- 2 days ago
In this shocking exposé, Dr. Waseem Ahmed reveals the hidden truth about termites that will leave you speechless! From the devastating damage they can cause to your home to the surprising ways they can affect your health, Dr. Ahmed pulls back the curtain on the secret world of termites. Get ready to have your mind blown by the surprising facts and revelations in this eye-opening video!
Category
😹
FunTranscript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو میں ہوں ڈاکٹر وسیم احمد خان میں اس وقت لاہور کے مضافات میں موجود ہوں
00:07اور یہ کوٹ عبد المالک سے تھوڑا شیخوپرا کی طرف جائیں تو یہ فیکٹریز ہیں بہت ساری یہاں پہ کسی فیکٹری میں موجود ہوں
00:17تو میرے ساتھ موجود ہیں بشیر احمد صاحب یہ پیسٹ کنٹرول کے ایکسپرٹ ہیں
00:21اور یہاں پہ میں بتا دوں کہ جو دیمک کا ایشو ہے ہم اس کو اڈریس کر رہے ہیں
00:27تو دیمک کے کیا کیا نقصانات ہیں اس سے کس طرح جان چھڑائی جا سکتی ہے
00:33اس کا سیٹ اپ کیسا ہوتا ہے کون کو سے طریقے اختیار کیے جا سکتے ہیں
00:36اگر کوئی پرانی بلڈنگ ہے اس میں آگی تو اس سے کس طرح چھٹکارہ حاصل کرنا ہے
00:41یا جو بلڈنگ بن رہی ہیں ان میں حفظ مات قدم کے طور پر ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں
00:46یہ ساری باتیں کریں گے لیکن میں شروع میں تھوڑا سا دیمک کے بارے میں بتا دوں
00:51کہ اللہ تعالی نے کوئی بھی چیز کوئی بھی جاندار کوئی بھی زیرو بے مقصد پیدا نہیں کیا
00:59ہر ایک چیز کا اللہ تعالی نے ایک بڑا یونیک رول اس ایکو سسٹم میں رکھا ہے
01:04دیمک کے جس طرح شہد کی مکھیوں کا سوشل سیٹ اپ ہوتا ہے
01:09اسی طرح ان کا سوشل سیٹ اپ ہوتا ہے اور بڑا ہی یونیک اور اورگنائز سسٹم ہوتا ہے
01:15اس میں کوئن بھی ہوتی ہے اس میں کنگ بھی ہوتا ہے اس میں ورکرز بھی ہوتے ہیں
01:20اس میں سولجر بھی ہوتے ہیں
01:22تو پوری ایک سوسائٹی ہوتی ہے جو آپریٹ ہو رہی ہوتی ہے
01:25کالونیز ہوتی ہیں مختلف اس میں
01:27اس کا ایکو سسٹم میں رول یہ ہے
01:30میں اس کے پہلے رحل بتا دوں
01:32کہ اس کی جو تباہ کاری ہیں اس کے اوپر ہم بعد میں آئیں گے
01:35کہ یہ دیکھیں یہ زمین کے نیچے رہتی ہے
01:39اور اس کی ٹنلز ہوتی ہیں
01:42زمین میں ایریشن کا کام کرتی ہے چھوٹے چھوٹے سراخ بنے ہوتے ہیں ہوا اندر داخل ہوتی ہے پھر یہ جو اس کا ایکسکریٹا ہوتا ہے جو اس کا فوضلہ ہوتا ہے وہ زمین کی فرٹیلیٹی کو بڑھاتا ہے پھر یہ جو جنگل کے اندر آپ دیکھیں جانوروں کو تو ہم دیکھتے ہیں کوئی جانور مرتا ہے جنگل میں تو بہت سارے سکیوینجرز ہوتے ہیں اس کی گوشت اور اس کی ہڈیاں کھا لیتے ہیں جس سے تافن نہیں پھیلتا ڈیکے ڈیکمپوزیشن نہیں ہوتی جرا
02:12درخت گرتے ہیں ان کو ڈیکمپوز کرنے والا کوئی جانور نہیں ہوتا تو یہ جو دیمک ہے یہ مردہ جو یا سوکھے ہوئے درخت ہوتے ہیں جنگلوں کے اندر یہ ان کی لکڑی کو چٹ کر جاتی ہے کھا جاتی ہے جتنا بھی سیللوز یا اس سے بنی ہوئی چیزیں ہوتی ہیں پلانٹ میٹیریل ہے اورگینک میٹیریل یہ اس کو کھاتی ہے تو اس کا ایک سپیسفک رول ہے ایکو سسٹم کے اندر لیکن بات یہ ہے کہ کوئی بھی جاندار ایسا نہیں ہے کہ جس کے نیچلے ٹرافک لیول پہ اور اس
