Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Judwaa da Last Ep 61 - [ Aina Asif & Adnan Raza
Transcript
00:00کیا دعا چاہیئے دینا تمہاں؟
00:03لعش و آرام
00:06یہ لو
00:08پک لو اسے
00:30مرحب باقی آپ کے گھر میں
00:33شکریہ
00:34تم کہاں جا رہی ہے؟
00:38میں فرط آپا کے پوشن میں شفٹ ہو رہا ہوں
00:41سلمہ
00:43طبیعت تو ٹھیک ہے نا تمہاری
00:45جی میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے
00:48آپ نے تو انہیں اپنے آپ سے الگ کر ہی دیا ہے
00:52بچے بھی ان کے پاس نہیں ہیں
00:53تو اس حالت میں میں تو نہیں چھوڑ سکتی انہیں اکیل
00:57کس قسم کی عورت ہو سلمہ
01:00فرط نے کیا کچھ نہیں کیا تمہاری ساتھ
01:02اور تم وہاں اس کے پاس جا رہی ہیں
01:06یہ فرط ہی ہیں جنہوں نے سارا کی ذمہ داری مجھے سوپی
01:11اور مجھے مامتہ کا حساس دلایا
01:15ورنہ نا جانے آج میں کہاں اور کیا کر رہی ہوتی
01:22انہوں نے میرے ساتھ جو کچھ بھی کیا
01:23اس کا صلح تو وہ بغت ہی رہی ہے
01:25لیکن اس گھر میں وہ ہی مجھے لے کر آئی تھی
01:28اور اگر میں یہاں نہ آتی
01:29تو میں سارا کی ماں کیسے بن پاتھے
01:35انسانیت کے ناتے ہی سہی میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتی
01:45خیر یہ گھر اب آپ کا ہے
01:48اور اس کی ساری ذمہ داری آپ ہی کی ہے
01:50میں وہاں جا کر اپنی بچے بچے بچے بچے بچے بچے بچے بچے بچے بچے بچے بچے
01:55ذمہ داری نمہانا چاہتی ہوں
01:58چاہے گا تیجا
02:12چاہے جانے کے قابل ہے یہ عورت
02:16چیق کہتی ہو
02:19مجھے بھی یہ بات سمجھنے میں بہت دیر لگی
02:22ہر بات میں دیر کر دیتے ہیں آپ
02:35تم نے مجھے معاف کر دیا
02:45گرد کو صاف ہونے میں تھوڑا وقت لگے گا
02:52جتنا چاہے وقت لے لوں
02:56چاہے تو میری ساری زندگی لے لوں
03:01لیکن اب مجھے چھوڑ کے مات جانا
03:08بلیس
03:22آپ نے اب تک کھانا نہیں کھایا
03:25کیوں آتی ہو تم یہاں ہاں
03:28کیوں
03:29نہیں چاہیے کھانا وانا
03:31جاؤ یہاں سے
03:33کھانا تو آپ کو کھانا ہی ہوگا نا
03:35کیونکہ آپ نے دبائی کھانی ہے
03:37آپ کی تبیر ٹھیک نہیں ہے
03:38اور جب تک آپ کی تبیر ٹھیک نہیں ہو جاتی
03:40میں آپ کو چھوڑنے نہیں بالیں
03:41اچھا
03:43وہ جو مصر بھائی ہے
03:46انہوں نے چھوڑ دیا کیا تمہیں ہاں
03:48وہ جو شازیہ ہے
03:50وہ جو شازیہ ہے
03:51وہ تمہاری جگہ لے لی اس نے
03:53ہاں
03:54اس وجہ سے
03:56اس نے جگہ لی اور
03:57تمہیں جگہ دے بھی تھی
03:59یہ ہی ہے نا
04:04جن ضرورتوں کیلئے آپ مجھے یہاں لے کر آئیں تھی
04:06وہ
04:07اکمل ہو گئی ہیں
04:09میں تو بس آپ کے پاس یہاں
04:11نہیں چاہیے تمہارے احسان
04:13جاؤ یہاں سے
04:15احسان کر بھی نہیں رہی آپ پہ
04:18مجھ میں
04:18تھوڑی سی خدا ترسی
04:20تو تمہاری بھیگ پالی خدا ترسی ہے نا
04:23نہیں چاہیے مجھے
04:24میں بتا رہی ہوں
04:26جاؤ
04:29اور دیکھنا تم
04:30یہ جو گھر ہے نا
04:32اس میں میں دیوار کھڑی کر دوں گی
