- yesterday
#offtheroad #BLA #majeedbrigade #usa #india #modi #sherryrehman #donaldtrump #fieldmarshalasimmunir #pakindiawar
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)
- Ahmad Hassan Al-Arbi (Analyst)
- Senator Sherry Rehman PPP
"Puri Duniya Janti hai BLA Aur Majeed Brigade Group Indian Proxies Hain..." Sherry Rehman
Knowing the Enemy Is More Important Than Knowing Yourself - Analysis by Maj Gen (R) Zahid Mehmood
India Nay Ajeeb Harkat ki Apni Army Kay on duty Officers ko Bollywood Style Main Paish Kardia
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Ashfaq ishaq Satti
Guests:
- Maj Gen (r) Zahid Mehmood (Defence Analyst)
- Ahmad Hassan Al-Arbi (Analyst)
- Senator Sherry Rehman PPP
"Puri Duniya Janti hai BLA Aur Majeed Brigade Group Indian Proxies Hain..." Sherry Rehman
Knowing the Enemy Is More Important Than Knowing Yourself - Analysis by Maj Gen (R) Zahid Mehmood
India Nay Ajeeb Harkat ki Apni Army Kay on duty Officers ko Bollywood Style Main Paish Kardia
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . . . . .
02:29cruise missiles بھی جس میں sub sonic بھی جس میں super sonic بھی جس میں hyper sonic بھی جس میں آواز کی رفتار سے دس گنا زیادہ رفتار والے missile بھی ہیں
02:37کہ جو کہ پلک جھپکتے کسے ملک پر حملہ کر کے وہاں پر کسی بھی چیز کو نیستہ نابود کر سکتے ہیں
02:43اور ان کے دفاع کے لیے air defense systems بھی اپنی جگہ موجود ہیں
02:46تو اس دفعہ جو جنگ تھی وہ بڑی مختلف تھی
02:49اس میں sensor fusion کا کام تھا اس میں 4.5 generation aircraft کا کام تھا
02:53اور آپ یہ سوچئے کہ ایک ملک جس کا دفاعی بجٹ 9 ارب ڈالر ہو
02:56وہ ایک ایسے ملک کا سامنا کر رہا تھا جس کا دفاعی بجٹ 80 سے 90 ارب ڈالر ہے
03:01جس کو اپنی صلاحیتوں پر بڑا ناز تھا
03:03جس کو اپنے وکرانت پہ جس کو اپنی نیوکلیر سب میرینز پہ
03:07جس کو اپنے S400 systems پہ جس کو اپنے آکاش تیر پہ
03:10جس کو اپنے براک پہ ان تمام systems پہ
03:13جس کو اپنے برہموس پہ بڑا ناز تھا
03:15رافیل پہ بڑا ناز تھا
03:16نرندر مودی کا بیان آپ نے سنا ہوگا
03:18کہ 2019 میں ہمارے پاس رافیل ہوتے تو کیا سچویشن ہوتی
03:21لیکن پاک فضائیہ نے پاک فوج نے ان سب خدشات کو غلط ثابت کر دیا
03:27پاک بہریہ نے یہ ثابت کر دیا
03:29کہ ہمارے پاس نیوکلیر سب میرینز نہیں ہیں
03:32ہمارے پاس ائرکرافٹ کیریئر نہیں ہیں
03:33لیکن ہماری فریگیٹس ہماری میزائل بورڈس
03:35ہمارا جو کوسٹل ڈیفنس سسٹم ہے
03:38وہ قابلیت رکھتا ہے
03:39کہ ہم کسی بھی دشمن کو وہی پر روک سکیں
03:42کہ وہ ہماری سردوں کے اندر نائیں
03:44ہماری ائر فورس نے چھ اور سات مہی کی رات کو ثابت کر دیا
03:47کہ کس طریقے سے وطن کا دفاع کیا جاتا ہے
03:49کم وسائل کے باوجود
03:51ہماری جو لیڈرشپ ہے اس نے ثابت کیا
03:54اور لیڈرشپ کا ثابت قدم رہنا بہت ضروری ہوتا ہے
03:58تو آج یہ کنیکشن اس وجہ سے ضروری ہے
04:01کہ کس طرح سے ہمارے لیے اور ہماری نسل نے یہ جانا
04:05جب سر پر منڈلاتے ڈرونز دیکھے
04:07جب سر پر منڈلاتے ہم نے یہ دیکھے خطرات دیکھے
04:10تو ہمیں اندازہ ہوا
04:11کہ دشمن بھی ہمارا محفوظ نہیں رہے گا
04:13اور ظاہر ہے کہ جو آپ کو بتا ہے
04:15کہ مومن ہے تو بیتیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
04:18یہ تو ہم نے ہمیشہ سن رکھا تھا
04:19لیکن اس کی عملی ہم نے تعبیر بھی دیکھی
04:21کہ کم وسائل میں آپ اپنے آپ کو کس طرح سے ایکوپٹ کرتے ہیں
04:24تو اب ہماری اس جنریشن کو آزادی کی صحیح معینوں میں قدر ہوئی ہے
04:28آج ہم وطن سے باہر کبھی بھی سفر کرتے ہیں
04:31تو ہمارا سر فخر سے بلند ہوتا ہے
04:33ہماری جو لیڈرشپ باہر جا رہی ہے
04:35ہمارے جو رہنما باہر جاتے ہیں
04:37وہ سب آکے بتاتے ہیں
04:38کہ کس طریقے سے پاکستانیوں کے سر بلند ہے
04:40اور لوگ پوچھتے ہیں
04:41کہ کس طریقے سے اس فور ہنڈرڈ کو تباہ کیا
04:43کیسے آپ نے رافیل کو گرا دیا
04:45کیسے انڈیا کو دھول چٹائی
04:48تو اس حوالے سے میری کوشش ہے
04:50کہ آج کے اس پروگرام میں بھی ہم بات کریں
04:52کیونکہ وی اف کاما لانگ وی
04:54اور ہم نے یہ ساری چیزیں اپنی آنکھوں سے ہوتے
04:57اب دیکھی ہیں
04:58تو جو مہمان ہیں ان کا تعروف حب سے کروائے دیتے ہیں
05:00محمود صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:02سٹوڈیوز میں سر بہت شکریہ آپ کے وقت کے لیے
05:04اور ساتھ ہی ساتھ احمد حسن الاربی
05:06ماہرے بین الاقوامی امور بھی ہیں
05:08اور ظاہر ہے کہ یہ جو
05:09آپریشن بنیان مرسوس تھا
05:11یا اس کے بعد پہلگام واقعے کے بعد
05:12یہ جو ٹی وی کے محاذ پر
05:15بھارتی ٹی وی چینلز پر بھی جا کے
05:17بھارتیوں کو دھول چٹاتے رہیں
05:19جنرل صاحب بھی یہ کام کرتے رہیں
05:21اور ساتھ ہی ساتھ وہاں سے ہم نے دیکھا
05:23کہ یہ وہ بھی ایک وارفیر بہت ضروری تھا
05:25جہاں پر حق اور سچ کی بنیاد پر
05:27ہم بات کرتے رہیں
05:28فیکچولی
05:29اور ہمارے میڈیا نے بھی بڑا
05:31ریسپونسبل اس میں رول پلے کیا
05:34تو جنرل صاحب
05:35چیزیں اللہ کا شکر ہے
05:38بڑی بہتر ہو رہی ہیں
05:39اور ظاہر ہے کہ میرا ابتدائیہ
05:41وہ اس لیے ضروری تھا
05:42کہ یہ ریالائزیشن
05:44کافی ساری چیزوں کی اب ہمیں آئی ہے
05:46آزادی کی قدر اب ہمیں آئی ہے
05:47جی تینکیو ویری مچ اشفاق
