Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
Mann Mast Malang EP 41 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00خیر يہاں کا بیر صے ملی وی تو نہیں
00:30مجھے مطلب کہ ساین تو اُس ہی کہتا ہے نا
00:33جیسے اُس نے پہلے پولیس کی مدد پاگی تھی
00:39فیآ کچھ بھی نہیں جانتی تھی
00:44اُس ے تو کچھ پتا ہی نہیں تھا
00:50سوتھی ہوئی کو جگہ کر لے کر کھاتا ہے
00:53اُس ے تو کچھ پتا ہی نہیں تھا
00:58سوتھی ہوئی کو جگہ کر لے کر گیا ہے
01:04یہ کبیر ہی تھا
01:06جس نے ہمیں سب کے سامنے سے ڈیل کیا
01:14باہر تو تماشا لگا وہاں
01:22سب کہہ رہے ہیں کہ کبیر نے کیا بدلہ لی ہے اپنا
01:31دونوں بہن بھائی کے ہاتھ میں ہتھکڑی لگوا کر دھانے روانہ کر دی
01:34اور اپنی دولہ کو لے کے نکل گیا
01:46خیر
01:48جو ہوا تو ہوا اب یہ بتاو آگے کرنا کیا
01:53حریعہ کو ہم وہاں رہنے تو نہیں جے سکتے
01:58خلاء لیں گے
02:05حریعہ کبیر سے خود خلاء لے رہی ہے یہ کیس ہوگا
02:14لیکن اس کے لیے حریعہ کا یہاں ہونا ضروری ہے
02:23خلا کی چھٹی کون بھی حریعہ لے گی
02:28کتنا ہوشیار ہے کبیر
02:33کتنی چلاکی سے حریعہ کو وہاں سے دے کر کیا ہے
02:41جو کچھ بھی کرے گا نا کبیر ہی کرے گا
02:45صرف کبیر نہیں کرے گا
02:47چھوپ میں بھی لیتا ہوں
02:49صرف کبیر نہیں کرے گا
02:51چھوپ میں بھی لیتا ہوں
02:56قانون کے ساہرہ میں بھی لوں گا
02:58قانون کے ساہرہ ہی حریعہ کو واپس گھر میں لے کر آوں گا
03:19کبیر
03:40چھوڑو کبیر
03:41کبیر چھوڑو مجھے
03:44کبیر
03:45تم مجھے اس طرح ضبط دستی یہاں نہیں لگ سکتے
03:47میں تمہارا شوہر ہوں اور تم یہ رہو گی
03:50میں بہت جلد تم سے تلاغ دے رہی ہوں
03:51تو میں تمہاری بیوی نہیں رہو گی
03:53میں تمہاری تلاغ دوں گا ہی نہیں
03:58تم جی ہو گی بھی میرے ساتھ
04:01اور امر ہو گی بھی میرے ساتھ
04:06یہ میرا وعدہ ہے
04:11جو کچھ تم نے میرے ساتھ کیا ہے نا کبیر خان
04:15اس کے بعد تو مجھے اتنا سا بھی گلد نہیں ہے
04:17کہ میں تمہیں چھوڑ کے چلی گئی تھی
04:20اور کون
04:22کون اپنی بیوی کو دن دہارے اٹھا کے لے کے آتا ہے
04:25جالی سگنیچرز کروایا ہے تم نے میرے
04:28کتنے کربت انسان ہیں
04:32میں کربت ہوں
04:36کون اپنے شوہر کے گھر سے رات کے اندرے میں موڈھ چھپا کے
04:40کسی کو بینا بتایا بھاگ جاتا ہے
04:44کون نکہ نامے کے پیپرز پہ
04:47جالی دل جالی نیت سے سائن کرتا ہے
04:52کرب تو وہ ہوا نا پھر
05:00تم تو مجھ سے بدلہ لینا چاہتے تھے
05:07وہ الگ بات ہے کہ میں تمہارے ہاتھ دی آئیں
