Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/13/2025
In this video, we explore the facts, science, and myths around cigarettes and vapes — including what's inside them, how they affect your health, and which one poses a greater risk. This video is a health awareness project designed to help viewers make informed decisions.
📌 What You’ll Learn:
* Cigarette vs Vape: Key differences
* Short-term & long-term health risks
* Teen vaping trends in the US vs UK
* Is vaping really safer?
* How marketing shapes perception
*
✅ This is an educational video and is not intended to promote or glorify smoking or vaping in any form.
📞 If you or someone you know is trying to quit, reach out to a health professional or look for support groups near you.


🔔 DISCLAIMER:This content is created strictly for educational and awareness purposes. It does not promote or encourage the use of tobacco, nicotine, or vaping products. All information is based on publicly available health research and is intended to inform viewers about potential health risks.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سگریٹ یا ویپ ان دونوں میں سے کون ہے زیادہ خطرناک
00:05آج کی اس ویڈیو میں ان دونوں کا مقابلہ کرائیں گے اور جاننے کی کوشش کریں گے
00:09کہ ان دونوں میں سے کون زیادہ خطرناک ہے اور کون ریلیٹیولی سیفر ہے
00:14تو یہ ویڈیو ہے دھوئے چھوڑنے والوں کے نام
00:17چلو جی پہلے تو بائی دا بک جا کے ڈیفینیشن سمجھ لیتے ہیں
00:22کہ یہ سگریٹ آخر کون سی بلا ہے اس میں ہوتا کیا ہے
00:25تو جی ایک سگریٹ میں تقریباً چھے سو انگریڈینس ایسے ہوتے ہیں
00:29جن کو اگر جلایا جائے تو سات ہزار کیمیکلز پروڈیوز ہوتے ہیں
00:33جن میں سب سے زیادہ ایڈکٹیو سٹیمیلنٹ جو ہے وہ ہے
00:36امبرین کی چھوٹی بہن نیکٹین
00:38باقی ساری چیزیں ایک طرف کر دو لیکن یہی نیکٹین ہے جو آپ کو لط لگا دیتی ہے
00:45جس کی وجہ سے ہی آپ کو عادت پڑ جاتی ہے
00:47کیونکہ یہ برین میں ایک ریوارڈ سسٹم پیدا کرتی ہے
00:51جہاں سے آپ نے کش لگایا اور دماغ میں ڈوپامین کے ہٹس ہوئے مزہ آنے لگیا
00:55پھر لگایا پھر ڈوپامین کا ہٹ آیا اور اسی طرح دماغ اس کا عادی ہو چکا ہوتا ہے
01:00پھر آتا ہے ٹار جس کی وجہ سے آپ کے پھپڑے کالے ہو چکے ہوتے ہیں
01:04کچھ لوگوں کی تو سگریٹ پی کے ہونٹ بھی جو کالے ہوتے ہیں وہ بھی ٹار کی وجہ سے ہی ہوتے ہیں
01:09کیونکہ ان ہوتوں میں ٹار جمع ہو جاتا ہے اسی طرح ہی وہ پھپڑوں میں بھی جمع ہو جاتا ہے