05:50پہلے تو آپ کو اور تمام قوم کو
05:53آزادی مبارک اور یہ دن مبارک
05:56دیکھیں چودہ اگست اور ہمارے جو فور فادرز ہیں
05:59جنہوں نے اس خواب کو ایک ریالیٹی میں بدلے
06:02ان کا بہت شکریہ
06:03اور پھر نئے پاکستان نے جو بنیان المرسوس کے بعد جنم لی ہے
06:09تو یہ دبل مبارک بعد اس طفح جو ہے نا وہ بہت زیادہ ہوگی
06:12but again we have to understand the spirit behind creation of پاکستان
06:16دیکھیں آزادی تو حاصل کر لی
06:18آپ نے بھی اسی طرف بات کی
06:19اور آپ نے اتنا powerful intro دیا ہے
06:20کہ اس کے بعد تو ابھی بات کرتے ہو
06:22بھی سوچنا چاہیے
06:23it is coming naturally
06:25یہ وہ چیز ہے جو الحمدللہ بنیان المرسوس نے
06:29اور یہ وہ چیز ہے جو مارک حق نے اس نیشن کو توفہ دیا
06:32and you have very rightly pointed out
06:34کہ شکر ہے کہ اس یوتھ نے یہ چیزیں دیکھ لی ہیں
06:37دیکھیں fundamental چیز ہے two nation three
06:40مسلمان لا علیہ اللہ محمد رسول اللہ
06:42اس وقت بھی target تھا
06:45اور آج بھی target ہے
06:46اور آگے target رہے گا
06:47تو چاہے ہندو زائنظم ہو
06:49یا جویش زائنظم ہو
06:51آپ نے target رہنا ہی رہنا ہے
06:52اور نیکسس ہے
06:54میں کوئی خوف نہیں پیدا کرنا چاہ رہا
06:56میں draw نہیں رہا
06:57میں صرف یہ کہنا چاہ رہا ہوں
06:58کہ جو path جو ہم نے tread کرنا ہے
07:00اس کو tread کرنے کے لیے
07:02ہمیں اپنے آپ کو ویسا ہی strong ہونا پڑے گا
07:05یہ جو پاکستان ہے
07:06یہ ایک زمین کا خطہ نہیں ہے
07:08یا ایک زمین کا ٹکڑا نہیں ہے
07:10پاکستان ہے
07:11پچیس کروڑ لوگوں کی
07:13دل کی جو دھڑکن ہے
07:14وہ پاکستان ہے
07:15آپ کی جو hope ہے
07:16in the future
07:17وہ پاکستان ہے
07:18سر let me add something to it
07:20not just پچیس کروڑ
07:21بلکہ پوری دنیا کے مسلمان
07:23they look up to پاکستان
07:24yes exactly
07:25that's why
07:26میں ابھی وہ
07:27بالکل آپ نے صحیح کہا
07:28کہ وہ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں
07:29لیکن یہ پچیس کروڑ ملک
07:31پاکستان کو جتنا مضبوط کریں گے
07:32indirectly
07:33you are supporting that
07:35جس کی آپ ذکر کر رہے ہیں
07:37کہ وہ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں
07:38وہ آپ سے inspire ہوتے ہیں
07:41اور اب صرف وہ نہیں دیکھ رہے ہیں
07:43یہ جو نئے پاکستان نے جنم لیا ہے
07:45اس مارکہ حق کے بعد
07:46ایک national response کی صورت میں
07:48وہ response جس میں
07:49آپ نے اپنا حسینیت دکھائی ہے
07:51جس میں آپ نے اپنا
07:52defines دکھائی ہے
07:53وہ مارکہ حق
07:54جس میں آپ نے اپنا
07:55defense دکھائی ہے
07:56جس میں آپ نے اپنا
07:57potential دکھائی ہے
07:58اور جس میں آپ نے
07:59as a calm
08:00unbounded resolve کے ساتھ
08:01اپنے آپ کو show case کیا ہے
08:02اس لئے تو دنیا آپ کی طرف
08:04ابھی کھچی چلی آئی ہے
08:05that is a meaningful country
08:07with a meaningful nation
08:09and with a meaningful military
08:11delivering mode میں
08:13delivering mode میں
08:14دیکھیں طاقتیں تو بہت ہوتی ہیں
08:15آپ کو military بھی ہو سکتی ہے
08:17سارا کچھ ہو سکتا ہے
08:18پھر آپ کی
08:19diplomacy اتنی خوبصورت ہوئی
08:20آپ کی politics
08:21آپ improve ہو رہی ہے
08:22چیزیں بہتر ہو رہی ہیں
08:23اور دیکھیں
08:24it has given you a new start
08:25but again
08:26وہی بات ہے
08:27کہ جو spirit of making
08:28پاکستان ہے نا
08:29اس کو آپ
08:30youth کو سمجھنے کی ضرورت ہے
08:31بلا شبہ
08:31بلا شبہ
08:32that is very important
08:34and that is the message
08:35کہ آپ نے
08:36spirit کو پہلے
08:37اس کی جو essence
08:38of that spirit ہے نا
08:39اس کو سمجھئے
08:40اور adopt کیجئے
08:41actionable
08:42پاکستان
08:43آپ باتوں سے
08:44خوابوں سے
08:45اب وہاں سے
08:46آپ reality میں آگئے ہیں
08:47reality یہی ہے
08:48کہ ہمارا serious enemy
08:49ہمارے بیٹھا ہوئے ہیں
08:51we are
08:51ہم گرے ہوئے ہیں
08:52پورے region میں
08:53application ہوئے ہیں
08:54and they won't stop at it
08:55because وہ deed بھی ہیں
08:56اور باقی terms
08:57جو ہیں
08:57یہاں پر national TV پہ
08:59میں استعمال نہیں کر سکتا
09:00کیونکہ یہ کوئی
09:00بھارتی چینل ہے نہیں
09:01لیکن بہرحال
09:02جذبات آپ سمجھ گئے ہوں گے
09:03احمد
09:04مجھے ذرا یہ بتائیے
09:06کہ
09:06ظاہر ہے کہ
09:06میں re-cap
09:07اس لیے کر رہا ہوں
09:08تاکہ ہمارے ناظرین
09:08سمجھ سکیں
09:09اس وقت جب آپ نے
09:10بھارتی میڈیا پہ جا کے
09:12پاکستان کو
09:12defend کرنا شروع کیا
09:13پہل گام کے بعد
09:14ایک لگا اور
09:15سب کے لگ رہا تھا
09:16کہ دوبارہ سے
09:17بھارت اس طرح کی
09:18کوشش کرے گا
09:19اور ظاہر ہے خدشات بھی ہوتے ہیں
09:21کیونکہ ہم ہمیشہ ظاہر ہے
09:22کہ ہم اپنے
09:22ڈیٹرینس کو
09:23منٹین کرتے ہیں
09:24لیکن
09:24ہم اس سے پہلے
09:25کہتے رہے ہیں
09:26کہ جی بھارت
09:27ہم سے بہت آگے
09:27لیکن اس دفعہ
09:28ہم نے انہیں
09:29مو توڑ جواب دیا
09:30لیکن جس وقت
09:30آپ یہ سب کر رہے تھے
09:32تو کیا اس کے
09:33آپ کے
09:33دماغ میں کیا چل رہا تھا
09:35کیا تھوٹس تھے
09:36کوئی خدشات تھے
09:37کہ آپ کے ذہن میں
09:38اس وقت
09:38capabilities کے حوالے سے
09:40یا یوں ور شور
09:41اور اس کے بعد
09:42جب ہم نے جواب دیا
