- 5/4/2025
Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00وصل اللہ علیہ السلام نے پوچھا
00:01يا اللہ جب تُو ناراض ہوتا ہے
00:03ہمیں كیسے پتا چلے
00:05جب تُو آج کل اپنے بندوں سے ناراض ہے
00:07تو اللہ تعالی نے فرمایا
00:10جب میں ناراض ہوتا ہوں
00:11حکومت بے وقوفوں کو دیتا ہوں
00:15اجعل الملک فی صفحائهم
00:17حکومت بے وقوفوں کو دیتا ہوں
00:21والمال فی بخلائهم
00:23اور پیسہ بخیلوں کو دیتا ہوں
00:26جو ذرہ گن گن کے خوش ہوتے رہے ہیں
00:28اور بارشیں بے وقت کرتا ہوں
00:30بارشیں بے موسم کی ہو جاتی ہیں
00:33پیسہ بخیلوں کے پاس
00:35حکومت نکموں کے پاس
00:37کہا يا اللہ جب تُو راضی ہوتا ہے
00:39تو اس کی کیا نشانی
00:40کہ اس کی نشانی یہ ہے
00:42اجعل الملک فی حلمائهم
00:44حکومت سمجدار اور نیک لوگوں کو دیتا ہوں
00:47والمال فی سمحائهم
00:49اور پیسہ سخیوں کو دیتا ہوں
00:51اور بارشیں وقت پہ کرتا ہوں
00:54تو موسیٰ سمجھو میں اپنے بندوں سے راضی ہو چکا
00:56تو اطعام اطعام
00:58میں اشارہ سخی بنو
01:00سخی بنو
01:02اللہ تعالیٰ کی ایک وی آئی پی جنت ہے
01:06جس کا نام ہے جنت الفردوس
01:07اللہ نے باقی جنتیں بنائیں
01:10کن
01:11کن
01:12جنت الفردوس بنائیں اپنے ہاتھوں سے
01:16کیا چیز بنائی ہوگی
01:17تو اللہ نے کہا
01:18وَعِزَّتِي وَجَلَالِي لَا يُجَاوِرُنِ فِيكِ بَخِيلِ
01:23اے جنت مجھے اپنے عزت و جلال کی قسم
01:26تیرے اندر بخیل نہیں جا سکتے
01:29مرد یا عورت بخیل نہیں جا سکتے
01:31سخی جائے گا بخیل نہیں جا سکتے
01:34بخیل سے اللہ کی دوستی لگ نہیں سکتے
01:38اور سخی سے ٹوٹ نہیں سکتے
01:41شیطان کہتا ہے
01:43میں عبادت گزار اور بخیل ہو
01:46تو مجھے کوئی ڈر نہیں لگ
01:47اے آپ پہ ہی مارے آجائے گا
01:49اے کہتے ہیں اس آپ پہ ہی جا
01:50وے دھانا ہے
01:51یہ جو پیسے کی کشش اس کو مار دے
01:53اور نافرمان سخی سے دھرتا رہتا ہوں
01:57کہ پتہ نہیں کب بخشا جائے
01:58پتہ نہیں کب بخشا جائے
01:59کب صخوت کو اللہ پسند کر گے
02:02چلو پار کر
02:03اچھا جبریل پوچھتے ہیں
02:06یا رسول اللہ
02:06مل ایمان
02:08ایمان کیا ہے
02:08تو اب نے فرمایا
02:10انتو میں نباللہ
02:11وملائکتی ہی وکتبی ہی
02:13رسولی وبلباس بعد الموت
02:15ایمان
02:16عقیدہ
02:17اللہ پر
02:18فرشتوں پر
02:18کتابوں پر
02:19رسولوں پر
02:20موت کے بعد کی زندگی
02:21یہ مدینہ کا سوال
02:24اب
02:25آخری حج کا سوال ہے
02:27یا رسول اللہ
02:28مل ایمان
02:29پہلے سوال کرنے والے جبریل ہیں
02:32اور یہ سوال کرنے والے عمر بن عفسان
02:34یا رسول اللہ
02:35مل ایمان
02:36ایمان کیا ہے
02:37تو آپ نے کیا جواب دیا
02:39اصبر
02:40و السماح
02:42اصبر
02:44و السماح
02:45اب چھت بتا رہے ہیں
02:47کہ ایمان یہ ہے
02:49صبر کر
02:50اور معاف کر
02:52صبر کر
02:53اور معاف کر
02:55میرے بھائی بینوں
02:57میرے رب کی قسم
02:58جیسے یہ ہے نا
03:00و جالنا مل الماء
03:01اکل لشین حیین
03:02افل ایمینون
03:03اللہ نے ہر جاندار کا
03:05لازمی جز پانی بنائے
03:07پانی
03:07پانی نکال دو تو آدمی مر جاتا
03:09ڈیہائیڈریشن سے موت واقع ہو جاتا ہے
03:11ہر جاندار کا لازمی
03:14جز پانی
03:16دین کی تمام صفات کا لازمی جز صبر
03:20صبر نکال دو تو سارا دین کچرا بن جاتا ہے
03:24صبر نکال دو
