Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#uspresident #donaldtrump #russia #ukrainewar #heavyrain #azadkashmir #fieldmarshalasimmunir #HilaleJurat #WaseemBadami #ARYNews #TamghaEImtiaz #Award #pmshehbazsharif #presidentasifzardari #independenceday #14august #pti #sheikhwaqasakram #gilgitbaltistan #fieldmarshalasimmunir #gaza #modi #asimmunir #imrankhan #warzone #headlines

Nation celebrates Independence Day with traditional zeal

Zardari, Shehbaz call for unity on 78th Independence Day

Independence Day, Marka-e-Haq’s celebrations held in Islamabad

Moody’s upgrades Pakistan’s credit rating

National Assembly passes Anti-Terrorism (Amendment) Bill 2024

Ukraine, sidelined in Trump-Putin summit

Pakistan, US reaffirm resolve against BLA, TTP

Pakistan security forces kill three more Indian-sponsored militants in Zhob

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈیل کے لیے تیار ہیں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے روس پر مزید تابندیوں کے خطشے نے مذاکرات کی راہمبار کی
00:43یوکرین میں پوری جنگ بندی کا امکان واضح نہیں لیکن معاہدے میں دلچسپی ہے
00:47ٹرامپ اور پیوٹن کل الاسکا میں ملاقات کریں گے
00:50بھارت کا فضائی دفاعی نظام تباہ کرنے والا شاہین
00:54ایس فور ہنڈرڈ تباہ کرنے والے ونگ کمانڈر مالک رزوان الحق کو تمغے بسالت اتا کیا گیا
01:00وزیراعظم نے اعزاز اتا کر کے ونگ کمانڈر مالک رزوان کا تار رکھ بھی کرایا
01:06ہال تالیوں سے گونج اٹھا
01:08اے وائس مارشل محمد عرنگزیب کو ستارے بسالت دیا گیا
01:12ڈی جی ملیٹری آپوریشنز میجر جنرل کاشف عبداللہ
01:16ڈی جی ایم آئے میجر جنرل باجے دزیز
01:19وائس ایڈمیرل ربنواز ریئر ایڈمیرل شہزاد حمد کو بھی ستارے بسالت دیا گیا
01:24ونگ کمانڈر بلال رزا
01:26حماد ابن مسعود
01:27سکورن لیڈر یوسف خان
01:29اسامہ اشفاق
01:30حسن انیس اور تلال حسن کو ستارے جررت اتا ہوا
01:33مارکہ حق میں جان نچھاور کرنے والے شہدہ کو تمغے جررت اتا کیا گیا
01:38شہیدوں کے اہل خانہ نے اعزاز وصول کیے
01:41مارکہ حق کے دوران ذرائع ابلاغ کے شعبے میں عالی خدمات کا اعتراف
01:50ای آر وائی نیوز کے انکر وسیم بادامی کو تمغے امتیاز سے نوازا گیا
01:54ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں وسیم بادامی کے والد نے
01:58صدر مملکہ تاثر فلی زرداری سے ایوارڈ بسول کیا
02:01ای آر وائی نیوز کی انکر پرسن انیقہ نسار کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا
02:06مارکہ حق کی عظیم پتہنے آزادی کی خوشیاں دوبالہ کر دیں
02:16کراچی سے خیبر بولان سے بلچستان
02:20ہر لپ پر ایک ہی صدا
02:22پاکستان ہمیشہ زندہ باد
02:24چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں
02:26کراچی میں ٹرافک پولس نے جشنے آزادی ریلی نکالی
02:29شمالی وزیرستان میں رنگا رنگ تقریبات
02:32پورے بلوچستان میں جشنے آزادی بھرپور انداز میں منائے گیا
02:36گوادر میں بوٹ ریلی
02:38چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا
02:43جعفر آباد اور سبی میں بھی قومی فخر کا بھرپور اظہار کیا گیا
02:47نصیر آباد صحبت پور اور ڈیرہ بکٹی میں بھی ریلیاں
02:51آزاد کشمیر میں سارن بجاثر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
02:55کیک کاتا گیا
02:56گلگت میں مرکزی تقریب چھنار باغ میں ہوئی
02:59وزیر داخلہ جیوی نے پرچم کو شائع کی
03:01شہدہ کو خیرہ جے عقیدت پیش کیا
03:04مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروکار تقریب
03:09پاکستان نیول اکیڈمی کے چاک چوبند دستین اعزازی گارڈز کے فرائش سمحالے
03:14گورنر اور وزیر اعلی سن کی مزار پر حاضری
03:17پور کمانڈر کراچی لیپٹنین جنرل اویس دستگیر
03:20اور ڈی جی رینجر سن بھی مزار قائد پہنچے
03:23پھول رکھے فاتحہ خانی کی
03:25مزار اقبال پر بھی گارڈز کی تبدیلی
03:28گورنر پنجاب نے حاضری دی
03:30پھول رکھے فاتحہ خانی کی
03:32صدر مملکہ تاصریف علی زرداری کی
03:34یوم آزادی پر قوم کو مبارک بار
03:36کہا اس سال ہم یوم آزادی بڑے افتخار اور نئی امید کے ساتھ منا رہے ہیں
03:42مارکہ حاک اور آپریشن بنیان مرسوس میں
03:45ہماری فتح تاریخ کا ایک سنہری باب ہے
03:48وزیراعظم کی تمام سیاسی جماعتوں کو
03:57میساقہ استحقام پاکستان کی پیش کش
04:00مارکہ حق جشن آزادی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں کہا
04:03سب کو میساقہ استحقام پاکستان کی دعوت دیتا ہوں
04:07وزیراعظم کا آرمی راکٹ پورس کمانڈ کی تشکیل کبھی اعلان
04:10بتایا پورس کمانڈ جنگی صلاحیت مزید مضبوط کرے گی
04:14فیلڈ مارشل کی صلاحیتوں کا اعتراف دشمن بھی کرتے ہیں
04:18نائب وزیراعظم میساق جائے نے کہا
04:20لاکھوں قربانیوں کے بعد اللہ نے یہ ملک ہمیں اتا کیا
04:23پاکستان تا قیامت دنیا کے نقشے پر قائم رہے گا
04:27پیکر قومی اسمبلی آیاز صادق نے کہا
04:30آج بھارت سے جیت کی خوشی منع رہے ہیں
04:32مشکل وقت گزر گیا
04:34اب پاکستان ترخی کی جانب گمزن ہے
04:43فیلڈ مارشل
04:44سید آسم منیر کی یوم آزادی پر اہل پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک بات
04:49خصوصی پیغام میں کہا
04:51آپریشن بنیان مرسوس تاریخ میں افعاد پاکستان کی بہادری
04:55اور ولوہ انگیز جذبے کی علامت بن چکا ہے
04:58پاک فوج خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے
05:01اپنی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھاتا نہیں کریں گے
05:06کسی بھی مہم جوئی کا بغیر ہج کے چاہت فوری جواب دیں گے
05:09پاکستان نالم اسلام کا مضبوط اور ناقابل تسخیر قلعہ ہے
05:14مقبوضہ جمع و کشمیر کے مظلوم بھائیوں کی جد و جہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں
05:18پاکستان فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا ہے
05:30دنیا کے نقشے پر نیا پاکستان اُبھر کر آیا ہے
05:33اس سال یومِ آزادی کا جذبہ ہی کچھ اور ہے
05:37وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب
05:41کہا بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی ملی
05:44فیلڈ مارشل کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں
05:47افواج نے دنیا کی نقشے پر پاکستان کا دوبارہ تعرف کر آیا
