Mann Mast Malang EP 40 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00سارا حصہ
00:21دیکھ رہے ہوں
00:23ایسے ہوتے معجزات
00:25محتزہ ہی ہے
00:27اتنی دشمنی ہونے کے باوجود شادی ہوگی نا دونوں کی
00:30تو ڈیوورس بھی تو ہو رہی ہے نا
00:32ویہاں مانگ رہی ہے ڈیوورس
00:33اور کبیر نے کہا ہے وہ ڈیوورس نہیں دے گا اس کو
00:37تو وہ خلا لے لے گی
00:38کون سی بڑی بات ہے
00:40یہ سب ہو بھی جائے
00:41تو ابھی کبیر مجھ سے شادی نہیں کرنے والا
00:44سمجھایا ہے نا تمہیں کتنی دفعہ
00:46کہ امید پر دنیا قائم ہے
00:48حمد نہیں حارہ کرو منا
00:54تم اس کے سامنے رہو گی
00:56وہ ٹوٹا ہوا ہوگا
00:57اور کیا اپشن ہے اس کے پاس تمہاری سوا
01:00آجی کبیر مجھ سے کبھی بھی شادی نہیں کرے گا
01:03سمجھ میں آئی آپ کو
01:07جب ڈیوورس والا محجزہ ہو سکتا ہے نا
01:09تو یہ بھی ہو سکتا ہے
01:14اس ایک بار یہ مراد پوری ہو جائے
01:16ساتھ ساتھ میری مراد بھی پوری ہو جائے گی
01:20کون سی مراد پوری ہو گی آپ کی
01:22میرے اور کبیر کی شادی سے
01:24کون سی مراد پوری ہو جائے
01:26ہمارے قدم جم جائیں گے اس گھر میں
01:29تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے گی
01:32ایک چھوٹا سا پیارا سا منہ آ جائے گا
01:34اور تمہارا بچہ میں پال لوں گی
01:37جی آپ کیا باتیں کر رہی ہیں
01:38آپ سن بھی رہی ہیں اپنے آپ کو
01:41تم کیا سمجھ رہے ہو
01:42کہ ان تمام یہ جو جمعیلے چل رہے ہیں
01:45اس میں ماں بھی نا میرے بچے کی بات
01:46بلکل بھول گئی ہے
01:48حال فیلال بھولی ہیں
01:49پھر یاد آئے گا
01:51پھر کرائیں گے مبین کی دوسری شادی
01:53باپ جی
01:54کون سا میری اور کبیر کی شادی ہو رہی ہے
01:56جو ہمارا بچہ بھی ہو جائے گا
01:57اور اس کو میں آپ کی گود میں بھی ڈال دوں گی
02:02آپ اس کے سہارے مبین بھائی کی دوسری شادی روک رہی ہیں
02:06ہاں
02:08کم سے کم ابھی ڈالتی تو رہوں گا
02:10فتح
02:11ایسے بات کر رہی ہیں
02:12جیسا آپ کا بچہ کبھی ہو گئی نہیں
02:15پات سال سے ہوا
02:19جو اب ہو جائے گا
02:21کم سے کم
02:23اس امید پر
02:25سب ٹھیک تو ہو جائے گا
02:26باپ جی
02:27پلیز ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں
02:29اللہ تعالی آپ کو بھی
02:31اولاد کی خوشی سے نماز دیں گے
02:35بس تمہاری کبیر سے شادی ہو جائے
02:38اب یہ یہ ایک حل ہے منا
02:49مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو
02:52خود ہی لگا لو جو اندازیں لگانے ہیں
02:55اب میں کہوں گی تو ایسے ہی میری زبان کڑوی ہوگی
02:58کبیر
03:01وہ ریا کو کیسے روکے گا
03:03اتنی حمد کہاں اس میں
03:05چھپ کر بیٹھا ہوا کسی بیل میں
03:07اور کیا ہی کر لے گا وہ
03:10چاہتے ہیں کہ
03:11وہ ریا کو کسی بیل میں بیل کر لے گا
03:13اور کسی بیل میں محبت کر لے گا
03:15کسی بیل میں ہوگا اور کیا ہی کر لے گا وہ؟
03:19خود مو چھپاتا پھر رہا ہے.
