Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
The truth about women’s safety in Pakistan is far more terrifying than what goes viral.From the high-profile case of Sana Yousaf, who bravely spoke up, to the countless girls whose stories never make headlines — this video dives deep into the daily struggles, fears, and injustices women face in our society.
🔴 Why are women still unsafe at home, on the streets, and online?
🔴 Why are victims often blamed while the abusers walk free?
This isn’t just about one girl — it’s about a system that fails women every day.

🔍 In this video, I discuss:
* The harsh realities women face in Pakistan
* The viral Sana Yousaf case and its deeper context
* Society’s double standards and silence
* How women are expected to survive, stay quiet, and stay strong
* Why real change is overdue

📢 If you or someone you know is a woman in need of legal help:
👩‍⚖️ Contact Legal Aid Society’s SLACC Helpline
(Sindh Legal Advisory Call Centre):
📞 0800-70806 (Toll-free)
🌐 www.las.org.pk
Trained lawyers will guide you on your legal rights and available support. Confidential, free, and safe.

⚠️ Disclaimer:
This video is intended for educational and awareness purposes only.It discusses real societal issues related to women’s safety in Pakistan, including references to public cases such as Sana Yousaf.All views expressed are based on publicly available information and personal commentary.This video does not intend to target, defame, or incite hate against any individual or group.
Some visuals in this video, including AI-generated imagery and videos, have been used for representational purposes only to help illustrate the subject matter.They are not meant to depict real individuals or events literally.

Category

😹
Fun
Transcript
00:01سترہ سال کی ینگ بچی سنہ یوسف کو ریجیکشن پر گولی مار دی گئی
00:05چائلڈ میریج، فوسٹ میریج، ورک پلیس پر حریسمنٹ اور جائدات کا ہڑپ جانا
00:12اس طرح کے بہت سارے چیلنجز سے گزرتی ہے پاکستان کی ایک عورت
00:15تو یہ ویڈیو پاکستان کی خواتین کے نام ہے جو پاکستان میں سروائیو زیادہ کر رہی ہیں اور جی کم رہی ہیں
00:22اور یہ ویڈیو ایک ریالیٹی چیک بھی ہے
00:25اگر اس سارے مسئلے کو لے کر ہسٹوریکل اور کلچرل بیگراؤن کو دیکھیں
00:38تو بہت سارے ہسٹورینز اور سوشالوجز کا یہ کہنا ہے
00:40کہ انڈیا اور پاکستان کے لوگوں میں ایک پارٹیشن ٹراما ہے
00:45کیونکہ دورانے پارٹیشن یا پارٹیشن کے بعد جو عورتوں پر ظلم ہوا
00:49جو ان کو ابڈکٹ کیا گیا جو ان کے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوئی جو ان کو مارا گیا
