Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00حسابو کل بہترین چپوں شروع کریں
00:09یہ عشق بڑا بہتر کی ہے
00:11اسے عشق کچھ کا ملزم
00:15کیا اعداد چاہیئے دینا تمہارا
00:17پیش و ارام
00:21یہ لو
00:23پکڑو اسے
00:30شکریہ
00:31تم کہاں جا رہی ہے؟
00:35میں فرط آپا کے پوشن میں شفٹ ہو رہا ہوں
00:38سلمہ
00:40طبیعت تو ٹھیک ہے نا تمہاری
00:42جی میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے
00:45آپ نے تو انہیں اپنے آپ سے الگ کر ہی دیا ہے
00:49بچے بھی ان کے پاس نہیں ہیں
00:50تو اس حالت میں میں تو نہیں چھوڑ سکتی انہیں اکیل
00:55کس کا اکیل؟
00:56تو نہیں چھوڑ سکتی انہیں اکیل
00:59کس قسم کی عورت ہو سلمہ؟
01:02فرط نے کیا کچھ نہیں کیا تمہاری ساتھ
01:04اور تم وہاں اس کے پاس جا رہی ہیں؟
01:08یہ فرط ہی ہیں جنہوں نے سارا کی ذمہ داری مجھے سوپی
01:13اور مجھے مامتہ کا حساس دلایا
01:17ورنہ نا جانے آج میں کہاں اور کیا کر رہی ہوتی
01:21انہوں نے میرے ساتھ جو کچھ بھی کیا
01:22اس کا صلح تو وہ بغت ہی رہی ہے
01:25لیکن اس گھر میں وہ ہی مجھے لے کر آئی تھی
01:29اور اگر میں یہاں نہ آتی
01:30تو میں سارا کی ماں کیسے بن پاتے؟
01:36انسانیت کے ناتے ہی سہی
01:39میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتی
01:45خیر
01:46یہ گھر اب آپ کا ہے
01:47اور اس کی ساری ذمہ داری آپ ہی کی
01:50میں وہاں جا کر اپنی ذمہ داری نمہانا چاہتا ہوں
01:55چاہے گا دی جائے
02:07چاہے جانے کے قابل ہے یہ عورت
02:12لیکن یہ جانے کے قابل ہی نہیں ہے
02:15چھیک کہتے ہو
02:17مجھے بھی یہ بات سمجھنے میں بہت دیر لگی
02:22ہر بات میں دیر کر دیتے ہیں آپ
02:35تم نے مجھے معاف کر دیا؟
02:45گرد کو صاف ہونے میں تھوڑا وقت لگے گا
02:51جتنا چاہے وقت لے لوں
02:55چاہے تو میری ساری زندگی لے لوں
03:00لیکن اب مجھے چھوڑ کے مات جانا
03:06پلیز
03:14بلکہ
03:24آپ نے اب تک کھانا نہیں کھایا؟
03:27کیوں آتی ہو تم یہاں?
03:29کیوں؟
03:30نہیں چاہیے کھانا وانا
03:32جاؤ یہاں سے
03:34کھانا تو آپ کو کھانا ہی ہوگا نا
03:37کیونکہ آپ نے دبائی کھانی ہے
03:38آپ کی تبیر ٹھیک نہیں ہے
03:40اور جب تک آپ کی تبیر ٹھیک نہیں ہو جاتی
03:41میں آپ کو چھوڑنے نہیں بالیں
03:43اچھا
03:44وہ جو مصر بھائی ہے
03:47انہوں نے چھوڑ دیا کیا تمہیں ہاں؟
03:50وہ جو شازیہ ہے
03:51وہ تمہاری جگہ لے لی اس نے
03:54اس وجہ سے
03:55اس نے جگہ لی اور
03:57تمہیں جگہ دیئے پیتی
03:59یہی ہے نا
04:04جن ضرورتوں کیلئے آپ مجھے یہاں لے کر آئی تھیں
04:06وہ
04:07اکمل ہو گئی ہیں
04:09میں تو بس آپ کے پاس یہاں
04:11نہیں چاہیے تمہارے حسان
04:12جاؤ یہاں سے
04:15احسان کر بھی نہیں رہی آپ پہ
04:18مجھ میں تھوڑی سی خدا ترسی
04:20تو تمہاری بھیگ پالی خدا ترسی ہے نا
04:23نہیں چاہیے مجھے
04:25میں بتا رہی ہوں
04:26جاؤ