03:22آپ کیا بتائیں گے سب کو کہ ریا کیوں واپس آئی ہے؟
03:27میری دفعہ تو سو الزام لگائے تھے نا
03:30کہ میرا کسی سے چکر چل رہا ہے,
03:31چھپ چھپ کے ملتی ہوں میں.
03:33مبین خان سے بے وفائی کیا میں نے.
03:37ریا کے بارے میں تو کچھ ایسا نہیں کہہ سکتے.
03:41اب بات ان کے گربان پر آئے گا.
03:44کیا کریں گے؟
03:46اپنا گربان کیسے پکریں گے؟
03:50ہاں ظاہر ہے میں خوش ہوں.
03:53دشمن کو ظلیل ہوتا ہے دیکھ کر مزا تو آرہا.
03:58پہلے یہ لوگ ہماری بے بسی پر ہمارے حال پر ہستے تھے.
04:03اب خود ہی مزاق بن گئے ہیں.
04:09اچھا میں بعد میں بات کرتی ہوں.
04:16اور سنو
04:18وہ جو سب اندازے لگا رہے ہوں نا کبیر خان کے بارے میں
04:22وہ سب سچ ہیں.
04:25خدا حفظ.
04:28لگ تو ایسا رہا ہے کہ ساری پلاننگ تمہاری ہے.
04:33تب ہی تو مزے لے لے کے کبیر کے بارے میں کیچھڑ اچھان رہی ہوں.
04:36میں؟
04:38ارے نہیں نہیں
04:40کیچھڑ تو محلے دار اور رشتے دار اڑا رہے ہیں.
04:46میں تو صرف تماشاں دیکھ رہا ہوں.
04:48اسمآ توڑا دھیان رکھ دیں.
04:51یہ نہ ہو کہ تماشاں دیکھتے دیکھتے تمہارا اپنا تماشاں بن جائے.
05:02میرا تماشاں تو بنایا تھا نا تمہاری بڑی بہن نے.
05:07یاد نہیں؟
05:08لیکن اب تو
05:09اُن کا اپنا بیٹا مزاق بن گیا نا.
05:18بیٹا مزاق بن گیا
05:20تو وہ بھی مزاق بن جائیں گے.
05:22خیر چھوڑو نا.
05:25تم سمجھ دار ہو
05:26اور تم سے ہماری کوئی خاص دشمنی بھی نہیں ہے.
05:29اس لیے تمہیں سلا دے رہی.
05:32کبیر سے کہو کہ ریا کو ترمیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے.
05:34ہم کھلا مانگیں گے
05:37کوٹ کچھری کے چکروں میں چھنجٹوں میں
05:39اسی کا نام اور عزت خراب ہوگی.
05:41کیا فائدہ؟
05:43شرافت سے آئے
05:44کاغذات پر دستخد کرے
05:46اور چلو بات ختم کریں.
05:48یہ کبیر کا اپنا فیصلہ ہے
05:50اور وہ خود ختم کرے گا.
05:51تو میں بھی تو یہی کہہ رہی ہوں.
05:53ہاں لیکن وہ
05:54اپنے طریقے سے کرے گا.
05:55خیر
05:57ریا کہاں گا؟
05:58ریا کہاں گا؟
05:59ریا کہاں گا؟
06:00ریا کہاں گا؟
06:01وہ اپنے طریقے سے کرے گا.
06:03خیر
06:04ریا کہاں ہے؟
06:06ریا سے تو تم نہیں مل سکتی.
06:08کیوں؟
06:09بس نہیں مل سکتی بھائی.
06:11عجیب مزاگ بنایا ہوئے تم لوگوں نے.
06:13جس کا دل چاہتا ہے
06:14مو اٹھا کر آ جاتا ہے یہاں پر.
06:16پہلے ماں آئی ہے
06:17پھر بیٹا آیا
06:18اب تم تپک پڑی ہو.
06:19کوئی بات نہیں کرنی کسی نے کسی سے.
06:21جاؤ یہاں سے.
06:22بات تو مجھے اس سے کرنی ہے.