05:10ایسا کچھ نہیں تھا
05:15میں نے شادی تم سے بدلہ لینے کے لئے تھوڑی کیا تھی
05:23میں فرماتا ہوں
05:33لیکن اب
05:36میں تم سے بدلہ بھی لوں گا
05:45اور تمہیں اور تمہاری بہن بھائی کو ہرا ہوگا
05:49کیا لگا تمہارے
05:52اتنی آسانی سے مجھ ہرا لوگی
05:56نہیں میری جان
06:00بدلہ لینا کسے کہتے ہیں
06:09یہ میں تمہیں سکھاؤں گا
06:12سید شاہ بھائی
06:16میں ایک منٹ بھی یہاں نہیں رہوں گی
06:20رات پہ رہوں گی
06:22اور میں پھر نکل جاؤں گی
06:35چھو مجھے
06:36رات پہ رہوں گی
06:41اور یہ رات تم اب کبھی بھول ہو گی نہیں
06:44کبھی
06:45میں تم سے ڈرد ہی نہیں ہوں
06:48چھوڑو مجھے
06:49چھوڑو
06:50کبھی مجھے کہا چھوڑو مجھے
07:12تم نے کہا چھوڑ دو
07:14میں نے چھوڑ دیا
07:17جب جب میں تمہیں ایسے چھوڑوں گا
07:20ایسی گر پڑو گی
07:27تمہارے آنکھوں کے سامنے سے چلی جاؤں گی
07:32کبھی
07:32چل
07:33تب ہی تو یہاں گھٹا نا
07:42سنا ہے اگر بیگم کے پیروں کو شو لو نا
07:45تو پیار بڑھتا رہتا ہے
07:47چاہ کر رہا ہے یہ کبھی
07:48پیار باندھ رہا ہوں تمہارے اور کیا
07:50شو
07:52تاکہ تم باگ نہ جاؤ
07:54اتنی پیاری بیوی میری باگ جائے گی
07:56تو پھر کانسر لوں گا
07:57خراب ہو گئے
07:57یہ بچوں والی حرکت ہیں
07:59چھوڑو اس کو
08:02بچوں کے ساتھ
08:03بچوں والی حرکتیں ہی کی جاتی ہیں
08:06کیا سمجھی
08:10کبھی
08:11میرا ہاتھ چھوڑو
08:12ہم
08:15اچھا لیسن
08:20تمہیں کسی بھی چیز کی ضرورت ہو
08:22پیار سے
08:24ایک بار میرا نام لینا
08:27میں حاضر ہو جاؤں گا
08:29بائی
08:30آتا ہوں میں
08:35کبھی
08:36دروازہ باہر سے لوگ کر رہا ہوں
08:38کبھی
08:40کیا بے بکوز ہوئی ہے
08:41چھوڑو مجھے
08:52مادینہ
08:55یہ لڑکا آخر چاہتا کیا ہے
08:58آپ کو دکھائی نہیں دے رہا ہے
08:59وہ کیا چاہتا ہے
09:00اسے گلے سے لگائے
09:01گھوم رہا ہے وہ
09:03یہ چاہتا ہے
09:09مادینہ
09:14آج پھر سے اسے گھر پر لے آیا
09:15تاکہ
09:16پھر سے وہ اس گھر سے بھاگ جائے
09:17اور ہمارے موپر کالک بھوت دے
09:27مجھ سے تو برداشت نہیں ہوتا
09:29یہ بزتی
09:30میں نہیں سہ سکتی
09:31کہ میرے گھر والوں کی ایسی بزتی ہو
09:40کتنی بدنامی ہوئی تھی
09:41مہی جی ہماری
09:42لوگ ابھی تک
09:43درہاں درہاں کی باتیں کرتے
09:45مجھ سے تو سنی میں نہیں جاتی ہے
09:51اور یہ
09:53کبیر ہے
09:53کہ اس کو کوئی فکر ہی نہیں ہے
09:59لگتا ہے
10:00کسی نے جادو کر دیا ہے کبیر پہ
10:10ہماری باتیں نہیں سن رہا
10:12کمرے سے بھی نہیں نکلتا