00:53وہ سب ایک ٹراما بن چکا ہے اور اس نے دماغ میں گھر کر لیا ہے
00:57انفرچنلی ہسٹری میں اس طرح رہا ہے کہ اگر ان کو دشمن کا حوصلہ توڑنا ہوتا تھا
01:02تو ان کی عورتوں پر اٹیک کرتے تھے
01:03عورتوں پر اٹیک یعنی عزت پر اٹیک
01:05اور بہت ساری وجوہات کے ساتھ ساتھ ایک یہ بھی بہت بڑی وجہ ہے
01:09کہ اب عورت کے کندھوں پر پورے گھر کی عزت رکھ دی گئی ہے
01:13مطلب پرسنل ڈگنٹی کچھ نہیں ہے
01:15ایک پورے خاندان کی عزت صرف عورتوں کی ذمہ داری بن گئی ہے
01:19اس سے ہوا کیا کہ عورت کی موبلیٹی افیکٹ ہو گئی
01:22کیا وہ یہاں نہیں جا سکتی
01:23اب وہ وہاں نہیں جا سکتی
01:25کیونکہ عزت کو خطرہ ہو سکتا ہے
01:27اب یہ باتیں صرف میں ہوائی نہیں کروں گا
01:29اپنے ہی گھر کے لوگ اپنے ہی گھر کی بیٹی کو مار دیتے ہیں
01:38اور اس بیٹی کا قصور کیا ہے
01:40کہ اس نے کس سے شادی کرنی ہے
01:42اس بات کا فیصلہ اس نے خود لیا
01:44پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی
01:45یومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے
01:48دو ہزار بائیس کی رپورٹ کے حساب سے
01:50تین سو چوراسی کیسز آنر کلنگ کے ہوئے ہیں
01:53جس میں سے ایک سو تین کیسز تو خیبر بختون خان کے ہی ہیں
01:56اور ہاں یہ فگرز انڈر رپورٹڈ ہیں
01:58ظاہر ہے جب گھر کی عزت کا سوال آ گیا
02:01تو پھر رپورٹ کیسے کریں گے
02:03یومن رائٹس آرگنیزیشنز کے ایسٹیمیشنز کو مانے
02:06تو یہ نمبر ایک ہزار تک بھی ہو سکتا ہے
02:08اس کا مطلب تین عورتیں روز
02:10گھر کی عزت کے نام پہ ماری جاری ہیں
02:13مثالیں تو بہت ساری ہیں
02:17دو ہزار چودہ کی فرزانہ پروین کی کیس کی مثال لے لیتے ہیں
02:21فرزانہ پروین جس کی عمر تھی پچیس سال
02:23اس کے خاندالوانوں نے اس کی شادی
02:25اپنے ہی کزن سے تیہ کر دی
02:27یہ رشتہ اس کو قبول نہیں تھا
02:28وہ محمد اقبال نامی لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی
02:31اور اس نے کی بھی ان دونوں نے بھاگ کے شادی کر بھی لی
02:34ہوا کیا
02:35فیملی نے لڑکے پر ہی کیس کر دیا
02:37کہ اس نے ہماری بیٹی کو اغوا کر لیا ہے
02:40ستائیس میں دو ہزار چودہ
02:41جب فرزانہ پروین
02:43ٹیسٹیفائی کرنے لاہور ہائی کورٹ آ رہی تھی
02:45کہ نہیں یہ رشتہ میری مرضی سے ہوا ہے
02:48وہیں پر کوٹ ہاؤس میں
02:50فرزانہ کے گھر کے بیس باشندوں نے
02:53فرزانہ پہ اٹیک کیا
02:54ایٹوں سے اور پتھروں سے اس کو مار کے
02:57اس کی جان لے لی
02:58اور فرزانہ تب پریگننٹ بھی تھی
03:00باپ اور بھائی کی جب سٹیٹمنٹس لی گئی
03:02ان کو تو کسی بات کا افسوس نہیں تھا
03:04ایک پرسنٹ بھی ریمورس نہیں تھا
03:06بلکہ وہ تو یہی کہہ رہے تھے
03:07کہ اس نے خاندان کی ناکٹوا دی تھی
03:10اس کا مرنا تو بنتا تھا
03:11اور دوست یہ کوئی انوکھی مثال نہیں ہے
03:13ایسی مثالیں بہت پڑی ہیں
03:15کندیل بلوڈ
03:16سمیہ شاہد
03:17مختارہ مائی
03:18سائمہ بی بی
03:19ریمہ بی بی
03:20اور پھر کچھ لوگ ہیں
03:21جو ایسی سٹیٹمنٹس دیتے ہیں
