Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan

Baray Bhaiya Episode 47 - [Eng Sub] - Aijaz Aslam - Maya Khan - Rabya Kulsoom - 31th July 2025 - Har Pal Entertainment

#BarayBhaiya #AijazAslam #MayaKhan #RabyaKulsoom #harpalentertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز ڈراما سیریل بھڑے بھئیہ
00:05اس بار تو شویب نے کوئی علیدہ ہی طریقہ نکالا
00:09فری کو اپنی محبت کے جال میں پسا کر بھڑے بھئیہ سے پیسے لینے کا
00:13اب فری خود بھڑے بھئیہ سے پیسوں کا کہنے پر مجبور ہوگی
00:17جبکہ شویب نا نا ہی کرتا رہا
00:20مگر فری نے بھڑے بھئیہ سے بات کر لی
00:22کبیر نے بلا لیا شویب کو
00:24اور شویب سے اس بار تو کبیر نے بھی دو ٹوک بات کی
00:27کہ یہ جو تم مجھ سے پیسے لے رہے ہو
00:29یہ تم گھوڈام کے لیے لے رہے ہو
00:31یا اپنے کسی نئے بزنس میں انویسٹ کرنے کا ارادہ ہے
00:34تاکہ ادھر سے بھی نقصان ہو جائے
00:37اب تو شویب بھی بھڑک جاتا ہے
00:39کہ بھڑے بھئیہ آپ میری انسلٹ کر رہے ہیں
00:41اگر اپنے پیسے نہیں دینے تو نہ دیں
00:44ایسے میری بیزتی تو نہ کریں
00:46کبیر نے کہہ دیا کہ جو مرد
00:48اپنی عورتوں کو بیچ میں لے آتے ہیں کام کے دوران
00:50ان کی کون سی عزت اور بیزتی
00:53تمہارا بھی تو یہی حال ہے
00:54اب شویب بھڑے بھیہ سے پیسے تو نہیں لیتا
00:57اور آ کر فری کو بھڑے بھیہ کی اتنی بڑی بھڑی شکایتیں لگا دیتا ہے
01:01دراصل وہ یہ چاہتا ہے کہ فری بھڑے بھیہ کے خلاف ہو جائے
01:05اور بھڑے بھیہ سے اپنا حصہ مانگ لے
01:07حصہ تو فری کا کوئی بنتا ہی نہیں
01:10کیونکہ بڑے بھیہ کے پاس جو بھی پروپٹی ہے
01:12وہ ان کی اپنی ہے نہ کہ باپ کی
01:14حصہ تو تب بنتا جب یہ سب کچھ باپ کا ہوتا
01:17فلحال شویب بڑے بھیہ کے خلاف کرنے میں
01:20تھوڑا بہت کامیاب تو ہو گیا فری کو
01:22اب دیکھتے ہیں کہ فری آگے کیا ایکشن لیتی ہے
01:25ایکشن کی بات کریں تو اس بر تو میوش کی بھی کافی ایکشن میں ہی نظر آ رہی تھی
01:30بہت ہی حسین اور خوبصورت تیار ہوئی تھی
01:33زوی نے کہہ دیا کہ بھائی آج کہاں جانے کا ارادہ ہے
01:36تو میوش کا کہنا تھا کہ آئے تمہارے بھائیاں کہہ کے گئے تھے
01:40کہ ہم ڈینر باہر کریں گے
01:41تو بس انہی کے لیے یہ سب تیاری ہے
01:44اتنی ہی دیر میں وانیا بھی آ جاتی ہے
01:47وہ میوش کو اتنا بنا تھنا اور تیار دے کر تھوڑی سی جل کٹسی جاتی ہے
01:51اور میوش سے کہہ دیتی ہے کہ سوک ہتم ہو گیا
01:54میوش حیرانی سے دیکھتی ہے وانیا کو
01:57میوش کچھ بولے اس سے پہلے ہی زوی بول دیتی ہے
02:00کہ سوک کس چیز کا کسی کم زرف کا کام تھا
02:04بہت جل پکڑا جائے گا
02:06کتنی دیر تک ہماری نظروں سے دور رہے گا
02:08اب یہ بات سنتے ہی وانیا تھوڑی دیر کے لیے تو گھبرا جاتی ہے
02:12ہاں مگر شو نہیں کرواتی کہ وہ گھبرای ہے
02:15اندر سے فیل کر رہی ہوتی ہے کہ اگر سب کو پتہ چل گیا تو کیا ہوگا
02:20پتہ چلنا مطلب وہ عورت جس نے میوش کو کال کر کے ہاسپٹل بلائیا
02:24وہ عورت بھرکے میں کوئی اور نہیں وانیا ہی تھی
02:27یہ سب کچھ وانیا نہیں کیا اور وانیا یہ تو جانتی ہی نہیں
02:31کہ جب اس کا راز سب کے سامنے فاش ہوگا
02:34تو اس کی کیا حالت ہوگی
02:36بڑے بھئیہ تو اس پر دنیا تنگ کر دیں گے
02:38بڑے بھئیہ تو اس کا جینا محال کر دیں گے
02:41اور سب کے سامنے اس کو بے نکاب کریں گے
02:44وانیا آگے جا کر سب کے سامنے بے نکاب ہو ہی جائے گی
02:48کیونکہ وانیا جتنا جلاک بننے کی کوشش کرتی ہے
02:51اس بار اس کی چلاکی اس کی کام نہیں آسکے گی
02:54اور وہ خود ہی اپنے بنائے ہوئے گڑے میں گر جائے گی
02:58دیکھتی ہے آگے ڈراما کون سے نئے ٹویسٹر لکھا تھا
03:01تب تک کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
03:03اللہ حافظ

Recommended