09:43بھرپور طریقے سے
09:43تو وہ آپ کے لئے
09:44کتنا اتمنان بخش تھا
09:46بہت شکریہ
09:48عائش فاق بھائی
09:49آپ نے
09:50اور جنرل صاحب نے
09:51جس طریقے سے
09:51سارا
09:52یہ
09:52build کیا ہے
09:53ساری جو بات
09:55آپ نے کی ہے
09:56جس طریقے سے
09:56آپ نے
09:5714 آگست
09:581947
09:58کو مار کا
09:59حق اور بنیان
10:00ان مرسوس کے ساتھ
10:01connect کیا ہے
10:01بہت خوبصورت ہے
10:02جو آپ نے سوال کیا
10:03اس کا میں جواب دوں گا
10:04لیکن مجھے ایک چھوٹی سے
10:05اگر آپ اجازت دیں
10:06تو ایک واقعہ
10:06یاد آجا
10:07قائد عاظم
10:08محمد علی جنہ
10:08رحمت اللہ علیہ
10:09کی زندگی کا
10:10جو آپ نے
10:10build up کیا
10:11ان دونوں کو
10:11connect کیا
10:12قائد عاظم نے
10:13پاکستان بننے کے بعد
10:15بہادر یار جنگ
10:16صاحب کو
10:16ایک خط لکھا
10:17اور خط میں
10:18لکھتے ہیں
10:19کہ اللہ کا شکر
10:20اور فضل ہے
10:20کہ پاکستان بن گیا
10:22اور مجھے ایسے
10:23میں نے
10:24اسلامی تاریخ
10:24کو بہت
10:25غور سے پڑھا ہے
10:26اور اب تک
10:28کا جو دور تھا
10:29پاکستان بننے سے
10:30پہلے کا
10:30وہ مجھے ایسا لگتا ہے
10:31کہ وہ قریب تر تھا
10:32مکی دور پہ
10:33اور ستائیت
10:34رمضان
10:35لیلہ دل قدر کی رات
10:36کو جب پاکستان
10:36بن گیا
10:37تو قائد عاظم فرماتے
10:38کہ اب ہم
10:38انٹر کر گئے ہیں
10:39مدنی دور میں
10:40اور اس دور میں
10:42ہمیں جنگوں کا
10:42سامنا کرنا پڑے گا
10:44میں اللہ سے دعا کرتا ہوں
10:45اللہ اس قوم کو
10:46ایک ایسا لیڈر دے
10:47جو جنگوں میں
10:48اس کی رہنمائی کر سکے
10:49آج آپ نے دیکھا
10:51کہ ستر اسی سال کے بعد
10:52اگزیکٹلی
10:53وہی جنگوں کے دور
10:54نے اس قوم کی
10:54اسی مارکہ حق
10:55اور بنیانون مرسوس
10:56نے جیسے جنس صاحب
10:57نے فرمایا
10:57کہ ایک نیا پاکستان
10:59امرج ہوئے
11:00اور
11:01بلکل ایسے ہی ہے
11:02وہ اقبال نے بھی
11:03فرمایا تھا
11:04کہ افراد کے ہاتھوں میں
11:05ہے اقوام کی تقدیر
11:06ہر فرد
11:07اللہ کے مقدر
11:08کا ستارہ
11:09الحمدلللہ
11:09ہر فرد نے
11:10اس مارکہ حق
11:11اور بنیانون مرسوس
11:12میں اس قوم کی
11:13تقدیر بدلنے
11:14کا فیصلہ کیا
11:15ایک اچھی
11:15ایک وائز
11:16اور پاکستان
11:17کے عادت میں
11:19اور جہاں تک
11:20آپ نے میڈیا کی
11:20بات کی
11:21تو اشفاد بھائی
11:21ایک بس میں
11:22میں آپ کے ساتھ
11:22چیز شیئر کرتا ہوں
11:23کہ جب
11:242019 میں
11:25جب یہ بالا کورٹ
11:26والا واقعہ ہوا
11:27تو
11:28اس وقت پاکستان میں
11:30نہیں تھا
11:30میں کہیں باہر
11:31اور میں آپ کو
11:32بتاتا ہوں
11:33کہ وہ میری زندگی
11:34کے سب سے
11:35جو عذیت
11:35کے ساتھ
11:36وہ دن گزرے
11:37کہ یہاں پہ
11:38پیچھے جنگ ہو رہی تھی
11:39اور میں پاکستان میں
11:40نہیں تھا
11:40سو یہ مارکہ
11:42شروع ہوا
11:42تو میں
11:43سب سے پہلے
11:44تو اللہ کا شکر
11:44ادا کرتا تھا
11:45کہ اس عذیت سے
11:46مجھے نہیں گزرنا پڑے گا
11:47میں پاکستان میں
11:47اپنی دھرتی میں
11:49اپنی زمین میں
11:49کچھ نہ کچھ کروں گا
11:50پاکستان کے لیے
11:51اور وہ میڈیا
11:52محاصل پہ
11:53جب یہ ساری چیز
11:54شروع ہوئی
11:54تو میں نے یہی
11:55سوچا
11:55مجھے ایک لمحے
11:56کے لیے بھی
11:57شک نہیں تھا
11:58کیونکہ میں
11:58انٹرنیشنل ریلیشنز
11:59پڑھتا ہوں
11:59میں وار سریڈیز
12:00پڑھتا ہوں
12:00مجھے کہیں بھی
12:01اپنی افواج کی
12:02کیپیبلیٹی
12:02میں شک نہیں تھا
12:03میں میڈیا وارفیر
12:05سمجھتا ہوں
12:05مجھے اس بات کا
12:06بھی پتہ تھا
12:06کہ انڈیا کا
12:07ایک حملہ
12:08اور یہ پوری
12:08قوم دوبارہ
12:09اکٹھی ہو جائے
12:09اس قوم کے
12:10ڈی این اے میں
12:12پاکستان سے
12:13عشق جو ہے
12:13وہ ہارڈ وائڈ ہے
12:14اور اس وجہ سے
12:16مجھے ایک منٹ
12:16کے لیے بھی
12:17شک نہیں تھا
12:17آپ نے دیکھا
12:18کہ میڈیا میں
12:18درمیان میں
12:19چھ مہی کے بعد
12:20بہت زیادہ
12:20پروپاگینڈا بھی
12:21شروع ہو گیا
12:21کہ ہم جواب نہیں
12:22دیں گے
12:22ہم نہیں کریں گے
12:23اور وہ سبر
12:25بھی سٹریٹیجک تھا
12:27اس کی بھی
12:27سٹریٹیجک تھا
12:28وہ سٹریٹیجک تھا
12:29میں سب کو کہتا تھا
12:30دیار انڈیا نے
12:30اتنے دن انتظار کیا
12:31بالا کورٹ میں
12:32انہوں نے
12:32سولہ دن انتظار کیا
12:33ہم
12:34the time of our choosing
12:35the place of our choosing
12:36ہم لیں گے
12:37ایسا ہو ہی نہیں سکتا
12:38کہ ہم نہ کریں
12:38سو الحمدللہ
12:40اللہ تعالیٰ نے
12:41ہم نے
12:41تھوڑا کام کیا
12:44محنت کی
12:44لیکن اس کا جو
12:45عجر اور فضل ہے
12:46اور جو کرم ہے
12:47وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
12:48خاص تھا
12:57مجھے ایک منٹ
12:59کے لیے
12:59چک نہیں تھا
12:59کہ ہماری لیڈرشپ
13:00جو ہے وہ انڈیا
13:01کو تگڑا اور
13:02قرارہ جواب نہیں دے گی
13:03مجھے پتا تھا
13:04کہ وہ دیں گے
13:04اور انہوں نے دیا
13:05کیا بات ہے
13:06and it was different
13:07from 2019
13:08because مجھے لگتا ہے
13:10کہ یہ لیڈرشپ
13:112019 میں ہوتی تھے
13:12things would have been
13:13different
13:13بالکل ہے
13:14کوئی doubt
13:15کوئی اس میں
13:17کوئی doubt نہیں
13:17جنر صاحب
13:18اب ذرا یہ فرمائیے
13:19کہ یہ
13:20ظاہر ہے
13:21کہ یہ جو
13:21transformation ہوئی ہے
13:22جو resurrection ہوئی ہے
13:23میں یہ کہوں گا
13:24کہ وہ جب ہوتا ہے
13:25کہ کوئی