04:34ہاں
04:41مزر مجھ سے کہہ رہے تھے اور
04:43میں چاہتی ہوں آپ کو بھی پتا ہو کہ
04:45بہت جلد
04:47عادل اور سارا کی بات پکی کر دیں گے
04:49وہ تو
04:50عادل ہے نا
04:52وہ
04:52بھائی جان کا
04:54احسان اتار رہا ہے
04:55بس
04:56اور کچھ نہیں
04:58میں یہ شادی رکھوا کر رہوں گی
05:00اور وہ جو
05:01رکشی ہے
05:03وہ تو میری بیٹی ہے
05:05بھالی ابھی
05:06تھوڑی سے ناراض ہو
05:08تو کیا فرق بڑھتا ہے
05:09ہاں
05:10اور جو نازی ہے
05:11اس کو بھی میں بول دوں گی
05:14انہی میرے بچی ہیں
05:16یہ شادی میں نہیں ہونے دوں گی
05:18سمجھا رہی نہ تمہیں
05:22شاید آپ کو پتا نہیں ہے
05:24لیکن عادل مجھ سے کہہ رہا تھا کہ
05:27نازی اپنے بابا کے پاس باہر جا رہی ہے
05:29وہ نازی
05:30اپنے باپ پہ گئی ہے
05:32اس وجہ سے اس کو اپنی ماں کی کوئی پرواہ نہیں ہے
05:36لیکن خیر ہے
05:37کچھ نہیں ہوتا
05:38پھر بھی
05:40میں یہ شادی نہیں ہونے دوں گی
05:42چاہے کچھ بھی ہو جائے
05:45اب چاہو یہاں سے
05:46لے کے جائے یہ کھانا وانا
05:47نہیں چاہیوں مجھے دوائیاں
05:53چاہو
05:54آپ پلیس کھا لی جائے
05:56چاہو یہاں سے
06:15سوپ لائیں ہو تمہارے لیے
06:19اب یہ جلدی سے کھاؤ
06:20اور اس کے بعد
06:23دوائی بھی کھانی ہے
06:25یہ گولیاں میں تمہیں نکال کے دے دیتی ہوں
06:28بھئی آر
06:30گولی بولنا ضروری تھا
06:32بندہ دوائی بول دیتا ہے
06:34اب گولی
06:36گولیاں ہی ہیں نا
06:38گولیاں ہی ہوں
06:40گولیاں ہی ہوں
06:42گولیاں ہی ہیں نا
06:45کھانی تو پڑھیں گی
06:46کھاؤں گے نہیں تو ٹھیک کیسے ہوگے
06:50I am sorry رکشی
06:53sorry
06:55ابھی سے sorry کہہ رہے ہو یہ
06:57ابھی سے تم نے کھایا بھی نہیں ہے
06:59اور ویسے بھی میں نے نہیں بنایا
07:00آپ ہی نے بنایا ہے
07:04تم
07:05جانتے ہو نا میں تمہیں sorry کیوں بول رہا ہوں
07:12جانتی ہوں میں
07:15کہ میں چاہتی ہوں کہ تم بھی ایک بات جانے
07:19اگر ہمیں آگے بڑھنا ہے تو
07:21پچھلی باتیں بھولنے ہوں گی ہمیں
07:23کوشش تو میں بھی کر رہا ہوں سب بھولانے کی
07:28کہ مجھے لگتا ہے
07:30غلطیاں میری زیادہ ہیں
07:35اور اممہ کہتی ہے
07:37انسان کی غلطیاں جب سنگین ہوں تو
07:40معافی کے قابل نہیں ہوتا
07:44تم جاننا چاہتے ہوں میں نے تمہیں معافی کیوں کیا
07:48کیوں کیا
07:49سارہ سے معافی مانگنے گئی تھی
07:53تمہیں حاصل کرنے کے لیے
07:56بتانی میں نے اس کے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا
08:00تمہیں حاصل کرنے کے بعد جب تم مجھ سے دور ہوتے گئے تو
08:06مجھے لگا کہ مجھے سارہ کی بددوہ لگ گئی ہے
08:09لیکن سارہ نے
08:12اپنے ماں باپ کی محبت کے آگے
08:15مجھے معاف کر دیا
08:19تو پھر میں
08:21ہمارے بچے کی خاطر تمہیں معاف کیوں نہیں کر سکتی
08:27جانتے ہو مناور جب میں وہاں سے واپس آ رہی تھی تو
08:32میں نے سوچا کہ ہماری شادی میں
08:35غرض زیادہ تھی
08:39لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں میں تم سے محبت کرتی تھا