03:26تو میرے نبی نے فرمایا
03:28ایمان کیا ہے
03:29صبر کر
03:29معاف کر
03:32معاف وہی کرے گا جو صبر کرے
03:34جو صبر نہیں آتا
03:36اسے معاف کرنا بھی نہیں آتا
03:38تو ایمان
03:40قیامت کے دن اعلان ہوگا
03:41صبر والے کھڑے ہو جاؤ
03:43تھوڑی سی جماعت کھڑی ہو
03:45بلکہ چلو جنت میں جاؤ
03:47ان کو لبغیر حساب کے جنت میں ڈال دیکھ
03:51جب آپ صبر کرتے ہیں
03:54تو ایک طاقت بنتا ہے
03:57لوگوں کی منفی چیزوں کو
03:59آپ اپنے اندر سہتے ہیں
04:01پرداشت کرتے ہیں
04:01پرداشت کرتے ہیں
04:02صبر اس کو پروسس کرتا ہے
04:04پروسس کرتا ہے
04:05پھر وہ طاقت بنا کے
04:08آپ کے اندر سے باہر بھینکتا ہے
04:10وہ بہاڑوں میں سراخ کر دیتی ہے
04:13اگر ہم صبر کرنا سیکھ
04:15اور معاف کرنا سیکھ
04:17اکیس برس قتل کرنے والوں کے
04:20ننصوبے بنانے والے اہل مکہ
04:24آپ نے ایک بول پہ فرمایا
04:26جاؤ معاف
04:27کھو معاف
04:28اکیس برس قتل کے پیشے پھرتے رہے
04:32جنگ خندق کے فوراں بعد
04:35مکہ میں کہتا آگے
04:36تمہارے نبی نے
04:38تین سو دینار
04:40تین سو دینار
04:44کوئی دس پندرہ لاکھ روپیہ بنتا ہے
04:49آپ نے مکہ میں
04:50ابو سفیان کو بھیجوایا
04:52جو جنگ خندق کا
04:54سالار بن کے آیا تھا
04:56آپ نے کہا
04:57مکہ والوں میں کہتا ہے
04:59ان کو کھانے کھلاؤ میری طرف سے
05:01تو ابو سفیان کہنے لگے
05:02واہ محمد تیرے قربان جاؤں
05:04ہم تجھے قتل کرنے کے پیچھے پھر رہے ہیں
05:07تو ہمیں کھانے کھلاتا کرتا ہے
05:09کہ میرے نبی کے اخلاق
05:11میرے نبی کا معاف کرنا
05:13آپ سوئے ہوئے ہیں
05:15آپ کی تلوار اٹھا کر
05:18ایک بددو نے آپ کے
05:19تسلیمیں مار گئے
05:20آپ اٹھ کے بیٹھ گئے
05:20تو کہنے کا
05:23کون بچائے گا
05:24یعنی میں
05:25تیار ہو جاؤں
05:25تو آپ نے کہا
05:27اللہ
05:27آپ نے کہا
05:29اللہ
05:30تو اس کا ہاتھ
05:31کھانا پر تلوار گر گئی
05:32تب آپ نے اٹھا لی
05:34آپ نے ایسے سی دی گئی
05:36اب تو بچا
05:37تو بتا
05:38تجھے کون بچائے
05:39وہ کہنے لگا
05:40مہنتہ تو ہی بچا منا ہے
05:41اور کئی بچا منا ہے
05:42تو آپ نے کہا
05:46کلمہ پڑھتے ہو
05:47کہنے لگا نہیں پڑھتا
05:49اب تو آپ
05:50اس کی گردن اڑوا دے
05:51یہ خود ہی اڑا دیتے
05:53جو کہا
05:54میں کلمہ نہیں پڑھتا ہوں
05:55قتل کے ارادے سے آنا ہی
05:57اس کے قتل کے لیے کافی تھا
05:59آپ نے فرمایا
06:00کلمہ پڑھتے ہو
06:01کہنے لگا نہیں
06:01آپ نے کہا
06:02جاؤں معافت
06:03انسان اور خطہ لازمی ہے
06:13اگر معاف کرنا نہ سیکھا
06:15تو ہم خود ہی دکھی ہو کے رہ جائیں
06:17لوگوں کے زخم بھلا دو
06:21اللہ پر ڈال دو
06:22اللہ صلح دے گا
06:23زندگی پر سکون ہو جائے گا
06:25دیکھو ہم اپنے یہ
06:28کرتے پر
06:30داغ نہیں لگنے دیتے
06:32اپنے بس سے داغ
06:34کھانا کھانے بیٹھو
06:35نیپکن
06:36یہ دیکھو ابھی نیپکن پڑھے میں
06:37اے رکھو اگو رکھو
06:40توڑے چولے
06:40دیکھو
06:40سالہ نہ ڈھے پھر
06:42ٹھیک
06:42یہ تو پھر بھی دھول جائے گا
06:45لیکن یہاں داغ لگا
06:49کبھی نفرت کا
06:50کبھی غصے کا
06:52کبھی انتقام کا
06:53کبھی حسد کا
06:54کبھی بغض کا
06:56کبھی کینے کا
06:57انسان سب سے زیادہ
06:58اپنی ذات سے محبت کرتا ہے
07:00یہ معمولی سے کپڑے کو
07:02داغ سے بچاتے ہو
07:03جو سب سے قیمتی چیز ہے
07:04دل جو بادشاہ ہے