01:13سگریٹ میں کاربن مونو اکسائیڈ بھی ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے بلڈ میں آکسیجن کی کمی ہوتی ہے
01:18اس کے علاوہ بینزین لیڈ اور بہت سارے کارسینوجینز ہوتے ہیں
01:22کارسینوجینز وہ ہوتے ہیں جن کی وجہ سے کینسر ہوتا ہے
01:25اب یہ سارے نقصان کس کو نہیں پتا
01:27سب کو پتا ہے جیسے آپ کی بھابی نے مجھ سے ایک ماسوانہ سوال کیا تھا
01:30کہ اگر سگریٹ اتنی ہی بری چیز ہے تو لوگ کیوں پیتے ہیں
01:34ارے کیونکہ ان کو لط لگ چکی ہے
01:36وہ نکٹین کے جال میں پھس چکے ہیں
01:38نکٹین اتنی کتی چیز ہے جو دس سیکنڈ کے اندر آپ کے برین میں پہنچتی ہے
01:42اور انہی تاروں کو چھیڑتی ہے جس سے مزا آتا ہے
01:45پہلے ذرا سٹیٹس اور فگرز کی بات کر لیتے ہیں
01:49اس کے بعد میں آؤں گا جہاں پہ ہم لڑائی کروائیں گے ویپ اور سگریٹ کی
01:52تو سب سے پہلے تو یہ جانتے ہیں کہ سگریٹ کے لانگ ٹم ایفیکٹس کیا ہیں
01:58ایک تو سب سے کومن کینسر ہو سکتا ہے
02:00دل کی بیماریاں ہو سکتی ہیں
02:01برونکائٹس ہو سکتا ہے
02:03مرد ناپھنسک ہو سکتا ہے
02:05جی ہاں فائٹلیٹی کو بھی یہ ایفیکٹ کرتا ہے
02:08مردانہ کمزوری یہ ایک نائٹ میر ہے
02:10سب دیسیوں کا اور وہ سگریٹ پینے سے پوسیبل ہو سکتا ہے
02:13اس کے علاوہ سگریٹ پینے سے ایمیون سسٹم بھی ویک ہوتا ہے
02:17دنیا بھر میں ہر سال تقریباً اسی لاکھ لوگ سگریٹ پینے کی وجہ سے مر جاتے ہیں
02:22ان میں سے پاکستان میں خالی ایک لاکھ ساٹھ ہزار لوگ
02:25ٹوبیکو ریلیٹڈ
02:26تمباکو سے ریلیٹڈ بیماریوں مر جاتے ہیں
02:29کیونکہ یہاں پہ گھڑکا بھی تو ہوتا ہے نا
02:31اور بہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جن میں تمباکو یوز کیا جاتا ہے
02:34اب یہ تو ہو گئی ساری نمبر والی باتیں
02:36آئیے میرے ساتھ آپ کو ایک کہانی سناتا ہوں
02:38چلو چلتے ہیں 1929 امریکہ
02:41نیو یارک کے شہر میں ایسٹر ڈے منایا جا رہا تھا
02:52سب خوش نظر آ رہے تھے پریڈ چل رہی تھی
02:54کہ وہاں پر اچانک دس ینگ لڑکیاں آ گئیں
02:58اور ان کے ہاتھ میں تھا سگریٹ
03:00اور لڑکیوں نے ایک ساتھ سگریٹ کو جلایا اور بھوکنے لگ گئیں
03:04وہاں کھڑی ہوئی عوام حیران ہو گئے
03:06کیونکہ اس ٹائم پہ لڑکیاں سگریٹ بلکل بھی نہیں پیتی تھی
03:09سب ان لڑکیوں کو دیکھنے لگی
03:10وہاں جو کھڑے ہوئے فوٹوگرفرز تھے
03:12وہ دھڑا دھڑ ان لڑکیوں کی تصویریں منانے لگ گئے
03:15یہ وہ ٹائم تھا جہاں پہ لڑکیوں کے سگریٹ پینے کو
03:18بلکل ٹیبو مانا جاتا تھا
03:19اور سوسائیٹی میں بلکل انکسپٹبل چیز ہوا کر دی تھی
03:22پھر کیا ہوا وہ لڑکیوں کے سگریٹ پینے والی تصویر
