Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/22/2025
Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur

The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.

#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer

Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30اب شکاری ہم ہے
00:31ہو ہو تو ایسا ہے
00:38حضور ہم پس کر رہ گئے اب کیا کریں
00:43اگر ایسا ہے
00:44یہ دونوں انشاءاللہ ایک ہی ساتھ ختم ہوں گے
00:50سپاہیو
01:00موسیقی
01:30چلو جنگل کی درف
01:40موسیقی
01:46موسیقی
01:50موسیقی
01:52موسیقی
01:54موسیقی
01:56موسیقی
02:00موسیقی
02:04موسیقی
02:06بس بہت ہو گیا
02:08تمہاری بھاگنے کی کوشش قابل خدر تھی مگر
02:11سفر تمہارا یہی تک تھا
02:13خوش بھی نہیں ہوگا ہمیں
02:14راستہ ہمیشہ مل جاتا ہے ہم لوگوں کو
02:16اس کی تم فکر مت کرنا
02:18اور ہاں تمہاری طرح لاچار نہیں ہوئے آج تک
02:22نہ ہی ہم کو بھی ہاتھیار ڈالتے ہیں
02:24دیکھو تم ضد نہیں کرو اسمان
02:27اب تمہاری بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے
02:29اپنے سرداروں کو بھی زد کی بیٹھنا چڑھاؤ
02:33دشمن سے واقف نہیں ہو کیا
02:35میری زد بھر میری زد ہے
02:37ہرگز پیچھے نہیں ہڑتا میں
02:39بھولنا مت یہ
02:41جنگ کے میدان میں
02:43صرف ایک ہی جال نہیں ہوتا جو بچھایا جائے
02:45تم سبھی
02:47دوسرے جال کے نیچے ہو اس وقت
02:50دوسرے جائے
02:52بھولنا ہوں
02:54خوب راستہ
02:56خوب راستہ
02:58خوب راستہ
03:00بھولنا
03:02خوب راستہ
03:04مجھے
03:06خوب راستہ
03:08مجھے
03:10خوب راستہ
03:12مجھے
03:14جال کی دیمار بناو
03:25بھیڑیے کو چھیڑنے والا
03:36ایسے گیدر کی طرح جال میں بھستا ہے
03:38حضور یہ کافر زیادہ ہوتے جا رہے ہیں
03:46یہ اپنے موت کی طرف آ رہے ہیں
03:50آجو آجو
03:51بیچے
04:01بیچے
04:31بہت پرستا ہوگی تم لوگ
04:33چھوڑو
04:34ہم یہاں
04:49اور لوگ اچار کا انتظار کریں گے
04:52تم لوگوں کو اس کی قیمت چکانی ہوگی
04:55ہم
04:57ڈال دو انہیں زندان میں
04:59پہرا بڑھا دیا جائے
05:01پریندا بھی پر نا مارنے پائے
05:03اگر یہ دوبارہ بھاگنے کی کوشش کرے تو انہیں مار ڈال دوں
05:05جان لے لوں گا تمہاری
05:07جان سے مار ڈال دوں گا
05:09چھوڑو
05:11چھوڑو مجھے
05:13چھوڑو مجھے
05:15چھوڑو مجھے
05:17چھوڑو مجھے
05:32چھوڑو مجھے
05:39اللہ حتی
05:40اللہ حتی نیز
05:42ہمارے گھر والوں کو لگ رہا ہوگا کہ ہم شاید پہنچ کہیں
05:44گئے اب ہم کیا کریں گے کیسے آزاد ہوں گے یہاں سے بھاگنے کا
05:50ہر راستہ بند کر دیا ہوگا ہاں ایسا ہی ہے کوجار وہ ضرور ہمیں
05:57اول جائتوں کے حوالے کرے گا اسی وجہ سے اس کے یہ لوگ ہمارے سر پر
06:03کھڑے ہیں گونجا انہیں صرف مجھ سے مطلب ہے یہ یاد رکھنا کہ میں تم پر
