Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
📝 Video/Reel Description (YouTube/Facebook/Instagram):
#EatToBeatDisease #DrWilliamLi #NaturalHealing #Angiogenesis #MicrobiomeHealth #BoostImmunity #GutHealing #DiseaseFreeLife #FoodIsMedicine #NutritionalHealing #FunctionalMedicine #SimplAkhtarInsights #HolisticWellness #PreventCancerNaturally
#MedicineFreeLife #HealingFoods #SelfHealingBody

Discover how your body is already designed to heal itself — if you eat right. 💡
In this video, you’ll learn the 3 powerful secrets from Dr. William Li’s book "Eat to Beat Disease":
1️⃣ Your body has 5 self-healing defence systems
2️⃣ You can block cancer by controlling angiogenesis naturally
3️⃣ Your gut microbiome is the key to strong immunity
Learn how to eat smart, heal naturally, and live a medicine-free life! 🌱🧬💚

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03آپ کے لئے ڈاکٹر ویلیم لی کی بک سے ایک صحبات لے کر آیا ہوں
00:11کھائیں بیماری کو مارنے کے لئے
00:14ڈاکٹر ویلیم ویلی کی کتاب
00:18ایٹ ٹو بیٹ ڈیزیزیز
00:20وہ لکھتے ہیں کہ نئی سائنسی تحقیقات کے مطابق
00:24کیسے انسان کا جسم اپنے آپ کو خود بخود شفا بخش کر سکتا ہے
00:30نمبر ایک
00:31آپ کے جسم میں اللہ سبحانہ وتعالی نے پانچ دفاعی نظام دیئے ہوئے ہیں
00:35یہ ہے کہ پہلا نظام جو ہے انجیو جینیسز
00:38خلیوں کی تخلیقیں نو
00:40یعنی کہ جو خلیے ہیں یا چھوٹی شریعان ہیں
00:42ان کو خود بخود نئی ان کی بناوٹ بن جانا
00:45نئی تخلیق ہو جانا
00:47مایکرو بیام کا توازن پر قرار رہنا
00:50پھر ہمارے ڈی این اے کا تحفظ بھی
00:52اللہ تعالی نے وہاں پہ اس کو پروٹیکٹ گیا ہے
00:54اس کو حفاظت میں رکھا ہے
00:56سب سے بڑا نظام جو ہمارا
00:58وہ ایمیونٹی سسٹم ہے
00:59انسان کے اندر یہ سارے نظام
01:02بیماری کے خلاف مضاہمت کے لیے
01:04اللہ تعالی نے بنائے ہیں
01:05اس میں عادت کیا بنانے چاہئے
01:08ہر صبح فجر کی نماز کے بعد
01:10فارق ہونے کے بعد
01:12اللہ سبحانہ وتعالی کے حضور
01:14بیٹھا جائے
01:15جسم کی شفاہ و صلاحیت کے لیے
01:17اس رب باری تعالی کا شکر ادا کیا جائے
01:20جتنا بھی شکر ادا کریں وہ کم ہے
01:22نمبر دو
01:23انجیو جینسز کی غزہ کے ذریعے بھی
01:27ہم اس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے
01:28جو بھی نئی نصح بنتی ہیں
01:30اس کو ہم اچھی غزہ
01:32جو کہ انٹی آکسنٹ ہو
01:34اس کے کھانے سے ہم اس کو روک سکتے ہیں
01:36نمبر تین
01:37جو ایمیونٹی سسٹم ہے
01:38اس کا دربان ہے
01:41اس کا گیٹ کیپر ہے چوکی دار ہے
01:43ایک صحت مند گٹ
01:44مایکرو بیام گٹ کی سوزش کو کم کر سکتے ہیں

Recommended