03:25اخبار میں چھپ گئے
03:27بہت بڑے ٹائٹل کے ساتھ
03:29ٹارچز آف فریڈم
03:30ان عورتوں کے سگریٹ پینے کو
03:35اس طرح پوٹری کیا گیا جیسے سگریٹ
03:37عورتوں کو امپاور کرتا ہو
03:39جیسے عورت کے ہاتھ میں اگر سگریٹ آ جائے
03:41تو سمجھو اس کو ازادی مل گئی
03:43اس کو ایکوالیٹی مل گئی
03:45اور یہ وہی دور تھا جس میں امریکہ میں
03:48پہلی ویو آف فیمنزم چل رہی تھی
03:50جہاں عورتیں اپنے حقوق مانگ رہی تھی
03:52اور خاص طور پر رائٹ ٹو ووٹ مانگ رہی تھی
03:54کہ بھائی ووٹ کرنے کا حق ہمیں بھی دو
03:56اسی ٹائم پہ یہ سگریٹ
03:58ایک لڑکی کے ہاتھ میں
04:00ایک بغاوت کا سمبل بن گیا
04:01ہونا کیا تھا بہت ساری عورتیں پھر
04:04سگریٹ پہ لگ گئی
04:05اور امریکن ٹوبیکو کمپنی کے سٹاکس
04:08سکائر راکٹ ہو گئے
04:09سیلز ایک دم سے ڈبل ہو گئیں
04:11کمپنی کے ہیڈز ایک دوسرے کو
04:13مبارک بات دینے لگ گئے
04:14اور خاص طور پر ایک شخص کا
04:16تھینکیو کرنے لگ گئے بلکہ سالوٹ کرنے لگ گئے
04:19اس کو اور وہ شخص تھا
04:20ایڈورڈ بانیز
04:21جی دوستو خاص طور پر
04:23مارکٹنگ سیکھنے والے دوستو
04:24یہ نام ذرا یاد رکھنا ایڈورڈ بانیز
04:27یہ شخص سگمن فرویڈ کا بھان جاتا
04:29سگمن فرویڈ جس کو خود
04:30دا فادر آف سائیکو انیلیسز کہتے ہیں
04:32اور بانیز کو فادر آف پبلک ریلیشنز بھی کہتے ہیں
04:36کیوں کیونکہ یہ سارا کھیل
04:38اس بندے نہیں رچا تھا
04:40اس کے بانیز نے کہا
04:43کہ سیلز نہیں بڑھ رہی
04:44کچھ بڑا برکترو چاہیے
04:46تب بانیز نے کہا
04:48کہ سگرٹ کی سیلز تب ہی بڑھیں گی
04:49جب عورتیں بھی سگرٹ پینے لگ جائیں گی
04:51تو کچھ سوچنا پڑے گا
04:53ایڈورڈ نے ان دس لڑکیوں کو
04:57ایسٹر کے دن سگرٹ پکڑایا
04:59ساتھ میں فوٹاگریفرز کو بھی پیسہ دیا
05:02کہ جب وہ سگرٹ جلائیں
05:03تو ان کے فوٹوز کھینچ رہیں
05:05اس کے بعد نیوز پیپر والوں کو بھی پیسے کھلائیں
05:07اور ان کو بولا کہ جب اس کو چھاپو
05:09تو ٹارچز آف فریڈم کر کے چھاپنا
05:11آئیڈیا کافی سنیسٹر تھا
05:13لیکن جینیس تھا
05:15ایک سگرٹ کو عورت کے فریڈم اور
05:17ایکوالیٹی مانگنے کا سیمبل بنا دینا
05:20منپلیشن کی حد ہے
05:22what a master stroke
05:23کچھ حد تک ہم ایڈورڈ بانیس کو
05:25benefit of doubt دے سکتے ہیں
05:26کیونکہ اس دور میں یہ نہیں پتا تھا
05:29کہ سگرٹ پینے سے کینسر ہوتا ہے
05:31جی ہم
05:321929 میں جب یہ
05:34ٹارچز آف فریڈم والا پورا سین ہوا
05:36تب اتنی ریسرچ ہی نہیں تھی
05:37کہ پتا چلے کہ جی اس سے کینسر بھی ہوتا ہے
05:40پورے ایک سال بعد
05:411930 میں ایک جرمن فیزیشن
05:44فریڈز لیکن نے ایک سٹڈی پبلش کی