07:06اسے بھی تو
07:07ساف سو ترہ رکھو
07:08جیسے ہم
07:11لاکھ زور لگالے
07:12ہم کپڑے کو
07:13میل سے نہیں بچا سکتے
07:14لاکھ زور لگالو
07:16لوگوں کے منفی رویے
07:18آپ کو
07:18توڑے بغیر نہیں چھوڑیں گے
07:21لہذا کیا کرو
07:22نبی والا
07:22معاف کرو
07:23معاف کرو
07:24دل کو ساف کرو
07:25دل کو ساف کرو
07:26دل کو ساف کرو
07:28سبر کرو
07:29معاف کرو
07:30میرے نبی نے فرمایا
07:32میرے بیٹے انس
07:35ایک بہت بڑی سنت بتاؤں
07:37بہت بڑی سنت
07:39داڑی سنت ہے
07:42بگڑی سنت ہے
07:44سفید لباس سنت ہے
07:46بہت بڑے کا لفظ
07:49مجھے یہیں یاد ہے
07:51ہو سکتا ہے
07:51کہیں اور بھی ہو
07:52میرے بیٹے انس
07:54ایک بہت بڑی سنت
07:55اگر تو یہ سنت
07:58پہ عمل کر گیا
07:59تو تو جنت میں
08:02میرا ساتھی ہو جائے گا
08:04جو بھی کر لے
08:05جو بھی
08:06وہ جنت میں
08:07میرا ساتھی ہو جائے گا
08:09گلگا من سنتی
08:10ومن احب سنتی
08:12فقد احبنی
08:13ومن احبنی
08:15کان معی فیلچن
08:16میرا جنت کا ساتھی
08:18جو اس سنت پہ عمل کر گیا
08:21کیا ہے یا رسول اللہ
08:23اگر تو کر سکے
08:30اشارہ ہے
08:32کام تنو
08:33اوکھا دستان لگ
08:34کہاں سا اوکھا نہیں ہے
08:35ان قدرت
08:37اگر تو کر سکے
08:40انیس تا تا عطا
08:41دو لفظات
08:43کہ بیٹے کام اوکھا ہے
08:45لیکن دیکھو
08:47تمہیں ملے گا کیا
08:48جنت نہیں
08:49جنت میں
08:50نبی کا پڑوس ملے گا
08:52اڈا وڈا
08:53کام تے رہنا
08:54بہتو نا
08:55چار پانچ لاکھ
08:56نال تا
08:56اتھے انہیں
08:57ایک گاز نہیں لگتا
08:58تو کوئی بندہ
08:59وہ جج پا کے آج
09:00لکھ روپے دا
09:01دوہزار گاز دا
09:02بنگلے لے دے
09:02تو واقسی پاگل خانے
09:04کر لو
09:04جنت کا مل جانا
09:08بھی بہت بڑی بات ہے
09:09پھر جنت میں
09:10نبی کا ساتھ ملنا
09:12کوئی سوکھا کم تا نہیں
09:13ہوئے گا
09:13ہی کری تا پسینہ آوے گا
09:15آپ نے فرمایا
09:16بیٹے
09:17انتدرتا
09:18زور لگے گا
09:20انتس بہوتم سیا
09:22ساری زندگی کرنا پڑے گا
09:24ساری زندگی کرنا پڑے گا
09:27داڑی تو ایک دفعہ رکھ لی ہے
09:28اب تھوڑے صفائی ستھ رہی ہے
09:29دیکھیں نہیں
09:30روزانہ کرنا پڑے گا
09:32صبح و شام کرنا پڑے گا
09:34ساری زندگی کرنا پڑے گا
09:35اور تو اس میں تھکے گا
09:37کیا ہے
09:37وَلَيْسَ فِي قَلْبِكَ غِشٌ لِأَحْدٍ
09:40فَفَعَلْ
09:41صبح و شام
09:42اس دل میں
09:43کسی کی نفرت نہ آنے دینا
09:45کسی کے لئے
09:47بغض نہ آنے دینا
09:48کسی کا کھوٹ نہ آنے دینا
09:51کسی سے کینا
09:52غش
09:53سارے الفاظ کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے
09:56اور میرے نبی کی عجیب بات
09:57لِأَحَد
09:59لِأَحَد
10:00لِأَحَد
10:01کسی بھی انسان
10:03مسلمان نہیں کہا
10:04مومن نہیں کہا
10:07نیک آدمی
10:08نیک عورت نہیں
10:09کسی بھی انسان
10:11لِأَحَدٍ
10:12آج لِأَحَد
10:15سات عرب انسانوں پہ بولا جا
10:17میرے نبی فرما رہے ہیں
10:19میرے بیٹے
10:19دنیا کے تمام انسانوں سے
10:22دل صاف رکھنا
10:23کیا ہوگا
10:24چاہیے
10:25تُو جنت میں میرا ساتھی بہت جاؤ
10:28تو بھائیو بہنوں
10:30ایمان کو مکمل کرنا ہے
10:33تو صبر کرنا سیکھو
10:35نوز کرنا سیکھو
10:37چھپ رہنا سیکھو
10:39ساز خاموش ہیں
10:42فریاد سے معمور ہیں
10:45جواب دینا تو
10:48کیا مسئلہ ہے
10:49کھاکل