06:14ایک آنچ بھی نہیں آنے دوں گا کبھی نہیں اللہاتین اللہاتین یہ لوگ
06:20تمہیں مار ڈالیں گے نہیں تمہیں پریشان ہونے کی بلکل بھی ضرورت
06:25نہیں نہیں نہیں اللہاتین گونجا میں کسی کو یہ نہیں کہنے دوں گا
06:34کہ اسمان سردار کا بیٹا مارا گیا اللہاتین نتیجہ چاہے جو بھی ہو
06:41شہادت کی ہی موت مروں گا میں اللہاتین
06:55کیا صورتحال ہے آلگن شکر ہے کہ وقت پر انہیں یہاں لے آئے
07:05پڑنا یہ بچ نہیں پاتی
07:07نہ بھی بچتی ہمیں اس ناکین کے مرنے کا کوئی افسوس نہیں ہوتا
07:14فاطمہ حلیمہ کی پرورش کی ہے اس نے کم سے کم رحم دلی کا مظاہرہ تو
07:21کرنا چاہیے صحیح کہا نا
07:27میں کیوں اس پر رحم کھاؤں بھابی اس وقت میرا بھائی علاؤدین اور
07:34گونجا پتا نہیں کس حال میں ہوں گے یقین ان اس سب میں اس شیطان
07:38کا ہاتھ بھی ہوگا ہر شر میں کوئی خیر ضرور ہوتی ہے فاطمہ ہم وقت
07:45پر علاؤدین کی تلاش کرنے میں کامیاب رہے میرے بھائی کی فکر کیا
07:49اس شیطان کو بھی ہو سکتی ہے بھابی میرے بھائی کو کچھ ہوگا تو نہیں
07:53نا خیر ہوگی انشاءاللہ وہ ضرور لوٹائیں گے پریشان مت ہو اللہ کے
07:59حکم سے صحیح سلامت لوٹائیں گے
08:01بھائی
08:05ہوئی لا
08:13موسیقی
08:18موسیقی
08:19موسیقی
08:20موسیقی
08:21موسیقی
08:23موسیقی
08:25ہم اس سرحدی خطے میں
08:49کافروں سے جہاد کرنے آئے تھے
08:51عثمان سردار کے پرچم تلے
08:53مگر یہ سب کیا ہو رہا ہے
08:55کچھ بتائیں گے مجھے
08:56عثمان سردار نے
08:59سوفیہ نامی اس عورت سے
09:01اگر اتحاد کیا ہے تو
09:03اس میں ضرور کوئی وجہ ہوگی
09:05اس کافر کی تلوار سے
09:07ہمارے لوگوں کو جانی نقصان پہنچا ہے
09:10میں پھر بھی
09:11وہ عظیم ہیں اور بہتر جانتے ہیں مکر
09:13نہیں
09:14یہ اتنا سادہ معاملہ نہیں ہے کوجہ سردار
09:17حسن میرے بھائی
09:20ہم نے ان کافروں سے
09:22اتنی جنگیں نہیں لڑی جتنی کہ
09:24عثمان سردار لڑ چکے ہیں
09:26انہیں اچھی طرح معلوم ہے
09:29کہ کیا کرنا ہے
09:29اور پھر ان حالات میں
09:32ہمیں ان کے فیصلوں پر
09:34ان کا ساتھ دینا چاہیے
09:36سبر کرنا چاہیے حسن میرے بھائی
09:38بحیثیت سرداروں کے
09:43ہماری عوام کی ذمہ داری ہم پر ہے
09:45ہم ثابت قدم رہیں گے
09:48تو یہ سب سکون سے رہیں گے
09:49چلو ہاؤ
09:59اس بوڑے سے کیا گیا
10:01اپنا وادہ پورا کرو
10:03موسیقی
10:27شہزار دی
10:28بیٹی تو چھڑوا لی تم نے بالا
10:41مگر بیٹا کبزے میں ہے
10:43اب تمہیں پرباد کر کے ہی
10:46چہن آئے گا مجھے
10:47شیطان
10:55آجا
10:56شیطان
11:10خطار
11:11یہ خاتون اب منگولوں کا ساتھی رہی ہے
11:14شہزار دی
11:16چلے چل کر اس خطار عورت سے
11:20اپنا پرانا حساب کتاب پورا کرتے ہیں
11:22رکھو
11:22وہ دیکھو
11:25ان میں سے کچھ لوگ کجار کے وفادار سپاہی ہیں
11:29اس کا وطلب کے بیغم خاتون
11:32کجار کا ساتھ دے رہی ہے