05:46جس میں اس نے بتایا کہ سگرٹ پینے والوں کو کینسر ہو رہا ہے بوس
05:50اس طرح جرمنی پہلا کنٹری بنا
05:52جس نے anti-smoking measures لینا شروع کرتی
05:55لیکن پھر بھی اس سٹڈی کو پوری دنیا نہیں مانتی تھی
05:58چلتے چلتے 1964 میں پہلی
06:00solid scientific studies آئی
06:03جنہوں نے بتایا کہ بھائی
06:04yes smoking causes cancer
06:06کیونکہ جب دیکھا گیا تو جو سٹے باز تھے
06:09ان میں کینسر ہونے کی chances
06:1050 times زیادہ تھے
06:12اور تب ہی سگرٹ کی ڈبیوں پہ
06:13warningز بھی آنے لگ گئے حالانکہ بڑی
06:16tobacco companies نے اس سچ کو چھپانے
06:18کے لیے کروڑوں روپے لگا دی تھے
06:20لیکن یہ سچ اتنا طاقتور تھا
06:22کہ یہ آخر پھٹ پڑا
06:24تو مدے کی بات یہ کہ سگرٹ سے
06:26کینسر ہوتا ہے یہ جانتے جانتے
06:28تقریباً 100 سال لگ گئے
06:30تب جا کے ایک final مہر لگی کہ
06:32ہاں جی اس سے یہ مسئلے ہو رہے ہیں
06:34cancer cancer ہو رہا ہے تو آپ سوچیں
06:36ویپ کو تو ابھی
06:37کتنا ہی ٹائم ہوا ہے ابھی تو ہمیں پتا ہی نہیں
06:39اس سے کیا کیا ہوتا ہے آئیں گے آئیں گے
06:41ویپ پہ تسلی سے آئیں گے
06:43تو خیر ایڈورڈ برنیس کو یہ تو شاید
06:46نہیں پتا تھا کہ وہ زہر بیچ رہا ہے
06:48لیکن اس کو یہ ضرور پتا تھا
06:49کہ وہ ایک جھوٹ بیچ رہا ہے کیونکہ
06:51عورت کا سگرٹ پینا اور
06:52اس کا حقوق مانگنا ان میں
06:55کوئی تعلق نہیں ہے اب آئیے ذرا
06:57رنگ میں لے کے آتے ہیں ویپ کو
06:59دیکھتے ہیں کہ یہ ویپ آخر کس بھلا کا نام ہے
07:02دیکھنے میں تو ایک سمپل سی
07:03بیٹری پاورڈ ڈیوائیس لگتی ہے
07:05جس میں ویپ جوس ڈلتا ہے
07:07اور دھوان نکلتا ہے
07:09بڑا سمپل سا میکنزم ہے
07:10کہ جو لیکوڈ ہوتا ہے
07:12ویپ جوس جس کو اکثر بولتے ہیں
07:14ویپ کے اندر ایک کوئل ہوتی ہے
07:15جو کش لگانے سے ہیٹ اپ ہوتی ہے
07:17اور اس لیکوڈ کو
07:18ایرو سولز میں چینج کرتی ہے
07:20یا ویپرز میں چینج کرتی ہے
07:22جس کی وجہ سے دھوان بنتا ہے
07:23یہاں پر بھی یہ جاننا بہت ضروری ہے
07:25کہ ویپ بھی ایک بہت ایڈکٹیو چیز ہے
07:28کیونکہ اس کے اندر بھی
07:30وہی امرین کی چھوٹی بہن
07:32نکٹین پائی جاتی ہے
07:33اور وہی تو ایڈکشن کی جڑ ہے پوری
07:35ہاں یہ ہے کہ ویپ کے اندر
07:37آپ کے پاس اپشن ہوتی ہے
07:38کہ آپ نکٹین کی کونٹیٹی کتنی رکھنا چاہتے ہیں
07:41جیسے آپ ہارڈ سگریٹ پیتے ہیں
07:44یا لائٹ سگریٹ پیتے ہیں
07:45بلکل اسی طرح
07:46ویپ کے جوس کے اندر
07:47اگر آپ 50 ایم جی نکٹین لیتے ہیں
07:48تو وہ ہارڈ ہوگا
07:4925 ایم جی نکٹین لیتے ہیں
07:51تو وہ لائٹ ہوگا
07:52آئیے ذرا دیکھتے ہیں