02:42لیول پہ ان کا اپس میں لنک نہ ہو یہ جیسے بہت ساری چیزوں کو کنٹرول میں رکھتی ہے بہت سارے اس کے فائد ہیں لیکن اس کی پاپولیشن حد سے زیادہ بڑھ جے جتنی ضرورت ہے اس سے زیادہ بڑھ جے تو اس کو کنٹرول کرنے کے لیے اللہ تعالی نے اور جانور رکھے ہوئے ہیں مثال کے طور پر جنگلوں میں جو ہمارے تیتر ہیں بورا تیتر اس کا ازلی دشمن ہے کہ وہ کھاتا ہی دیمک ہے چن چن کے اس کی کالونیز کو توڑتا ہے اس میں سے دیمک نکال کے کھ
03:12پاپولیشن ہے وہ ان کی جو ان کی کالونیز ہیں ان میں سے ان کو نکال نکال کے کھاتا ہے اب تیتر کا اتنا شکار ہوا کہ اس کی پاپولیشن بہت کم ہو گئی ہے انڈین پینگلین جو ہے یا پینگلین ہے یا سکیلی اینٹیٹر ہے اس کا اتنا شکار ہوا آپ کہیں کہ دنیا کے اندر سب سے زیادہ جو جس کی سمگلنگ ہوتی ہے وہ سکیلی اینٹیٹر ہے جس کے سکیلز کی وجہ سے اس کو مارا جاتا ہے اس کو بیچا جاتا ہے اس کو سمگل کیا جاتا ہے
03:40تو اب ہمارے بلوچستان میں سندھ میں پنجاب میں خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے اور کشمیر کے جو نیچے والے علاقے ان سب میں ٹینگولین پایا جاتا ہے پایا جاتا تھا اب بھی کہیں کہ نظر آتا ہے لیکن اتنا اس کا شکار ہوا کہ اس کی نسلی تقریباً ختم ہو کے رہ گئی ہے
03:57اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ یہ جو دیمک ہے جس کو ان چیزوں نے کنٹرول میں رکھنا تھا ایک لیمٹ کے اندر رکھنا تھا وہ انکنٹرول ہو گیا اب دیمک اتنی پھیل گئی کہ جب اتنی ان کی پاپولیشن بڑی ہے تو وہ جنگلوں سے نکل کے شہروں کی طرف بھی آ گئی ہے
04:11اب شہروں میں کوئی بلڈنگ محفوظ نہیں رہی کوئی دروازہ محفوظ نہیں رہا کوئی شیطیر کوئی بالا کوئی دہلیز کوئی چیز بلکہ دیواروں کے اندر بھی اوپر تک پہنچ جاتی ہے
04:22تو یہ ہمارے اپنے عمال کا نتیجہ ہے اگر ہم ادھر چھیڑ خانی نہ کریں تو ادھر ہمیں اس طرح کے نتائج نہ دیکھنے پڑیں
04:30یہ تو ہو گیا کہ جو اس کا ایکو سسٹم میں رول ہے اور ہم نے اس کے ساتھ کیا کیا
04:35یعنی کہ اگر میں دوسرے لفظوں میں بات کروں کہ اللہ تعالی ظالم نہیں ہے انسان اپنے اوپر ظلم کو کھینچ کے لاتا ہے خود اپنے عمال کے نتیجے میں
04:43تو بشیر صاحب کے پاس میں آیا ہوں ان کے پاس بہت ساری فیکٹریز ہیں بہت ساری ہوتلز ہیں بہت ساری بلڈنگز ہیں جن کے اندر یہ پیسٹ کنٹرول کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں
04:57ان کا بزنس ہے یہ سرفسز دیتے ہیں ان کی انکم ہے ان کی اپنی ایک اورگنائزیشن بھی ہے کراچی میں بھی لاہور میں بھی اسلامباد میں بھی
05:06جس کے پلیٹ فارم سے یہ سرفسز دیتے ہیں ان کی ایک بڑی منظم ٹیم ہے اور لیٹسٹ ایکوپنڈن کے پاس ہیں
05:14تو یہاں پہ ہم آئے تھے تو اب ہم ان سے بات کریں گے کہ یہاں پہ ہم آئے ہیں دیمک کے کنٹرول کرنے کے لیے
05:21تو دیمک جب اس حد تک پہنچ جائے تو ہم اس سے کس طرح جان چھڑا سکتے ہیں
05:29دیمک کے کنٹرول کرنے کے کون کون سے طریقے ہیں اگر ایک بلڈنگ میں پہنچ گئی ہے تو اس کو کس طرح ختم کرنا ہے
05:37اگر بلڈنگ نہیں بنی ابھی بننے سے پہلے اس کی فاؤنڈیشن میں کس طرح کرنا ہے
05:41کسی کے گھر میں دیمک کی پرابلم آگئی ہے تو اس کو کس طرح سالف کر سکتے ہیں
05:45یہ ساری باتیں بشیر صاحب ہمیں بتائیں گے کیونکہ ان کی فیلڈ ہے
05:49جی طرح مجھے آتا تھا وہ میں نے بتا دیا اس سے آگے آپ یہ لے کے چلیں گے
05:53جی بشیر صاحب
05:55شکریہ
05:55شکریہ
05:55یوں ہے کہ اس کے دو حصے ہیں
05:58ایک آپ نے بتایا جہاں پہ ابھی گھر بننا ہے یہاں کوئی بلڈنگ بننی ہے
06:03تو اس سٹیج کو ہم لوگ کہتے ہیں پری کنسیکشن سٹیج
