں
01:02
میرے مند میں ہوتا ہے دنیا میں اتنے موضوعات
01:04
ان پر بات کریں لیکن سب سے
01:06
زیادہ سوال اسی موضوع پر آئے ہوتے ہیں
01:08
اب میں سنجم ولید نے کہا ہے کہ سر
01:10
شادی کی پہلی شب
01:12
لڑکی میں جھجک ہوتی ہے
01:14
کیس کا نقصان ہوتا ہے یا فائدہ ہوتا ہے
01:17
بیٹا یہ بہت
01:18
ڈیسنٹ سوال ہے بہت اہم سوال ہے
01:20
اس پر بات کرتے ہیں اور
01:22
یہ ہے جی آئیشہ
01:24
بیر وہ کہتی میرے میرے
01:26
میاں نے مجھے بہت ڈانٹا
01:28
اس نے کہا تم احمق ہو تمہیں کچھ
01:30
بھی پتہ نہیں ہے تو کیا
01:32
شادی کی پہلی شب لڑکی میں
01:34
جو جھجک ہے یہ ہماکت ہے
01:37
میرے بچے بلکل ہماکت نہیں ہے
01:39
اس پر بھی بات کرتے ہیں
01:40
اور
01:41
ایک دو سوال اور ہیں
01:44
اسی موضوع پہ لیکن میں
01:46
ان کو کر رہا ہوں
01:48
سکپ کر رہا ہوں
01:49
اچھا یہ ہیں جی
01:50
کمارہ
01:51
کمارہ
01:54
کمارہ
01:56
یعنی جو بھی بنتا ہے
01:57
اس کو بنا لیجئے
01:59
وہ کہتے ہیں کہ
02:00
سرجی شادی کی پہلی شب کے حوالے سے
02:02
جو باتیں آپ نے بتائیں
02:04
وہ بہت شاہستگی سے بتائیں
02:07
میرے میاں نے بھی یہی غلطی کی
02:10
اور ہماری شادی کو
02:12
ستائیس برس گزر گئے
02:14
اور اب میری بیٹی کی شادی ہے
02:17
اس کی شادی کو چار دن رہ گئے
02:18
اور آپ کی ویڈیوز کی وجہ سے
02:21
میں اس کو بہت
02:23
اچھے انداز میں بتانے کے
02:25
قابل ہو گئی ہوں
02:26
لیکن میں آپ کو سچی بتاؤں
02:28
مجھے آج تک غم ہے
02:31
اپنی شادی کی ان دنوں کا
02:33
جو میرے میاں نے میرے ساتھ سلوک کیا
02:35
اچھا
02:37
مرد شاید اتنے حساس نہیں ہوتے
02:39
جتنی خواتین حساس ہوتی ہیں
02:42
فیلنگ کے معاملے میں بھی
02:43
اپنے جسم کے معاملے میں بھی
02:45
اور خود سے کیے گئے سلوک کے معاملے میں بھی
02:49
اس لیے
02:49
میں جب کانسلنگ میں میرے پاس لڑکے آتے ہیں
02:52
تو ان سے کہا تو بیٹا زندگی میں یاد رکھنا
02:55
یعنی یہ کہ ایسا رشتہ ہے
02:57
جو اس رشتے سے پہلے
02:59
مرد کو
03:00
اس جیسا کو رشتہ
03:02
زندگی میں آئے ہی نہیں ہوتا
03:03
دیکھیں ماں سے اور طرح کا رشتہ بہن سے اور طرح کا رشتہ
03:06
بھائیوں سے دوستوں سے
03:08
بلکل اور طرح کا رشتہ
03:09
یہ ایک ایسا رشتہ ہے
03:11
جس میں وہ فرد
03:13
اپنی روح اپنا جسم
03:16
اپنی ہر چیز آپ کے سپرد کر دیتا ہے
03:19
اور
03:19
اس لمحے اتنی بڑی
03:22
یہ ذمہ داری اور نعمت آپ کے پاس آ رہی ہوتی ہے
03:25
آپ کو اس سے خوشی ملتی ہے
03:26
لذت ملتی ہے
03:27
نسل ملتی ہے
03:29
لیکن ہم کو یہ علم نہیں ہوتا
03:31
کہ ہمیں اس لڑکی کا کتنا شکر گزار ہونا چاہیے
03:34
خود ہمارا جو لفظ ہیں
03:37
وہ کتنے نرم اور دھیمے ہونے چاہیے
03:40
اگر لفظ نرم اور دھیمے ہونے چاہیے
03:42
تو ہمارا اس سے سلوک
03:44
یا اس سے جو پہلی انٹریکشن ہے
03:46
اصل میں
03:47
لفظ میں بہت احتیاط سے چنتا ہوں
03:51
اس لئے کہ
03:52
اس موضوع پر لفظوں کو احتیاط سے چننا چاہیے
03:55
جب پرسنل کانسلنگ ہوتی