07:53کہ یہ ویپ میں جو جوس ڈلتا ہے
07:54اس جوس کے اندر ہے کیا ہے
07:56کس چیز سے بنا ہوا ہے
07:57اس کے اندر ہوتا ہے
07:58پروپلین گلائکول
07:59جو فلیور کو انہانس کرتا ہے
08:01اور تھروٹ ہٹ بھی پیدا کرتا ہے
08:03جو سٹے بازوں کو
08:04تاکہ ایک فیل آئے
08:05پھر اس کے اندر
08:06ویشٹیبل گلیسرین بھی موجود ہوتا ہے
08:08جس کی وجہ سے
08:09دھوان تھک ہوتا ہے
08:10پھر اینڈ میں
08:11فوڈ فلیورنگز بھی ہوتی ہیں
08:13جیسے منٹ
08:14سٹرابری
08:15چوکلیٹ
08:16ویسے تو یہ فوڈ فلیورنگز
08:17FDA سے اپرووڈ ہیں
08:18لیکن بھائی کھانے کے لیے اپرووڈ ہیں
08:21پیپڑوں میں ڈالنے کے لیے
08:22اپرووڈ نہیں ہوتی
08:23آپ کے سٹمک
08:24اور آپ کے لنگز میں
08:25فرق ہے
08:26جو چیز میدے کے لیے بنی ہے
08:28اس کو پیپڑوں میں ڈالو گے
08:29تو کیا ہوگا
08:30کچھ الٹا پلٹائی ہوگا
08:31اب سوال یہ ہے
08:32کہ لوگ پھر ویپ کیوں پیتے
08:33اس کا جواب کوئی ایک نہیں ہے
08:35ہاں اس کا جو
08:35موسٹ کومن جواب ہے
08:37وہ یہ ہے
08:37کہ سگرٹ چھوڑنے کے لیے
08:39کچھ حد تک یہ بات
08:40ٹھیک بھی ہے
08:41کیونکہ UK کی سٹڈیز یہ بتاتی ہیں
08:43کہ جن بھی لوگوں نے
08:44ای سگرٹ خریدا
08:45ان میں سے ٹوئنڈی فائی پرسن
08:47لوگوں نے
08:47سگرٹ پینا چھوڑ دیا
08:49لیکن ٹوئنڈی فائی پرسن
08:50بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں
08:52جو دونوں ہی پی رہے ہیں
08:53یہاں سے سگرٹ کا سٹا لگا
08:55یہاں سے ویپ کا
08:55لیکن ویپ آج کل
08:57ایک میڈیکل ٹول نہیں ہے
08:58بلکہ اس کا
08:59ریکرییشنل یوز بھی
09:00بہت سارا ہو رہا ہے
09:01جیسے سنگت میں بیٹھے ہیں
09:03تو لگا لیا
09:03فلیور بھی انجوائک کر لیا
09:05بدبو بھی نہیں آتی
09:06باڈی کو نکٹین بھی مل جاتی ہے
09:09کاسینو جنز بھی نہیں ہے
09:11اس میں کوئی کمبسشن نہیں ہو رہی
09:12تو یہ تو اس میں
09:14تو اتنا نقصان نظر نہیں آ رہا
09:15لیکن کیا واقعی
09:16ویپ ہنڈرڈ پرسن سیف ہے
09:18جن ہے
09:18کیونکہ اس کے اندر
09:19نکٹین تو پھر بھی ہے
09:21اور نکٹین ان ایٹس سیلف
09:22بہت بڑی بلا ہے
09:23آپ کی برین کی
09:24ڈیولپمنٹ پہ بھی افیکٹ کرتی ہے
09:26ہارٹ اور بلڈ ویسلز پہ افیکٹ کرتی ہے
09:28ہارٹ ریڈ بڑھا دیتی ہے
09:30بلڈ پریشر بڑھا دیتی ہے
09:31جس کی وجہ سے
09:32ہارٹ اٹیک کر رسک بھی بڑھ جاتا ہے
09:34لنگز کے اندر
09:35چھوٹے چھوٹے
09:36ٹائنی سیلز ہوتے ہیں
09:37جن کو سیلیا بولتے ہیں
09:39ان کو بھی ڈیمیج کرتی ہے
09:40اگین وہی ناپھنسو کی
09:41مردوں کی
09:42سپرم کی
09:43کوالٹی اور کوانٹیٹی کو بھی افیکٹ کرتی ہے
09:45عورتوں میں
09:46فیڈلیٹی کے ایشوز بھی نکٹین لاتی ہیں