08:42اور اب بھی کرتی ہوں
08:49میں جانتی ہوں کہ میں ایک بروکن فیملی سے ہوں
08:53باپ کے ہوتے ہوئے بھی
08:57پیار بہت کم ملا ان کا
09:01لیکن مناور
09:03میں اپنے بچے کو
09:05ماں اور باپ دونوں کا پیار دینا چاہتا ہوں
09:09اور میں
09:12لالش میں تم سے دور ہوتا گیا
09:17اچھا چھوڑو یہ باتیں
09:19میں نے بھائی سے بات کی
09:22وہ مجھے میرا حصہ دے رہے ہیں
09:24نہیں نہیں
09:25اس سب کی کوئی ضرورت نہیں انہیں منع کر دو
09:28اب سے میں تمہارے لیے محنت کروں گا
09:30ہاں تو کر لینا
09:32حصہ تو میرا ہے نا بھائی مجھے دے رہے
09:34اور ویسے بھی
09:35تمہارے پاس تو میں ہوں نا
09:37تنز مار رہی
09:39ہاں
09:43چلو اب پیلو تندہ ہو رہا ہے
09:45یہ لو
09:52آپ لوگ بات بھی کریں گے یا نہیں
09:55تو بابا کچھ کہنا چاہ رہا ہے
09:58جی بابا بولیں کیا ہوا
10:01ہاں
10:03میں یہ سوچ رہا تھا کہ
10:06میں تمہارا شکریہ دا کرنا چاہتا تھا بیٹا
10:10تم نے جو بھی کچھ کیا
10:12ہمارے لیے ہمیں ملوانے کے لیے
10:16تینکیو بیٹا
10:19بابا یہ تو میری خواہش تھی
10:22اور میری خواہش پوری نہیں ہوتی اگر سارا نہیں ہوتی
10:34یہ آپ لوگ جو عشاروں میں باتیں کر رہے ہیں یہ
10:37مجھے بھی بتا دے
10:40اصل میں
10:41بابا کو کچھ کہنا تھا
10:43تو
10:45جی بابا
10:47کیا ہوا
10:50مجھے امید ہے بیٹا جس طرح
10:53سارا کے لیے میں نے ایک رشتہ پسند کیا اور اس نے میرا مان رکھا
10:58بالکل اسی طرح تم بھی میرا مان رکھو گے
11:05ہاں اگر آپ لوگ کو کوئی ایشو نہیں ہے تو پھر مجھے بھی کوئی اتراز نہیں ہے
11:09دیکھا میں نے کہا تھا نا میری بیٹی
11:11میرے لائے ہوئے رشتے کو تو انکار نہیں کرے گی
11:16بالکل
11:17بہتر سے بہتر چیز ہوگی تو انکار نہیں کرنا چاہیے
11:25آپ کیوں کرے آپ ان لوگوں کو کال کر دیں
11:27اببا جی کو میں بتا دوں گی
11:29چیک ہے میں فون کرتا ہوں
11:32ماما
11:33یہ سب کیا ہو رہا ہے
11:35بھئی تم نے ہم کو ملوا دیا ہے تو
11:37اب اپنے شوہر کو میں انکار تو نہیں کر سکتی
11:40لیکن ماما بتائیں تو صحیح کیا
11:43میں کس سے پوچھوں ارے
11:48بتا کے تو چلی جاتی
11:57ہلو ہاں سرمت
11:58زارت تم ایک بات سنو
12:00تم سمجھتی کیا اپنے آپ کو
12:02اسکیوز میں
12:03زارت تمہیں ایک بات بتا ہے نا
12:05میں تم سے محبت کرتا ہوں
12:06پیار کرتا ہوں
12:07اور ابھی سے نہیں کرتا
12:09جب سے تمہیں دیکھا ہے تب سے
12:11بچوں سے باتلوں
12:12اور مجھے نہیں لگ scolded
12:13میں نے تمہارے سہך کبھی
12:14کسی اور کے بارے میں سوچا بھی ہو
12:16سرمت میرے بات سنو
12:17تم
12:18تم میری بات سن au
12:19ایک بات میں تمہیں ابھی سے بتا رہا ہوں
12:21میں تمھیں اور شادی کھی آر نہیں ہونے دوں گا
12:23اگر میرے سے نہیں ہوجی
12:24تو کسی اور سے ہونے بھی نہیں دوں گا
12:26سلمت ابراہ روح یاد رکھنا
12:29بلکہ یاد تو تم تب رکھو گی جب میں تمہیں بھول نہیں دوں گا
12:31سلمت میری