06:24کدھر ہے ریا؟
06:24ریا میری بات سنو.
06:26ریا
06:26میں نے منع کیا ہے تمہیں.
06:27ریا
06:28ریا میری بات سنو.
06:28ریا
06:29کہاں ہے ریا؟
06:30بات سنو کیوں؟
06:32ریا
06:42تم یہاں بیواؤں کی طرح کیوں رو رہی ہے؟
06:52تمہیں تو خوشیاں منانی چاہئے.
06:55کرواں؟
07:03میٹھائی تقسیم کرنی جائی ہے.
07:05حسنا گانا چاہیے.
07:15کبیر کی محبت کو تھیس پہنچائی تم میں.
07:22اس کے اعتماد کا مزاق بنایا.
07:24تم تو یہاں ایسے بیٹھی رو رہی ہو جیسے وہ بیویاں روتی ہیں
07:31جن کو ان کے شوہر سے زبردستی الگ کر دیا جاتا ہے نہیں؟
07:54فریاد بتاو ایسے
08:03کہ تم نے اپنے باپ کی قتل کا بدلہ لیا
08:14تمہیں کوئی پشتاوا نہیں ہے
08:16بتاو
08:25ہم بہت خوش ہیں
08:32ہمارے دشمن کی حار میں
08:36میرے باپ کے قتل کی حار ہوئی ہے
08:39تو پھر آنسوں کس بات میں
08:55خوشی کے ہیں
09:00ٹھیک ہے
09:02مان لیتی ہوں
09:05اگر آپ کی اجازت ہو تو ایک سوال کر سکتی ہیں
09:07کیا سوال جواب لگایا ہوا ہے
09:09صرف ایک سوال
09:14ریا
09:15کہو تمہیں کبیر سے محبت نہیں ہے
09:25بولو کہو تمہیں کبیر سے محبت نہیں ہے
09:30نہیں
09:36کہو مجھے کبیر سے محبت نہیں ہے
09:39بہت ہو گیا یہ ڈراما
09:41ریا کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
09:43چلو یہاں سے
09:44میں نے آپ سے کہا تھا
09:45کہ میں صرف ایک سوال کروں گی
09:48ایک سوال
09:51بولو
09:53بولو
09:55جواب دو ریا کہو
09:56تم کبیر سے محبت نہیں کرتی
09:58کبیر کا نام لے کے بولو
09:59بولو
10:23میں کیا کر رہا ہوں
10:24وہ کیا کر رہے ہیں
10:26غفر کے بدلے جبا کر رہے ہیں
10:29میں کیا کر رہا ہوں
10:31وہ کیا کر رہے ہیں
10:46یہ بے باک دل کی نادانی
10:48تو دیکھو
10:49یہ بے باک دل کی نادانی
10:51تو دیکھو
10:52یہ بے باک دل کی نادانی
10:54تو دیکھو
10:55دمی سے تمہارا گلہ کر رہے ہیں
10:58خدا کی دین
10:59پند کر دو یہ رونا دھونا
11:06ابا اگر میرے یہ بس میں ہوتا نا
11:08تو میں اپنی آنکھیں نوجھ کے پھیک دیتی
11:12ریا
11:13تم فیصلہ کر چکی ہو
11:15قدم اٹھا چکی ہو تم
11:22کیوں سب کے سامنے رو کر یہ ثابت کر رہی ہو
11:24کہ تم کمزور ہو
11:25تم پشتا رہی ہو
11:31کچھ تو ہماری عزت کا خیال کر لو
11:38اب جا کے ہمارا سرون جا ہو
11:41کیوں ہماری خوشیاں چھین رہی ہو تم
11:47ابھی جا کے سب کو کہے گی
11:48کہ ریا رو رہی ہے
11:49ریا پشتا رہی ہے
11:52ریا پشتا رہی ہے
11:56ان لوگوں کا تو آنا چاہنا
11:57بند کرو میں اس کی سے
12:21منظر
12:23منظر
12:25منظر
12:27منظر
12:30منظر
12:32مانتے ہوں
12:42آپ نے بلائا مجھے
12:43کیا آیا مجھے؟
12:51تم کمرے میں بند ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر؟
12:57کیا کرنا ہے اب؟