03:22اپنے پریولیج کو انجوائے کرتے ہوئے
03:24اپنے بلڈنگ کے ببل میں بیٹھے ہوئے
03:27کہ جی نہیں پاکستان میں سب ٹھیک تو ہے
03:28عورتوں کو سب کچھ تو مل ہی رہا ہے
03:31ارے بھائی
03:32لیڈیز فرس بول کہ ان کو جگہ دے دینا
03:34یہ کافی نہیں ہوتا
03:35حقوق بھی دینے پڑتے ہیں
03:36یہ تو ہو گئی
03:37اونر کلنگ کی بات
03:38دومیسٹک وائلنس کی بات کر لیتے ہیں
03:39ایسیس ڈیو کی دو ہزار چوبیس کے سال کی یہ رپورٹ ہے
03:43جو کہتی ہے کہ ایک سال کے اندر
03:44دو ہزار دو سو اٹھتیس
03:46دومیسٹک وائلنس کی کیسز ہوئے ہیں
03:48ڈبلیو ایچو یہ کہتا ہے
03:49کہ سکسٹی فائی پرسن عورتیں
03:51جو رورل ہیلس سینٹرز میں آ رہی ہیں
03:54ان کے ساتھ کوئی نہ کوئی
03:56دومیسٹک وائلنس ہوا ہے
03:57کسی کو باپ نے مارا ہے
03:58کسی کو بھائی نے مارا ہے
03:59کسی کو میاں نے مارا ہے
04:01اب میرا سوال یہ ہے
04:02کہ ایسے مسلوں پر
04:04پھر جب شرمین عبید
04:05ایسیڈ اٹیکس پر
04:07ڈاکمنٹری بناتی ہے
04:08تو بہت سارے لوگ
04:09ڈرگر ہو جاتے
04:10کہ ہمارے ملک کی بھی
04:11ایک نیکٹیو ایمیج دکھا رہی ہے
04:12ارے بھائی
04:13ڈاکمنٹریز تو
04:13پرابلومز پر ہی بنتی ہیں نا
04:15آپ کیا چاہ رہو
04:16الادین پار کے جھولوں پر ہی
04:17ڈاکمنٹری بنے
04:18پھر تو آپ
04:18ڈسکور پاکستان دیکھتے رہو
04:20سب کچھ اچھا ہے
04:21سب صحیح چل رہا ہے
04:22تو یہ ڈاکمنٹریز
04:23آپ کے سوسائیٹی کا
04:24میرر ہے
04:24کبول کیوں نہیں کر لیتے
04:25پوزیٹیو ایمیج دکھاؤ
04:27ہر دفعہ ڈاکمنٹریز
04:28نے پوزیٹیو ایمیج
04:29نہیں دکھائی جاتی
04:30پرابلومز پر بھی
04:30باتیں کی جاتی ہیں
04:31جنسی زیادتی اور
04:32ہریسمنٹ کے اگر بات کریں
04:34تو ایس ایس ڈیو کی
04:35دو ہزار تیز کی
04:36ریپورٹ کہتی ہے
04:37کہ دو ہزار دس
04:38کیسز ہوئے ہیں
04:39ریپ کے
04:40دو ہزار تیز میں
04:41پندرہ سو عورتوں نے
04:42ورک پلیس ہریسمنٹ
04:43فیس کی ہے
04:44دو ہزار چار سو
04:45تیہتر آن لائن
04:46ہریسمنٹ کی
04:47کمپلینٹس آئی ہیں
04:48اور ایٹی ٹو پرسنڈ
04:49عورتوں نے
04:49جو بس میں
04:50کمیوٹ کرتی تھی
04:51انہوں نے کہا ہے
04:52کہ ہمارے ساتھ
04:53کسی نہ کسی
04:53قسم کی
04:54ہریسمنٹ ہوئی ہے
04:55اس کے علاوہ
04:56چائیلڈ میریجز
04:57سٹل ویری کومن
04:58ان رورل ایریاس
04:59بلکہ اس میں
04:59جو لیٹیسٹ
05:00پروگریس ہوئی ہے
05:01فیڈل گورنمنٹ
05:01نے جو نیا
05:02لاؤ انیکٹ کیا ہے
05:03چائیل میریج
05:04ریسٹرین ایکٹ
05:05اس پہ میں
05:06ان کو کنگریچولیٹ
05:06بھی کاؤں گا
05:07اور تھنگ کیو
05:08بھی کاؤں گا
05:08اکارڈنگ تو
05:09دس لاؤ
05:09اٹھارہ سال سے
05:10کم عمر کے
05:11بچوں کی شادیاں
05:12نہیں ہو سکتی
05:12اب یہ بل پاس
05:13ہونے کے بات
05:14ایک پورا
05:15فیکشن ہے
05:15ایک پورا گروپ ہے
05:16جو ناراض ہو گیا ہے
05:18وہ کہہ رہا
05:18ایسے کیسے
05:18ایسے کیسے
05:19بچوں سے شادی
05:20نہیں کر سکتے
05:20فورس میریجز
05:21دیکھ لیں
05:22کوئی کانسنٹ
