ARY News 12 PM News Bulletin || 19th May 2025 - India to pull out of Asia Cup 2025
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Bhaarit aqbaar phera isiakup se bhaagne ki bhi košish karene laga
00:03Paak bhaarit kashiti ke baas bhaarit ka isiakup se dastberdar honne ka faysela
00:07Kheel may phir syaasat rama saal isiakup na honne ka imkan
00:11Bhaaritin media ka kaena hai bccai nashin cricket council ko faysela se agaha ka dya
00:16Rama saal september mein bhaarit nashin cricket council ke sadar mohsan nakuhi hai
00:21Bccai hukam ka kaena hai aisa koay tournament nahi kheelenge
00:25Jis ke sadar pakistani wazir ho
00:27Bhaarit ka women's emerging asia cup na kheelne ka bhi faysela
00:30Women's emerging asia cup june mein sri lanka mein kheela jayega
00:33Isse wawalde se bata keletein numaiinda hai khasoosi barai kheel
00:35Shahidhashmi saab haisam mohujud hai
00:37Shahidhashmi saab bhoas shukriya aap me haiwaan news ki liye wakt nikala
00:39Shahidhashmi saab haom dhek rhae hai bhaarit hamayashah se cricket ko politicize kata aya
00:43Cricket jokie ek gentleman kheel hai
00:45Kaisi dhekhti hai baat isko
00:47Lekha baat iskri cricket boat na eek naya watira eekhtiyar kar liya
00:51Wau aapne media mein tupkiaan chhoڑtate hain
00:53Aease reports chhoڑtate hain
00:56Kye store se kui ye chala do
00:57Kye Pakistan isha cup me hooga
00:59Thaom isha cup na kheelenghe
01:00Pakistan ka sabra agar ACG ka chief hooga
01:03Thaom ni kheelenghe
01:03Bhaarit te cricket boat bharai raas press release issue karay
01:06Kye ji yeh amara press release hai
01:08Hap nahi kheelna chata hai Pakistan se
01:10Tho phil samanye pata chalye
01:12Or joh bhi event bharat ni
01:13Kheelega Pakistan se
01:14Bharat ke points joh hai
01:16Whom minus hunghe
01:17Bharat na tele emerging asia cup tabhi na kheeleng
01:19Aesia cup tabhi na kheelenghe
01:20Aesia cup tabhi na kheelenghe
01:21Aesia cup tabhi bada sa
01:22Yatim sa tournament hai
01:23Aesia cup tabhi bada yatim sa tournament hai
01:26Halangke bharat ki do cricket team achsi hai
01:28Or ham to chanye
01:29Bhaarat ni stifan nin kertsak te
01:30Cricket team chanelenghe
01:31Thaik hai
01:33Bahaat shukriya shahid haash
01:34Moodi ka janggi jenun
01:36Operation bunyan
01:37Mersoos ki himaat per
01:39Bharat sikhpa ho gya
01:40Turkia اور Azerbaijan
01:41Ke mukamal boycott ka
01:42Aelan kar diya
01:43Turkia ki company ko
01:44Jhoote security khachat
01:46Ka bahana bina kar
01:47Operate kerne se rok diya
01:48Bhaarati e-commerce platform
01:50Ne Turkia ke kapano
01:51Or zhverat ke
01:52Farolk per pabundi laga di
01:54Moodi ne apna
01:55Jhununi agenda
01:56Talimhi dharo per bhi
01:57Musilat kar diya
01:58Turkia se
01:58Temam talimhi rabaabit