12:40کیا ہو گیا ہے سب کو
12:42پہلے اس نے خود انکار کیا تھا اب خود کال کر کے کہہ رہا ہے
12:46خیر میرے بابا میرے ساتھ ہے
12:48دیکھ لیں گے وہ ویسے بھی
12:51لیکن میرے
12:53میرا رشتہ کون طے کی ہے
12:56نانا میاں سے پوچھ رہا ہوں
12:58کروں یا نہیں کروں
13:01کر لیتیاں
13:11ہاں بس آ دیا ہے مجھے
13:14عادل جو آپ پپا کے ساتھ کر رہے ہیں نا وہ بہت کھالت ہے
13:19نہیں بس ان کا کیا کا عزالہ کر رہا ہوں
13:22دیکھیں میں مانتی ہوں کہ جو انہوں نے کیا وہ صحیح نہیں تھا
13:26بہت برے تھا لیکن
13:29اتنی بڑی سزا
13:31مطلب انہوں نے کچھ ایسا بھی نہیں کیا کہ
13:33ان کے اولاد ہی ان کو اکیلہ کر دے
13:37تم سے اتنی سمجھداری کی بات
13:39ایکسپیکٹ نہیں کر رہا
13:43پہلے ایسے بات نہیں کرتی تھی
13:46کیونکہ پہلے آپ مجھ سے اس طرح بات ہی نہیں کرتے تھے
13:53عادل میں آپ سے ایک چیز پوچھوں
13:56لیکن آپ مجھے صحصح جواب دیں گے
14:01پوچھو
14:05یہ آپ کو زیادہ سے محبت ہوئی تھی؟
14:07مجھے تم سے اس سوال کی امید نہیں تھی
14:12لیکن تم پوچھ رہے ہو تو
14:14میں تمہیں صحیح بتاؤں گا
14:17جب میں نے دوسری بار تمہیں ہیدرباد بٹھایا تھا
14:22تو میں تم سے تمہارا سوچ رہا ہوں
14:26جب ماما مجھ سے بولتی تھی کہ تم سے شادی کرلوں تو
14:30تمہارے ڈڑے دے انداز سے مجھے نفرت ہوتی تھی
14:33مجھے غصہ آتا تھا
14:35کہ تم اپنے حق کے لئے کیوں نہیں لڑ سکتی؟
14:40تمہیں پتہ ہے
14:41میں تمہیں اسی دن واپس آکر آ سکتا تھا
14:44لیکن میں یہ نہیں چاہتا تھا
14:49میں چاہتا تھا کہ تم دنیا دیکھو
14:52شاید جو تمہارے پرابلمز ہیں وہ بھی چلی جائیں گے
14:56جو بچپن سے تم نے خود پر زوار کیا ہوا تھا
15:02تو جب زارن نے تمہاری جگہ لی تو
15:07وہ ایسی تھی جیسے میں تمہیں دیکھنا چاہتا تھا
15:15وقتی انٹریکشن ضرور تھی
15:17لیکن اس میں میں نے ہمیشہ تمہیں دیکھا ہے
15:26اگر مجھے وہاں پر کچھ ہو جاتا تو
15:29لیکن نہیں ہوا نا
15:31تو ایسے سوچو بھی نہیں
15:35اور اگر زارا کے لئے تمہارے دل میں کوئی غلط فہمی ہے تو
15:39اس کو بھی دور کر دے
15:44نہیں
15:45کوئی غلط فہمی نہیں ہے
15:48اور
15:50سارے گلے شکویت دور ہو گئے
15:56اور اگر کوئی مزید شکایت مجھ سے تو
15:59وہ بھی بتا دو
16:23ہاں بھئی
16:24نانا میاں میں بتا رہی ہوں یہ آپ سروت کو سمال لیں
16:26اُلٹی سیدھی باتیں کر رہا ہے
16:28یہ پٹ پٹ جائے گا میرے ہاتھوں
16:29پہلے تو تم مجھے ایک بات بتا
16:31یہ جو تم نے اپنی ماں سے وعدہ کیا تھا
16:34اس کو پورا کرنے کی بجائے
16:35تم نے اپنے باپ کی بات مان کر ہاں کر دی
16:40ایک سیکنڈ تو کیا
16:42ماما کی مرضی نہیں ہے
16:43یہ تو تم پوچھو نا اپنی ماں سے
16:46ہمیں تو بس انہوں نے اطلاع دی ہے
16:49کہ بھئی بات پکی ہو گئی ہے
16:51ٹھیک ہے بھئی جس دن کا بلاوہ ہو گا
16:52آ جائیں گے ہم اُس دن
16:55ایسا کیسے ہو سکتا ہے
16:57کون ہے یہ جس کے ساتھ میری بات پکی کر دی ہے