05:22نہیں ہوتا
05:23پہلے ہی ڈیسائیڈ کیا
05:24ہوتا ہے
05:24تمہارا رشتہ
05:25فلانے کے بیٹے
05:26ساتھ تے ہو چکا ہے
05:27اب آپ اس کو
05:27کس طرح
05:28لوجیکلی
05:29لیگلی
05:30ریلیجز
05:30کسی بھی
05:31لی سے
05:32اس کو کیسے
05:33ایکسپلین کریں گے
05:33کہ جہاں پہ
05:34دو لوگوں کے
05:35آپ شادی
05:35کرا رہے ہو
05:35رشتہ کرا رہے ہو
05:36اس میں سے
05:37ایک رازی ہی نہیں ہے
05:38اب ذرا
05:38ایڈوکیشن کی
05:39انکوالیٹی کو
05:40بھی دیکھ لیتے ہیں
05:40پاکستان میں
05:41عورتوں کا
05:42لٹرسی ریٹ ہے
05:43فورٹی ایٹ پرسن
05:44مردوں کا ہے
05:45سیونٹی پرسن
05:46اس کا مطلب
05:4752%
05:48عورتیں
05:48پاکستان میں
05:49انپڑھیں
05:50فارٹا کے
05:50ایریاز میں
05:51یہ لٹرسی ریٹ
05:52تو اور بھی
05:52کم ہو جاتا ہے
05:5320% سے
05:54بھی کم ہو جاتا ہے
05:54ڈاکٹر جیمز
05:55ایمینویل کا
05:56یہ کوٹ ہے
05:57جو آپ نے
05:57بہت سنا ہوگا
05:58بہت مشہور ہے
05:59کہ
05:59کیونکہ جو
06:06پڑی لکھی عورت
06:07ہوتی ہے
06:07وہ اپنے
06:08بچوں کو بھی
06:08پڑھاتی ہے
06:09پورا خاندان
06:09سور جاتا ہے
06:10پوری
06:10community
06:11بینیفٹ کرتی ہے
06:12اس سے
06:12لیبر فورس میں
06:13پارٹسپیشن دیکھیں
06:14تو عورتوں کی
06:14پارٹسپیشن ہے
06:1520%
06:16مردوں کی
06:16یہ 80%
06:17اب مسئلہ یہ ہے
06:18کہ لیبر فورس کی
06:19بات کریں
06:19تو بہت سا
06:20لوگوں کو
06:20اعتراض ہوتا ہے
06:21ان کو لگتا ہے
06:22کیا مطلب
06:22ہم اپنی عورتوں سے
06:23تاریاں اٹھوائیں گے
06:24سیمنٹ اٹھوائیں گے
06:25بوریاں اٹھوائیں گے
06:26ارے بھائی
06:27لیبر میں صرف یہ نہیں ہوتا
06:28میں فورمل سیکٹرز
06:29کی بات کر رہا ہوں
06:30پیچرز
06:31ڈاکٹرز
06:31آئی ٹی پروفیشنل
06:32لائر
06:33فیکٹری ورکرز
06:34بینکرز
06:35یہ ان سارے سیکٹرز
06:36میں عورتیں چاہیے
06:37لیکن ہوتا کیا ہے
06:38mostly عورتوں کو
06:39ان فورمل سیکٹرز
06:40میں ڈالا جاتا ہے
06:41کہ یہ
06:41سلائی کڑائی کر لیتی ہے
06:43ماشاءاللہ سے بہت اچھی
06:44بہت اچھی بات
06:45یہ سلائی کڑائی کرنا
06:46لیکن
06:46ہمیں
06:47ڈائیورسٹی چاہیے
06:48ہمیں فورمل سیکٹرز
06:49میں بھی عورتیں چاہیے
06:50بیسک ایکنومک سے
06:51ہمارے ملک میں
06:52تقریباً
06:53آدھی پوپلیشن
06:54عورتوں کی ہے
06:54جو
06:55ایکانومی میں
06:56ڈریکٹلی کوئی
06:56کانٹریبیوٹ کرے ہی
06:57نہیں رہی
06:58یہ مثال
06:58اس طرح کی ہے
06:59جیسے کہ انسان ہے
07:00اس کے دو ہاتھ ہیں
07:01لیکن ایک ہاتھ
07:02سے وہ کامیں نہیں کر رہا
07:04صرف ایک ہاتھ سے
07:04کام کر رہا ہے
07:05یعنی اس کی
07:06ایفیشنسی
07:06آدھی ہو گئی
07:07جو پوٹینشل تھا
07:08وہ 50%
07:09ویسٹ ہو گیا
07:10ایک امریکن
07:10کنسلٹنگ کمپنی
07:11ہے میکنزی
07:12این کمپنی
07:13اس کی سٹیڈی کے
07:14حساب سے
07:15پاکستان کا
07:15جی ڈی پی
07:1630% تک
07:17گرو کر سکتا ہے
07:18اگر
07:18لیبر مارکٹ میں
07:20عورتیں بھی
07:21ایکولی پارٹیسیوٹ