04:29اور دیکھنا تم
04:31یہ جو گھر ہے نا
04:33اس میں میں دیوار کڑھیں گی
04:35ہاں
04:36مزر مجھ سے کہہ رہے تھے
04:37اور
04:38میں چاہتی ہوں آپ کو بھی پتا ہو کہ
04:40بہت جلد
04:42آدل اور سارا کی بات پکی کر دیں گے
04:44وہ جو
04:45آدل ہے نا
04:46وہ
04:47بھائی جان کا
04:49احسان اتار رہا ہے
04:50بس
04:51اور کچھ نہیں
04:53میں یہ شادی رکوا کر رہوں گی
04:55اور وہ جو
04:56رکشی ہے
04:58وہ تو میری بیٹی ہے
05:00بھالی بھالی بھالی بھالی
05:01بھالی بھالی بھالی
05:02بھالی بھالی بھالی
05:03بھالی بھالی
05:05بھالی ابھی
05:06تھوڑی سے ناراض ہو
05:08تو کیا فرق بڑھتا ہے
05:09ہاں
05:10اور جو نازی ہے
05:12اُس کو بھی میں بول دوں گی
05:14میری بچی ہے وہ
05:16کس شادی میں نہیں ہونے دوں گی
05:18سمجھا رہی نا تمہیں
05:22شاید آپ کو پتا نہیں ہے
05:24لیکن
05:25آدل مجھ سے کہہ رہا تھا کہ
05:27نازی اپنے بابا کے پاس باہر جا رہی ہے
05:29وہ نازی
05:30اپنے باپ پہ گئی ہے
05:32اس وجہ سے اُس کو اپنی ماں کی کوئی پرواہ نہیں ہے
05:35لیکن خیر ہے
05:37کچھ نہیں ہوتا
05:38پھر بھی
05:40میں یہ شادی نہیں ہونے دوں گی
05:42چاہے کچھ بھی ہو جائے
05:45اب چاہو یہاں سے
05:46لے کے جائے یہ کھانا وانا
05:47نہیں چاہیے مجھے دوائیاں
05:53چاہو
05:54آپ پلیس کھا لی جائے
05:56چاہو یہاں سے
06:02چاہو
06:20سوپ لائیں ہو تمہارے لئے
06:24اب یہ جلدی سے کھاؤ
06:26اور اُس کے بعد
06:28تواہی بھی کھانی ہے
06:30یہ گولیاں میں تمہیں نکال کے دے دیتا ہوں
06:33اوے یار
06:35گولی بولنا ضروری تھا
06:37بندہ دوائی بول دیتا ہے
06:39اب گولی
06:41گولیاں ہی ہیں نا
06:44کھانی تو پڑیں گی
06:45کھاؤ گے نہیں تو ٹھیک کیسے ہوگے
06:49I am sorry رکشی
06:53سوری
06:54ابھی سے سوری کہہ رہے ہو یہ
06:56ابھی سے تم نے کھایا بھی نہیں ہے
06:58اور ویسے بھی میں نے نہیں بنایا
06:59امی نے بنایا ہے
07:03تم
07:04جانتی ہو نا
07:05میں تمہیں سوری کیوں بول رہا ہوں
07:11جانتی ہوں میں
07:14لیکن میں چاہتی ہوں
07:15کہ تم بھی ایک بات جانو
07:18اگر ہمیں آگے بڑھنا ہے تو
07:20پچھلی باتیں بھولنا ہوں گی امی
07:23کوشش تو میں بھی کر رہا ہوں
07:24سب بھولانے کی
07:25سوری
07:27لیکن مجھے لگتا ہے
07:30غلطیاں میری زیادہ ہیں
07:34اور اممہ کہتی ہے
07:36انسان کی غلطیاں جب سنگین ہوں تو
07:39معافی کے قابل نہیں ہوتا
07:43تم جاننا چاہتے ہوں
07:44میں نے تمہیں معافی کیوں کیا
07:47کیوں کیا
07:49سارا سے معافی مانگنے گئی تھی
07:53تمہیں حاصل کرنے کے لیے
07:56بتانی میں نے اس کے ساتھ
07:57کیا کچھ نہیں کیا
08:00تمہیں حاصل کرنے کے بعد
08:01جب تم مجھ سے دور ہوتے گئے تو
08:06مجھے لگا کہ مجھے سارا کی بدعا لگ گئی ہے
08:09لیکن سارا نے
08:12اپنے ماں باپ کی محبت کے آگے
08:15مجھے معاف کر دیا
08:19تو پھر میں
08:21ہمارے بچے کی خاطر