17:00یہ بات جا کہ تم اپنے بابا سے پوچھو
17:02جن کی بات مان کر تم نے ہاں کی
17:05البتہ یہ بتاؤ
17:07کہ اس سارے میں اس بیچارے سرمت کا کیا خسور تھا
17:13لیکن نانا
17:14اب اتنا پریشان تو ہم کر ہی سکتے ہیں
17:16اپنی نوازی کو
17:19چھو میرے موپے کال بند کر رہے ہیں
17:23بابا سے پوچھ تو لوں میں لیکن
17:26نہیں
17:28ماما سے ہی پوچھتی ہوں
17:32شازیہ
17:34کہاں رہ جاتے ہیں سمجھ سے بھالا ہے یہ لو
17:38کیا تو پروگرام نہ بنایا ہے
17:39کیا تو پروگرام نہ بنایا ہے
17:40کیا تو پروگرام نہ بنایا ہے
17:43کیا تو پروگرام نہ بنایا کریں
17:44اور بنائے تو پھر
17:48بھائی جان
17:51ہاں
18:01بچہ
18:03بھائی میری جان
18:13دنوں بعد دیکھا ہے
18:15سالوں گزر گئے میرے بچہ
18:20بہت خلط کیا میرے درسات
18:23کہاں ہیں وہ
18:24تمہارے میاں کیا نام تھا
18:26اس کا فیصل بتایا تھا
18:28وہ نہیں آیا
18:30میری بیٹی کی لاس سمیسٹر چل رہا ہے
18:32وہ اس کے ساتھ ہی آئیں گے
18:34اور مجھے بھی ان کے ساتھ ہی نیکس بند آنا تھا
18:38لیکن جیسے ہی آپ کا فون آیا
18:39میں بے چین ہو گئی
18:41اور جیسے ہی ٹکٹ ہوا
18:42میں آپ کے سامنے
18:44بہت اچھا کیا تمہارے
18:45بہت اچھا کیا تمہارے
18:48بلکہ بہت اچھے وقت پر آیا تم
18:50میری دو بیٹیاں ہیں
18:52دونوں کی شادی میں نے طے کر دیا
18:55اور کچھ دنوں میں فنکشن ہے
18:56بس تو فنکشن ریٹائن کر کے جانا
18:57اب اس سے پہلے تو میں تجھے نہیں جانے دوں گا
18:59فرید بھائی نے بتایا مجھے
19:07بھائی جان وہ
19:08فرط آپہ نظر نہیں آرہی کہاں ہے
19:14فرط
19:16اپنے بورشن میں رہتی ہے
19:17یہاں منع ہے اس کا آنا
19:21مگر
19:22زارہ کی بات تو عادل سے ہو رہی ہے نا
19:25بھائی جان
19:27میں انہیں ان کی غلطیوں کے لیے
19:28اورلیڈی ماف کر چکیوں
19:31وہ مجھے آپ سے دور رکھنے کے لیے
19:33بہت کوشش کرتی رہی ہے
19:35بہت کوشش کرتی رہی ہے
19:38لیکن آپ تو انہیں ان کے بیٹے کے
19:40کوششوں سے دور نہ کریں نا
19:42میں نہیں کر رہاں میری جان
19:45یہ عادل کا فیصلہ ہے
19:49عادل خود نہیں چاہتا کہ اس کی ماں
19:50اس شادی میں شریک ہو
19:51کیونکہ اگر ہوگی
19:53تو وہی سب کرنا ہے
19:54اس نے جو ہمیشہ کرتی رہی ہے
19:58میری آنکھوں پر پردہ ڈالے رکھا
20:02میں بھی بے وخوف تھا
20:03جو اس کے ہر بات میں آتا چلا گیا
20:04اور تم لوگوں تک سے دور ہو گیا
20:07اپنے سگے چھوٹے بہن بھائیوں سے
20:14بھائی جن
20:16کیا میں ان سے مل سکتی ہوں
20:18کیوں نہیں مل سکتی گھٹا
20:20تیری بھی تو بہن ہے نا
20:22بالکل مل سکتی ہے
20:25بھائی جن
20:27کتنا بدل گئے ہیں آپ
20:30بھائی اس کا سارا کریڈٹ تو
20:32زارہ بیٹی کو چاہتا ہے
20:34ہاں
20:37ارے ہاں
20:38میں نے سنا ہے
20:39آپ کے جنہاں بیٹیاں ہیں
20:40کہاں ہیں وہ لو
20:41مجھے ملنا ہے ان سے
20:43ہاں
20:45ملواتا ہوں
20:45پہلے جا کے اپنی بہن سے ملا
20:48جاو اس کو لے کے جاؤ
20:49اس کے پوچھل میں
20:50بھائی جن