13:26آپ کو ضرورت ہوتی
13:27آپ کو جھنجوڑنے کی
13:28تو اس چیز نے جھنجوڑ کر
13:29جو قوم کو ایک کیا
13:30وہ کتنا positive ہے
13:32اور خاص طور پر
13:32ہم دیکھ رہے ہیں
13:33کہ اب دنیا بھر میں
13:34پاکستان کی سنی جاری ہے
13:35دنیا is receptive
13:36کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا
13:37کمزور کے ساتھ
13:38ہم ہمدردی کا اظہار کر سکتے ہیں
13:40لیکن everybody
13:41listens to a person
13:43اور a country
13:43جو کہ جواب دینے کی
13:45صلاحیت رکھتا ہو
13:46اور اپنے خاص طور پر
13:47اپنے سے طاقت کو
13:48تو یہ message
13:49دنیا کو جو گیا ہے
13:50خاص طور پر
13:50اس کے اثرات
13:51اور سمرات بھی دیکھ رہے ہیں
13:52یہ کتنا ضروری تھا
13:53دیکھیں
13:54شفاق صاحب
13:55جب بھی آپ
13:56اپنے
13:57آپ کو
13:57show case کرتے ہیں
13:59یا دنیا
13:59آپ کے بارے میں
14:00جب سوچتی ہے
14:01تو وہ یہ نہیں دیکھتی
14:02کہ آپ
14:02کتنے
14:03طاقتور ہیں
14:05آپ کے پاس
14:06کتنی بڑی فوج ہے
14:07آپ کے پاس
14:08کتنے
14:09economy کتنی بڑی ہے
14:10آپ کے پاس
14:10پیسہ کتنا زیادہ ہے
14:11جیسے انڈیا
14:12اپنے آپ کو
14:13show case کرتا رہا تھا
14:14وہ دیکھتے ہیں
14:14آپ کا کردار
14:15آپ کا character
14:16کتنا بڑا ہے
14:17character in the crisis
14:18and character in the war
14:20پاکستان نے
14:22وہ ہمیشہ
14:22pressure میں
14:23اپنا character
14:23show کیا
14:24پریسلر amendments
14:25لگیں
14:25یہاں پہ
14:26missile programs
14:26آپ نے کی
14:27آپ نے
14:27نیوکلئر تک پہنچے
14:28ہمیں پتا تھا
14:29کہ آج آپ کو
14:30نیوکلئر نہ ہوتا
14:31تو آپ اپنا
14:31ذرا اس region کی
14:33shape دیکھ لیتے ہیں
14:33پاکستان کی دیکھ لیتے ہیں
14:35اگر آپ کو
14:35طاقتور
14:36اچھا طاقتور
14:37فوج ہونا
14:38ایک الگ بات ہے
14:39and will to use
14:41that military is another
14:42and will to fight
14:44تو الحمدللہ
14:45پاکستان has the capacity
14:46پاکستان has the capability
14:48and most importantly
14:49پاکستانی nation
14:51has the will to fight
14:52انڈیا
14:52ہم کسی
14:53میں جیسے کہا رہا ہے
14:54حسینیت
14:55جیسے ابھی
14:55احمد بھی فرما رہے تھے
14:57کہ
14:57ہمارے ڈی این اے میں ہیں
14:58یہ حسینیت ڈی این اے میں
15:00ہم کسی کے اجارہ داری
15:01نہیں مانتے ہیں
15:01ہم
15:02دوسری طرف
15:03ہم
15:04اپنے آپ کو
15:05ایک stability کا
15:06factor بھی سمجھتے ہیں
15:07اور دنیا سمجھتے ہیں
15:08کہ پاکستان
15:09ایک natural stabilizer بھی ہے
15:10region کا
15:11اور stability
15:11لانے والا
15:13بلک ہے
15:13peace کے حمدائی ہے
15:15ہم peace چاہتے ہیں
15:15ارچہ peace
15:16خوف سے نہیں چاہتے ہیں
15:17اور یہ بار بار
15:18وہ ازمات چکے ہیں
15:19پلواما بھی دیکھ لیا
15:27پاکستان کی ازادی
15:30ابھی تک مکمل نہیں ہے
15:31جب تک ہم اپنا
15:32کشمیر کا دلتے ہیں
15:33تو
15:33میں ذاتی طور پر
15:36اس کو یہی کہتا ہوں
15:36کہ ابھی تک میری ازادی
15:37مکمل نہیں ہے
15:38میرا جسم تو میرے پاس ہے
15:40میری روح اور میرا دل
15:41ابھی باقی ہے
15:41اور شہرہ گدر ہے
15:43تو یہ
15:44پاکستان کی جو
15:46امپورٹنٹ چیزیں ہیں
15:47ہم نے بہت کام کرنا ہے
15:50یہ جو نیا پاکستان ہے
15:52یہی سمجھیں کہ
15:53آپ 1947-48 میں پہنچ گئے ہیں
15:55اب پاس کچھ بھی نہیں
15:57اور آپ نے ایک نئی قوم
15:58کو جنم دینے
15:59پھر آپ نے بہت
16:00امپورٹنٹ بات کی تھی
16:01جو youth کی بات کی
16:02اب youth has seen the enemy
16:04youth has seen the application
16:06کہ اس کی اوپر
16:06application کیا آ رہی ہے
16:07اپنی potentials بھی
16:09اس کو پتہ ہیں
16:09اب انہوں نے
16:10چینلائز کرنا ہے
16:11اپنے آپ کو
16:11that is very important
16:13اچھا احمد
16:14ایک چیز مجھے یہ
16:15ذرا بتائیے گا
16:15کہ کسی بھی situation میں
16:17آپ کے پاس
16:17جنرل صاحب نے
16:18بڑی امپورٹنٹ بات کی
16:19کہ آپ کے پاس
16:20assets سارے ہوں
16:21لیکن اس کو
16:21utilize کرنا
16:22اور ایک پیج پہ ہونا
16:24اور خاص طور پر
16:25ایک synergy
16:25جو اس دفعہ
16:27میں نے دیکھی تھی
16:27between the armed forces
16:29بھلے وہ بحریہ ہو
16:31وہ air force ہو
16:33یا بری فوج ہو
16:34اور جو
16:35civilian قیادت ہے
16:36وہ جو synergy
16:36اس دفعہ نظر میں آئی
16:37کہ ایسا لگ رہا تھا
16:39کہ جیسے ایک جسم ہے
16:40اور ساتھ جو ہے
16:41وہ کام کر رہا ہے
16:41اور آپ کو پتا ہے
16:42کہ یہ
16:42strategically یہ کتنا
16:44important ہوتا ہے
16:45تو اس کا کتنا
16:45important role تھا
16:46اس جنگ میں
16:47دیکھیں
16:48میں یہ کہوں گا
16:49کہ سب سے
16:50important role
16:50اسی چیز کا تھا
16:52آپ کی جو
16:53leadership
16:53جب سب کو
16:54اپنے ساتھ
16:55لے کے چلتی ہے
16:56اس طرح کے
16:56conflict کے اندر
16:57تو آپ دشمن پہ
16:58دیکھیں نا
16:58ایک طرف آپ کی
16:59پوری air force
17:00navy
17:00army
17:01ایک پیج پہ
17:02پوری قوم
17:02ایک پیج پہ تھی
17:03اور دوسری طرف
17:04آپ کے دشمن کے ہاں
17:05اسطیفے آ رہے تھے
17:06marshals ہو رہے تھے
17:07جو جو جو
17:08تو جنرل اور آم
17:09یہ بہت زیادہ
17:10یہ چیزیں
17:10matter کرتی ہیں
17:11پاکستان
17:11naturally
17:12کیونکہ
17:13we want stability
17:14in the region
17:14جنرل صاحب نے بھی
17:15فرمایا
17:15ہم ایک peace
