Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/27/2025

Category

People
Transcript
00:00आज की वीडियो में अप से कुछ इंतिहाई एहम मौामलाइपर बात होगी।
00:04लाइन आफ कंट्रोल पर गुजिशता रात एक बार फिर फाइरिंग का वाकिया पेश आया है।
00:09वो सीज फाइर मौाहिदा जो एक तवील अरसे से काइम था, अब खत्म हो चुका है।
00:14Wقفے Wقفے سے دونوں جانب سے فائرنگ ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز اور ایڈوز بھی گردش کر رہی ہے۔
00:20اگرچہ یہ واضح نہیں کہ یہ موجودہ لمحات کی ہیں یا پرانی لیکن یہ تیہ ہے کہ سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
00:27ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی لیکن صورتحال دن با دن سنجیدہ ہوتی جا رہی ہے۔
00:34پاکستان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو غیر جانب دارانہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے جیسی پیشکش ماضی میں بھی کی گئی تھی۔
00:41لیکن بدقسمتی سے بھارت کی طرف سے اس پیشکش کا کوئی مصبت جواب نہیں آیا۔
00:46اس حد دھرمی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت نے دریائے جہلم میں اضافی پانی چھوڑا بغیر اطلاع دیئے جو کہ سندھ تاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
00:55بھارت کی پرانی خواہش ہے کہ کسی نہ کسی طرح پاکستان کو بنجر کیا جائے۔
01:00کئی دہائیوں سے بھارت اپنے طویل المددتی منصوبوں پر عمل پیرا ہے چاہے وہ ثقافتی یلغار ہو یا معاہدوں کو بتدریج غیر مؤثر بنانا۔
01:08اور اب جب ان کی معیشت مضبوط ہو چکی ہے تو وہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کیلئے مزید متحرک ہو گئے ہیں۔
01:15اس دوران پاکستان کے اندرونی حالات پر بھی بات کرنا ضروری ہے۔
01:19جب بھارت کی جانب سے حملے کیے جاتے ہیں یا سخت بیانات آتے ہیں تو یہاں کے ٹی وی چینلز ان خبروں کو تو دکھاتے ہیں لیکن اپنے ہی مرک کے ان رہنماؤں کو بلیک آؤٹ کر دیتے ہیں جنہوں نے بھارت کو موصر جواب دیا تھا۔
01:31ایک طرف بھارتی میڈیا اپنے بیانیے کو مضبوط کر رہا ہے دوسری طرف پاکستان میں سچ بولنے والوں کی آواز دبا دی جاتی ہے۔
01:38خالیہ دنوں میں ایسا بھی دیکھا گیا کہ پاکستانی میڈیا پر بھارتی وزیرعظم کے بیانات تو چلتے ہیں لیکن اپنے مرک کے ان رہنماؤں کا ذکر بھی ممنوع ہے جو پاکستان کی خود مختاری کے لیے کھڑے رہے۔
01:49یہ دوہرہ میار کس سمت لے جائے گا؟
01:52اس سوال پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔
01:56آج پاکستان میں ایک دلچسپ مگر افسوسناک صورتحال ہے۔
01:59ایک طرف دعویٰ کیا جاتا ہے کہ عوام فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے دوسری طرف سوشل میڈیا پر ریلیز ہونے والے نغموں اور تقاریر کی مقبولیت انتہائی کم ہے۔
02:09اگر واقعی قوم ساتھ کھڑی ہوتی تو لاکھوں کی تعداد میں وہ مواد دیکھا جاتا ہے۔
02:13یہ عوام کی ناراضی کا واضح ثبوت ہے۔
02:16جب عوام کا منڈٹ چھینہ جائے جب ان پر ایسے حکمران مسلط کیے جائیں جنہیں وہ مسترد کر چکے ہوں تو پھر عوام کا دل بھی ٹوٹتا ہے اور ان کی دلچسپی بھی ختم ہو جاتی ہے۔
02:27مزید یہ کہ موجودہ قیادت نہ صرف داخلی سطح پر ناکام ہو رہی ہے بلکہ بین الاقوامی محاص پر بھی کمزوری دکھا رہی ہے۔
02:34بھارت کے خلاف جرت مندانہ موقف اپنانے کی بجائے آج کے حکمران بھارت کا نام لینے سے بھی ہچکچاتے ہیں۔
02:41جبکہ ماضی میں جب کوئی خطرہ درپیش ہوتا تھا تو مضبوط اور دو ٹوک موقف اپنایا جاتا تھا۔
02:47اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان اصل جنگ میدان میں نہیں میڈیا پر لڑی جا رہی ہے۔
02:52دونوں طرف سے پروپیگنڈا جاری ہے۔
02:55البتہ سمجھدار لوگ جانتے ہیں کہ کسی بڑی جنگ کا امکان نہیں ہے کیونکہ چھوٹی جنگ بھارت کے مفاد میں نہیں اور طویل جنگ پاکستان کے لیے نقصان دے ہو سکتی ہے۔
03:05جب تک پاکستان کے پاس ایٹمی صلاحیت موجود ہے دشمن مکمل طور پر حاوی نہیں ہو سکتا۔
03:11البتہ اصل خطرہ پاکستان کے اندرونی استحکام کو لاہق ہے۔
03:15دشمن کو معلوم ہے کہ پاکستان کو مان جنگ میں ہرانا مشکل ہے لیکن اندر سے کمزور کرنا آسان ہے۔
03:22لہذا ضروری ہے کہ ہم ہوشیار رہیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں اور ان قوتوں کو پہچانے جو پاکستان کی سالمیت کے خلاف کام کر رہی ہیں چاہے وہ باہر ہوا اندر۔

Recommended