20:51جی بھائی جن
20:55الحمدللہ
20:56آپ نا فرط آپہ کی باتوں کا برا مطمئعیے گا
21:00انہوں نے سب پر نومنیٹ کیا ہے
21:03اب اکیلی رہ گئی ہے تو
21:05عادت تو اب بھی نہیں گئی ہے ان کی
21:08مجھے حیرت ہو رہی ہے
21:10اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی
21:11آپ ان کا خیال کر رہی ہے
21:13میں ان کا خیال کیسے نہیں کر سکتی
21:16اس گھر میں لانے والی وہ ہی ہے نا
21:20لیکن
21:20میری آپ سے ایک ریکویست تھی
21:24جب آپ اندر جائیں گی نا تو
21:33شکریہ
21:51چونہ آئی ہوں یہاں
21:56آپ ہی نے تو کہا تھا
21:57کہ میں اگر یہاں واپس آئی تو بھائی جن میرے خون کے پیاسے بیٹھے ہیں
22:01بھول گئی ہے
22:04کچھ نہیں بولی میں
22:08اماں کو کتنی دفعہ کہا تھا
22:10کہ جب تم یہاں آؤ
22:13تو میری بات کر آ دیں
22:17لیکن آفرین ہیں ان پر
22:20یہ ایک جو میری بات مانی ہو
22:25اور وہ جو مظربھائی ہیں نا مظربھائی اپنے مظربھائی
22:30خود تو مرا نہیں
22:32اور کسی کو مار بھی نہیں سکا
22:37خامخاہ کا روب جمعتا ہے
22:41اور یہ جو اب جو ہو رہا ہے نا
22:46زبردستی میرے بیٹے کو
22:49وہ اپنی آوارہ بیٹی سے نکاح کر آ رہے ہیں
22:52میں بتا رہی ہوں
22:53میں یہ ہونے نہیں دوں گی
22:55نہیں ہونے دوں گی
22:57سارا کو نا
22:59پیدا ہوتے ہی
23:00مجھے مار دینا چاہیئے تھا
23:03تو آج یہ نہ ہو رہا تھا
23:05کیسی باتیں کر رہی ہیں آپا
23:08اتنا سب کچھ ہو گیا
23:10لیکن آپ بالکل نہیں بدلیں
23:13کیوں ہاں کیوں بدلوں
23:17ان سب نے مل کر نا
23:19میری اولاد کو میری خلاف کر دیئے
23:23اور یہ جو اتنی اچھی بنی پھرتی ہے سلمہ
23:28یہ یہ مجھے مارتی ہے
23:30مجھے زنجیر سے بان کر رکھتی ہے
23:32اس کمرے میں بند کر کے رکھا اس نے مجھے
23:36میں بتا رہی ہوں
23:38یہ جو ہو رہا ہے نا
23:39میں نہیں ہونے دوں گی
23:41نہیں ہونے دوں گی
23:47کیا میں بہت بری ہوں سنجیدہ
23:49کیا میں بہت بری ہوں
23:51ایک دفعہ یہ نکاح ہو جانے دو نا
23:53پھر میں بتاؤں گی سب کو
23:55کہ میں کتنی بری ہوں
23:58بہت بری بنوں گی میں
24:00بہت بری بنوں گی
24:03میں آتی ہوں
24:04نہیں بیٹھو نا
24:06بیٹھو
24:07کہاں جا رہی ہو؟
24:08مجھے تم سے بات بات کرنی ہے
24:10میں آتی ہوں
24:11نہیں بیٹھو نا
24:12میں آتی ہوں
24:13سنجیدہ
24:14رکھو
24:16سنجیدہ
24:17عادل نے بھائی جان سے ٹھیک ہی کہا تھا
24:20آپا صرف میس کریئیٹ کریں گے
24:22اور کچھ نہیں
24:28زارہ
24:30ادھر آؤ
24:35زارہ
24:37زارہ
24:39زارہ
24:41زارہ
24:43زارہ
24:45زارہ
24:46زارہ
24:50زارہ آئے اٹلیسٹ
24:52ہم میں سے کوئی تو خوش ہے
24:54میں تو بہت خوش ہوں
24:55میں سوچتا ہوں ہم دونوں نا
24:57بلکل سیم ڈرس پہنیں گے
24:58اچھا لگے گا
25:01اور تمہاں پادا میں نے بابا کو
25:02بات کرتے ہوئے سنا تھا ماما سے
25:03وہ کہہ رہے تھے کہ
25:05سارہ اور عادل کے ساتھ ساتھ
25:06زارہ اور سرمت کی بھی بات تے کر دیں گے
25:10سرمت سے؟
25:11ہاں سرمت سے
