Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00ڈیمانی صحیح
00:30یہ کوئی پڑھائیوں ڈگریہ نہیں ہے
00:32کہ آپ وقت میں نمازی نہ پڑھیں
00:33اس قرآن حفظ کرنے کا
00:36یہ آپ دسیوں ڈگریہ
00:38اپنے دامن میں سمیٹھنے کا
00:40کوئی فائدہ نہیں ہے
00:42کہ آپ کو وقت پہ نماز پڑھنا ہی نصیب نہ ہو
00:44صحیح بخاری پڑھنے والے اور سننے والے جانتے ہیں
00:48کہ جب اللہ کیسو نے دیکھا تھا
00:50کہ ایک شخص بیٹھا ہوا ہے
00:52اور ایک کی ہاتھ میں پتھر ہے
00:54اس کے سر پہ پتھر ماتر
00:58کچھل دیتا ہے
01:00جب اللہ عمین سے پوچھا
01:02یہ کون ہے
01:03کہا ہادا اللہ ذی یأخذ القرآن
01:07ویرفقہ وینام عن الصلاة المکتوبہ
01:11یہ وہ ہے جو پڑھتا تو قرآن تھا
01:13لیکن نماز کے وقت سویا ہوتا تھا
01:16ایک گرمی اور سردی کا موسم بہانہ نہیں ہے
01:20نہ ہم زندگی کے پہلے لوگ ہیں
01:22کہ ہم سے پہلے کو پیدا ہی نہیں ہوا
01:24چودہ سو سال گزر گئے
01:27جن کو اللہ حضور جلال نے پسند کیا
01:30وہ گرمیوں کی راتوں میں تحجد بھی پڑھتے ہیں
01:34تو میں اگر اس بات کے خطرہ لاحق ہے
01:36کہ صبح نہیں اٹھوں گا
01:37عشاء کے ساتھ بڑھ کے سو جائیے
01:39پھر بھی رات موجود ہے
01:42اور آپ عادت کھانے کی
01:45گفتگو کی
01:47سونے کی
01:49خود سیٹ کر سکتے ہیں
01:50آپ چاہیں تو ایک
01:53روٹی پہ بھی گزارہ کر سکتے ہیں
01:56اگر آپ عادت بنا لیں کہ نہیں
01:58چار سے کم تو بات بھی بنے گی
02:00آپ کی عادت بن جائے گی
02:01سونا بھی اسی طرح ہے
02:03گفتگو کرنا بھی اسی طرح ہے
02:06آپ جس طرح اپنے آپ کو سیٹ کرنا چاہیں کر سکتے ہیں
02:09من تصبر صبرہ اللہ
02:13جو صبر کرنا چاہتا ہے
02:15اللہ اسے صابر ضرور بناتے ہیں
02:18جو پاک دامن بننا چاہتا ہے
02:26اللہ اسے پاک دامنی ضرور عطا کرتے ہیں
02:29جو غنی بننا چاہتا ہے
02:34اللہ اسے لوگوں سے مستغنی ضرور کرتا ہے
02:38یہ اس کے وعدے ہیں
02:39جو اللہ کی رسول کی زبانِ اتھر سے ہم تک پہنچے ہیں
02:43جس سے بڑی صداقت دنیا میں اللہ نے بھیجی کوئی
02:46جہاں پوری کائنات کی صداقت ختم ہو جاتی ہے
02:50وہاں محمدِ مصطفیٰ کی صداقت کا آغاز ہوتا ہے
02:54تو چوتھا کام
02:56نمازوں کی پابند کیجئے
02:58رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:02من صلی العشاء والفجر فی جماعہ
03:08کتب لہو قیام اللہ
03:10رات چھوٹی ہے بہانہ ہے تھکا ہو
03:14عشاء کی نماز تو باجمات پڑھ سکتے ہو نا
03:18فجر کی نماز بھی اٹھ کے باجمات پڑھ لو
03:21تحجد کے لیے نہیں بھی اٹھے
03:24سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
03:27کس روایت کی روشتی میں
03:28رات کا قیام تمہارے نام عمال میں
03:31پھر بھی لکھ دیا جائے