11:35یہی موقع ہے ہمارے پاس
11:39تاکب کرتے ہیں ان کا
11:42کیا پتہ یہی ہمیں وہاں تک
11:46لے کر جائے
11:47اسمان سردار
11:56اسمان سردار
12:10تو کیا علاج ہو گیا آپ کا
12:16کیسے ہیں ٹھیک ہے
12:17ہمارے زخموں کو ٹھیک کرنے والا
12:20اصل علاج جو ہے
12:21آپ کا ان کافروں کے
12:23جو ہم سب کے دشمن ہیں
12:25مقابلے میں فاتح بن کر لوٹنا آئے
12:28گلاڈیوس کو اس کی اوقات دکھا دی ہے
12:30مگر میری صفوں میں
12:32آپ جیسے سرداران کا ہونا ضروری ہے
12:36جیتے رہیے
12:39آپ اپنی صف میں اور کسے داخل کرنا چاہتے ہیں
12:48اسمان سردار
12:48کیا ہوا ہے بتائیے
12:59جو کہنا ہے کھل کر کہیے مجھ سے
13:12جس سے متفق ہوئے ہیں
13:16اس خاتون کے ہاتھ
13:18ہمارے شہیدوں کے خون سے لطپت ہیں
13:20وہ صوفیہ
13:21ہمارے ساتھ
13:24ہمارا تحاد ان سے کروانا چاہتے ہیں
13:29سن سردار
13:30بابا کو صورتحال سے کیسے آگا کریں گے
13:41تو اپنی حد میں رہیے
13:48شہدہ کے خون کا
13:54اور ان کی جانوں کا
13:55دکھ کے صرف آپ کو ہے
13:58آخر آپ کو کیا لگتا ہے
14:00کہ میں نے سوچے سمجھے بغیر فیصلہ کر لیا
14:04اسمان سردار
14:05آخر کس بنا پر
14:08ایک ترک سے
14:09ایک کافر متفق ہو رہا ہے
14:10آپ نے جب میری بیعت کی تھی آ کر
14:16اس وقت کیا
14:18صرف دلوار سے جنگ لڑنے ہمارے پاس آئے تھے
14:20ہم سب کا مقصد
14:23اس دنیا کو لڑ کر دکھانا نہیں ہے
14:25ریاست کی باگ ڈوڑ سنبھالی ہم لوگوں نے
14:31ریاست کی
14:31ہم نے حد افکان کر رکھا ہے
14:33ہم اگر وقت آنے پر
14:35مستقبل کی فتوحات کے لیے
14:37اگر جان بھی دینی پڑی
14:39تو ہم دریکھ نہیں کریں گے
14:41یہ اتحاد ہمیں ہرگز منظور نہیں
14:44حسن بھائی
14:48خوجہ سردار
14:50آپ روک جائیے
14:52انہیں بات پوری کرنے دیجئے
14:54میں یہاں ان کافروں سے اتحاد کرنے نہیں آیا
14:56اسمان سردار
14:57اگر یہ غلطی ناس ادھاری گئی
15:00تو ہم یہ ذمہ داری
15:01تو بتاؤ کیا کرو گے
15:02میرے فیصلے پر سوال اٹھانے والوں کو
15:06نہ تو ریاست کی
15:07نہ ہی قوم کی ذمہ داری سوپی جائے گی
15:10حسن سردار
15:21حقی سفر حسن
15:40آپ کی بیعت کرنے اور آپ کے ساتھ شامل ہونے کے لیے
15:53جو سردار اس طرف روانہ ہو چکے ہیں
15:56انہیں یہ عمل معلوم ہو جائے گا
15:58اسمان سردار
15:59کو جا سردار
16:19اگر آپ بھی حسن سردار سے متفق ہوں
16:23تو آپ بھی جا سکتے ہیں
16:26رکھئے نہیں
16:27شاید جس کو بھی جا رہا ہے
16:30میں دل اور جان سے آپ کے ساتھ ہوں
16:38آپ کے اس نیک مقصد کے لیے
16:40بغیر کسی سوال کیا آپ پر میری جان خورپان ہے
16:44حسن سردار اور مجھ میں
16:49بہت فرق ہے اسمان سردار
16:51وہ ایسا کیوں کر رہا ہے یہ میں نہیں جانتا
16:54بیت کیلئے آنے والے سرداروں میں
16:58میرس اگر بھائی بھی شامل ہے اسمان سردار
17:02حسن کی بات پر وہ یقین نہیں کرے گا
17:24موسیقی