10:23سکندر چپ نہیں بیٹھے گا
10:31وہ اپنی بہن کو یہاں رکنے نہیں دے گا
10:33اور کبیر اسے یہاں سے جانے نہیں دے گا
10:40بات کورٹ کا چہری تک جائے گی
10:52پھر سے سب کو چھیلنا پڑے گا
10:57ویسے پاسی پلٹتے دیکھ کر
11:00آسمان اور سکندر کا تو برا حال ہو جائے گا
11:05آسمان
11:06آسمان
11:07آسمان
11:07آسمان
11:08آسمان
11:14میں تو کہتی ہوں ریا کو نہ جانے دیا جائے
11:22بدلے پر بدلہ ہو جائے گا
11:25اممہ جو بھی ہوگا دونوں خاندان ہی بگتے گئے
11:33آپ کبیر سے بات کریں
11:34اسے کہیں کہ اس قصے کو ختم کریں
11:38میں ریا کو کہیں نہیں جانے دوں گا
11:47اور اس بار میں مجھ سے کوئی بھی بات نہ کریں پلیس
11:55ریا اس گھر کی بہو ہے میری بی بی ہے
11:57وہ یہی رہ گی
11:59کبیر
11:59پلیس
12:02کبیر
12:03کبیر
12:03کبیر
12:04کبیر
12:05کبیر
12:05کبیر
12:06کبیر
12:06کبیر
12:07کبیر
12:08اور دوسری بات
12:13کوئی میرے کمرے میں جانے کی امت نہ کرے
12:24اور نہیں ریا سے کچھ کہے
12:37اور نہیں ریا سے کچھ کہے
13:08تم
13:11پریشان ہوں
13:14نہیں مہی جی
13:16ایسا کچھ نہیں ہے
13:18جہرا دل کا آینہ ہوتا ہے
13:21دل کے آکاسی کرتا ہے
13:26مہی چکینا
13:28مہی چاہتا ہے
13:28مہی چکینا
13:30مہی کرنا
13:32مہی چاہتا ہے
13:33مہیچار
13:35مہی چاہتا ہے
13:36اور تمہارا چہرہ بتا رہا ہے کہ دل کا حال کچھ اتنا اچھا نہیں
13:46تم کبیر سے شادی کرنا چاہتی تھی نا
13:53آپ نے کہا تھا ماہی جی
13:57کہ آپ میری اور کبیر کی شادی کروائیں گے
14:02پھر صفان دیکھے مکر گئی
14:07ہاں
14:08ایسے تو میں کال کی بہت پکی ہوں
14:11لیکن جب بات پیٹے کے خوشی پر آ جائے نا
14:13تو میں اپنا کال توڑ دیتا ہوں
14:19کبیر نے تم سے شادی کرنے سے منا کر دیا
14:22تو میں نے بھی اسرار نہیں کیا
14:26اس نے جس سے شادی کی
14:28اس نے کیا کیا
14:31یہ تو ٹھیک کہہ رہی ہو
14:32اس نے تو جو کیا وہ کبھی کسی نے نہ دیکھا نہ سنا
14:35مطلب یہ سنا تھا کہ لڑکی شادی سے پہلے بھاگ جاتی ہے
14:41شادی سے انکار کر دیتی ہے
14:42پھر یہ کبھی نہیں سنا تھا
14:46شادی کی پہلی رات دلہ کو چھوڑ کر لڑکی گھر سے بھاگ جائے
14:56یہ نہیں دیکھا تھا کبھی
14:58بھگوڑی ہے وہ
15:06عجیب لڑکی ہے
15:08مجھے تو ماہی جی ریا سے کوئی امید نہیں ہے کہ
15:11کیا پتہ پھر بھاگ جائے
15:13کیا فائدہ
15:15کبیر پھر لے آئے گا
15:20تو ماہی جی ایسا کچھ کرنا چاہیے نا کہ
15:23کچھ ایسا ہو جائے
15:25ریا کبیر کے دل سے ہی اتر جائے
15:27پوری طرح
15:31کیسے?