03:56
تو اس میں پھر ہم پوری ڈیٹیل بتا دیتے ہیں
03:59
زندگی میں
04:00
ہم سب کی اپنی اپنی ویلیوز ہوتی ہیں
04:02
کچھ لوگ بہت کھل کے
04:04
اوپن
04:04
عجیب و غریب لفظوں میں بھی بات کر لیتے ہیں
04:07
مجھے لگتا میں نہیں کر سکتا
04:10
چونکہ میری اپنی زندگی کی
04:12
جو لیمیٹیشنز ہیں
04:13
آپ کے اپنے بچے
04:15
آپ کی اپنی بچیاں
04:16
جن سے جو میرے پاس آ رہے ہوتے
04:19
میں ان کو کسی غیر کا سمجھ کے بات نہیں کر رہا ہوتا
04:22
اس لیے وہ ساری باتیں ان سے میں
04:24
ایک امدگی سے
04:26
یا ڈیسینٹ انداز میں جو کہی جا سکتی ہیں
04:28
وہ کنویے کرتے ہیں
04:30
تاکہ آپ کو وہ دکت نہ ہو
04:31
یہ دکت صرف لڑکیوں کو نہیں ہے
04:34
لڑکوں کو بھی ایکویلی دکت ہوتی ہے
04:36
اور اس پر ہم الگ سے بات کریں گے
04:38
یہ جو انجم نے
04:38
انجم وحید نے
04:39
انجم ولید
04:42
نے بات کی
04:44
مس انجم ولید نے
04:45
من کا بہت ڈیسینٹ سوال ہے
04:48
پیارے بچے جو
04:50
آپ کو میں ایک ایسی بات بتانے لگا ہوں
04:52
آپ کو حیرت ہوگے
04:53
شادی ایک ایسا ترازو ہے
04:57
اگر آپ کی جھجک زیادہ تو نقصان
05:00
اور اگر جھجک کم
05:02
تو اس سے بھی زیادہ نقصان
05:03
یعنی جو سامنے والا ہے
05:06
چونکہ وہ خود درہ ہوا ہوتا ہے
05:08
تو اگر آپ توڑا بولڈ ہو گئے
05:10
اور آپ اس کو
05:12
پہلے دن ہی ہیلپ کرنے لگ گئے
05:14
تو عام طور پر لڑکے
05:16
اتنے بتمیز کہوں
05:18
یا ووکل کہنا چاہیے
05:21
تو وہ پوچھنے لگ جائیں گے
05:24
کہ تمہیں کیسے پتا
05:26
تمہیں اس چیزوں
05:27
آپ سوچئے کہ
05:29
بعض بچیاں اور بعض بچے
05:31
اس سارے معاملے میں
05:32
اتنی معصومیت
05:34
اور اتنی نادانی ہوتی ہے
05:36
کہ کئی کی مہینے گزر جاتے ہیں
05:38
وہ ایکزیک پروسس کو نہیں جانتے ہوتے
05:40
یعنی
05:41
یہ اتنی شرمہ
05:42
یا زیادہ غالب ہوتی ہے
05:45
اس کا پھر یہ نقصان ہوتا ہے
05:46
لیکن اگر جھجک کم ہو
05:49
اور پہلے ہی دن
05:51
لڑکی بہت بولڈ ہو کے
05:52
اس پروسس میں
05:54
اگریسیو ہو جائے
05:55
تو اس کا بہت نقصان ہوتا ہے
05:57
لڑکا ججمنٹل ہو یا نہ ہو
06:00
کہیں نہ کہیں وہ سوچتا ہے
06:02
اس کو کیسے پتا ہے
06:04
یہ کیوں کر جانتی ہے
06:05
انٹرنیٹ ہو
06:06
یا پوری ترتیب
06:08
یا اس کی جو
06:10
ڈیپٹھ میں کوئی بھی نہیں آپ کو بتا سکتا
06:12
جب تک آپ سمندر میں گرتے نہیں ہیں
06:15
ڈوبتے نہیں ہیں
06:16
تیرتے نہیں ہیں
06:17
سو کم جھجک کا بہت نقصان ہے
06:20
میں یہ کٹیگوری کے لیے کہہ رہا ہوں
06:22
جو بہت زیادہ جھجک ہے
06:24
اس میں ظاہر ہے
06:25
اس روز لڑکی ویسی شرما کے
06:26
گھونگڑ نکال کے
06:28
مو نیچے کیا ہوتا ہے
06:29
تو پہلی رات لڑکی میں شرم و حیاء
06:32
اور جھجک فطری ہے
06:34
رہنی چاہیے
06:35
غالب رہنی چاہیے
06:37
اس معاملے میں
06:39
اگر لڑکا پیش دستی کرتا ہے
06:42
تو آپ کو دھیمے سرو میں رہنا چاہیے
06:45
جب ایک شب گزر جاتی ہے
06:47
پھر تعلق نورمل ہو جاتا ہے
06:49
پھر ایک دفعہ