07:22کریں تو
07:22اور یہ کوئی
07:23ایلین بات نہیں ہے
07:24یہ کوئی
07:24ایسے قانون
07:25کے خلاف بات
07:26نہیں جاتی
07:26پاکستان کا
07:27constitution
07:28article 25
07:29اس بات کی
07:29گرنٹی دیتا ہے
07:30اس کا
07:31second clause
07:31پڑھ کے دیکھیں
07:32there shall be
07:33no discrimination
07:34on the basis
07:35of sex alone
07:36اور اسلام نے
07:37کب منہ کیا
07:37کہ عورتیں
07:38کام نہیں کر سکتی
07:38ہاں کچھ
07:39boundaries set
07:40کی ہوں گی
07:40لیکن منہ کب کیا ہے
07:41تو پھر مسئلہ کیا ہے
07:42رکاوٹ کیا ہے
07:43کیوں نہیں
07:44عورتیں
07:45economy میں
07:46contribute کرتی
07:46کیوں
07:47کیونکہ safe
07:48نہیں ہے
07:48کیونکہ harassment
07:49کا ڈر ہے
07:49اور ہاں
07:50social norms بھی ہیں
07:51ارے لوگ کیا کہیں گے
07:52اب بس تمہاری شادی ہو گئی
07:54یہ تمہارا
07:54میہ کماتو رہا ہے
07:55inheritance کی
07:56کتنے issues ہوتے ہیں
07:57according to Islamic law
07:58جو property
07:59عورت کی بنتی ہے
08:00اس کو دینی چاہیے
08:01ہوتا کیا ہے
08:02اس پہ pressure
08:02ڈالا جاتا ہے
08:03ارے تم کیا کرو گی
08:04تمہاری تو شادی ہو جائے گی
08:05تمہارے بھائی کو
08:06یہ کام آ جائے گا
08:07وہ کوئی business
08:08کھول لے گا
08:08اس کو بیچ کے
08:09وہ میرے stand up میں
08:10ایک joke بھی ہے
08:11کیا آپ کو پتا ہے
08:12پاکستان کے مردوں کو
08:13کھانے میں سب سے زیادہ
08:14اچھا کیا لگتا ہے
08:15بہن کی زمین
08:17اب جب ہر جگہ
08:18odds عورتوں کے
08:19against ہی جا رہے ہوں گے
08:21ایسے میں اگر
08:22کوئی بھی organization
08:23اگر اچھا کام کر رہی ہو
08:24تو اس کو mention کرنا
08:25تو بہت ضروری ہو جائے گا
08:26اسی لیے
08:27here I would take a minute
08:28and appreciate
08:29legal ad society
08:31which is a non-profit organization
08:33اور thank you
08:33میں اس لیے کر رہا ہوں
08:34for setting up
08:35a helpline service
08:36S.L.A.C.C.
08:38S.L.A.C.C.D. Legal Advisory Call Center
08:40جس کا مقصد ایک ہی ہے
08:41کہ public کو free
08:43legal advice دینا
08:44کن issues پہ
08:45issues بھی جو بہت زیادہ
08:46important ہیں
08:47جیسے
08:47child marriage
08:48forced marriage
08:49divorce
08:50inheritance
08:51property disputes
08:52اور domestic violence
08:53اور basically
08:54women rights
08:55related جتنے بھی issues ہیں
08:56تو focus ان کا یہ ہے
08:57کہ justice
08:58ہر ایک کے access میں
09:00ہونا چاہیے
09:00اب اگر کوئی بھی
09:01عورت
09:02S.L.A.C.C. کو
09:03call کرتی ہے
09:04for example
09:04inheritance کے
09:05مسئلے کو لے کے
09:06تو یہ call
09:07lawyers اٹھاتے ہیں
09:08اور پھر وہ
09:09lawyers
09:09طریقے سے
09:10guide کرتے ہیں
09:11step by step
09:12کیوں بہت ساری عورتوں
09:13کو تو حقوق
09:13پتہ بھی نہیں ہوتے
09:14وہ ان کو