10:51چھپ رہنے پہ لگتا
10:52کوئی اُبھر جائے
10:53بیٹا اُبھر جائے
10:54بیوی اُبھر جائے
10:55خامد اُبھر جائے
10:56چھپو جاؤ
10:57گزار دو اس طوفان کو
11:00واپسی میں ایمان کی
11:02وہ اللہ حلاوت مٹھاس دے گا
11:04ساری زندگی محسوس کرتے ہیں
11:06یہ صفت بھی معاشرے میں
11:10کوئی نہیں
11:11نہ کوئی معاف کرنا جانتا ہے
11:13نہ کوئی سبر کرنا جانتا ہے
11:16تو یہ میں وہ چیزیں بتا رہا ہوں
11:18جو معاشرے میں کوئی نہیں ہے
11:20میں اور آپ کر لیں گے
11:21تو ہماری قیمت بڑی لگی جائے
11:22حضرت عمر کا زمانہ خلافت ہے
11:27اور ابو صفیان
11:28اکرمہ بن عبی جہل
11:30حارس بن حشان
11:31سہل بن عمر
11:32صفان بن عمیہ
11:34یہ سارے سردار مکیے کی
11:36آپ کے پاس پڑھے ہوئے
11:37اتنے میں حضرت بلال آئے
11:39آپ نے کہا
11:40آپ لوگ پھوڑا پیچھے ہوئے
11:41پھر حضرت سلمان آگئے
11:43آپ نے کہا
11:44آپ لوگ پھوڑا پیچھے ہوئے
11:45پھر مقداد آگئے
11:46آپ نے کہا
11:47آپ لوگ پھوڑا پیچھے ہوئے
11:48ابو غریرہ
11:49آپ نے کہا
11:50آپ لوگ پھوڑا پیچھے ہوئے
11:52سلمان فارسی
11:53آپ نے کہا
11:53آپ لوگ پھوڑا پیچھے ہو جاؤ
11:54جیسے جیسے پرانے صحابہ آتے گئے
11:57ان کو ہٹاتے ہٹاتے
11:58جوتیوں تک پہنچا
11:59تو وہ غصصنوں
12:02اٹھ کے باہر نکل
12:03اور ابو صفیان کہنے لگے
12:06یہ کیا کیا ہے
12:07عمر نے ہمارے صاحب
12:09غلاموں کو آگے بٹھایا ہے
12:10اور ہمیں جوتوں پہ بٹھا دیا
12:12تو سحیل ابن عمر کہنے لگے
12:13ابو صفیان
12:14عمر کا قصود نہیں
12:16ہمارا قصود ہے
12:17ہم نے اسلام لانے میں دیر کی
12:19انہوں نے جلدی کی
12:20وہ آگے نکل گئے
12:22اب یہ سرداران مکہ ہیں
12:24اور یہ
12:25فتح مکہ پہ ایمان دائیں ہیں
12:27لمبا زمانہ صحبت بھی نہیں ہے
12:28پر قربان جاؤں
12:29سارے آپس میں کہنے لگے
12:31اگر جنت میں بھی پیچھے رہے گے
12:33تو کیا بنے
12:33سبحانہ
12:35تو سارے واپس آگے
12:38کہنے لگے
12:39عمر
12:40جو تُو نے کیا ہمارے ساتھ ٹھیک ہے
12:42لیکن ہمیں فکر یہ ہے
12:44کہ اگر ہم جنت میں بھی ایسے ہی
12:46تمہارے
12:47اس طرح پیچھے رہ گئے
12:48تو ہمارا کیا بنے گا
12:49کوئی راستہ بتاؤ
12:51کہ ہم تم سے آگے تو نہیں نکل سکتے
12:53برابر تو ہو جائیں
12:54افراد تیار کی
12:56افراد
12:57آپ نے
12:59فرمایا کہ تم
13:00اللہ کے راستے میں نکل جاؤ
13:02جس میں وہ نکلے تھے
13:03تم بھی نکل جاؤ
13:04اپنی جانوں کے نظر آنے دو
13:06تو انشاءاللہ ہمارے ساتھ ہو جاؤ گے
13:08انہوں نے کہا ٹھیک ہے
13:09تو یہ سارے حضرات مکہ آئے
13:11اور انہوں نے مکہ چھوڑا
13:13چار سو بریشی نوجوان
13:15چار سو
13:16انہوں نے حجرت کی
13:17ملک شام میں جہاد ہو رہا تھا
13:19جب حارس ابن حشام
13:21یہ کون ہے
13:22یہ ابو جہل کے بھائی ہیں
13:23چھوٹے بھائی
13:25یہ
13:25ایمان لے آئے تھے
13:27فتح مکہ پر
13:28ان کو چھوڑنے کے لئے
13:30مکہ کا بچہ بچہ باہر نکلا
13:32اور جب وہ مکہ سے باہر آ گیا
13:35تو وہ سب رونے لگے
13:36کہ یہ تو وہ واپس نہیں آئی
13:37تو حضرت حارس کھڑے ہو گئے
13:40اور وہ فرمایا
13:41کہ میں تمہارا رونہ دیکھ رہا ہوں
13:43اللہ کی قسم
13:44مکہ سے معنی کوئی جگہ نہیں ہے
13:47لیکن
13:47اللہ کے نبی کی آواز پر
13:50ہمارے نوکروں نے لبیک کہا
13:51اور وہ اتنا آگے جا چکے ہیں
13:53کہ اگر مکہ کے پہاڑ سونا بن جائیں
