♥️ نماز دعا ہے برکت ہے اور شفاء بھی ہے♥️ نماز مومن کی معراج ہے♥️ یا اللّٰه پاک جو پریشان ہے ان کی پریشانیاں دور فرمائے آمین ثمہ آمین🤲♥️ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ #namaz_is_the_best_key_of_success
Category
📚
LearningTranscript
00:00پتہ ہے نماز
00:01نماز وہ واحد حکم ہے
00:03اسے اللہ نے آسمان سے
00:05وحی کی ذریعہ نہیں اتارا
00:06بلکہ اپنے محبوب
00:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
00:11عرش پر بلا کر
00:12اسے تحفے میں دیا
00:14سبحانہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم