Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
What race is Zain?
Is Zain Imam married or not?

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آئیمہ بیگ کے شوہر زین احمد کون ہے گزشتہ ایک سال سے تعلقات کی چیمگوئیاں تھی اور گلوکارا ان کے ساتھ دکھائی بھی
00:08آئیمہ بیگ کی جانب سے شادی کی تصدیق کے بعد زیادہ تر افراد ان کے شوہر سے متعلق انٹرنیٹ پر معلومات تلاش کرنے لگے اور سارے فین یہ جان کر دھنگ رہ گئے
00:23گلوکارا آئیمہ بیگ نے چھے اگست کو اسٹرگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کی تصدیق کی تھی اور بتایا تھا کہ انہوں نے اپنے دوست زین احمد سے شادی کر لی
00:33شادی سے قبل اگرچہ آئیمہ بیگ اور زین احمد کی تصاویر وائرل ہوئی تھی تاہم اس وقت گلوکارا نے اپنے تعلقات کے حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی تھی
00:43زین احمد ماضی میں معروف امریکی جریدے فور بیس کی تھرٹی انڈر تھرٹی کی فہرست میں بھی شامل ہو چکے ہیں اور ان کی کامیابیوں کا اعتراف کیا جا چکا ہے
00:52زین احمد نے دوہزار اٹھرہ میں معروف فیشن برینڈ راستہ کو متعرف کر آیا جو اچھوتے ڈیزائن کے لباس تیار کرنے کی وجہ سے منفرد اہمیت رکھتا ہے
01:02راستہ کے تیار کردہ کپڑوں کو دنیا کے معروف اداکار گلوکار مارڈلزو شو بیس شخصیات پہن چکی ہیں
01:08تین احمد کے ادارے کے لباس کے جسٹن بیبر زرز احمد ٹموٹھی چاملیٹ کرن جہور انیل کپور اور فرنچ مونٹانا سمیت دیگر شخصیات بھی پہن چکی ہیں
01:17حال ہی میں ریلیس ہونے والی ہانیا آمر کی پنجابی فلم صدار جی تھری کے ہیرو دلجیت توسانج نے بھی فلم میں ان کے برینڈ کی تیار کردہ منفرد پینٹ پہنی
01:27تین احمد کی پیدائش لاہور میں ہوئی اور ان کے اباؤ اجداد کا تعلق بھی وہی سے ہے
01:31لیکن انہوں نے زندگی کا زیادہ تر حصہ بیرون ممالک گزارا
01:35زین احمد نے زندگی کا زیادہ تر حصہ برطانیہ فرانس اور کینیڈا میں گزارا
01:40انہوں نے وہی تعلیم حاصل کی اور وہی رہ کر پاکستانی کلاتنگ برینڈ بتارف کرائے
01:45آئیمہ بیگ سے زین احمد کی شادی کے بعد ان کا نام پاکستانی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی کرنے لگا
01:50اور سارفین نے ان کے اباؤ اجداد سے متعلق کئی دعوے کیے جن کی تصدیق نہیں ہو سکی
01:56آئیمہ بیگ نے بھی شوہر کے حوالے سے زیادہ معلومات فراہم نہیں کی
02:00تاہم انہوں نے انہیں اپنا دوست قرار دیا تھا

Recommended

3:22
Up next