17:16loving country
17:17ہم نے تو
17:17aggression نہیں کیا
17:18ہم نے تو
17:19false flag operation
17:20یہ پہل گام
17:20create نہیں کیا
17:21جس طرح
17:21انڈیا نے
17:22یہ سارا
17:22false flag operation
17:23create کر کے
17:23پاکستان کے
17:24اوپر aggression
17:25لیکن ہماری
17:26ایک بات
17:26standard ہے
17:27ہم پاکستان
17:29کے لیے
17:30یہ جو
17:31250
17:31جو ہماری
17:3225 کروڑ
17:33آبادی ہے
17:33یہ پاکستان
17:34کے لیے
17:35اپنا سب
17:35کچھ
17:35قربان کر
17:36سکتے ہیں
17:36اور یہ میں
17:37بہت اول لیا
17:38آپ کو بتا رہو
17:38اس میں کوئی
17:39emotion نہیں ہے
17:40ہم کر سکتے ہیں
17:41ہمارا اس کے
17:41علاوہ اور کچھ
17:42ہے نہیں
17:42لیکن بات یہ
17:44کہ دوسری
17:44سائٹ پہ جو
17:45125 بلین لوگ
17:47ہیں
17:47وہ کیا
17:48موڈی
17:48یوگی
17:49راجنات
17:50سنگھ
17:50عجت کمار
17:50ڈوبل
17:51اور جائش انگر
17:51کے لیے
17:52اپنا سب
17:52کچھ
17:52قربان کر
17:53سکتے ہیں
17:53وہ نہیں
17:54کر سکتے ہیں
17:54احمد
17:55اور ایکسپیکٹ
17:56ایکسپیکٹ
17:56ایکسپیکٹ
17:56ایکسپیکٹ
17:57آنسر
17:57کہ
17:58ہمیں زہرہ
18:00کے مزید
18:01تیاری کی
18:01ضرورت ہے
18:02مزید ہمیں
18:02فوکس
18:02ٹرینی کی
18:03ضرورت ہے
18:03یہ پاکستان
18:08دوبارہ سے
18:09مسید وینچر
18:09کریں گے
18:10کب کریں گے
18:10یہ وقت
18:11آئے گا
18:11اگلے چند
18:12مہینے بہت
18:13امپورٹنٹ ہیں
18:13لیکن یہ کبھی
18:14یہ پاکستان
18:16کے وجود
18:16کو تسلیم
18:17ہی نہیں
18:17کر سکتے
18:18یہ جو
18:18اس وقت
18:18انڈیا کی
18:19حکومت
18:19جو بی جے پی
18:20اورینٹیڈ
18:21گورنٹ ہے
18:21ہاں انڈیا
18:22کے اندر
18:22اگر حکومت
18:23چینج ہو جائے
18:23کوئی
18:23موڈرائٹ
18:24ریزنبل
18:24لوگ آ جائیں
18:25تب کوئی
18:25چانس ہو سکتا
18:26ہے
18:26لیکن ابھی
18:28کرنٹ سیٹ اپ
18:29میں
18:29اٹس ایمپوسیبل
18:30کے لئے
18:30ٹھیک ہے
18:31جن ساب
18:31یور تھوٹ
18:32یا جیسے
18:34کہ احمد
18:34کہہ رہے ہیں
18:34یا مجھے بھی
18:35یہ لگتا ہے
18:35کہ
18:35they won't
18:35stop
18:36احمد سے
18:38میں بالکل
18:39اگری کرتا ہوں
18:40اور آپ سے
18:41بھی اگری کرتا ہوں
18:41دیکھیں
18:42از ایمیلیٹری
18:43میں
18:43ایمیلیٹری
18:45بی
18:46ایمیلیٹری
18:46کہ میں
18:47پریڈکٹ
18:47نہیں کرنا چاہوں
18:48میں تو چاہوں گا
18:49کہ وہ کر سکتا ہے
18:51اس وقت
18:51ان کی
18:52ملیٹری
18:52حالت میں نہیں ہے
18:53کہ وہ جنگ
18:53امیجیٹلی
18:54شروع کرے
18:55but having said
18:55وہاں
18:56war کا
18:57control
18:58is not
18:58with the
18:58military
18:59یہ جو
18:59رسیس کا
19:00political
19:00terrorist
19:01leadership
19:01وہاں پہ
19:02بیٹھے ہیں
19:02اس کو
19:02leadership
19:03تو خیانے گا
19:03دیں
19:03ان کو
19:07war
19:07سوٹ کرتی ہے
19:08اور یہ جو
19:09ہندوتوہ کے
19:10اندر سے
19:10یہ جو
19:11مدوتوہ
19:11نے جنم لیا
19:12کہ فرکشن
19:12کا اور زیادہ
19:13استعمال کرو
19:14کنونشنل
19:15فورسز
19:16اس کو پرواہ
19:17ہی نہیں
19:17اپنے
19:17ریجن کے
19:17لوگوں کی
19:18اور
19:18انڈیا کے
19:21اندر بھی
19:21ان کا
19:21دشمن
19:21ہے
19:22وہ
19:22وہاں
19:22کے
19:22مسلمان
19:23ہیں
19:23وہاں
19:23کی
19:23مانورٹیز
19:24ہیں
19:24وہاں
19:25کے
19:25سکھ
19:26ہیں
19:26اور
19:28دونوں
19:28کو
19:29لڑ رہے ہیں
19:29وہ
19:29اور
19:30ہمارے
19:30ساتھ
19:31کائنیٹک
19:31استعمال
19:32کر رہے ہیں
19:32اور
19:32اگر
19:36اشواق صاحب
19:36آپ
19:36مجھے
19:36اجازت دیں
19:37ایک
19:37ایک
19:37ایک
19:38ایک
19:38آزادی
19:40کے
19:40موقع پر
19:40احمد
19:42انہوں
19:42نے
19:42اور
19:43مرزا
19:44سلنگی
19:44صاحب
19:44نے
19:44کتاب
19:45لکھی
19:45ہے
19:45تو
19:48احمد
19:49بہت
19:49شکریہ
19:49آپ
19:49پاکستان
19:51کی طرف
19:51سے
19:51ہماری
19:52سب
19:52کی طرف
19:52سے
19:53آپ
19:53نے
19:53جتنا
19:53زبردست
19:54کتاب
19:54لکھ
19:55میں
19:55سب
19:55پاکستانیوں
19:56کہوں
19:56گا
19:56اس کو
19:56پڑھیں
19:56ضرور
19:57جنہوں نے
19:58جنگ
19:59کو
19:59سمجھنا
19:59ہے
20:00کہ
20:00ہمارے
20:00ساتھ
20:00ہوا
20:00کہ
20:01پاکستانیوں
20:03کے لیے
20:03اپنے
20:04آپ
20:04کو
20:04جاننے
20:04سے
20:04زیادہ
20:05اپنے
20:05دشمن
20:05کو
20:06جان
20:06بہت
20:10شکریہ
20:10جنرل
20:10صاحب
20:10بہت
20:13شکریہ
20:13آپ
20:14بہت
20:14کے بعد
20:14حاضر
20:15ہوتے ہیں
20:15ویلکم
20:19بیک
20:19اور
20:19اب
20:19ہمارے
20:20ساتھ
20:20گفتگو
20:20کرنے
20:20کے لیے
20:21جو
20:21شخصیت
20:22ہیں
20:22وہ
20:22کسی
20:22تعرف
20:22کی
20:22محتاج
20:23نہیں
20:23سینیٹر
20:23چیری
20:23رحمان
20:24صاحب
20:24وزیر
20:25اطلاعات
20:25ونشریات
20:25بھی
20:25رہی
20:26ہیں
20:26سابق
20:26صحافی
20:27بھی
20:27ہیں
20:27اور
20:28بلکہ
20:28اس کے
20:28ساتھ
20:28ساتھ
20:29امریکہ
20:29میں
20:29پاکستان
20:29کی
20:29سفیر
20:30بھی
20:30رہ
20:30چکی
20:30ہیں
20:30تو
20:31جو
20:31کامیابیاں
20:31ہم
20:31سمیٹ
20:32رہے ہیں
20:32اور
20:33خاص طور پر
20:33اس کے اندر
20:34ان کا بھی
20:34بڑا کردار
20:35رہا ہے
20:35اور
20:36خاص طور پر
20:36دنیا
20:37بڑی
20:37ریسیپٹیو
20:37ہے
20:38تو
20:38شہری صاحبہ
20:38سب سے پہلے
20:41یہ جو
20:42فیل مارشل
20:42صاحب کا
20:43دورہ ہے
20:43اور آپ نے
20:43یہ دیکھا
20:44کہ کس طریقے
