Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/21/2025
Kya qurbani ka janwar do dant hona jaruri hai, قربانی کا جانور موٹا تازہ ہے کیا دو دانت ہونا ضروری ہے،قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہیے،قربانی کا جانور موٹا تازہ ہونا چاہیے یا دو دانت ہونا چاہیے،قربانی کے جانور کے متعلق تمام اہم مسائل

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00جانور کی خریداری ان دنوں میں کریں گے
00:02لوگ منڈیوں کا رکھ کریں گے
00:04لیکن وہاں جا کر
00:06منڈی جا کر
00:07ہمیں اکثر فون کرتے ہیں
00:10اور عزرہ صاحب
00:11جانور بہت زبردست ہے
00:13اچھا ہے
00:14اچھا ہے سیت میں
00:17دکھنے میں اچھا ہے
00:18موٹا تازہ ہے
00:19اگلی بات فرمائیے
00:21کیا پوچھنا چاہتے ہیں
00:22دانت پورے نہیں ہیں حضور
00:24کیا کریں لے لیں
00:25پیسے بھی اچھے
00:26اتنا مناسب مجھے ملے گا نہیں
00:28کہیں سے
00:29ارے بھائی
00:30جو چیزیں شریعت نے رکھی ہیں
00:33جانور کی عمر کے اعتبار سے
00:35وہ تو سب سے پہلے آپ نے دیکھنا ہے
00:37جانور کی عمر میں
00:39بکرا بکری ایک سال
00:41ایک دن بھی کم ہے
00:43قربانی نہیں ہوگی
00:45مینڈا بھیڑ دمبا
00:48چھے مہینے
00:49اگر چھے مہینے کا
00:52وہ اتنا قد کاٹ اور جسامت میں ہو چکا ہے
00:55کہ آپ سال والے جانوروں کے ساتھ
00:58اس کو کھڑا کریں
00:59تو وہ اتنا لگ رہا ہے
01:00تو وہ چھے مہینے کا بھی کر سکتے ہیں
01:02یہ دمبا بھیڑ
01:03مینڈا
01:04اس میں
01:05بکرے میں نہیں ہے
01:06بکرا بکری
01:07ایک سال
01:08گائیں بیل
01:09دو سال
01:10اونٹ
01:11پانچ سال
01:12اب عمر یہ ہے
01:14اب ظاہر ہے ان کا کوئی سیٹیفکٹ تو بنا ہوا نہیں ہے
01:17کہ آپ چیک کر لیں
01:18کہ یہ کب
01:19بکرا ہوا تھا پیدا بھائی
01:21اور یہ گائیں بیل کس سن کی ہے
01:23اب یہ تو ہے نہیں
01:24تو طریقہ کیا ہے
01:26اس کو دیکھنے اور پہچان کا طریقہ ہمارے پاس فقط یہی ہے
01:31کہ ہم اس کے دو دانت چیک کر لیں
01:33کہ یہ دو دانت کا ہو چکا ہے
01:36یہ دو دانت
01:37دو دانت کی ایک پہچان ہے
01:39اصل میار تو نہیں ہے اس غنمانوں میں
01:42اگر آپ نے گھر پالا ہے جانور
01:45آپ کو یقین ہے
01:47کہ پشلی قربانی پہ بکرا تھا
01:49اب قربانی آ چکی
01:50کر لیجئے
01:51دنیا کا کوئی مفتی آپ کو نہیں کہے گا
01:55دو دانت ہوئے تھے کے نہیں ہوئے تھے
01:56یہ نہیں ہم کہیں
01:57سال عمر ہو گئی کر دیں
01:59بیل کی دو سال ہو گئی کر دیں
02:01اب اگر دو سال عمر کا پھر کیسے پتا چلے گا
02:06اس کی پہچانت کا طریقہ
02:08یعنی گھر میں ہے تو ٹھیک ہے
02:10آپ کے پڑوس میں آپ جانتے ہیں
02:12یہ جانور آپ دیکھ رہے ہیں
02:14آپ کر لیں
02:14اگر اتنا یقین ہے
02:16لیکن اب منڈی میں جا کر
02:18بپاری کی بات سنیں
02:19اور پیسہ بھی خرچ کریں
02:21اور پھر کھیرے جانور لے کر آئیں
02:24تو یہ نہ کریں
02:26یہ بالکل نہ کریں
02:27اس سے آپ کی قربانیاں ضائع ہو جائیں گی
02:29یعنی قربانی ہو گی نہیں
02:30تو پھر
02:30تو اس میں عمر کا وہی اعتبار کریں
02:34اب منڈی میں کہہ رہا ہی نہیں
02:36بپاری کہہ رہا ہے
02:37اگر تمہاری قربانی نہیں ہوئی
02:38تو میرے اوپر ڈال دینا
02:39او بھائی
02:40آپ کا اپنا فرض ہے
02:41اس پہ کیا ڈال ہوگے آپ
02:42وہ تو اپنا مال بیچنے آیا ہوا ہے
02:44تو جس کو مال بیچنا ہے
02:46وہ تو مال بیچ کے نکل جائے گا
02:48اس کو کیا ہے
02:49تو ان کی باتوں پر
02:51ہمیں کتعان
02:52کوئی کسی طرح کا
02:54یوں یقین نہیں کرنا
02:56جب ہے ہی
02:57اس طرح کے
02:58افراد پتہ نہیں کیا کیا
03:00معاملت کر لیتے ہیں
03:01کبھی دانت نکلی لگا دیتے ہیں
03:03بعض اوقات جانور دیکھ لیا
03:05گھر لے کر آگئے
03:06رات کے ٹائم لائے تھے
03:08زیادہ دیکھا نہیں ہے
03:09صبح بچے نے دم پکڑی
03:11پتہ چلا جانور ادھر
03:12دم اس کے ہاتھ میں آئی ہوئی ہے
03:13اور دم ہی ٹوٹی ہوئی تھی
03:15یہ تو لگا دیتی ہے ایسے ہی انہوں نے
03:16تو یہ مسائل ہمیں
03:18وہیں جا کے دیکھنے کا ہے
03:19جانور کے اندر
03:21جو ایوب بیان کیے گئے ہیں
03:23کہ یہ عیب والا جانور
03:25ہمیں نہیں لینا
03:27تو وہ نہیں لینا
03:28اور وہ عیب تو سارے دیکھنے ہی دیکھنے
03:32مگر عمر کا بھی ایسا یقین ہو جائے
03:34کہ یہ پوری عمر کا جانور ہے
03:36تو اس جانور کو آپ نے
03:38ہاتھ رکھنا ہے
03:39یوں نہیں ہے کہ
03:41موٹا تازہ نظر آ رہا ہے
03:42عمر پوری ہوئی ہے
03:44یا نہیں ہوئی
03:45وہ جانور کو آپ اٹھا کر لے کر آ جائیں
03:47آپ اس کے دو دانت ہی چیک کریں
03:49اور اس کے جو ماہر ہوتے ہیں
03:51ان کو پتہ ہوتا ہے
03:53دانت کب گرتے ہیں
03:54پھر گرنے کے بعد جو دانت آئے ہیں
03:56اب یہ ایک ان کا
03:58ٹائم پیریڈ مکمل ہو چکا ہے
04:00لیکن عام لوگوں کو
04:01اس سے شاید اتنا ان کو
04:03اس حوالے سے معلومات نہیں ہوتی
04:05تو اپنے ساتھ کسی ایسے کو
04:07کم مدکم لے کر جائیں
04:09کہ جو اس طرح کی چیزوں کی
04:11پہچان بھی رکھتا ہو
04:13یہ چیزیں بھی
04:14اور دگر جو عیب بیان کیے گئے ہیں
04:16کہ ان کی وجہ سے قربانیاں نہیں ہوتی ہیں
04:18ان کا بھی خیال رکھنا ہے

Recommended