Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
Behkaway EP 37 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اما پانی پھینے، تبیت ٹھیک ہوگئی صحابی
00:02ایک نوز جن چل گیا میں اب تک کیوں سو رہی ہو بھئی؟
00:05سمجھے نہیں آرہا بھائی صحابی
00:06حی اللہ
00:30حی اللہ رحم کر
00:31یہ کیا ہو گیا؟
00:32آی آی آی
00:33اما سر میں بہت شدید درد ہو رہا ہے
00:35میری بہت درد ہو رہا ہے
00:37کیا ہو گیا؟
00:38لگ رہا ہے جیسے نشے میں ہوں میں ابھی تک
00:40دھماکی نہیں کھل رہی میری
00:41پانی ڈھوڑا اور پھینے
00:43تو تبیت بہتر ہو جائے گی آپ کی
00:44حی اللہ
00:45حی اللہ
00:47سر میں اتنا درد ہے
00:49دھماکی ہو رہی ہے جیسے
00:50حی اللہ
00:51چیزیں اٹھ رہی ہیں میرے سر میں بھی
00:53تو تبیت دھماکی ہو رہی ہے جیسے
00:55حی ال෻ہ
00:55چیزیں اٹھ رہی ہیں میرے سر میں بھی
00:57کیا کھا لیا مینے بہت ہی نہیں رات کو
00:59کچھ نہیں اما
01:00میرا درد بہت شدید ہے
01:01حی عللہ
01:03امی
01:05امی
01:07امی
01:08چلیں چلیں
01:09دیکھیں ماموں کو کچھ ہو گیا ہے
01:10کیا ہوا ہے?
01:12وہ زمین پر گرے تھے
01:13بہت ہوش ہولے تھے
01:14چلیں چلیں
01:15ارے کیا ہو گیا؟
01:16چلیں جلدی آئی چلیں
01:17ٹھیک ہے ۹ھیک ہے ٹھیک ہے
01:26ضبیر، ضبیر، ائے اللہ کیا ہوگیا میرے بھائی کو؟
01:31أمو
01:31ضبیر شرر آمیلیس کو گول کو
01:33میرے بھائی کو کیا ہو گیا اس کو؟
01:34صدارہ کuteur
01:36اے اے
01:36امی
01:37اے اے
01:38کیا ہو گیا میرے بچے کو؟
01:38ضبیر
01:39کٹاoln کیا ہو گیا میرے بچے کو؟
01:40ضبير
01:43میں آیمیل اس کو گول کرتوں گو
01:44اَّاٰ مہمی ہون göra
01:46اور وہ ان کو بھائی کو بھی دیکھنے کے وہ پہاں ہے
01:48آگے ایمبولینس کو لے کر آؤ
01:49اچھا
01:49اممہ آپ زبیر کے پاس رکھیں
01:51میں جہانگیر کو بلاتی ہوں
01:55اے اللہ میرے بچہ
01:57صدرہ
01:58آگے کھو میرے جان
01:59آبو
01:59آگے کھو
02:01آگے کھو کیا ہو گیا اس کو
02:03آبو
02:04ہلو
02:05السلام علیکم
02:06جی آبنا ہم ایمبولینس کے اندر ایک ایمبولینس چاہیے
02:09اس وقت
02:10جی جی جی
02:10دیبا آپ کا ایڈریس سمجھاتا ہوں
02:12پانی لے کیا
02:12پانی لے کیا
02:13ذرا جلدی سے
02:28صدرہ
02:30صدرہ
02:34صدرہ
02:36صدرہ
02:37صدرہ
02:39اٹھو
02:41صدرہ
02:42کیا ہو گیا
02:43سونے دیں
02:43نیند آرہی ہے بہت بڑی
02:45بھاڑ میں گئی تمہاری نیند