02:00Muntukkata kar diya
02:01In maalik me
02:02Filmo ki shooting bhi
02:03Mamanuwa kira dhe di gai
02:04Jibkhe bhaarati gulukaro
02:05Or filmi mawaad
02:06Se paakistani fankaro
02:07Ki tasawir hٹha di
02:08Aelan kar si ko halia
02:12Suratahal per interviyu
02:14Or nho nhe
02:15Pakistan
02:15Ke huwalhe se
02:16Kaha
02:17Que dunia
02:17Meis wakast
02:18Sibse zahe
02:18Pakistan
02:19Dheşet
02:19Gherdi
02:20Ka shikar
02:20Mulk
02:21Hai
02:21DJI
02:22Speri
02:22Khi janaf
02:23Se
02:23Kaha
02:23Giais
02:24Interviyu
02:24Me
02:24Pakistan
02:25Me
02:25Jenweri
02:252024
02:26Se
02:26Ab
02:26Tuk
02:273700
02:28Se
02:29Zahe
02:29Dheşet
02:30Gherdi
02:30Ke
02:30Waqiyat
02:3117 Maa
02:32Se
02:32Bhi
02:32Kam
02:33Arzai
02:33Me
02:333896
02:35Afraad
02:36Jahan
02:36Bhaq
02:36Hoے
02:36Jhin
02:37Meis
02:371314
02:38Shaheed
02:39Hain
02:39Or
02:40On
02:40Nha
02:40Nhe
02:40Ye
02:40Bhi
02:40Kha
02:41Khi
02:412500
02:41Se
02:42Zahe
02:42Apen
02:42Aza
02:43Kho
02:43Chuk
02:43Khi
02:43Khi
02:44Khi
02:44Khi
02:57Khi
02:57Khi
02:58Khi
02:58Khi
02:59Khi
02:59Khi
03:00Khi
03:01G
03:01ISPR
03:02Lieutenant
03:02General
03:02Hamas
03:03Sharif
03:03Nha
03:03Mokai
03:03Par
03:03Mazeed
03:04Khi
03:04Khi
03:04Khi
03:04Khi
03:05Khi
03:05Khi
03:05Khi
03:05Khi
03:05Khi
03:06Khi
03:06Khi
03:06Khi
03:06Khi
03:31Khi
03:31Khi
03:31Khi
03:32Khi
03:32Khi
03:32Khi
03:32Khi
03:33Khi
03:33Khi
03:34Khi
03:34Khi
03:35Khi
03:35Khi
03:36Khi
03:37Khi
03:38Khi
03:38Khi
03:39Khi
03:40Khi
03:41Khi
03:41Khi
03:41Khi
03:42Khi
03:43Khi
03:44Khi
03:45Khi
03:45Khi
03:46Khi
03:47Khi
03:48Khi
03:49Khi
03:49Khi
03:50Khi
03:51Khi
03:52Khi
03:52Khi
03:53Khi
04:22region beyond because if you don't read the reality and you live in your own reality then
04:28there's a problem the reality is that india is not usa and pakistan is not afghanistan india is
04:34no israel and pakistan is no palestine the reality is that pakistan will never be deterred can never
04:41be coerced we will never bow down to indian hegemony the sooner they understand it is good
04:48for the regional peace as well as for the world پاکستان کا پانی بند کرنے کی بھارتی
04:53دھمکی پر چین کا مو توڑ چواب چین نے محمد ڈیم پر کام تیز کرنے کا
04:57اعلان کر دیا چین کے سرکاری دشریعتی ادارے کے مطابق چین پاکستان کا پانی
05:01بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں پر پاکستان کے فلیکشپ ڈیم پر کام تیز کر رہا ہے
05:06اس سلسلے میں ڈیم پر کمکریٹ بھرنا شروع کر دیا گیا ہے جو اس منصوبے کی
05:11تکمیل کے لیے اہم سنگے میل کی حیثیت رکھتا ہے چین کے پی میں محمد
05:15ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کر رہا ہے اس منصوبے کو اگلے سال مکمل
05:19ہونا ہے نائی وزیراعظم اور وزیر خارجہ اساق ڈار تین وزار سرکاری
