Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/20/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00مفتی تارق مسود سپیشل
00:30مفتی چاہیے موت سے پہلے پہلے
00:32کیونکہ موت کا کچھ پتہ نہیں ہے
00:34گناہ ہو گیا
00:36فوراں توبہ کی طرف دوڑو بھائی
00:38موت سے پہلے ہاتھ اٹھانے کی توفیق مل جائے
00:40بڑی نعمت اللہ کی
00:42کیونکہ اللہ جیسے گناہ سے ناراض ہوتا ہے
00:44تو گناہ سے توبہ کرنے پر
00:46خوش بھی تو ہوتا ہے نا یہ نظام عدل تھوڑی ہے
00:48کہ جب گناہ ہوا تو سزا دے رہا ہے
00:50اور جب گناہ کی معافی مانگ رہے ہو تو پھر
00:52جزا نہیں دے رہا وہ کہے گا بھئی جیسے گناہ پہ
00:54عذاب دیتا ہوں ایسے ہی توبہ ایک نیکی
00:56ہے اس توبہ پہ کیا کرتا ہوں میں
00:58خوش بھی تو ہوتا ہوں میں
00:59ہمارے ایک دوست تھے بچپن میں
01:02ان کو شراب کی اور پولٹی سیدھی چیزوں
01:04کی عادت پڑ گئی ان کو میں کسی خانقہ
01:06میں لے گیا حضرت حکیم اختر صاحب رحمہ
01:08اللہ تعالی بڑے بزرگ تھے زندہ تھے
01:10ان کے پاس میں لے گیا میں نے ان سے اس کو
01:12بیعت کروا دیا
01:13اب وہ ایک دن آیا میرے پاس
01:16کہہ رہا ہے یار میں بیعت ہو گیا
01:18بڑا فائدہ ہو لیکن پھر مجھ سے گناہ ہو جاتا ہے
01:20اور بار بار توبہ کرتا ہوں اب تو مجھے توبہ کرتے
01:22وئے شرم آ رہی ہے
01:22توبہ کرتے وئے کیا آ رہی ہے
01:24شرم آ رہی ہے
01:26کہ اللہ بھی کہے گا کل توبہ کر کے گیا تھا
01:30رو رو کے ایسے گڑ گڑا رہا ہے
01:31جیسے سے زیادہ نیک دنیا میں کوئی ہے ہی نہیں
01:33اگلے دن پھر برماشی کر کے آ رہا ہے
01:36تو وہ گھٹکا بھی کھاتا تھا
01:39گھٹکا اس وقت میرا خیال ایجاد نہیں ہوا تھا
01:42سگرٹ
01:43پان
01:44نسوار
01:45چرس
01:46جو نشہ نہیں کر رہا تھا نا وہ وہ نشہ تھا جس کے اس کے پاس پیسے نہیں ہوتے تھے
01:51باقی ساری جنہیں کر رہا تھا وہ
01:53اور اس کو ہدایت بھی کیسے ملی توبہ کی توفیق
01:57توبہ کی توفیق کیسے ملی
01:59کسی قادیانی نے
02:01اس کو لندن کے ویزے کی لالش دے کے
02:03قادیانی بنانے لگا تھا اس کو
02:04اچھا ہم سے آکے قادیانیوں کے فیور میں بات کرتا تھا
02:09میں اسے سمجھاتا تھا بھائی مرزا غلام
02:11احمد قادیانی جھوٹا نبی ہے ایمان کیوں بیچ رہے
02:13تو ہمارا کیونکہ دوست تھا نا
02:15اس کو ہم سمجھا رہے یار تو شراب کباب سے
02:17اب یہاں بھی انتے ہیں تو ایمان بیچ رہے کیا کر رہے
02:19اتنی بحث ہوتی
02:21نباس سمجھ میں آتی ایک دن آیا
02:23میرے پاس میں جمعرات کو نا میری چھٹی ہوتی تھی
02:25مدرسے کی میں گھر آتا تھا
02:27تو وہ ملنے کے لئے آ گیا
02:28مجھے کہتا ہے آپ سے ضروری بات ہے
02:30اندھیرے میں لے گیا وہاں پیچھے
02:32کہیں جو ہے نا وہ نئی عبادی
02:35بن رہی تھی وہاں نئی نئی سڑکیں
02:37بچھے تھی عبادی وہاں اندھیرے میں لے گیا کہہ رہے بھائی
02:39میں توبہ کرتا ہوں قادیانی اس سے
02:41احمدی اس سے میری توبہ
02:42میں نے کہا اللہ یہ کیسے ہدایت دی
02:45بھی کیا ہوئے کہہ رہے یار جس قادیانی
02:47نے نازم آباد میں ایک بڑا سیٹ تھا
02:49مالدار وہ مجھے
02:51اس نے لالچ دیوی تھی کہ
02:53یوکے کا ویزہ دلوا دوں گا قادیانی ہو جاؤ
02:55اور میں ویزے کے لالچ میں اور مجھے
02:57کہتے ایک دن کیا ہوا
02:59مجھے اپنے گھر میں لے کر گیا
03:00اندر پچاس سال اس کی عمر تھی
03:02کہہ رہا ہے اتنا خوبصورت ہینڈ سم آدمی تھا وہ
03:04اندر بیٹھا ہوا ہے میں باہر ہوں
03:07نکل ہی نہیں رہا
03:09گھنٹا ہو گیا دو گھنٹے ہو گیا
03:11بھار ہی نہیں ہے اس کے بیٹوں کو بلائے دروازہ کھلا
03:13تو ہارٹ ایٹیک ہوا ہے اندھا پڑا ہوئے
03:14اور مو سے خون نکل رہے
03:16کہہ رہا ہے میں کامپنے لگا میں نے کہا
03:19بھائی یہ دنیا کا انجام کیا ہے
03:20یہ انجام ہے
03:23جس مال کے پیچھے میں بھاگ رہا ہوں
03:24یعنی اس کے دل میں تو لالچ تھی نا
03:27کہ لندن کا ویزہ ملے گا یہ ہوگا وہ ہوگا
03:29کہہ رہا ہے میں نے کہا یار یہ دنیا ہے
03:31دو منٹ نہیں لگے
03:33اس آدمی کو جو مجھے
03:35جنت کے باغار دکھا رہا ہے
03:37دنیا میں خود اس کا اپنا انجام کیا ہوا ہے
03:39تو کسی کے ساتھ بھی موت ہو سکتی ہے نا
03:41کہہ رہا پچاس سال کا ینگ آدمی
03:43ایسے ہی موتیں ہوتی ہیں آپ دیکھ لو
03:45کھڑے کھڑے لوگ گر جاتے ہیں
03:47کہہ رہے میں نے کہا یار میں اپنا ایمان بیش رہا ہوں
03:49ان پیسوں کے پیچھے کل میرا بھی یہ انجام ہوگا
03:52تو اس کے الفاظ میں بتا رہا ہوں
03:54قادیانی اعتراض کریں گے
03:56کہ یار یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں
04:05دفنانے کے لئے کیونکہ دوستی تھی نا
04:07جب ان کو دفنانے کے لئے گیا ہوں کہہ رہے ہیں
04:09مجھے قبرستان کے نیچے اللہ کی قسم ایسا لگ رہا تھا
04:11جیسے آگ جل رہی ہے
04:12اور اس کو آگ میں پھینک رہے ہیں یہ لوگ
04:14مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا
04:16تو یہ بتاتے ہوئے بھی بڑا چذباتی ہو رہا تھا
04:19ہم نے کہا چلو آپ کو ہماری باتیں سمجھ میں نہیں آئیں
04:22لیکن اللہ نے آپ پر رحم کیا
04:23اب اس کو توبہ طائب کیا خیال پیدا ہوا
04:26جب آدمی یوٹن لیتا ہے
04:27تو پھر پورا نیک بننے کی کوشش کہہ رہا ہے
04:28یار میں شراب چھوڑنا چاہتا ہوں
04:30یہ نسوار چھوڑا
04:31حالانکہ نسوار تو حرام نہیں ہے
04:33لیکن اس نے کہا میں سب چیزیں چھوڑنا چاہتا ہوں
04:36تو میں اس کو لے گیا حضرت حکیم اختر صاحب رحمہ اللہ تعالی کے پاس
04:39کیونکہ یہ شائرانہ مزاج تھا اس کا