08:22تمہیں معاف کیوں نہیں کر سکتی
08:26جانتے ہو مناور
08:27جب میں وہاں سے واپس آ رہی تھی تو
08:31میں نے سوچا کہ ہماری شادی میں
08:34غرض زیادہ تھی
08:38لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں
08:39میں تم سے محبت کرتی تھا
08:42اور اب بھی کرتی ہوں
08:48میں جانتی ہوں کہ
08:49میں ایک بروکن فیملی سے ہوں
08:52باپ کے ہوتے ہوئے بھی
08:56پیار بہت کم ملا ان کا
09:00لیکن مناور
09:03میں اپنے بچے کو
09:04ماں اور باپ دونوں کا پیار دینا چاہتی ہوں
09:09اور میں
09:11لالش میں تم سے دور ہوتا گیا
09:16اچھا چھوڑو یہ باتیں
09:19میں نے بھائی سے بات کیے
09:21وہ مجھے میرا حصہ دے رہے ہیں
09:23نہیں نہیں
09:25اس سب کی کوئی ضرورت نہیں
09:26انہیں منع کر دو
09:28اب سے میں تمہارے لیے محنت کروں گا
09:30ہاں تو کر لینا
09:32حصہ تو میرا ہے نا بھائی مجھے دے رہے ہیں
09:34اور ویسے بھی تمہارے پاس تو میں ہوں نا
09:37تنز مار رہی ہیں
09:39ہاں
09:43چلو پیلو تندہ ہو رہا ہے
09:44یہ لو
09:46آپ لوگ بات بھی کریں گے ہاں نہیں
09:49تو بابا کچھ کہنا چاہ رہے ہیں
09:52جی بابا بولیں کیا ہوا
09:55ہاں
09:57میں یہ سوچ رہا تھا کہ
10:00میں تمہارا شکریہ دا کرنا چاہتا تھا بیٹا
10:05تم نے جو بھی کچھ کیا
10:06ہمارے لیے ہمیں ملوانے کے لیے
10:10ہمارا شکریہ دا کرنا چاہتا تھا
10:12ہمارے لیے ہمیں ملوانے کے لیے
10:16تنکیو بیٹا
10:19بابا یہ تو میری خواہش تھی
10:22اور میری خواہش پوری نہیں ہوتی
10:23اگر سارا نہیں ہوتی
10:34یہ آپ لوگ جو اشاروں میں باتیں کر رہے ہیں
10:36یہ مجھے بھی بتا دے
10:39اصل میں
10:41بابا کو کچھ کہنا تھا
10:43تو
10:45جی بابا
10:46کیا ہوا
10:50مجھے امید ہے بیٹا جس طرح
10:53سارا کے لیے میں نے ایک رشتہ پسند کیا
10:55اور اس نے میرا مان رکھا
10:58بلکل اسی طرح تم بھی میرا مان رکھو گے
11:04ہاں اگر آپ لوگ کو کوئی اشعو نہیں ہوتا
11:06تو پھر مجھے بھی کوئی اتراز نہیں ہوتا
11:08دیکھا
11:09میں نے کہا تھا نا میری بیٹی
11:10میرے لائے ہوئے رشتے کو تو انکار نہیں کرے گی
11:15بلکل
11:17بہتر سے بہتر چیز ہوگی
11:18تو انکار نہیں کرنا چاہیے
11:24آپ کیوں کرے
11:25آپ ان لوگوں کو کال کر دیں
11:26اببا جی کو میں بتا دوں گی
11:28چیک ہے
11:29میں فون کرتا ہوں
11:32ماما
11:33یہ سب کیا ہو رہا ہے
11:35بھئی تم نے ہم کو ملوا دیا ہے
11:36تو
11:37اب اپنے شوہر کو
11:38میں انکار تو نہیں کر سکتی
11:40لیکن ماما
11:41بتائیں تو صحیح
11:42کیا
11:43میں کس سے پوچھوں
11:44ارے
11:48بتا کے تو چلی جاتی
11:57ہلو ہاں سرمت
11:58زارہ تم ایک بات سنو
12:00تم سمجھتی کیا اپنے آپ کو
12:02اسکیوز می
12:03زارہ تم ایک بات پتہ ہے نہ
12:05میں تم سے محبت کرتا ہوں
12:06پیار کرتا ہوں
12:07اور ابھی سے نہیں کرتا
12:09جب سے تمہیں دیکھا ہے
12:31بلکہ یادہ واقعی تم تب
12:32لیکن میری..
