Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 49 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 2nd August 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:02ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹ ایز
00:04ڈراما سیریل بڑے بھئیہ
00:05اب تو وانیا بہت خوش ہے
00:07کہ فری جو اتنی معصوم
00:09ڈڑی ہوئی سہمی ہوئی کچھ بھی نہیں
00:12بولتی تھی ایک دم آئی
00:14اور بڑے بھئیہ کو اتنا کچھ
00:15سنا کر چلی گئی وانیا کے
00:17مطابق بڑے بھئیہ کو آئینہ دکھا
00:19کر چلی گئی صرف اور
00:21صرف شویب کی محبت میں
00:23شویب جو کہ بلکل بھی محبت نہیں کرتا
00:26فری سے بز اس کا
00:27استعمال کرتا ہے بڑے بھئیہ سے پیسے
00:29لینے کے لیے اور ایموشنلی بلیک میل
00:31کرتا ہے اب شویب کی
00:33اس بات پر اس کو داد دینی تو
00:35بنتی ہی ہے تو وانیا نے فان
00:37کر دیا شویب کو کہ واہ
00:39کیا کام کیا ہے آپ نے وہ
00:41ایک ڈڑی سہمی لڑکی جو کہ بولتی
00:43نہیں تھی آکی بڑے بھئیہ کو
00:45اتنا کچھ سنا گئی بھئی
00:47آپ کی حمد کی کیوں تو داد
00:49دینی چاہیے آپ ایسا
00:51کرنامہ ایسا کرشمہ بھی
00:53کر سکتے ہیں ہمیں تو پتا
00:55ہی نہیں تھا اب شویب
00:57وانیا کی داد وصول کر کے بہت
00:59خوش ہو رہا ہے اسے آئیڈیا
01:01ہو گیا کہ کیا کر کیا ہی ہے
01:03فری زوئی کو تو یقین ہی
01:05نہیں ہو رہا کہ اس کی بہن یہ بھی
01:07کر سکتی ہے وہ شویب بھائی کی
01:09محبت میں اتنا اندھا ہو سکتی ہے
01:11اسی لئے تو میں بھی اسے کہتی ہے کہ
01:13میری بہن شویب بھائی سے بہت محبت
01:15کرتی ہے اور وہ تو شویب بھائی کی
01:17محبت کے لئے ترستی رہتی ہے
01:19اور کچھ دن سے شویب بھائی
01:21بہت عجیب سا بیہیو کر رہی تھے
01:23مجھے لگ ہی رہا تھا کہ کچھ نہ کچھ
01:25ضرور ہوگا اور یہ دیکھیں
01:26آج شویب بھائی نے یہ کروا دیا
01:28ایک بہن کو اپنے بھائی کے سامنے لاکر
01:31کھڑا کر دیا اب میویش
01:33بھی کیا کر سکتی ہے میویش
01:35نے اتنا کہا فری کو کہ بیٹھو پانی
01:37پیو پھر بات کرتے ہیں مگر
01:39فری تو دھر دھر دھر دھر سب
01:41سنا کر چلی گئے کبیر جو
01:43کہ اس دن کے بعد بہت ہی زیادہ پریشان
01:45ہے میویش نے کہہ دیا کہ
01:47آپ شویب کی سچائی دکھاتے کیوں نہیں
01:49فری کو آپ بتاتے کیوں نہیں
01:51کہ شویب نے کیا کیا اور آپ نے
01:52کس چیز کے لئے منع کیا جب
01:54مامو نے بھی یہ کہا تو کبیر نے انکار
01:57کر دیا کہ نہیں میرے لئے
01:59سب سے زیادہ اہم وہ الفاظ ہیں جو
02:00میری بہن میرے لئے بول کے گئی
02:07میں کیا کر سکتا ہوں اور کیا نہیں کر سکتا
02:09کیا وہ نہیں جانتی کہ میں
02:11تو کسی ایمپلائی کو بھی
02:13کسی دوسری ایمپلائی کے سامنے کچھ نہیں کہتا
02:15اور میں شویب کو جو کہ میری بہن
02:17کا شوہر ہے میں اس کو سب کے
02:19سامنے کیسے کچھ کہہ سکتا ہوں
02:21پتہ نہیں فری کے دل میں یہ بدگمانی
02:23کیسے آگا تو فری کے دل میں
02:25یہ ساری بدگمانیاں شویب
02:27نہیں ڈالی ہے جو کچھ بھی فری
02:29نے کیا اس کا سارا کریڈٹ شویب
02:31کو بھی جاتا ہے اور وانیا سے یہ کررٹ
02:33لے کر شوائب کافی خوش بھی ہو رہا ہے
02:35دیکھتے ہیں کہ بہن بھائی
02:37ایک دوسرے کے ساتھ پھر سے ٹھیک ہو سکیں گے
02:39یہ دیکھنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
02:41اللہ حافظ

Recommended