04:42تو حضرت کی بھی شعر و شائری بہت ہوتی تھی
04:44اب جب اس نے ان کا بیان سنا ہے
04:47تو یہ پھوٹ پھوٹ بہت اثر ہو رہا تھا دل پہ نا
04:49تو کہہ رہے ہیں یہ تو سارا میرے بارے میں بیان ہو رہا ہے
04:52تو کیونکہ بدنظری کا اس کو ایسا چیمپین تھا نا یہ
04:56کبھی کوئی انٹی کہیں سے گزرے اور یہ نہ دیکھے یہ ایسا ہوتا نہیں تھا
05:01کہ خود بتاتا یار یہ عورت میری کمزوری
05:02ایسی مجھ سے بہت کلوز تھا
05:04کہہ رہے ہیں عورت میری کمزوری ہے بھائی
05:06کہیں سے انٹی گزر نہیں ہوں گھر تک پہنچا گیا آتا تھا
05:08اب ان کا پورا بیان بدنظری کے خلاف یہ وہاں چیخ رہا ہے نا
05:12لوگ بھی اس کو دیکھ رہے ہیں
05:13خیر ہم نے بیعت کرا دیا
05:15اب توبہ کتائب کر لی اس نے
05:17تھوڑے دن میں پھر کہتا ہے میں گھر آتا ہوں مجھ سے پھر گناہ ہو جاتا ہے
05:20بار بار جب ہوا نا تو مجھ سے ملا کہنے لگا
05:22یار اب تو مجھے توبہ کرتے ہوئے کیا
05:24شرم آ رہی ہے اللہ بھی کہہ گا
05:26کل رود ہو کے گیا ہے
05:27توبہ کی اب دوبارہ کیا آگ کر رہا ہے
05:29اب دوبارہ تجھے
05:32شرم نہیں آتی معافی مانگنے آ گیا
05:34تو میں اس کو دوبارہ لے کر گیا
05:37اللہ کی قدرت حضرت حقیم اختر صاحب رحمہ اللہ تعالی
05:40میرے تو شیخ حضرت مفتی رشید احمد صاحب تھے
05:42لیکن میں اس کی وجہ سے ان کے پاس
05:44چلا گیا
05:45تو وہ بیان میں کہنے لگے
05:47یہ اہلاللہ ایسے ہوتے ہیں کہ
05:48آپ کے دل میں جو بات ہوتی ہے نا
05:51یہ وہی زبان سے اکثر ان کی دل
05:53بیان میں نکل رہی ہو
05:54انہوں نے کہا کہ دیکھو جب تم سے
05:57گناہ ہوتا ہے نا
05:59توبہ ٹوٹی ہے
06:00اس وقت شرم آنی چاہیے
06:02توبہ کرتے ہوئے شرم نہ کھاؤ
06:04توبہ توڑتے ہوئے شرم آنی چاہیے
06:06توڑتے ہوئے شرم آنی رہی ہوتی
06:08اور دوبارہ توبہ کرتے ہوئے آ رہی ہے
06:13ہونا تو یہ چاہیے جب توبہ کر کے گیا ہے
06:16تو دوبارہ گناہ کرتے ہوئے شرم آئے نا
06:17کہ یار کل کتنا رو دھو کے گیا ہوں
06:19اور اللہ سے معافية مانگئی ہیں
06:20اس وقت شرم نہیں آ رہی ہے
06:22شیطان کہے
06:23تو انہوں نے کہا بار بار توبہ ہو جائے
06:25توبہ کرتے ہوئے شرم
06:27مت کرو
06:28اس لئے کہ توبہ نیکی ہے
06:29نیکی کرتے ہوئے شرم نہیں آنی چاہیے
06:31توبہ توڑنا گناہ
06:32گناہ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے
06:34میں نے کہا لے بھائیہ ہو گیا نا
06:36تیرے اشکال کا جواب مل گیا
06:38تو بار بار
06:41اس سے فائدہ کیا ہوگا میرے بھائی
06:43آپ کا اس قدم وہیں
06:44رک جائیں گے
06:46اور انشاءاللہ ریورس بھی ہو گیا
06:47ایسا نہیں ہے
06:48آہستہ آہستہ گناہ چھوڑ جائے گا
06:49اللہ تعالیٰ سمجھنے کی عمل کی توفیق اتا فرمائے

Recommended