05:50آج کا دن افواج پاکستان کے نام کرتے ہیں
05:54مریم نواز نے مارکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاہ کیا
05:58تقریب میں ملی نقموں سے بھی محضور ہوں
06:00واہگا اور گنڈا سنگ بارڈر پر پرچا مطابنے کی تقریب
06:06رینجرز کے جوانوں کے جوش اور طبنگ انداز نے عوام کا لہو گرمایا
06:10واہگا بارڈر پر تقریب میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
06:14جیوے جیوے پاکستان کے نعرے بلند
06:17خصور کے گنڈا سنگ بارڈر پر پورا شہر اُمڈ آیا
06:20فضا اللہ اکبر اور پاکستان زنداباد کے نعروں سے گونچتی رہی
06:24تقریب میں رینجرز کی وردی پہنے بچے کی انٹری نے چار چاند لگائے
06:29بچے نے رینجرز کے جوانوں کا انداز اپنایا
06:32تو عوام داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
06:34جشنِ آزادی مارکہِ حق کی عظیم فتح کے نام
06:44اسلام آباد میں عظیم الشان تقریب
06:46پاک افاچ کے دستوں نے سلامی پیش کی
06:49پاک فضایہ کے شاہینوں نے فلائے پاس کا شاندار مظاہرہ کیا
06:53پاک آرمی، پاک بہریہ اور پاک فضایہ کے چاک چوبند دستوں کا مارچ پاس
06:57اسیس جی کے دستوں نے دل کش روایتی مارچ پاس کا مظاہرہ کیا
07:01سلامی کے چبوترے سے گزرے
07:03پنجاب رینجرز، ایف سی خبر پختنفا کے دستوں کا بھی مارچ پاس
07:08دوست ملکوں، ترکیہ اور آزبائیجان کے دستوں کا بھی مارچ پاس
07:11مسلح فاچ کے دستوں کی مہمان خصوصی کو سلامی
07:15تینوں مسلح فاچ پر مشتمل میوزک بینڈ نے بھی خوبصورت پرفارمنس کا مظاہرہ کیا
07:20حاضرین کی بھر پوردار
07:22حاضرین نے بھی کھڑے ہو کر قومی پرچم کو سلامی دی
07:25تقریب میں صدر آصف زرداری، وزیر آزم، فیلڈ مارچل، سید آسم منی
07:31بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے
07:33ائر چیف، نیبل چیف، چیئرمن جوائنٹ چیف سوف ستاف کمیٹی
07:37پفاقی بزرع سمیت، سبل اور اسکری حکام کی شرکت
07:40لوگوں کی بڑی تعداد بھی تقریب میں موجود تھی
07:43جوائنٹ سیویسز ہیڈکوارٹرز میں برچم کشائی کی شاندار تقریب
07:52جنرل ہیڈکوارٹرز اور مسلح فاچ کے تمام ہیڈکوارٹرز میں بھی
07:55برچم کشائی کی تقریب ہوئی
07:57مسلح فاچ کے آرہ افسران نے شرکت کی
07:59پاکستانی پرچم کو سلامی پیش کی گئی
08:02برچم کشائی کی تقریب پیغام ہے
08:04کہ یہ پرچم بلند ہے تو ہمارے سر فخر سے بلند ہیں
08:08یہ پرچم ہماری پہچان ہے
08:10خادمِ حرمین شریفین کی صدر اور وزیر آزم پاکستان کو
08:23یومِ آزادی پر مبارک بات
08:24سعودی ولی احترا پاکستان کے لیے نیک تمناوں کا اظہار
08:28پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کے آزم کا اظہار
08:31متحدہ عربی مارات کے صدر کی بھی یومِ آزادی پاکستان کی مبارک بات
08:36دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کا آدھا کیا
08:40امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پی پاکستانی عوام کو
08:44یومِ آزادی پر مبارک بات دی
08:46کہاں امریکہ انشداد دہشتگردی اور تجارت پر پاکستان کی مصروفیات کو سراحتا ہے
08:52دونوں ممالک اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے
08:58نئے دلی میں سبزلالی پاکستان کا پرچم بلند