25:14یہ بات مجھے کسی نے کیوں نہیں بتائی ہے
25:18میرے خیال سے تمہیں سپرائز دینا تھا
25:23مجھے نہیں بتانا چاہیئے تھا تمہیں
25:25زارہ پلیز
25:26پلیز یار تم کسی کو بتانا نہیں
25:27کہ میں نے تمہیں بتا دیا
25:32سارہ
25:34یہ لوگ سب نا ملکے میرے ساتھ مزاق کر رہے
25:36یہ بات مجھے پتا ہونی چاہیئے اب
25:38اب میں تمہیں ایک بات بتاؤں گی
25:40دیکھو
25:41دیکھو
25:42میں جو کہوں گی وہ تمہیں ماننا پڑے گا
25:44صحیح ہے؟
25:45ورنہ میں سب کو بتا دوں گی
25:46کہ تم نے مجھے بتا دیا
25:48ہاں بولو میں مانوں گی
26:12آپ کے لیے مٹھای لائی تھی
26:15کھا لی جیگہ
26:24ہاں
26:28آپ کے لیے مٹھای لائی تھی
26:32کھا لی جیگہ
26:41گھر والے آج بہت خوش ہیں
26:44عادل کی سارہ سے
26:45سرمت کی زارہ سے
26:47دونوں کی بات پکی ہو رہی ہے
26:51اور بہت جلد گھر میں
26:53شادی کے تیاریاں بھی شروع ہو جائیں گے
26:55میں یہ شادی نہیں آنے دوں گی
26:59کیسے؟
27:03یہ جو میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں
27:05میری اجازت کے بغیر
27:06آپ کہیں آ جا نہیں سکتی
27:12آپ کو کیا لگا تھا؟
27:14میں نے ایسی ہی آپ کی ذمہ داری لی تھی
27:21میں گھر والوں کو
27:22آپ کے شر سے دور کرنا چاہ رہی تھی
27:27اور میں نے کر دیا
27:30ویسے بھی
27:32گھر والے تو آپ کے اردگرد ہیں نہیں
27:34آپ کو پتہ ہے
27:35نازی کی آج فلائٹ ہے
27:39میں نے اس سے کہا بھی تھا
27:40کہ جا کے اپنی امہ سے مل لو تو
27:43پتہ ہے اس نے کیا کہا؟
27:47اس نے کہا کہ میری امہ بہت ٹاکسک ہے
27:52میں ان سے
27:54مل کر سفر اچھی طریقے سے نہیں گزار سکتا
27:59اور
28:01میں نے اسے کہا
28:02مجھے جان لے سکتا ہے
28:06میں تمہاری جان لے سکتا ہوں
28:08میں چون ہو جارہا ہوں
28:13آپ خود زندہ رہیں گی
28:14تو میری جان لے سکیں گی نا
28:19اتنے عرصے سے جو میں آپ کی سیوہ کر رہی ہوں
28:22آپ کو کھانے لالا کے دے رہی ہوں
28:25کیوں؟
28:29اس میں
28:31پوائزن مل آیا تھا میں نے
28:36ایسا سلو پوائزن
28:38کہ جس سے نیچرل ڈیت واقع ہوگی
28:42کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا
28:46جھوٹ بول رہے ہوں
28:49تم ایسا نہیں کر سکتی
28:50نہیں کر سکتی تم
28:53جھوٹ بول رہے ہوں تم
28:58آپ نے بالکل ٹھیک کہا
29:01میں ایسا نہیں کر سکتا
29:09ادھر آؤ
29:10تمہاری جان میں رکھی میں
29:13جانوں کیرے سبیب میں
29:17یہ ایسا نہیں کر سکتی
29:20یہ ایسا نہیں کر سکتی
29:25نہیں کر سکتی ایسا
29:30نہیں کر سکتی
30:00مجھے لکھا
30:13مجھے لکھا
30:17مجھے لکھا
30:20مجھے لکھا
30:22مجھے لکھا
30:25ہواں
30:27خوبصورت
30:29ارے جڑواں ہیں نا
30:40کپڑی بھی ایک جسے پنایا ہے
30:42پتہ ہی نہیں چل رہا کہ کون سارا ہے کون دارا ہے
30:51بھئی میرا خیال ہے یہ کام تو ان لڑکوں کا ہے
30:54یہ پہچانے
30:55جاؤ بھئی
30:57اجازت دے آپ کی؟
30:57جی جی جی آئی ہے
30:59آپ کی بھی
31:13کون کون ہے؟
31:15آدھر میں سارا
31:17اچھا ہے؟
