00:00دو دوست ایک قبرستان سے گزر رہے تھے ان میں سے ایک دوست ایک قبر کے ساتھ کھڑے ہو کر بولا یہ قبر بیچارے مزمل کی ہے بہت اچھا آدمی تھا مرتے وقت بیچارا اپنا سب کچھ یتیم خانے کے حوالے کر گیا دوسرے دوست نے کہا بھلا ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ کیا کچھ دے گئے پہلے دوست نے جواب دیا یہی کوئی چار لڑکے اور چھے لڑکیاں