09:48اب یہ تو ہو گئے نکٹین کے
09:49موٹے موٹے نقصانات
09:50لیکن مسئلہ یہ ہے
09:51کہ ویپ کو لے کے
09:53اتنی سٹیڈی ابھی نہیں کی گئی
09:54جیسے میں نے آپ کو بتایا
09:55کہ سگرٹ کا پتہ چلتے ہوئے
09:57اتنا ٹائم لگ گیا
09:58تو ویپ کا پتہ کرتے کرتے
10:00بہت ٹائم لگ سکتا ہے
10:01تو اس لیے زیادہ کچھ کہہ نہیں سکتے
10:03وہ تو جب
10:04چالیس پچاس سال بعد
10:06ایسے کوئی
10:06مریض آئیں گے
10:08ان میں نئی بیماریاں ہوں گی
10:10تو پتہ لگے گا
10:11ہاں اگر آپ نے
10:12ایسے میڈیکل کے سٹوڈنٹس کے لیے
10:13سبجیکٹ بننا ہے
10:14اند بھائی تو ٹھیک
10:15کہ پھر پھونکتے رہو بھائی
10:17اب اگن یہ تو ہو گئی
10:18ساری نمبر کی باتیں
10:19اب آؤ انٹریسٹنگ فیکٹس کی باتیں کر لیتے ہیں
10:21دوہزار پندرہ میں
10:23جب یو ایس میں ویپ آیا
10:25تو وہ بہت زیادہ پاپلر ہو گیا
10:26وجہ یہ تھی
10:27کہ جب ویپ کو مارکٹ کیا گیا تھا
10:30جب اس کو ایڈورٹائز کیا گیا تھا
10:32تو اس طرح کیا گیا تھا
10:33جیسے وہ ایک نئی چیز ہے
10:35کول چیز ہے
10:36ٹرینڈی چیز ہے
10:37جب جول کا سلیک ڈیزائن آیا
10:39تو ٹینیجرز پاگل ہی ہو گئے
10:41برینڈنگ ہی ویپ کی اس طرح
10:42یو ایس میں کی گئی تھی
10:43کلر فل تیمز تھے
10:45اس وجہ سے جو ٹینیجرز تھے
10:47وہ ہک ہو گئے تھے
10:48پاگل ہو گئے تھے
10:49اس سے یہ ہوا
10:50کہ جو ویپ کا انیشل مقصد تھا
10:52سگرٹ کو چھڑانے کا
10:54وہ کہیں بلر ہو گیا
10:55بلکہ ختم ہو گیا
10:56کیونکہ بہت سارے ایسے لوگ
10:58جو کبھی سگرٹ نہیں بھی پیتے تھے
10:59وہ بھی ویپ کرنے لگ گئے
11:01کیونکہ ظاہرے نیو کول ہے
11:03ایڈاپٹ تو کرنا ہے لوگوں نے
11:05دو ہزار انیس میں
11:06خیالی یو ایس کا ڈیٹا موجود ہے
11:08تو ٹوئنٹی سیون پوائنٹ فائی پرسن
11:10سٹوڈنس ویپ پہ لگ چکے تھے
11:13جول کمپنی نے
11:14بہت ہیوی قسم کے
11:15میسیو لاو سوٹس کو بھی فیس کیا
11:18تین بلین دولرز کی پینلٹی پڑی جول
11:20وہ اس لیے کیونکہ اس نے
11:22نئی جنریشن کو بھٹگا دیا تھا
11:24اور انہی وقتوں میں دوستو
11:25یوکے میں ویپ کو اس طرح
11:27مارکٹ کیا گیا
11:27اس طرح ایڈورٹائز کیا گیا
11:29جیسے یہ ایک میڈکل ٹول ہے
11:31سگرٹ چھڑانے کا بہترین طریقہ ہو
11:33یوکے میں ویپ کو اس طرح
11:34کوئی ٹرینڈی پروڈکٹ
11:36کے طور پر دکھایا نہیں
11:37یا کوئی کینڈی والے فلیورز نہیں تھے
11:39بلکہ نیشنل ہیلتھ سرویسز
11:41ان لوگوں کو ویپ ریکمینڈ بھی کرنے لگ گئی
11:44جو چین سموکرز تھے
11:45بلکہ بے چین سموکرز تھے
11:47جو سٹے کو پر سٹا لگاتے تھے
11:49ان کو انہیس خود ریکمینڈ کرنے لگ گئی ویپ
11:51اور اس سب کا ریزلٹ کیا ہوا