20:45سے
20:45ایک تو
20:46ہم
20:46باقی مسائل
20:47پر بات
20:47اٹھا رہے ہیں
20:48اور یہ
20:48دوسرا
20:48بی لے
20:49کو جو
20:49ایک بڑا
20:50ڈینٹ
20:50ملا ہے
20:50اور خاص طور پر
20:51بی لے
20:51مجید
20:52برگیٹ
20:52کو
20:52اگر
20:52ڈینٹ
20:53پڑا ہے
20:53انڈیا
20:54کو
20:54یہ
20:54ڈینٹ
20:54پڑا ہے
20:55کیونکہ
20:55ان کی
20:55پروکسیز
20:56تھی
20:56تو
20:56سب سے
20:57پہلے
20:57میں چاہوں
20:57اس کامیابی
20:58پہ
20:58اگر آپ
20:58کومنٹ
20:58کرنا
20:58چاہیں
20:59تو
20:59جی
21:00بلکل
21:01میں نے
21:01تو
21:01صبح
21:02صبح
21:02اس پر
21:02نوٹ
21:03کیا
21:03تھا
21:04کہ
21:04یہ
21:04بڑی
21:04اہمیت
21:05کا
21:05متحمل
21:05ہے
21:06کیونکہ
21:06پاکستان
21:07کی
21:07یہ
21:07کافی
21:08سالوں
21:09سے
21:09کوشش
21:11رہی
21:11ہے
21:11کہ
21:12اس
21:12قسم
21:12کو
21:13پروسکرائب
21:14بھی
21:14کیا
21:15جائے
21:15اور
21:15ان کو
21:16اس قسم
21:16کی
21:16لسپ
21:16پہ
21:17ڈالا
21:17جائے
21:17اور
21:18اس کے
21:19دو
21:19تین
21:19میں
21:20سمجھتی
21:20ہوں
21:21بڑے
21:21اہم
21:21اثرات
21:22ہیں
21:22پاکستان
21:22کو
21:23سہولت
21:23بھی
21:23ہوگی
21:24انٹرنیشنی
21:25بازے
21:25بھی
21:25کھلتے
21:26ہیں
21:26اگر
21:26آپ
21:26کو
21:27کو
21:27آپ
21:27چاہیے
21:28ہوتی
21:29ہے
21:29شراکت
21:29داری
21:29چاہیے
21:30ہوتی
21:30تیررزم
21:31کبھی
21:31ایک
21:31ملک
21:32میں
21:32آپ
21:32کو
21:32پتہ
21:33محدود
21:33نہیں
21:33رہتی
21:34یہ
21:34تو
21:34صرف
21:34انڈیا
21:35کی
21:35عجیب
21:35و غریب
21:36سوچ
21:37ہے
21:37اور
21:37سوچ
21:38ہیں
21:38ان کی
21:39لیکن
21:40ممالک
21:41کی
21:41اطراف
21:41کرتے ہیں
21:42اب
21:42امریکہ
21:43یہ
21:43اطراف
21:43دوسری
21:44بات
21:44یہ
21:44سب سے
21:44بڑی
21:45اطراف
21:45آپ
21:45اس
21:45نوٹس
21:46میں
21:46دیکھیں
21:46جی
21:47جی
21:47انہوں نے
21:48یہ
21:48بھی
21:48کہا
21:49کہ
21:49انہوں
21:50نے
21:51لسٹ
21:52پہ
21:52مجید
21:54بریگیر
21:54اور
21:54بی
21:54ایل
21:55ایل
21:55جاتے
21:55ہیں
21:55نمبر
21:55ون
21:55وہ
21:56سب
21:56کو
21:56پتا
21:57ہے
21:57کس
21:58کے
21:58پروکسی
21:58ہیں
21:59انہوں
21:59کے
21:59مقاسد
22:02اور
22:03سامنے
22:04آتے
22:05ہیں
22:05پردے
22:05کے
22:05پیچھے
22:05سے
22:06نکلتے
22:06ہیں
22:06دوسری
22:06بات
22:07یہ
22:07کہ
22:07جب
22:07سی
22:09ٹی
22:09ڈائلوگ
22:10میں
22:10امریکہ
22:11کہتا
22:12ہے
22:12کہ
22:12ہم
22:12بھی
22:12بی
22:12ایل
22:13اے
22:13کے
22:13خلاف
22:13کام
22:14کریں
22:14یہ
22:14بہت
22:14اہمیت
22:15کم
22:15یہ
22:16پہلے
22:16کبھی
22:18بات
22:18نہیں
22:18ہوئی
22:18جنرل
22:19بات
22:19کی
22:19جاتی
22:20ہے
22:20اور
22:20ہمیشہ
22:21ٹی ٹی پی
22:22وغیرہ
22:23کی
22:23بھی
22:23ذکر
22:24ہو
22:24چکا
22:24ہے
22:24دیش
22:25کے
22:26آئی
22:26ایس
22:26پی
22:27والے
22:28ان
22:28سب
22:28کی
22:28بات
22:29ہوتی
22:29ہے
22:29لیکن
22:30جو
22:32پاکستان
22:33میں
22:33دہشت
22:34گردی
22:34کر
22:34رہا
22:35ہے
22:43ایکسپریس
22:43کے
22:43لیے
22:44بھی
22:44آپ
22:44کے
22:45ساتھ
22:45تازیت
22:45کی
22:45ہے
22:46خوددار
22:46اٹیک
22:47کو
22:47بھی
22:47منشن
22:47کیا
22:48ہے
22:48تو
22:48وہ
22:49آپ
22:49کے
22:49موقف
22:50کو
22:50نہ
22:51صرف
22:51سمجھ
22:52رہے ہیں
22:52بات
22:52میری
22:52نظر
22:53میں
22:53آپ
22:54کے
22:54جو
22:55عزائم
22:55ہیں
22:56ان
22:56کو
22:57اپنا
22:58بھی
22:58رہے ہیں
22:58ایک
22:59مشترکہ
22:59عملی
23:00جامعہ
23:01پہناتے
23:01وے
23:01اور
23:01دوسری
23:02بات
23:02یہ
23:02کہ
23:02آپ
23:13میں
23:13جانا
23:13چاہوں
23:14گا
23:14کہ
23:14یہ
23:14جو
23:14court
23:16of
23:16arbitration
23:17کی
23:17جانب
23:17سے
23:18جو
23:18انٹرپریٹیشن
23:19کی
23:19گئی
23:19ہے
23:19یہ
23:21کتنا
23:21امپورٹنٹ
23:22ہے
23:22اور
23:22پاکستان
23:24یہ
23:27بہت اہمیت
23:28یہ بھی
23:28بہت اہمیت
23:29کا
23:29مطاہ
23:29ہوئے
23:30رہے
23:30اللہ
23:30کہ
23:30فضل
23:30سے
23:31پاکستان
23:31پر
23:32جو
23:33اس
23:33وقت
23:33انصاف
23:34کا
23:34ترازو
23:35ہے
23:35پاکستان
23:35کی
23:36طرف
23:36جھکرا
23:36ہے
23:37وہ
23:37اس
23:38طرح
23:38کہ
23:38پاکستان
23:39کی
23:39جانب
23:40سے
23:40سنت
23:40آس
23:40معدل
23:41کی
23:41عمومی
23:42تشریح
23:42جو
23:42ہے
23:43اس
23:44سالسی
23:45عدالت
23:45نے
23:45پاکستان
23:47کے
23:47موقف
23:47کو
23:47سب سے
23:48پہلے
23:48اطراف
23:49کیا
23:49ہے
23:50کہ
23:50آپ
23:50کا
23:50موقف
23:50صحیح
23:51ہے
23:51تو
23:51سب سے
23:51اہم
23:52بات
23:52یہ
23:53ہے
23:53اور
23:54اس کے
23:55بعد
23:56انہوں نے
23:57آٹھ
23:57اگست
23:58کو
23:58یہ
23:58فیصلہ
23:59آیا
24:00تو
24:00جو
24:01ظاہر
24:01چناب
24:02جہلم
24:02اور
24:03دریان
24:03سندھ
24:04پر
24:04بنائے
24:04جانے
24:05والے
24:05جتنے
24:06بھی
24:06رن
24:07آف
24:07د
24:08ریبر
24:08ہائی
24:09پاور
24:09منصوبے
24:10ہیں
24:10ان
24:11کو
24:11شرائط
24:13پاکستان
24:14کی
24:14طرف
24:15سے
24:15جو
24:15ڈالی
24:15گئی
24:16ہیں
24:16جو
24:16ان
24:16کو
24:17ایک
24:17سیپٹ
24:18کرتا
24:18ہے
24:18کہ
24:18یہ
24:19صحیح
24:19ہے
24:19تو
24:20یہ
24:20بہت
24:20بڑی
24:20بات
24:21ہے
24:21جو
24:22تقنیقی
24:23نویت
24:23کے
24:24جتنے