06:50
آپ جب دیکھتے ہیں
06:51
کے آنکھوں میں دیکھتے ہیں
06:52
تو دونوں مسکراتے ہیں
06:54
تو یہ مسکرات محبت کی
06:56
دوستی کی
06:57
تعلق کی
06:58
تاروف کی ہوتی ہے
06:59
اس کے بعد اگلے شب
07:01
آپ بہت آرام سے اس پروسس کو
07:03
اس محبت سے
07:04
اور والیہانہ پن سے
07:06
وارفتگی سے کر سکتے
07:07
ایک بات کو کبھی مت بھولیے
07:10
کہ یہ پروسس جانور والا نہیں ہے
07:13
اس کو اللہ نے
07:14
اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:17
عبادت قرار دیا
07:19
کیوں عبادت قرار دیا
07:22
ہم نہیں جانتے
07:23
یعنی یہ خالص ہمارا فائدہ ہے
07:25
لیکن انہوں نے عبادت قرار دیا
07:27
شاید اس لیے
07:28
کہ اس کی حرمت
07:30
اس کی وقت
07:31
اس کی اہمیت
07:32
بردر رہے
07:34
اور انسان جانوروں کی سطح پر نہ اترے
07:37
کہ جہاں صرف جسم ہی اس کا ٹارگٹ ہو
07:40
پورا وجود آپ کے پاس ہے
07:43
پوری روح آپ کے پاس ہے
07:44
اس کی پوری زندگی آپ کے پاس ہے
07:46
تو دونوں کو
07:47
ایک دوسرے کے ساتھ
07:49
بنیاد ہوتی ہے
07:50
نئی ریلیشنشپ کی
07:51
اس والے معاملے میں
07:52
میں بے جھجک ہونے کو
07:54
بالکل ریکمنٹ نہیں کرتا
07:56
اور
07:57
یہ جو خاتون
07:59
جنہوں نے
08:00
مسٹر کمرا
08:01
نے اپنی بیٹی کے حوالے سے کہا
08:03
خاتون ہم آپ کی بیٹی کی
08:06
اچھے بختوں کے لیے دعا کرتے ہیں
08:08
اور
08:08
یہ اپنی بیٹی کو ضرور بتائیے گا
08:11
کہ
08:12
ہجا
08:12
شرم
08:13
اور جھجک
08:14
پہلے دن
08:15
لڑکی کی طرف غالب رہنی شاہیے
08:17
امرین نے پوچھا تھا سر
08:20
آپ کی کتاب
08:21
وننگ لائن پہ کون پہنچاتا ہے
08:23
کیا اس کا نئے ایڈیشن
08:25
دستیاب ہے
08:26
میرے بچے بالکل دستیاب ہے
08:27
یہ ماشاء اللہ
08:28
اس کا
08:28
لیٹس ایڈیشن ہے
08:34
یہ ہے کتاب
08:36
وننگ لائن پہ کون پہنچاتا ہے
08:37
اچھا یہ جس سیٹ میں ہے
08:39
اس سیٹ میں
08:40
چھے عادتیں ہیں
08:42
جو آپ کو قابل فخر بنائیں
08:43
چھے مہارتیں ہیں
08:45
جو آپ کو کامیابی دلائیں
08:46
چھے خوبی ہیں
08:47
جو آپ کو قابل رشک بنائیں
08:49
اور اللہ جی کو
08:50
میرا سلام کہنا
08:52
یہ
08:53
ون تھاؤزنڈ کا سیٹ ہے
08:54
آپ یہ کٹھا مگوا سکتے ہیں
08:56
0332
08:57
746
08:59
8746
09:01
ایک وٹس ایپ کیجئے
09:02
وہاں سے ہماری ٹیم آپ کو
09:03
یہ انشاءاللہ بھیج دے گی
09:05
لینہ مخترب باس پہ اجازت دیجئے
09:08
اپنی دعاوں میں
09:09
اپنی محبتوں میں
09:10
یاد رکھئے
09:11
اور جب کوئی اچھی
09:13
زندگی میں چیز آپ کے ہو
09:14
تو ضرور شیئر کیا کیجئے
09:17
چونکہ
09:17
ہم عام طور پر
09:19
اچھی چیزیں کم شیئر کرتے ہیں
09:21
شکوے شکایتیں وہ زیادہ شیئر کرتے ہیں
09:23
تو خوبصورتی کو
09:25
مٹھاس کو بھی شیئر کرنا چاہیے
09:26
اجازت دیجئے
09:27
اسلام علیکم
Recommended
15:00
|
Up next
Suhagraat-shadi ki pehli raat-Wedding night|Meri Kahani Meri Zubani
Trendin2016
11/19/2016
1:00
Girls should not change their good habits(360P)