06:06اور ایک وہ سٹیج ہے جو ایسے بلڈنگ بنی ہوئی ہے اور وہاں پہ ترمائٹ آگئی ہے
06:11اور ہم نے اس کا ٹریٹ کرنا ہے اس کا کنٹرول دینا ہے
06:14تو اس کو کہتے ہیں پوسٹ کنسیکشن سٹیج
06:17جو پری کنسیکشن سٹیج ہے پھر اس کے بھی اپنے ہی سٹیپس ہیں
06:22جیسے بنیادیں اس کی فاؤنڈیشن بناتے ہیں
06:25ہم جب اس کی دونوں سائیڈوں کی دیواریں اور اس کا فرش
06:28اس کی اپر سکیئر فٹ نکال لیتے ہیں
06:30اور جو دوائی یا جو ترمائٹی سائیڈ ہم اس کے لیے یوز کر رہے ہیں
06:34پھر اس ایریے کے اوپر اس کو تقسیم کر دیتے ہیں
06:36جیسے کہ فار ایگزمپل ہم اس جس لیٹرس جنریشن کے اوپر کام کر رہے ہیں
06:41وہ ایک لیٹر سے ٹو فٹی لیٹر ترمائٹی سائیڈ ریڈی کرتی ہے
06:46اور وہ پانچ سو چالیس سکیئر فٹ کو کور کرتی ہے
06:50یعنی کہ اگر لہور سے باہر جگہ ہے
06:52تو وہ تقریباً ہمارے دو مرلے بن جائیں گے
06:54اور اگر لہور ہے
06:56تو تقریباً کوئی سوا دو مرلے کے قریب جگہ بن جائیں گے
06:58اچھا بشیر صاحب
06:59اگر ہم اس طرف چلیں گے
07:01تو یہ بڑا لمبا مزمون ہو جائے گا
07:03آپ مقصر کریں
07:04اور to the point
07:05ہمیں یہ بتائیں ہمارے دیکھنے والوں کو
07:07کیونکہ بہت سارے لوگوں نے ابھی
07:09اس کو چھوڑ دینا دیکھنا
07:11بات یہ ہے کہ آپ ہمیں بتائیں
07:13کہ اس کو کنٹرول کیسے کرنا ہے
07:14آپ نے دو باتیں بتا دی ہیں
07:15پری کنسکشن پوست کنسکشن
07:17آپ نے کنٹرول کیسے کرنا ہے اس کو
07:19دیکھ سارب اس کا اگر تو ہوتا یہ
07:21رورل ایریا
07:23تو پھر اس کا طریقہ کار یہ ہوگا
07:25کہ ہمیں ڈرلنگ کر کے
07:26دوائی انجیکٹ کرنی پڑے گی
07:28اور وہ دوائی استعمال کرنی پڑے گی
07:31جو اس کے سسٹم کو ختم کرے
07:33دوائی ہو گئی
07:35آپ صرف دوائی رکھیں
07:36آپ دوائی کی تفصیل میں نہ جائیں
07:38ہم نے ڈرل کیا
07:39ہاں جی
07:40ہم نے اس پوری
07:43جہاں جہاں پہ بھی دیوار ہے
07:45اس کے دائیں باہر اور اندر والی سائیڈ پر
07:47اگر تو اندر والی
07:49باہر والی سائیڈ ہماری ہے
07:50تو باہر والی کو بھی
07:51نہیں تو ہم نے اندر والی سائیڈ کو
07:54ہر دو فوٹ کے بعد
07:55ایک بیریئر بنانا ہے
07:57زمین کے اندر ہم نے ہول کرنا ہے
07:59ہمارے پاس جو ڈرل مشین یا جو ورمے ہیں
08:01وہ تقریباً
08:0318 مم کے ہیں
08:0412 سے 14 مم کے ہیں
08:07اور جو اس کی ڈپھ ہے وہ تقریباً
08:09کو 18 انچ کی ہے
08:10وہاں پہ
08:11یہاں ہمیں جہاں پہ
08:12مڈ کی ایک سیس ہے
08:13ہم نے اس قدر اس میں ہول کرنا ہے
08:15آپ نے کتنا ڈپھ میں
08:17آپ نے ہول کرنا ہے
08:1818 انچ
08:1818 انچ
08:19آپ نے ڈیڑھ فوٹ
08:20گڑھا کھودا
08:21اس کے اندر آپ نے دوائی ڈال دی
08:23آپ نے پھر کتنے فاصلے پر دوسرا گڑھا کھودنا ہے
08:25وہ ہر دو فوٹ کے بعد
08:27ہر دو فوٹ کے بعد
08:28آپ نے گڑھے کھودتے چلے جانا ہے
08:29کہ ایک بیلڈنگ ہے
08:30اس کے چاروں طرف
08:31آپ نے گڑھے کھودنے ہے
08:33ڈیڈڈ فوٹ گہرائی کے
08:34اور اس میں آپ نے دوائی ڈالنی ہے
08:36اور جو گڑھا ہے
08:38دوائی ڈیفیوز ہوگی
08:40پھیلے گی
08:40زمین کے اندر
08:41ایک فوٹ تک
08:41اس کا گہراہ بن جے گا
08:44ایک فوٹ اس کا
08:45ایک فوٹ دوسرے گڑھے کا
08:46تو یہ پوری چین بن جے گی
08:47یہ ہم نے پوری بیلڈنگ کے گرد
08:58اگر باہر ہماری ایک سیس ہے
09:01تو ویری ویل
09:02نہیں تو ان سائیڈ
09:03ہم نے ضرور اس ایریے
09:04کو اسی صاحب سے کور کرنا ہے
09:05ہم نے دونوں سائیڈوں پہ کر لی
09:06آگے چلیں
