Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/16/2025
Experience the divine message of the Holy Quran through this clear and accurate English translation. This video presents the sacred text in a way that is easy to understand for English-speaking audiences, helping you connect with the spiritual wisdom and guidance of Islam. Ideal for both Muslims and non-Muslims seeking knowledge and insight

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:05اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:08جو چیز اللہ نے تمہارے لیے جائز کی ہے
00:11تم اس سے کنارہ کشی کیوں کرتے ہو
00:12اس سے اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہو
00:15اور اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے
00:18اللہ نے تم لوگوں کے لیے تمہاری قسموں کا کفارہ مقدر کر دیا ہے
00:22اور اللہ ہی تمہارا کارساز ہے
00:25اور وہ دانہ ہے حکمت والا ہے
00:27تو یاد کرو جب پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
00:31اپنی ایک بیوی سے ایک بھیت کی بات کہی
00:34تو اس نے دوسری کو بتا دی
00:35پھر جب اس نے اس کو ظاہر کر دیا
00:37اور اللہ نے اس حال سے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آگاہ کر دیا
00:43پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان بیوی کو
00:47وہ بات کچھ تو جتائی اور کچھ نہ بتائی
00:49جب وہ بات ان کو بتائی
00:51تو وہ پوچھنے لگیں کہ آپ کو یہ کس نے بتایا
00:54He told me that he has told me that he knows everything that he knows everything.

Recommended