09:15اس case میں
09:15inheritance کے
09:16rights
09:17جو ہیں
09:17وہ explain کرتے ہیں
09:18اور یہ بھی
09:18guide کرتے ہیں
09:19کہ آگے
09:20کس طرح چلنا ہے
09:20filing approach
09:21کیا ہوگی
09:22کونسے
09:22documents
09:23required ہوں گے
09:24تو یہ
09:24ایک help line
09:25set up کرنا
09:25بہت بڑی
09:26ایک service ہے
09:26of course
09:27اس میں
09:27sin government
09:28کا بہت
09:28بڑا رول ہے
09:29کیونکہ
09:29sin government
09:30کے
09:30funds
09:30کی
09:31وجہ سے
09:31ہی
09:31یہ
09:32service
09:32لوگوں
09:33کے لئے
09:33free of
09:34cost
09:34ہے
09:34اور انہی
09:35budgets
09:35کی وجہ سے
09:35ہی یہ
09:36sustain
09:36کر رہی ہے
09:37میں ان کی
09:37website
09:38اور ان کا
09:38help line
09:38number
09:39screen
09:40پہ mention
09:40کر رہا ہوں
09:40description
09:41پہ بھی
09:41ڈال دوں گا
09:42اور ہاں
09:42آپ ان کے
09:43chatbot سے
09:44بھی بات
09:44کر سکتے ہیں
09:45NAZ
09:45assist
09:46وہ بھی
09:46آپ کو
09:47جواب دے گا
09:47اور وہ
09:48آپ کو
09:48sinدھی
09:48میں جواب
09:49دے سکتا ہے
09:49پشتوں میں
09:50جواب دے سکتا ہے
09:51اردو میں
09:51انگریزی میں
09:52ان سب زبانوں میں
09:53آپ سے
09:53communicate
09:54کر سکتا ہے
09:54تو
09:55اب کیونکہ
09:59ان دنوں میں
09:59کالز بہت
10:00زیادہ آ رہی ہیں
10:01تو ہو سکتا ہے
10:02آپ کی کال
10:02instantly
10:03کسی
10:03لائر سے
10:04connect
10:04نہ ہو
10:05لیکن آپ
10:05تسلی رکھیں
10:06لائر خود
10:07آپ کو
10:07کال کریں گے
10:08as soon as possible
10:09اب عورتوں کے ساتھ
10:09جس طرح کی
10:10treatment ہو رہی ہے
10:11یہ ایک
10:11multi layered
10:12operation
10:13صرف ایک
10:13کوئی چیز
10:14نہیں ہے
10:14لیکن ہاں
10:15ایک
10:15ذمہ داری
10:16میڈیا پر
10:17ڈالنا
10:17غلط نہیں
10:18ہوگا
10:18کیونکہ
10:18شروع سے
10:19لیکن
10:19ہمارے
10:19ڈراموں میں
10:20عورت کو
10:20weak
10:21دکھایا گیا
10:21ہے
10:21اس کو
10:22submissive
10:22دکھایا
10:23گیا
10:23ہے
10:23اور
10:23بہت
10:23سارے
10:24تو
10:24ایسے
10:24ڈرامے
10:25ہیں
10:25جس میں
10:25جو
10:26ہیرو
10:26ہے
10:26وہ
10:27نہایت
10:27ہی
10:27toxic
10:28ہے
10:28لیکن
10:29وہ
10:29ہیرو
10:43اس طرح
10:45کے
10:45ڈائلوگز
10:46جب
10:46چھے
10:46فٹ
10:46کا
10:47ہینڈسم
10:47آدمی
10:47بولتا
10:48ہے
10:48تو
10:48گھر
10:48پہ
10:48جو
10:48بچیاں
10:49دیکھ
10:49رہی
10:49ہوتی
10:50ہیں
10:50ان کو
10:50یہی
10:50سمجھ
11:13ہے
11:13کہانی
11:13ہوتی
11:14ہے
11:14کہانی
11:14میں
11:14تو
11:14بری
11:15کردار
11:15بھی
11:15ہوتے
11:15ہیں
11:16مسئلہ
11:16اس سے
11:17ہے
11:17کہ
11:17اس
11:17کردار
11:18کو
11:18ہیرو
11:18دکھانا
11:19اس کو
11:19گلوریفائی
11:20کر دینا
11:20اگر
11:20کسی
11:21toxicity
11:21کو
11:21گلوریفائی
11:22کیا
11:22رہا ہے
11:23اور