13:56اور میں سارے خرچ کر دوں
13:57تو میں ان کے ایک مٹھیں جو
14:00جو انہوں نے اس وقت اللہ کے نام پر خرج کیا تھا
14:03میں اس کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا
14:05ہم اپنی جانے دے کر
14:07شاید وہاں تک چلے جائیں
14:09جب یہ لوگ پہنچے
14:10تو اجنا دین کی جنگ ہو رہی تھی
14:12اس میں اللہ تعالیٰ نے
14:14آسانی سے فتح دے دی
14:16آگے جرموک کی جنگ آگے
14:18جرموک کی جنگ میں
14:19عیسائیوں کا سردار تھا باہان
14:22وہ تین لاکھ کا لشکر تھا
14:24اور صحابہ چھتیس آزار تھے
14:26اور ان کے امیر تھے حضرت خالد
14:28اپنے ولید رضی جانا
14:29نو دن ہی ایک جنگ چلتی رہی
14:31اور اس میں ایک دن ایسا ہوا
14:33کہ صحابہ
14:36کو رومی
14:37ہٹاتے ہٹاتے ہٹاتے
14:40خیموں تک لے آئے
14:42تو ایک دن حضرت اکرمہ بن عبی جہل
14:46رضی اللہ تعالیٰ
14:46اپنے سر سے
14:48لوہی کے ٹوپی اتار کر
14:50پھر
14:50اور اپنے دلوار کا جو
14:54وہ کور تھا اس کو توڑ دیا
14:55اور کہا کون ہے میرے ہاتھ پر
14:58موت کی بیعت کا
14:59تو حضرت خالد اور اکرمہ
15:01ایک ہی قبیلہ بنو مخزوم ہے
15:03تو خالد نے ان کا ہاتھ پکڑ لیا
15:05کہا نہیں نہیں نہیں نہیں
15:06ایسا نہ کرو
15:08ابھی تیری ضرورت ہے
15:09تو انہیں جھڑکا دے کر ہاتھ چھڑا گیا
15:11الی
15:11میں اس کا
15:16عدب والا ترجمہ ہی کروں گا
15:19کہ مجھ سے دور ہو جاؤ
15:21لیکن انہوں نے بہت سخت لفظ استعمال کیا
15:25بہت سخت لفظ استعمال
15:27الیک عنی
15:29ہڑ جا پرے
15:30میں وہ ترجمہ نہیں کر رہا ہوں
15:32مقام عدب کی وجہ سے بتا
15:35پیچھے ہڑ جا
15:36ساری زندگیں میں اور میرا باپ
15:45اللہ کے نبی کی دشمنی میں گزار دی
15:47اور آج جب
15:48جب اس داگ کو دھونے کا وقت آئے
15:51تو میں بھاگ جاؤں گا
15:52میں نہیں ٹلوں گا
15:54تو سب سے پہلے کس نے بیعت کی
15:55ان کے بیٹے
15:56عمر بن اکرمان
15:58اور وہ جو چار سا پوریشی تھے
16:00ان سب نے ان کے ہاتھ پر بیعت کی
16:03اپنے تلواروں کے قبر توڑ دی
16:06اپنے ٹوپیاں اتار کے پھینک دی
16:08اور سینہ سپر ہو گئے
16:12گھوڑوں سے اتر گئے
16:13سینہ سپر ہو گئے
16:15اور لڑتے لڑتے
16:16رومیوں کو پیچھے دھکیلا
16:18اور رومیوں میں بھگدر مچ گئی
16:20جو ہی بھگدر مچی
16:22تو حضرت خالد بن اولید دوڑے دوڑے واپس آئے
16:24اکرمہ کی در ہے
16:25اکرمہ کی در ہے
16:27دیکھا تو وہ آخری سانسوں میں
16:33اور ان کے بیٹے عمر
16:35وہ شہید ہو چکے تھے
16:37دونوں باپ بیٹا خریب گریب تھے
16:40حضرت عمر کو انہوں نے اپنی
16:42یامپنڈلی پہ رکھا
16:43اور حضرت اکرمہ کو گود میں لے لیا
16:46اور پانی لے کر موں میں ٹپکایا
16:48حضرت اکرمہ نے آنکھیں کھولی
16:50کہا کون
16:51کہا میں خالد
16:52کیا ہوا
16:54اللہ نے آنکھیں تھنڈی تھی
16:56مسلمانوں کو فتح دی
16:58عمر کو کہہ دے نا
17:03جو تُو نے کہا تھا وہ ہم نے کر دی
17:05اب آگے اللہ کی مرضی
17:08جو تُو نے کہا تھا وہ ہم نے کر دی
17:10اور ان کی جان بھی آنکھیں
17:13جو تُو نے کہا تھا وہ ہم نے کر دی
17:16اے عمر جو تُو نے کہا تھا
17:18اور خالد ابن ولید کو غصہ ہو گیا
17:26جوش آگیا جوش آگیا جب خوش ہوتے تھے تو باپ کے نام سے پکار گیا
17:32جب غصے ہوتے تھے تو ماں کے نام سے پکار گیا
17:35حرد عمر کی باپ کا نام خطاب ہے