13:02تم ایسے تو موں چھپا کر گھر میں نہیں بیٹھ سکتے
13:03بھائی آپ کیوں موں چھپا کر بیٹھے ہیں؟
13:05آپ جائیں نا باہر میں نے تو آپ کو نہیں روکا
13:07تم چھپ ہو کر کیوں بیٹھ گئے ہو کبھیر؟
13:10اس مسئلے کا حل نکالو
13:12کیونکہ میں سوچ رہا ہوں
13:14کیونکہ میں سوچ رہا ہوں بھائی
13:16اب کیا سوچنا ہے
13:19اس لڑکی نے تم سے طلاق مانگی ہے
13:20تو دے تو طلاق
13:31اچھا ہے
13:32بیٹھی رہے ساری زندگی گھر پر
13:34بہن کی طرح طلاق کا ڈھپا لے کر
13:37تمہاری میں دوسری شادی کروگی
13:45کبھیر
13:47کبھیر یہ ساری بات جو ہے نا
13:49پورے شہر میں پھیل گئی ہے
13:54یہ بات بیزت ہی کی ہے
13:58اس لیے اسما اور سکندر
14:00ہر جگہ
14:01ہر جگہ
14:02ہر جگہ
14:03ہر جگہ
14:03ہر جگہ
14:04ہر جگہ
14:05ہر جگہ
14:06ہر جگہ
14:07میرا تمہارا ہمارا نام
14:08خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
14:17ریا سے تمہیں محبت ہے
14:19اور اب دیکھو
14:21کیا انجام نکلا ہے اس محبت کا
14:28بتایا تھا میں نے اسے
14:30وہ اس سے بے وفائی کرے گی
14:37دھوکہ دے گی اسے
14:39اس نے میری ایک نہیں ماننی
14:52میں سوچ رہا ہوں
14:53مجھے کیا کرنا ہے
14:54ارے کیا سوچ رہے ہو تم کبھیر
14:59تم نے ذمہ داری لی تھی
15:01ریا ایسی نہیں ہے
15:02ویسی نہیں ہے
15:03اسما جیسی نہیں ہے
15:04اسما جیسی نہیں ہے
15:05اور وہ نڑکی تمہارے ساتھ
15:07کھیل کھیل گئی
15:15ابھی بھی تمہاری اکرد
15:16ڈھکانے نہیں آئی ہے
15:22تم نے کہا تھا نا
15:24کہ میں ذمہ داری لیتا ہوں
15:25میں اپنے ہر کام کا خود ذمہ دار ہوں
15:27تو اب تم بھاگ کیوں رہے ہو
15:30چھپکر کیوں بیٹھ گئے ہو
15:38چھپکر نہیں بیٹھا
15:59درفا کے مار ڈالا
16:02وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
16:05وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
16:08بواہ ہم نے گی ہے
16:10وفا کر رہے ہیں
16:12کوئی ان سے کہہ دے
16:13بورا کر رہے ہیں
16:15وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
16:18میں کیا کر رہا ہوں
16:20وہ کیا کر رہے ہیں
16:22وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
16:25میں کیا کر رہا ہوں
16:27وہ کیا کر رہے ہیں
16:29세요
16:41عشمہ
16:43جشن
16:46پریشان کیوں ہو
16:50رہا تو ٹھیک ہے ن
16:52ہ váriasیا ٹھیک ہے
16:55سیکندہ میں سوچ رہی ہوں کہ ابتداک کبیر کو کرنا چاہیئے
17:00کوئی شور مچھاتا, کوئی ہنگامہ کھڑا کھڑتا.
17:03وہ تو بلکل چھپی ہو گئے.
17:09محلے کی عورتوں سے سنا ہے کہ اب تو وہ گھر سے بھی نہیں نکلتے.
17:13مونوی کھانے لائک چھوڑا ہے کسی نہ?
17:19مبین بھی تو باہر نہیں آرہا,
17:21آج چاچا کی بیٹک پہ بھی نہیں تھا.
17:29ویسے اس کی گھر موجودگی کی وجہ سے چاچا نے سکول کا ٹھیکہ مجھے دے دیا.