11:23وہ
11:23سوپر
11:23ہٹ
11:24بھی
11:24ہو
11:24رہی
11:24ہے
11:24تو
11:24سمجھو
11:25معاشرے
11:25میں
11:26کوئی
11:26مسئلہ
11:26ہے
11:26اگر
11:28اگر
11:40آپ
11:40اپنے
11:40پارٹنر
11:40کو
11:40تھپڑ
11:41نہ
11:41مار
11:41سب
11:41تو
11:42پھر
11:42کون
11:42سا
11:42پیار
11:43ہوتا
11:43ہے
11:43تو
11:43اس لئے
11:44ہمیں
11:44یہ
11:44سمجھنے
11:44کی ضرورت
11:45ہے
11:45کہ
11:45میڈیا
11:45پلیز
11:46ویری
11:46بگ
11:46رول
11:47تو
11:47ایویں
11:47تو
11:47نہیں
11:47پروپگنڈا
11:48کے لیے
11:48اس کو
11:49یوز
11:49کیا جاتا
11:49سٹالن
11:50اور
11:50یہ
11:50پاگل
11:51تھوڑی
11:52تھے
11:52اتنا
11:52پیسہ
11:53ہیں
11:53انہوں نے
11:53فلموں
11:53میں
11:53لگیا
11:54ریلیجیس
11:54ایکسٹریمزم
11:55بھی
11:55اس حد تک
11:55بڑھ گئی
11:56ہے
11:56کہ
11:56سترہ
11:57سال
11:57کی
11:57بچی
11:58کے
11:58مرنے
11:58پر
11:59لوگ
11:59الحمدلللہ
12:00پڑھ رہے ہیں
12:00بھائی
12:00یہ کونسی
12:01ڈارک
12:01آئرینی
12:02ہے
12:02یہ کونسا
12:03مورل
12:03ڈیکے
12:04ہے
12:04بھائی
12:04کونسا
12:05ریلیجن
12:05آپ کو
12:05ایک
12:06بے گناہ
12:06کے
12:06مرڈر
12:07ہونے
12:07پر
12:08سیلیبریشن
12:08کا
12:08کہتا ہے
12:09کوئی حدیث
12:09دکھاؤ
12:10کوئی آیت
12:10دکھا دو
12:11مجھے
12:11تو کرنا
12:11کیا ہے
12:12سلوشن
12:12یہ ہے
12:13کہ شروع
12:14سے شروع
12:14کرنا
12:14پڑے گا
12:15پہلے
12:15تو
12:15ایڈوکیشن
12:16جو ہے
12:17وہ
12:17ریل
12:17گیم
12:18چینجر
12:18ہے
12:18اپنی
12:19عورتیں
12:19پڑھاؤ
12:19زیادہ سے
12:20زیادہ
12:20اور اسی لیے
12:21نہیں
12:21کیونکہ
12:21ان کو
12:22یہ
12:22رشتے
12:22اچھ
12:22ہو جائیں
12:22گے
12:22بس
12:23جی
12:23نہیں
12:23اگر
12:24وہ
12:24کچھ
12:24کرنا
12:24چاہ رہی
12:25ہے
12:25اکانومی
12:26میں
12:26کانٹریبیوٹ
12:26تو
12:26اس کو
12:27کرنے
12:27دو
12:27اس کے
12:28سپنے
12:28اس کے
12:28خواب
12:29مت
12:29مارو
12:29یہ
12:30میرا
12:30اپینین
12:30ہے
12:30مجھے
12:31ایسا
12:31لگتا
12:31ہے
12:31کہ
12:32سپیشل
12:33کوٹس
12:33ہونے
12:33چاہیئے
12:33جہاں
12:34پہ صرف
12:34عورتوں
12:34بھی
12:35مسئلہ
12:35آتا ہوں
12:35سیکشل
12:36ہریسمنٹ
12:36ڈومیسٹک
12:37وائلنس
12:37آنر
12:38کلنگ
12:38انہیریٹنز
12:39کے
12:39ایشیوز
12:40پروپٹی
12:40کے
12:40ڈسپیوٹ
12:41اس طرح
12:41ان کو
12:41انصاف
12:42بھی
12:42جلدی
12:42مل
12:42سکتا ہے
12:43پولیس
12:43کو بھی
12:44بہتر
12:44ٹرین
12:44کرنے
12:44کی
12:45صرف
12:45اور
12:45مجھے
12:45بہت
12:46اچھا
12:46لگا
12:46جب
12:47میں نے
12:47اسلامباد
12:47دائی جی
12:48کا
12:48بیان
12:48سنا
12:49جب
12:49انہوں
12:50نے
12:50کہا
12:50کہ
12:50اگر
12:50آپ
12:51کی
12:51بچیاں
12:52سوشل
12:52میڈیا
12:52کو
12:53ایز
12:53پروفیشن
12:53لے
12:54کے
12:54چلنا
12:54چاہتی
12:54ہیں
12:55تو
12:55انکریج
12:55کرنا
12:56ہے
12:56اچھا
12:56یہ
