Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/12/2025
MBS AND PAK
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مشاهد حسین سید نے کاملان خان کے شوق کے اندر یہ بات بتائی ہے
00:03کہ سعودی عرب اگلے 10 سال میں تقریباً 100 عرب ڈالر کی انویسمنٹ بھارت کے اندر کرنے کے لیے جا رہا ہے
00:10جس میں different sectors شامل ہیں
00:12اور اسی طرح جو UAE ہے وہ بھی تقریباً 70 عرب ڈالر کی انویسمنٹ بھارت کے اندر کرنے کے لیے جا رہے ہیں
00:19اب یہاں پر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ یہ انویسمنٹ پاکستان کے اندر کیوں نہیں آ رہی
00:24سعودی عرب کیوں نہیں سوچتا کہ وہ یہ انویسمنٹ پاکستان کے اندر کرے
00:28یا UAE کیوں نہیں سوچتا کہ وہ یہ انویسمنٹ پاکستان کے اندر کرے
00:32وہ ہمارے بڑے کلوز ہیں
00:33تو ناظر اکرام اس کا سب سے آسان جواب ہے
00:37کہ کوئی بھی ملک کوئی بھی بڑا انویسٹر کبھی بھی کسی جگہ پہ انویسمنٹ نہیں کرتا
00:43جہاں پر سیاسی استحقام نہیں ہوتا
00:46جہاں پر لوگوں کو پتہ ہو کہ اس ملک کے اندر جو حکومتے ہیں وہ کمزور حکومتے ہیں
00:51وڈیو دیکھنے کا بہت شکریہ وڈیو پسند آئی ہے تو وڈیو کو لائک بھی کر دیں اور چینل کو سبسکرائب بھی کر دیں

Recommended

0:29
Short
5/26/2025