17:35سچ؟
17:41بس اب مبین کھان کا سوال شروع.
17:49اس کبیر کسی طرح طلاق دے دے.
17:52تو تین میں انتظار کرتے,
17:54طلاق دے دی تو ٹھیک نہیں, تو خولہ ظاہر کرتے ہیں.
18:00تیار
18:04تم پریشان نہیں ہے, چاہی بھی ہوگئی؟
18:07نہیں.
18:08پھر؟
18:21پھر کیا پڑھنے کا ارادہ آپ کا آج؟
18:23جو آپ کہیں استاذ جی.
18:26دیکھو میرا نام کبیر ہے اور مجھے میرے نام سے بکاراں.
18:28استاذ جی ہے.
18:30میں تو عزت دے رہی تھی.
18:35تم میرا نام لے کے بھی عزت دے سکتی ہے؟
18:37نہیں, نہیں, نہیں.
18:39میں اپنے استاذ کا نام کیسے لے سکتی ہوں بھالا؟
18:41لیکن میں تمہارے موز میں اپنا نام سمجھنا چاہتا ہوں.
18:51اور اگر تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو؟
18:54اظہار مت کرنا.
18:57سیدھا گھر چلے آنے.
19:02وہ تمہیں آ چکا ہو؟
19:05نہیں.
19:08اس بار آگے تو لگے گا بہادر ہو.
19:12اور سب سے ضروری بار محبت کا اظہار کرنے آگے.
19:24محبت محبت.
19:35اندھیرے میں کیوں بیٹھے ہو؟
19:38بس ویسے ہی,
19:43اندھیرے میں روشنی کی گرن ڈوندنے کی کوشش کر رہا تھا.
19:49مل گئی.
19:53فیلال تو نہیں
20:00نہیں مل جائے گا
20:03اٹھو
20:05اٹھو اٹھو
20:11بیٹھو
20:24میں واپس جا رہی ہوں
20:28مجھے زندگی کے اس
20:31مشکل فیز میں اکیلہ چھوڑ کے
20:36ہاں
20:41کیونکہ
20:42اس سب کے ذمہ دار تم ہو
20:49میں ذمہ دار نہیں ہو
20:53میں نے محبت میں کوئی کمی نہیں چھوڑی خالو
21:04پتہ نہیں اسے
21:08اس سے میری محبت نظر ہی نہیں آئی
21:17ریا تم سے بہت محبت کرتی ہے
21:20ریا تم سے بہت محبت کرتی ہے
21:29اور کچھ بھی ہو جائے کبیر
21:32چاہے دنیا ادھر سے ادھر ہو جائے
21:36زمین آسمان ایک ہو جائے
21:39اسے خود سے الگ مت ہونے دینا
21:47اسے واپس لیا ہو
21:50مجھے پتہ ہے اس نے
21:53تمہیں چھوڑا
21:55بہت غلط کیا
22:01لیکن یہ سب کچھ اس نے کیوں کیا
22:04کس پریشر میں کیا
22:10تم کچھ نہیں جانتے
22:12تم اس کا سچ نہیں جانتے
22:15اور وہی تمہارا سچہ
22:17وہ لڑکی ہے
22:18وہ سٹینڈ نہیں لے سکے گی
22:22جیسے میں نہیں لے سکی تھی
22:24مجھے یہاں سے جانا پڑا
22:26اور تم سب کچھ جانتے
22:33سچ جاننے بینا تم کوئی فیصلہ تو نہیں کر سکتے نا
22:39تم کسی بھی
22:41سچ جانوں کی
22:42محبت کرتے ہو
22:44سچ جانے بینا تم کوئی فیصلہ تو نہیں کر سکتے نا
22:51ایٹلیس
22:52ریا کا سچ تو جان لو
22:54کہ کیا کیوں اس نے یہ سب کچھ
23:03یہ زندگی کی لڑائی ہے کبیر
23:08یہ لڑائی تمہیں لڑنی ہوگی
23:14اپنے لیے بھی
23:15اور ریا کے لیے بھی
23:23اسے اکیلہ ماں چھوڑو
23:27ایک بار سچ جان لو اس کا
23:31اور پھر سامنے چاہے جو بھی آیا
23:34آپا آ جائے مبین
23:36کوئی بھی
23:37کسی کی مت سننا
23:44یہ کبیر خان کی محبت