12:40کیا ہو گیا ہے سب کو؟
12:42پہلے اس نے خود انکار کیا تھا، اب خود کال کر کے کہہ رہا ہے
12:46خیر میرے بابا میرے ساتھ ہے
12:49دیکھ لیں گے وہ ایسا بھی
12:52لیکن میرے رشتہ کہاں تحقیقی ہے؟
12:56نانا میاں سے پوچھ رہا ہوں
12:58کروں یا نہیں کروں
13:01کر لیتیا
13:02اینٹرینٹ
13:11بابا بس آ دیا ہے مجھے
13:14آدر جو آپ پوپا کے ساتھ کر رہے ہیں نا وہ بہت کالت ہے
13:19بس اُن کا کیا کا ازالہ کر رہا ہوں
13:22دیکھیں میں مانتیوں کہ جو انہوں نے کیا وہ صحیح نہیں تھا
13:26بہت برہ تھا لیکن
13:29اتنی بڑی سزا
13:30مطلب انہوں نے کچھ ایسا بھی نہیں کیا کہ ان کے اولاد ہی ان کو اکیلہ کرتے
13:36تم سے اتنی سمجھداری کی بات ایکسپیکٹ نہیں کر رہا
13:43پہلے ایسے بات نہیں کرتی تھی
13:45کیونکہ پہلے آپ مجھ سے اس طرح بات ہی نہیں کرتے تھے
13:52عادل میں آپ سے ایک چیز پوچھوں
13:55لیکن آپ مجھے سچ سچ جواب دیں گے
14:01پوچھو
14:04کیا آپ کو زیادہ سے محبت ہوئی تھی؟
14:07مجھے تم سے اس سوال کی امید نہیں تھی
14:12لیکن تم پوچھ رہے ہو تو میں تمہیں سچ ہی بتاؤں گا
14:17جب میں نے دوسری بار تمہیں ہیدرباد بٹھایا تھا
14:22تو میں تم سے تمہارا سوچ رہا ہوں
14:24جب ماما مجھ سے بولتی تھی کہ تم سے شادی کر رہوں تو
14:28تمہارے ڈڑے دے انداز سے مجھے نفرت ہوتی تھی
14:31مجھے غصہ آتا تھا
14:33کہ تم اپنے حق کے لیے کیوں نہیں لڑ سکتی؟
14:38تمہیں پتہ ہے
14:40میں تمہیں اسی دن واپس آکر آ سکتا تھا
14:42لیکن میں یہ نہیں چاہتا تھا
14:47میں چاہتا تھا کہ تم دنیا دیکھو
14:50شاید جو دنیا دیکھتا تھا
14:52شاید جو تمہارے پروڈمز ہیں وہ بھی چلی جائیں گے
14:57جو بچپن سے تم نے خود پر زوار کیا ہوا تھا
15:03تو جب زارن نے تمہاری جگہ لی تو
15:08پھر وہ ایسی تھی جیسے میں تمہیں دیکھنا چاہتا تھا
15:16وقتی انٹریکشن ضرور تھی
15:18لیکن اس میں میں نے ہمیشہ تمہیں دیکھا ہے
15:23اگر مجھے وہاں پر کچھ ہو جاتا تو
15:26لیکن نہیں ہوا نا
15:28تو ایسے سوچو بھی نہیں
15:32اور اگر زارا کے لیے تمہارے دل میں کوئی غلط فہمی ہے تو
15:36اس کو بھی دور کردے
15:41نہیں
15:43کوئی غلط فہمی نہیں ہے
15:45اور
15:47سارے گلے شکویات میں
15:49اور
15:51سارے گلے شکویات دور ہو گئے ہیں
15:56اور اگر کوئی مزید شکایت ہے مجھ سے تو
15:59وہ بھی بتا دو
16:20ہاں بھئی
16:21نانا میاں میں بتا رہی ہوں یہ آپ سرمت کو سنبھال لیں
16:23اُلٹی سیدھی باتیں کر رہا ہے
16:24یہ پیٹ پیٹ جائے گا میرے ہاتھوں
16:26پہلے تو تم مجھے ایک بات بتا
16:28یہ جو تم نے اپنی ماں سے وعدہ کیا تھا
16:30اس کو پورا کرنے کی بجائے تم نے اپنے باپ کی بات مان کر ہاں کر دی
16:36ایک سیکنڈ تو کیا
16:38ماما کی مرضی نہیں ہے؟
16:40یہ تو تم پوچھو نا اپنی ماں سے
16:42ہمیں تو بس انہوں نے اتلا دی ہے
16:44کہ بھئی بات پکی ہو گئی ہے
16:46ٹھیک ہے بھئی جس دن کا بلاوہ ہو گا آ جائیں گے ہم اُس دن
16:50ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟
16:53کون ہے یہ جس کے ساتھ میری بات پکی کر دی ہے
16:55یہ بات جا کے تم اپنے بابا سے پوچھو
16:58جن کی بات مان کر تم نے ہاں کی
17:00البتہ یہ بتاؤ
17:02کہ اس سارے میں اس بیچارے سرمت کا کیا خسور تھا
17:09لیکن نانا
17:10یہ بات پکی ہو گئی ہے
17:12لیکن نانا
17:17اب اتنا پریشان تو ہم کری سکتے ہیں اپنی نوازی کو
17:22میرے موپے کال بند کر رہے ہیں
17:26بابا سے پوچھ تو لوں میں لیکن
17:30نہیں
17:31ماما سے ہی پوچھتی ہوں
17:35شازیہ
17:38کہاں رہ جاتے ہیں سمجھ سبال
17:39یا تو پروگرام نہ بنایا کریں اور بنائیں تو پھر
17:45بھائی جان
17:48ہاں
17:58بچہ
18:00بھائی میری جان
18:10دنوں بعد دیکھا ہے
18:13سالوں گزر گئے میرے بچہ
18:17بہت خلط کیا میں نے تیرا شازیہ
18:21کہاں ہیں وہ
18:22تو تمہارے میاں کیا نام تھا اس کا فیصل بتایا تھا
18:25وہ نہیں آیا
18:27میری بیٹی کی لائس سمیسٹر چل رہا ہے
18:30وہ اس کے ساتھ ہی آئیں گے
18:32اور مجھے بھی ان کے ساتھ ہی نیکس بند آنا تھا
18:35لیکن جیسے ہی آپ کا فیصل بھی آیا
18:37میں بے چین ہو گئی
18:38اور جیسے ہی ٹکٹ ہوا
18:40میں آپ کے سامنے
18:41بہت اچھا کیا تھوڑا ہے
18:43بہت اچھا کیا تھوڑا ہے
18:45بلکہ بہت اچھے وقت پہ آئی ہے تھوڑا
18:48میری دو بیٹی ہیں
18:50دونوں کی شادی میں نے تیع کر دی ہے
18:52اور کچھ دنوں میں فنکشن ہے
18:53بس تھوڑا فنکشن ایٹائن کر کے جانا
18:55اس سے پہلے تو میں تجھے نہیں جانے دوں گا
18:56فرید بھائی نے بتایا مجھے
18:58بھائی جن
19:00فرت ہاپا نظر نہیں آرہی کہاں ہے
19:06فرت
19:08اپنے پورشن میں رہتی ہے
19:09یہاں منا ہے اس کا آنا
19:13مگر
19:23کنیل
19:26کنیل
19:27کنیل
19:28میں اُنہوں نے اُن کی غلطیوں کے لیے اوریڈی ماف کر چکی ہوں۔
19:32وہ مجھے آپ سے دور رکھنے کے لیے بہت کوششیں کرتی رہی ہیں۔
19:38لیکن آپ تو اُنہوں نے اُن کے بیٹے کے کششوں سے دور نہ کریں نا۔
19:42میں نہیں کر رہاں میری جان
19:45یہ عادل کا فیصلہ ہے۔
19:49عادل خود نہیں چاہتا کہ اُس کی ماں شادی میں شریک ہو کیونکہ اگر ہوگی
19:53تو وہی سب کرنا ہے اُس نے جو امیشہ کرتی رہی ہے۔
19:58میری آنکھوں پر پردہ ڈالے رکھا
20:02میں بھی بے وقوف تھا جو اُس کے ہر بات میں آتا چلا گیا اور تم لوگوں تک سے دور ہو گیا
20:07اپنے صغے چھوٹے بہن بھائیوں سے۔
20:14بھائی جن
20:16کیا میں اُن سے مل سکتی ہوں؟
20:18کیوں نہیں مل سکتی بیٹا؟
20:20تیری بھی تو بہن ہے نا
20:22بالکل مل سکتی ہے۔
20:25بھائی جن
20:27کتنا بدل گئے آپ
20:29بھائی اِس کا سارا کریڈٹ تو زارہ بیٹی کو چاہتا ہے
20:33ہاں
20:36ارے ہاں میں نے سنا ہے آپ کے جنوبی بیٹی آئے ہیں
20:39کہاں ہیں وہ لو؟
20:40مجھے ملنا ہے اُن سے
20:42ہاں ملواتا ہوں
20:44پہلے جا کے اپنی بہن سے ملا
20:47جاو اِس کو لے کے جاؤ اُس کے پوچھلنے میں
20:49جی بھائی جن
20:54الحمدللہ
20:55آپ نا فرط آپہ کی باتوں کا برا مطمئنہ کریں
20:58اُنہوں نے سب پر نومنیٹ کیا ہے
21:01اب اکیلی رہ گئی ہے تو