11:53ریزلٹ یہی ہوا
11:54کہ بہت سارے ایسے لوگ
11:56جو سگریٹ پیتے تھے
11:57انہوں نے سگریٹ چھوڑ دی
11:58اور وہ ویپ پہ آ گئے
12:00تو دیکھ رہے ہیں آپ
12:01یہ مارکٹنگ کے کتنی بڑی گیم ہے
12:03یو ایس میں جہاں پہ
12:04اس کو ایک لائف سٹائل پروڈک
12:05اور ٹرینڈی چیز بنا دیا
12:06تو سارے ٹینیجرز لگ گئے
12:08اور یوکے میں اس کو
12:09ایک میڈیکل ٹول کی طرح
12:10ٹریٹ کیا گیا
12:11تو اس سے فائدہ ہو گیا
12:12اب کیونکہ ہم نے ان دونوں کو
12:24ان سگریٹ لیکن ابھی تک
12:26کیونکہ ہمارے پاس
12:27اتنی سٹڈی نہیں ہے
12:28ویپ کو لے کے
12:29تو فیوچر کا ہم نہیں کہہ سکتے
12:31تو ایڈ ایس سٹل
12:32ارسک اور ویپ ان اٹسیل
12:34بھی ہنڈر پسند سیف نہیں ہے
12:36ویپ اس لائک
12:37لیسر ایویل
12:39مانو سگریٹ اگر
12:40اینڈ والی والا ہے
12:41تو ویپ سمجھ لو
12:42سیکنڈ لاسٹ والی والا ہوگی
12:43اب آج ہو ذرا
12:44میں آپ سے پرسنل جرنی شیئر کرتا ہوں
12:46تو بات یہ ہے کہ
12:50اور پھر میں آیا ویپ پہ
12:56اور پھر ویپ کو بھی
12:57میں نے بائی بائی کر دیا
12:58میں نے کیا کیا
12:59بھائی میں نے
13:01ایجسٹ وینٹ
13:01کولڈ ٹرکی
13:03بلکل اچانک سب ختم
13:04نہیں کرنا تو نہیں کرنا
13:06اچانک سے چھوڑ دینا
13:07بہت بہت بہت زیادہ مشکل ہے
13:10لیکن ایٹس ورث اٹ
13:12لیٹ می ٹیلیو کہ
13:13آپ کی باڈی کے ساتھ ہوتا کیا ہے
13:15جیسے آپ نکٹین چھوڑتے ہو
13:16تو پہلے تین گھنٹے میں
13:17آپ کی باڈی سے
13:19نکٹین کی جو لیولز ہیں
13:20وہ ڈراؤپ ہوتے ہیں
13:21بہت زیادہ طاقتور
13:23کریونگ شروع ہونے لگ جاتی ہے
13:24اور ایریٹیشن شروع ہونے لگتی ہے
13:26بیچینی سے ہونے لگتی ہے
13:28پھر جب دو دن گزر جاتے ہیں
13:30کریونگ بہت زیادہ
13:31سٹرونگ ہو جاتی ہے
13:32انسائیٹی ہونے لگتی ہے
13:33موڈ شنگز ہونے لگتے ہیں
13:34کچھ اچھا نہیں لگ رہا ہوتا ہے
13:36ایریٹیبلیٹی ہوتی ہے
13:37سونے میں تکلیف ہوتی ہے
13:38بھوک زیادہ لگنے لگتی ہے
13:40کونسنٹریٹ نہیں کر پاتے آپ
13:42میں نے تو کلیر لیا آپ کی بابی کو بولا تھا
13:44کہ یہ کچھ دنوں میں
13:45میں بہت ہی پاگل ہو جاؤں گا
13:47تو برداشت کر لینا
13:48ڈے فور سے لے کے ڈے سیون تک
13:50اب آپ کی جو کریونگز ہیں
13:51وہ ویوز میں آتی ہے
13:52ایسی جیسے رہے
13:53تیس اٹھتی ہے کوئی
13:54جیسے تازہ بریک اپ ہو جاتا ہے
13:56تو ایکس گرل فرین اچانت سے یاد آ جاتی ہے
13:58اے وہ بھی پانی پیتی تھی
13:59یہ اگر آپ نے برداشت کر
14:01یا تو ویگ ٹو سے لے کے ویگ فور تک
14:04آپ کی کریونگز کی جو فریکونسی ہے
14:06وہ بہت کم ہو گئی ہوتی ہے
14:07موڈ بھی آہستہ آہستہ