23:48اسے مٹانا اتنا آسان نہیں ہے
24:13بھائی میں آپ کو چھوڑا ہوں
24:16چلو
24:17میں بیٹھ کر جاتا ہوں
24:43کیا ہو رہا ہے یہ سب
24:45ریا بی بی کہاں ہے
24:47یہ میری بہنے کیا لینے دینے ہو
24:49یہ گھر میں گھوشنے ہویا کیا تو کیا
24:51یہ دیکھو
24:52کیا ہوا سکندر
24:54آپ لوگوں نے کبیر خان کی بی بی کو
24:55زبردستی چھپا کر رکھا ہے
25:00جس کے افعیار ہوئی ہے
25:14آئیے آپ لوگ
25:15میسیس کبیر خان کو لے کر آئیے
25:17جلدی
25:18میری بات سنیں
25:19ریا میری بہن ہے
25:19کبیر سے کوئی تعلق نہیں ہے
25:21اُس نے تو اُس سے تلات لی ہے
25:22میری بات سنیں
25:23آپ اِس سے اندر نہیں جا سکتی
25:25میری
25:27سکندر
25:28کون ہے آپ
25:29سکندر یہ کیا تماشا ہے
25:30کیا بدتمیزی ہے
25:31چھوڑے مجھے
25:33ریا
25:33میرے ہاتھ مجھے کہاں لے کے جا رہی ہیں آپ
25:35میری بہن چلو
25:37آپا
25:37آپا یہ لوگ کون ہیں
25:38ہدا ہونی مجھے کہاں لے کے جا NFT
25:40ک Kinder
25:41hunger
25:42شریف
25:42اسوں کیا تقریبا
25:42شریف
25:43شریف
25:44شریف
25:46تیز
25:47شریف
25:47کارل
25:48شریف
25:49کارل
25:50ولی
25:50کارل
25:53اونی
25:57اعداد
25:58شریف
25:59strategi
26:00اtag
26:01a
26:01politician
26:03ٹوب youngsters
26:06اظہار
26:07شیف
26:08چلو.
26:09چل رہا ہوں.
26:10سال تک چھوڑو.
27:08موسیقی
27:38موسیقی
28:08موسیقی
28:12کبیر صاحب
28:13موسیقی
28:37موسیقی
29:04کیسی ہو بیگم
29:05موسیقی
29:07کیس ہو
29:08تم نے زبردستی مجھے اپنے گھر سے اٹھوائے پولیس والوں کے ساتھ
29:11زبردستی کہاں بھائی
29:13جس میں صاف صاف لکھا ہے تم نے سائن بھی کئے ہوئے ہیں
29:18کہ تمہیں تمہارے بھائی نے اور تمہاری بہن نے
29:20زبردستی گھر میں رکھا ہوا ہے قید کر کے
29:23تم چاہتی ہو اپنے شوہر کی گھر آنا
29:25وہ آنے ہی نہیں دے رہا
29:27یہ دیکھو
29:28تم نے سائن بھی کئے ہو
29:30لیکن میں نے یہ سگنیچنز نہیں کئی
29:32لیکن ہیں تو تمہارے ہی سائن نا
29:34دیکھو گوھر سے
29:42جب میں تمہیں سائن کرنا سکھا سکتا ہوں
29:47وہ سائن میں بھول کیسے سکتا ہوں
29:49اید بڑے دھوکے باز ہو کہ بال
30:03دھوکے باز
30:07آئے
30:08دھوکے باز کے موئں سے دھوکے کا لفظ
30:12کتنے اپنے اپنے سے لگتا ہے نا
30:22جو دھوکہ تم نے مجھے محبت کے نام پہ دیا
30:30اس کے سامنے تو یہ کچھ بھی نہیں
30:42میں تمہارے ساتھ نہیں جاؤں گا
30:45آرے تمہارے تو اچھی بھی جائیں گے
31:12درپا درپا کے مار ڈالا
31:14مجھے نہ ملا تو فقط ادا سے
31:18درپا درپا کے مار ڈالا
31:20وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
31:24وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
31:28بواہ ہم نے گی ہے وفا کر رہے ہیں
31:31کوئی ان سے کہہ دے پورا کر رہے ہیں