02:46صبحر کو کچھ ہو گیا
02:47اس کو ہاسپیٹل لے کے جا رہے
02:50صبحر بھائی کو کیا ہو گیا
02:51رات کو تو ٹھیک تھے
02:52وہ
02:54خدا جالے کیا ہوا
02:56ستارہ بھی گھر پہ نہیں ہے
02:58اس منوس کا تو نام نہ لے
02:59صبح صبح میرے سامنے
03:01گئی ہو گی سچا کی طرف اپنے
03:04جہانگیر کہاں ہے
03:05ملنس آنے والی ہو گئی
03:05اس کو شجا کے ساتھ
03:07ہاسپیٹل لے کے جا رہا ہے
03:07صبحر کو
03:09آپ تو جائیں نا
03:10آپ جائیں بھائی کے پاس
03:12میں جہانگیر کو لے کے آتی ہوں
03:14جائیں
03:14جلد ہی آجاؤ
03:15جلد ہی آجاؤ
03:16آرہی ہوں آرہی ہوں
03:19حسن اللہ
03:19مجھے کیا ہو گیا ہے
03:21جہانگیر
03:24اے اللہ میاں
03:27اے اتنے جھکر کیوں آ رہے ہیں مجھے
03:31اوف
03:32جہانگیر
03:35اوف
03:40جہانگیر
03:42اوف
03:46جہانگیر
03:51اوہ
03:53اوہ اوہ جہانگیر
04:02اللہ جی کیا ہو گیا ہے
04:04موسیقی
04:14موسیقی
04:24موسیقی
04:42بیٹو سفران
04:45تم بیٹو میں ناستہ لے کر آتا ہوں
04:47ٹھیک ہے
04:48نہیں نہیں
04:49مجھے چھوڑ کے نہیں جاؤں
04:51کھل رہا ہوں مجھے
04:52یہ تھوڑی دیر کی بات ہے
04:53صرف ناستہ لے کر آتا ہوں
04:56باگ کہاں ہے
04:57باگ
04:58باگ یہ رہا ہے
04:59یہ لیتا ہے
05:04سنبھالتے ہیں
05:05ٹھیک ہے
05:08جانگی
05:10ادھر کیا ہو رہا ہوگا
05:14سب کو پتہ چل گیا ہوگا
05:17کہ ہم بھاگ چکے ہیں
05:21پولیس بھی بلالی ہوگی انہوں نے
05:23پولیس
05:26پولیس بھی ہوگی
05:29سب دھون رہو گے
05:39بس بیٹھو
05:40باگز کو دیکھنا
05:41ٹھیک ہے
05:42میں ناستہ لے کر آرہا ہوں
05:51موسیقی
06:21موسیقی
06:46دانش بھائی
06:47ریپورٹ کیا کہہ رہی ہے
06:49زبیر کی بلد میں
06:51میتھاڈول کی بیگتار بہت زیادہ ہے
06:57زہریلا کیمیکل ہے
06:59اس سے کیا ہوتا ہے
07:00اور مامو کی جسم میں
07:01کیسے گئی وہ
07:04غیر نیالی شراب
07:05یا پھر
07:06انڈرستیل کیمیکل میں
07:07استعمال کیا جاتا ہے
07:11انسانی بوڈی میں جاتا ہے
07:12تو فارمیک ایسٹ بن جاتا ہے
07:14اور فارمیک ایسٹ
07:15انسان کے آنکھوں کے آساب
07:17کو بہت شریف متاثر کرتا ہے
07:24کیا مطلب
07:26مامو اندر ہو گیا ہے
07:27وہ دوبارہ کبھی دیکھ نہیں سکتے
07:29اس کا مطلب ہے
07:30کہ
07:31زبیر بھائی کی بینائی
07:32کبھی واپس نہیں آئی
07:34دیکھو اس بارے میں
07:35فی الحال سوچ کرنا نہیں جا سکتا
07:37کیونکہ زبیر کی بوڈی میں
07:39کیمتار بہت زیادہ ہے
07:42ہم نے اس کا میدہ واش کر لیا ہے
07:44لیکن
07:46میتھنول بسیکلی
07:47ان کے آنکھوں کے آساب
07:48کو شدید تر متاثر پر چکا ہے
07:52کوئی ٹیسٹ نہیں ہوتا
07:53کوئی ذائقہ نہیں ہوتا
07:55اس لیے آپ اگر
07:56اس کو کسی کھانے میں
07:57یا اس کو شربت ملاکی دے جائے
07:59تو سامنے والے کو
08:00پتہ نہیں چلے گا
08:01کہ اس نے اس کو
08:02یوز کیا نہیں کیا
08:04شجا
08:06یہ سیدھا سیدھا پولیس گیس ہے
08:07تم جاؤ
08:08اور پولیس میں رپورٹ کراؤ
08:13بلکہ رکو
08:14میں خود یہ کام کرتا ہوں
08:17تاکہ جس نے بھی یہ کام کیا ہے
08:19اس کو اس کے انجام تک
08:21پہنچانا بہت ضروری ہے
08:22نہیں نہیں
08:23دانیل بھائی دیکھیں
08:24آپ کے ساتھ بھی گھر والی بات ہے
08:26پولیس تک چانا
08:27بہت زیادہ نہیں ہو جائے گا
08:31آپ تو ماما کو جانتے ہیں
08:32کتنے شریف انسان ہیں
08:34نہ کوئی نشان
08:35نہ ان کی کسی کے ساتھ
08:36کوئی دشمنی ہے
08:39پولیس زیادہ ہو جائے گا
08:41خاندان کا نام پھراب ہوگا
08:42پولیس رہنے دیتے ہیں نا
08:45صحیح کہہ رہا ہے شجا دکت صاحب
08:49پانچ سال سے جانتا ہوں میں
08:50سبیر بھائی
08:52کام کر رہا ہوں کے ساتھ
08:55سبیر بھائی
08:56اس طرح کی حرکت کرنے کا
08:57سوچ بھی نہیں سکتے
08:59ٹھیک ہے لیکن دیکھو
09:00اس کو حلقہ نہیں لینا ہے
09:04اس کا پتہ ضرور کرانا ہے
09:05کہ یہ حرکت کی کس نے
09:07اور آخر کیوں کی
09:09جی جی دانیل بھائی
09:10پتہ تو ہم ضرور لگنا ہیں
09:12ویسے ڈاکت صاحب کیا لگتا ہے
09:14کب تک ہوش آجائے گا سبیر بھائی
09:16دیکھو اس بار میں
09:17کچھ کہا نہیں جا سکتا
09:18آپ لوگ دعا کریں
09:19میں جاکر سبیر کو شکر ہوں
09:42موسیقا
10:10ہاں بول کیا بات ہے
10:13ہلو اسلام بھائی
10:15زبیر بھائی کو
10:16کسی نے زہر دے دیا
10:17آپ فوراً
10:18ہسپتال پہنچیں گے
10:22زہر
10:23آپ آرہے ہیں نا ہسپتال
10:25پاگل پاگل ہو گیا ہے کیا
10:28میں زبیر بھائی کے
10:29چکر میں نہیں پڑتا
10:33دے دیا ہوگا اس کی
10:34چھوٹی بیوی نے زہر
10:35اور دے سکتی ہے
10:39کوڑ کچہری
10:40پولیس کے معاملہ سے
10:41دیکھو
10:43چل بند کر فون
10:57آرہے
10:58سبیر کا انجام
10:59تو یہی ہونا تھا
11:11ہونا ہو یہ زہر
11:12ضرور اس ستارہ
11:13نے دیا ہوگا
11:15وہی یہ کام کر سکتی ہے
11:41ہم
12:11موسیقی
12:13موسیقی
12:15موسیقی
12:17موسیقی
12:19موسیقی
12:21موسیقی
12:23موسیقی
12:25موسیقی
12:27موسیقی
12:29موسیقی
12:31موسیقی
12:33موسیقی
12:35موسیقی
12:37موسیقی
12:39موسیقی
12:41موسیقی
12:43موسیقی
12:45موسیقی
12:47موسیقی
12:49موسیقی
12:51موسیقی
12:53موسیقی
12:55موسیقی
12:57موسیقی
12:59موسیقی
13:01موسیقی
13:03موسیقی
13:05موسیقی
13:07موسیقی
13:09موسیقی
13:11موسیقی
13:13موسیقی
13:15موسیقی
13:17موسیقی
13:19موسیقی
13:21موسیقی
13:23موسیقی
13:25موسیقی
13:27موسیقی
13:29موسیقی
13:31موسیقی
13:33موسیقی
13:35موسیقی
13:37موسیقی
13:39موسیقی
13:41موسیقی
13:43موسیقی
13:45موسیقی
13:47موسیقی
13:49موسیقی
13:51موسیقی
13:53موسیقی
13:55موسیقی
13:57موسیقی
13:59موسیقی
14:01موسیقی
14:03حسین
14:05یہ آج میری ماں اور بہنوں کا خیال کیسے آ گیا
14:09آپ کو شکایت رہتی تھی نہ
14:13تو بس
14:15سوچا کہ ساری شکایتیں
14:17ایک ساتھ ہی دور کرتا
14:19آج کے بعد آپ کو کوئی شکایت
14:21نہیں ہوگی
14:25بڑی بات
14:33موسیقی
14:49میں بعدہ کرتا ہوں
14:51تمہاری زندگی میں اانے والی ہر دوار
14:53ہر رکاوٹ
14:55شخصے خود لنگ نا
14:59دیمور کتنا پیار
15:01کرتا تھا نہ
15:03اور میں نے کیا کھیا؟
15:05اپنے آپ کو بیٹے کی نظروں میں گرا دیا
15:10بور اسی وجہ سے ہاسپیٹر میں تھا
15:12لیکن امی میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ
15:14اگر بور کو کچھ ہوا نا
15:15میں بھی زندہ نہیں رہوں گا
15:24اوف بولو
15:27اوف میرا لباس سر پھٹا جا رہا ہے
15:31اما
15:32ہاں کیا
15:33اما حوصلہ کرے
15:34زبہر انشاءاللہ ملکوں ٹھیک ہوگا
15:36انشاءاللہ
15:37آپ حوصلہ کریں
15:39شجا کو تو فون کرو
15:40اسے پتہ کرو
15:41کیسا ہے تمہارا بھائی
15:44یہ نہیں کہ وہ خود جا کے
15:45ماں پر فون کر دیتا
15:46ہمیں بتا دیتا کیسا ہے میرا بچا
15:48ارے اما کیا تھا اس کو فون شجا کو
15:50مگر نہیں اٹھا رہا
15:52مصروف ہوگا
15:53گھنسی نہیں رہا
15:55یا اللہ رحم کر
15:57یا اللہ رحم کر میرے بچے پے
15:59یا اللہ اس کو مکمل صحت
16:03یا اللہ
16:04یا اللہ رحم کر میرے بچے پے
16:06رحم کر دے
16:07اس کلمہ ہوئی کا کچھ پتا چلا
16:10یا اللہ اممہ
16:12ایک شجا ہے
16:13ایک شجا ہے جس کو سارے کام کرنے ہے
16:15وہ ہسپتال میں زبہر کو دیکھے
16:16یا اس کلمہ ہوئی کے پیچھے جائے
16:18اور آپ مجھے بتائیں ذرا
16:20وہ جو اتنا کام کر کے گئی ہے
16:22اس گھر میں
16:22جو کیامت جھا کے گئی ہے
16:23وہ انتظار کر رہی ہوگی
16:24کہ ہم اسے ڈھونٹے میں آئیں
16:27مجھے تو پکا پکا یقین ہے
16:28جانگیر اس کے ساتھ شامل ہے
16:31دونوں کا ہی فون بھی بند ہے
16:33کیا ہوگئے؟
16:35میرے شوار پہ کیوں الزام لگا رہی ہے
16:37وہ نہیں ہے ایسا
16:38صویرے صویرے کبھی کام پہ بھی چلا جاتا ہے
16:40آپ لوگ سوئے پڑے ہوتے ہیں اس وقت
16:42صحیح کہہ رہی ہے
16:44کیا صحیح کہہ رہی ہے
16:45دونوں ہی اس وقت گھر پہ نہیں ہیں
16:47دونوں کا ہی فون بند ہے
16:49کیا مسئلہ کیا ہے میرے شوار کے ساتھ آپ کو؟
16:52کیوں اس کا نام چھوڑ رہی ہے
16:53بار بار ستارہ کے ساتھ
16:55باتیں کرالو بس
16:57بس بس غصہ نہ کر
16:58چل
17:01یا اللہ رحمتہ
17:02یا اللہ مجھے بچے بس
17:02ماما
17:04اللہ کرم کر دے
17:06یا اللہ
17:07اس پریشانی سے مجاد دلا دے
17:14فون کر لوں
17:16نا فون کرو
17:18پتہ تاں کہاں ہے
17:20جلدی سے بلاؤ اس کو
17:21ہاں جانگیر
18:51موسیقا
19:19نوک لیا بھائی نوک لیا
19:21ڈو کیا گولام بنا لیا اپنا تو
19:24تیسرے پیاری لگ رہی ہو تو
19:26قسم سے لگ رہی ہو جیسے پھوڑ اتری آسمان سے
19:29اچھا نظر نہ لگا دینا مجھے
19:32ارے کیا کرو
19:35نظر ہٹی نہیں رہی ہے
19:46اچھا سنو سدھر
19:47امیر فکر نہیں کرو
19:51اب یہ جو جائداد کا چکر چل رہا ہے
19:52یہ سالب ہو جائے گا
19:54جیسے ہو گا دیکھنا
19:56بڑی سے گاڑی دیں گے
19:58بڑی سے گاڑی کے ساتھ
19:59امیری میں شفٹ بھی ہو جائے گا
20:01چلو
20:04یہ کس سے چوریوں کی باتیں ہو رہی ہیں
20:07کوئی اور بیوی ہے
20:08میرے علاوہ
20:12کیا بات کر رہی ہے تم
20:13یہ کیسا انظام ہے
20:15کون تھا بتاؤ
20:18کوئی نہیں
20:19میں نہیں
20:19ایسا یہ
20:20رنگ تم پر کتنا اچھا لگ رہا ہے
20:24قسم پر بہت اچھی لگ رہی ہے
20:25بہت پیاری لگ رہی ہے تم اس پر
20:26لگ رہا ہے جیسا تمہارے لیے بنائے
20:28ہے نا
20:30الفاظ ہی نہیں آرہے تاریخ کے
20:33ہاں سمجھ آ رہی ہے مجھے
20:35واہب ہو گئے سارے الفاظ
20:37گبرا کیا رہے ہو اتنا
20:39گبرا رہوں نے
20:40بالکل بھی نہیں
20:41میں نہیں گبرا میں ٹھیک
21:20ہاں یہ کیا کر رہی ہے
21:22کیوں کس چیز کا شور ہے
21:43صدرہ یہ کیا ہے
22:19ہاں
22:26ہاں صدرہ
22:28صدرہ
22:29صدرہ ہم لوٹ کرے بربار ہو گئے
22:31ہم سب کچھ لوٹ کے چلا گئے یہاں سے
22:36تیرے بھائی کی عزت بھی لے گیا
22:41ہم جو ہو چکا سب کچھ لوٹ کے چلا گیا
22:45مرہا ہے
22:48مجھے کیا کروں؟
22:55اماں!
22:56اماں!
23:18اجو!
23:19آؤ!
23:21جی بھی آؤ!
23:35آجو!
23:36آؤ!
23:37جی بھی آؤ!
23:48اگروں نے دماغ دفن یو heart of God
24:03Boom
24:03ters
24:03בاہر کی طرف نہیں گائے تھے
24:05یا کیا کر رہے ہو
24:07ہاں
24:09منہ ماں ہی� جارہا ہوں
24:09Meghn
24:18اگر میری شادی ہو گئی تو آپ کا کیا ہوگا؟
24:20میں نہیں آپ کو اکیلے چھوڑ سکتی.
24:22یہاں پہ ابھی کوئی بات نہیں سنتا.
24:23ہماری وہ چھٹا آنکھ بھر کی سنا ہے.
24:25اُس کو میں ذرا سی بات کوں وہ آگے سے ایسے بکواز کرنا شروع ہو جاتی ہے.
24:29کندے تک تو آپ کے آگے یہاں چھٹکی بجاتے
24:31ایسے نکل جاتا ہے.
24:32آگے آنکھ بجاتا ہے.
24:34آگے آنکھ بجاتا ہے.
24:35آگے آنکھ بجاتا ہے.
24:36میں نہیں آپ کو اکیلے چھوڑ سکتی.
24:38یہاں پہ ابھی کوئی بات نہیں سنتا.
24:39ہماری وہ چھٹا آنکھ بھر کی سنا ہے.
24:41اُس کو میں ذرا سی بات کوں وہ آگے سے ایسے بکواز کرنا شروع ہو جاتی ہے.
24:45کندے تک تو آپ کے آگے یہاں چھٹکی بجاتے
24:47ایسے نکل جاتا ہے.
24:49چربائی پہ بیٹھ کے آپ آوازیں دیتی رہیں گے
24:51جب کوئی آپ کی آواز نہیں سنے گا
24:52میں نہیں اپنی ماں کو چھوڑ کر ایسے جا سکتی.
24:54بس کرنا.
24:55رولائے گی کیا?
24:57تیز جدائی کے خیال سے میرے دل میں بیسی حال اٹھتے ہیں.
25:00اور دیکھ
25:01میں نے تجھے بتا دی
25:02میں تجھے ساس ننوں کی خدمات ہرگز نہیں کرنے دوں گی
25:04ہاں میں نے کہہ دیا ہے.
25:06دیکھ میں تجھے کوئی ایسا نڑکا ڈھونڈ رہی ہوں
25:07جس کے آگے پیچھے کوئی ہوئی نہ.
25:09ایسے یہ رشتہ بھی برا نہیں ہے میرے بچے.
25:17تم نے کچھ اور کیا مانگائی؟
25:18ہاں
25:18مانگائی تھی کیا ہوگیا
25:19مانگائی تھی کیا ہوگیا
25:20اللہ میاں
25:22میرے شوہر پر دوریں ڈال رہی ہو تم
25:24میرے خلاف اکساریوں سے تم ہی جیسی عورتیں ہوتی ہیں
25:26جو اپنی چھپڑی باتوں پر مردوں کو پساتی ہیں
25:29اور اپنا اللوں سیدھا کرتی ہیں
25:30کیا بکواس کر رہی ہو؟
25:33میں اپنی بیوی کے بارے میں یہ سب کچھ برداشت نہیں کر سکتا
25:43اللہ!
25:44زبیر بھائی
25:46میں اس گھر کی عورتوں کی بہت عزت کرتا ہوں
25:48لیکن
25:48لیکن آپ دیکھیں نا یہ سیدھا مجھ سے کس طرح بات کرتی ہے
25:55میں تو بھی ڈوب ماروں
26:01تمہیں تو
26:03مجھ پہ تباہ رہنا یقین ہے نا مجھ پہ
26:07میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں
26:09میں تو سوچ بھی نہیں سکتا کسی اور کے ساتھ ہونے
26:14ایک وہ عورت
26:15میرے بھائی کی جو بیوی تھی
26:17اور بھائی بھی کون
26:19جسے میں اپنا موزن مانتا ہوں
26:21جس نے
26:22اپنی
26:23موتیوں سے پھلی ہوئی بہن کو
26:25میں نے نکال دیا
26:26اس کے ساتھ ایسی بیمانی
26:29باپا باپا
26:30اللہ اللہ
26:31ایسے دن دیکھنے سے پہلے میں مر کیوں نہیں گیا
26:42تو مجھے مجھے لگتا ہے
26:43کہ میں تم سے چلتی تھی
26:46یہ مسئلہ ہے
26:48اور دیکھو
26:49مجھے بہکا کے استعمال کرنا چاہتی
26:50مگر وہ یہ نہیں جانتی تھی
26:52یہ بالکل نہیں جانتی تھی
26:53کہ جہانگیر کا کردار
26:55اتنا کچھا نہیں ہے
26:57جہانگیر تو صرف صرف
26:59صدراء کا ہے
27:00ہے نا
27:07سب جی تو لگتا ہے کہ اللہ نے نا
27:09مجھے ایسی دنیا محبت دیتی ہے
27:17تو جھوٹ تو بولو گی تم
27:18ازام مجھ پر ڈالو گی تم
27:20اے اے اے
27:21ایک بات سنو بات سنو
27:21یہ صدراء جو نا
27:23میرے شوہر پر تو پورا بھروسہ کرتی ہے
27:24بالکل بھی
27:25سمجھی
27:26تمہیں برباد کرنے کے لیے میرا ہی گھر ملا تھا
27:29اتنی خواہر ہے تمہارے دل میں میرے لیے
27:31کہ تمہیں میرے شوہر کو بھی نہیں چھوڑا
27:46ہاں
28:05یہ کس قسم کی جگہ پر لے آئے ہو مجھے
28:09میں نہیں رہ سکتی یہاں
28:11کچھنا کنڈی لگ رہی ہے مجھے یہ
28:14ارہے تو میں کون سے کہہ رہا ہوں کہ ساری عمر یہی پہ رہنا ہے
28:19تھوڑے سے وقت کی ضرورت ہے بس
28:22تو کسی اچھی جگہ پہ بھی تو جا کر رہ سکتے تھے نا
28:25اتنے سارے پیسے ہمارے پاس
28:28تیسے بات کو سمجھتی کیوں نہیں ہو
28:30کسی اچھی جگہ جائیں گے
28:32تو نظروں میں آئیں گے
28:37اچھے چلو چھوڑو
28:38تم کچھ کھاؤ گئے
28:39کچھ مانگاؤ میں
28:40ہاں بھوک لگی ہے کھانا تو مانگاؤ
28:44آگے
28:53جی صاحب آپ نے بلایا
28:55ہاں یار وہ کھانے میں کیا ہے
28:57آلو کیمہ ہے آلو گوشت ہے
28:59دال و گوشت ہے
29:00آجھے
29:03آلو کیمہ کر دے
29:04چار روٹیا
29:05جی ٹھیک ہے صاحب
29:10برگر پیزہ کچھ تو مانگو آ لیتے ہیں
29:13ہم کھا لیں گے! پیسہ اور برگر کھا لیں گے!
29:18بس تھوڑا سا انتظار کریں!
29:22کب تک رہیں گے اس گنزی جگہ پہ؟
29:24آج شاملی تو ہم چلے جائیں گے!
29:28ہماری منظر بہت قریب ہے!
29:43موسیقا
30:13موسیقا
30:31موسیقا
30:39موسیقا
30:40موسیقا
30:50موسیقا
31:00موسیقا
31:08موسیقا
31:18موسیقا
31:28موسیقا
31:36موسیقا
31:46موسیقا
31:56موسیقا
32:04موسیقا
32:13موسیقا
32:34موسیقا

Recommended