31:20نہیں
31:21میں سارا ہوں
31:24چاہا ہوگیا؟
31:25سارا ابھی بتاؤں میں تمہیں
31:27میں سارا ہوں
31:31یہ کیا ہو رہا ہے؟
31:33آخر بتا دو کون سارا ہے کون دارا ہے
31:42ایک منٹ بھائی
31:45میں بتاتوں کہ سارا کون سی ہے
31:55سارا
31:56جی ناندہ جی
32:04اچھی ترقیب ہے بھائی اچھی ترقیب
32:06چلو بھائی آؤ
32:08آؤ رسم کرتے ہیں
32:09چلو چلو چلو
32:10چلو بھائی آجو دونوں
32:24اچھی ترقیب ہے
32:55سارا
32:57سارا
33:25سارا
33:27سارا ہاتھ تو
33:30سارا بیٹا کیا ہو گیا پہناو انگوٹ
33:32مجھے سلمت سے بات کرنی ہے
33:36یہ کیا تماشی ہے؟
33:54سلمت تم نے تو انکار کر دیا تھا نا
33:57تو تم کیسے مانے
34:00کسی نے تمہیں فورس کیا ہے؟
34:02میں بھی تو تمہارے لئے
34:03ایگزیکلی سیم چیز حیثتتا ہوں
34:04تمہیں کسی نے فورس کیا ہے؟
34:07مجھے کون فورس کرے گا؟
34:09وہ
34:12وہ کون؟
34:13مارے ابا
34:15سلمت وہ میرے بابا ہے یار
34:18تیب بیاکو فیلس
34:20اوہ
34:20بھائی
34:21بھائی
34:21اوہ
34:22بھائی
34:22بھائی
34:23بھائی
34:24تو بے اکوف لڑکی جب اُس دن میں نے تمہیں کال کی تھی
34:26اور میں نے یہی بولا تھا کہ وہ جب سے تمہیں ملے
34:29تم بدل سے گئی ہو
34:30اور تم نے کیا کہتا؟
34:31میں نے موپے فون رکھ دیا تھا
34:33تم
34:34تمہارے بابا کے وارے میں بات کر رہے تھے
34:36ایکزیکلی
34:37پتہ ہے دادا نے مجھے یہی کہتا
34:39تم نہیں سمجھوگی
34:41صحیح کہہ رہے تھے وہ
34:42تو تم نے پہلے کیوں نہیں کچھ کہا؟
34:44دادا نے ہی مجھے منع کیا تھا
34:46کیا کرتا بھئی؟
34:48سرمیت تمہیں پتہ بھی ہے
34:49میں کتنی پریشان تھی
34:51تم اور پریشان؟
34:53تم نا لوگوں کو پریشان کرنے کے لئے پیدا ہوئی ہو
34:59ایسے ایک بات بتاؤں تمہیں میں
35:01اگر تمہارے اببا کا ڈرن نہ ہوتا نا مجھے
35:03تو میں اُس کو ساتھ لے کر آتا
35:06اُس کو کس کو؟
35:07مولوی کو
35:10تم بلش کر رہی ہو؟
35:11نہیں
35:12تم بلش کر رہی ہو؟
35:13سرمیت
35:14چلو چھپ کر گیا
35:15سب انتظار کر رہے ہیں ہمارا
35:17اچھا میری بات سنو
35:20ایسے تم ان سب کے لئے راضی تو ہوں نا
35:22اور میں ایک بات بتاؤں سرمیت
35:25اگر میں راضی نہیں ہوتی نا
35:27تمہاری جدرت نہیں ہوتی کہ تم ایسے میرا ہاتھ پکڑو
35:33تمہیں پتہ کیسے چلا
35:34کہ آج میں تمہارے سامنے کڑھاؤں گا
35:37میرے خیال سے تم رقصارا کو بتانا بھول گئے کہ وہ مجھے نہ بتا
35:44ایک شیئر سنو
35:45نہیں
35:46پلیز نہیں
35:47شوق سے توڑو دل میرا
35:49مجھے کیا حیران کرو گی
35:51تم ہی اس میں رہتی ہو
35:52اپنا گھر برباک کرو گی
35:55بچو
35:56مارت
36:46بہت بہت مبارک ہو
36:48ایک فیملی پکچر ہو جائے
37:15تیرے نام کے آرہاں ورد کرو
37:18اس عشق کو دل کا درد کرو
37:20یہ عشق بڑا غیر دردی ہے
37:23اس عشق کو دل کا منز کرو
37:26تیرے نام کے آرہاں ورد کرو
37:28اس عشق کو دل کا درد کرو
37:31یہ عشق بڑا غیر دردی ہے
37:34اس عشق کو دل کا منز کرو

Recommended