17:38اور ماں کا نام حنتما
17:40زدد خالد میں نے
17:42علید نے کہا اب حنتما کا بیٹا
17:45یہ نہیں کہہ سکتا
17:46کہ سرداروں نے قربانیاں نہیں کیا
17:49میرے نبی نے ایک نسل تیار کی
17:52یہ نبیوں کے کام کام
17:55مقصد تھا کہ انسانوں کو ایسا بنانا
17:59کہ وہ اللہ کو راضی کرنے والے بنے
18:02اور اللہ کی محبوب زندگی اپنائیں
18:05نکلنے کا پہلا مقصد ہی ہے
18:08کہ میری ذات بنے
18:10سارے جنت میں چلے جائیں
18:13میں جہنم میں چلا جاؤں
18:14تو مجھے کیا فائد ہو
18:15جنگ جاری تھی
18:21تو اگلے دن
18:25بہان نے
18:27جبلہ بن اہم غصانی کو بولایا
18:31عرب میں دو قبیلے بدنصیب نکلے
18:34جو ایمان نہ لاسکے
18:35ایک بنو غصان
18:36ایک بنو تغلب
18:38یہ دونوں عیسائی رہے
18:40ایمان نہیں لے
18:41بنو غصان اردن میں آج بھی آباد ہیں
18:44وہاں بھی ایک شہر کرک
18:46وہاں ماری جماعت گئی تھی
18:47وہاں وہ کافی آباد ہیں
18:49تو بہان نے اسے بولایا
18:51کہ تم ایسا کرو
18:53تم آج اپنے عرب لشکر کو لے کر
18:56عرب لوہے کو کٹے گا
19:00ان پہ اٹیک کرو
19:01کر جب تم شکست دو کہ
19:03پیچھے ہم آ جائے
19:04تو
19:06ساٹھ ہزار تھے عرب اس میں
19:09اس کے غصانی اور باقی میں لے ہوئے
19:14تو یہ خبر
19:17چونکہ آمنے سامنے لشکر تھے
19:18تو خالد ابن ولید تک یہ خبر پہنچ گئی
19:21ابو بیدہ رضی اللہ تعالیٰ
19:22ابو بیدہ اس وقت امیر بن چکے تھے
19:25حضرت خالد کو حضرت عمر نے ہٹا دیا تھا
19:28تو حضرت خالد نے ابو بیدہ سے کہا
19:31مجھے تیس آدمی دے دو میں ان ساٹھ ہزار کم فاولت کر
19:34ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ نے کہنے لے
19:38کہ مذاب کر رہے ہو
19:39یا سنجیدہ
19:41کہنے کے
19:43کفر میں تو بڑا دلیل بنتا تھا
19:46بزدل بنتا ہے
19:48کہنے نہیں بزدری کی بات نہیں انصاف کی بات ہے
19:50اگر تم نے کوئی جوہر دکھانا ہے
19:53تو ساٹھ تو کرو
19:54ایک مقابل میں ایک ہزار
19:56ابو بیدہ کہنے کے
19:58یہ چھیک ہے
20:00ابو خالد ساٹھ لے جاؤ
20:02کبھی دنیا میں
20:03میں نے بہت تاریخ بڑی اللہ کے فضل سے
20:06آپ نے بھی سنی ہوگی یا پڑھی ہوگی
20:09کبھی دیکھا ہے
20:11کوئی ایسے انسانوں کا مجمع
20:13جو ساٹھ کو لے کے
20:14ساٹھ ہزار پہ حملہ کرنے چل پڑ
20:16تو
20:22ابو بیدہ کہنے لے کہ
20:25خالد تو ہی چناؤ کر لے
20:29پھر کس کو لے جائے گا
20:30دونوں نے کہا ابو بیدہ
20:32میں ایسے لوگوں کو اس لشکر میں جانتا
20:38کہ جب وہ کسی بات کیلئے یوں ہاتھ اٹھاتے ہیں
20:42تو ان کے ہاتھ کبھی اللہ خالی نہیں اٹھاتے ہیں
20:46یہ نبی کی مہمت
20:50بڑے بڑے مرکز بنانا
20:54تو ضروریات میں سے ہے
20:56کام میں سے نہیں
20:57ضروریات ہے کام
20:59کام کی ضروریات میں سے ہے
21:01کہ تو بلا جس کو بلانا ہے
21:05تو پہلا نام لیا
21:07این عمرن التمین
21:09این فضل ابن عباس
21:13این زبیر ابن عوام
21:16این راف ابن عمیرہ
21:19این عبداللہ ابن عمر
21:22این عبدالرحمان ابن عبید بکر
21:25این ضرار ابن الازور
21:28این مقداد ابن الاسود
21:30این ابو ایوب الانساری
21:33این حاشم المتمر
21:35قال
21:36ساٹھ آدمیوں کے نام
21:40ان میں چوالیس انساری تھے
21:43اور سولہ مہاجر تھے
21:46تو ایک انساری کہنے لگا
21:48ہمیں برواتے ہو
21:49اپنوں کو بچاتے ہو
21:51تو خالد کہنے لگے
21:52اللہ کی قسم ہرگز نہیں
