Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/13/2025
👈💯ترجمہ:
اللہ وہ ذات ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ،ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے ، تمام مخلوق کا سنبھالنے والا ہے، نہ اس کو اونگھ دبا سکتی ہے اور نہ نیند(دبا سکتی ہے) اسی کے مملوک ہیں سب جو کچھ بھی آسمانوں میں (موجودات) ہیں اور جو کچھ زمین میں ہیں، ایسا کون شخص ہے جو اس کے پاس (کسی کی) سفارش کر سکے بدون اس کی اجازت کے، وہ جانتا ہے ان (موجودات) کے تمام حاضر اور غائب حالات کو اور وہ موجودات اس کے معلومات سے کسی چیز کو اپنے علم کے احاطہ میں نہیں لا سکتے، مگر جس قدر (علم دینا) وہی چاہے، اس کی کرسی (اتنی بڑی ہےکہ اس ) نے سب آسمان اور زمین کو اپنے اندر لے رکھا ہے اور اللہ تعالىٰ کو ان دونوں (آسمان اور زمین) کی حفاظت کچھ مشکل نہیں گزرتی، اور وہ ہی عالیشان اور عظیم الشان ہے۔ (بیان القرآن)

جو کوئی اسے رات کو پڑھے وہ صبح تک جنات اور شیاطین سے پناہ میں رہے گا اور جو صبح کو پڑھے وہ رات تک جنات اور شیاطین سے پناہ میں رہے گا۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
#نمازپڑھاکرو #نمازقضانہیں_کرو
#ayatulkursi #ایت_کرسی
#namaz_is_the_best_key_of_success

Category

📚
Learning
Transcript
00:00میں نے اللہ کو ڈھونڈا تو اس نے اپنا تعرف کروایا
00:03اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
00:07میں وہ ہوں جو موت سے پاک ہوں
00:12ہم پابن بن کے چلو اس اللہ کے جس کی شہنشاہی ہے
00:16اس اللہ کے جس نے مجھے بنایا
00:18اس اللہ کے پابن بنو جس نے مجھے آنکھوں کا نور دیا
00:23سبان میں بول دیا
00:25جسم میں آخر دی
00:30سبان میں بول دیا
00:32سبان میں بول دیا

Recommended