Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
🌙 Islamic Drama – Urdu Dubbed Turkish Series
یہ دل کو چھو لینے والی اسلامی کہانی ایک ایسے سفر کی عکاسی کرتی ہے جس میں رسول ﷺ کی تبلیغ دلوں تک پہنچتی ہے اور ایمان کی روشنی زندگیوں کو بدل دیتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح ایمان کی راہ میں آنے والے چیلنجز، صبر، قربانی اور محبت سے فتح پاتے ہیں۔

یہ ترکی ڈرامہ اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے تاکہ ہر ناظر اسلام کا پیغام بہتر طور پر سمجھ سکے۔ اس کہانی میں ایمان، اخلاق، محبت، اور انسانیت کے پیغامات شامل ہیں جو آپ کے دل کو گرما دیں گے اور روح کو سکون بخشیں گے۔

📌 اس ڈرامہ میں شامل موضوعات:

رسول ﷺ کی تبلیغ اور اثرات

ایمان کی راہ میں قربانیاں

صبر اور حوصلے کی مثالیں

اسلامی اخلاق اور اصول

ترک اسلامی تاریخ کا عکس

یہ ویڈیو ان سب کے لیے ہے جو ایمان، اسلامی تاریخ، اور روحانی کہانیوں سے محبت کرتے ہیں۔

👍 ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور Islamic Swipes کو فالو کریں تاکہ مزید اسلامی ڈرامے اور ویڈیوز آپ تک پہنچ سکیں۔

#IslamicDrama
#TurkishUrduDrama
#IslamicStory
#FaithJourney
#EmaanKiRahMein
#IslamicSeries
#IslamicVideos
#UrduDubbedDrama
#IslamicHistory
#ProphetMessage
#IslamicContent
#IslamicCulture
#TurkishSeriesUrdu
#IslamicSwipes
#SpiritualJourney
#IslamicLessons
#IslamicInspiration
#IslamicMovies
#IslamicTeachings
#IslamicFaith
#IslamicLifestyle
#IslamicEducation
#IslamicMotivation
#IslamicStoriesInUrdu
#TurkishIslamicDrama
#EmaanKiKahani
#IslamicFilm
#IslamicChannel
#IslamicValues
#IslamicReminder
#IslamicKnowledge
#IslamicDawah
#IslamicLove
#IslamicPeace
#IslamicWisdom
#IslamicUnity
#IslamicHope
#IslamicCourage
#IslamicHeritage
#IslamicLife
#IslamicTradition
#IslamicBelief
#IslamicUrdu
#IslamicShorts
#IslamicEducationUrdu
#IslamicSeriesInUrdu
#IslamicHistoryDrama
#IslamicMessage
#IslamicFaithStories
#IslamicTruth