15:35کیسے؟
15:41مہی جی
15:43منحا کو موقع دے کے دیکھئے نا
15:52بہت محبت کرتی ہے کبیر سے
15:57شادی بھی کرنا چاہتی ہے
15:58اس گھر کی کبیر کی باندھی بن کر رہے گی
16:02اور آپ نے کہا تھا نا
16:04کہ آپ شادی کروائیں گی ان دونوں کی
16:14ایک بار اگر منا کوشش کر لے گی
16:17کبیر کے دل میں جگہ بنانے کی
16:21تو شاید ریا کبیر کے دل سے نکل جائے
16:29پھر میں جانتی ہوں اسے ماہی جی
16:34آپ کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں کرے گی
16:36آپ کی اجازت ہوگی
16:37آپ کی رضا مندی ہوگی
16:39تو ہی کوئی قدم اٹھائے گی
16:49خدا جانتا ہے میں نے بہت دل سے یہ شادی کی تھی
16:52سوچا تھا دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
16:54ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
16:56سوچا تھا دونوں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
16:59خوش رہیں گے
17:00تو دشمنی بھی ختم ہو جائے گی
17:02اللہ اللہ خیر صلو
17:08لیکن ریا نے جو کیا ہے
17:10اس کے بعد تو میں اسے ایک منٹ کے لیے
17:12اس گھر میں برداشت نہیں کروں گی
17:24کبیر سے محبت کرتی ہو
17:26بہت کرتی ہے
17:27اسے بولنے دو
17:29ہاں بولو
17:30جواب دو
17:31چاہتی ہو کبیر کو
17:44بولو نا
17:47ہر وقت تو دعاوں میں مانگتی رہتی ہو
17:49کبیر کو اللہ کے سامنے روتی رہتی ہو
17:56اب مانگو
18:05بھائی جی میں
18:08میں محبت کرتی ہوں کبیر سے
18:10ہمہ
18:11بہت محبت نہیں
18:18جنون کی حد تک محبت کرتی ہو
18:20محبت کرتی ہو
18:21محبت کرتی ہو
18:22محبت کرتی ہو
18:23محبت کرتی ہو
18:24جنون کی حد تک محبت چاہیے
18:30محبت تو آئے روز ہو جاتی ہے
18:31پر
18:32جنون کی حد تک محبت ہونا
18:34تو انسان ہر حد پاک کرنے کی حمد کر لیتا ہے
18:38بولو
18:47بھائی جی میں
18:49جنون کی حد سے بڑھ کر محبت کرتی ہوں کبیر سے
18:53تو پھر دیا تمہیں موقع
18:55کبیر کو اپنا بنانے کی قسم کھا کر
18:58لگ جاؤ اس مہم پر
19:00تو وعدہ کرتی ہوں کبیر سے تمہاری شادی کروا دوں
19:13لیکن
19:14آپ پھر سے موقع رہیں تو
19:16اس پار میں زبان نہیں دے رہی
19:18وعدہ دے رہی
19:22تم میرے بیٹے کی جان ریا سے چھڑوا دو
19:26میں تمہاری شادی کبیر سے کرواں گا
20:23کب تک کمیوں میں بند رکھو گے اسے
20:26ایسے روکو گے اسے
20:27ایسے گھر بسائی گی وہ
20:29ایسے یا پیسے
20:31بس اب وہ یہی رہی گی
20:34صرف اپنا حال دیکھو تم
20:36کیا تو تم آئے اور چھا گئے
20:43بزنس میں ہاتھ ڈالا
20:44بزنس سونا اگلنے لگا
20:48بزنس میں ہاتھ ڈالا
