Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#paldopal #junaidniazi #tubaanwar

Pal Do Pal Episode 11 | 4th August 2025 | Junaid Jamshaid Niazi | Tuba Anwer | ARY Digital

#paldopal #junaidniazi #tubaanwar #salmansaeed #areejchaudhary #babarali

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک ٹو ٹوپ سمارٹیز
00:03ڈراما سیریل پل دو پل
00:05جہاں پر آہر کر
00:06نبیرہ اور شہیر کی منگنی ہو چکی ہے
00:09جسے وہ کافی اچھے سے اپنے سٹاف کے ساتھ
00:12سیلیبریٹ کر رہے ہیں
00:13پکنک پر جاتے ہیں
00:14یہاں پر خوب کھیل کود ہوئی
00:17بہت ہی مزہ مستی ہوئی
00:19دونوں ایک دوسرے کے ساتھ
00:21کافی رومینٹک بھی ہوتے ہیں
00:23تو ایسے میں وقت کا بھلا
00:25کہاں ہی ہی رہتا ہے
00:26گھر میں کول بھی کرنی ہے
00:28یہ تک بھی احساس نہ ہوا
00:31آہر کر پھر جب وقت کزرا
00:33تو یہ احساس ہو ہی گیا
00:35کہ اب گھر جانا چاہیے لیکن
00:37گھر بھی کیسے ہی جائیں
00:39جب قدرت نہیں چاہتی
00:42تو بھلا انسان کیا ہی
00:43کر سکتا ہے
00:44تو پھر ایسے میں ان کی گاڑی حراب ہو گئی
00:47گاڑی ٹھیک کرتے گراتے
00:49اتنا ٹائم ہو گیا
00:50کہ رات ہونے کو آ گئی
00:53اب رات جو ہونے کو آئی
00:55تو ظاہری سی بات ہے
00:56پولیس والوں کی نظر پڑی
00:58کہ اس جگہ پر لڑکے لڑکیاں
01:00اکیلے اس وقت
01:01تو ظاہری سی بات ہے
01:03یہاں پر ریٹ تو ہونی ہی تھی
01:05سب کو پولیس ٹیشن نے جایا
01:08گیا نبیرہ اور شہیر بھی
01:09جیر کی سلاحوں کے پیچھے
01:11جب گھر والوں کو معلوم پڑا
01:13قیامہ ٹوٹ گئی
01:15کہ اتنے شریف ہاندان کے لوگ
01:18اب جائیں اپنے بچوں کو
01:20جیر کی سلاحوں سے نکلوانے کے لیے
01:22گھر میں تو کہرام مچ گیا
01:24ریدہ جس کا رشتہ آنا تھا
01:27اگلے دن
01:27اب تو ماں پریشان کہ
01:29اگر لڑکے والوں کو بھنک پڑ گئی
01:31کہ میرا بچہ جیر کی سلاحوں کے پیچھے
01:34تو ریدہ کا تو رشتہ ہوتے ہوتے
01:36رہ جائے گا
01:37اور پھر ایسا ہی ہوا
01:38ریدہ کا رشتہ تو نہ ہو پایا
01:41لیکن شہیر اور نبیرہ کی شادی
01:44ضرور فکس ہوگی
01:45کیونکہ ماں باپ ڈرنے لگے ہیں
01:47کل کو یہ کوئی اور چاند نہ چڑھا دیں
01:49اس سے پہلے
01:50ان کی شادی ہو جانی چاہیے
01:52اب یہاں پر نبیرہ اور شہیر کی شادی تو ہو گئی
01:55ریدہ سے پہلے ہو گئی
01:57ریدہ کو یہ حساس
01:59اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے
02:01کہ وہ بڑی ہے
02:02شہیر چھوٹا ہے
02:03نبیرہ چھوٹی ہے
02:04ان کی شادی پہلے
02:06اور میری شادی ابھی نہیں ہوئی
02:08بس یہی چیز
02:09اسی اندر ہی اندر
02:10جیتے جیم آ رہی ہے
02:12جس کی وجہ سے نبیرہ کے ساتھ بھی
02:15اس کی بن نہیں آ رہی
02:17یعنی کہ وہ ٹھیک طرح سے بیہیو نہیں کرتی
02:19نبیرہ کے ساتھ بات پہ بات لڑتی ہے
02:22چرچڑی ہوتی جا رہی ہے
02:23اور شہیر بھی اس چیز کو کافی نوٹ کرتا ہے
02:27تب ہی تو وہ ایک دن تنگ آ کر
02:29اپنی بہن کا باسو پکڑ کر
02:31کھینچ کر اس گھر سے باہر نکالنا چاہتی ہے
02:34آپ یہاں سے جانا چاہتی ہیں نا
02:36تو جائے ہماری زندگیوں کو عجیرن کیوں بنا رکھا ہے
02:39میرے ہستے بستے گھر کو کیوں برباد کرنا چاہتی ہیں
02:43لیکن یہاں پر ماں نے بیٹی کا ہاتھ پکڑا
02:45اور شہیر کو پھر تھپر مارتے ہوئے
02:48خوش دلوایا کہ یہ تمہاری بہن ہے
02:50اس نے یہی پر رہنا ہے
02:52لیکن پھر ریدہ اتنا زیادہ فیل کر گئی
02:56کہ وہ انتہائی قدم اٹھانا چاہتی ہے
02:59اپنے ساتھ کچھ برا کرنا چاہتی ہے
03:01جس پر ماں پھر اسے بھی تھپر مارتی ہے لیکن
03:04پھر ماں پریشان بھی ہو گئی
03:06کہ آہر کیا کرے
03:07کہ ریدہ کی زندگی میں خوشیاں آ جائیں
03:10لیکن پھر آہر کار قدرت نے
03:12ماں کی دعائیں سن لی
03:14ریدہ کی شادی بھی ہو جاتی ہے
03:16اور وہ پھر اپنے گھر میں خوش ہے
03:18خوشی خوشی اپنی ماں کو ملنے بھی آتی ہے
03:21جس کے بعد ماں کے کلیجے کو سکون ملا لیکن
03:24نبیرہ کی زندگی آکے چل کر
03:26کافی مشکل ہونے والی ہے
03:28کچھ تو فاہرہ بیگم کر دے گی
03:30اور کچھ نبیرہ کی پرموشن
03:33جو کہ شہیر سے آگے نکل جائے گی
03:35اور شہیر نبیرہ سے نجدے درجے پر رہ جائے گا
03:39اور پھر یہ چیز
03:41نبیرہ اور شہیر کے
03:42رشتے میں جو سکون ہے
03:44جو محبت ہے
03:45اس کو کھا جائے گی
03:47تو فرنڈز کمنگ اپیسوڈز
03:49کافی انٹرسٹنگ ہیں
03:50بہت ہی مزے کی
03:51بہت ہی زبردست ٹویسٹ انٹرنس ہیں
03:54جو کہ ہم فردر آپ کو
03:56نیکسٹ ریویوز پر بتائیں گے
03:58آپ کو یہ ریویو کیسا لگا
04:00ضرور کمنٹس میں بتائیے
04:01کہا مزید ویڈیوز کے لیے
04:02چینل کو سبسکرائب کے کے ساتھ
04:04ہی بے نوٹیفکیشن ضرور پیس کیجئے
04:06تاکہ آنے والی ہر ویڈیو
04:07آپ بہت احسانی سے دیکھ سکیں
04:09دعاوں میں یاد رکھئے گا
04:11اپنا بہت سارا حیار رکھئے گا
04:12نئی ویڈیو تک کے لیے
04:13اللہ حافظ

Recommended