Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Surah Nuh (Chapter 71) from Juzz (Para) 29 with Urdu Translation | A deeply soothing Quran recitation that brings peace to your heart and enhances understanding of Prophet Nuh’s (Noah’s) powerful message.

This beautiful Tilawat e Quran with clear Urdu Tarjuma helps you reflect on the story of Nuh (A.S.) and his struggle to guide his people. A perfect addition to your daily spiritual routine or peaceful evening listening.

🕋 Surah Name: Surah Nuh
📖 Chapter: 71 | Part of Juzz 29
📺 Presented by: Islamic Swipes – Daily Quran, Islamic Videos, and Tilawat

🔔 Subscribe to @IslamicSwipes for more recitations, translations, and spiritual Islamic content.

#SurahNuh #Surah71 #TilawatEQuran #QuranWithUrduTranslation #IslamicSwipes #Juzz29 #BeautifulQuranTilawat #PeacefulTilawat #SoothingRecitation #DailyQuran #SurahNuhRecitation #QuranListening #TilawatEPak #IslamicVideos #HeartTouchingTilawat #UrduTarjumaQuran #BestQuranRecitation #SpiritualTilawat #QuranWithMeaning #IslamicContent #QuranwithEnglishSubtitles #QuraninEnglish

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:04إنا أرسلنا نوحا إلى قومه أن أنذر قومك من قبل أن يأتيهم عذاب أليم
00:18قال يا قوم إني لكم نذير مبين
00:26أن عبدوا الله واتقوه وأطيعون
00:31يغفر لكم من ذنوبكم ويؤخركم إلى أجل مسمى
00:42إن أجل الله إذا جاء لا يؤخر لو كنتم تعلمون
00:54قال رب إني دعوت قومي ليلا ونهارا
01:02فلم يزدهم دعائي إلا فرارا
01:10وإني كلما دعوتهم لتغفر لهم جعلوا أصابعهم في آذانهم
01:26واستغشوا ثيابهم وأصروا واستكبروا استكبارا
01:35ثم إني دعوتهم جهارا
01:41ثم إني أعلنت لهم وأسررت لهم إسرارا
01:50فقلت استغفروا ربكم إنه كان غفارا
01:59يرسل السماء عليكم مدرا
02:02فقلت استغفروا ربكم إنه كان غفارا
02:22يرسل السماء عليكم مدرارا
02:30ويمددكم بأموال وبنين
02:36ويجعل لكم جنات ويجعل لكم أنهارا
02:43ما لكم لا ترجون لله وقارا
02:54ما لكم لا ترجون لله وقارا
03:05وقد خلقكم أطوارا
03:08ألم تروا كيف خلق الله سبع سماوات طباقا
03:25وجعل القمر فيهن نورا
03:30وجعل الشمس سراجا
03:32والله أنبتكم من الأرض نباتا
03:41ثم يعيدكم فيها
03:44ثم يعيدكم فيها
03:49ثم يعيدكم فيها
03:54ويخرجكم إخراجا
03:56والله جعل لكم الأرض بساطا
04:03لتسلكوا منها سبلا فجاجا
04:09قال نوح الرب إنهم عصوني
04:14واتبعوا من لم يزده ماله وولده إلا خسارا
04:22ومكروا مكرا كبارا
04:28وقالوا لا تذرن آلهتكم
04:33ولا تذرن ودا ولا سواعا
04:39ولا يغوث ويعوق ونسرا
04:44وقد أضلوا كثيرا
04:46ولا تزد الظالمين إلا ضلالا
04:53مما خطيئاتهم أغرقوا فأدخلوا نارا
05:01مما خطيئاتهم أغرقوا فأدخلوا نارا
05:09فلم يجدوا لهم من دون الله أنصارا
05:18وقال نوح الرب لا تذر على الأرض من الكافرين ديارا
05:27إنك إن تذرهم يضلوا عبادك
05:33إنك إن تذرهم يضلوا عبادك
05:39ولا يلدوا إلا فاجرا كفارا
05:45رب اغفر لي ولوالدي ولمن دخل بيتي مؤمنا
05:53وللمؤمنين والمؤمنات
06:02ولا تزد الظالمين إلا تبارا
06:09بسم الله الرحمن الرحيم
06:13يقينًا هم نے نوح کو
06:16ان کی قوم کی طرف بھیجا
06:19کہ اپنی قوم کو درا دو
06:21اور خبردار کر دو
06:23اس سے پہلے
06:25کہ ان کے پاس دردناک عذاب آ جائے
06:28نوح نے کہا
06:31اے میری قوم
06:32میں تمہیں صاف صاف درانے والا ہوں
06:36کہ تم اللہ کی عبادت کرو
06:38اور اسی سے درو
06:40اور میرا کہا مانو
06:42تو وہ تمہارے گناہ بخش دے گا
06:46اور تمہیں ایک وقت مکررات تک
06:49چھوڑ دے گا
06:50یقینًا
06:52اللہ کا وعدہ جب آ جاتا ہے
06:54تو مؤخر نہیں ہوتا
06:57کاش کہ تمہیں سمجھ ہوتی
06:59نوح نے کہا
07:02اے میرے پروردگار
07:04میں نے اپنی قوم کو
07:06رات دن تیری طرف بلائیا ہے
07:08مگر میرے بلانے سے یہ لوگ
07:11اور زیادہ بھاگنے لگے
07:13میں نے جب کبھی انہیں تیری بخشش کے لیے بلائیا
07:17انہوں نے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لی
07:21اور اپنے کپڑوں کو اوڑ لیا
07:24اور اڑ گئے
07:26اور بڑا تکبر کیا
07:28پھر میں نے انہیں باعوازیں بلند بلائیا
07:32اور بے شک
07:34میں نے ان سے علانیاں بھی کہا
07:37اور چپکے چپکے بھی
07:39اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشوا ہو
07:44اور معافی مانگو
07:45وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے
07:49وہ تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا
07:54اور تمہیں خوب پیدر پہ مال
07:56اور اولاد میں ترقی دے گا
07:59اور تمہیں باغات دے گا
08:02اور تمہارے لیے نہرے نکال دے گا
08:05تمہیں کیا ہو گیا ہے
08:08کہ تم اللہ کی برطری کا عقیدہ نہیں رکھتے
08:11حالانکہ
08:13اس نے تمہیں ترہ ترہ سے پیدا کیا ہے
08:16کیا تم نہیں دیکھتے
08:19کہ اللہ تعالی نے اوپر تلے
08:21کس طرح سات آسمان پیدا کر دیے ہیں
08:24اور ان میں چاند کو جگمگاتا بنایا ہے
08:28اور سورج کو روشن چراغ بنایا ہے
08:31اور تم کو زمین سے
08:34ایک خاص احتمام سے اگایا ہے
08:37اور پیدا کیا ہے
08:39پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا
08:43اور ایک خاص طریقے سے پھر نکالے گا
08:47اور تمہارے لیے زمین کو
08:49اللہ تعالی نے فرش بنا دیا ہے
08:52تاکہ تم اس کی کشادہ راہوں میں چلو پھرو
08:56نوح نے کہا
08:58اے میرے پروردگار
09:00ان لوگوں نے میری تو نافرمانی کی
09:03اور ایسوں کی فرما برداری کی
09:06جن کے مال و اولاد نے
09:09ان کو یقینا نقصان ہی میں بڑھایا ہے
09:12اور ان لوگوں نے بڑا سخت فریب کیا
09:15اور کہا انہوں نے
09:17کہ ہرگز اپنے معبودوں کو نہ چھوڑنا
09:21اور نہ ود اور سوا اور یغوس اور یعوق
09:27اور نصر کو چھوڑنا
09:29اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا
09:33الہی تو ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھا
09:38یہ لوگ بسبب اپنے گناہوں کے
09:42ڈبو دیئے گئے
09:43اور جہنم میں پہنچا دیئے گئے
09:46اور اللہ کے سوا اپنا کوئی مددگار انہوں نے نہ پایا
09:51اور نوہ نے کہا
09:53اے میرے پالنے والے
09:55تو روح زمین پر کسی کافر کو رہنے سہنے والا نہ چھوڑ
10:00اگر تو انہیں چھوڑ دے گا
10:03یقینا یہ تیرے اور بندوں کو بھی گمراہ کر دیں گے
10:07اور یہ فاجروں اور ڈھیٹ کافروں ہی کو جنم دیں گے
10:13اے میرے پروردگار
10:14تو مجھے اور میرے ماں باپ
10:18اور جو بھی ایمان کی حالت میں میرے گھر میں آئے
10:21اور تمام مومن مردوں اور عورتوں کو بخش لے
10:26اور کافروں کو سوائے بربادی کے
10:29اور کسی بات میں نہ بڑھا
10:32صدق اللہ العظیم
10:34موسیقی
10:46موسیقی
10:49موسیقی

Recommended