24:25بھی
24:25پوائنٹس
24:25ہیں
24:26گیٹ
24:26کے
24:27طرف
24:29سے
24:29پونڈیج
24:29کی
24:30یعنی
24:30جس سے
24:30وہ
24:30کنسٹرکشن
24:32شروع کر
24:32دیتے ہیں
24:33ڈیم
24:33بنانے
24:33شروع کر
24:34دیتے ہیں
24:35اس طرح
24:35کے
24:35ڈیم
24:36نہیں
24:36جس کی
24:36اجازت
24:37ہے
24:37لیکن
24:37اس طرح
24:38پانی
24:39کی
24:39رکاوٹ
24:40اور
24:40دریہ
24:41کے
24:41بہاو
24:41میں
24:41پانی
24:42کی
24:42بہاو
24:42میں
24:42آپ
24:43بلکل
24:44بیچ
24:44سنیٹر صاحب
24:45ایک چیز
24:46بڑی
24:46امپورٹن
24:47ہے
24:47ایک چیز
24:50بڑی
24:50امپورٹن
24:50ہے
24:51سنس
24:51you
24:51understand
24:51the
24:51topic
24:52very
25:12تو
25:12اب
25:12اس کے
25:13لئے
25:13پاکستان
25:13کس
25:13طریقے
25:14سے
25:14ہائلائٹ
25:14کر
25:15سکتا
25:15ہے
25:15کہ
25:15کیا
25:15وہاں
25:16پر
25:16جو
25:16تقنیقی
25:16ماہرین
25:16جاتے
25:17ہیں
25:17ان کی
25:18کیا
25:18ایکسس
25:18وہاں
25:18تک
25:19ہو
25:19سکتی
25:19ہے
25:19جہاں
25:19انڈیا
25:20اس طرح
25:20سے
25:21مضموم
25:21مقاصد
25:22اپنے
25:22پورے
25:22کر
25:22رہے
25:22دیکھیں
25:25ماہرین
25:26کو
25:26ہندوستان
25:26بھارت
25:27دینا
25:28وہ
25:28تو
25:28جس طرح
25:29ان کا
25:29رجحان
25:30چل
25:30رہا
25:30ہے
25:30یہ
25:31تو
25:31دیکھ
25:31آپ
25:32بھی
25:32دہشت
25:32گردی
25:32کے
25:33میری
25:33نظر
25:34میں
25:34زمرے
25:34میں
25:34آتا ہے
25:35یہ
25:35ہائیڈرو
25:36ٹیررزم
25:37ہوتا ہے
25:37جب
25:38ٹرانس
25:38باؤنڈری
25:38دریا
25:39کے
25:39بیچ
25:40آپ
25:40اس طرح
25:41کی
25:41غیر
25:41قانونی
25:42رکاوٹ
25:42یں
25:42ڈالتے
25:43ہیں
25:43اسے
25:43آپ
25:44بھی
25:44دہشت
25:44گردی
25:45کہتے
25:58اب
25:58دیکھیں
25:59انہوں
25:59نے
25:59نہ
26:00صرف
26:00پاکستان
26:01کے
26:01تقنیقی
26:02نکات
26:03کو
26:03تسلیم
26:03کیا
26:04ہے
26:04انہوں
26:05نے
26:05یہ
26:05بھی
26:05کہا
26:06کہ
26:06پاکستان
26:07پر
26:07مغربی
26:10دریاؤں
26:11کی
26:11اجازت
26:13ہے
26:14وہ
26:14مکمر
26:15اس
26:15میں
26:15رکاوٹ
26:16اس
26:16طرح
26:16نہ
26:17ہو
26:17اپنے
26:18آپ
26:19بھارت
26:20کو
26:20روکا
26:20ہے
26:20کہ
26:21آپ
26:21اپنی
26:21تشریم
26:22نہیں
26:22کریں
26:23گے
26:23یہ
26:25بہت
26:25امپورٹن
26:26پوائنٹ
26:26ہے
26:26اور
26:27آخری
26:27بات
26:27میں
26:28ضرور
26:28کہوں
26:28گی
26:29کہ
26:29دیکھ
26:29اس
26:30ہائیڈو
26:30ٹیررزم
26:31کے
26:31حوالے
26:31سے
26:32دونوں
26:34ممالک
26:34اس
26:35تحسلے
26:35کے
26:35پابند
26:36ہیں
26:36جی
26:36کھلی
26:38چھوٹ
26:39جو
26:39بھارت
26:40کو
26:40ملی
26:41تھی
26:41تھی
26:41آپ
26:42کو
26:42پتا
26:42ہے
26:42بلکل
26:43ایسے
26:43بھارت
26:44سے
26:44لے
26:44کھلی
26:45چھوٹ
26:46ملی
26:46تھی
26:46فاتف
26:47میں
26:47آپ
26:47کا
26:48نام
26:48گندہ
26:48کرنے
26:48کی
26:49کوشش
26:49اور
26:49آج
26:50کا
26:50جو
26:50اعلام
26:50یاں
26:50ہے
26:51ٹیررزم
26:51کے
26:52حوالے
26:52سے
26:52اور
26:52بل
26:53اے
26:53اور
26:53مجید
26:54برگیٹ
26:54کی
26:54بھی
26:54لسٹنگ
26:55کے
26:55سے
26:55اس میں
26:56آپ
26:56کو
26:56فاتف
26:57میں
26:57بہت
26:58مدد
26:58ہوگی
26:59ان کے
26:59جو
26:59پریشر
27:01رہتا
27:01ہے
27:01کہ پاکستان
27:02کو
27:02گری
27:02سے
27:03گری
27:03لسٹ
27:03میں
27:03واپس
27:04دے جائیں
27:04یہ
27:04نہیں
27:05ہو
27:05پائے
27:05گا
27:05اور
27:06یہ
27:06جو
27:06سنت
27:06داس
27:07معیدہ
27:07ہے
27:07اس
27:08کو
27:08اور
27:08بھی
27:08انٹرنیشنل
27:09اجاگر
27:10کرنا
27:10چاہیے
27:11ایک
27:13اور
27:13چیز
27:14بھی
27:14ہے
27:14ایک
27:14اور
27:15چیز
27:15بھی
27:15ہے
27:15شہری
27:15صاحبہ
27:16ایک
27:16تو
27:16ایک
27:17خودمختار
27:17ملک
27:18کے
27:18اوپر
27:19آپ
27:19نے
27:19اس
27:20طریقے
27:20سے
27:20بغیر
27:21کسی
27:21ثبوت
27:22کے
27:22کہ
27:22وہاں
27:22سے
27:22چدم
27:23برم
27:23صاحب
27:23کہہ
27:23رہے ہیں
27:23آپ
27:24کی
27:24بزار
27:24بغیر
27:26ثبوت
27:26کے
27:26حملہ
27:27کی
27:27اور
27:27وہاں
27:27پر
27:27نہتے
27:28ایک
27:29انسانوں
27:30کو
27:30شہید
27:30کیا
27:30ایک
27:31تو
27:31چیز
27:31یہ
27:31دوسرا
27:32کشمیر
27:33پہ
27:33آپ
27:33جس
27:34کو
27:3478
27:34سال
27:35ہو
27:35چکے
27:35ہیں
27:35وہاں
27:36پر
27:36آپ
27:36ایک
27:36لاکھ
27:36سے
27:36زیادہ
27:37کشمیریوں
27:37کو
27:37شہید
27:38کر
27:38چکے
27:38ہیں
27:38تیسرا
27:42آپ
27:43پروو ہو
27:43چکا
27:44ہے
27:44کہ آپ
27:44پروکسیز
27:45کو
27:45یوز
27:45کرتے
27:46ہیں
27:46اور
27:46ٹیرر
27:47فائنینسنگ
27:48کرتے
27:48ہیں
27:48تو
27:49کس
27:49طریقے
27:50سے
27:50پاکستان
27:50ان
27:51چیزوں
27:52کو
27:52کمپائل
27:52کر کے
27:53بھارت
27:53کے
27:53خلاف
27:53استعمال
27:54کر
27:54سکتا
27:54ہے
27:54بلکل
27:55دیکھیں
27:55کمپیلیشن
27:56میں
27:56کوئی دیر
27:57نہیں
27:57ہونی
27:57چاہیے
27:58اور
27:58میں
27:58سمجھتی
27:58ہوں
27:58ہوگی
27:59بھی
27:59نہیں
27:59کیونکہ
28:00اس
28:00وقت
28:00ہمارے
28:00سفارت
28:01ہر سطح
28:02پہ
28:02اروج
28:02پہ
28:02جنرل
28:03راج
28:03منیر
28:04کی
28:04دیپلومیسی
28:06ہو
28:06دوسری
28:07ڈیپلومیسی
28:07ہو
28:08ہمارے
28:08ٹیریف
28:09کی
28:09چل رہی
28:11ہو
28:11فائنائنس
28:12کی
28:12چل رہی
28:12ہو
