Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/26/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
00:30اور تیرے بھیجے ہوئے اس دستور کو جو ہمارے لئے دستور حیات ہے
00:39اس کو زندگی کا سچا اور صحیح دستور مان کے رازی
00:45حدیث کی الفاظ ہے جو ایک مرتبہ یہ لفظ دینوں بول دیتا ہے
00:51اللہ میں راضی تجھ سے بھی تیرے پیغمبر سے بھی اور تیرے دین سے بھی
00:57پہلا انعام یہ ملتا ہے غفر اللہ له ما تقدم من زنبی
01:03رب تعالی پچھلے سارے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں
01:08اور دوسرا انعام یہ ملتا ہے
01:11من قال حین يصبح ثلاثا وحین يمسی ثلاثا
01:17تین مربع صبح پڑھ لے تین مربع شام کو پڑھ لے
01:22حلت له شفاعتی یوم القیامہ
01:25اللہ کے پیارے پیغمبر فرماتے ہیں
01:28میں قیامت کے دن اس کے لئے سفارشی بن جاؤں گا
01:32شفاعت کروں گا
01:34اور آپ کے علم میں ہونا شاید
01:36کوئی جنتی جنت میں نہیں جا سکے گا
01:41جب تک اللہ کے حصول کی سفارش نہیں ہوگی
01:43کوئی جنتی اپنے اوپر والے درجے تک
01:49اس وقت تک نہیں جا سکے گا
01:51جب تک اللہ کے حصول کی سفارش نہیں ہوگی
01:53اور تیسرا فائدہ
01:56رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:00جو کسی ظالم بادشاہ سے ڈرتا ہے
02:04کہ وہ ظلم نہ کرے مجھ پہ
02:06یہ بات اپنی زبان پہ لے آئے
02:09رضیت باللہ ربا
02:11وبالاسلام دینا
02:14وبمحمد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:18اللہ الصالم بادشاہ کے ظلم سے
02:21اسے محفوظ فرما دے
02:22چوتا فائدہ
02:25رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:29اَنَا الزَّعِيم مَيْزَا مِنْهُمْ
02:33لَآَاقُزَنَّهُ بِيَدِي
02:36میں اس شخص کا ہاتھ قیامت کے دن
02:40اپنے ہاتھ سے پکڑوں گا
02:42اور اس کا ہاتھ پکڑ کے
02:44خود جنت میں داخل کرواؤں گا
02:46پانچمہ فائدہ جو پانچمی روایت میں ہے
02:50رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:54اللہ حضر الجلال نے یہ حق رکھا ہے
02:59کہ اَنَا حَقًا عَلَى اللَّهُ
03:02اَن يُرْضِيَهُ
03:04يَوْمَ الْقِيَامَةِ
03:06رب تعالی قیامت کو اسے چنت میں تو داخل فرمائیں گے
03:11اس وقت تک نعمتیں دیتی رہیں گے
03:14جب تک یہ بول کے نہیں کہہ دے گا
03:17رضی تو یارب میں اب اللہ راضی ہو گیا
03:20آج اس مبارک کلمے کو
03:23اپنا ورد بنائیے

Recommended