20:49بزنس سونا اگلنے لگا
20:50بزنس سونا اگلنے لگا
20:56لوگ حیران اور پریشان رہ گئے کہ
20:58کبیر خان کے آنے سے مبین خان کے بزنس میں
21:00چار چاند لگ گئے ہیں
21:08ہر جگہ تمہاری تعریف ہوتی تھی
21:10ہر جگہ تمہارے چرچے ہوتے تھے
21:15اور اب تم
21:17اب تم ریا کی محبت میں
21:18بالکل اندھے ہو چکے
21:19اپنا نفع نقصان بھی نہیں دیکھ رہے
21:21تیک کر رہی ہاں
21:24محبت میں اندھا ہو گیا ہوں
21:32کیونکہ محبت نفع نقصان دیکھتی نہیں ہے
21:34دیکھو میں کب سے تمہیں بتا رہی ہوں
21:37آسمان نے گھر نہیں بسایا تھا نا
21:42تو ریا بھی نہیں ٹکے گی
21:43تم جتنی مرضی کوشش کر لو
21:45کوشش تو میں کرتا رہوں گا امی
21:48کب تک
21:51قیامت تک
21:53صد مت کرو کبیر
21:54میری محبت ہی میری صدہ ہے
21:57آپ میری ماں ہیں
21:58پلیس مجھے سمجھیں
21:59چو کچھ اس نے تمہارے ساتھ کیا ہے نا
22:00میرا بستل ہے تو ابھی اسے بازو سے پکڑ کے باہر نکال دو
22:04میگا
22:09آپ ماں نہیں بن رہی ہے
22:12تمہارے خیال میں کہہ رہی ہوں
22:14اگر آپ کو میرا خیال ہے تو پلیس اس کا خیال بھی کریں
22:18مجھے چاہتا ہوں وہ یہاں رہے
22:23میری ہو کر رہے
22:48چھگ گئی ہو گی تم
22:50چلو
22:52تم بیٹ پہ لیٹا دو
23:48مرحبا
24:05مرحبا
24:06آد claret
24:07ہوئی!
24:08تم کیا کر رہی ہیں یہاں؟
24:10یہ کیا..
24:11کیا ہو رہا ہے یہ؟
24:12تم سے مطلب؟
24:17تمہیں منع کیا ہے نا اپنے کمرے میں آنے کو میں نے
24:19جاؤ یہاں سے
24:21کھانا لے کر آئی تھی
24:22لیکن یہ..
24:22اس کو باندھا..
24:23کھا لوں گا جاؤ
24:26آپ..
24:26آپ نے باندھا ہوا کیوں ہے اس کو؟
24:27تو میں باندھوں؟
24:31جاؤ یہاں سے
24:38مجھے دیکھ کر گئی ہے وہ
24:39تو کیا کر لے گی وہ؟
24:42تم پریشان نہیں ہو
24:43کھانا ہے
24:46مجھے نہیں کھانا
24:49کھانا تو مجھے اچھا لگ رہا ہے
24:59یہاں کھانا ہو
25:01کیا کھانا ہو؟
25:02کیا کھانا ہو؟
25:03نہیں
25:04کیا کھانا ہو؟
25:05کیا کھانا ہو؟
25:06آپ کھانا وہی کھاؤ گی یا یہاں ہوگی؟
25:12کھول دو مجھے
25:13کھول گا تو نہیں ماما کیسے کھاؤ گی لیکن
25:16سوری آر باپاس دوبارہ آنا پڑے گا تمہارا
25:18کبیر
25:20نہیں
25:25باپا
25:25نہیں
25:36کبیر نے باندھا ہوا ہے ریا کو
25:39باندھا ہوا ہے کیا مطلب ہے باندھا ہوا ہے
25:42اس کیوں نہیں
25:43باندھا ہوا ہے ہاتھ پہنچ کی سارے باندھے ہیں اس نے
25:50تیری بوڑی بیوی کے ساتھ کرنا یہ ہی چاہیے
25:57سمجھ بھی نہیں آرہا اب کبیر کیوں کر رہا ہے یہ
25:59کبیر سے پوچھنا چاہیے تھا نا تمہارے پیچھے آیا تو تھا
26:02نہیں بھائی