28:13بلاول
28:14بٹو
28:14زرداری
28:15کا
28:15ملہ
28:15سارے
28:16کے سارے
28:16ایک
28:16محاص
28:17پکڑے
28:17میں
28:17شباز
28:18شریف
28:18پرائم
28:19مینیسٹر
28:19سب
28:20وہ
28:20ریجن
28:20میں
28:21بہت
28:21بار
28:24بار
28:24ملاقات
28:24کر
28:25رہے
28:25ہیں
28:25پرائم
28:27مینیسٹر
28:27تو یہ
28:28ہر
28:28لیول
28:29پہ
28:29محاص
28:29پاکستان
28:30نے
28:30پہلی
28:31دفعہ
28:32بڑے
28:32شاطر
28:33اور
28:33انداز
28:34میں
28:34پکڑا
28:35ہے
28:35اس
28:36کو
28:36چھوڑنا
28:36نہیں
28:37چاہیے
28:37اس
28:37کا
28:37دامن
28:38کیونکہ
28:38ہندوستان
28:39کی
28:39جو
28:39جارہانہ
28:41ایکٹیویٹی
28:43اور
28:43رویہ
28:43ہے
28:43وہ
28:44میں
28:44سمجھ
28:45جاری
28:45رہے
28:46گا
28:46کیونکہ
28:46وہ
28:46تو
28:47پاکستان
28:47کے
28:48وجود
28:48پر
28:48بھی
28:49ان
28:49کو
28:49تکلیف
28:50ہونے
28:50لگی
28:50ہے
28:50زاہر
28:51نہیں
28:53ہے
28:53ان کے
28:54بی جے پی
28:55خود
28:56کے
28:56پہلے
28:57پرائم
28:57مینیسٹر
28:58واجبائی
28:59صاحب
28:59نے
28:59آکے
29:00اس
29:00بات
29:00کا
29:01اطراف
29:01کیا
29:01تھا
29:01مرار
29:02پاکستان
29:02پر
29:02یہ
29:03مدتوہ
29:06گجرات
29:07والا
29:07موڈل
29:07انڈیا
29:08پر
29:08امپوز
29:09ہو گیا
29:09ہے
29:09موڈی
29:10سرکار
29:11کا
29:11تو
29:11اس
29:11مدتوہ
29:12میں
29:12تو
29:12ان کی
29:13سانس
29:14پھول گئی
29:14ہے
29:14ان کے
29:15ساتھ
29:15جو
29:15ہو رہا ہے
29:16اور آگے
29:16بھی
29:17ان کو
29:17لگ
29:17بتا
29:17جائے
29:18گا
29:18لیکن
29:18اسیو
29:18یہ
29:19ہے
29:19کہ
29:19کیونکہ
29:20ان کا
29:20ڈومیسٹک
29:21چورن
29:21نہیں
29:22بکرا
29:22نہیں
29:23بک پا
29:23رہا
29:24سب
29:24ان سے
29:24سوال
29:25پوچھ
29:25رہے ہیں
29:25کہہ
29:25لیں
29:26کہ
29:26جھوٹ
29:39کیا ہے
29:39پروموشن
29:41میں
29:41جو
29:42کھینی
29:42ہوتا
29:43آپ تو
29:43گیم شو میں
29:44بھی بھیج رہے ہیں
29:44آپ اندازہ
29:45کریں ساری
29:45دنیا
29:45مزاک
29:46بڑا
29:46آرہی ہیں
29:46تو
29:50وہ
29:50بھی
29:51اپنے
29:51آپ کو
29:52اس وقت
29:53مجھے لگتا ہے
29:54وہ
29:55ایک
29:55اجتماعی
29:56شوق میں
29:57ہیں
29:57اور ان کے
29:57ائر چیف
29:58مجھے لگتا ہے
29:59ہائیبر نیشن
29:59میں تھے
30:00یا وہ خوف
30:01کا شکارت
30:01تھے کہ
30:02کہ ہمارے
30:02سسٹم
30:09اور
30:09لمبی
30:09شدید
30:10ان کو
30:10ٹھیز
30:12پہنچی
30:12تھی
30:12ان کی
30:13قومی
30:14تشخص
30:15کو
30:15ہر چیز
30:15کو
30:15کیونکہ
30:16تو
30:17اب
30:17وہ
30:17کچھ
30:17بھی
30:17کر سکتے ہیں
30:18کوئی
30:20سنجھا نہیں
30:21مان رہے
30:21کوئی
30:22ملٹی
30:22ادارے
30:23کو
30:23نہیں
30:23مان رہے
30:24چاہے
30:24وہ
30:25اقوام
30:25متحدہ
30:26ہو
30:26چاہے
30:26وہ
30:26ورلڈ
30:27بینک
30:27ہو
30:27چاہے
30:28وہ
30:28وٹ
30:28کسی
30:29چیز
30:29کو
30:29نہیں
30:29can you
30:30elaborate
30:30this
30:30sentence
30:31کہ
30:31وہ
30:31کچھ
30:31بھی
30:31کر
30:31سکتے ہیں
30:32means
30:32کہ
30:32they
30:32can
30:32plan
30:33to
30:33do
30:35something
30:35like
30:35پہلگام
30:36again
30:36یا
30:36they
30:36can
30:37try
30:37to
30:37attack
30:37پاکستان
30:38again
30:59موظف
31:01یا
31:01civilized
31:02behavior
31:03نہیں
31:03ہے
31:03ان
31:04کا
31:04اسمی
31:05صدیقہ
31:05طریق
31:07کار
31:08نہیں
31:08ہے
31:08نہ
31:09ان
31:09کی
31:09خارج
31:10پولیسی
31:10بچی
31:11ہے
31:11ٹھیک ہے
31:11جی
31:11وہ
31:12دھجی
31:12میں
31:12کسی
31:14بھی
31:15ملک
31:15کے حوالے
31:15سے دیکھ
31:16لیں
31:16سوائے
31:16ماں
31:17سوائے
31:17اسرائیل
31:17کے
31:17ان
31:18کا
31:18ساتھ
31:18دینے
31:18کوئی
31:19مستقل
31:20طور پر
31:20تیار
31:21نہیں
31:21ہے
31:22اور
31:22ابھی
31:23آپ
31:23دیکھ
31:23لیں
31:24کہ
31:24جو
31:24ان
31:25کا
31:25رویہ
31:25بار
31:26بار
31:26آرہ
31:26ہے
31:27وہ
31:27اشتیال
31:30انگیز
31:30ہو
31:31رہا ہے
31:31اور
31:32ہوتا
31:32جارہ
31:32ہوتا
31:33جارہ
31:33کیونکہ
31:34وونڈیڈ
31:35سولجر
31:37بھی
31:39سوچتا
31:39ہے
31:39لیکن
31:40وونڈیڈ
31:40انیمل
31:40نہیں
31:40سوچتا
31:41وہ
31:41پھر
31:41دھارتا
31:42اور
31:42پھر
31:42آپ
31:43پر
31:43اٹیک
31:43کرتا
31:44حملہ
31:44کرتا
31:44تو
31:45افسوس
31:45میں
31:45کہ
31:46کیونکہ
31:46ان کا
31:47بیویئر
31:47سیویلائز
31:48نہیں ہے
31:48تو ان کا
31:49رسپونس
31:50بھی
31:50شاید
31:50سیویلائز
31:51نہ ہو
31:51بٹ
31:51وی
31:52آرہ
31:52ملیٹری
31:54سلوشن
31:54کی طرف
31:55جارے
31:55جس کا
31:56باری
31:56یہاں
31:57کوئی
31:57ملیٹری
31:57سلوشن
31:58نہیں
31:58کسی
31:58چیز
31:58کا
31:59جائے
31:59کشمین
32:00ہو
32:00تو
32:01اگر
32:01انہوں
32:01نے
32:01کچھ
32:02کرنا
32:02ہے
32:02تو
32:02ان کو
32:03فوس
32:03پلس
32:04رسپونس
32:04ملے گا
32:05جی
32:05انشاءاللہ
32:05انشاءاللہ
32:07شہری رحمان صاحبہ
32:08فوریو ٹائم جی
32:09ویل ٹیک اپ ریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
32:11ویلکم بیک ناظرین
32:13اور پروگرام کے آخر میں
32:15خفیظ جالندی صاحب کی نظم دعا
32:17اس کا ایک شیر آپ کی نظر کرتا ہوں
32:18کہ خدا کرے
32:19میری عرض پاک پہ اترے
32:21وہ فصلے گل
32:22جسے اندیشہ زوال نہ ہو
32:25یہاں جو پھول کھلے
32:26وہ کھلا رہے صدیوں
Recommended
19:26