21:02عادت تو اب بھی نہیں گئی ہے اُن کی
21:05مجھے حیرت ہو رہی ہے
21:08اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی آپ اُن کا خیال کر رہی ہیں
21:11میں اُن کا خیال کیسے نہیں کر سکتی
21:14اِس گھر میں لانے والی وہ ہی ہے نا
21:17لیکن میری آپ سے ایک ریکویسٹ تھی
21:22جب آپ اندر جائیں گی نا تو
21:24جوب آپ اندر جائیں گی نا تو
21:51چب آئی ہوں یہاں
21:53آپ ہی نے تو کہا تھا کہ میں اگر یہاں واپس آئی تو بھائی جن میرے خون کے پیاسے بیٹھے ہیں
21:57بھول گئی آپ؟
22:01کچھ نہیں بھولی میں
22:05اما کو کتنی دفعہ کہا تھا
22:08کہ جب تم یہاں آؤ تو میری بات کر آ دیں
22:15لیکن آفرین ہیں ان پر
22:18ایک جو میری بات مانی ہو
22:20اور وہ جو مزر بھائی ہیں نا مزر بھائی اپنے مزر بھائی
22:25خود تو مرا نہیں
22:28اور کسی کو مار بھی نہیں سکا
22:33خامخا کا روب جمعتا ہے
22:37اور یہ جو اب جو ہو رہا ہے نا
22:41زبردستی میرے بیٹے کو وہ اپنی آوارہ بیٹی سے نکا کر آ رہے ہیں
22:46میں بتا رہی ہوں
22:48میں یہ ہونے نہیں دوں گے
22:50نہیں ہونے دوں گے
22:52سارا کو نا پیدا ہوتے ہی
22:56مجھے مار دینا چاہیئے تھا
22:58تو آج یہ نہ ہو رہا تھا
23:00کیسی باتیں کر رہی ہیں آپا
23:03اتنا سب کچھ ہو گیا
23:05لیکن آپ
23:06اتنا سب کچھ ہو گیا
23:08لیکن آپ
23:10بالکل نہیں بدلیں
23:11کیوں
23:12کیوں بدلوں
23:14ان سب نے مل کر نا
23:17میری اولاد کو میری خلاف کر دی ہے
23:21اور یہ جو اتنی
23:22اچھی بنی پھرتی ہے سلمہ
23:25یہ
23:26یہ مجھے مارتی ہے
23:28مجھے زنجیر سے بان کے رکھتی ہے
23:30اس کمرے میں بند کر کے رکھا اس نے مجھے
23:33میں بتا رہی ہوں
23:35میں بتا رہی ہوں
23:37یہ جو ہو رہا ہے نا
23:39میں نہیں ہونے دوں گی
23:41نہیں ہونے دوں گی
23:46کیا میں بہت بری ہوں زنجیر
23:49کیا میں بہت بری ہوں
23:51ایک دفعہ یہ نکاح ہو جانے دو نا
23:53پھر میں بتاؤں گی سب کو
23:54کہ میں کتنی بری ہوں
23:57بہت بری بنوں گی میں
23:59بہت بری بنوں گی
24:02میں آتی ہوں
24:04بہت بری
24:05بیٹھو نا
24:06بیٹھو
24:07کہا جا رہی ہو
24:08مجھے تم سے بہت بات کرنی ہے
24:09میں آتی ہوں
24:10نہیں بیٹھو نا
24:11میں آتی ہوں
24:12سنجیدہ
24:13رکھو
24:15سنجیدہ
24:29عادل نے بھائی جان سے
24:30ٹھیک ہی کہا تھا
24:31پاپا صرف میز کریئیٹ کریں گے
24:34اور کچھ نہیں
24:40زارہ
24:42ادھر آؤ
24:50زارہ ایٹلیسٹ
24:51ہم میں سے کوئی تو خوش ہے
24:53میں تو بہت خوش ہوں
24:55میں سوچتا ہوں ہم دونوں نا
24:56بلکل سیم ڈرس پہنیں گے
24:57اچھا لگے گا
24:59اور تمہاں پادھے
25:00میں نے بابا کو بات کرتے ہوئے
25:01سنا تھا ماما سے
25:02وہ کہہ رہے تھے کہ
25:03سارہ اور عادل کے ساتھ ساتھ
25:05زارہ اور سنمت کی بھی بات تے کر دیں گے
25:09سنمت سے
25:10ہاں سنمت سے
25:13یہ بات مجھے کسی نے کیوں نہیں بتائی ہے
25:18مجھے خیال سے تمہیں سرپرائز دینا تھا
25:22مجھے نہیں بتانا چاہیئے تھا تمہیں
25:24زارہ پلیز
25:25پلیز یار
25:26تم کسی کو بتانا نہیں