31:34وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
31:38میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
31:41وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
31:44میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
32:06چھوڑو کبھی چھوڑو میں نہیں جاؤں گا
32:09میں اس درپا سے ایک قدم آگے نہیں بڑھاؤں گی
32:12چھوڑو کبھی مجھے
32:15یہ یہاں کیوں آئی ہے
32:17میں اپنی مرضی سے نہیں آئی
32:18آپ کا بیٹا مجھے ذبر دستی لے کے آیا ہے
32:30کبھیر
32:31یہ لڑکی اس قابل نہیں ہے کہ تم اسے اپنا نام دو
32:34اسے اس گھر میں رکھو
32:39اور تم تمہیں شرم نہیں آتی
32:44شادی کے اگلے دن ہی تم اپنے گھر بھاگ گئی
32:49اور اب طلاق کا مطالبہ کر رہے ہو
33:00تم تینوں بہن بھائیوں کی سازش تھی نا
33:02تاکہ ہمارا مزاق بن سکے
33:04ہم دنیا میں ظلیل ہوں
33:09میرے پہن بھائی نے کچھ بھی نہیں کیا
33:11جو کچھ کیا میں نے اپنی مرضی سے کیا
33:16ان کو آز ذبر دستی ماں بیچ میں دستی دیتا ہے
33:18چھوڑا کبھیر مجھے
33:23کیا لڑکی ہو تم بھئی
33:26تم نے شادی کی ہی اس لیے
33:28تاکہ تم طلاق کا مطالبہ کر سکتے
33:33اپنی بیٹا مجھے دیدار کیا
33:36اپنی بہن پر گئی ہو بالکل
33:43آسماء کی طرح تم بھی بے وفائی کروگی
33:48دھوکہ دوگی ہمیں
33:50ہماری پیٹ میں چھوڑا گھوم پوگی
33:51اچھا ٹھیک ہے
33:52اگر میں اتنی بری ہوں نا
33:54تو اپنے بیٹے سے کہیں کہ چھوڑ دے مجھے
33:56چلی جاؤں گی میں اپنے گھر واپس
34:06یہ اپنے موہ سے طلاق مانگ رہی ہے
34:08تین بول بولو
34:09اور دفع کرو اسے یہاں سے
34:13ماں کبیر چھوڑ دو مجھے
34:15کبیر
34:16بات کو بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے
34:22جانے دو اسے
34:29طلاق دے دو اسے
34:36اسے بڑا شوق ہے نا اپنی بڑی بہن کی طرح
34:39طلاق کی آفتہ کہنا ہنے کا
34:45اس کا شوق پورا کر دو
34:51جی اس کی شوق تو میں پورے کروں گا
35:06پہلے اسے حساب دینا ہوگا
35:18حساب
35:20کیسا حساب
35:21کبیر میں تمہارے ساتھ نہیں جاؤں گی
35:36کبیر
35:53اچھا نہیں کیا کبیر خان نے
35:55اس نے تو ساری حد ہی پار کر دی
36:00حاظر خان کی بیٹی کی ہاتھ میں عدکاری بھی تھی
36:03کیا گزری ہوگی حسر خان کے دل پر روح تڑپ گئی ہو گئی
36:19ریا نے سائین کب کیا؟ کیسے کیا؟
36:27کہیں گے
36:29کہیں ریا کبیر سے ملی بھی تو نہیں
36:43میرا مطلب کہ سائین تو اسی کے تھے نا
36:47جیسے اس نے پہلے پولیس کی مدد مانگی تھی
36:52ریا کچھ بھی نہیں جانتی تھی
36:59اس نے تو کچھ پتا ہی نہیں تھا
37:04سوتی ہوئی کو جگہ کر لے کر گیا ہے
37:10یہ کبیر ہی تھا
37:12اس نے ہمیں سب کے سامنے سے ڈیل کیا
37:28مجھے کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں