In this powerful and eye-opening speech, Molana Ajmal Raza Qadri exposes the emotional manipulation some mothers use to turn their children against their fathers. A must-watch for every parent and guardian! This message highlights the long-term damage caused by family division and parental bias. Let's protect the hearts of our children and uphold justice in parenting. 📌 Watch till the end — this message can heal broken families.
00:00آج تو مائیں باپ کے خلاف کرتی ہیں اولادوں کو اور بیانیاں بناتی ہیں کہ میرے ساتھ یہ ظلم ہوا میرے ساتھ یہ زیادتی ہوئی میں سسرال میں آئی تو میں یوں دکھوں میں مبتلا ہو گئی تمہارے باپ نے میرے ساتھ یہ کیا لیکن حضرت حاجرہ نے کوئی بیانیاں نہیں بنایا اپنے بیٹے کو یہ نہیں کہا کہ ابھی تم گود میں تھے تمہارا باپ مجھے اس وادی غیر زیزرہ میں چھوڑ گیا تمہارا باپ تو فلسطین میں تھا اور ہم یہاں کیسے دن کاٹے اگر یہ بیانیاں لے کے ح
00:30جب باپ پوچھتا ہے کہ بیٹا میں تیری گردن پہ چھوڑی چلانا چاہتا ہوں بتا تیری رائے کیا ہے تو کسی تردد کے بغیر کسی تعمل کے بغیر ایک لمحے کی سوچو بیچار کے بغیر کہتے ہیں یا ابتف علمات عمر ابو جان دیر کہہ کیا جلدی پھیر دیجئے اقبال یہاں تڑپ اٹھا اور حیرت میں ڈوب کے بولتا ہے یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزن دی کس نے اسماعیل کو بت
01:00آداب فرزندی حاجرہ نے بتائے تھے اس نے بتایا تھا کہ باپ کے حکم پہ کس طرح سرے تسلیم خم کیا جاتا ہے اور یہ سیکھنا ہے قربانی سے اور قربانی کے فلسفے کو سمجھنا ہے رب کے حکم پر عزیز سے عزیز چیز بھی قربان کرنے کی نوبت آئے تو بغیر کسی تعمل اور تردد کے اپنے آپ کو تیار پانا ہے