21:54میں نے یہ دیکھا نبی کریم کے ساتھ
21:57کہ مشکل وقت میں انسار کو آگے کرتے تھے
22:01تو آج اس مشکل گھڑی میں میں نے انہیں آگے کیا ہے
22:04سب کو کٹھا کیا
22:05اور فرمایا جاؤ آج رات تیاری کرو
22:09کیا تیاری تھی
22:10ساری رات یہ نفلوں میں اور رونے میں
22:15نفلوں میں اور رونے میں
22:17جب صبح ہوئی تو سب سے پہلے خالد ابن ولی
22:20زرہ پہن کر باہر نکلے
22:22تو انہوں نے دیکھا حضرت زبیر ابن عوام کو
22:25ان کی بیوی حضرت اسما
22:27ابو بکر کی بیٹی
22:29انہوں نے اب گھوڑے کی لگام
22:31اپنے خامن کی پکڑی ہوئی
22:32کیا عورتیں تھی اور کیا مرد
22:36گھوڑی کے لگام پکڑے ہوئے لائیں
22:39اور زبیر کو لاکر
22:40حضرت خالد کے برابر کھڑا کر دیا
22:43زرار ابن عزور جو تھے
22:45وہ جب لڑتے تھے تو ننگے بدن لڑتے تھے
22:48صرف تحمد ہوتا تھا
22:50اور کرتہ بھی نہیں بنیان بھی نہیں
22:52اور زرہ بھی نہیں
22:53کہتے ہیں میں تو شہادت کے لیے نکلتا ہوں
22:55میں ہی کہوں زرہ پہنو
22:56وہ شہادت چاہیے
22:58اور نیزے سے لڑتے تھے تلوار سے نہیں
23:01تو وہ اسی طرح آگئے
23:02نیزہ لیے اور ننگے بدن
23:04آپ نے کب واپس جاؤ
23:05زرہ پہنو تلوار لے کر آؤ
23:08آج نیزہ کام نہیں آئے گا
23:10آج تلوار کام آئے
23:11اور یہ ساٹھ آدمی
23:14زمین آسوان
23:16نے آج تک ایسا منظر
23:18نہ دیکھا نہ دیکھے گی
23:19جب جبلہ نے دیکھا
23:25کہ ساٹھ آدمی آ رہے ہیں
23:27کہنے گا بیکھیا ڈار گئے ہیں نا
23:29انہوں نے پہنو میرے نا
23:31منتاں کرنے جی صلاح کر لو
23:33عزیزی لڑن جو کہ نہیں رہ گئے ہیں
23:35مہربانی کرو سارنا صلاح کرو
23:37میں منہ انہوں دھون دے دیں ہمنا آج
23:40جوٹیاں بڑیاں شرطہ میں رکھنے ہیں نا
23:43انہوں نے ناک زمین تجاہ لگڑے ہیں
23:46جب آمنے سامنے ہو گئے آوازیں پہنچنے لگی تو
23:53جبلہ کہنے لگا آگئے ہو سلا کے لیے
23:56تو سلا؟ یہ کس نے کہا؟
24:00کہا ہم تو تمہارے سر کاٹنا ہے
24:02کہا ترہا دماغ ٹھیک ہے؟
24:06تیری عقل سلامت ہے
24:08تمہیں تم ویسے ہی اوپر سے گزر جائیں تو تم ختم ہو جاؤگے
24:13کہنے گا شکاری جب چڑیاں پکڑتا ہے
24:17تو ایک ہوتا ہے اور ہزاروں چڑیاں پکڑ لیتا ہے
24:20تم ہمارے لئے چڑیوں کی طرح آؤ جس کو پکڑ لیں جس کو چھوڑ دیں
24:23تو اس کو پڑھتا ہے شایعہ
24:26کہنے گا آخر میری برگو میں بھی عرب کا خون ہے
24:30میں نہیں چاہتا کہ تاریخ تانہ دے
24:33کہ جبلہ نے ساٹھ ہزار کے ساتھ ساٹھ پہ حملہ کر دیا
24:38کہا میرے پتر آتا ہے صحیح پھر تین داؤں پہ تلکڑا تھی
24:41تو اس کو خصہ چڑھا
24:43کہا اٹھیک کرو
24:45پہلا حملہ ساٹھ پر پیچھے ساٹھ ہزار
24:51سف ٹوٹ نہیں سکتے
24:53سف نہیں توڑ سکتے
24:54پھر دوسرا حملہ ہو
24:56سف نہیں ٹوٹی
24:58یہاں لوگ تیار کیے میرے نبی
25:02سب تو انسان سازی ہے دبلیگ کا کام
25:08نبیوں کو کام انسان سازی ہے
25:11ایسا انسان بنے کہ
25:14اللہ تعالیٰ کی رحمت کی نظر اس پہ پڑھتی رہے
25:17تیسرا حملہ کیا
25:24تو سف ٹوٹ گئی
25:25تو خالد ابن ولید نے اعلان کیا چھے چھے ہو جاؤ
25:29اپنی کمر میں لالو اور چھے چھے کی ٹولی بنا دو
25:32دس چکے ساٹھ
25:33دس ٹولیاں بن گئیں
25:35خالد ابن ولید کے ساتھ تھے
25:37خالد ابن ولید
25:38فضل ابن عباس
25:40زبیر ابن عوام
25:41عبد الرمان بن عبی بکر
25:44زرار ابن العزور اور راف ابن عمیرہ
25:47عطائی