05:24دورے پر بیچنگ دوانا ہو گئے میڈیا سے گفتگوں میں کہا کہ بھارت کا
05:28بلیم گیم بھی نقاب ہو چکا دنیا جانتی ہے بھارت کی طرف سے پاکستان پر
05:32ازامات لگائے گئے جنہیں پاکستان نے غلط ثابت کیا اساق ڈار نے
05:36بتایا وہ چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہے ہیں
05:39تنوبی ایشیا کی صورتحال اور خطے میں امن و استحقام پر بات ہوگی
05:43جو بلیم گیم میں وہ تو بے نقاب ہو چکا ہے تمام دنیا کو پتا ہے
05:49کہ جو ہمارے اوپر ازامات لگائے گئے وہ ہم نے ثابت کیا دنیا
05:52وہ تمام ازامات غلط تھے ان کو پتا ہے چین کو بھی سب دنیا کو پتا ہے
05:55میری بات پیشے تین افتے میں دو دفعہ چینی وزیر خارجہ صاحب سے ہوئی
05:59تو ان کی دعوت پہ میں اپنے ساتھا میٹنگ کرنے ان کے ساتھ جا رہا ہوں
06:04لوکل بھی ہوگا بھی ہوگا ملٹی لیٹرل بھی ہوگا گلوبل ایشوز بھی ہوگی
06:08اور جو کرنٹ جو ہمارا ہوا ہے ایک اپیسوڈ تو ہر چیز پر بات ہوگی
06:12سو پاکچین دعوتوں کے سامنے بھارت بے بس ہو گیا ہے
06:16یہ بات عالمی میڈیا کہہ رہا ہے اب عالمی میڈیا اس بات کا اطراف کر رہا ہے
06:21جے ٹین سی اور پی ایل ایف ٹین میزائلوں نے بھارٹی فضائے کے کئی جنگی تیاریں مار گرائے
06:27فرانس برطانی امریکہ کے بڑے بڑے میڈیا اداروں میں بھی ہم دیکھ رہے ہیں
06:30چینی ٹیکنالوجی اور پاکستان کی کامیابی کے گن گائے جا رہے ہیں
06:33دی اکانومسٹ کا کہنا ہے چین کے ہتیاروں نے پاکستان کے ہاتھوں
06:37اپنی پہلی بڑی جنگی آزمائش کامیابی سے مکمل کی
06:40جدید چینی ٹیکنالوجی سے لیس پاکستانی افاد نے بھارت کی
06:43اسکری منصوبہ مندی کو بڑی طرح ناکام کیا
06:46اربو ڈالرز کے بھارٹی رافیل تیارے تھے
06:49یہ چینی ہتیاروں کے اس مقابلے میں بلکل بے اثر ثابت ہوئے ہیں
06:53تو یہ تو دنیا نے دیکھا
06:55تو اکانومسٹ نے بھی ریپورٹ جاری کر دی ہے
06:57نئے بجٹ کے لیے موشی شرع نمو کا حدف
07:00چار اشاریہ چار فیصد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے
07:03شویب نظامی ہمارے ساتھ موجود ہیں
07:04ان سے مزید جانیں گے
07:05اپڈیٹ کیجئے گا شویب
07:06جی آئی ایم ایس کال پاکستان کے دمیان جو صد پاکستان چل رہی ہے
07:12اس میں یہ مختلف امور کا جائزہ لیا جا رہا ہے
07:14صاف صد جو ہے وہ بجٹ کے تیارے کے اندر
07:16جو نئے عداف ہیں وہ ای پی سی سی کا اضاف چھبیس مائی کو ہوگا
07:20جس میں چار شاریہ چار فیصد جو ہے وہ نیا مکشترکی کا حدف
07:24مقرر کرنے کی تجویز ہے
07:25جس میں جو ایکلکلٹر انکم ایکلکلٹر کے شعبے کی شرع ہے
07:30وہ چار شاریہ آٹھ فیصد ہوگی
07:32جو سنتی شعبے کے لیے شرع ہے
07:34وہ تین شاریہ چھویز رکھی جائے گی
07:37چار شاریہ چھویز رکھی جائے گی
07:38لیکن خدمات کے اندر جو شعبہ ہے
07:40اس کے اندر پیداواری حدف جو ہے وہ چار شاریہ ایک فیصد رکھنے کی تجویز ہے
07:44اے پی سی سی جو ہے دیگر عداف کو بھی چھبیس مائی کو فائنل کرے گا
07:48چھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
07:50اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود
07:54بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہینی عدالت کیس کی سمات
07:58عدالت نے علی مین گنڈاپور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کر لیا