14:09اسٹیبلائیز ہونے لگ جاتا ہے
14:10آپ نوٹ کروکے
14:11فیپڑے آپ کے بہتر فنکشن کرنے لگ جاتے
14:13اور انرجی لیولز بھی آپ نوٹ کروکے
14:15کہ آپ میں اب زیادہ ہوئیں گے
14:16آپ کو ایسا فیل ہوگا
14:17کہ آپ کے فیپڑے جو نا
14:19دوبارہ سے ری سٹارٹ ہو رہے ہیں
14:20اور آپ کو ایک مہینے بعد
14:24برین آپ کے ڈوپامین لیولز کو خود
14:26ریکیلبریٹ کر دے گا
14:27کہ بس بھائی بس
14:28بھائی بس زیادہ بات نہیں
14:29چیپ ساپ
14:30اس سے زیادہ مزے آپ کو نہیں ملیں گے
14:32تو یہ ڈوپامین جنگی بننا آپ چھوڑ دو
14:35دماغ خود ہی سمجھا دے گا آپ نے آپ کو
14:37کریونگز بھی ختم ہو جائیں گی
14:38نید اچھی آنے لگ جائے گی
14:39سب شیٹ ہو جائے گا
14:40ہاں جو چیزیں اس مشکل وقت میں
14:42آپ کو کام آ سکتی ہیں
14:43وہ ہے
14:44واک کرنا
14:45یا ایکسرسائز کرنا
14:46ہائیڈریٹڈ رہنا
14:47پانی پینا
14:48اور چوئنگ گمز
14:49یا
14:50کوئی بھی چوسنے والی چیز
14:52کوئی ٹوفی
14:52یا کچھ
14:53بس آپ نے اس وقت
14:54اپنے آپ کو یاد کرانا کی
14:55یہ جو کریونگ ہو رہی ہے
14:56یہ پانچ منٹ کی ہے
14:57پانچ منٹ کی تکلیفیں
14:58پھر سبسائیڈ کر جائے گی
15:00کولڈ ٹرکی
15:01یہ اس کو بولتے ہیں
15:02باقی دوسرا میتھڈ ہے
15:06آہستہ آہستہ کم کرنا
15:07ہارڈ سگریٹ سے
15:08لائٹ سگریٹ پہ آ جانا
15:09لائٹ سگریٹ سے
15:10ویب پہ چلے جانا
15:11ویب میں بھی نکٹین کے لیوز
15:12کو کم کرتے آنا
15:13اور آخر کا چھوڑ دینا
15:15لیکن پھر اس پورے سفر میں
15:16آپ نے چیٹ نہیں کرنا
15:18کیونکہ اگر آپ نے چیٹنگ کی
15:19تو سمالو سارا دوبارہ سے ہوگا
15:21سب ختم ہوگا
15:22آپ دوبارہ سے
15:23ری سٹارٹ کرنا پڑے گا
15:24کوئی فائدہ نہیں ہوگا
15:25اس لئے میرے لئے
15:26یہ کام نہیں کر رہا تھا
15:27کیونکہ میں بہت کم کر دیتا تھا
15:29نکٹین
15:29لیکن پھر کوئی
15:30کچھ ہو جاتا تھا
15:31اور مو کالا کر بیٹھتا تھا
15:33باقی بیسٹ اف لگ
15:33جو چھوڑنا چاہتے ہیں
15:34اور جنہوں نے نہیں شروع کیا
15:36تو بھائی
15:37پلیس
15:38خدا کے واسطے
15:39نکٹین بہت لانتی چیز ہے
15:41اس کو مت چھویں
15:42ورنہ آپ لگ جائیں گے
15:43پوری زندگی کے لئے
15:44کول بننے کے لئے
15:45یہ نہیں کرنا بھائی
15:46یہ ساری باتیں
15:47well research تھیں
15:48ایسے میں اپنی طرف سے
15:49یبلیاں نہیں مار رہا
15:50اگر آپ کو یہ ویڈیو
15:51واقعی informative لگی ہے
15:53تو اس کو لائک کر دینا
15:54چینل کو سبسکرائب کر دینا
15:56ملتے ہیں آپ سے کسی اور ویڈیو میں
15:57کسی اور بات پر کرتے ہوئے
15:59تب سرا
15:59تب تک کے لئے بھائی کو دیجئے
16:00اجازت
16:01میں چلا
16:02گوڈ بائی

Recommended