25:47یہ چھے آدمی حضرت خالد کے ٹولے میں تھے
25:51اور پورا زور لگا رہے تھے
25:56عیسائی عرب خالد کو قتل کرنے کے لیے
25:59کہ اے مارے گا تب پیچھے کام بان جاوے گا
26:02تو حضرت عبداللہ امن عمر فرماتے ہیں
26:05صدقے جاؤں میں
26:08ان شے آدمیوں کے
26:10اور خاص سور پر فضل ابن عباس
26:14اور زبیر ابن عوام پر
26:16کہ بیس دفعہ حملہ کیا
26:19عرب عیسائیوں نے خالد کو قتل کرنے کے لیے
26:22اور صرف فضل بن عباس
26:25اور زبیر بن عوام نے
26:27ان ہزاروں کا مو پھیر دیا
26:29اور فضل ابن عباس کہتے
26:33یا معاشر القلاب
26:36اے کتوں کی جمعات
26:38اصحابِ رسول سے ہٹ جاؤ
26:42اصحابِ رسول سے ہٹ جاؤ
26:44اصحابِ رسول سے ہٹ جاؤ
26:44اور شرحبیل ابن حسنہ
26:46وہ زور زور سے قرآن
26:49کتھے پڑیا جاندائی کتھے پڑیا جا رہے ہیں
26:57ختمہ تے قرآن پڑو
26:59میت تے قرآن پڑو
27:01وہ زور زور سے تلاوت کر رہے تھے
27:05اِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
27:08أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ
27:11بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةِ
27:13يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
27:15فَيَبْتُلُونَ وَيُبْتَلُونَ وَعْدًا
27:17وَعْدًا عَلَيْهِ حَقًّا فِي الدَّورَاتِ وَالْإِنجِلِ
27:21وَالْقُرْآنَ فَمَنْ أَوْفَى بِأَحْدِهِ مِنَ اللَّهِ
27:24فَسْتَبْشِرُو بِبَعْكُمُن لَذِي بَایَاكُمْ بِهِ
27:28وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزِ الْعَظِيمِ
27:30قرآن پڑھنے دیلی چاستا
27:32ویتسرن دیلی چاستا
27:34ہو ہو
27:36اثر قریب ہوئی تو
27:38ابو بیدہ کہنے لگے
27:39خالد نے حلاق کر دیا
27:40خالد نے صحابہ کو حلاق کر دیا
27:43میں عمر کو کیا جواب دوں گا
27:45تو نکلو سب
27:47ابو صفیان کہنے لگے
27:48ابو بیدہ
27:50اب نہیں نکلنا
27:52ان کی موت بھی کامیابی ہے
27:55اب یہ بزدلی ہے
27:57سبر کرو انتظار کرو
27:59اثر ڈھلی
28:00تو ایک خوفناک چیخ کی آواز آئی
28:02اور عرب عیسائیوں کے قدم اکھڑ گئے
28:06اور وہ بھاگ نکلے
28:08اور صورت ڈوب چکا تھا
28:12وہ بھاگ نکلے
28:13تو آپ نے اعلان کیا
28:14کہ کوئی بھاگتے والوں کے پیچھے نہ جائے
28:16تو جب وہ
28:18کھڑے ہوئے
28:20تو دیکھا بیس آدم
28:22بہت خالد ام نے ولید اپنا ایسے ماتھا پیٹنے لگے
28:26ہائے ہائے
28:28میں نے اصحاب رسول کو حلاق کر دیا
28:30اب میں عمر کو کیا جواب دوں گا
28:33تو حضرت
28:34رافہ نے کہا
28:36ایسا کرو
28:37کہ دیکھو
28:38یہ جو میتیں ہیں
28:41ان میں ہمارے آدمی کتنے مرے ہیں
28:43تو لائے کو
28:47مشعلیں لے کر آئے
28:50اور سارے
28:52مرے ہوئوں کا
28:54جائزہ لیا
28:55تو ٹوپے
28:56دس صحابہ شہید
28:59اور ان کے پانچ ہزار مرے پڑے تھے
29:04تو کہنے کے
29:05وی تدہ تری
29:06باقی تری ہی تے گئے
29:09تو حضرت
29:10مقداد کہنے کے
29:13لگتا ہے وہ ان کے
29:14تاقب میں پیچھے چلے گئے
29:16تو ابو بیدان
29:18کہنے کے کون جائے گا ان کے لئے
29:20خالد کہنے کے میں جاؤں گا
29:22کہنے کے تو بہت تھک گیا
29:23آرام کر لے
29:24کہنے کے آرام تو کٹھا جنت میں ہی ہوگا
29:27میں جاؤں گا
29:28اسلام علیکم
29:33مزید
29:34ایسے پیارے پیارے
29:35اسلامی
29:36بیان سننے کے لئے
29:37اپنے چین سکر
29:39پاتھویسٹ
29:40سبسکر
29:41ایسا کو
29:42باہم فیم