Transcript
00:00Oh
00:30Oh
00:32Oh
00:34Oh
00:46Oh
00:48Oh
00:50Oh
00:52Oh
00:54Oh
00:56Oh
01:00Oh
01:02Oh
01:04Oh
01:06Oh
01:08Oh
01:10Oh
01:12Oh
01:26Oh
01:28Oh
01:30Oh
01:32Oh
01:34Oh
01:36Oh
01:38Oh
01:40Oh
01:52Oh
01:54Oh
01:56Oh
01:58Oh
02:00Oh
02:02Oh
02:04Oh
02:06Oh
02:08Oh
02:10Oh
02:12Oh
02:14Oh
02:16Oh
02:18Oh
02:20Oh
02:22Oh
02:24Oh
02:26Oh
02:28He was in his house. He was sitting there. He was sitting there.
02:36His face was beautiful. He was very beautiful.
02:41I believe that He was a prophet. He was a prophet.
02:47He was a prophet.
02:49I told you that He was a prophet.
02:53He said that He was a prophet.
02:56I accepted them.
02:59He said to us,
03:01He said that He was a prophet.
03:04He said that He was a prophet.
03:09He said that He made me wonder.
03:11He said that He was a prophet.
03:17I don't know about heaven, but there really didn't need us.
03:20And of course, peace said that.
03:21He said that He was a prophet.
03:23He said that He was a prophet.
03:25So, I'm going to see my eyes that God gives no one.
03:30and I will tell you that God gives no one.
03:36And that God gives no one.
03:40This is the most great joy,
03:42which is the spirit of the world.
03:45And it is the spirit of the world.
03:48It is the spirit of the world.
03:55لا اله الا اللہ
03:57مجھے گلے لگایا
04:00میری طرف دیکھا
04:02وہ مسکر آئے
04:04اور کہا تم اس نام میں شامل ہونے والے پانچویں انسان ہو
04:09پانچویں مسلمان
04:12پھر انہوں نے مجھے ابو زر کہا
04:16مجھے نیا نام دیا
04:18ابو زر
04:21ابو زر
04:25میرا نام ابو زر ہے
04:27اب سے میں ابو زر ہوں
04:30یا اللہ تیرا شکر ہے میرے رب
04:34تیرا شکر ہے میرے اللہ
04:41میں اس رات کے وقت کی قسم کھا کے کہتا ہوں کہ
04:43میں ان کی آواز بنوں گا
04:45میں رسول اللہ کا پیغام زوردار آواز میں سب کو سناؤں گا
04:49میں سب کو اس آگ کے بارے میں بتاؤں گا جو میرے دل میں چل رہی ہے
04:54میں اندھیرے کے سامنے
04:56میں جہالت کے سامنے چیخوں گا
04:59میں سب کو بتاؤں گا
05:02ہر ایک سے کہوں گا
05:03ہر طرف جاؤں گا
05:05ہر ایک سے جا کر کہوں گا
05:07سورج غریبوں کے گھروں پر
05:10مظلوموں کی زمینوں پر
05:12اور ٹوٹے ہوئے دلوں پر چمک رہا ہے
05:15اے لوگوں
05:19اللہ ایک ہے
05:21اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے
05:24اور محمد اللہ کے رسول ہے
05:27اللہ ایک ہے
05:28اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
05:30محمد اس کے بندے اور رسول ہیں
05:32اے مکہ کے لوگوں سلامتی ہو تم پر
05:35مبارک ہو مکہ کے لوگوں کو
05:40ایک شخص اور محمد کا ساتھی بن گیا
05:42ہم ان لوگوں کی وجہ سے تکلیف اٹھائیں گے
05:45مبارک ہو تمہیں
05:46کہ نبی تمہارے شہر میں ہے
05:48اللہ نے محمد کو تمہارے پاس پھیجا ہے
05:51بتوں اور دوسرے معبودوں کی عبادت چھوڑ دو
05:53صرف ایک اللہ پر ایمان لیا
05:55وہ تمہیں محمد کے دین میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں
05:59آؤ اہل مکہ شہادت دو
06:01اشہدو اللہ الہ الا اللہ
06:04و اشہدو انہ محمد ان عبدہو و رسول
06:07اے مکہ کے لوگوں
06:08اس کا جو دل چاہے گا بولے گا
06:09یہ آدمی پاگل ہے
06:11اور یہ مسلمان ہو گیا ہے
06:13تو کیا تم درگاہ ہو
06:16یہ آدمی بہادر اور بے باق ہے
06:19میں اس کا سامنا نہیں کروں گا
06:22اگر تم ایک اللہ پر ایمان لے آو گے
06:25تو ظلم اور نائنصافی کا خاتمہ ہوگا
06:28تمام انسان ایک برابر ہو جائیں گے
06:30انصاف کے لیے
06:31اور انسانیت کے لیے
06:33محمد کے دین میں شامل ہو جاؤ
06:35اس آدمی کو چک کرواؤ
06:37مجھے اس شخص کے ساتھ حساب پرابر کرنا ہے
06:40محمد ان عبدہو و رسول اکہ
06:42یہ ہمارے مابودہ کی توہین کرائی سے مارو
06:45مارو اور مارو اسے
06:53جان لیں اس کی
06:54اور
06:58مارو اسے
07:01چھوڑنا نہیں
07:03اے مکہ کے لوگوں
07:04مت مارو اسے
07:05جھوڑو
07:05رکھ جاؤ
07:07مباس
07:08ایک اور دیوان آگیا
07:10بیچ میں مت بولو مباس
07:11مجھے ڈر ہے کہ
07:12تم بھی کہیں اس کی
07:13ساتھ میں نہ جاؤ
07:14اپنے الفاظ پر غور کرو منظر
07:15تم حد سے آگے بڑھ رہے ہو
07:16اے ماویہ
07:19اے ابو جہل
07:21ان لوگوں کو روکو
07:22مارو اسے
07:24مارو
07:24اور مارو اسے
07:26ورنہ تم لوگ
07:27اپنے اوپر بڑی
07:28مصیبت لے لوگے
07:29کیا تم اسے نہیں جانتے
07:31میں اسے جانتا ہوں
07:33مگر
07:33سوچ رہا ہوں کہ
07:37جو یہ آگ اور بھڑھ گئے
07:38یہ تب کیا ہوگا
07:39یہ آدمی
07:40بنو غفار کا ہے
07:42یہ جندب بن جنادہ
07:44الغفاری ہے
07:44اگر تم اسے
07:46مار دیتے ہو
07:47تو پھر
07:48اس کے آدمی
07:49تمہارے کاروان کو
07:50نہیں چھوڑیں گے
07:51ارے ماویہ
07:52تمہارے کاروان شام جائیں گے
07:54اگر تم اسے
07:56مار دیتے ہو
07:56تو تم دن اور رات
07:58چین سے نہیں سو سکوگے
08:00اے ابو جہل
08:02سوچ
08:03سمجھ کر فیصلہ کرنا
08:05رکو
08:08رکو
08:10مت مارو اسے
08:11ابو جہل کی بات
08:12نہیں سننی کیا
08:13تم لوگوں نے
08:13ہٹو
08:14ہٹو
08:14اللہ اکبر
08:17اللہ اکبر
08:19اللہ اکبر
08:20جاگو مکہ کے لوگوں
08:22اے غفاری
08:24یہاں مت رکنا
08:26چلے جاؤ اس شہر سے
08:27اللہ اکبر
08:29بسم اللہ
08:35اللہ اکبر
08:38اللہ اکبر
08:40ابو ازار
08:42اے اللہ کے رسول
08:49اے رحمت للعالمین
08:51کیا آپ میرے لئے آئے ہیں میرے آقا
08:54یہ مکہ کی مشرق ہے
09:00لگتا ہے جیسے ان کے دل بند ہو گئے ہیں
09:04آقا اگر آپ حکم دیں
09:09تو میں صبر کروں گا
09:11جب آپ چاہیں گے میں واپس آ جاؤں گا
09:18ورنہ کوئی بھی مجھے آپ سے
09:22دور نہیں کر سکتا
09:24ٹھیک ہے میرے آقا
09:28میں جاؤں گا
09:30میں غفاریوں کو اسلام کے بارے میں بتاؤں گا
09:35اور آپ کے بارے میں بھی
09:37میرے آقا میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
09:42ابو زر الغفاری آپ سے وعدہ کرتا ہے
09:46سارے غفاری مسلمان ہو جائیں گے بہت جلد
09:51میں وعدہ کرتا ہوں
09:53میں وعدہ کرتا ہوں
09:57موسیقا
10:27اے میرے والد جنادہ کے پیارے لوگوں
10:31نہیں نہیں نہیں
10:33رک جاؤ
10:34اس دفعہ میں تمہارے بت نہیں توڑوں گا
10:36میں اس بیچاری منت کو ہاتھ بھی نہیں لگاؤں گا
10:38میں چاہتا ہوں کہ تم یہ کلیمہ پڑھو
10:41لا الہ الا اللہ
10:44صرف اور صرف اللہ کی عبادت کرو
10:48اس کی وحدانیت پر ایمان لاؤ
10:51ان بتوں کو چھوڑ دو
10:52صرف ایک اللہ کی عبادت کرو
10:56وہی عبادت کے لائک ہے
10:57میں تمہیں ایک ضروری بات بتاتا ہوں
11:03لا الہ الا اللہ
11:05محمد الرسول اللہ
11:08حق ظاہر ہو گیا ہے
11:11اور باطل مٹ گیا ہے انیس
11:14اے غفاریوں
11:15میری بات غور سے سنو
11:17صرف ایک اللہ ہے
11:18جو واحد ہے اور ہر جگہ موجود ہے
11:21اور اس کے پیغمبر
11:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:26مکہ میں آئے ہیں
11:28سب کو روشنی اور
11:32اسلام کی دعوت دینے کے لیے
11:33اے بنو غفار
11:35ان کے ساتھ ہو جاؤ
11:36تم سب بھی اسلام کا کلیمہ پڑھ لو
11:39لا الہ الا اللہ
11:40چوب کرو
11:42لا الہ الا اللہ
11:44محمد الرسول اللہ
11:46چوب ہو جاؤ
11:47تم حد سے بڑھ رہے ہو
11:49اے حریس تم ان کے سردار ہو
11:51تمہارے لیے
11:53تمہارے قبیلے کے لیے
11:54اور تم سب کی نجات کے لیے
11:56لا الہ الا اللہ
11:57یا تم لوگ اسے ایسے ہی بولنے دوگے
11:59لا الہ الا اللہ
12:01مارو
12:02لا الہ الا اللہ
12:04محمد الرسول اللہ
12:06لا الہ الا اللہ
12:07مارو
12:08محمد الرسول
12:10مارو اسے
12:10لا الہ الا اللہ
12:12اور مارو
12:15رکو
12:16لا الہ الا اللہ
12:17No, no, no.
12:18Hazemate did you.
12:20Don't take me!
12:22Hey, Anies!
12:23Go to my brother!
12:24He a fool!
12:26If my father used to grace,
12:28I would lose her faith!
12:30He a fool!
12:31Go over here!
12:33My name is Abu Zar!
12:36His disaster has given me this name.
12:37Abu Zar?
12:38Abu Zar.
12:39Abu Zar.
12:40Oh, Abu Zar!
12:41Oh, Abu Zar!
12:42You are so fain.
12:43When will the case of your right?
12:47I'm happy with you.
12:49I am happy with you.
12:50I'm happy with you.
12:52I'm happy with you.
12:53I will not be Allah nor Allah.
12:55I'll have to be nice.
12:58My heart's heart.
13:00My heart's heart.
13:02I'm happy with you.
13:04My heart's heart.
13:06My heart is heartache.
13:07You're the same.
13:09You're the same.
13:10You're the same.
13:12And your heart makes you happy.
13:14You can also speak Muslim and speak to your heart
13:19My brother, if you have faith in the Lord, then I will be faith in the Lord
13:24Because I have never heard of you
13:27But how can you do this?
13:33I have all the faith in my eyes and eyes
13:37And I have all the faith in my heart
13:40We say that Allah
13:42Surah Al-Fatihah
14:12Surah Al-Fatihah
14:42Surah Al-Fatihah
15:12Surah Al-Fatihah

Recommended