Kashif Mag
5/25/2025
1:49
Life Care Tips for Boys and Girls _ Akhter Abbas Videos _ Urdu _ Hindi(360P)
Kashif Mag
12/5/2024
7:54
Marriage Tips _ Groom mother should follow what improtant tips for her son _ Akhter Abbas Videos _(360P)
Kashif Mag
11/28/2024
4:37
ಮದುವೆ ಶಾಸ್ತ್ರದಲ್ಲಿ ತರುಣ್ ಸೋನಲ್ ಜೋಡಿ
Filmibeat Kannada
8/11/2024
6:50
Urvashi Rautela Beautiful Bridal Photoshoot
Bollywood Masala Videos
7/19/2016
9:53
Tips Before Marriage _ Why girl should be more caring about their body odor _ Akhter Abbas Video(360P)
Kashif Mag
1/18/2025
10:08
Aj Khol Dey Ang Ang Mera - Lahore Girl Dance Video Pakgirls786.blogspot.com
Hiba Arib
12/13/2015
8:31
How to avoid this blunder on first night of marriage _Akhter Abbas 2021_Urdu_Hindi(360P)
Kashif Mag
12/29/2024
3:38
Divya Agarwal Wedding के बीच Ex Boyfriend Post Viral, New Girl के साथ Beach में..| Boldsky
Boldsky
2/20/2024
1:54
Tamanna Bhatia Spotted Twinning with Mysterious Man at Ambani Wedding!"
All WhatsApp status
7/15/2024
8:53
Before Marriage Tips _ What should a girl do if she is afraid of marriage_ _ Akhter Abbas Video(360P)
Kashif Mag
12/5/2024
3:31
Priyanka Chopra भाभी Neelam का After Wedding First Video, अपने Family Member पर क्या कहां...
Boldsky
2/13/2025
4:00
Suhagraat Ka Tarika and Tips in Urdu - First Night of Marriage
Health & Entertainment TV
12/10/2017
3:02
Kundali Bhagya Fame Twinkle Vasisht Harsh Tuli Wedding Inside Celebration,Video Viral...
Boldsky
3/15/2024
3:15
Sobhita Dhulipala Naga Chaitanya Pre Wedding Function Begins, Haldi Ceremony Inside..|Boldsky
Boldsky
10/21/2024
1:22
Husband Wife Relationship _ Akhter Abbas Videos _ 100 Second Guide(360P)
Kashif Mag
12/18/2024
3:41
Sonakshi Sinha Wedding Outfit First Look Video Viral Public Troll,'शादी से पहले...'| Boldsky
Boldsky
6/23/2024
1:00
Caring (احساس)(360P)
Kashif Mag
yesterday
8:27
50 Saal Ki Umar Main Pachtany Say Behtar Hai Ye Kam Kar Lain _ Dr Tahira Rubab(360P)
Kashif Mag
yesterday
6:42
Wahabism and Zionism _ An Unholy Alliance (English Subtitles) Part 3(360P)
Kashif Mag
yesterday
2:55
Launch of Khawarij in Pakistan against Ahle Sunnat Wa Jamaat _ International Politics(360P)
Kashif Mag
2 days ago
0:11
Surah Al inshirha _quranicinstructors _unfrezzmyaccount _islamicscholar _talwatquran _qoraniyat423(360P)
Kashif Mag
2 days ago
1:33
What Maulana Kausar Niazi (follower of Maulana Maududi) said about Imam Ahmad Raza Khan_ _history(360P)
Kashif Mag
2 days ago
5:55
5 Myths About Semen _ Dr Tahira Rubab Hafeez(360P)
Kashif Mag
4 days ago