09:07اب یہ ہے کہ ہم نے
09:09اس کے اندر پاور انجیکٹر کے ساتھ
09:10دوائی کو انجیکٹ کرنا ہے
09:11تاکہ تب بھی وہ پھیلے گا
09:13اس کے آگے
09:14اس کے پھیلاؤ کو
09:15اور ہر ہول کا دوسرے ہول کے ساتھ ہوگا
09:18یہ تو ہو گیا
09:19مشیر صاحب یہ ہو گی بات
09:20کہ آپ نے دوائی بھار دی
09:22کسی طرح سے بھی
09:23وہ چلی گی
09:23ڈیفیوز کر رہی
09:24یعنی کہ ایک بیلڈنگ کے چاروں طرف
09:26ایک دیوار بن گئی ہے
09:28دوائی کی
09:28اس میں سے دیمک آر پار نہیں جائے گی
09:31جائے گی تو مر جائے گی
09:32جائے گی
09:33تو اس دوائی نے
09:35ٹیک کرنی ہے
09:36اس کیڑے نے
09:37اس میں اس کے ساتھ بیمار ہونا ہے
09:39دیکھیں اس کا جو
09:40پورے کا پورا سلسلہ ہے
09:41وہ اس کی کوئین کے ساتھ ہے
09:43جب وہ دوائی
09:45کوئین کے ویڈ بائی والیم ہوگی
09:46کیونکہ اس کا سائز بڑا ہے
09:47اور جو اس کے بچے ہیں
09:49ان کا سائز چھوٹا ہے
09:50جب اس کے ویڈ بائی والیم ہوگی
09:52اس میں اترنے میں
09:53کم از کم دو سے دھائی مہینے
09:54اس کو لگ جاتے ہیں
09:55اچھا
09:56بشیر صاحب
09:57یہ تو ہو گیا
09:58ہم نے ایک بیلڈنگ کے
09:59ابھی یہ بن چکی ہے
10:01بیلڈنگ اندر ایشو آیا ہوگا ہے
10:02تو ہم اس کو
10:03ریزولف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
10:04میں یہ کہہ رہا ہوں
10:06کہ ہمارے پاس
10:07اڑھائی ماہ کا ٹائم نہیں ہے
10:09اڑھائی ماہ میں
10:09تو وہ ہماری دہلیز کو لگ گئی ہے
10:11اس نے تو پوری دہلیز کھا جانی ہے
10:13اس کو تو بہت ہے
10:14اس کے لئے ٹائم یہ
10:15تو فوری کوئک رسپ
10:17اس کا کیا علاج ہے
10:18اگر فرط کرنے لگی ہو
10:19یہ ایک بندہ ہمارے پاس آتا ہے
10:20کہ میری دہلیز میں دمک لگ گئی ہے
10:22آپ کے پاس اس کا کیا سلوشن ہے
10:23کہ تین دن کے اندر اندر
10:25اس کا صفایہ کر دے
10:26اڑک سب ایسی کوئی ٹیکنیک نہیں ہے
10:28اس کی مین وجہ یہ ہے
10:29کہ جو کھیتوں میں
10:31استعمال ہونے والی دوائی ہے
10:33وہ کلر دوائی ہوتی ہے
10:34کیونکہ ہماری تین تین ماہ کی
10:35کراپس ہوتی ہیں
10:36چار ماہ کی کراپس ہوتی ہیں
10:37وہاں پہ ہم کلر کرتے ہیں
10:39تاکہ وہ اسی وقت ہی
10:40اس کو ختم کر دے
10:41لیکن اگر یہی کیمسٹری
10:42ہم شہروں میں استعمال کریں گے
10:45تو جو اس کی
10:46ٹرمائٹ کی کلونی سے
10:47دھیر ساری برانچز نکلی ہوئی ہیں
10:49اگر وہ برانچ
10:50اس کے نتیجے میں مر جاتی ہے
10:51تو وہ اپنی سائیڈ چینج کر لے گی
10:53یعنی کہ ہم اس کے پیچھے
10:54بھاگتے رہیں گے
10:55لیکن ٹرمائٹ آگے آگے بھاگتی رہی
10:57نہیں دیکھیں نا
10:58ایک گھار ہے
10:59اگر فرض کرے
10:59دس مرلے کا ایک گھار ہے
11:01اس میں کوئی فرض کرے
11:03بیس کلونیا ہے
11:04ٹھیک ہے
11:04تو ہمیں تو پتا چل دے گا
11:06یہاں سے بھی نکلی ہوئی ہے
11:07وہاں سے بھی نکلی ہوئی ہے
11:07وہاں اس کمرے میں نکلی ہے
11:08اس کمرے میں نکلی ہے
11:09ہمیں پتا چل دے گا
11:10اس کی بیس کلونیا ہے
11:11پچیس ہیں تیس کلونیا ہے
11:13ایک کلونی کو
11:14جیسے آپ نے
11:15اگریکلچر لینڈ کا فارمولا بتایا
11:17ہم اگر ہر کلونی کے اوپر
11:20وہ اپنائیں
11:20تو ہم دو چار دنوں میں
11:22ساری کلونیز ایک دفعہ تباہ کر دیں
11:23اگر کوئین نہیں بھی مری
11:24کوئین کے ساتھ
11:25آپ کی جو فارمولا ہے
11:27کہ دھائی ماہ کا
11:27اس کو
11:28وہ سلو پویزننگ والا سلسلہ
11:30شروع کر دیں
11:30لیکن سرے دست
11:31فوری طور پر
11:32ان کلونیوں کو
11:33تہہ سنیز کر کے رکھ دیں
11:35تو اس میں حرج کیا ہے
11:36وہ اپنا ڈائریکشن چینج کرے گی
11:38نئی جگہ پہ جائے گی
11:39جہاں پہ سر اٹھائے گی
11:40ہم وہاں پہ کیمیکل
11:41وہ کر لیں گے
11:42اس میں کیا حرج ہے
11:43جو سب سے پہلے
11:44جب دوائیاں آئیں تھیں
11:46یہاں اس قسم کی چیزیں آئیں تھیں
11:48تو وہ
11:48تھی ہی کلر
11:49تو وہ بعد میں
11:50کینسر کا باعث بن گئی
11:52تو آپ جونسی دوائیاں ہیں
11:53وہ بہت سمارٹ طریقے کے ساتھ
11:55اس کو چلتی ہیں
11:55کہ اس کے پوری فیملی کو
11:57الیمنیٹ کرتی ہیں وہاں سے
11:58آج کل کے دور میں
11:59جو سمارٹ قسم کی دوائیاں آ رہی ہیں
12:01ان میں کوئی ایسی نہیں ہے
12:02جو دو دن میں اس کو ختم کر سکے
12:03اس کی کلونی کو
12:04دیکھیں فور ایک جمپل
12:05کلونی تو
12:06اگر وہ دس منزلہ بیلڈنگ ہے
12:08اور اس ٹرمائٹ میں نیچے اترنا ہے
12:11دیکھیں ہر ٹرنل کے اندر
12:13جو اس کی ٹرنل ہے
12:13اس میں انکومنگ بھی ہے
12:15اور آؤٹ بوئنگ بھی ہے
12:16اگر وہ جو جا رہی ہے
12:18اور نیچے آ رہی ہے
12:19اگر دس منزلہ
12:20یا پانچ منزلہ بیلڈنگ ہے
12:21تو اس کو واپس اترنے کے اندر
12:23ایک ٹائم چاہیے
12:24وہ باقی چیزوں کی طرح
12:26بھاگ کے نہیں ختم ہو سکتی
12:27وہ تو دیکھیں نا
12:29اس کا جو چینل راستہ بنا ہے
12:30ون وے ان کی سڑک ہے
12:31ایک طرف سے جا رہی
12:32ایک طرف سے آ رہی ہے
12:33وہ تو دن میں پتہ نہیں
12:34کتنے دفعہ اوپر جاتی ہے
12:35لیکن دک سب
12:38جو اس کی کلنگ ہے نا
12:39وہ فرس ڈے سے ہی سٹارٹ ہو جاتی ہے
12:41دیکھیں جب ہم لوگ کوئی بھی
12:43اچھا فرس ڈے سے سٹارٹ ہو جاتی ہے
12:45تو ایک کلونی کے اندر
12:46ایک کلونی کے اندر
12:49کتنے ورکرز
12:50ٹوٹل کتنی ہوتی ہیں
12:51ایک کلونی کے اندر
12:53تقریباً دو سے اڑھائی لاکھ کی تدہ
12:55دو سے اڑھائی لاکھ
12:56اینٹس یا ٹرمائٹ
12:58یا کیڑے ہوتے ہیں
12:58ورکر ہیں
12:59تو ڈے ون سے جب آپ نے
13:02ٹریٹمنٹ شروع کیا
13:03یہ مرنی شروع ہو جائے
13:04ان کے فردر آگے
13:05پروپگیشن نہیں ہوگی
13:06نئے بچے نہیں آئیں
13:07وہاں پہ آپ نے سٹارٹ کیا
13:09اس کو بریک لگائی
13:11اور آہستہ آہستہ
13:12باقی بھی مرنا شروع ہو رہے ہیں
13:13لیکن آپ کا کہنا یہ ہے
13:15کہ دو سے اڑھائی ماں میں
13:16ساری کلونی ختم ہو جائے
13:17لیکن ویورز آپ دیکھ لیں
13:20میں ان کا نمبر شیئر کر دیتا ہوں
13:22لیکن میں ان سے اتفاق نہیں کر رہا ہے
13:23کہ اتنا سلو جو پروسس ہے نا
13:26وہ ہمارے بہت ساری لوگ
13:27جو دن رات فون کرتے ہیں
13:28کہ ستیاناس ہو گیا
13:30ہماری پروپرٹی کا
13:31ہمیں فور ان کوئی ریزلٹ چاہیے
13:33تو اس کے لیے آپ کوئی دیکھیں
13:35آپ ان کے فون نمبر پر رابطہ کریں
13:37یا آپ کو شاید کیمرے میں
13:38یہ بتارا نہیں چاہ رہے
13:39آپ کو آپ کے فون پر بتائیں گے
13:41آپ اپنا نمبر بتائیں
13:42ڈاکسر میرا نمبر ہے
13:430300 4670717
13:47بشیر احمد ان کا نام ہے
13:49اور انہوں نے نمبر اپنا شیئر کر دیا ہے
13:51جو اس کے دیمک سے
13:54کسی بھی قسم کے ایشو کا حل چاہتا
13:56وہ ان سے رابطہ کرے
13:57اب مجھے بشیر صاحب آپ بتائیں
14:00کہ
14:01ایک تو یہ آپ نے جو نیچے دوائی لگا دی ہے
14:06تو میرے علم کے مطابق
14:09ایک ڈیوائیس ایک اس طرح کی ہوتی ہے
14:12کہ آپ فوری طور پر
14:14کلونی کی جہاں پر ٹاپ ہے
14:16یہ ورٹیکل گروہ کرتی ہے
14:17اس کے ساتھ کمرے کے اندر
14:19بلڈنے کے اندر آپ وہ لگا دیتے ہیں
14:21اس کے اندر بھی کوئی دوائی رکھی ہوتی ہے
14:23اور وہ بھی
14:24وہ کیا طریق ہے
14:25راکھ سب وہ اس کو بیٹنگ سسٹم کہتے ہیں
14:27اس میں سے یہ ہے
14:29کہ ایک کلونی کے حساب سے
14:30ہم سب سے پہلے
14:31اس میں
14:32ووڈ کی لگا دیتے ہیں
14:36ایک پورشن
14:37جو کہ
14:38جس میں سیلالوز پر بنا ہوا وہ ہوتا ہے
14:41وہ اس کو
14:42اپنی طرف متوجہ کر لیتی ہے
14:45جیسے ہی وہ اس کی طرف توجہ کرتی ہے
14:47تو ہم ووڈ نکال لیتے ہیں
14:49اور وہاں پہ جو اپنی
14:50ٹرمائٹی سائٹ کا بیٹ ہے
14:51وہ اس میں لگا دیتے ہیں
14:52تو وہ بیٹ
14:53بیٹ جب اس کے اندر لگ جاتا ہے
14:56تو سسٹم پھر وہی ہے
14:57کہ ویٹ بائی والیم والا
14:59کہ وہ اتنے ہی ٹائم کے اندر اس کو ہوگا
15:01یہ سسٹم زیادہ تر باہر کے ملکوں میں کامیاب ہے
15:04کیونکہ باہر آپ کو پتہ ہے
15:05گرمی اور سردی سے بچنے کے لیے
15:07سارے کا سارا سسٹم وڈن ہے
15:09لیکن ہمارے یہاں پر جونسہ ہے
15:11کنکریٹ کے ساتھ بنا ہوا ہے
15:12اور اس کے چیلنجز بھی اپنے ہیں
15:14بشیر صاحب
15:17اگین وہی بات
15:19یہ میری فیلڈ نہیں ہے
15:22لیکن میری تسلیم ہی ہو رہی
15:24کہ باہر کے ممالک کا یہ سسٹم ہے
15:28اور ہم اس کو یہاں پر فالو کر رہے ہیں
15:30اور آپ کو پتہ ہے ہمارے وطن میں جگاڑ زیادہ چلتے ہیں
15:32ہمیں کوئی جگاڑ بتائیں
15:34کہ ہم دنوں دنوں میں اس سے نجات پائیں
15:36کوئی ہے ایسا سلویشن
15:38یہاں پہ نہیں
15:41اگر ہو
15:41دیکھیں ہم جن کے ساتھ کام کر رہے ہیں
15:44فار ایکزمپل
15:45وہ ریسرچ کمپنیز ہیں
15:47فار ایکزمپل باہر ہے
15:49تو ہم جون سے ایک ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ہم کام کر رہے تھے
15:55تو انہوں نے کہا کہ کیسے پتہ چلے گا
15:57کہ میرے علاج سے دوائی بندے مر رہے ہیں
15:59یا تمہاری دوائی سے مر رہے ہیں
16:01تو جہاں پر
16:02اربن جہاں پہ ہم سب لوگ رہتے ہیں
16:04وہاں پہ ایسے انسیکٹی سائیڈ
16:06یا ترمائٹی سائیڈ
16:07یوز کرنے کی ضرورت ہے
16:08جو ہم سب کے لیے سیف ہو
16:09ایک اپیڈیمک سے بچنے کے لیے
16:11ہم باقیوں کو انوائٹ نہیں کر سکتے
16:13چھیک ہے
16:13ویورز
16:15آپ نے بشیر صاحب کا نمبر نوٹ کر لیا
16:18دوبارہ بھی آپ سکرین پہ دیکھ سکتے ہیں
16:20تو آپ ان سے رابطہ کریں
16:22پاکستان میں
16:24اگر میں کہتا ہوں کہ
16:26تین سو کمپنیاں
16:28پیسٹ مینجمنٹ کی اوپر کام کر رہی ہیں
16:29رادر انٹیگریٹڈ پیسٹ مینجمنٹ کی اوپر
16:32تو ٹیکنیکلی یہ
16:34ٹاپ ٹونٹی میں ان کی کمپنی آتی ہے
16:36ان کی ٹیم ماشاءاللہ بڑی ایکسپیرینس ہے
16:38اور ایکسپورٹ ہیں
16:40اور اپنے فیلڈ کے ماہر ہیں
16:42تو دیمک ہو
16:44یا چوہے ہو
16:46یا چھپکلیاں ہو
16:47یا سامپ ہو
16:48یا چمگادڑے ہو
16:49یا انسیکس ہو
16:50مکھیاں ہو
16:51مچھر ہو
16:51آپ کے گھر میں
16:52آپ کی فیکٹری میں
16:53آپ کے ویئر ہاؤس میں
16:55کسی بھی جگہ پہ
16:56تو آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں
16:58یہ آپ کو ہر ایک کا بڑا
17:00انٹرنیشنل سٹینڈرز کے مطابق
17:02جو ہے اس کا سلوشن دیں گے
17:04تو بات یہ ہے
17:05میں انسسٹ کر رہا ہوں
17:07کہ ہمیں
17:08دھائی ماہ میں نہیں
17:09اڑھائی ماہ میں نہیں
17:10دو دنوں میں
17:11ہمیں دیمک ختم کر کے دیں
17:12بات یہ ہے
17:13کہ بیماری جب آتی ہے
17:14تو وہ ایک دم سے نہیں آتی
17:16بیماری آہستہ آہستہ آہستہ آتی ہے
17:18مشین کا کوئی پرزا
17:20گاڑی کا کوئی پرزا
17:21ٹوٹنے لگتا ہے
17:21تو ایک دم سے نہیں ٹوٹ جاتا
17:23مختلف وقتوں میں
17:24جھٹکے لگ لگ کے
17:25کریکس آتے ہیں
17:25آتے آتے آتے آتے
17:27کئی مہینے لگتے ہیں
17:28پھر جا کے ایک دم سے ٹوٹتا ہے
17:29تو بندہ سمجھتا ہے
17:30کہ آج ہی ٹوٹ گیا
17:31ایسے نہیں ہوتا
17:31جسم میں بیماری آتی ہے
17:33وہ بھی آہستہ آہستہ آتی ہے
17:35اور جس رفتار سے آتی ہے
17:36ہومیوپاتھی
17:37یہ کہتی ہے
17:38جاتی بھی اسی رفتار سے ہے
17:40تو اگر دیمک آئی ہے
17:42اس کو آنے میں
17:43چھے مہینے لگے ہیں
17:44تو ہم یہ ایکسپیکٹ نہ کریں
17:46کہ چھے دنوں میں
17:46اس کو بھگا لیں گے
17:47ہمیں دو اڑھائی ماہ
17:48اس کو دینے ہیں
17:49اس کو بھی دینے ہیں
17:50اور بشیر صاحب کو بھی دینے ہیں
17:51اس کو مکمل طور پر
17:53وہاں سے بھگانے کے لیے
17:54تو آپ اعتماد کے ساتھ
17:56ان کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں
17:57تو بشیر صاحب
17:58انشاءاللہ
17:58ہر طرح کے
17:59پیسٹس کا
18:00آپ کو
18:01بڑا
18:02انشاءاللہ
18:02بہترین سلوشن دیں گے
18:04درگ سب اس میں سے یہ ہے
18:05کہ یہ ہم جتنا بھی کام کرتے ہیں
18:07اس کے جو
18:08ٹیکنیکل پرسن ہیں
18:09جیسے
18:09ایم بی بی ایس ڈاکٹر
18:11کسی کو
18:12ایلوپیتھک دوائی دیتا ہے
18:13تو ہمارے
18:14جتنا بھی سسٹم ہیں
18:15اس میں انٹامالوجسٹ ہیں
18:17اور جو کہ
18:18ان کیڑوں کی
18:19جنہوں نے تعلیم پڑی ہوئی ہے
18:21ان کے زیرے نگرانی
18:22ہر جگہ پہ کام ہوتا ہے
18:23تو میرے پاس
18:24ہر شہر میں
18:25انٹامالوجسٹ ہی ہیں
18:26اور ان کی زیرے نگرانی
18:28ہم یہ پیسٹ کنٹرول کی
18:29سرویس پروائیڈ کرتے ہیں
18:30اچھا آپ نے جو بات کیے نا
18:32بڑا سسٹمیٹکلی چل رہا ہے
18:33تو میرا خیال ہے
18:34کہ جو انٹیگریٹڈ
18:35پیسٹ منیجمنٹ ہے
18:36وہ اسی چیز کا نام ہے
18:38انٹیگریٹڈ پیسٹ منیجمنٹ
18:39کیا ہوتی ہے
18:40جہاں پہ بہت ساری چیزیں
18:42ایک جگہ پر ہوں
18:43اور ہم نے ان کو
18:44ٹیکنیکل طریقے سے
18:46انہیں
18:47بڑے اورگنائز طریقے سے
18:49ہم نے انہیں
18:50ٹیکل کرنا دیکھیں
18:51اگر ایک چیز
18:53ایک دروازے سے آ رہی ہے
18:54تو بجائے یہ
18:55کہ ہم دروازہ بند کر دیں
18:57تو وہ چیز نہیں آئے گی
18:58تو میں سپری کیوں کروں
18:59تو سب سے پہلے
19:00ہم نے ان اقدامات کو کرنا ہے
19:02کہ اس کو انڈور بنانا ہے
19:04ایشو کو سمجھنا ہے
19:05ایڈنٹیفائی کرنا ہے
19:06اور پھر ہم نے
19:07اس کے اوپر کام کرنا ہے
19:08مطلب یہ کہ
19:09آپ کی اپروچ یہ ہے
19:11کہ اگر کوئی
19:12پرابلم
19:12ڈیبلپ ہوئی ہے
19:14تو اس کے روٹ
19:15ہم نے پہلے
19:16ایڈنٹیفائی کرنا ہے
19:17ان کو ہم نے
19:18ریورس کرنا ہے
19:19یا روکنا ہے
19:20تو جو پرابلم ہے
19:21وہ آٹومیٹکلی ٹھیک ہو جائے گی
19:22اگزیکٹلی
19:23اگزیکٹلی
19:24چلیں
19:25بشیر صاحب
19:25بہت بہت شکریہ
19:26آپ کا جزاک اللہ
19:27ویورز
19:28اگین
19:28کسی کو
19:29اس طرح کا مسئلہ ہو
19:30میں نے پہلے
19:30ایک دو ویڈیوز کی تھی
19:31اس کے اوپر
19:32ٹرمائٹ کے اوپر
19:33تو بہت سارے لوگوں نے
19:34رابطے کیے تھے
19:35تو
19:35اب میں نے وہ بندہ
19:36ڈھونڈ لیا ہے
19:37جس کے پاس
19:38سولوشنز ہیں
19:38تو آپ ان سے
19:39رابطہ کر سکتے ہیں
19:40میں شکر گزار ہوں
19:41ڈاک صاحب کا
19:41ہمیں بھی ان سے
19:42بہت کچھ سیکھنے
19:43کو موقع ملا ہے
19:44بہت بہت شکریہ
19:45جزاک اللہ
19:45بشیر صاحب یہ کیا ہے
19:47ڈاک صاحب یہ
19:48سیلالوز ہے
19:48جو لکڑی کے
19:49شکل میں
19:50بنائے ہوئے ہیں
19:51اور یہ
19:53بیٹنگ کے
19:53یہ استعمال ہوتا ہے
19:55سیلالوز ہے
19:57یہ بیسیکلی
19:58لکڑی جتنی بھی
19:59پلانٹ میٹیریل
20:00جتنا بھی ہوتا ہے
20:01سیلالوز کا ہی
20:02بنا ہوتا ہے
20:02تو یہ پلانٹ میٹیریل
20:04ہے جو
20:04اس کو دھوکہ دینے
20:05کے لیے دیمک کو
20:06رکھا جاتا ہے
20:07وہ اس کی طرف
20:08اٹریکٹ ہوتی ہے
20:09پھر اس کے بعد
20:09اس کو نکال کے
20:10آپ بیٹ ڈال دیتے ہیں
20:11یہ جو سٹیشن ہے
20:13یہ آؤٹسائیڈ والا ہے
20:14یہ اس کے اوپر
20:15کور ہو جاتا ہے
20:15اور یہ ہم
20:16باہر کی طرف
20:17گڑا کھوڑ کے
20:17ہر دس سکیر فیٹ
20:19کے فاصلے کے اوپر
20:20اس کو انسٹال کر دیتے ہیں
20:21یہ بیٹنگ سسٹم
20:23طریقہ کار وہی ہے
20:24وڈ اس کے اندر آئے گی
20:25اور یہ ان سائٹ
20:27جہاں پر ترمائٹ ہو
20:28وہاں پر ہم لگا دیتے ہیں
20:29اور جیسے ہی
20:30وہ اس کو لگتی ہے
20:31تو پھر ہم یہ نکال لیتے ہیں
20:32اور اس میں
20:33ترمائٹی سائٹ
20:34والی وہ اڈال دیتے ہیں
20:35یہ کیا چیز ہے
20:38جو ڈرم رکھا ہوئے آپ نے
20:39ڈاک سب یہ مشین
20:40اوزون مشین ہے
20:41جو کہ جرمز کو
20:44کل کرتی ہے
20:44اوزون کے ساتھ
20:45آپ کو پتہ ہے کہ
20:47جیسے بیکٹیریاز ہوتے ہیں
20:49یہ ہماری کمرشل
20:50مشین ہے
20:51کماٹسو کی
20:53یہ ایک گھنٹے میں
20:55کوئی تین گرام
20:57اوزون پرڈیوز کرتی ہے
20:59اور دکھائیں
21:00کیا آپ کے پاس
21:01وہ تھرمل فوگر ہے
21:03چلے میں خود آگے ہو جاتا ہوں
21:05ڈاک سب یہ تھرمل فوگر ہے
21:07یہ ناک ڈاؤن کے لئے
21:09سموک سپری ہے
21:10اور جو
21:11آلو کے گودام ہیں
21:13ان کو بھی
21:15اس کے گرد
21:16وہ پھوٹے نہ
21:16اس کے لئے
21:17استعمال ہوتی ہے
21:18اسی طریقے سے
21:19یہ نیلے والی جونسی ہے
21:20یہ یو الوی مشین ہے
21:21الٹرا لو وولیم میں
21:23تو جو ڈراپ لٹ ہے
21:24یہ اس کے ساتھ ہو کرتی ہے
21:26اور جو بڑے والی
21:27انجن والی مشین
21:28آپ کو نظر آرہی ہے
21:29وہ پاور انجیکٹر ہے
21:30یہ آپ نے
21:31ادھر ٹیپس بھی رکھا ہے
21:32جنریٹر بھی رکھا ہوا ہے
21:34اور
21:35جتنی آپ کی
21:37چھوٹی سی بیان میں
21:38چیزیں آتے ہیں
21:38دی ایسے ہی ہے
21:40دکھ سب
21:40ایسے ہی ہے
21:41دکھ سب
21:42مشین صاحب یہ
21:44آپ کے ہاتھ میں کیا ہے
21:45دکھ سب یہ کچھ
21:46پیسیز ہیں
21:47جو کہ
21:48جہاں پہ
21:49ترمائٹ آگئی تھی
21:50اور ترمائٹ نے
21:51جو سیلالوز ہیں
21:52وہ کھا لیے
21:53وہ اس نے
21:54ٹیک کر لیا
21:55اور یہ اس کی
21:56مڈ کی حالت ہے
21:57ٹھیک ہے
21:57یہ کیا چیز ہے
22:02سیلالوز کھا لیے
22:03اور باقی مڈ
22:04اور وہ رہ گیا ہے
22:05یہ دیکھیں گے
22:06اس کو اس طریقے سے
22:07نقصان پہنچاتی ہے
22:08کہ اندر سے
22:09جو اس کے کھانے والی
22:10چیز ہے
22:10وہ لے لیتی ہے
22:11اور باقی کو
22:12چھوڑ دیتی ہے
22:12دکھائیں دیکھیں
22:13یہ دیکھیں گے
22:15بشیر صاحب
22:21ہم بھی تو
22:22ایسی کرتے ہیں
22:22پلیٹ میں سے
22:23اپنی پسند کی
22:24بوٹیاں نکال لیتے ہیں
22:25باقی چھوڑ دیتے ہیں
22:26ہٹیاں
22:27سر ایسا ہی
22:27تو جو اس کی پسند کی چیز ہے
22:28وہی اس نے کھانی ہے
22:29جی ایسا ہی ہے
22:30ایسا ہی ہے
22:57پسند کھانیو
23:12پسند کا
23:13ڈیٹی
Recommended
0:56
0:43