26:04مجھے کی دھمکیاں لے رہا تھا
26:07محی جی کو بتاؤ بریکنگ نیوز ہے یہ
26:12کیا فائدہ
26:16محبت کرتا ہے وہ ریا سے
26:19جان ہی نہیں دے رہا اس کو باندھ کے رکھ دیا ہے
26:22کیسے چھوڑے گا اس کو
26:23وہ نہیں چھوڑے گا
26:25ریا چھوڑے گی
26:27کبھی نہیں چھوڑنا چاہتا ہے ریا کو
26:29پر
26:30ریا رہنا نہیں چاہتی ہے کبیر کے ساتھ اور اس پورے
26:33کھیل میں تم وہ بیس کی بلی
26:35تو بیس کی بلی بن کے کھیلو
26:41دیکھو
26:42ریا کو یہ بتاؤ
26:44کہ تمہیں اندازہ ہے کہ کبیر اس کے ساتھ کتنا غلط کر رہا ہے
26:48مطلب یہ
26:48باندھ کے رکھا ہے اس طرح کیسے نا ہمدردیاں دو اپنی
26:52اور کبیر کا کرو پراپر خیال
26:54محبت پیار
26:56ہم
26:58سمجھ میں نہیں آتا مجھے یہ سب
27:01آج تک کبھی آیا بھی نہیں ہے تمہیں سمجھ میں
27:03میں نہیں کروایا نا
27:04یہ بھی میں ہی کرواں گا
27:08ہائے
27:10بہت دابور ہے
27:12جانے ان کی بھی سگی بن جاتا ہے
27:14آجاو
27:16پتہ تو چلے انہیں گھر میں کیا کر رہا ہے ان کا بیٹا
27:30نہیں آرہا ایسا کیسے ہو سکتا ہے
27:32کہ میں کھانا کھاؤں گا اور میری پیاری سی وی وی بھوکی رہا ہے
27:35یعنی بسم اللہ
27:39مجھے نفرہ دے تم سے
27:43ایسے بات کرو گی تو کھانا بھی نہیں ملے گا اور پانی بھی نہیں ملے گا
27:54کام کرو
27:55میرے ہاتھ کھول دو
27:57میں خود پانی پی لوں گا
28:02ایسا میں نہیں کر سکتا مجھے تم پر بھروسہ نہیں ہے
28:07میرے پاؤں تو بند ہیں میں
28:09کہاں بھاگ کر جاؤں گی میں
28:18چلو کھانا بھاو
28:19چھا باش
28:20مجھے گہر ہونا
28:22مجھے بھوک نہیں ہے
28:25اب نہیں کھاؤں گا
28:32مجھے اپنے گھر بات کرنی ہے
28:34لڑکی کا اصل گھر وہی ہوتا ہے جو اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے
28:39مجھے ایک بار ان سے بات کرنی ہے کبیر
28:42کیا بات کرنی ہے تم دن سے
28:46مجھے اُن کو کہنا ہے کہ وہ پریشان نہ ہو
28:48میں جلدی واپس آ جوں گا
28:52بچے مالی باتیں نہیں کرو مجھے
28:54بچے والی
28:54آؤ, میں جلدی واپس آجوں گا
28:59بچے والی باتیں نہیں کرو مجھے
29:01بچے والی
29:03اس میں کیا بچے والی بات ہے کبیر
29:08مجھے اپنی بہن اپنے بھائی سے بات کرنی ہے
29:11میری آنکھوں کے سامنے وہ ہدکڑی لگا کر ان کو لے کے گئے ہیں
29:18تم نے تو انہیں پولیس کے حوالے کر دیا
29:21وہ کہاں ہیں وہ کیسے ہیں
29:25انہوں نے جو کچھ کیا اس کی سزا ملی ہے انہوں نے
29:31انہوں نے کبیر خان کی بی بی کو گرگل آ کر شادی کے دوسرے دن کو اسے بھگایا ہے
29:35مدد کیا ہے اس کی
29:41مددی مرضی سے کہی تھی
