Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/30/2025
funny

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کرکٹ کے ایک کھلاڑی نے اپنی دلہن سے کہا
00:02شنہ
00:04آج ہماری زندگی کا ایک نیا ٹیسٹ میچ شروع ہونے والا ہے
00:08میرے والدین کو تمہیں ایمپائر کی حیثیت سے قبول کرنا ہوگا
00:13چاہے وہ تمہیں ال بی ڈبلیو دے کر واپس پوائلین ہی کیوں نہ بھیج دیں
00:17ہم اپنی محبت کے رولز سے اپنے گھر کو مضبوط پچھ کی طرح بنائیں گے
00:22میری بہنیں مجھ سے رن آؤٹ کی اپیل کر دیں
00:25اور بھائی سٹمپ آؤٹ کی
00:28تو ایسے میں اپنے خدمت کی بالز پھینک کر میرے گھر والوں کا دل جیتنے کی کوشش کرنا
00:33تم اپنے خدمت اور محبت کے چوکے چھکے لگا کر
00:37اپنے وفاداری سے زیادہ سے زیادہ رنس بنا کر ہمارے خاندان میں ورڈ چیمپئن بن سکتی ہو