"ٹنکی کی مستیاں" ایک شرارتی بچے ٹنکی کی کہانی ہے، جو اپنی شرارتوں سے دوسروں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ لیکن جیسے جیسے کہانی آگے بڑھتی ہے، وہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھتا ہے۔ یہ ایک سبق آموز اور دلچسپ کارٹون کہانی ہے جو بچوں کو شرارتوں کے نقصانات اور اچھی عادات اپنانے کی ترغیب دیتی ہے۔ "Tinki Ki Mastiyaan" is a funny and meaningful cartoon about a mischievous boy named Tinkoo whose pranks often lead to trouble and harm. Through fun and engaging moments, the story delivers a valuable lesson about responsibility and learning from one’s mistakes.