29:44آئندہ نہیں کرنا یہ مرضی
29:46نتیجہ تم میں دیکھ لیا ہے
29:54آئندہ اگر ایسی کوئی حرکت ہوئی تو تمہارے بہن بھائی ہمیشہ
29:59ہمیشہ
30:01جیر میں سرتے رہیں گے
30:12میں نے تمہیں دھوکہ دیا
30:14میں بھاگی تھی اس رات
30:18یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا
30:21اس کی سزا میرے بہن بھائیوں کو کیوں دے رہے ہو
30:55مرحبا
30:57مرحبا
30:58مرحبا
31:00مرحبا
31:00آپا
31:02دیا تم کہاں ہو
31:04اپنے شوہر کے گھر
31:06اور کہاں ہوگی
31:08اچھا نہیں کیا تم نے
31:10بہت بڑی کیمت چکانی پڑے گی تمہارا اس کی
31:12کئی کہ نہیں چھوڑنگا تو تمہارا
31:17اچھے پہلے بڑا ہو جاؤ
31:22اور میں تمہیں کئی کہ نہیں چھوڑنگا
31:25اس سے پہلے کئی کہ نہیں چھوڑنگا
31:52جہاں سے گزر ہو گئے نا
31:54موسیقا
32:14سکندر
32:15موسیقا
32:26تمہارے بہن بھائی جیر میں نہیں ہے گھر پہ
32:28بھنا بھن کرو اپنا
32:35کب تک مجھے اس طرح باندی بنا کے رکھو گے
32:38جب تک تمہیں اس قیادت کی عادت نہیں ہو جاتی
32:45موسیقا
32:50رستی کھانے سے بہتر ہے یہ کھانا کھالو
32:52موسیقا
32:58نہ کھاؤ
32:59موسیقا
33:03واہ
33:03موسیقا
33:07کبیر اس کو کھول دو مجھے درد ہو رہا ہے
33:09کوئی بات نہیں تھوڑا پرداشت کر لو
33:11موسیقا
33:18منا
33:19تم کیوں آئی ہو یا
33:20موسیقا
33:22میں فرووٹس لائی ہوں
33:24موسیقا
33:28تمہیں میں نے یہ آنے سے منع کیا یا نہیں
33:30موسیقا
33:33ریانی کچھ کھایا نہیں ہے بھوک لگ رہی ہوگی نا
33:35موسیقا
33:58جاؤ یہاں سے
34:00میں کاٹ دیتی ہوں اس کیلئے
34:02جاؤ یہاں سے
34:04موسیقا
34:34موسیقا
35:00کہاں رہ گیا ہے باہر کیوں نہیں آرہی
35:02اشارہ بھی کر دیا تھا
35:07اشارہ دیکھا تھا اس نے تمہارا
35:08اتنی اقل مند تو ہے کہ اشارہ دیکھ لیں
35:11اور اگر اتنی اقل مند نہیں ہے تو
35:13میں بے وجہ اپنی نیند حرام کر رہی ہوں یہاں پر
35:16آپ کا آئیڈیا تھا
35:17آئیڈیا دیکھ کے پس گئی نا
35:19نیند خراب ہو گئی ہے
35:22ایک دفعہ یہ باہر آجا نہیں
35:25نکال دو اس کو اس گھر سے
35:26احتیاط سے نکالنا
35:27کوئی دیکھیں نہیں پیچھے والے راستے سے
35:29اور سنو
35:30میں جا رہی ہوں سننے
35:31سیئر
35:32ایک سیکنٹ
35:32کہاں جا رہی ہاں
35:35آپ کے بغیر نہیں کر پاں گی میں
35:36میں موگے ان کو پانی کا بول کے آئی تھی
35:38کہ میں پانی پی کے آ رہی ہوں
35:40بہت دیر ہو گئے
35:40وہ آ کے کھڑے ہو جائیں گے ہمارے ساتھ
35:42گوڈ نائٹ
35:43لگے رہو
35:44دیکھتے رہو
36:31کیا ہوا کڑ گئی رسی
36:32بس آلماسٹ

Recommended