09:07پاکستانی ہائی کمیشن میں جشنِ آزادی کی تقریب
09:10ہائی کمیشنر سعاد احمد بڑائش نے ہائی کمیشن میں قومی پرچم لہرائیا
09:14ویجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب
09:17سفیر نے پرچم لہرائیا
09:19سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے میں یومِ آزادی کی تقریب ہوئی
09:23پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی
09:25Dubai and Abu Dhabi
09:27in the same way
09:27Pakistan's
09:28freedom of freedom
09:29Faisal
09:30Tremzi
09:31in the same way
09:31Dubai
09:32Khaburz Khalifa
09:33Pakistan's
09:34Rung
09:34Rung
09:34Rung
09:34Rung
09:35Australia
09:35Pakistan's
09:36High Commissioner
09:37Zahid Hafiz
09:38Hafiz
09:38Rung
09:38Rung
09:38Rung
09:38Rung
09:38Rung
09:39Rung
09:40Rung
09:40Rung
09:41Rung
09:42Rung
09:43Rung
09:44Rung
09:45Rung
09:46Rung
09:47Rung
09:48Rung
09:49Rung
09:50Rung
09:51Rung
09:52Rung
09:53Rung
09:54Rung
09:55Rung
09:55Rung
09:56Rung
09:57Rung
09:58Rung
09:59Rung
10:00Rung
10:01Rung
10:02Rung
10:03Rung
10:04Rung
10:05Rung
10:06Rung
10:07Rung
10:08Rung
10:09Rung
10:10Rung
10:11Rung
10:12Rung
10:15Rung
10:16Rung
10:17Rung
10:18Rung
10:19Rung
10:20Rung
10:21Rung
10:22Rung
10:23Rung
10:24Rung
10:25ڈاچنی سی ویو کے قریب گھر میں مان نے دو بچوں کو قتل کر دیا
10:36پولیس نے خاتون کو حراست میں لے لیا
10:38بتایا بچوں کے والدین میں طلاق ہو چکی
10:41بچے ہفتے میں ایک یا دو بار والدہ سے ملنے آتے تھے
10:44گزشتہ رات بچے والدہ کے پاس رہنے کیلئے آئے تھے
10:48بچوں کی شنافت سات سال کے زرار اور چار سال کی سنیا کے نام سے ہی ہے
10:55پیر محل میں موٹر سائیکل سواروں کی راہ چلتی بچی سے نازیبہ حرکت
11:03سی سی ٹی وی ویڈیو میں موٹر سائیکل سواروں کے چہرے واضح
11:06پولیس نے ایک ملزم پکڑ لیا
11:08بی پیو ٹوبا ٹیک سنگھ نے پوری گرفتاری کا حکم دیا
11:11وزیراعلاق عبر پختنخواہ کی پشاور
11:16آپردیر اور لوئردیر میں پولیس پر حملوں کی مزمت
11:19پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت پر خراج عقیدت
11:22علی امین گنڈاپور نے کہا
11:24اس طرح کے واقعات سے پولیس کے حوصلے پس نہیں ہوں گے
11:27شہدہ اور ان کی اہل خانہ کو سلام پیش کرتے ہیں
11:30آزاد کشمیر کے مختلف ازلامی موسلہ دھار بارش باغ کورٹلی اور راولہ کورٹ کے ندی نالوں میں توہیانی
11:39رابطہ سڑکوں پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا
11:44مقودہ کشمیر میں کلاود برس نے تباہی مچا دی
11:55زلاکش توار میں سو میلی میٹر بارش سے ندی نالے بے بھر گئے
11:59موز اور ریلوں اور لینڈ سلائڈنگ سے 38 سفرات جان سے گئے
12:03دو سو سے زیادہ لاپتہ
12:04ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ درجن و مکان تباہ ہو گئے
12:08بہارتی سپریم کورٹ نے پہل گام حملے پر بودی حکومت سے
12:15آٹھ ہفتوں میں جواب طلب کر دیا
12:18مقبوسہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست پر سمات
12:22چیف جسٹس نے لکھا