12:56لگا
12:57کہ
12:57ان کے
12:57پورے
12:58بیان
12:58میں
12:58نہیں
12:58وکٹم
12:59بلیمنگ
12:59نہیں
12:59تھی
13:00کیا
13:00ایسا
13:00کروگے
13:01تو
13:01ایسا
13:01تو
13:01ہوگا
13:02ہی
13:02میسج
13:02بڑا
13:03کلیر
13:03جائے
13:03کہ
13:03اگر
13:04ہماری
13:04کوئی
13:04بہن
13:04بیٹی
13:05ہمارے
13:05کوئی
13:06ینگ
13:06سٹر
13:06سوشل
13:07میڈیا
13:07انفلوینسر
13:08بن کے
13:08یہ
13:09اس کو
13:09ایز
13:09پروفیشن
13:10لے رہے ہیں
13:10تو
13:11انکریج
13:11کرنا
13:12ہے
13:12اور
13:13لیگل
13:14ایڈ
13:14کی
13:14ایویرنس
13:15بھی
13:15پھیلانے
13:15کی
13:16بہت
13:16زیادہ
13:16ضرورت
13:16ہے
13:17جو
13:17کہ
13:17ہم
13:17اس
13:17ویڈیو
13:18ذریعے
13:18کر
13:19بھی
13:19رہے ہیں
13:19قانون
13:20تو
13:20ہیں
13:20عورتوں
13:20کے
13:20حقوق
13:21بھی
13:21ہیں
13:21اور
13:21بہت
13:21ساری
13:22عورتوں
13:22کو
13:22پتھا
13:22بھی
13:22نہیں
13:22ہے
13:23میڈیا
13:23کو
13:23بھی
13:23ریلیجن
13:26اور
13:26کلچرل
13:27ریفارمز
13:27بھی
13:27چاہیئے
13:28آپ
13:28جیسے
13:28عورتوں
13:28کو
13:28نہ
13:29پڑھانا
13:29بھئی
13:30یہ
13:30کوئی
13:31اسلامی
13:31پرابلم
13:32نہیں
13:32ہے
13:32یہ
13:32کلچرل
13:33پرابلم
13:33ہے
13:33جیسے
13:34افغانستان
13:34کر
13:35رہا ہے
13:35عورتوں
13:35کو
13:35نہیں
13:35پڑھنے
13:36دے
13:36رہا
13:36تو
13:36یہ
13:36کون
13:37سے
13:37ریلیجن
13:37سے
13:37جسٹیفائیڈ
13:38ہے
13:38کئی جگہوں
13:42پہ جو
13:42تریڈیشن
13:43ہیں
13:44وہ
13:44اتنی
13:44سٹرکٹ
13:44ہوتی
13:45ہیں
13:45کہ عورت
13:46کا
13:46جینا
13:46حرام
13:46ہو جاتا
13:47مختارہ
13:47مائی
13:47کا
13:47کیس
13:48دیکھ
13:48جرگے
13:49کا
13:49فیصلہ
13:49کیا
13:50تھا
13:50کہ
13:50اس
13:50عورت
13:51کیا
13:52جائے
13:52اب
13:53بتاؤ
13:53یہ
13:53کون
13:54سے
13:54مذہب
13:55اس
13:55بات
13:55کی
13:55اجازت
13:56دیتا
13:56ہے
13:56دوسرا
13:56یہ جو
13:57مردرر
13:57سمپتھائیزر
13:58ہیں
13:58بھائی
13:59ان کو
13:59تو
13:59آپ
13:59اٹھا
14:00کے
14:00ڈالو
14:00جیلوں
14:01میں
14:01لاؤ
14:01ہے
14:01نا
14:01بھائی
14:02دو
14:02ازار
14:02سولہ
14:02میں
14:02جو
14:03پیکا
14:03بنایا
14:03ہے
14:03جو
14:04کہتا
14:04ہے
14:04تو
14:09بھائی
14:09ان کو
14:09اٹھاؤ
14:10یہ جو
14:10کسی
14:11بچی
14:11کے
14:11مرنے
14:11پہ
14:12الحمدللہ
14:12کہہ
14:12رہے ہیں
14:13ایک
14:13لیگل
14:13فریمورک
14:14ہے
14:14اس کے
14:14تھرور
14:14ان کو
14:15سوفٹ
14:16ایر
14:16اپ ڈیٹ
14:16کیا جائے
14:17تاکہ
14:17مثالیں
14:17قائم
14:18ہو
14:18چلے
14:18جی
14:18میں
14:19آپ
14:19سے
14:19ملتا
14:19ہوں
14:19کسی
14:20اور
14:20ویڈیو
14:20میں
14:20کسی
14:20اور
14:20بات
14:21پہ
14:21کریں
14:21گے
14:21تب
14:21سرہ
14:21تب
14:22تک
14:22کے
14:22بھائی
14:22کو
14:22دیں
14:22اجازت
14:23میں
14:23چلا
14:24گوڈ
14:25بائی

Recommended