Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/16/2025
اللہ تعالیٰ ہمارا پیارا ملک ♥️پاکستان♥️ کو دشمنوں کی شر حسدو کی حسد سے محفوظ فرمائیں آمین یارب العالمین❣️پاکستان زندہ باد❣️
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اے وطن تجھ سے ایک نیا اہدے وفا کرتے ہیں
00:03مال کیا چیز ہے ہم جان فدا کرتے ہیں
00:08سرخ ہو جاتی ہے جب سہنے چمن کی مٹی
00:11اسی موسم میں بھول کھلا کرتے ہیں
00:17اے نگہبانے وطن تیرا نگہبان ہو خدا
00:19شہر کے لوگ تیرے حق میں دعا کرتے ہیں
00:30موسیقی

Recommended