12:23پہل گام حملے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
12:26زمینی حقائق جان نہ مگے
12:28کانگریس کے وکیل نے کہا
12:30مقبوسہ کشمیر کے لوگ ریاست کے لیے جدو جوہت کر رہے ہیں
12:33ہمیں یقین ہے کہ فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا
12:38پیر مارشل آسمنیر اور امریکہ کے درمیان تعلقات حقیقت ہیں
12:48آنکھیں بند کرنے سے سچائی جھٹلائی نہیں جا سکتی
12:51حقیقت کا سامنا کریں
12:52روس میں سابق بھارٹی سپیر پنکر سرن نے بھی موتی سرکار کوئی نہ دکھا دیا
12:56کہا بھارت کو دکھاوے کی بہادری یا تیسی دکھانے کی ضرورت نہیں
13:00سینہ کوبی سے کچھ نہیں ہوگا
13:02دنیا میں صرف ڈانرڈ ٹرم کو معلوم ہے آگے کیا ہوگا
13:08سند اسمبلی میں سپیشل بچوں کے لیے خصوصی سیشن
13:18پاک پوچ کو خراج تحسین
13:20سپیشل بچے نے قرار داد پیش کی
13:22تقریر پر ارکان نے ڈسک بجا کر بچوں کو داد دی
13:26غزہ میں عقابز اسرائیلی فوز نے حملے تیز کر دیئے
13:31چوبیس گھنٹوں میں مزید سو فلسطینی شہید ہو گئے
13:34بھوک اور پیاس سے تین بچوں سمیت آٹھ حفرات دم توڑ گئے
13:38ہم ماس کا کہنا ہے اسرائیلی فورسز غزہ میں جارہانہ پیش خدمی کر رہی ہیں
13:42وحشیانہ حملوں کا مقصد زمینی قبضے کا حصول ہے
13:46اسرائیلی جارہیت پر نوروے نے اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری کے معاہدے ختم کر دیئے
13:52گیارہ اسرائیلی کامپنیوں سمیت متعدد بیرونی سرمایہ کاری کے منصوبے بند کر دیے جائیں گے
13:58اسپورچ ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا شاندار کھیل
14:08ریاد میں جاری ایونٹ میں ارسلان ایش اور آتف بٹ نے اگلے مرحلے کے لیے کولیفائی کر لیا
14:14ارسلان نے ٹیکن ماسٹر کو شکست دی
14:16آتف نے ہم وطن محمد بلال کو زیر کیا
14:19جشنی آزادی پر پاکستانی سٹارٹ ریکیٹرز کے قوم کو مبارک بار
14:29وسی مکرم، شاہد آفیدی، محمد حفیظ، محمد رزوان، بابر آسم، شاہین آفیدی، آغا سلمان سمیت
14:36نامت پلیئرز نے پیغامات شہد کیے
14:38وسی مکرم نے لکھا مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے
14:42شاہد آفیدی کہتے ہیں یہ ملک تمہارا ہے نوجوانوں
14:45شاہین نے لکھا میں اس جھنجے کو اپنے دل مر لے کر فیلڈ پر اترتا ہوں
14:49مبابر آسم نے کہا اس دن کو یاد رکھیں
14:52اس سے ہماری پہچان ہوتی ہے
14:53ٹی سی بی ہیڈکوارٹرز لاہور میں جشنی آزادی کی تقریب کا اراخت کیا گیا
14:57قومی کھلاری مارکہ حق اور آزادی کے جشن میں پیش پیش
15:07خوابتین کرکٹرز، اولمپک گولڈ میڈلس ارشد ندین، ٹینس اسٹار اسام الحق نے
15:12قوم کو جشنی آزادی کی مبارک پاتی، ملک کے ترقی اور خوشحالی میں دیانداری سے اپنا حصہ ڈالنے کی ترقیبی تھی
15:18اور ٹوپنگ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز
15:26پہلے میچ میں بنگلہ دیش ایک اور انہاسی رنج سے شکست دے دی
15:29دو سو اٹھائیس رنج کے تاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم ایک سو اٹالیس پر ڈھیر ہو گئی
15:34خواجہ نافے ایک سیکٹ یاسر خان باسٹ اور عبدال سمدھ 56 رنج بنا کر نمائے رہے
15:39شاہینز کا دوسرا مات شفتے کوپورٹ سکورچرز ایکیڈمی سے ہوگا

Recommended