25:27کہ میں نے تمہیں بتا دیا
25:33سارہ
25:34یہ لوگ سب مل کے
25:35میرے ساتھ مزاق کر رہے ہیں
25:36یہ بات مجھے پتا ہونی چاہیئے
25:38اب
25:39اب میں تمہیں ایک بات بتاؤں گی
25:41دیکھو
25:42میں جو کہوں گی وہ تمہیں ماننا پڑے گا
25:43صحیح ہے
25:44ورنہ میں سب کو بتا دوں گی
25:45کہ تم نے مجھے بتا دیا
25:47ہاں بولو
25:48میں مانوں گی
25:57موسیقی
26:11موسیقی
26:25موسیقی
26:31آپ کے لئے مٹھائی لائے تھے
26:34کھا لیجے گا
26:40گھر والے آج بہت خوش ہیں
26:43عادل کی سارہ سے
26:44سرمت کی زارہ سے
26:46دونوں کی بات پکی ہو رہی ہے
26:51اور بہت جلد گھر میں
26:52شادی کے تیاریاں بھی شروع ہو جائیں گے
26:55میں یہ شادی نہیں آنے دوں گی
26:59کیسے؟
27:03یہ جو میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں
27:04میری اجازت کے بغیر
27:05آپ کہیں آ جا نہیں سکتی
27:12آپ کو کیا لگا تھا؟
27:14میں نے ایسی ہی آپ کی ذمہ داری لی تھی
27:21میں گھر والوں کو
27:22آپ کے شر سے دور کرنا چاہ رہی تھی
27:27اور میں نے کر دیا
27:30ویسے بھی
27:32گھر والے تو آپ کے اردگرد ہیں نہیں
27:39آپ کو پتہ ہے
27:40نازی کی آج فلائٹ ہے
27:44میں نے اس سے کہا بھی تھا
27:45کہ جا کے اپنی اممہ سے مل لو
27:46تو
27:48پتہ ہے اس نے کیا کہا
27:52اس نے کہا کہ میری اممہ بہت ڈاکسک ہے
27:57میں ان سے
27:59مل کر سفر اچھی طریقے سے نہیں گزار سکتا
28:05میں تمہاری جان لے لوں گی
28:08میں چھوڑ ہوں گی نہیں کبھر
28:13آپ خود زندہ رہیں گی
28:14تو میری جان لے سکیں گی نا
28:19اتنے عرصے سے جو میں آپ کی سیوہ کر رہی ہوں
28:22آپ کو کھانے لالا کے دے رہی ہوں
28:25کیوں؟
28:29اس میں
28:31پوائزن ملایا تھا میں نے
28:35ایسا سلو پوائزن
28:38کہ جس سے نیچرل ڈیت واقع ہوگی
28:42کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا
28:46جھوٹ بول رہی ہو
28:48تم ایسا نہیں کر سکتی
28:50نہیں کر سکتی تم
28:52جھوٹ مان رہی ہوں تم
28:58آپ نے بالکل ٹھیک کہا
29:01میں ایسا نہیں کر سکتا
29:09ادھر آؤ
29:10تمہاری جان لے لوں گی میں
29:13جانوں کے لئے تمہاری جان لے
29:17یہ ایسا نہیں کر سکتے
29:20یہ ایسا نہیں کر سکتے
29:25نہیں کر سکتی ایسا
29:51تمہاری جان لے لوں گی
29:53میں جانوں کے لئے تمہاری جان لے لوں گی
29:55تمہاری جان لے لوں گی
29:57تمہاری جان لے لوں گی
29:59تمہاری جان لے لوں گی
30:01تمہاری جان لے لوں گی
30:03تمہاری جان لے لوں گی
30:05تمہاری جان لے لوں گی
30:07تمہاری جان لے لوں گی
30:09تمہاری جان لے لوں گی
30:11تمہاری جان لے لوں گی
30:13تمہاری جان لے لوں گی
30:15تمہاری جان لے لوں گی
30:17تمہاری جان لے لوں گی
30:18تمہاری جان لے لوں گی
30:28تمہاری جان لے لوں گی
30:29ارے جھڑوا ہے نا
30:41کپڑی بھی ایک جیسے پہنائے
30:42پتہ ہی نہیں چل رہا کہ کون سارا ہے کون دارا ہے
30:52بھئی میرا خیال ہے یہ کام تو ان لڑکوں کا ہے
30:54یہ پہچانے
30:55جاؤ بھئی
30:57اجازت ہے آپ کی؟
30:57جی جی جا یہ
30:59آپ کی بھی
31:00Sheikh
31:13کون کون ہے
31:15آدل میں سارا
31:17اچھا ہے
31:20نئے
31:21میں سارا ہوں
31:24تا ہوں گیا
31:25سارا ابھی بتاؤ میں تمہیں
31:27میں سارا ہوں
31:30یہ کیا ہو رہا ہے؟
31:31آخر بتا دو کون سارہ ہے کون زارہ ہے
31:40ایک منٹ بھائی
31:43میں بتاتوں ہوں کہ سارہ کون سی ہے
32:00سارہ
32:01جی ناندی جی
32:10اچھی ترقیب ہے بھائی اچھی ترقیب
32:12چلو بھائی آؤ
32:13آؤ رسم کرتے ہیں
32:14چلیں چلیں چلیں
32:15چلو بھائی آج ہو دونوں
32:29اچھی ترقیب
32:59سارہ
33:19سارہ
33:25سارہ
33:27سارہ ہاتھ تو
33:29سارہ بیٹا کیا ہو گیا پہناو انگونٹ
33:32مجھے سلمت سے بات کرنی ہے
33:35یہ کیا تماشی ہے
33:58سلمت تم نے تو انکار کر دیا تھا نا
34:00تو تم کیسے مانے
34:03کسی نے تمہیں فورس کیا
34:05میں بھی تو تمہارے لئے
34:06ایکسیکلی سیم چیز سیا سکتا ہوں
34:08تمہیں کسی نے فورس کیا
34:10مجھے کون فورس کرے گا
34:12وہ
34:16وہ کون
34:17مارے اببہ
34:19سلمت وہ میرے بابا ہے یار
34:21تو بے اکوس لڑکی
34:22جب اُس دن میں نے تمہیں کال کی تھی
34:23اور میں نے یہی بولا تھا
34:24کہ وہ جانتے ہو
34:25تم بدل سی گئی ہو
34:26اور تم نے کیا کہا تھا
34:27میں نے موپے فون رکھ دیا تھا
34:28تم
34:29تمہارے بابا کے وارے میں بات کر رہے تھے
34:32ایکسیکلی
34:33پتہ دادا نے مجھے یہی کہا تھا
34:34تم نہیں سمجھو گی
34:36صحیح کہہ رہے تھا وہ
34:37تو تم نے پہلے کیوں نہیں کچھ کہا
34:39دادا نے ہی مجھے منع کیا تھا
34:42کیا کرتا ہوئے
34:43سلمت تمہیں پتہ بھی ہے
34:44میں کتنی پریشان تھی
34:46تم اور پریشان
34:48تم لوگوں کو پریشان کرنے کے لئے پیدا ہوئی ہو
34:53ایسے
34:54ایک بات بتاؤں تمہیں میں
34:56اگر تمہارے بابا کا ٹرن نہ ہوتا نا مجھے
34:58تو میں اس کو ساتھ لے کر آتا
35:00اس کو کس کو
35:02مولوی کو
35:04تم بلش کر رہی ہو
35:06نہیں
35:07تم بلش کر رہی ہو
35:08سلمت
35:09چلو چپ کر گیا
35:10سب انتظار کر رہے ہیں ہمارا
35:12اچھا میری بات سنو
35:14مولوی
35:15مولوی
35:16اچھا میری بات سنو
35:19ایسے تم ان سب کے لئے راضی تو ہوں
35:21اور میں ایک بات بتاؤں سلمت
35:24اگر میں راضی نہیں ہوتی نا
35:26تمہاری جدرت نہیں ہوتی
35:27کہ تم ایسے میرا ہاتھ پکڑو
35:32تمہیں پتا کیسے چلا
35:33کہ آج میں تمہارے سامنے کڑھاؤں گا
35:36میرے خیال تھا تم رقصارا کو
35:37بتانا بھول گئے
35:38کہ وہ مجھے نہ بتا
35:43ایک شیئر سنو
35:44نہیں
35:45پلیز نہیں
35:46شوق سے توڑو دل میرا
35:48مجھے کیا حیران کرو گی
35:50تم ہی اس میں رہتی ہو
35:51اپنا گھر برباک کرو گی
35:54آجو
35:55مولوی
36:14موسیقی
36:45بہت بہت مبارک ہو
36:47ایک فیملی پکچر ہو جائے
37:15تیرے نام کے آرہا ورد کرو
37:17اس عشق کو دل کا درد کرو
37:20یہ عشق بڑا غیر دردی ہے
37:22اس عشق کو دل کا مرض کرو
37:25تیرے نام کے آرہا ورد کرو
37:28اس عشق کو دل کا درد کرو
37:30یہ عشق بڑا غیر دردی ہے
37:33اس عشق کو دل کا مرض کرو
37:44موسیقی