08:02حسین احمد چودری ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانیں گے
08:05آپ کو بتانے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود
08:21بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہینی عدالت کیس کی سمات
08:25عدالت نے علی مین گنڈاپور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کر لیا
08:29سمات بلتوی کر دی گئی
08:31وکیل نے کہا کہ اس عدالت کے ستمبر اکتوبر دو ہزار چوبیس کے آرڈر کی خلاف فرضی ہوئی ہے
08:36جسس ارباب تاہر نے کہا ہمارا کیا آرڈر تھا جس کی خلاف فرضی ہوئی
08:40وکیل نے کہا عدالت نے کارڈینیٹر کے ذریعے ملاقات کا کہا تھا
08:44عدالت نے کہا ہم ریکارڈ منگوالیں گے اگر کچھ غلط بیانی ثابت ہوئی تو آپ کو جرمانہ آئیت کریں گے
08:49وکیل نے کہا گزرشتہ ہفتے ہم اڈیالہ جیل گئے لیکن ملاقات نہیں ہوئی
08:53عدالت نے جیل حکام سے جواب طلب کرتے ہوئے سمات ملتوی کر دی
08:57کیس کی آئندہ سمات کی تاریخ بعد میں جاری ہوگی
09:00جسس ارباب محمد تاہر نے علی امین گنڈاپور کی دخواست پر سمات کی
09:03آگے بڑھیں گے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
09:16گورنر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا
09:20انجم وحاب ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانیں گے
09:23انجم اپ ڈیٹ کیجئے گا
09:24جی وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی پہنچے ہیں
09:29ان کے استقبال وزیراعظم مراد علی شاہ وزیراعظم کامرہ کے سوری نے کیا
09:34وزیراعظم نے آپریشن بیانے مرسوس میں کردان ادا کرنے والے
09:38پاک بہریہ کے جوانوں اور افران سے بھی ملاقات کریں گے
09:41وزیراعظم نے مارسی بہریہ کے جہرانہ جان کو ناکام بنانے پر
09:45پاک بہریہ کو کراچی تحسین پیش کریں گے
09:47وزیراعظم موقع پاک بہریہ کے افران اور جوانوں سے بھی کتاب کریں گے
09:50اس دورے کے درہاں وزیراعظم کراچی کے قیام کے درہاں گورنر
09:55تین وزیراعظم سے بھی ملاقات کا ان کا پروگرام شیدل میں شامل ہے
09:59جبکہ ان کا چائنا پورٹ بھی دورے میں پروگرام میں شامل ہے
10:02ان کا یہ دورہ بیانے مرسوس میں جو کردار ادا کیا تھا
10:06پاک بہریہ کے جوانوں اور افرانوں سے ملاقات کر کے ہیں
10:11ان کے قابل قدر کردار اور جہرانہ دائم جو بھارت کے ناکام بنایا تھے
10:15انہوں نے اخراجی تحسین پیش کرنا ہے
10:17بہت شکریہ آپ کا اپ ڈیٹ کرنے کے لیے
10:19شریف رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانی کو بے نقاب کرنے کے لیے بنائی گئے
10:24کمیٹی کا خیر مقتم
10:25کہتی ہیں موجودہ مشکل وقت میں عالمی سفارتکاری کے لیے بلاول بہترین انتخاب ہیں
10:30سفارتی محاصل پر بلاول بھٹو کی حکمت عملی نئی تاریخ رکھم کر رہی ہے
10:34بلاول بھٹو کا لہجہ دلیل اور وقار دشمن کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے
10:39بھارت کا سات ٹیمیں بھیجنا
10:41بلاول بھٹو کی خارجہ پالیسی کی کامیابی کا ثبوت ہے
10:45وزیراعظم کا شکریہ جنہوں نے بلاول اور کمیٹی میں شامل دیگر ناموں پر اعتماد کیا
10:50سفارتکاری کی جنگ میں بلاول بھٹو بھارت کا جھوٹا بیانیاں زمین بوس کریں گے
10:54بلاول کی قیادت میں تشکیل کمیٹی بھارت کو بوت اور جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے
10:59بلاول بھٹو زرداری کی زیرنگرانی قائم کمیٹی بیانیاں کی جنگ میں پاکستان کو فاتح بنائے گی
11:04سپریم کورٹ کی آئینی بینچ میں سوپر ٹیکس سے متعلق اس کی سماعت 22 مئی تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے
11:12راجہ محسن انجاز ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے مزید جانیں گے آپ دیکھیجے گا
11:16دیکھیں انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن فور بی پر ایف بی آر کے بکلا کے دلائل مکمل ہو گئے ہیں
11:22اور یہ دلائل مکمل ہونے کے بعد بینچ کے سربراہ جسس سمین الدین خان کی جانب سے
11:27مختوم علی خان سے یہ تفسار کیا گیا کہ مختوم صاحب آپ فور بی پر جواب الجواب دینا چاہیں گے
11:33اس پر مختوم علی خان کا یہ کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہ نواز اور دیگر بکلا نے جو دلائل بیئے ہیں وہ تحریفی فارم میں پراہم کر دیں
11:39اور وہ دلائل پڑھنے کے بعد میں کل اپنا جو جواب الجواب ہے وہ دے دوں گا
11:44ایڈیشنل ایٹانی جنرل عامر رحمان کا آج کے سماعت میں یہ کہنا تھا کہ میں فور بی کی حوالے سے تین ججمنٹس عدالت کے علمے لانا چاہتا ہوں
11:50ان تمام جو تین ججمنٹس ہیں ان میں یہ موجود ہے کہ کسی خاص مقصد کے لیے ایڈیشنل ٹیک لگ سکتا ہے
11:57جس سے سمین الدین خان کے جانب سے ایڈیشنل ایٹانی جنرل کو یہ ہدایت کی گئی
12:01کہ آپ اپنے جو گزارشات ہیں وہ تحریری فارم میں جمع کروا دیں
12:06عامر رحمان کی جانب سے یہ کہا گیا کہ مجھے آج صبحی فائل ملی ہے
12:09اب جو کمپنیز کے وکیل ہیں مختوم علی خان وہ جمعرات کو اپنے جواب الجواب کا آغاز کریں گے
12:15اور کیس کی سماعت کو بھی جمعرات 22 مئی تک ملتبی کیا گیا ہے
12:19ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا اپ ڈیٹ کرنے کے لیے
12:21خانپور کے شہری اور دہی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں
12:27گرمی کے باعث جہاں ہیٹ سٹوک اور گیسٹرو پھیل رہا ہے
12:30وہیں شہری امراضے کلب میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں
12:32ہمارے نمائندے فیاض بلوچ کی رپورٹ دیکھئے
12:35کہ شہری اور دہی علاقوں میں ان دنوں شدید گرمی کا راج ہے
12:39جس سے گیسٹرو ہیٹ سٹوک سمیت شہری دل کے امراض میں بھی مبتلا ہو رہے ہیں
12:44طبی ماہرین نے شہریوں کو گرمی میں احتیاطی تدابیر پر عمر کرنے پر زور دیا ہے
12:49گرمی کی ایک لہر چل پڑی ہے
12:51پانی کی کمی اچانک ہو جانے کی وجہ سے وہ ڈی ہیڈریشن ہو جاتی ہے
12:54خون جو ہے وہ گاڑا ہو جاتا ہے پانی کم ہونے کی وجہ سے
12:57اور دوسرا نمکیات جو ہے ہمارے وہ ضائع ہوتے ہیں
13:00تو نمکیات کا ڈس بیلنس ہو جاتا ہے
13:09ان کا زیادہ استعمال کر کے اس طرح کی بیماریوں سے محفوظ اٹھ سکتے ہیں
13:13شدید گرمی کے باعث بچے بڑے مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر ہسپتال میں لائے جا رہے ہیں
13:18طبی ماہرین نے گرمی سے بچنے کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہیں
13:24تاکہ بچے بڑے بیماریوں سے بچ سکیں
13:26کیمرمین حسن رزا کے ساتھ فیاض بلوچ ایر وی نیوز خانپور